Baaghi TV

Author: +9251

  • 4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار،یہ مظلوم ، مقتول بچے کس ملک کے تھے ،اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی ،

    4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار،یہ مظلوم ، مقتول بچے کس ملک کے تھے ،اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی ،

    نیویارک : 4 برس کے دوران افغانستان میں سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال بچوں سے متعلق 14 ہزار سے زائد سنگین خلاف ورزیوں کا باعث بنی، جس میں 3 ہزار 500 نوجوان قتل اور 9 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔

    اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹریانتونیو گوتیرس نے کہا کہ یہ تشویش کی بات ہے کہ 2015 سے 2018 میں 12 ہزار 600 بچوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی جو تمام شہریوں کی ہلاکتوں کی تقریباً ایک تہائی کی نمائندگی کرتی ہے۔انہوں نے لکھا کہ گزشتہ 4 برسوں کے مقابلے میں بچوں کی اموات میں 82 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

    انتونیو گوتیرس نے افغانستان میں بچوں اور مسلح تنازع پر اپنی چوتھی رپورٹ میں لکھا کہ زمینی تنصیبات، جنگ کی دھماکا خیز باقیات اور فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں کی اموات میں اضافے کا معلوم ہوا۔سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ انہیں خاص طور پر حکومت اور حکومتی اتحادی فورسز کی جانب سے فضائی آپریشن کے نتیجے میں بچوں کی ہلاکتیں اورزخمی ہونے کی تعداد پر سخت تشویش ہے۔

    رپورٹ کے مطابق 2015 سے فضائی حملوں میں بچوں کی ہلاکتوں میں نمایاں اضافہ ہوا جس نے گزشتہ 4 برسوں کے کم ہوتے رجحان کو تبدیل کردیا، ساتھ ہی اقوام متحدہ نے تصدیق کی کہ 2015 سے 2018 میں فضائی حملوں میں ایک ہزار 49 بچے ہلاک ہوئے جس میں 464 نوجوان تھے جبکہ یہ اعداد و شمار فضائی حملوں میں 40 فیصد عام شہریوں کی ہلاکتوں کو بیان کرتے ہیں۔

    انتونیو گوتیرس کا کہنا تھا کہ مسلح گروہ بچوں کی 43 فیصد ہلاکتوں، 3 ہزار 450 کے قتل اور 9 ہزار 149 کے زخمی ہونے کے لیے ذمہ دار تھے جبکہ طالبان کے جنگجو اس میں اکثریت کے لیے ذمہ دار تھے۔سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ نے مسلح گروہوں اور حکومتی فورسز کی جانب سے 274 بچوں کو بھرتی اور استعمال کرنے، 13 لڑکوں اور 4 لڑکیوں کے خلاف جنسی استحصال اور اسکولز اور تعلیمی نمائندوں پر 467 حملوں کی تصدیق کی۔

    یاد رہے کہ اکتوبر 2016 سے دسمبر 2017 کے درمیان افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں انہوں نے کہا تھا کہ افغانستان بھر میں موجود برادری کے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تنازع میں فریقین کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کے لیے استعمال کرنا عام اور بڑے پیمانے پر تھا۔

  • معروف اداکار’پورن اسکول چلانے اور کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال میں ملوث نکلا

    معروف اداکار’پورن اسکول چلانے اور کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال میں ملوث نکلا

    نیویارک : معروف اداکار’پورن اسکول چلانے اور کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال میں ملوث نکلا ، اطلاعات کے مطابق ماضی میں دنیا کے ’پرکشش ترین مرد‘ کا اعزاز حاصل کرنے والے اور آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد اداکار 41 سالہ جیمز فرانکو کے خلاف 2 نوجوان خواتین نے ’پورن اسکول‘ چلانے اور نوجوان لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے کا مقدمہ دائر کردیا۔

    “”دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے” لاک ہے

    "دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے

    امریکی میڈیا میں اس درندہ صفت امریکی اداکارکے بارے میں‌معلوم ہوا ہے کہ ’اسپائیڈر مین‘ اور ’127 اور‘ جیسی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے جیمز فرانکو کے خلاف لاس اینجلس کی سپریم کورٹ میں خواتین نے سول مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان پر سنگین الزامات لگائے۔ سارہ ٹیتھر پکلان اور ٹونی گال نامی اداکاراؤں نے جیمز فرانکو کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ بھی اداکار کے جعلی پورن اسکول میں جنسی استحصال کا شکار ہوئیں۔

    اداکار کے خلاف درخواست میں دعویٰ کیا کہ جیمز فرانکو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ مل کر ایک جعلی ’پورن اسکول‘ چلاتے ہیں، جہاں نئے لڑکوں اور لڑکیوں کو اداکاری کی تربیت دینے کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ اس اسکول میں داخلہ لینے والی کم عمر اداکاراؤں کو فحش ماڈلنگ کے عوض 750 ڈالر رقم کی ادائیگی تک کی جاتی ہے۔

    “اگرپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو پھرکروڑوں انسان ہلاک ہوجائیں‌گے ، کتنے کروڑسائنسدانوں کے خبردار کردیا” لاک ہے

    اگرپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو پھرکروڑوں انسان ہلاک ہوجائیں‌گے ، کتنے کروڑسائنسدانوں کے خبردار کردیا

    لڑکیوں کے مطابق دوران تعلیم ان کا بھی جنسی استحصال کیا گیا اور انہیں بھی فحش ماڈلنگ سمیت پورن سین ریکارڈ کرنے پر مجبور کیا گیا۔اداکار کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا کہ جیمز فرانکو کے اسکول میں ’ماسٹر آف سیکس سین‘ اور ’نیوڈٹی ماڈلنگ‘ جیسے کورس کروائے جاتے رہے۔ یہ اسکول اداکار نے 2014 میں کھولا اور وہ 2017 تک کام کرتا رہا اور اس دوران ریکارڈ کیے گئے کم عمر لڑکیوں کے فحش سین اور تصاویر کو غلط استعمال کیا گیا۔

    ساتھ ہی درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ ’پورن اسکول‘ میں خصوصی طور پر کم عمر و خوبرو لڑکیوں کی برہنہ اداکاری کرنے اور فحش سین شوٹ کروانے کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی۔جیمز فرانکو نے 1997 میں اداکاری کا آغاز کیا لیکن انہیں شہرت 2000 کے بعد ملی اور انہیں 2009 میں ایک فیشن میگزین نے دنیا کے پرکشش ترین مرد حضرات کی فہرست میں نمایاں نمبر پر رکھا۔

    نیں‌میں‌”رانجھا رانجھا کردی”اب جلوہ گرہوں گی اقراء عزیز، ساتھ کون سا رانجھا نمودار ہوگا یہ بھی خبرآگئی ،

  • قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے ہی ایک ساتھی کا سارا کیک کھا لیا ، کیوں کھایا ، وجہ جان کر ہرکوئی حیران رہ گیا

    قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے ہی ایک ساتھی کا سارا کیک کھا لیا ، کیوں کھایا ، وجہ جان کر ہرکوئی حیران رہ گیا

    قوم کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھی کا کیک کھا لیا ، کیوں کھایا ، وجہ جان کر ہرکوئی حیران رہ گیا ، اطلاعات کے مطابق آج قومی ٹیم کے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان نے 21سال کے ہو گئے اور انہوں نے قومی ٹیم کے ہمراہ کیک کاٹ کر اپنی 21ویں سالگرہ کا جشن منایا۔

    “سبحان اللہ! جسے اللہ ہدایت دے دیں‌، اس سے بڑھ کرکوئی خوش نصیب نہیں‌،پاکستان کی معروف گلوکارہ نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کردیا” لاک ہے

    سبحان اللہ! جسے اللہ ہدایت دے دیں‌، اس سے بڑھ کرکوئی خوش نصیب نہیں‌،پاکستان کی معروف گلوکارہ نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کردیا

    ذرائع کے حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ جمعہ کو پریکٹس کے لیے قذافی اسٹیڈیم روانگی سے قبل قومی ٹیم نے شاداب خان کی 21ویں سالگرہ کا جشن منایا اور اس دوران کیک بھی کاٹا گیا۔اس موقع پر کھلاڑیوں نے شاداب کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور لیگ اسپنر نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک بھی کھلایا۔

    نیں‌میں‌”رانجھا رانجھا کردی”اب جلوہ گرہوں گی اقراء عزیز، ساتھ کون سا رانجھا نمودار ہوگا یہ بھی خبرآگئی ،

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں تمام کھلاڑی خوشگوار موڈ میں شاداب کو مبارکباد دیتے ہوئے نظر آئے۔کھلاڑیوں کے کیک کھانے کے بعد مصباح الحق نے بھی اس موقع پر بہت زبردست بات کہی ، مصباح الحق نے اس موقع پر کہا ازراہ مذاق کہا کہ جن جن کھلاڑیوں نے کیک کھایا ہے ان سے میدان کے چار چار چکر لگواؤں گا۔

    “”دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے” لاک ہے

    "دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے

  • مینارپاکستان گلابی ہوگیا، کس نے اور کیوں کیا ،گلابی رنگ کس چیز کی علامت ہے ، ضرور جانیئے

    مینارپاکستان گلابی ہوگیا، کس نے اور کیوں کیا ،گلابی رنگ کس چیز کی علامت ہے ، ضرور جانیئے

    لاہور:مینارپاکستان گلابی ہوگیا، کس نے اور کیوں کیا ،گلابی رنگ کس چیز کی علامت ہے ، ضرور جانیئے ، اطلاعات کے مطابق پاکستان میں ’بریسٹ کینسر‘ سے متعلق کام کرنے والی سماجی تنظیم ’پنک ربن‘ نے رواں ماہ یکم اکتوبر سے ’پنک ٹوبر‘ نامی آگاہی مہم شروع کی تھی۔

    سماجی تنظیم ’پنک ربن‘ کا کہنا ہے کہ اس مہم کا مقصد پاکستان میں بریسٹ کینسر کا شعور اجاگر کرنا اور اس مرض کے شکار افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا ہے۔’پنک ربن‘ ہر سال اکتوبر میں ’پنک ٹوبر‘ مناتی ہے اور اس کے تحت ملک کے کسی نہ کسی بڑے شہر کی سب سے معروف جگہ کو ’گلابی‘ کیا جاتا ہے۔

    “”بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم” لاک ہے

    "بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم

    اس سے پہلے سماجی تنظیم ’پنک ربن‘ ماضی میں ’پنک ربن‘ جہاں مزار قائد اور اسلام آباد کی فیصل مسجد کو گلابی کر چکی ہے، وہیں اس بار تنظیم نےلاہور کے مینار پاکستان کو بھی گلابی کیا۔یہ بھی یاد رہے کہ مینار پاکستان کو گلابی کرنے سے قبل یکم اکتوبر کو ایف بی آر کی عمارت کو بھی گلابی کیا گیا تھا۔

    “بچی کی کریم گاڑی میں پیدائش ، سبب بن گئی ہمیشہ ہمیشہ کی مفت سواری کا،نئی دنیا،نیا انداز ،دلچسپ واقعہ” لاک ہے

    بچی کی کریم گاڑی میں پیدائش ، سبب بن گئی ہمیشہ ہمیشہ کی مفت سواری کا،نئی دنیا،نیا انداز ،دلچسپ واقعہ

    تنظیم نے ’پنک ٹوبر‘ مہم کے تحت 3 اکتوبر کی شب کو مینار پاکستان کو گلابی کرکے بریسٹ کینسر کے مرض سے متعلق لوگوں میں شعور اجاگر کیا۔پنک ربن تنظیم ہر سال اکتوبر میں ’پنک ٹوبر‘ منانے سمیت ملک بھر میں بریسٹ کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور اس کے علاج کے لیے بھی پروگرامات منعقد کرتی رہتی ہے۔

    “سبحان اللہ! جسے اللہ ہدایت دے دیں‌، اس سے بڑھ کرکوئی خوش نصیب نہیں‌،پاکستان کی معروف گلوکارہ نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کردیا” لاک ہے

    سبحان اللہ! جسے اللہ ہدایت دے دیں‌، اس سے بڑھ کرکوئی خوش نصیب نہیں‌،پاکستان کی معروف گلوکارہ نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کردیا

    بریسٹ کینسر کے اس ہسپتال میں‌ ملک بھر کے بریسٹ کینسر مریضوں کا علاج مفت میں کیا جائے گا اور سالانہ تقریبا 40 ہزار مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔پنک ربن کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ خواتین بریسٹ کینسر سے کسی نہ کسی طرح متاثر ہیں جب کہ سالانہ 40 ہزار اموات ہوتی ہیں۔

  • اپنے کھیل کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش میں رہتا ہوں، عابد علی

    اپنے کھیل کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش میں رہتا ہوں، عابد علی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز عابد علی نے نجی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے کھیل کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی ویڈیوز بھی دیکھتا ہوں تا کہ ان کی تکنیک اور انداز کو دیکھ کر اپنے کھیل کو بہتر بنا سکوں،
    عابد علی نے سری لنکا کیخلاف کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں انجڑڈ امام الحق کی جگہ فخر زمان کے پاکستان کی اننگز کا آغاز کیا اور شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 76 رنز بنائے ،
    عابد علی نے مزید کہا کہ اوپننگ جوڑی کیلئے قومی کھلاڑیوں میں مقابلے کا پایا جانا قومی ٹیم کیلئے خوش آئند ہے اور اس سے پاکستان کے ٹاپ آرڈر کی بیٹنگ مزید مستحکم ہو گی، اور مجھے جب جب قومی ٹیم میں جگہ ملے گی میں اپنی سلیکشن کو درست ثابت کرتا رہوں گا ،

  • ماہرہ نے علی عظمت کی تعریف کرتے ہوئے انہیں کیا قرار دیا؟

    ماہرہ نے علی عظمت کی تعریف کرتے ہوئے انہیں کیا قرار دیا؟

    پیرس فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے جانے سے پہلے سپر اسٹار کے ایک پریس جنکٹ کے ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے علی عظمت کو پاکستان کی آخری راک اسٹار قرار دیا۔

    ماہرہ نے علی عظمت کی تعریف کرتے ہوئے فیصلہ کن انداز میں کہا، "پاکستان نے صرف ایک ہی راک اسٹار تشکیل دیا ہے۔ "وہ کیا انسان ہے ، کیا انسان ہے،” علی عظمت بالکل وہی ہے جو وہ ہے اور وہ ہمیشہ کے لئے ایسے ہی رہتا ہے – یہاں تک کہ جب میں ایک پرستار تھی اور میں اور میرا سب سے اچھا دوست اس کے آس پاس رہتا اور وہ ہمیشہ وہی آدمی رہتا ہے۔”

    انٹرویو کے دوران ماہرہ خان سے مزاحیہ انداز میں مزید پوچھا کہ، "اگرچہ ہر بار وہ مجھ سے ملتا ہے تو وہ کیا کہتا ہے،” ماہرہ نے سوچ کر کہا، "وہ مجھے ‘ارے، سیریل ریسیکٹر’ کہتا ہے اور میں اس طرح ہوں ‘جو ہیں آپ ‘کے بارے میں بات کر رہے ہیں اور مجھے نہیں معلوم کہ وہ کس کے بارے میں بات کر رہا ہے یا جن کے بارے میں میں نے مسترد کیا ہے۔ تو ، یہ اندرونی لطیفہ ہے لیکن میں اسے نہیں جانتا لہذا میں ٹھیک ہے، جو بھی ہو، ٹھیک ہے۔ ”

    یاد رہے ماہرہ خان اور علی عظمت "دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کی کاسٹ میں ہیں. فلم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دسمبر میں ریلیز کی جائے گی تاہم ابھی تک قانونی کاروائیاں جاری ہیں.

  • زندہ تماشہ "بی آئی ایف ایف” میں کم جیسوک ایوارڈ کے لئے نامزد

    سرمن خوسات زندہ تماشا جو بوسن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمیئر کے لئے تیار ہوئی تھی ، جہاں ماؤر میں موور جیسی پاکستانی فلمیں بھی نمائش کے لئے پیش کی گئیں ہیں وہیں کو کم جیسوک ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

    ایک بیان میں بی آئی ایف ایف نے ایوارڈ کے بارے میں بتایا کہ ، "یہ اس بات کو یاد کرنا اور ان کا احترام کرنا ہے کہ انہوں نے اس سال کے آخر میں کم جی سیوک کو جوان ایشین ہدایت کاروں کی تلاش اور ایشین سنیما کی ترقی کی حمایت میں پوری زندگی وقف کرنے کے بعد انتقال کر لیا۔ BIFF کو دنیا کے بہترین فلمی میلوں میں سے ایک کے طور پر قائم کرنے کے لئے ایک لازمی کردار۔ ”

    فلم کے اہم کرداروں میں عارف حسن، سمیعہ ممتاز، ایمان سلیمان اور علی کوریشی کی اداکاری کے ساتھ بننے والی اس فلم کو پاکستان میں سنسروں نے صاف کردیا ہے۔

    واضح رہے صبا قمر کے فیس بک ہینڈل پر ایک حالیہ پوسٹ کے مطابق "زندہ تماشہ” 24 جنوری 2020 کو پاکستان میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

  • سینکڑوں اساتذہ کی تنخواہ کاٹ لی گئی ، کس وجہ سے کٹوتی کی گئی ، جان کر ہوں‌ گے آپ حیران

    سینکڑوں اساتذہ کی تنخواہ کاٹ لی گئی ، کس وجہ سے کٹوتی کی گئی ، جان کر ہوں‌ گے آپ حیران

    لاہور:سینکڑوں اساتذہ کی تنخواہ کاٹ لی گئی ، کس وجہ سے کٹوتی کی گئی ، جان کر ہوں‌ گے آپ حیران اطلاعات کے مطابق لاہور کے پرائمری اور مڈل سکولوں کے اساتذہ کی خراب کارکردگی، بچوں سے غیر ضروری پیسے بٹورنے اور بغیر اطلاع چھٹی کرنے پر جرمانے، سینکڑوں اساتذہ کی ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی گئی۔

    “نااہلی کی تلوارسندھ کی اہم پی ٹی آئی شخصیت پر لٹک گئی ، اب کون ہونے جارہا ہے نااہل ، خبر آگئی” لاک ہے

    نااہلی کی تلوارسندھ کی اہم پی ٹی آئی شخصیت پر لٹک گئی ، اب کون ہونے جارہا ہے نااہل ، خبر آگئی

    ذرائع کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول ناگرہ کے پی ایس ٹی ٹیچر خالد محمود کو قوانین کی خلاف ورزی پر 5000 روپے جرمانہ کیا گیا، گورنمنٹ پرائمری سکول بدوکی کے ٹیچرسرفراز انجم کو بغیراطلاع چھٹی کرنے پر 1000 روپےاور گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی دی کھوئی کے ٹیچر عمران طالب کو 1000 روپے جرمانہ کیا گیا۔

    “امریکی شہری کو کس جانور کو مارنے پر 9 برس کی قید کی سزا سنادی گئی،وجہ ایسی کہ ہرکوئی جان کرہکا بکا رہ جائے” لاک ہے

    امریکی شہری کو کس جانور کو مارنے پر 9 برس کی قید کی سزا سنادی گئی،وجہ ایسی کہ ہرکوئی جان کرہکا بکا رہ جائے

    دوسری جانب ٹیچر طیبہ سلطانہ، حافظ محمد ندیم، آمنہ جلیل، محمد منشاء، محمد عباس، ثوبیہ عشرت اور رضیہ بیگم کی بغیر اطلاع چھٹی کرنے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی گئی۔ ، دوسری طرف ٹیچرز یونین نے اس فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھرٹی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے ،

    “”بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم” لاک ہے

    "بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم

    اساتذہ کو جرمانے کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے ڈی ای او ایلمنٹری کا کہنا ہے کہ جرمانے بچوں سے غیرقانونی طور پر پیسے بٹورنے اور بغیر اطلاع چھٹی کرنے پر عائد کیے گئے، تمام جرمانے مانیٹرنگ ایلوایشن اسسٹنٹ کی رپورٹ پر عائد کیے گئے۔

  • نااہلی کی تلوارسندھ کی اہم پی ٹی آئی شخصیت پر لٹک گئی ، اب کون ہونے جارہا ہے نااہل ، خبر آگئی

    نااہلی کی تلوارسندھ کی اہم پی ٹی آئی شخصیت پر لٹک گئی ، اب کون ہونے جارہا ہے نااہل ، خبر آگئی

    کراچی: نااہلی کی تلوارسندھ کی اہم پی ٹی آئی شخصیت پر لٹک گئی ، اب کون ہونے جارہا ہے نااہل ، خبر آگئی ، اطلاعات کے مطابق غیرملکی بینک اکاؤنٹ ہونے کے انکشاف کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کردی گئی ، جس میں کہا گیا حلیم عادل شیخ کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا جائے۔

    “”دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے” لاک ہے

    "دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے

    درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن میں ذرائع آمدن چھپائے، گوشواروں میں صاحبزادیوں کےاخراجات کا ذکر نہیں، دونوں صاحبزادیوں کے اخراجات امریکی بینک سے ادا ہو رہے ہیں۔درخواست گزار نے نیو جرسی بینک اکاؤنٹ کانمبر،تفصیلات بھی پیش کردیں اور کہا حلیم عادل کے گوشواروں میں نواب شاہ پولٹری کمپلیکس کا ذکر نہیں۔

    “بارش کا سن کر کراچی والوں پر خوف طاری ،آج اور کل پھر بارش ، کدھر جائیں‌گے بیچارے کراچی والے” لاک ہے

    بارش کا سن کر کراچی والوں پر خوف طاری ،آج اور کل پھر بارش ، کدھر جائیں‌گے بیچارے کراچی والے

    درخواست میں استدعا کی گئی کہ ذرائع آمدن اور اثاثےچھپانے پر حلیم عادل شیخ کوڈی نوٹیفائی کیاجائے اور حلیم عادل شیخ کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا جائے۔ یاد رہے کہ حلیم عادل شیخ‌ کے بارے میں‌اس سے پہلے بھی اس قسم کے الزامات تھے جسے وہ مسترد کرتے رہیں‌

    تبدیلی آگلئی ، عام شخص بھی قومی اسمبلی جائے گا ،مخصوص نشستیں دی جائیں‌گی ،