Baaghi TV

Author: +9251

  • امریکی شہری کو کس جانور کو مارنے پر 9 برس کی قید کی سزا سنادی گئی،وجہ ایسی کہ ہرکوئی جان کرہکا بکا رہ جائے

    امریکی شہری کو کس جانور کو مارنے پر 9 برس کی قید کی سزا سنادی گئی،وجہ ایسی کہ ہرکوئی جان کرہکا بکا رہ جائے

    واشنگٹن:امریکہ جہاں انسانوں بالخصوص مسلمانوں کو قتل کرنے والوں کو شاباش دی جاتی ہے اور اگر شاباش نہ بھی دی جائے امریکیوں کو زندہ اور محفوظ رہنے کے لیے مسلمانوں‌کے قتل کی اجازت دی جاتی ہے ، وہاں دوسری طرف انسانوں کے مقابلے میں حیوانوں‌اور جانوروں‌کے لیے بھی انوکھے ہی قوانین ہیں، اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں ایک شخص کو اپنی گرل فرینڈ سے بدلہ لینے کے لیے اس کی سہیلی کے کتے کو چھریوں کے وار کر کے قتل کرنے کے جرم میں نو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

    “آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا” لاک ہے

    آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا

    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست میسوری کے انڈریو نیپر نامی اس شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی سہیلی کے کتے کو قتل کرنے کے بعد اس پالتو جانور کی لاش کو اس کی مالکہ کے گھر کے باہر چھوڑ دیا اور بعد میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ سنیپ چیٹ پر اس خاتون کو ایک پیغام میں لکھا کہ لگتا ہے کہ آج تمہارا مشکل دن گزر رہا ہے۔

    “قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیں‌نکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات” لاک ہے

    قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیں‌نکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات

    دوسری طرف امریکی عدالتی نظام بھی انوکھا ہےکہ عدالت نے انڈریو نیپر کو جانور کے ساتھ زیادتی کرنے، اس کو چوری کرنے اور اپنی گرل فرینڈ کا پیچھا کرنے کے جرم میں نو سال قید کی سزا سنائی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کتے کی مالکہ نے گھر کے دروازے پر دستک ہونے پر جب دروازہ کھولا تو اسے کچرے کے لفافے میں اپنے کتے کی لاش کے ٹکڑے ملے۔

    2 دنوں میں 3 حملے، سب انسپکٹر سمیت 2 اہل کار جاں بحق ، پنجاب پولیس پر حملہ کون کررہا ہے ؟ تحقیقات جاری

  • غریب سائلین کی داد رسی میرا مشن ہے ، سابق ایس ایچ او نور پور تھل

    غریب سائلین کی داد رسی میرا مشن ہے ، سابق ایس ایچ او نور پور تھل

    سرگودہا،نورپور تھل (نمائندہ باغی ٹی وی )ایس ایچ او تھانہ نورپورتھل سلیم اللہ خان نیازی کو پولیس لائن جوہرآباد حاضر کیاگیا ہےجبکہ انکی جگہ ضیااللہ خان کو بطور ایس ایچ او تھانہ نورپورتھل تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سلیم اللہ خان نیازی نے تھانہ نورپورتھل میں تعیناتی کے دوران علاقہ میں پولیس گشت کو موثر بنانے ، منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے ،سٹریٹ کرائمز پر قابو پانے اور سائلان کی پریشاں حالی کے ازالہ کے لیے اپنے تئیں بھرپور کردار ادا کیا۔ عوامی سماجی حلقوں نے سلیم اللہ خان نیازی کے غریب سائلان کی دادرسی اور سماج دشمن عناصر کی بیخ کنی کے لیے مثالی کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق ایس ایچ او تھانہ نورپورتھل سلیم اللہ خان نیازی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ استحصالی طبقہ اور مجبوروبے بس اور غریب سائلان کی دادرسی میرا مشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عظیم مشن کی تکمیل اور فرائض منصبی کی خوش اسلوبی سے انجام دہی ہی میرا مقصود ومحور ہے۔

  • چنیوٹ شہر تجاوزات کی لپیٹ میں

    چنیوٹ شہر تجاوزات کی لپیٹ میں

    چنیوٹ
    چنیوٹ شہر تجاوزات کی لپیٹ میں، جھنگ روڈ، فیصل آباد روڈ سمیت اندرون بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار،،، دکانداروں نے دس سے بارہ فٹ آگے سامان رکھ لیا، ضلعی اور میونسپل افسران تجاوزات ختم کرانے میں ناکام ہوگئے۔
    چنیوٹ میں تجاوزات کی بھرمارسے شہریوں کوشدید پریشانی کا سامنا ہے،، اندرون شہر بازاروں سمیت جھنگ روڈ، فیصل آباد روڈ پر تجاوزات اورپارکنگ سٹینڈ قائم ہونےسے شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ چنیوٹ کی تمام بڑی شاہراؤں پر دکانداروں نے دس سے بارہ فٹ سامان آگے رکھا ہوا ہے جو ضلعی اور میونسپل انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دکانوں کے آگے دس سے بارہ فٹ پڑے سامان سے مین روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے لگی ہے۔ضلعی انتظامیہ مین شاہراہ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے مستقل بنیادوں پر اقدامات کرے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثرنہ ہو

  • لیبیا؛ الاخوان  فکر کا حامل "صلاح بادی” جب ملٹری چیف  بنا تو عرب دنیا میں کیا شور اٹھا

    لیبیا؛ الاخوان فکر کا حامل "صلاح بادی” جب ملٹری چیف بنا تو عرب دنیا میں کیا شور اٹھا

    لیبیا میں الاخوان فکر کا حامل "صلاح بادی” جب ملٹری چیف بنا تو عرب دنیا میں کیا شور اٹھا
    باغی ٹی وی : لیبیا میں "الصمود بریگیڈ” ملیشیا نے اپنے کمانڈر اور ملک میں الاخوان المسلمین اور شدت پسندوں کے دست راس "صلاح بادی” کو ملٹری انٹیلی جنس ادارے کی سربراہی سونپ دی۔ عالمی دنیا کو مطلوب بادی ملک میں سب سے زیادہ خود مختار ادارے کا سربراہ بن گیا.
    لیبیا میں اس وجہ سے شوشل میڈیا میں کافی شور ہے ، اور اس ا قدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. بعض اس فیصلے کو سراہ بھی رہے ہیں. واضح رہے کہ عرب دنیا میں اخوان مخالف عناصر اس اقدام سے شدید ناراض ہیں. مخالفین اصلاح بادی کے سابقہ مبینہ جرائم کا حوالہ دیا جب اس نے 2014 میں "فجر لیبیا” ملیشیا کی کارروائی کے دوران طرابلس کے ہوائی اڈے کو آگ لگا دی تھی اور اس کے نزدیک واقع تیل کے ٹینکس کو تباہ کر دیا۔ بادی نے الاخوان کے مقاصد اور اہداف کی تکمیل کے لیے سیکڑوں نوجوانوں کو موت کی بھینٹ چڑھا دیا۔مخالفین ان سب الزامات کی وجہ سے اسے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں

  • "بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم

    "بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم

    لاہور : "بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم ، اطلاعات کے م طابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ناقص کارکردگی کی وزیراعظم کو شکایات موصول، وزیراعظم عمران خان نے رپورٹ طلب کرلی۔

    اگرپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو پھرکروڑوں انسان ہلاک ہوجائیں‌گے ، کتنے کروڑسائنسدانوں کے خبردار کردیا

    ذرائع کا کہنا ہےکہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور جنسی تشدد کے واقعات پر وزیراعظم عمران خان نے صوبے میں قائم آٹھ پروٹیکشن بیوروز میں بچوں کی حالت زار پر رپورٹ مرتب کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ رپورٹ کے لیے مختلف اداروں کو ذمے داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

    “سندھ میں‌بھی فراری؟70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ، ہہ فراری کون ہیں‌،اہم معلومات سامنے آگئیں‌” لاک ہے

    سندھ میں‌بھی فراری؟70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ، ہہ فراری کون ہیں‌،اہم معلومات سامنے آگئیں‌

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچے کے ساتھ زیادتی کے واقعے پرادارے کے چیئرمین کی کارکردگی اور عدم دلچسپی پر بھی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تمام سربراہان کی اہلیت سے متعلق بھی عمران خان نے رپورٹ طلب کرلی ہے،چیئرمین پر عوامی ناراضگی کا بھی بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے جس میں‌کہا جارہا ہےکہ چیئر مین اس قابل ہی نہیں‌کہ وہاں بے بس بچوں کے مسائل حل کرسکے لہٰذا استعیفیٰ دے دنیا چاہیے

    “آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا” لاک ہے

    آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا

  • بچی کی کریم گاڑی میں پیدائش ، سبب بن گئی ہمیشہ ہمیشہ کی مفت سواری کا،نئی دنیا،نیا انداز ،دلچسپ واقعہ

    بچی کی کریم گاڑی میں پیدائش ، سبب بن گئی ہمیشہ ہمیشہ کی مفت سواری کا،نئی دنیا،نیا انداز ،دلچسپ واقعہ

    لاہور :بچی کی کریم گاڑی میں پیدائش سبب بن گئی ہمیشہ ہمیشہ کی سواری،نئی دنیا،نیا انداز ،دلچسپ واقعہ ، اطلاعات کے مطابق مشہور زمانہ سفری سہولیات فراہم کرنےوالی کمپنی ” کریم ” پر سفر کے دوران حاملہ عورت نے بچی کو جنم دیا, کریم نے اس بچی کو زندگی بھر کریم مفت استعمال کرنے کی سہولت دے دی۔

    2 دنوں میں 3 حملے، سب انسپکٹر سمیت 2 اہل کار جاں بحق ، پنجاب پولیس پر حملہ کون کررہا ہے ؟ تحقیقات جاری

    ذرائع کے مطابق سبطین نامی آدمی اور اس کی حاملہ بیوی کریم کی گاڑی پر سفر کررہے تھے تو دوران سفر تکلیف محسوس ہونے پر کریم گاڑی کا ڈرائیور اس مذکورہ خاتون کو لے کر ہسپتال کی طرف بڑھ رہا تھا تودوران سفرحاملہ خاتون نے کریم کی گاڑی میں‌ہی بچی کو جنم دے دیا ،پیدائش نارمل ہوئی ، ماں بیٹی دونوں‌ہی خریت سے رہیں‌،

    https://mobile.facebook.com/story.php?story_fbid=1122705097933007&id=417751608428363&_rdc=1&_rdr

    “برطانیہ میں‌خون سے سڑکیں بھر گئیں‌، اتنا خون کس نے بہایا ، خبرآگئی ، لوگ خوف زدہ” لاک ہے

    برطانیہ میں‌خون سے سڑکیں بھر گئیں‌، اتنا خون کس نے بہایا ، خبرآگئی ، لوگ خوف زدہ

    سبطین نامی شخص جس نے بتایا کہ اس نے اپنی بیٹی کا نام فریحہ رکھا ہے اور مجھے اس کی پیدائش پر بہت خوشی ہے ، سبطین بتاتے ہیں‌کہ میں نے اپنی بیوی کو ہسپتال لے جانے کے لیے کسی رکشہ وغیرہ کا منصبوبہ بنایا تھا مگر کسی دوست نے بتایا کہ کریم والوں کی گاڑی منگوا لیں اس میں‌سفر بھی احسن انداز سے طئے ہوگا اور پیسے بھی کم خرچ ہوں گے

    اگرپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو پھرکروڑوں انسان ہلاک ہوجائیں‌گے ، کتنے کروڑسائنسدانوں کے خبردار کردیا

    سبطین بتاتے ہیں کہ اے سی والی گاڑی تھی ،اسی سفر کے دوران اللہ کی رحمت ہوئی اور بیٹی کی پیدائش کریم کی گاڑی میں ہوئی ، دوسری طرف کریم کمپنی نےسبطین کے خاندان کے لیے زندگی بھر کے لیے مفت کریم گاڑی استعمال کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کردیا ہے ، جس پر سبطین ، اہلیہ بہت خوش ہیں‌

  • وزیر اعظم مودی کو کھلا خط لکھنے والے کتنی مشہور شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا؟

    بھارت پولیس کے مطابق تقریبا 50 مشہور شخصیات کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی. مقدمہ جمعرات کے دن درج کیا گیا جس میں رامچندر گوہا، منی رتنم اور اپرنا سین سمیت کئی مشہور شخصیات شامل ہیں.

    پولیس کے مطابق یہ مقدمہ تقریبا دو مہینے پہلے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سوریہ کانت تیواری کے ذریعہ مقامی وکیل سدھیر کمار اوجھا کی جانب سے دائر درخواست پر ایک حکم منظور ہونے کے بعد درج کیا گیا تھا۔

    اوجھا نے کہا، "چیف جسٹس نے اگست کی 20 تاریخ کو میری درخواست منظور کرتے ہوئے یہ حکم منظور کیا تھا جس کی وصولی کے موقع پر آج یہاں صدر کے تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔”

    ان کا کہنا ہے کہ اس خط کے تقریبا 50 دستخطوں کو ان کی درخواست میں قصور وار ٹھہرایا گیا ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر "ملک کے امیج پر داغ لگایا ہے اور” علیحدگی پسند رجحانات کی حمایت کرنے کے علاوہ مودی کی متاثر کن کارکردگی کو بھی نقصان پہنچایا۔

  • حوثیوں کی دراندازی مشترکہ فورسز نے  کیسے بنائی ناکام

    حوثیوں کی دراندازی مشترکہ فورسز نے کیسے بنائی ناکام

    حوثیوں کی دراندازی مشترکہ فورسز نے کیسے بنائی ناکام

    تفصیلات کے مطابق یمن میں مشترکہ سرکاری فورسز نے الحدیدہ صوبے میں حوثی ملیشیا کی دراندازی کی نئی کوشش ناکام بنا دیا۔ اس دوران ضلع کے ساحلی علاقے الفازہ پر شدید گولہ باری کی.عسکری فورسز نے دراندازی کی کوشش کرنے والے حوثی عناصر کے ساتھ پوری طاقت کے ساتھ نمٹتے ہوئے ان کو پسپا کر دیا۔

    دوسری طرف حوثی باغی عوام کا تعلیمی میدان میں بھی نقصان کرنے لگے، اس طرح یمن میں جہاں پہلے تعلیم اور بنیادی سہولیات کا ڈھانچا تباہ ہو کر رہ گیاہے.وہا‌ں ان کا نیا اقدام یمن میں تعلیم کو اور تقصان پہچانے جا رہا ہے، اس طرح بیروزگاری بھی مزید بڑھ جائے گی.

    یمن کے دارالحکومت صنعاء میں باغی حوثی ملیشیا کی جانب سے ایک نیا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ جاری کی گئی کی دستاویز کے ذریعے صنعاء میں وزارت تعلیم کے جنرل بیورو میں کام کرنے والے 211 سرکاری ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

    حوثیوں نے یمنی عوام پر ایک نئ طرز کا حملہ شروع کردیا

  • گورنمنٹ کو بلدیات پر شب خون نہیں مارنے دیں گے ،ملک صدام اعوان

    گورنمنٹ کو بلدیات پر شب خون نہیں مارنے دیں گے ،ملک صدام اعوان

    سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی ) ملک صدام اعوان سابق چئیرمین یوتھ پنجاب ،ممبر بورڈ آف گورنرز لوکل کونسل پنجاب نے آج لاہور ہائیکورٹ، بلدیاتی نظام کی بحالی پر لارجر بنچ کی سماعت کے بعد باغی ٹی وی سے گفتگو کرتےہو ئے کہا کہ گورنمنٹ کو بلدیات پر شب خون نہیں مارنے دیں گے آج سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے نئے الیکشن کروانے سے انکار کر دیا ہے ،الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ ایکٹ میں قانونی تقاضے بھی پورے نہیں
    کیس کے فیصلے تک کوئی بھی بلدیاتی فنڈز نہیں لگا سکتا
    عدالت نے نوٹس جاری کر دیا ہے
    آئندہ پیشی پر سیکڑیڑی لوکل گورنمنٹ اور سیکڑیڑی قانون کو طلب کرلیاگیا ہے
    سماعت پر پنجاب بھر سے چئیرمینز نے شرکت کی ، یہ لوکل گورنمنٹ کے نمائندوں کی جیت ہوئی ہے موجودہ حکومت ناقص پالیسیاں اختیار کیے ہوئے ہے

  • اپنی حکومت بارے شہریار آفریدی نے اہم بات کہہ دی

    اپنی حکومت بارے شہریار آفریدی نے اہم بات کہہ دی

    اپنی حکومت بارے شہریار آفریدی نے اہم بات کہہ دی

    وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ ہم فون کال اور ڈومور پر چلنے والی حکومت نہیں.قوم دیکھے گی پاکستان خطے کی قیادت کرےگا.پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،قوم کاپیسہ لوٹنے والوں کونشان عبرت بنائیں گے.ہم عوام کی خدمت کرنے کےلیے حکومت میں آئے،ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہے،خطے میں قیام امن کےلیےہر قدم اٹھائیں گے
    مریکہ افغانستان میں اپنی مرضی کے صدر کی تلاش میں کوشاں ،اطلاعات کےمطابق افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے ایک مداخلت پسندانہ پیغام جاری کرکے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے دوران سیکورٹی کے فقدان اور دھاندلی کے امکان کے بارے میں امریکی سفارتخانے کو بہت زیادہ رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں جو باعث تشویش ہیں –

    https://login.baaghitv.com/next-president-of-afghanistan-ashraf-ghani-abdullah-abdualah-or-any-other-more/https://login.baaghitv.com/us-is-involving-in-afghan-presidential-elections/