Baaghi TV

Author: +9251

  • ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف میچ میں بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر  لیا

    ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف میچ میں بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

    ورلڈ کپ میں‌ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ اعزاز انہوں نے اپنے 230 ویں انٹرنیشنل میچ میں‌ سرانجام دیا ہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انڈیا کا میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا ہے تاہم ویرات کوہلی 71 سکور پر کھیل رہے ہیں‌اور ناٹ آؤٹ‌ ہوئے ہیں. میچ میں‌ روہت شرما نے سنچری سکور کی ہے جبکہ ویرات کوہلی بھی بہت عمدہ کھیلے ہیں. بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی ا س سے قبل 229 ایک روزہ میچز میں 10 ہزار 943 رنز بناچکے ہیں۔ اسی طرح انہوں نے 41 سنچریاں اور 51 نصف سنچریاں‌ بنائی ہیں.

    واضح‌رہے کہ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری رکھتے ہوئے چار وکٹ کے نقصان پر 305 سکور بنا لئے ہیں جبکہ ابھی تین اوور کا کھیل باقی ہے تاہم بارش شروع ہونے پر کھیل روک دیا گیا ہے۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ اور دھونی آؤٹ ہوئے ہیں. کوہلی نے 71 سکور بنائے اور ابھی کریز پر موجود ہیں. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

  • ورات کوہلی کے 11,000 رنز مکمل

    ورات کوہلی کے 11,000 رنز مکمل

    ون ڈے انٹرنیشنل میں ورات کوہلی نے 11,000 رنز مکمل کر لیے. ورات کوہلی کا اس میچ میں ایک اور اعزاز او ڈی آئ میں تیز ترین گیارہ ہزار رنز مکمل.

    پاک بھارت میچ میں بھی ورات کوہلی نےچار چوکے لگا کر 71 رنز بنا لیے ہیں. روہت شرما نے 14 چوکے اور 3 چھکے لگا کر تیز ترین اننگز کھیلی. بھارت نے 47 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنا لیے ہیں اور بارش نے کھیل روک دیا ہے.

    بارش کی وجہ سے اگر دونوں ٹیمز کو 1 1 پوائنٹ ملتا ہے تو پاکستان کے لیے خطرہ ہے.آج کا میچ جیتنا بہت ضروری ہے.

  • خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں‌ میں‌ زلزلے کے جھٹکے، لوگ استغفار کرتے گھروں سے نکل آئے

    خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں‌ میں‌ زلزلے کے جھٹکے، لوگ استغفار کرتے گھروں سے نکل آئے

    پاکستان میں‌ خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں سوات ، ملاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اطلاعات کے مطابق زلزلہ کی شدت کا ابھی اندازہ نہیں‌ لگا یا جا سکا اور کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں‌ ہے. سوات ، ملاکنڈ اور لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں.

    زلزلے کے بعد مذکورہ اضلاع میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے اور اللہ کے حضور استغفار کرتے رہے ۔

  • سامنے احتجاج ۔ حکومت کے خلاف نعرے بازی

    سامنے احتجاج ۔ حکومت کے خلاف نعرے بازی

    چنیوٹ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے درجنوں کارکنان کا آصف زرداری،فریال تالپور کی گرفتاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کے سامنے احتجاج ۔ حکومت کے خلاف نعرے بازی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی۔ تحصیل صدر سید کلیم امیر ۔ ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر جاوید اقبال قمر ۔ ضلعی سیکرٹری اطلاعات غلام عباس ساقی ۔ سٹی جنرل سیکریٹری ثاقب علی کی قیادت میں درجنوں کارکنان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کے سامنے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت نیب کے ذریعے اپوزیشن کے افراد کو بلا جواز گرفتار کر رہی ہے جب کہ حکومتی ارکان جو کہ کرپشن میں ملوث ہیں انہیں کلین چٹ دیے ہوئے ہے ہم اس غلط اور دوہری پالیسی کو نہیں مانتے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ نیب غیر جانبدارانہ طور پر سب کی تحقیقات کرے ۔ ایک سوال کے جواب میں سید علی رضا زیدی نے کہا کہ قیادت کی جانب سے کال کا انتظار ہے جس کے بعد احتجاج کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا اور دما دم مست قلندر ہو گا

  • بارش شروع ہونے پر پاکستان، انڈیا میچ روک دیا گیا، بھارتی ٹیم کے 47 اوورز میں 305 رنز

    بارش شروع ہونے پر پاکستان، انڈیا میچ روک دیا گیا، بھارتی ٹیم کے 47 اوورز میں 305 رنز

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری رکھتے ہوئے چار وکٹ کے نقصان پر 305 سکور بنا لئے ہیں جبکہ ابھی تین اوور کا کھیل باقی ہے تاہم بارش شروع ہونے پر کھیل روک دیا گیا ہے۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ اور دھونی آؤٹ ہوئے ہیں. کوہلی نے 71 سکور بنائے اور ابھی کریز پر موجود ہیں. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • بھارت کی 301 سکور پر چار وکٹیں گر گئیں، آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ ہوئے

    بھارت کی 301 سکور پر چار وکٹیں گر گئیں، آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ ہوئے

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت پاکستان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے چار وکٹ کے نقصان پر 301 سکور بنا لئے ہیں جبکہ ابھی چھ اوور کا کھیل باقی ہے۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ ہوئے ہیں. کوہلی نے 69 سکور بنائے اور ابھی کریز پر موجود ہیں. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • میری پہچان تم سے ہے ۔۔۔ محمد نعیم شہزاد

    میری پہچان تم سے ہے ۔۔۔ محمد نعیم شہزاد

    (سال کے مختلف ایام کو مختلف ناموں سے موسوم کر دیا گیا ہے جیسے آج کا دن "فادرز ڈے” کے نام سے معروف ہے۔ اس حوالے سے انتہائی اہم بات کہ بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ سال میں صرف ایک دن ہی باپ کے نام نہیں بلکہ ہر دن باپ کا احترام ہونا چاہیے تو اس سلسلہ میں گزارش ہے کہ میری دانست میں اس دن کو منانے کا ہرگز یہ مقصد نہیں جو بعض لوگوں نے سمجھ لیا ہے۔ یہ تو محض یاد دہانی کے لیے ہے کہ اس دن غور و فکر کریں اور کچھ خاص کریں۔)
    (نوٹ: یہ ذاتی رائے کا اظہار ہے اس سے اتفاق یا اختلاف کیا جا سکتا ہے۔)

    وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
    ابو البشر سے ہی ہوتا ہے یہ جہاں پیدا

    اس کائنات کا نظام امداد باہمی کے اصول پر چل رہا ہے۔ ہر اک شے کسی دوسری چیز پر منحصر ہے اور کسی کو بھی افتراقِ انحصار حاصل نہیں ہے۔ مرد و زن نسلِ انسانی کے ارتقاء کے لیے بنیاد ہیں تو آدم ہی بنی آدم کی ابتدا۔ الغرض انسان کے لیے پدر و مادر دونوں اہم اور ضروری ہیں مگر آج کے دن کی مطابقت سے ہم باپ کے حوالے سے بات کریں گے ۔
    بنی نوع انسان کا آغاز وجود آدم سے ہی ہوا جو باپ کی مرکزی حیثیت اور اس کے کردار کو تسلیم کرنے کے لیے کافی ہے۔ باپ اس دنیا میں وہ واحد ہستی ہے جو انسان کی پیدائش سے پہلے بچے کے اس جہان میں آنے کا انتظام و انصرام کرتی ہے اور اسے یہ بھی فکر لاحق ہوتی ہے کہ میرے بعد میرے بچوں کی گزران کس طرح ہو گی۔ اپنا شباب، اپنی توانائیاں اور صلاحیتیں اپنے اہل خانہ کے لیے صرف کر دینا ایک مرد کا شیوہ ہے۔ زمانے کے کٹھن حالات کا سامنا کرنا اور اہل خانہ کو راحت پہنچانا اس کا طرہ امتیاز ہے۔ باپ کی شفقت اور پیار مثالی ہے۔ یہ باپ ہی تو ہے جس کی تھپکی ایک بچے میں خود اعتمادی پیدا کر دیتی ہے اور زندگی میں آنے والے مشکل مراحل کا سامنا کرنے کی ہمت دیتی ہے۔
    باپ کی ان قربانیوں اور اس کردار کے پیش نظر ہی خالق کائنات نے باپ کو ایک اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمایا ہے کہ باپ کی رضامندی میں اپنی رضا اور باپ کی ناراضگی میں اپنی ناراضگی رکھ دی۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے باپ کو جنت کا دروازہ قرار دیا۔
    ہمارے معاشرے میں ایک واقعہ مشہور ہے کہ ایک کسان گرمی کے موسم میں کھیت میں کام کر رہا تھا۔ جب اس کے باپ نے اپنے بیٹے کو پسینے میں شرابور دیکھا تو کہا بیٹا کچھ آرام کر لو۔ تھوڑی دیر میں سایہ ہوتا ہے تو کام پورا کر لینا۔ بیٹے نے باپ کو تسلی دی کہ مجھے گرمی نہیں لگ رہی اور بدستور کام میں جتا رہا۔ باپ کی روح کو سکون نہ ملا تو اس کو ایک ترکیب سوجھی۔ اس نے اپنے پوتے کے ساتھ دھوپ میں کھیلنا شروع کر دیا۔ اب بیٹے کو فوراً اپنے بیٹے کی فکر ہوئی اور کہنے لگا ابا جان اس چھوٹے کو سائے میں لے جائیں، دھوپ تیز ہے۔ تب بوڑھے باپ نے کہا واہ اپنے بیٹے کے لیے دھوپ تیز ہے اور میرے بیٹے لے لیے گرمی کی پرواہ ہی نہیں۔
    ایک باپ ہی کل کے معمار تعمیر کرتا ہے اور ایسے باغ کی آبیاری کرتا ہے جس کا پھل شاید اسے خود کو میسر نہ آئے مگر وہ پوری تندہی سے اپنے کنبے کی پرورش کرتا ہے اور بغیر کسی صلہ کی خواہش کے اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے۔
    آئیے اب ہم جائزہ لیتے ہیں کہ بچے اپنے والد کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے تو والدین کا احترام اور ان کی فرمانبرداری نہایت ضروری ہے۔ جان لیں کہ والدین آپ کے خیرخواہ ہیں وہ ہمیشہ آپ کا بھلا ہی چاہیں گے۔ ان کے خواب آپ سے وابستہ ہیں اور وہ آپ کے روشن مستقبل کے لیے آپ سے زیادہ فکر مند ہیں ۔ انھوں نے اس وقت آپ کے مستقبل کے بارے میں سوچنے کا آغاز کیا جب آپ طفلِ ناداں اور نا سمجھ تھے۔
    والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں اور ان کی خواہشات کا احترام کریں۔ والدین سے مل کر خوشی کا اظہار کریں اور مسکرا کر ملیں۔ ان سے اپنے مسائل شئیر کریں، مشکلات میں ان سے رہنمائی لیں اور ان کو اپنا بہترین دوست سمجھیں۔
    والدین آپ سے اپنے لیے کچھ نہیں چاہتے وہ آپ سے جو بھی مطالبہ کرتے ہیں وہ آپ ہی کی ذات کے لیے ہوتا ہے۔ آپ اپنے عمل سے صرف ان کا نام بنا سکتے ہیں اور برا بھی کر سکتے ہیں ۔ آپ کی اچھائی والدین کی نیک نامی اور آپ کی برائی والدین کی بدنامی کا باعث بنتی ہے۔ مگر پھر بھی بہت سے نوجوان اپنے عمل کو اپنی ذاتی زندگی سے تعبیر کرتے ہیں جو انتہائی تکلیف دہ بات ہے ۔
    آج کے دن بالخصوص اور پورا سال بھی ایسے افراد جن کے والدین اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں سوچتے ہیں کہ ان کو والدین سے حسن سلوک کا موقع میسر نہیں آیا اور وہ والدین کی کماحقہ خدمت نہیں کر سکے تو ان کو چاہیے کہ اپنے والد اور والدہ کے قریبی رشتہ داروں، ان کے دوستوں اور ان کے قریب العمر افراد سے حسن سلوک کریں ایسا کرنے پر ان کو والدین سے حسن سلوک جیسا ہی اجر عطا ہو گا اور دل کو راحت بھی ملے گی۔
    آج کے دن کا یہی پیغام ہے کہ والدین کی قدر کریں اور ان کا خیال رکھیں اور اگر وہ دنیا میں نہیں رہے تو ان کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کے قریبی افراد سے ان جیسا ہی حسن سلوک کریں۔

  • بھارتی کھلاڑی روہت شرما کی شاندار بیٹنگ، 140 سکور بنا کر آؤٹ‌ ہوئے

    بھارتی کھلاڑی روہت شرما کی شاندار بیٹنگ، 140 سکور بنا کر آؤٹ‌ ہوئے

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت پاکستان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے دو وکٹ کے نقصان پر 238سکور بنا لئے ہیں۔ روہت شرما نے شاندار اننگز کھیلی اور 140 سکور بنا کر آئوٹ ہوئے. وہ حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ‌ ہوئے. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • ورلڈ کپ، بھارت کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ، 40 اوور ز میں 250 سکور بنا لئے ، دو کھلاڑی آﺅٹ

    ورلڈ کپ، بھارت کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ، 40 اوور ز میں 250 سکور بنا لئے ، دو کھلاڑی آﺅٹ

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت پاکستان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے دو وکٹ کے نقصان پر 234 سکور بنا لئے ہیں۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • بھارت کے 200 رنز مکمل،روہت کی شاندارسنچری

    بھارت کے 200 رنز مکمل،روہت کی شاندارسنچری

    بھارت کے صرف ایک وکٹ کے نقصان ہر 200 مکمل ہو گئے،

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارت نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 200رنز سکور کر لیے اور اس کا صرف ایک کھلاڑی آوٹ ہوا.روہت شرما نے شاندار 125 رنز پر ناؤٹ آؤٹ ہے.پاکستانی کھلاڑی بھارتی بلے بازوں پر کوئی پریشر نہیں ڈال سکے .بھارت ایک بڑا ٹارکٹ سیٹ کرنے کی جانب گامزن.
    ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیں
    بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔
    ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔
    بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔