Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • نواز شریف رہائی کے لئے بیتاب، بڑا فیصلہ کرلیا

    نواز شریف رہائی کے لئے بیتاب، بڑا فیصلہ کرلیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی سزا معطلی کے حوالہ سے دائر درخواست پر جلد سماعت کیلیے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نوازشریف کے وکلا آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے،

    نواز شریف کی رہائی کا پروانہ کب جاری ہو گا؟ اہم خبر

    درخواست ضمانت کی جلد سماعت کیلیے وکلا اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے،

    واضح رہے کہ نواز شریف کو لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ضمانت دے دی تھی تا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت اور سزا معطلی پر منگل تک سماعت ملتوی کر دی تھی، عدالت نے نواز شریف کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ طلب کر لی تھی.

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

    نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے ہمیشہ ن لیگ کا ساتھ دیا،نوازشریف کا علاج جاری ہے،نوازشریف کے علاج کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا،

    نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

    واضح رہے کہ نواز شریف کا سروسز ہسپتال لاہور میں علاج جاری ہے پلیٹ لیٹس بھی پھر کم ہو گئے تھے، میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ بیماری کی تشخیص ہو گئی، نواز شریف کو آئی ٹی پی یعنی ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا کا مرض لاحق ہے، یہ بیماری کسی بھی وائرل انفیکشن کے بعد ہو سکتی ہے، یہ بیماری مختصر مدت کی ہوتی ہے، نواز شریف کو انجکشن دیے گئے ہیں اور یہ کہ سابق وزیراعظم کا بون میرو مکمل فنکشنل ہے، ادھر حکومت نے کہا ہے کہ نواز شریف کے علاج کیلئے جہاں سے بھی ڈاکٹر بلوانا چاہیں جہاز حاضر ہے، ان کے علاج کیلئے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی،

  • بریکنگ نیوز،مولانا فضل الرحمان کے حلقے میں دھماکا

    مولانا فضل الرحمان کے حلقے میں دھماکا ہو گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ ہوا ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ہے

    وزیراعظم کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہو گئی، فردوس عاشق اعوان

    اقوام متحدہ کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے کیا پیغام دیا؟ اہم خبر

    واقعہ کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

    کلاچی کے قریب ہونے والے دھماکے سے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچا، پولیس اور سیکورٹی اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے.

  • نواز شریف کی رہائی کا پروانہ کب جاری ہو گا؟ اہم خبر

    نواز شریف کی رہائی کا پروانہ کب جاری ہو گا؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے رہائی کا پروانہ آج جاری ہوگا،نواز شریف کے ضمانتی مچلکے آج جمع کروائے جائیں گے ،احتساب عدالت لاہور کےجج امیر محمد خان کو ضمانتی مچلکے جمع کروائے جائیں  گے ،روبکار کی تصدیق کے بعد نواز شریف کی رہائی کا حکم جاری کیا جائے گا

    نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

    واضح رہے کہ گزشتہ روز نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی ، نواز شریف کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کی گئی، ن لیگی رہنما عدالت میں موجود تھے، احاطہ عدالت کے باہر ن لیگی کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے فیصلہ آنے کے بعد نعرے بازی شروع کر دی اور قیادت کے حق میں نعرے لگائے ، نواز شریف کی ضمانت ایک کروڑ کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی گئی

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

    نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے ہمیشہ ن لیگ کا ساتھ دیا،نوازشریف کا علاج جاری ہے،نوازشریف کے علاج کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا،

    واضح رہے کہ نواز شریف کا سروسز ہسپتال لاہور میں علاج جاری ہے، مرض کی آئی ٹی پی کے نام سے تشخیص ہو گئی، پلیٹ لیٹس بھی پھر کم ہو گئے تھے، میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ بیماری کی تشخیص ہو گئی، نواز شریف کو آئی ٹی پی یعنی ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا کا مرض لاحق ہے، یہ بیماری کسی بھی وائرل انفیکشن کے بعد ہو سکتی ہے، یہ بیماری مختصر مدت کی ہوتی ہے، نواز شریف کو انجکشن دیے گئے ہیں اور یہ کہ سابق وزیراعظم کا بون میرو مکمل فنکشنل ہے، ادھر حکومت نے کہا ہے کہ نواز شریف کے علاج کیلئے جہاں سے بھی ڈاکٹر بلوانا چاہیں جہاز حاضر ہے، ان کے علاج کیلئے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی،

  • نواز شریف کے بعد آج کیپٹن ر صفدر کی باری، کیا ضمانت ہو پائے گی؟

    نواز شریف کے بعد آج کیپٹن ر صفدر کی باری، کیا ضمانت ہو پائے گی؟

    نواز شریف کے بعد آج کیپٹن ر صفدر کی باری، کیا ضمانت ہو پائے گی؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورکی مقامی عدالت میں کیپٹن(ر)صفدرکی درخواست ضمانت پرسماعت ہوگی ،عدالت نےکیپٹن(ر)صفدرکے وکلا کو درخواست پربحث کیلیے طلب کر رکھا ہے .

    گزشتہ سماعت پروکیل نے کہا تھا کہ پولیس کے پاس اختیارنہیں16ایم پی اوکے تحت مقدمہ درج کرے،پولیس نےحکومت کی اجازت کے بغیرمقدمہ درج کیا،

    عدالت نےپولیس سےمقدمےکاریکارڈ بھی طلب کررکھاہے ،کیپٹن ر صفدر جوڈیشل ریمانڈ‌پر جیل میں ہیں، عدالت نے انہیں جیل بھجوا دیا تھا

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

    نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

    لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد پر الزام ہے کہ نواز شریف کی صحت کی خرابی پر اشتعال انگیز تقریر کی اور لوگوں کو بھڑکاتے رہے جس پر انہیں حراست میں لیا گیا ہے،

    نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

    دوسری جانب کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے کیپٹن ر صفدر کو رہا کرنے کی درخواست کی، ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے کیپٹن ر صفدر کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، اسی طرح نہ کوئی تحریری آرڈر جاری کیا گیا لہٰذا ان کے خلاف درج کئے گئے کیس فوری طور پر خارج کیا جائے،

  • انسانوں کو خوش رکھنا ممکن نہیں ،ﷲ کو راضی رکھیں،وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایات

    انسانوں کو خوش رکھنا ممکن نہیں ،ﷲ کو راضی رکھیں،وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایات

    انسانوں کو خوش رکھنا ممکن نہیں ،ﷲ کو راضی رکھیں،وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایات

    اسلام آباد ۔ 25جولائی (اے پی پی)وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پولیس دہشت گردوں کے خلاف پہلی دفاعی لائن کے طور پر سامنے آئی ہے، انصاف نہ ہونے سے عام آدمی انتقام کی طرف جاتا ہے جس سے جرائم بڑھتے ہیں، پولیس کی اچھی تربیت سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔

    وہ جمعہ کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، پولیس صرف مجرموں ہی نہیں دہشت گردوں کا مقابلہ بھی کر رہی ہے، پولیس دہشت گردوں کے خلاف پہلی دفاعی لائن کے طور پر سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس پر بے پناہ تنقید کی جاتی ہے لیکن اچھی تربیت سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں، تربیت مکمل کرنے کے بعد ماتحتوں کی تربیت بھی اچھی کریں تو کبھی ناکام نہیں ہوں گے۔

    انہوں نے کہا کہ پولیس امن و امان کی صورتحال قابو کرنے کا کام زیادہ بہتر جانتی ہے، پولیس کی جانب سے امن و امان برقرار رکھنا بھی انصاف ہے، انصاف نہ ہو تو عام آدمی انتقام کی طرف جاتا ہے جس سے جرائم بڑھتے ہیں، انصاف سے کام لینے سے آپ کے عزت و وقار میں اضافہ ہو گا۔

    وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ جانوروں کا نہیں انسانوں کا معاشرہ ہے، انصاف سے کام لیں۔ انہوں نے پولیس کے افسران و جوانوں پر زور دیا کہ تمام انسانوں کو خوش رکھنا ممکن نہیں اس لئے اﷲ کو راضی رکھیں۔

  • نواز شریف کی طبیعت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

    نواز شریف کی طبیعت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

    نواز شریف کی طبیعت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے ہمیشہ ن لیگ کا ساتھ دیا،نوازشریف کا علاج جاری ہے،نوازشریف کے علاج کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا،

    نواز شریف کو جمعہ کو ملی خوشخبری، ضمانت منظور

    مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ کل رات تک نوازشریف کی طبیعت پر بیان بازی جاری تھی،سیاست بیماری اور پرسنل چیزوں سے آگے ہونی چاہیے،جو پی ٹی آئی کے سپورٹرز تھے آج وہ بھی نواز شریف کیلیے دعائیں کررہے ہیں،سابق وزیراعظم نوازشریف کے پلیٹ لیٹس6ہزار سے بھی کم ہوگئے ہیں،

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

    مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ احسن اقبال اور ایاز صادق صاحب رہبر کمیٹی میں بیٹھے ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن کا لاہور ڈویژن کا اجلاس جاری ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت بگڑرہی ہے،

    نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

  • نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

    نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

    نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد شہباز شریف سروسز اسپتال پہنچ گئے . شہبازشریف نوازشریف سے بغل گیر ہوئے اور مبارک باد دی ،نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر نے شہباز شریف کو سر پر ہاتھ پھیر کر پیار دیا

    شہباز شریف نے مریم نواز شریف کے سر پر ہاتھ پھیرا اور بوسہ دیا، شہباز شریف نے مریم نواز سے مکالمہ کیا کہ اللہ سب بہتر کرے گا.

    واضح رہے کہ مریم نواز کو بھی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، نواز شریف کی ضمانت آج منظور ہو گئی ہے. عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، نواز شریف کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کی گئی، ن لیگی رہنما عدالت میں موجود تھے، احاطہ عدالت کے باہر ن لیگی کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے فیصلہ آنے کے بعد نعرے بازی شروع کر دی اور قیادت کے حق میں نعرے لگائے ، نواز شریف کی ضمانت ایک کروڑ کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی گئی

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

    نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

    واضح رہے کہ نواز شریف کا سروسز ہسپتال لاہور میں علاج جاری ہے، مرض کی آئی ٹی پی کے نام سے تشخیص ہو گئی، پلیٹ لیٹس بھی پھر کم ہو گئے تھے، میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ بیماری کی تشخیص ہو گئی، نواز شریف کو آئی ٹی پی یعنی ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا کا مرض لاحق ہے، یہ بیماری کسی بھی وائرل انفیکشن کے بعد ہو سکتی ہے، یہ بیماری مختصر مدت کی ہوتی ہے، نواز شریف کو انجکشن دیے گئے ہیں اور یہ کہ سابق وزیراعظم کا بون میرو مکمل فنکشنل ہے، ادھر حکومت نے کہا ہے کہ نواز شریف کے علاج کیلئے جہاں سے بھی ڈاکٹر بلوانا چاہیں جہاز حاضر ہے، ان کے علاج کیلئے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی،

  • نواز کی ضمانت پر شہباز نے کیا کہا؟ اہم خبر

    نواز کی ضمانت پر شہباز نے کیا کہا؟ اہم خبر

    نواز کی ضمانت پر شہباز نے کیا کہا؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،نوازشریف کی ضمانت پوری قوم کیلئے باعث خوشی ہے ،

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف اس وقت بڑی شدید قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں ، اللہ ان کو آپ کی دعاﺅں سے صحت یاب فرمائے ، ڈاکٹرز محنت کر رہے ہیں اور پوری کوشش کر رہے ہیں ۔

    شہباز شریف نے مزید کہا کہ پیر کے روز مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی مریم نواز کی رہائی کے لئے بھی دعا کریں ، نوازشریف کی بیٹی نے اپنے باپ کی تیمارداری کرنی ہے ۔

    نواز شریف کی ضمانت، حکومت کا موقف بھی آ گیا

    واضح رہے نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، نواز شریف کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کی گئی، ن لیگی رہنما عدالت میں موجود تھے، احاطہ عدالت کے باہر ن لیگی کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے فیصلہ آنے کے بعد نعرے بازی شروع کر دی اور قیادت کے حق میں نعرے لگائے ، نواز شریف کی ضمانت ایک کروڑ کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی گئی

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

  • نواز شریف کی ضمانت، حکومت کا ردعمل بھی آ گیا

    نواز شریف کی ضمانت، حکومت کا ردعمل بھی آ گیا

    نواز شریف کی ضمانت، حکومت کا موقف بھی آ گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے نواز شریف کی ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد وزیراعظم  کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم کسی بیمار کی بیماری پر سیاست نہیں کرنا چاہتے،نوک جھونک اوراختلاف سیاست کا حسن ہے،سیاست کرنے کےلیے اور بہت سے موضوعات ہیں،

    فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ عدالت کے تفصیلی فیصلے کے بعد اپنا موقف دیں گے.

    واضح رہے نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، نواز شریف کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کی گئی، ن لیگی رہنما عدالت میں موجود تھے، احاطہ عدالت کے باہر ن لیگی کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے فیصلہ آنے کے بعد نعرے بازی شروع کر دی اور قیادت کے حق میں نعرے لگائے ، نواز شریف کی ضمانت ایک کروڑ کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی گئی

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

  • نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

    نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے لئے بری خبر ہے نواز شریف لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے، نواز شریف جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور جسمانی ریمانڈ کے دوران ضمانت نہیں ہو سکتی تا ہم میڈیکل کی بنیاد پر عدالت نے آج نواز شریف کو ضمانت دی. نواز شریف کی آج ضمانت چوھدری شوگر ملز کیس میں ہوئی جس میں وہ نیب کے پاس جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں

    نواز شریف کو جمعہ کو ملی خوشخبری، ضمانت منظور

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف العزیزیہ ریفرنس کیس میں بھی سات برس قید کی سزا کاٹ رہے ہیں اس میں ابھی تک نواز شریف کو ضمانت نہیں ملی بلکہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ضمانت دینے کی بجائے سماعت منگل تک ملتوی کر دی، عدالت نے نواز شریف کی تفیصلی میڈیکل رپورٹ اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو منگل کو طلب کیا ہے.