Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • میجر جنرل آصف غفور نے کی آئی ایس پی آر سے الوداعی ٹویٹ ،کیا کہا؟

    میجر جنرل آصف غفور نے کی آئی ایس پی آر سے الوداعی ٹویٹ ،کیا کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے الوداعی ٹویٹ کر دیا،

    میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ الحمداللہ،جن کے ساتھ رابطہ رہا سب کا شکریہ،تمام پاکستانیوں کی محبت اورحمایت کاتہہ دل سے مشکورہوں،نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامیابی کےلیے نیک خواہشات کااظہارکرتاہوں،

    میجر جنرل آصف غفور کا مزید کہنا تھا کہ آپکی محبت اورحمایت کاشکریہ۔ مضبوط رہتے ہوۓ پاکستان کے لئے اپنا کام جاری رکھیں۔ انہوں نے میڈیا کا بھی شکریہ ادا کیا

    نئے تعینات ہونے والے ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخارکا تعلق آرمڈ کور سے ہے

    پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے ہوئے ہیں، میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ،

    میجر جنرل اظہر وقاص کو ملٹری انٹیلی جینس کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا،میجر جنرل سرفراز علی آئی جی ایف سی ساوتھ بلوچستان تعینات کیا گیا ہے

    میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) مقرر کیا گیا ہے، میجرجنرل آصف غفور کا بطور ڈی جی آئی ایس پی آر سفر پاکستان کی تاریخ کا ایک بہترین دور رہا جس میں پاکستان نے بہترین سائبر وار لڑی اور اس میں میں بھارت کو شکست دی

    بھارت نے پاکستانی فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی بہترین کارکردگی کا اعتراف کر لیا ہے۔

    بھارتی سائبر سیکیورٹی کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل ر راجیش پنت نے کہا ہے کہ بھارت میں بھی آئی ایس پی آر کی طرز کا ادارہ قائم کیا جائے۔بھارتی سائبر سیکیورٹی کوآرڈینیٹر نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کی طرح تینوں بھارتی افواج کا ایک ترجمان ادارہ بنایا جائے۔
    لیفٹیننٹ جنرل ر راجیش پنت کا کہنا ہے کہ تینوں بھارتی افواج کے اپنے اپنے تعلقات عامہ کے شعبے ہیں جو مخالف سمت میں چل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جدید جنگی حکمتِ عملی میں آئی ایس پی آر کی طرح ایک متفقہ بیانیئے کی ضرورت ہے۔
    بھارتی میڈیا کےمطابق بھارت کی نیشنل سائبر سیکورٹی کے کوآرڈی نیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) راجیش پنت نے وارفیئر بیانیے سے متعلق پاک فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آرکی کارکردگی کو موثر قرار دیتے ہوئے اپنی تینوں افواج کے لئے مشترکہ ترجمان لانے کی تجویز دے دی ہے۔

    انہوں نے کہاکہ ہماری تینوں مسلح افواج کے الگ الگ ترجمان ہیں اور’’وہ مختلف سمت جارہے ہیں

  • آصف زرداری، نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، نیب نے کیا بڑا فیصلہ

    آصف زرداری، نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، نیب نے کیا بڑا فیصلہ

    آصف زرداری، نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، نیب نے کیا بڑا فیصلہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس ہوا، اجلاس میں سابق صدرآصف زرداری،نوازشریف،یوسف رضا گیلانی کےخلاف بدعنوانی ریفرنس کی منظوری دی گئی،

    ملزمان پرتوشہ خانہ سےتحائف کی گاڑیاں اونےپونےداموں تقسیم کرنےکاالزام ہے،توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق نواز شریف اوریوسف رضا گیلانی سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے،

    نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

    نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

    واضح رہے کہ نیب توشہ خانہ کیس میں تحفوں کے ذاتی استعمال سے متعلق تحقیقات کررہا ہے ،اس حوالہ سے نیب نے نواز شریف سے جیل میں بھی تحقیقات کی تھییں اور اس کے لئے عدالت سے اجازت لی تھی،.

    نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

    شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

    تفتیشی افسر راحیل اعظم ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ نوازشریف سے بطورملزم تفتیش کی اجازت دی جائے،گاڑی 1997 میں سعودی عرب نے وزیراعظم پاکستان کو تحفے میں دی تھی ، مرسڈیزبینز یوسف رضاگیلانی نے غیرقانونی طورپر2008میں نوازشریف کو دی جیل میں نوازشریف سےتفتیش کی اجازت دی جائے .نیب نے جیل میں نواز شریف سے تحقیقات کی تھی.

  • وزیراعظم اورآرمی چیف کی اہم ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر

    وزیراعظم اورآرمی چیف کی اہم ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملکی سیکورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی

    دونوں رہنماؤں کے مابین خطے کی موجودہ صورتحال اور مشرق وسطیٰ کے حالات، افغان عمل پر بھی بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں خطے میں امن کے لئے پاک فوج کے کردار کو سراہا،

    وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں کشمیر کے حوالہ سے بھی بات چیت ہوئی

    کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

    مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

    ‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

    یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

    بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

    وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین ملاقات میں علاقائی سیکورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں امن و امان کے حوالہ سے بات چیت کی گئی.

  • آصف زرداری کے خلاف ایک اور ضمنی ریفرنس دائر

    آصف زرداری کے خلاف ایک اور ضمنی ریفرنس دائر

    آصف زرداری کے خلاف ایک اور ضمنی ریفرنس دائر
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعلی بینک اکاوَنٹس کیس، آصف زرداری کےخلاف ضمنی ریفرنس دائر کردیا گیا،نیب راولپنڈی نے ہریشن کمپنی کیس میں ضمنی ریفرنس نیب کورٹ میں دائر کیا

    نیب راولپنڈی نے ضمنی ریفرنس میں 15 ملزمان کو نامزد کیا،ریفرنس میں ندیم بھٹو، احمد لغاری،علی اکبرابڑو،حسن میمن اوراعجازاحمد شامل ہیں،نامزدملزمان پرٹھٹھہ واٹرسپلائی اسکیم میں خوردبردکا الزام ہے،

    نیب کے مطابق ملزمان نےاسکیم کےفنڈجعلی بینک اکاوَنٹس میں منتقل کیے،ہریش کمپنی پارک لین کمپنی کی فرنٹ کمپنی کے طورپرکام کررہی تھی.

    واضح رہے کہ ہریش کمپنی کے مالک ہریش ولد کالومد نے دو کروڑ تین لاکھ باون ہزار روپے ادائیگی کرکے پلی بارگیننگ کرلی ہے۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔

    سماعت کے موقع پر ملزم ہریش نے عدالت میں بیان دیا کہ میرا ریفرنس نمبر 5 میں نام ہے، ضمانت قبل از گرفتاری پر تھا، 20.3 ملین کا الزام تھا، جو ادا کردیے ہیں، جس پر میری رضامندی شامل ہے۔ چیئرمین نیب نے درخواست منظور کرلی ہے، عدالت بھی منظور کرے۔ دو پے آرڈر دیئے ہیں، جو کہ میرے اکاؤنٹ کے ہیں۔

    عدالت نے ملزم سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ پلی بارگین کے بعد بھی سزا یافتہ ملزم کی طرح ہوں گے، کیا آپ جانتے ہیں کہ 10 سال تک الیکشن نہیں لڑسکیں گے۔ جس پر ملزم نے کہا کہ میں سب جانتا ہوں اور الیکشن لڑنا بھی نہیں چاہتا ہوں۔

    عدالت نے پھر استفسار کیا کہ آپ پر الزام کیا تھا؟ ملزم نے جواب دیا کہ مجھ پر غیر قانونی ٹھیکہ اور غیر معیاری مٹیرل لگانے کا الزام تھا، جس پر جج نے کہا کہ توبہ کریں اور آئندہ کوئی غلط کام نہ کریں، یہ عوام کا پیسہ ہے۔

    عدالت نے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست قبول کرلی اور ریفرنس میں ملزمان کی فہرست میں سے ملزم کا نام نکال دیا اور کیس سے بری کردیا۔

    عدالت نے حکم دیا کہ ملزم نے بیان حلفی جمع کرادیا، ملزم تمام قواعد و ضوابط کا پابند ہوگا۔

  • پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بھی تبادلہ

    پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بھی تبادلہ

    پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بھی تبادلہ
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے ہوئے ہیں، میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ،

    میجر جنرل اظہر وقاص کو ملٹری انٹیلی جینس کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا،میجر جنرل سرفراز علی آئی جی ایف سی ساوتھ بلوچستان تعینات کیا گیا ہے

    میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) مقرر کیا گیا ہے، میجرجنرل آصف غفور کا بطور ڈی جی آئی ایس پی آر سفر پاکستان کی تاریخ کا ایک بہترین دور رہا جس میں پاکستان نے بہترین سائبر وار لڑی اور اس میں میں بھارت کو شکست دی

    بھارت نے پاکستانی فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی بہترین کارکردگی کا اعتراف کر لیا ہے۔

    بھارتی سائبر سیکیورٹی کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل ر راجیش پنت نے کہا ہے کہ بھارت میں بھی آئی ایس پی آر کی طرز کا ادارہ قائم کیا جائے۔بھارتی سائبر سیکیورٹی کوآرڈینیٹر نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کی طرح تینوں بھارتی افواج کا ایک ترجمان ادارہ بنایا جائے۔
    لیفٹیننٹ جنرل ر راجیش پنت کا کہنا ہے کہ تینوں بھارتی افواج کے اپنے اپنے تعلقات عامہ کے شعبے ہیں جو مخالف سمت میں چل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جدید جنگی حکمتِ عملی میں آئی ایس پی آر کی طرح ایک متفقہ بیانیئے کی ضرورت ہے۔
    بھارتی میڈیا کےمطابق بھارت کی نیشنل سائبر سیکورٹی کے کوآرڈی نیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) راجیش پنت نے وارفیئر بیانیے سے متعلق پاک فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آرکی کارکردگی کو موثر قرار دیتے ہوئے اپنی تینوں افواج کے لئے مشترکہ ترجمان لانے کی تجویز دے دی ہے۔

    انہوں نے کہاکہ ہماری تینوں مسلح افواج کے الگ الگ ترجمان ہیں اور’’وہ مختلف سمت جارہے ہیں‘‘

  • آزادی مارچ کے آفٹر شاکس آنا شروع ہوچکے ہیں،مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

    آزادی مارچ کے آفٹر شاکس آنا شروع ہوچکے ہیں،مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

    آزادی مارچ کے آفٹر شاکس آنا شروع ہوچکے ہیں،مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک پر نااہل ٹولہ مسلط ہے،عام آدمی مہنگائی کےہاتھوں کرب کا شکار ہے،مہنگائی نے لوگوں کو خودکشی اور بچے بیچنے پر مجبور کردیا،اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے بھی عوام کو مایوس کیا،

    مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ پنجاب میں احتجاج یاتحریک دوبارہ شروع کرنے پر غور ہوگا،تبدیلیوں کا عمل شروع ہوچکا ہے،آزادی مارچ کے آفٹر شاکس آنا شروع ہوچکے ہیں,ہم نے سیاسی جماعتوں کو خودسے دور نہیں ہونے دیا،اپوزیشن کاانتشار حکومت کے استحکام کا سبب بن رہا ہے،

    آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

    حلوہ کھانے والے اسلام آباد بند نہیں کرسکتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جو فوجی ریٹائرڈ ہو جاتا ہے وہ سیول بن جاتا ہے۔اب مشرف ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت آل پاکستان مسّلم لیگ کا صدر ہے اسکے خلاف فیصلے کو آرمی نے اپنے خلاف فیصلہ کیوں سمجھ لیا ہے .پرویز مشرف ایک رجسٹرڈ جماعت کےصدر ہیں اور خود کہتے رہے ہیں کہ اب وہ سویلین ہیں، تو اس فیصلہ کو ادارے متنازع کیوں بنا رہے ہیں، کیا احتیاط صرف میں نے کرنا ہے کیا اداروں نے احتیاط نہیں کرنا..؟ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنےکیلئے ہوش مندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا.

    حافظ حمداللہ پاکستانی شہری ہیں یا نہیں؟ نادرا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ مولانا حیران

  • عوام کو ریلیف دینے کیلئے کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ وزیراعظم نے کیا بڑا اعلان

    عوام کو ریلیف دینے کیلئے کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ وزیراعظم نے کیا بڑا اعلان

    عوام کو ریلیف دینے کیلئے کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ وزیراعظم نے کیا بڑا اعلان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پرکنٹرول سےمتعلق اجلاس ہوا ،اجلاس میں اسد عمر، خسرو بختیار، فردوس عاشق اعوان و دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں قیمتوں پرموثر کنٹرول اورغریب طبقے کوریلیف فراہم کرنے سےمتعلق تجاویز پرغور کیا گیا،

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی حالات اوراصلاحاتی عمل سے کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات کاادارک ہے،عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کی کوشش کررہے ہیں،حکومت نے احساس پروگرام کے لیے 190ارب روپے مختص کیے،عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مزید اقدامات کی نشاندہی کی جائے،ٹائم لائنزپرمبنی واضح لائحہ عمل تشکیل دیا جائے،

    وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ تمام وزارتوں کی ذمہ داریوں کا تعین کیا جائے، وزیراعظم عمران خان نے کسانوں‌ کو بھی ریلیف دینے کی ہدایت کی اور کہ حکومت کی ترجیح عام آدمی کو ریلیف دینا ہے

    وزیر اعظم نےکہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوری کے تدارک کے لیےانتظامی اقدامات کو مزید موثر بنایا جائے. اجلاس میں اس بات پر بھی بحث ہوئی کہ پاکستان کی معیشت اب مستحکم ہے اور مزید بہتری کی طرف جار ہی ہے.

    وزیراعظم نے بی آئی ایس پی کےتحت ماہانہ وظیفے میں اضافے کی تجویزکوحتمی شکل دینےکی ہدایت کی،وزیراعظم نے کھاد کی قیمت میں 400 روپے تک کمی لانے کی تجاویز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی.

  • وفاقی وزراء سمیت 318 اراکین اسمبلی و سینیٹ کو کام کرنے سے روک دیا گیا

    وفاقی وزراء سمیت 318 اراکین اسمبلی و سینیٹ کو کام کرنے سے روک دیا گیا

    وفاقی وزراء سمیت 318 اراکین اسمبلی و سینیٹ کو کام کرنے سے روک دیا گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے 318 ارکان اسمبلی وسینیٹ کی رکنیت معطل کردی ، رکنیت اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پرمعطل کی گئی. الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی و سینیٹ کو کام کرنے سے روک دیا، جب تک گوشوراے جمع نہیں کرواتے رکنیت بحال نہیں ہو گی.

    لیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی لیکن اس کے باوجود اراکین نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ 1195 اراکین میں سے صرف 838 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں۔

    الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جن اراکین نے اثاثوں کی تفصیل جمع نہیں کرائی ان میں قومی اسمبلی کے 98، پنجاب اسمبلی کے 122 اور سندھ اسمبلی کے 40 اراکین شامل ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان اسمبلی کے 22، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 61 اور سینیٹ کے 13 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں.

    الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے والے اراکین پارلیمنٹ کی فہرست جاری کردی قومی اسمبلی کے 200سے زائداراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، جن میں آصف زرداری ،بلاول بھٹو ،برجیس طاہر ،ر اناتنویر،شفقت محمود، فخر امام، فہمیدہ مرزا شامل ہیں۔چوہدری نثار،راجہ بشارت ، علیم خان ، پرویزاشرف، نور الحق قادری، فواد احمد اور زرتاج گل نے بھی گوشوارے جمع نہیں کروائے۔

    وزیر قانون فروغ نسیم، علی زیدی، فہمیدہ مرزا، خرم دستگیر، شیخ رشید، پرویز خٹک، شہریار آفریدی، رضا ربانی، حاصل بزنجو، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، شفقت محمود، فیصل واوڈا، خواجہ اظہار الحسن اور سعید غنی نے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، میاں رضا ربانی، سینیٹر حاصل بزنجو، سرفراز بگٹی، انوار الحق کاکڑ، سینیٹر مصدق ملک، کامران مائیکل بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والوں میں شامل ہیں۔

    میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

    دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

    شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

    حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

    شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

    حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

    شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

    حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

    ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

    رکن خیبر پختوانخوا اسمبلی شہرام خان، محمد عاطف، رکن سندھ اسمبلی شہلا رضا خواجہ اظہار الحسن، سعید غنی، شرجیل میمن نے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نثار علی خان، بلال فاروق تارڑ، حامد یار حراج، بلال یاسین نے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ بلوچستان سے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند، سردار ثناء اللہ زہری بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والوں میں شامل ہیں۔

    فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

    الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی اراکین کی بڑی تعداد نے گوشوارے جمع نہیں کرائے، گوشوارے جمع کرانے تک رکنیت غیرفعال کی گئی ہے، اراکین کو31دسمبرتک گوشوارے جمع کرانےکی ہدایت کی تھی۔

  • فیصل واوڈا کس کے کہنے پر بوٹ پروگرام میں لیکر گئے؟ مریم اورنگزیب نے کیا انکشاف

    فیصل واوڈا کس کے کہنے پر بوٹ پروگرام میں لیکر گئے؟ مریم اورنگزیب نے کیا انکشاف

    فیصل واوڈا کس کے کہنے پر بوٹ پروگرام میں لیکر گئے؟ مریم اورنگزیب نے کیا انکشاف

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ فیصل واوڈا نےعمران خان کےحکم پرایسی حرکت کی،‎فیصل واوڈا کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، ‎عمران خان صاحب فیصل واوڈاسے فوری استعفیٰ لیں،

    مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ فیصل واوڈا کی حرکت پرعمران صاحب اور پوری کابینہ کو شرم آنی چاہیے،عمران صاحب فیصل واڈا سے وزارت اور قومی اسمبلی کی نشست سے فوری استعفیٰ لیں ،فیصل واڈا جیسے لوگوں کا پارلیمان اور کابینہ میں ہونا پاکستان کی بدقسمتی ہے.

    مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران صاحب پیمرا کو استعمال کر کے ٹاک شو اور اینکر پر پابندی لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، سولہ ماہ سے پیمرا کو استعمال کر کے اپنی نالائقی اور نااہلی چھپانے کے لئے میڈیا کی آواز بند ہے ،سولہ ماہ سے پیمرا کو استعمال کر کے ٹی وی ٹاک شوز اور اینکرز پر پابندی لگائے جا رہی ہے.

    نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

    نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

    نواز شریف کی جان خطرے میں ، مریم اورنگزیب کی حکومت کی منتیں

    نواز شریف کی بیماری، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیے اہم انکشافات

    مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران صاحب کے دباؤ پر فیصل واڈا کی بے نامی جائیداد پر نیب کا کوئی ایکشن اب تک نہیں ہوا ،عمران صاحب کے دباؤ پر فیصل واڈا کے خلاف ایسٹ ریکوری یونٹ اور ایف آئی اے کی کوئی کاروائی نہیں ہوئی.

    واضح رہے کہ منگل کی رات 8 بجے براہ راست نشر ہونے والے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا اپنے ساتھ ایک بوٹ لے کر آئے تھے جو انہوں نے پروگرام کے دوران میز پر رکھ دیا تھا. فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ ’اپوزیشن اور بالخصوص مسلم لیگ ن نے لیٹ کر اس بُوٹ کو عزت دی ہے اور اس بُوٹ کو انہوں نے زبان سے چمکایا ہے. اس پروگرام میں شریک دیگر دو مہمان پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ احتجاجاً اٹھ کر چلے گئے تھے

  • ہائیکورٹ کے سافٹ ویئر سسٹم میں کرپشن کیس،نیب نے جمع کروایا جواب

    ہائیکورٹ کے سافٹ ویئر سسٹم میں کرپشن کیس،نیب نے جمع کروایا جواب

    ہائیکورٹ کے سافٹ ویئر سسٹم میں کرپشن کیس،نیب نے جمع کروایا جواب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے سافٹ ویئر سسٹم میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد وحید نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست ہر سماعت کی عدالت نے فائل چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے معاملہ دو رکنی بینچ کو بھیجنے کی سفارش کر دی

    نیب نے عدالت کے روبرو اہنا جواب جمع کروا دیا، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ڈی جی نیب طیبعت ناسازی کے باعث پیش نہیں ہو سکتے، نیب نے اپنے جواب میں کہا کہ ہائیکورٹ کے سافٹ وئر کا پی سی ون میں ازسر نو تشکیل دی گئی جس سے منصوبے کی لاگت میں اضافہ ہوا،منصوبہ 20 کروڑ سے بڑھ کر 38 کروڑ تک بڑھ گیا، سابق چیرمین عمر سیف نے مئی 2018 میں اس منصوبے کا چارچ جھوڑ دیا،

    نیب نے اپنے جواب میں مزید کہا کہ آئی ٹی ایکسپرٹ کو شامل کیا جارہا ہے،

    جسٹس شاہد وحید نے مقامی شہری عبداللہ ملک کی اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں حکومت پنجاب ۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ۔نیب اور انٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    ۔

    درخواست گزار نے کہا کہ عمر سیف بیک وقت ایم ڈی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ۔وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی کام کر رہے ہیں ۔عمر سیف لاہور ہائیکورٹ کےکیس منیجمنٹ سسٹم کے منصوبہ میں خورد برد کے الزامات میں ملوث ہیں،وہ مشیر اعلی کی کوالیفیکیشن پر پورا نہین اترتے ۔انکو سیاسی بنیادوں پر وزیر اعلی پنجاب کا آئی ٹی کا ایڈوائزر لگا دیا گیا ہے،اس تقرری کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ۔عمر سیف نے عدالت عالیہ میں کیس منیجمنٹ سسٹم کے منصوبہ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی۔سابق آئی ٹی کے سربراہ عمر سیف نے ناقص منصوبہ لگایا 30کروڑ روپے میں ہائیکورٹ میں لگایا گیا نیا آئی ٹی سسٹم مکمل فیل ہو گیا عدالت عمر سیف کی بطور مشیر اعلی ۔وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی اور ایم ڈی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی حیثیت سے تقرریاں کالعدم قرار دے ۔

    عدالت سے استدعا کی گئی کہ عمر سیف سے وصول کردہ تمام تنخواہین اور مراعات واپس لینے کا حکم دے ،عدالت اس منصوبہ کی ازسر نو تحقیقات کے لیے نیب کو حکم جاری کرے