Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • فواد چودھری گلو بٹ کابینہ میں کیوں؟ ری ایکشن کا مطلب ویڈیو ہے، ایسا کس نے کہا؟

    فواد چودھری گلو بٹ کابینہ میں کیوں؟ ری ایکشن کا مطلب ویڈیو ہے، ایسا کس نے کہا؟

    فواد چودھری گلو بٹ کابینہ میں کیوں؟ ری ایکشن کا مطلب ویڈیو ہے، ایسا کس نے کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی کی اینکر ڈاکٹر فضا اکبر خان نے کہا ہے کہ فواد چودھری نے اینکر پر حملہ کیا، اینکر نے دعویٰ کیا کہ اب ویڈیو کی باری فواد چودھری کی ہے، اگر اینکر کی ویڈیو نہیں ہے تو انہوں نے ری ایکشن کیوں دیا، اگر کسی کے دعوے کے بعد ری ایکشن آیا تو لوگ یہی سمجھیں گے کہ کہیں کچھ نہ کچھ ہے، اینکر کے دعوے کو فواد چودھری کے تھپڑ نے حقیقت کا رنگ دے دیا،

    ڈاکٹر فضا اکبر خان نے کہا فواد چودھری بالکل حواس باختہ ہیں اور ایک بار پھر ثابت کیا کہ کابینہ کے لائق نہیں، عمران خان نے کابینہ میں تبدیلی کی لیکن فواد چوھدری ڈھٹائی کے ساتھ چمٹے ہوئے ہیں، کیا عمران خان کو کابینہ میں ایسے لوگ چاہئے جو تھپڑ مار لیتے ہیں اور شادیوں میں تماشا لگاتے ہیں، کیا کابینہ کا میرٹ یہ ہے کہ وزرا تھپڑ ماریں، کس نے حق دیا

    ڈاکٹر فضا اکبر خان نے کہا یہ کونسی ریاست مدینہ ہے جس میں تھپڑ مارے جا رہے ہیں ،خان صاحب جواب دیں. یہ کونسی ریاست مدینہ ہے جو ٹک ٹاک شکار ہو جاتی ہے اور پھر سرکاری گلو بٹ کو کہیں بھی غصہ آ جاتا ہے.

    ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ فواد چوھدری کی ویڈیو آنے کے ممکنہ انکشاف کے بعد فواد چوھدری نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان پر ایک نجی تقریب میں اپنے غنڈوں کے ساتھ تشدد کیا جس پر مقامی تھانے میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی گئی ہے تا ہم فواد چودھری اس دوران جھوٹ بولتے نظر آئے.

    سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ فواد چودھری کو وزارت سے ہٹایا جائے، صحافتی تنظیموں نے بھی اس واقعہ پر احتجاج ریکارڈ کروایا ہے اور فواد چوھدری کے خلاف احتجاج کا اعلان بھی کیا ہے،

    ایک صارف نے لکھا کہ مبشر لقمان نے ایٹ لیسٹ یہ سچ قوم کے سامنے لاکر بہت بڑا جھاد کیا ھے اسپر پوری قوم کو مبشر کا شکرگزار بھی ھونا چاھئیے اور فواد چودھری کی غنڈہ گردی کے خلاف اوز بھی اٹھانی چاہئیے

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    ایک اور صارف نے لکھا کہ فواد چودھری کو اینکرز پرغصہ دیکھانے کی بجائے اپنے اعمال پرنظرثانی کرنی چاہئیے، اگر کردار مضبوط ہوگا توکوئی انگلی نہیں اُٹھائیگا،PTIکو بدکردارلڑکی نے نشانہ بنایا ہے جو مریم نواز کی بھی دوست ہے،مریم نواز تو بھارتی کالی دیوی ہےاس سے رقم لےکر بدنام کیاگیا ہے،ویڈیوزکا ذکرمریم نےبھی کیاتھا.

    مختلف پارٹیاں بدلنے والے فواد چودھری جب سے حکومت میں آئے ہیں صحافیوں اور اپوزیشن کے خلاف بیانات ان کا وطیرہ بن چکا ہے یہاں تک کہ ایک نجی تقریب میں انہوں نے سینئر صحافی و اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو تھپڑ مار دیا تھا,سمیع ابراہیم نے  کہا تھا کہ  ججز یکجہتی کے حوالہ سے تحریک شروع ہو رہی ہے جو حقیقت میں پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہے، اس تحریک کو انڈیا و امریکہ کی مدد حاصل ہو گی، اپوزیشن جماعتیں وکلاء کے ساتھ تحریک میں حصہہ لیں گی. ،سمیع ابراہیم نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے اندر سے لوگ تحریک انصاف کو چھوڑ دیں گے انہوں نے فواد چوہدری کے بارے میں کہا تھا کہ وہ پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں اور وہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی قیادت کریں گے.

    سینئر صحافی و واینکر پرسن سمیع ابراہیم کو فواد چودھری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سمیع ابراہیم سے رابطہ کیا تھا

    صحافیوں کے احتجاج میں‌ ڈبو مردہ باد کے نعرے، فواد چوہدری نے تھپڑ کیوں‌ مارا؟ سمیع ابراہیم نے بتا دیا

    تبدیلی سرکار یا تھپڑوں والی سرکار،فواد چودھری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کی اطلاعات

    فواد چودھری نے تھپڑ مارا اور گالیاں دیں،سمیع ابراہیم نے مقدمہ کیلئے درخواست دائر کر دی

    سمیع ابراہیم کو تھپڑپڑا تو فردوس عاشق نے کی معذرت،صحافیوں کی مذمت

    سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، فواد چوہدری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ

    مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر

    وزیرِاعظم عمران خان نے فیصل آباد میں سینئر صحافی سمیع ابراہیم سے پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس پر افسوس کا اظہارکیا ۔

  • کل جب فواد چودھری کو تھپڑ لگے گا تو……بدزبان وزراء پرخان نوٹس لیں،مطالبہ آ گیا

    کل جب فواد چودھری کو تھپڑ لگے گا تو……بدزبان وزراء پرخان نوٹس لیں،مطالبہ آ گیا

    کل جب فواد چودھری کو تھپڑ لگے گا تو……بدزبان وزراء پرخان نوٹس لیں،مطالبہ آ گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیاست میں مختلف پارٹیاں بدل کر ہمیشہ "لوٹا” کا کردار ادا کرنے والے فواد چودھری جو اس وقت وفاقی وزیر ہیں کے خلاف سوشل میڈیا پر ان کے استعفیٰ کی مہم جاری ہے، سوشل میڈیا صارفین فواد چوھدری کو ایک طرف کھری کھری سنا رہے ہیں تو دوسری جانب فواد چودھری کےا ستعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں،

    سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کو تبدیلی کے لئے ووٹ دیا تھا کیا یہ تبدیلی ہے کہ انکے وزیر قانون کو ہاتھ میں لیں اور سینئر صحافیوں کو دھمکیاں دیں، ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا فواد چودھری بار بار ایسا کر رہے ہیں ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے اور ان سے استعفیٰ لینا چاہئے وہ کسی وزارت کے اہل نہیں اور اگر عمران خان انہیں وزیر رکھنا ہی چاہتے ہیں تو فواد چوھدری کے لئے وزارت تھپڑ بنا دیں تا کہ ان کی حکومت کا نام دنیا میں روشن ہو، کہ ایسے وزیر بھی ہیں جو بات بات پر تھپڑ مارتے ہیں

    سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ فواد چودھری صاحب آپ کی بذتمیزیاں بڑھتی جارہی ہیں، یہ نہ بھولیں غرور کا سر نیچا ہوتا ہے

    ایک صارف نے لکھا کہ فواد چودھری جیسے لوگوں کی وجہ سے عمران خان کے خلاف بھی نفرت پیدا ہو گی اور اگلے الیکشن میں تحریک انصاف پٹ جائے گی.

    ایک صارف نے لکھا کہ سزا اور جزا صرف ریاست کا اختیار ہے۔ آج فواد چپیڑیں مار رہا ہے کل کو جب اسے کوئی مارے گا تو ریاستی مشینری ایکشن میں آئے گی اور تب ایک نہیں دو پاکستان نظر آئیں گے۔

    فواد چودھری، اعظم سواتی، رانا ثناء و دیگر سیاستدان، وکلاء، پولیس والے اور متشدد لوگوں نے پاکستان کا مورل فیبرک تباہ

    ایک اور صارف نے لکھا کہ زرتاج گل اور فواد چودھری آج جس طرح سے رو رہے تھے شائد انہیں یاد نہیں کہ وہ خود بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے رہے ہیں.
    اگر آج اپنا ہی بویا سامنے آ رہا ہے تو تکلیف کیسی؟
    مکافات عمل کا شکار تحریک انصاف کے بدزبان وزراء نے اپنی زبان پر قابو پایا ہوتا تو آج ایسی مایوس شکل نہ بنائی ہوتی

    ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ فواد چوھدری کی ویڈیو آنے کے ممکنہ انکشاف کے بعد فواد چوھدری نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان پر ایک نجی تقریب میں اپنے غنڈوں کے ساتھ تشدد کیا جس پر مقامی تھانے میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی گئی ہے تا ہم فواد چودھری اس دوران جھوٹ بولتے نظر آئے.

    سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ فواد چودھری کو وزارت سے ہٹایا جائے، صحافتی تنظیموں نے بھی اس واقعہ پر احتجاج ریکارڈ کروایا ہے اور فواد چوھدری کے خلاف احتجاج کا اعلان بھی کیا ہے،

    ایک صارف نے لکھا کہ مبشر لقمان نے ایٹ لیسٹ یہ سچ قوم کے سامنے لاکر بہت بڑا جھاد کیا ھے اسپر پوری قوم کو مبشر کا شکرگزار بھی ھونا چاھئیے اور فواد چودھری کی غنڈہ گردی کے خلاف اوز بھی اٹھانی چاہئیے

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    ایک اور صارف نے لکھا کہ فواد چودھری کو اینکرز پرغصہ دیکھانے کی بجائے اپنے اعمال پرنظرثانی کرنی چاہئیے، اگر کردار مضبوط ہوگا توکوئی انگلی نہیں اُٹھائیگا،PTIکو بدکردارلڑکی نے نشانہ بنایا ہے جو مریم نواز کی بھی دوست ہے،مریم نواز تو بھارتی کالی دیوی ہےاس سے رقم لےکر بدنام کیاگیا ہے،ویڈیوزکا ذکرمریم نےبھی کیاتھا.

    مختلف پارٹیاں بدلنے والے فواد چودھری جب سے حکومت میں آئے ہیں صحافیوں اور اپوزیشن کے خلاف بیانات ان کا وطیرہ بن چکا ہے یہاں تک کہ ایک نجی تقریب میں انہوں نے سینئر صحافی و اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو تھپڑ مار دیا تھا,سمیع ابراہیم نے  کہا تھا کہ  ججز یکجہتی کے حوالہ سے تحریک شروع ہو رہی ہے جو حقیقت میں پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہے، اس تحریک کو انڈیا و امریکہ کی مدد حاصل ہو گی، اپوزیشن جماعتیں وکلاء کے ساتھ تحریک میں حصہہ لیں گی. ،سمیع ابراہیم نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے اندر سے لوگ تحریک انصاف کو چھوڑ دیں گے انہوں نے فواد چوہدری کے بارے میں کہا تھا کہ وہ پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں اور وہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی قیادت کریں گے.

    سینئر صحافی و واینکر پرسن سمیع ابراہیم کو فواد چودھری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سمیع ابراہیم سے رابطہ کیا تھا

    صحافیوں کے احتجاج میں‌ ڈبو مردہ باد کے نعرے، فواد چوہدری نے تھپڑ کیوں‌ مارا؟ سمیع ابراہیم نے بتا دیا

    تبدیلی سرکار یا تھپڑوں والی سرکار،فواد چودھری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کی اطلاعات

    فواد چودھری نے تھپڑ مارا اور گالیاں دیں،سمیع ابراہیم نے مقدمہ کیلئے درخواست دائر کر دی

    سمیع ابراہیم کو تھپڑپڑا تو فردوس عاشق نے کی معذرت،صحافیوں کی مذمت

    سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، فواد چوہدری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ

    مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر

    وزیرِاعظم عمران خان نے فیصل آباد میں سینئر صحافی سمیع ابراہیم سے پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس پر افسوس کا اظہارکیا ۔

  • سانحہ پی آئی سی، وکلاء اور ڈاکٹرز میں ہوئی صلح

    سانحہ پی آئی سی، وکلاء اور ڈاکٹرز میں ہوئی صلح

    سانحہ پی آئی سی، وکلاء اور ڈاکٹرز میں ہوئی صلح

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی واقعے پر ڈاکٹرز اور وکلا کے درمیان صلح سی سی پی او لاہور کے اجلاس میں ہوئی۔ اجلاس میں وکلا کی نمائندگی سابق وی سی پنجاب بار شاہنواز گجر، لاہور بار کے صدر عاصم چیمہ اور لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمن نے کی۔

    اجلاس میں پی آئی سی واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے جبکہ آئندہ ایسے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام پر بھی اتفاق کیا گیا۔ پی آئی سی میں مرنیوالوں کے یادگاری چبوترے پر لگی تختی سے وکلا کے خلاف لکھی تحریر ختم کرکے قرآنی آیت ‘’اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور آپس میں تفرقہ نہ ڈالو’’ لکھا جائے گا۔

    سانحہ پی آئی سی، کتنے وکلاء پر مقدمات درج ہو گئے؟ اور کیا دفعات شامل کی گئیں؟ اہم خبر

    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،وکلاء کی ہڑتال،سائلین خوار،گرفتاریوں کے لئے ٹیمیں تشکیل

    سانحہ پی آئی سی، وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار کی طلبی ہو گئی

    سانحہ پی آئی سی، نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری،کتنے کروڑ کا نقصان ہوا؟

    سانحہ پی آئی سی،وکلاء نے حملہ کیوں کیا؟ عدالت میں ایسا انکشاف سامنے آیا کہ جج بھی دنگ رہ گئے

    پی آئی سی میں توڑپھوڑکامعاملہ،پولیس کے ذمہ داروں کے تعین کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی،آئی جی پنجاب نے پولیس کے ذمہ داروں کاتعین کرنے کیلیے انکوائری کمیٹی تشکیل دی،کمیٹی پولیس کی غفلت،کوتاہی اورمس ہنڈلنگ میں ملوث افسران کی نشاندہی کرے گی،کمیٹی میں واقعے کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج اوردیگر پہلووَں کو دیکھ کرسفارشات دے گی،کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی اظہرمحمود،ڈی آئی جی عمران محموداور اےآئی جی اطہراسماعیل شامل ہیں.

    سانحہ پی آئی سی کے حوالہ سے لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست زیر سماعت ہے،عدالت نے وکلا اورڈاکٹرز تنازعہ کے حل کیلئے 8رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی،8رکنی کمیٹی میں 4وکلا اور 4ڈاکٹرز کے نمائندے شامل تھے، وکلا میں لاہور بار کے حفیظ الرحمان،شاہ نوازاسماعیل،اصغرگل اور مسعود چشتی شامل ہیں،،عدالت 8 رکنی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فیصلہ کرے گی

  • صدر مملکت سے عمان کے وزیر مذہبی امور کی ملاقات، کیا ہوئی بات؟

    صدر مملکت سے عمان کے وزیر مذہبی امور کی ملاقات، کیا ہوئی بات؟

    صدر مملکت سے عمان کے وزیر مذہبی امور کی ملاقات، کیا ہوئی بات؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان عمان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، دوطرفہ تعلقات کو تمام شعبوں خصوصاً تجارت میں فروغ دینے کی ضرورت ہے، اوورسیز پاکستانی عمان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو عمان کے وزیر مذہبی امور شیخ عبداﷲ بن محمد سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عمان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مشترکہ ثقافت، تاریخ اور ورثہ پر مبنی ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو باہمی مفاد کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری میں فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

    صدر مملکت نے کہا کہ خطہ میں امن دونوں ممالک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ضروری ہے، پاکستان خطہ میں امن و استحکام کیلئے ہر ممکن کوششیں بروئے کار لا رہا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی عمان کی ترقی میں گرانقدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں، پاکستان میڈیسن، انجینئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، اکاﺅنٹینسی، تعلیم اور تکنیکی کام کے شعبوں میں غیر ہنرمند کے ساتھ ساتھ انتہائی پیشہ وارانہ افرادی قوت فراہم کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے متعلقہ ادارے طلباءکے تبادلے کے پروگراموں، مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور سیمینارز کے انعقاد پر توجہ دیں۔

    اس موقع پر عمان کے وزیر نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا اور اپنے ملک کی قیادت اور عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ انہوں نے پاکستانی حکومت کے ملکی ترقی اور خطہ میں امن کے وژن کی تعریف کی

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    سلطنت عمان کے وزیر اوقاف و مذہبی امور شیخ عبداﷲ بن محمد بن عبداﷲ السالمی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق معزز مہمان اور ان کے ہمراہ وفد کا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور ایڈیشنل سیکرٹری محمد داﺅد باڑیچ نے نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا۔

    عمان کے وزیر مذہبی امور پاکستان میں اپنے قیام کے دوران صدر مملکت، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں کریں گے۔ شیخ عبداﷲ بن محمد وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ” اسلامو فوبیا کے خلاف مسلم امہ کے تعاون کے فروغ “ کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں بطورِ مہمانِ شرکت کریں گے۔

    عمان کے وزیر مذہبی امور و اوقاف کے دورہ پاکستان سے نہ صرف پاکستان اور عمان کے باہمی تعلقات کو تقویت ملے گی بلکہ دونوں ممالک کی مذہبی امور کی وزارتوں کے درمیان تعلقات بھی مضبوط تر ہوں گے

  • امریکہ کا ایران کے خلاف اب کیا ٹارگٹ ہے؟ امریکی وزیر خارجہ نے بتا دیا

    امریکہ کا ایران کے خلاف اب کیا ٹارگٹ ہے؟ امریکی وزیر خارجہ نے بتا دیا

    امریکہ کا ایران کے خلاف اب کیا ٹارگٹ ہے؟ امریکی وزیر خارجہ نے بتا دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران افغان امن عمل کو نقصان پہنچا رہا ہے، ایران اور عراق کی صورتحال پر امریکہ اور یورپی یونین مذاکرات رواں ہفتے ہوں گے، ہمارے ہوتے ہوئے ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا۔

    مائیک پومییو کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی امریکیوں کے قتل میں ملوث تھے اور وہ مزید امریکی شہریوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔ ان پر حملے کا فیصلہ درست تھا، ڈرون حملے سے پہلے قانونی پہلوﺅں کا جائزہ لیا گیا

    امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی عراق میں سفارتی مشن پر نہیں تھے، انہوں نے صحافیوں سے ہنستے ہوئے سوال پوچھا کہ آپ کے خیال میں قاسم سلیمانی سفارتی مشن پر تھا ، کیا وہ صلح کرانے والا بندہ تھا؟ یہ ایرانی پراپیگنڈا ہے کہ قاسم سلیمانی سفارتی مشن پر تھا، میری سعودی وزیر خارجہ سے بھی بات ہوئی ہے انہوں نے کہا ہے قاسم سلیمانی ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کے حوالے سے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے تھے۔

    مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ ہر وہ ٹارگٹ جس کو نشانے پر رکھا گیا ہے، اس حوالے سے جو بھی کوشش کی جائے گی وہ جنگوں کے عالمی قوانین کے دائرے میں رہ کر کی جائے گی,امید ہے ایران امریکیوں کو مارنے کی کوشش نہیں کرے گا, ایران نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا،خطےمیں دہشت گرد گروپوں سےایران کے تعلقات ہیں،

    واضح رہے کہ بغداد ایئر پورٹ پر امریکی فضائی حملے میں ایرانی جنرل سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے، فضائی حملے میں ہلاک جنرل قاسم سلیمانی القدس فورس کے سربراہ تھے، عراقی میڈیا کا کہنا ہے کہ دیگر ہلاک شدگان میں ایران نواز ملیشیا الحشد الشعبی کا رہنما بھی شامل ہے۔

    بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حملے کو عالمی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ ایران نے انتقام لینے کا اعلان کیا ہے، عراق نے بھی امریکا کی فوج کے انخلا کی قرار داد منظور کر لی ہے جس پر امریکہ نے عراق کو بھی دھمکی دی ہے، پاکستان نے خطے میں امن کے لئے بات چیت سے معاملہ حل کرنے کا کہا ہے، دیگر ممالک نے بھی بات چیت پر زور دیا ہے،

    امریکی حملے میں ایران کے قاسم سلیمانی،عراقی ملیشیا کے کمانڈر جاں بحق، ایران نے دیا امریکہ کو سخت ردعمل

    قاسم سلیمانی کو ٹرمپ کی ہدایت پر مارا گیا، پینٹا گون، ٹرمپ نے کیا کہا؟

    ایرانی جنرل کو مارنے کے بعد امریکہ نے دی شہریوں کو اہم ہدایات

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟

    ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا

    تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

    امریکا کے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے میں ہلاکت کے بعد مشرق وسطیٰ کے حالات کشیدہ ہیں، ایران نے انتقام لینے کی دھمکی دی ہے، امریکی صدر ٹرمپ بھی دھمکی آمیز بیانات دے رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب سے رابطہ کیا ہے، چین ،پاکستان نے دونوں ممالک کو پرامن رہنے کی اپیل کی ہے اور بات چیت سے معاملہ حل کرنے کا کہا ہے،اسرائیل بھی ہائی الرٹ ہے، امریکا نے چوبیس گھنٹے میں بغداد پر دوسرا حملہ بھی کیا ہے

  • پنجاب کے بڑے شہر میں پولیس پر حملہ، دو اہلکار شہید، حملہ آور ہلاک

    پنجاب کے بڑے شہر میں پولیس پر حملہ، دو اہلکار شہید، حملہ آور ہلاک

    پنجاب کے بڑے شہر میں پولیس پر حملہ، دو اہلکار شہید، حملہ آور ہلاک
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس پر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے، تھانہ کینٹ کے علاقہ صدر میں محافظ پٹرولنگ سکواڈ پر دہشتگرد کی فائرنگ سے ہیڈکانسٹیبل محمد علی اور کانسٹیبل سعید احمد شہید ہو گئے.

    پولیس کے مطابق فائرنگ کی آواز پر ڈولفن اہلکار موقعہ پر پہنچے تو دہشتگرد نے ان پر بھی فائرنگ کی،دہشتگرد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار حسن اکرم اور راہگیر خاتون زخمی ہوئے،پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد ہلاک ہو گیا،

    ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشن، ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس پی پوٹھوہار موقعہ پر پہنچ گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

    سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس فرض کی ادائیگی کے دوران کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، واقعہ کے بعد علاقہ کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے اور پولیس کا گشت مزید بڑھا دیا گیا ہے، ناکوں پر بھی چیکنگ سخت کر دی گئی ہے،

  • کوئٹہ دھماکا، دو افراد جاں بحق، وزیراعظم نے کی مذمت اور دی اہم ہدایات

    کوئٹہ دھماکا، دو افراد جاں بحق، وزیراعظم نے کی مذمت اور دی اہم ہدایات

    کوئٹہ دھماکا، دو افراد جاں بحق، وزیراعظم نے کی مذمت اور دی اہم ہدایات
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد دینے کی ہدایت کی ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،

    واضح رہے کہ کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر دھماکے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل مکمل کیا جہاں انھیں طبی امدادی دی جا رہی ہے۔ زخمیوں میں راہگیر بھی شامل ہیں۔ دھماکا رش والے علاقے میں گاڑی کے قریب ہوا۔

    دوسری جانب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی حرکت میں آئے اور موقع پر پہنچ کر علاقے کو تمام قسم کی آمدورفت کیلئے سیل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

    عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی شدید تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دھماکے سے عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا کوئٹہ کے انتہائی حساس علاقہ میں ہوا جس میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد ایک مرتبہ پھر شہر اور صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، تاہم ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے ہوئے دیرپا امن کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

    ڈی آئی جی بلوچستان نے کہا ہے کہ کرائم سین کی انویسٹی گیشن جاری ہے، ابھی تک کسی نیتجے پر نہیں پہنچے اور نہ ہی شواہد مکمل ہوئے ہیں، اس لیے ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، علاقے میں اندھیرے کی وجہ سے شہادتیں نامکمل ہیں

    واضح رہے کہ بلوچستان دہشت گردی کا نشانہ بنتا ہے ،گزشتہ ماہ دسمبر میں بھی بلوچستان میں چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا تھا اس سے قبل بھی متعدد بار کوئٹہ و دیگر علاقوں میں دہشت گردانہ کاروائیاں ہوئیں، سال نو کا یہ کوئٹہ کا پہلا حملہ تھا جس میں دو جانیں ضائع ہو گئیں.

  • فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آرمی چیف کا اظہار تعزیت

    فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آرمی چیف کا اظہار تعزیت

    فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آرمی چیف کا اظہار تعزیت
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق اٹارنی جنرل فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فخر الدین جی ابراہیم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے،آرمی چیف نےمرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کےاہلخانہ کوصدمہ برداشت کرنےکا حوصلہ دے،

    واضح رہے کہ سابق چیف الیکشن کمشنر اور سابق اٹارنی جنرل جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم وفات پا گئے،فخر الدین جی ابراہیم کی نماز جنازہ نور باغ میوہ شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ انکی نماز جنازہ آج شام سات بجے اد اکی جائے گی

  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں آرمی ایکٹ میں ترمیم  کا بل منظور ہوا یا نہیں؟ پرویز خٹک نے بتا دیا

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور ہوا یا نہیں؟ پرویز خٹک نے بتا دیا

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور ہوا یا نہیں؟ پرویز خٹک نے بتا دیا
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ختم ہو گیا،اجلاس میں آرمی، ایئر فورس، اور نیوی ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا،قائمہ کمیٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا

    اجلاس کے بعد وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بل متفقہ طور پر منظور کرلیا،سینیٹ سے بل کی منظوری کل لی جائے گی،کسی جماعت کی طرف سےکوئی ترامیم پیش نہیں کی گئی، حکومت کی درخواست پراپوزشن نےاپنی تجاویزواپس لی،تینوں بلزکل سینیٹ کےاجلاس میں پیش کیےجائیں گے،

    وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ تمام ممبران نےمتفقہ طورپربلز کی منظوری دی،

    قبل ازیں یہ بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا تھا،جماعت اسلامی، جے یو آئی ف نے بل پیش ہونے کے دوران علامتی احتجاج کیا، بل وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایوان میں پیش کیا، وزیراعظم عمران خان اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی اجلاس میں پہنچ گئے تھے، اجلاس میں بل کی منظوری کے بعد وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی آپس میں بات چیت کرتے رہے،

    یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 16 دسمبر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر پارلیمنٹ چھ ماہ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع اور ریٹائرمنٹ سے متعلق قانون سازی نہیں کرتی تو صدر مملکت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کریں گے۔43صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے دو صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ اب معاملہ پاکستان کے منتخب نمائندوں کی طرف ہے، پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے۔

  • عمان کے وزیر مذہبی امور پاکستان پہنچ گئے، کونسی کانفرنس میں شریک ہوں گے؟

    عمان کے وزیر مذہبی امور پاکستان پہنچ گئے، کونسی کانفرنس میں شریک ہوں گے؟

    عمان کے وزیر مذہبی امور پاکستان پہنچ گئے، کونسی کانفرنس میں شریک ہوں گے؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سلطنت عمان کے وزیر اوقاف و مذہبی امور شیخ عبداﷲ بن محمد بن عبداﷲ السالمی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق معزز مہمان اور ان کے ہمراہ وفد کا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور ایڈیشنل سیکرٹری محمد داﺅد باڑیچ نے نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا۔

    عمان کے وزیر مذہبی امور پاکستان میں اپنے قیام کے دوران صدر مملکت، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں کریں گے۔ شیخ عبداﷲ بن محمد وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ” اسلامو فوبیا کے خلاف مسلم امہ کے تعاون کے فروغ “ کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں بطورِ مہمانِ شرکت کریں گے۔

    عمان کے وزیر مذہبی امور و اوقاف کے دورہ پاکستان سے نہ صرف پاکستان اور عمان کے باہمی تعلقات کو تقویت ملے گی بلکہ دونوں ممالک کی مذہبی امور کی وزارتوں کے درمیان تعلقات بھی مضبوط تر ہوں گے

    واضح رہے کہ گزشتہ برس وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عمان میں شیخ عبداللہ سالمی وزیر اوقاف و مذہبی امور عمان سے ملاقات کی تھی جس میں عالم اسلام کو در پیش مسائل خطے کی صورتحال، اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا