Baaghi TV

Author: +9251

  • حکومت مخالف تحریک، عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں‌ سے نمٹنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

    حکومت مخالف تحریک، عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں‌ سے نمٹنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

    حکومت پاکستان نے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے حکومت مخالف تحریک چلانے اور بجٹ منظور کروانے کی راہ میں‌ رکاوٹیں کھڑے کرنے کے حوالہ سے اپوزیشن جماعتوں سے نمٹنے کی حکمت عملی ترتیب دی ہے اور اس حوالہ سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بجٹ سیشن کے دوران نہ صرف اپنے چیمبر میں بیٹھیں گے بلکہ باقاعدگی سے پارلیمنٹ کے سیشن میں شرکت بھی کریں گے ۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے باہم مشاورت جاری ہے اور اس بات پر اتفاق رائے کر لیا گیا ہے کہ رواں‌ماہ اے پی سی بلا کر حکومت مخالفت تحریک شروع کر دی جائے گی. اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی ترتیب دے لی ہے اور اس امر کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اپوزیشن جماعتوں‌کا ہرجگہ اور ہر فورم پر بھرپورتیاری سے جواب دے گی. وزیراعظم عمران خان نے باہم مشورہ کے ساتھ پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پرکھیلنے کافیصلہ کرلیاہے ۔

    پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ پربحث کے دوران وزیر اعظم عمران خان روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس آیا کریں‌گے. اسی طرح وہ اس دوران زیادہ وقت اپنے چیمبر میں بیٹھیں گےاور پارلیمنٹ کے سیشن میں بھی باقاعدگی سے شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔

    واضح‌ رہے کہ مولانا فضل الرحمن بھی آج بلاول بھٹو اور شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں. اس دوران رواں‌ ماہ اے پی سی کے انعقاد کی حکمت عملی طے کی جائے گی.

  • خراب باؤلنگ شکست کا سبب بنی، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ مشکل ہو گیا، سرفراز احمد کا اعتراف

    خراب باؤلنگ شکست کا سبب بنی، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ مشکل ہو گیا، سرفراز احمد کا اعتراف

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انڈیا سے شکست کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی چار میچز باقی ہیں اچھا سے اچھا کرنے کی کوشش کریں گے. ادھر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بولنگ پلان کےمطابق کی جائے تو میچ آسان ہوجاتاہے
    اچھی اوپننگ پارٹنرشپ کی وجہ سے بڑا اسکور بنانے میں کامیاب ہوئے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے کہاکہ پاکستان کےلیے ٹورنامنٹ اب مشکل ہوگیا ہے. میچ کے دوران بولرز نے رائٹ ایریا میں بولنگ نہیں کی جس کا نقصان اٹھانا پڑا.

    واضح رہے کہ اس میچ میں بھارت کے روہت شرما عمدہ بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار رہے. میچ کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد 12 ، محمد حفیظ 9 ، امام الحق 7 اور شعیب ملک صفر پر آؤٹ ہوئے. پاکستانی کھلاڑی فخر زمان واحد کھلاڑی تھے جو نصف سنچری بنانے میں‌ کامیاب ہوئے. بابر اعظم 48 رنز بنا کر نمایاں‌ رہے.

  • ورلڈ کپ، بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا، پاکستانی ٹیم 89 رنز سے ہار گئی

    ورلڈ کپ، بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا، پاکستانی ٹیم 89 رنز سے ہار گئی

    بھارت نے ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ جس پر ساری دنیا کی نظریں‌ لگی ہوئی تھیں پاکستانی ٹیم کو شرمناک شکست سے دوچار کر دیا ہے اور کرکٹ کے میدان میں‌ پاکستانی ٹیم کو 89 رنز سے شکست سے دوچار کر دیا ہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق بھارت کی جانب سے فتح کیلئے 337 رنز کا ہدف دیا گیا تاہم پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پے درپے پاکستانی وکٹیں‌ گرتی رہیں. اس دوران وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث میچ کو 40 اوورز تک محدود کرکے پاکستان کو 302 رنز کا نیا ہدف دیا گیا لیکن گرین شرٹس یہ ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگئے۔ قومی ٹیم مقررہ 40 اوورز میں 302 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز سے ہی بناپائی اور یہ میچ 89 رنز سے ہار گئی۔

    پاکستانی کھلاڑیوں‌ کی میچ سے قبل رات بھر آوارہ گردی، کیفے میں شیشہ پیتے رہے، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

    پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے کرکٹ‌ میچ میں‌ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے اور 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کے پانچ کھلاڑی 137 رنز پر آؤٹ ہو گئے. پاکستان کا ایک کھلاڑی صرف 13 سکور پر آؤٹ ہو گیا. آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی امام الحق تھے. بھارت نے پاکستانی ٹیم کو فتح کیلئے 337 رنز کا ہدف دیا . بھارت کے پچاس اوور کے اختتام پر پانچ کھلاڑی آؤٹ‌ہوئے . محمد عامر نے دس اوور میں سینتالیس سکور دے کر تین کھلاڑی آؤٹ کئے. میچ کے دوران کچھ دیر کیلئے بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا تاہم بارش رکنے پر دوبارہ کھیل کا آغاز کیا گیا. بارش کی وجہ سے میچ کے اوورز کم نہیں کیے گئے تاہم اننگز بریک 15 منٹ کا کردیا گیا ہے. پاکستان انڈیا میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے تیز ترین گیارہ ہزار رنز بھی مکمل کر لئے ہیں.

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. ہاردک پانڈیا اور دھونی نمایاں‌کارکردگی نہیں‌ دکھا سکے. اسی طرح محمد عامر کے علاوہ پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل تھے۔

  • شاہد آفریدی کی میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو مبارکباد

    شاہد آفریدی کی میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو مبارکباد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی اور میچ جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دی ہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ‘آج کی جیت پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو بہت مبارکباد، وہ اس کے مستحق تھے’۔ انہوں نے کہاکہ پاک بھارت حالیہ میچ میں‌ مقابلے کا معیار انتہائی بلند رہا اور اس کا کریڈٹ انڈین پریمیئر لیگ کو جاتا ہے جس نے نہ صرف نئے ٹیلنٹ کو ڈھونڈا اور انہیں نکھارا بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کو دباؤ کو ہینڈل کرنے کے طریقوں سے بھی روشناس کرایا۔

    شاہد آفریدی کا ٹوئٹ اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کی وجہ سے رکا ہوا تھا اور ڈک ورتھ لوئس میتھڈ سسٹم کے تحت بھارت کو پاکستان پر 86 رنز کی برتری حاصل تھی۔

    واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے کرکٹ‌ میچ میں‌ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے اور 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کے پانچ کھلاڑی صرف 137 رنز پر آؤٹ ہو گئے. بھارتی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظآہرہ کیا جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں‌کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی جس سے انڈیا یہ انتہائی اہم میچ پاکستان سے باآسانی جیت گیا.

  • بارش سے میچ رک گیا، اگر دوبارہ شروع نہ ہوا تو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ‌ کے تحت کونسی ٹیم جیتے گی؟ بڑی خبرآ گئی

    بارش سے میچ رک گیا، اگر دوبارہ شروع نہ ہوا تو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ‌ کے تحت کونسی ٹیم جیتے گی؟ بڑی خبرآ گئی

    ورلڈ کپ میں‌ پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے والا کرکٹ‌ میچ ایک مرتبہ پھر بارش کے باعث روک دیا گیا ہے تاہم اہم بات یہ ہے کہ اگر یہ میچ دوبارہ شروع نہیں‌ ہو تا کہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق بارش کے دوبارہ آغاز تک پاکستان نے 166 سکور کئے ہیں اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ‌ ہوئے ہیں. ڈک ورتھ لوئس میتھڈ‌ کے تحت اس پوزیشن میں‌ اگر پاکستان کے 252 سکور ہوتے تو پھر پاکستان جیت سکتا تھا تاہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی ٹیم کی شکست یقینی نظر آرہی ہے.

    واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے کرکٹ‌ میچ میں‌ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے اور 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کے پانچ کھلاڑی 137 رنز پر آؤٹ ہو چکے ہیں. پاکستان کو جیت کیلئے بیس اوورز میں‌ 196 رنز درکار ہیں. فخر زمان، بابر اعظم بھی آؤٹ‌ہو چکے ہیں. پاکستان کا ایک کھلاڑی صرف 13 سکور پر آؤٹ ہو گیا. آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی امام الحق تھے. بھارت نے پاکستانی ٹیم کو فتح کیلئے 336 رنز کا ہدف دیا ہے. بھارت کے پچاس اوور کے اختتام پر پانچ کھلاڑی آؤٹ‌ہوئے . محمد عامر نے دس اوور میں سینتالیس سکور دے کر تین کھلاڑی آؤٹ کئے. میچ کے دوران کچھ دیر کیلئے بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا تاہم بارش رکنے پر دوبارہ کھیل کا آغاز کیا گیا. بارش کی وجہ سے میچ کے اوورز کم نہیں کیے گئے تاہم اننگز بریک 15 منٹ کا کردیا گیا ہے. پاکستان انڈیا میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے تیز ترین گیارہ ہزار رنز بھی مکمل کر لئے ہیں.

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. ہاردک پانڈیا اور دھونی نمایاں‌کارکردگی نہیں‌ دکھا سکے. اسی طرح محمد عامر کے علاوہ پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

  • اپوزیشن جماعتوں‌ کی اے پی سی کب ہو گی اور کل کس سے ہو گی مولانا فضل الرحمن کی ملاقات؟ اہم خبرآ گئی

    اپوزیشن جماعتوں‌ کی اے پی سی کب ہو گی اور کل کس سے ہو گی مولانا فضل الرحمن کی ملاقات؟ اہم خبرآ گئی

    جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل سوموار کے دن پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں‌ شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتیں کریں‌ گے. ان ملاقاتوں‌ میں حکومت مخالف تحریک کے حوالہ سے اپوزیشن جماعتوں‌ کی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق اہم مشاورت کی جائے گی.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے باہم مشورہ سے رواں‌ کے اختتام پر اے پی کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس میں‌ تمام اپوزیشن جماعتوں‌ کو شرکت کی دعوت دی جائے گی. کل سوموار کے دن اسی سلسلہ میں ملک کی تین بڑی اپوزیشن کی سیاسی پارٹیوں‌ کی قیادت باہم مل بیٹھ کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی. اے پی سی کے میزبان مولانا فضل الرحمن ہوں‌ گے. مولانا فضل الرحمن حکومت مخالف تحریک کے ایجنڈے پر بلاول بھٹو زرداری اور میاں شہباز شریف کو اعتماد میں لیں گے۔

    بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ملیں‌ گے جبکہ مولانا فضل الرحمن اور میاں‌ شہباز شریف کے درمیان ملاقات قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ہو گی. واضح‌ رہے کہ اپوزیشن لیڈروں‌ کی گرفتاریوں کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلئے سبھی اپوزیشن جماعتیں‌ متفق نظر آتی ہیں.

  • وفاداری کا صلہ، گولان پہاڑیوں‌ پر نئی یہودی آبادی کا نام کس سربراہ مملکت کے نام پر رکھا گیا ہے؟ اہم خبرآ گئی

    وفاداری کا صلہ، گولان پہاڑیوں‌ پر نئی یہودی آبادی کا نام کس سربراہ مملکت کے نام پر رکھا گیا ہے؟ اہم خبرآ گئی

    اسرائیلی وزیراعظم نےگولان پہاڑیوں پرنئی یہودی آبادکاری کاافتتاح کر دیا ہے اور گولان پہاڑیوں پرنئی یہودی آباد ی کانام امریکی صدر ٹرمپ کےنام پررکھا گیاہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے مارچ میں شام اسرائیل متنازع گولان پہاڑیوں پر اسرائیل کے قبضے کو تسلیم کرلیا تھا. اسی وفاداری کے صلہ میں‌ نئی یہودی آبادی کا نام ٹرمپ کے نام پر رکھا گیا ہے.

    واضح رہے کہ ٹرمپ جس دن سے برسراقتدار آئے ہیں‌ اسرائیل کی کھل کر حمایت کر رہے ہیں. ٹرمپ کی جانب سے امریکی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر پوری دنیا کی جانب سے مذمت کی گئی تھی.

  • ورلڈ کپ، بھارت کے مقابلہ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، 141 پر 5 کھلاڑی آؤٹ

    ورلڈ کپ، بھارت کے مقابلہ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، 141 پر 5 کھلاڑی آؤٹ

    پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے کرکٹ‌ میچ میں‌ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے اور 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کے پانچ کھلاڑی 137 رنز پر آؤٹ ہو چکے ہیں. پاکستان کو جیت کیلئے بیس اوورز میں‌ 196 رنز درکار ہیں. فخر زمان، بابر اعظم بھی آؤٹ‌ہو چکے ہیں. پاکستان کا ایک کھلاڑی صرف 13 سکور پر آؤٹ ہو گیا. آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی امام الحق تھے. بھارت نے پاکستانی ٹیم کو فتح کیلئے 336 رنز کا ہدف دیا ہے. بھارت کے پچاس اوور کے اختتام پر پانچ کھلاڑی آؤٹ‌ہوئے . محمد عامر نے دس اوور میں سینتالیس سکور دے کر تین کھلاڑی آؤٹ کئے. میچ کے دوران کچھ دیر کیلئے بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا تاہم بارش رکنے پر دوبارہ کھیل کا آغاز کیا گیا. بارش کی وجہ سے میچ کے اوورز کم نہیں کیے گئے تاہم اننگز بریک 15 منٹ کا کردیا گیا ہے. پاکستان انڈیا میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے تیز ترین گیارہ ہزار رنز بھی مکمل کر لئے ہیں.

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. ہاردک پانڈیا اور دھونی نمایاں‌کارکردگی نہیں‌ دکھا سکے. اسی طرح محمد عامر کے علاوہ پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • فخر زمان اور بابر اعظم کی بھارت کیخلاف میچ میں‌ ففٹی مکمل، جیت کیلئے 242 سکور درکار

    فخر زمان اور بابر اعظم کی بھارت کیخلاف میچ میں‌ ففٹی مکمل، جیت کیلئے 242 سکور درکار

    ورلڈ کپ کے پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے والے اہم میچ میں‌ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ کسی حد تک سنبھل گئی ہے اور پاکستان نے 18 اوور میں‌ ایک وکٹ کے نقصان پر 102 سکور بنا لئے ہیں. فخر زمان 55 اور بابر اعظم 50 رنز پر کھیل رہے ہیں. پاکستان کا ایک کھلاڑی صرف 13 سکور پر آؤٹ ہو گیا. آؤٹ ہونے والے کھلاڑی امام الحق ہیں. بھارت نے پاکستانی ٹیم کو فتح کیلئے 336 رنز کا ہدف دیا ہے. بھارت کے پچاس اوور کے اختتام پر پانچ کھلاڑی آؤٹ‌ہوئے . محمد عامر نے دس اوور میں سینتالیس سکور دے کر تین کھلاڑی آؤٹ کئے. میچ کے دوران کچھ دیر کیلئے بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا تاہم بارش رکنے پر دوبارہ کھیل کا آغاز کیا گیا. بارش کی وجہ سے میچ کے اوورز کم نہیں کیے گئے تاہم اننگز بریک 15 منٹ کا کردیا گیا ہے. پاکستان انڈیا میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے تیز ترین گیارہ ہزار رنز بھی مکمل کر لئے ہیں.

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. ہاردک پانڈیا اور دھونی نمایاں‌کارکردگی نہیں‌ دکھا سکے. اسی طرح محمد عامر کے علاوہ پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • ورلڈ کپ میچ، پاکستانی ٹیم نے 18 اوورز میں‌ 85 رنز بنا لئے، فخر زمان اور بابر اعظم کریز پر موجود

    ورلڈ کپ میچ، پاکستانی ٹیم نے 18 اوورز میں‌ 85 رنز بنا لئے، فخر زمان اور بابر اعظم کریز پر موجود

    ورلڈ کپ کے پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے والے اہم میچ میں‌ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ کسی حد تک سنبھل گئی ہے اور پاکستان نے 18 اوور میں‌ ایک وکٹ کے نقصان پر 85 سکور بنا لئے ہیں. فخر زمان 42 اور بابر اعظم 39 رنز پر کھیل رہے ہیں. پاکستان کا ایک کھلاڑی صرف 13 سکور پر آؤٹ ہو گیا. آؤٹ ہونے والے کھلاڑی امام الحق ہیں. بھارت نے پاکستانی ٹیم کو فتح کیلئے 336 رنز کا ہدف دیا ہے. بھارت کے پچاس اوور کے اختتام پر پانچ کھلاڑی آؤٹ‌ہوئے . محمد عامر نے دس اوور میں سینتالیس سکور دے کر تین کھلاڑی آؤٹ کئے. میچ کے دوران کچھ دیر کیلئے بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا تاہم بارش رکنے پر دوبارہ کھیل کا آغاز کیا گیا. بارش کی وجہ سے میچ کے اوورز کم نہیں کیے گئے تاہم اننگز بریک 15 منٹ کا کردیا گیا ہے. پاکستان انڈیا میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے تیز ترین گیارہ ہزار رنز بھی مکمل کر لئے ہیں.