Baaghi TV

Author: +9251

  • شیخوپورہ میں معصوم بچی پر جنسی حملہ

    شیخوپورہ میں معصوم بچی پر جنسی حملہ

    شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) شیخوپورہ میں معصوم بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات رک نہ سکے
    تفصیلات کے مطابق تھانہ ہاوسنگ کالونی کے علاقہ میں معصوم بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا نے والا درندہ صفت شخص شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا جوتے مارنے والوں میں ملزم کی ماں بھی شامل تھی
    لیکن اس سب کے بعد یہ سوال اپنی جگہ ابھی تک موجود ہے کہ کیا پولیس بے بس ہے یا اس کا رعب داب کم یا ختم ہو گیا ہے کہ مجرم کو کسی بھی جرم کے ارتکاب سے روک نہیں پاتا
    اگر پولیس کا رعب اپنی اہمیت کھو چکا ہے تو اس محکمہ میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے یا پھر اس محکمے کو فوج کے ماتحت کر دیا جائے تاکہ اس کی از سرِ نو ترتیب لگ سکے

  • چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو گربتا دیئے

    چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو گربتا دیئے

    لاہور :مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے کیسے نبٹا جائے چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو گربتانے شروع کردیئے ہی‌اور کہا ہےکہ گھبرانا نہیں مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ کرنے دیں‌ یہ ان کی زندگی کا آخری مارچ ہے اس کے بعد غبارے سے ہوا نکل جائے گی ،

    ڈرامہ ’’پس آئینہ‘‘ ان کے دل کے بہت قریب ہے، روبینہ اشرف دل کی بات کرگئیں

    ذرائع کےمطابق چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ مولانافضل الرحمان سےمعاملات مذاکرات سےحل کرنےکاآپشن بھی رکھاجائے ، چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ حکومت معاملہ فہمی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑے،آزادی مارچ کے بارے میں‌اپنی ماہرانہ رائے دیتے ہوئے کہا کہ ان کو آزادی مارچ کرنے دیں‌ ایک دو دن کے بعد آزادی مارچ سے بھی آزادی حاصل کرلیں گے

    ایف اے ٹی ایف اجلاس پاکستان کے لیے اچھی خبریں آنی شروع ہوگئں

    پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو یہ بھی مشورہ دیا کہ یہ وقت بہت اہم ہے اس لیے ضروری ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں ملکی مفادمیں فیصلےکیےجائیں،یہ بھی اطلاعات ہیں کہ چودھری برادران نےحکومت کوآزادی مارچ سےدانشمندی سےنمٹنےکامشورہ دیا

    طلباء کو بلیک میل کرنے والے یونیورسٹی ملازم گرفتار

  • بھارت، زبردست دھماکہ، کتنا نقصان ہوا، اہم خبر

    بھارت، زبردست دھماکہ، کتنا نقصان ہوا، اہم خبر

    بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک زبردست دھماکہ ہوا۔ دھماکہ ضلع مﺅ کے محمد آباد گوہنہ کوتوالی علاقہ میں ہوا۔

    بھارت، پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، متعدد ہلاک

    بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس سے دو منزلہ مکان زمین بوس ہو گیا۔ دھماکہ میں دو طالبعلموں سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے۔

    پولیس کے مطابق ولیدپور قصبہ میں کنہیا وشوکرما کے مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان زمین بوس ہوگیا۔ حادثہ میں اب تک 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ اتنا طاقتور تھا کہ مکان کے سامنے سے گزرنے والے دو اسکول کے بچے اور دیگر راہگیر بھی اس کی زد میں آ گئے۔مکان زمین بوس ہونے سے اس کے ملبے میں 24 سے زائد افرادملبے تلے دب گئے۔ ملبہ کی زد میں اسکول جا رہے کچھ بچے اور راہگیر بھی آ گئے۔

    بھارتی ریاست مہاراشٹر میں زوردار دھماکہ، کتنے افراد مارے گئے؟ بڑی خبر

    ضلعی مجسٹریٹ کے مطابق ملبہ ہٹانے اور امدادی کام شروع کر دیا گیا ہے۔حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کرائی جا رہی ہے۔

    بھارت، سملیٹی بم دھماکہ: 6 مسلم ملزمان بری

    یاد رہے کہ گذشتہ ماہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ایٹہ ضلع میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا۔ دھماکہ میں چھ افراد ہلاک جبکہ کئی افراد ملبے تلے دب گئے تھے۔

  • شاہ رخ، جیکی چین، جین کلود اور جیسن موموا سعودی عرب میں ایک ساتھ

    شاہ رخ، جیکی چین، جین کلود اور جیسن موموا سعودی عرب میں ایک ساتھ

    بالی ووڈ سٹار اداکار شاہ رخ خان نے سعودی عرب کے جوی فورم میں ہالی ووڈ اسٹارز جیکی چن، جیسن موموا اور جین کلاڈ وان ڈامے کے ساتھ پوز کر رہے ہیں اور اسے اپنا مداح لڑکا لمحہ قرار دیا۔

    شاہ رخ ریاض میں تھے، سعودی عرب فلم انڈسٹری کے پروگرام میں شرکت کر رہے تھے اور سپر اسٹار اپنے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر ایک تصویر بھی شیئر کی.

    https://www.instagram.com/p/B3kCd_Klvev/?igshid=muyvf5udmj9t

    واضح رہے شاہ رخ خان نے فلم "زیرو” کے بعد اداکاری کرنے سے ایک طرح کا وقفہ لیا ہے۔ اداکار اپنے پروڈکشن ہاؤس میں مصروف ہیں اور اطلاعات ہیں کہ یہ سٹار جلد ہی اپنے آنے والے سالگرہ کے موقع پر اپنے اگلے پروجیکٹ کا اعلان کرنے والا ہے۔

  • مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے قبل حکومت کا بڑا اقدام، خیبر پی کے میں مرغیاں‌ بانٹ دیں

    مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے قبل حکومت کا بڑا اقدام، خیبر پی کے میں مرغیاں‌ بانٹ دیں

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ خیبر پی کے کی صوبائی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اعلان کردہ منصوبے گھریلو مرغبانی پر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے اور اس میں‌ مزید تیزی لائی جارہی ہے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ خیبر پی کے، کے دارالحکومت پشار میں گھریلو مرغبانی منصوبے کی افتتاحی تقریب ہوئی ہے جس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور جہانگیر ترین نے خطاب کیا ہے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی طاقت کل عوام نے دیکھ لی ہے اگلی مرتبہ بھی پی ٹی آئی ہی کامیاب ہوگی، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کا مذاق اڑانے والے دیکھ لیں آج ان منصوبوں کو عملی جامہ پہنا دیا گیا ہے جن پر مخالفین مذاق اڑایا کرتے تھے، 200 خواتین میں پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کا سیٹ تقسیم کردیا گیا ہے،

    بلاول کی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی حمایت کا اعلان، کہا وفد مولانا کے پاس بھیج رہا ہوں

    وزیراعلیٰ محمود خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مرغبانی کے حوالہ سے جب اعلان کیا تو اس بات کا مذاق اڑایا گیا آج ان کے ویژن پر ہنسنے والے حقیقت دیکھ لیں، پاکستان کس طرح ترقی کررہا ہے، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ عمران خان پاکستان میں امید کی علامت ہیں، گزشتہ دس سالوں سے پاکستان میں کرپٹ افراد حکومت میں تھےپہلی مرتبہ صاف ستھری حکومت آئی ہے،

    حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

    آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

    واضح رہے کہ خیبر پی کے میں شروع کئے گئے اس منصوبہ سے صوبائی سطح پر تمام عوام فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اس منصوبہ پر 80 کروڑ کی لاگت آئی ہے، تقریب سے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ ارباب شہزاد نے بھی خطاب کیا،

  • ریسکیو 1122 کے ہزاروں اہلکاروں کی سنی گئی، وزیراعلیٰ نے کیا بڑا اعلان

    ریسکیو 1122 کے ہزاروں اہلکاروں کی سنی گئی، وزیراعلیٰ نے کیا بڑا اعلان

    وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ریسکیو 1122 کے اہلکار عوامی خدمت جاری رکھیں،

    بلاول کی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی حمایت کا اعلان، کہا وفد مولانا کے پاس بھیج رہا ہوں

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی سروس میں 7 منٹ میں رسپانس کا ریکارڈ قائم کرنا اعزاز ہے، ریسکیو1122ایمرجنسی کی صورتحال سےنمٹنے کیلئے بہترین ادارہ ہے، ریسکیو 1122 کے 3400 اہلکاروں کو آئندہ ہفتے مستقل کر دیا جائے گا، پنجاب میں ریسکیو1122 نے اب تک 750000 افراد کو مدد فراہم کی ہے،

    حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

    آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ریسکیو کے سروس اسٹرکچرکیلئےرولزمرتب کر لیے ہیں، واضح رہے کہ ریسکیو 1122 کا ادارہ عوامی سطح پر بھرپور انداز میں خدمات فراہم کر رہا ہے اور لوگوں کی طرف سے مذکورہ ادارہ کی ترقی کیلئے دعائیں کی جاتی ہیں، ریسکیو 1122 کسی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے،

    آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

  • ہاکی کے 4قومی کھلاڑی سڑک حادثہ میں جاں بحق

    ہاکی کے 4قومی کھلاڑی سڑک حادثہ میں جاں بحق

    سڑک کے حادثہ میں ہاکی کے 4قومی کھلاڑی جاں بحق جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

    بھارت، زبردست بس حادثہ، 21افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    حادثہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہوشنگ آباد ضلع پیش آیا جہاں ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں ہاکی کے 4 قومی سطح کے کھلاڑی جاں بحق ہو گئے۔

    بھارتی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ کھلاڑی ہوشنگ آباد میں دھیان چند ہاکی ٹورنامنٹ میں میچ کھیلنے جا رہے تھے۔ اس دوران ان کی سوئفٹ ڈیزائر کار سڑک پر لگے درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 4 ہاکی کھلاڑیوں شاہنواز خان، آدرش ہردوا، آشیش لال اور انیکیت جاں بحق ہو گئے جبکہ تین کھلاڑی زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے چاروں قومی سطح کے ہاکی کھلاڑی تھے۔

    بھارت:ہماچل پردیش بس حادثہ 18 افراد ہلاک 30 زخمی بس گہری کھائی میں جاگری

    ریاستی وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔

    21 افراد ہلاک 50 زخمی ، ہندو یاتری بس حادثہ کا شکارہوگئے ، ہر طرف خون ہی خون

  • نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کا کون سا پروگرام اہم سنگ میل ثابت ہو گا؟ عثمان ڈار نے بتا دیا

    نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کا کون سا پروگرام اہم سنگ میل ثابت ہو گا؟ عثمان ڈار نے بتا دیا

    وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات کی ہے،

    آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

    اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پیر کو یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں شروع کئے گئے تاریخی “کامیاب جوان پروگرام ” کے اجراء پر مفصل بریفنگ دی گئی، 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں کامیاب جوان پروگرام کے ملک گیر آغاز کے لئے افتتاحی تقریب کی تیاریوں پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی، عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات اور وژن کی روشنی میں تاریخی پروگرام تیار کیا گیاہے، وزیرِاعظم اپنے دست مبارک سے تاریخی پروگرام کا افتتاح کریں گے، انہوں نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں شراکت دار بنائیں گے، وزیراعظم کے وژن کی روشنی میں ترتیب دیا گیا پروگرام نوجوانوں کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا،

    بلاول کی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی حمایت کا اعلان، کہا وفد مولانا کے پاس بھیج رہا ہوں

    سیف اللہ خان نیازی نے کہا کہ نوجوانوں کی ترقی کے لئے پروگرام ترتیب دینے پر عثمان ڈار اور ان کی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارے قومی وجود کا اہم ترین حصہ ہیں۔ چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف نے مزید کہا کہ پاکستان میں سیاسی تبدیلی کے عمل میں نوجوانوں نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے، قومی تعمیر کے ہر مرحلے پر نوجوانوں کو شامل کرنا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزگار کی فراہمی کے ذریعے نوجوانوں کو معاشی طور خودمختار بنانا اہم ہدف ہے، تحریک انصاف کامیاب جوان پروگرام کی کامیابی کے لئے دعاگو ہے،

    حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

    آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

  • اسد قیصر کی جگہ بین الپارلیمانی یونین کے ایشیاء پیسفک گروپ کی صدارت کسے مل گئی؟ اہم خبر

    اسد قیصر کی جگہ بین الپارلیمانی یونین کے ایشیاء پیسفک گروپ کی صدارت کسے مل گئی؟ اہم خبر

    سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الپارلیمانی یونین کے ایشیاء پیسفک گروپ کی صدارت کا ایک سال مکمل کر لیا ہے،

    الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے، چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

    بلغراد۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الپارلیمانی یونین کے ایشیاء پیسفک گروپ کی صدارت کا ایک سال مکمل کر لیا ہے جس کے بعد گروپ کی صدارت فلپائن کی پارلیمنٹ کے سپیکر کو منتقل کر دی گئی ہے جو اس منصب پر ایک سال تک فرائض سر انجام دیں گے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بین الپارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کا اجلاس بلغراد میں جاری ہے، سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر گروپ کے ایک سال تک صدر رہے، اس عہدے کی مدت کی تکمیل پر ان کی جگہ فلپائنی پارلیمنٹ کے سپیکر کو ایک سال کے لئے ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں،

    الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے خلاف مقدمات کے حوالہ سے اہم خبر

    الیکشن کمیشن کی اراکین کی تعیناتی پر عدالت کا بڑا حکم، اپوزیشن پریشان

    ایشیاء پیسفک گروپ کی ممبر پارلیمانوں کے سپیکرز نے اسد قیصر کو گروپ کے معاملات احسن انداز سے چلانے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ صدارت کی منتقلی ایشیاء پیسفک گروپ کے 13اکتوبر کو منعقد ہونے والے اجلاس میں کی گئی۔ ایشیاء پیسفک گروپ میں چین ، جاپان ، فلپائن ، ملائیشیا، آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈاور دیگر رکن ممالک شامل ہیں۔بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا 141 واں اجلاس سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں جاری ہے۔

  • بالی ووڈ کی اصل حقیقت ایک نظر میں دیکھیں

    بالی ووڈ کی اصل حقیقت ایک نظر میں دیکھیں

    اکشے کمار

      فلم ‘ہاؤس فل 4’ کے "اجڈا چمن” اور اکشے کمار کے ‘بالا’ کے کردار، بالی وڈ میں گنجا اور گنجا پن کے بارے میں زیادہ چرچا ہیں۔ اس طرح ہم نے بالی ووڈ کے حقیقی ‘بالا’ پر روشنی ڈالنے کی بات کی۔ ہمارے پاس بہت سارے اداکار ہیں لیکن حقیقی زندگی میں اس سے پہلے گنجا پن کا مطالعہ نہیں کرنا پڑتا ہے اور اسے کسی بھی طرح کا رکاوٹ نہیں پڑتا ہے۔ احترام کے ساتھ ان کا مظاہرہ کیا کہ ایک فہرست دار جماعت ہے جن کے بارے میں فکر نہیں کی جاسکتی ہے کہ سلور اسکرین کو جھنجھوڑا۔

      اکشے کھنہ

      مرکزی دھارے میں شامل کچھ اچھی فلموں میں بالی وڈ میں تعاون کیا ہے۔ اس کا قبل از وقت گنجا اداکار مشکل سے رکاوٹ نکلا تھا۔ اکشے کھنا بہت ہی کم فلموں میں نظر آتے ہیں اور ان کی فلمیں ہٹ ثابت ہوتی ہیں. اکشے نے کبھی اپنے بال نہ ہونے پر خود کو کسی سے کم نہیں سمجھا.

      رجنی کانت

      کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہے اور یہ کام خود ہی بولتا ہے۔ کبھی اس کی گنجا پن کو مداحوں نے گنتی کو کبھی کم نہیں کیا۔ رجنی کانت نے اپنی حقیقت کو کبھی نہیں چھپایا اور وہ اپنے مداحوں کو ایسے ہی پسند ہیں.

      انوپم کھیر

      بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکاروں میں سے ایک اور ان کی شکل یا گنجا پن نے کبھی ان کو روکنا نہیں تھا۔ جب وہ حقیقی زندگی میں صرف 28 سال کا تھا تو 60 سال قدیم کا کردار ادا کیا تھا۔ انوپم کھیر اپنی کچھ فلموں کے علاوہ اپنی اصل شکل یعنی اپنے گنجے پن کو نہیں چھپایا اور اس کو اپنی کمزوری نہیں سمجھا.

      راکیش روشن

     "خوبصورات” اداکار نے کیمرے کے سامنے اور اس کے پیچھے بالی ووڈ میں بے حد تعاون کیا ہے۔ اس نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق اپنے گنجے پن کو اپنی کمزوری نہیں سمجھا.