Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • کرونا پاکستان میں پھر بڑھنے لگا، مریضوں اور اموات میں اضافہ

    کرونا پاکستان میں پھر بڑھنے لگا، مریضوں اور اموات میں اضافہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے 14 اموات ہوئی ہیں جبکہ 885 نئے مریض سامنے آئے ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار759ہوگئی ہے جبکہ کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار200 تک ہو گئی ہے

    این سی اوسی کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 19 ہزار300 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں ایک لاکھ 3 ہزار 314، سندھ میں ایک لاکھ 44 ہزار449، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار189، بلوچستان میں 15 ہزار 859، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 200 اور آزاد کشمیر میں 3 ہزار 889 کرونا مریض سامنے آئے ہیں

    این سی او سی کے مطابق کورونا سے باعث پنجاب میں 2 ہزار 342،سندھ میں 2 ہزار 604 ،خیبر پختونخوا میں ، ایک ہزار 271، اسلام آباد میں 214، بلوچستان میں 149، ‏گلگت بلتستان میں 92 اور آزاد کشمیر میں 87 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں 3 لاکھ 11ہزار814 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹو کیسز کی تعداد11 ہزار627 ہے۔ پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اور اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرزکی تعدادایک ہزار920 ہے،ملک میں 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں اور متعدد شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی ہے۔

    واضح رہے کہ این سی او سی اجلاس میں بھی کہا گیا تھا کہ ملک بھر میں کورونا متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،تمام چیف سیکریٹریز کو ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی ،ہائی رسک سیکٹرز ٹرانسپورٹ،مارکیٹس،شادی ہالز،ریسٹورنٹس اورعوامی اجتماعات پر توجہ دی جائے ،ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کویقینی بنایا جائے ،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ فوری کارروائی کرے،

    واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس پاکستان میں بھی پھیلا تا ہم پاکستان نے قدرے قابو پا لیا،ایس او پیز کے تحت تمام شعبہ جات کھول دئے گئے تا ہم عوام کی جانب سے ایس او پیز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کرونا کے مزید پھیلنے کا خطرہ ہے

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

    پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

    دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے بھی میدان سجائے ہوئے ہیں، جلسوں میں کرونا ایس او پیز کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا، جلسوں سے بھی کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے

    این سی او سی نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ ۔بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں.اگر طبیعت ذیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پوزیٹیوآنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے

  • کرونا کیسز آنے کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند

    کرونا کیسز آنے کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں کرونا تعلیمی اداروں میں پھیلنے لگا، آج ایک اور یونیورسٹی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کردیا گیا ہے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی 2 نومبر تک بند رہے گی ،ڈی ایچ او ضعیم ضیا کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کیے جانے کا امکان ہے.

    گزشتہ روز قائد اعظم یونیورسٹی میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور اس کو 6 نومبر تک سیل کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 6 نومبر تک طلبا کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ 5 کورونا کیسز مثبت آنے پر یونیورسٹی کو سیل کیا گیا ہے۔ہاسٹلز میں موجود طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔ دور دراز سے آئے طلبا شعبہ جات کے سربراہ سے اجازت لے کر ہاسٹلز میں رہ سکتے ہیں۔

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

    پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

    کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان

    قبل ازیں اسلام آباد کے مزید 4 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق ہو گئی،ڈی ایچ او نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا،اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز جی سکس ٹو میں 2کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،اسلام آباد میں جی الیون تھری کے نجی اسکول میں 2 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،اسلام آباد میں ایف ایٹ ون نجی اسکول میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے

    چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

    چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

    وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا صوبے میں سکول کھلنے کے حوالے اہم اعلان

    جہاں بھی اسکولز کھل رہے ہیں وہاں کورونا سے متعلق مسائل سامنے آرہے ہیں،مراد راس

    تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل وزیراعظم نے دیا اہم پیغام

    تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل این سی او سی نے جاری کیں اہم ہدایات

    اسلام آباد کے دو کالج اور تین اسکولوں کو فوری طور پر سیل کردیا گیا۔ ہرانسٹی ٹیوٹ میں کوویڈ 19 کے 2 مثبت کیسز سامنے آئے تھے۔تعلیمی اداروں کی عمارتوں کو فی الحال سیل کردیا گیا ہے ، اور ڈس انفیکشن جاری ہے۔ وزارت نے انسٹی ٹیوٹ میں موجود تمام طلبہ اور عملے کے ٹیسٹ کا بھی حکم دیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ ادارے غیر متعینہ وقت تک بند رہیں گے۔

    دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے بھی میدان سجائے ہوئے ہیں، جلسوں میں کرونا ایس او پیز کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا، جلسوں سے بھی کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے

    این سی او سی نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ ۔بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں.اگر طبیعت ذیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پوزیٹیوآنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا،احتیاط اختیارکریں اوراللہ سے دعائیں‌کریں‌:جام کمال کی کمال گفتگو

    وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا،احتیاط اختیارکریں اوراللہ سے دعائیں‌کریں‌:جام کمال کی کمال گفتگو

    کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا،احتیاط اختیارکریں اوراللہ سے دعائیں‌کریں‌:جام کمال کی کمال گفتگو،اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورونا کا دوبارہ ٹیست مثبت آگیا۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، میری آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں

    جام کمال نے کمال گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک استعمال کریں، اگر علامات ہیں تو تنہائی اختیار کریں، کوشش کیجئے کہ اس مرض کے پھیلاؤ کی وجہ نہ بنیں۔اور سب سے بہتراوراصل چیز یہ ہے کہ اپنے اللہ سے رجوع کریں اوراللہ کے حضور دعا گوہوں کہ اللہ تعالیٰ سب کو خیروعافیت سے رکھے

  • کرونا کے پاکستان میں 707 نئے کیسز، اموات میں بھی اضافہ

    کرونا کے پاکستان میں 707 نئے کیسز، اموات میں بھی اضافہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں‌کرونا کے 707 نئے کیسز پاکستان میں سامنے آئے ہیں جبکہ 3 اموات ہوئی ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار602 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار739 ہو گئی ہے

    این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 19 ہزار 12،۔ پنجاب ایک لاکھ 2 ہزار 875، سندھ میں ایک لاکھ 43 ہزار 836، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار43، بلوچستان میں 15 ہزار 810، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 180 اور آزاد کشمیر میں 3 ہزار 846 مریض سامنے آئے ہیں

    کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 335 ،سندھ میں 2 ہزار 598،خیبر پختونخوا میں، ایک ہزار 269، اسلام آباد میں 212، بلوچستان میں 148، ‏گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 87 اموات ہو چکی ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ11ہزار75 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور10 ہزار 788 زیر علاج ہیں،پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اور اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرزکی تعدادایک ہزار920 ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روزاین سی او سی اجلاس میں بھی کہا گیا تھا کہ ملک بھر میں کورونا متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،تمام چیف سیکریٹریز کو ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی ،ہائی رسک سیکٹرز ٹرانسپورٹ،مارکیٹس،شادی ہالز،ریسٹورنٹس اورعوامی اجتماعات پر توجہ دی جائے ،ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کویقینی بنایا جائے ،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ فوری کارروائی کرے،

    واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس پاکستان میں بھی پھیلا تا ہم پاکستان نے قدرے قابو پا لیا،ایس او پیز کے تحت تمام شعبہ جات کھول دئے گئے تا ہم عوام کی جانب سے ایس او پیز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کرونا کے مزید پھیلنے کا خطرہ ہے

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

    پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

    دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے بھی میدان سجائے ہوئے ہیں، جلسوں میں کرونا ایس او پیز کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا، جلسوں سے بھی کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے

    این سی او سی نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ ۔بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں.اگر طبیعت ذیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پوزیٹیوآنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے

  • کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک کروڑ‌ ہوگئی

    کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک کروڑ‌ ہوگئی

    کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک کروڑ‌ ہوگئی

    باغی ٹی وی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 29 لاکھ 25 ہزار517 افراد متاثر اور 11 لاکھ 54 ہزار 770 ہلاک ہو چکے ہیں۔کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 16 لاکھ 67 ہزار 125 ہو گئی ہے اور ایک کروڑ ایک لاکھ3 ہزار 622 ایکٹیو کیسز ہیں۔

    امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں اموات کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار68 اور متاثرہ افراد کی تعداد88 لاکھ 27 ہزار 932 تک پہنچ چکی ہے۔

    بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ 78 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

    برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 53 لاکھ 81ہزار سے زائد ہے۔

    روس میں 14 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار8 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔اسپین میں 11 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 34 ہزار 752 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ فرانس میں10 لاکھ86 ہزار سے زائد افراد متاثر اور34 ہزار645 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    ارجنٹائن میں بھی 10 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 28 ہزار 613 اموات ہوئی ہیں۔کولمبیا میں 30 ہزار اموات ہوئی ہیں جبکہ10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پیرو میں 8 لاکھ 83 ہزار 116 افراد متاثر اور 34 ہزار 33 ہلاک ہو چکے ہیں۔

    کورونا سے پہلی ہلاکت 11 جنوری2020 میں چین میں رپورٹ ہوئی۔ 9 اپریل کو کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ ہوگئی تھی۔ کورونا سے پہلی ایک لاکھ اموات ابتدائی89 روز میں رپورٹ ہوئیں۔

    رواں سال 24 اپریل کو کورونا سے اموات کی تعداد2 لاکھ تک پہنچ گئی تھی اورایک سے2 لاکھ اموات کیلئے صرف 15دن کا وقت لگا۔ 13مئی تک دنیا بھر میں 3 لاکھ اموات رجسٹرڈ ہوئیں اور 2سے3لاکھ اموات تک پہنچنے میں 19دن لگے۔

  • خبردارہوشیار:کرونا نے پھرسراٹھا لیا !ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کورونا کا شکار

    خبردارہوشیار:کرونا نے پھرسراٹھا لیا !ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کورونا کا شکار

    کراچی:خبردارہوشیار:کرونا نے پھرسراٹھا لیا !ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کورونا کا شکار ،اطلاعات کے مطابق پولیس کے سربراہ بھی کورونا وائرس سے محفوظ نہ رہ سکے، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کورونا کا شکار ہو کر قرنطینہ میں چلےگئے۔

    ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ،ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، غلام نبی میمن رپورٹ مثبت آنےپرقرنطینہ میں چلےگئے۔

    ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سی آئی اے عارف حنیف کو ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

    سندھ پولیس کے کورونا وائرس سے ابتک 8 اہلکار شہید اور 80 سے زائد پولیس اہلکار صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ اب بھی سینئرافسران سمیت 350سے زائد اہلکار کورونا سے متاثر ہیں۔

  • پاکستان میں کرونا کیسز دوبارہ مسلسل بڑھنے لگے

    پاکستان میں کرونا کیسز دوبارہ مسلسل بڑھنے لگے

    پاکستان میں کرونا کیسز دوبارہ مسلسل بڑھنے لگے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا پھر بڑھنے لگا، چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے 847 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 12 اموات ہوئی ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 27 ہزار 63 ہوگئی ہے جبکہ کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 727 ہو گئی ہے

    این سی او سی کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مریضون کی تعداد 18 ہزار 764 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ایک لاکھ 2 ہزار 467، سندھ میں ایک لاکھ 43 ہزار 222، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 923، بلوچستان میں 15 ہزار 791، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 148 اور آزاد کشمیر میں 3 ہزار 748 مریض سامنے آئے ہیں

    کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 334، سندھ میں 2 ہزار 594 ،خیبر پختونخوا میں،ایک ہزار 268، اسلام آباد میں 207، بلوچستان میں 148، ‏گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 86 اموات ہوئی ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اور اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرزکی تعدادایک ہزار920 ہے۔پاکستان میں کورونا کے 10 ہزار 235 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور 3 لاکھ 10 ہزار 101 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روزاین سی او سی اجلاس میں بھی کہا گیا تھا کہ ملک بھر میں کورونا متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،تمام چیف سیکریٹریز کو ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی ،ہائی رسک سیکٹرز ٹرانسپورٹ،مارکیٹس،شادی ہالز،ریسٹورنٹس اورعوامی اجتماعات پر توجہ دی جائے ،ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کویقینی بنایا جائے ،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ فوری کارروائی کرے،

    واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس پاکستان میں بھی پھیلا تا ہم پاکستان نے قدرے قابو پا لیا،ایس او پیز کے تحت تمام شعبہ جات کھول دئے گئے تا ہم عوام کی جانب سے ایس او پیز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کرونا کے مزید پھیلنے کا خطرہ ہے

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

    پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

    دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے بھی میدان سجائے ہوئے ہیں، جلسوں میں کرونا ایس او پیز کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا، جلسوں سے بھی کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے

    این سی او سی نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ ۔بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں.اگر طبیعت ذیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پوزیٹیوآنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے

  • پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا

    پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا

    پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا سے اموات اور مریضوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 13 اموات ہوئی ہیں جبکہ 736 نئے مریض سامنے آئے ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار 715 ہو گئی ہے جبکہ کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 216 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے9 ہزار 855 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور 3 لاکھ 9ہزار646 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

    اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 18 ہزار 578 ہوگئی ہے۔ پنجاب ایک لاکھ 2 ہزار 253، سندھ میں ایک لاکھ 42 ہزار 917، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 886، بلوچستان میں 15 ہزار 767، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 127 اور آزاد کشمیر میں 3 ہزار 688 مریض سامنے آ چکے ہیں

    این سی او سی کے مطابق کرونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 329 ، سندھ میں 2 ہزار 591 ،خیبر پختو نخوا  میں ، ایک ہزار 267، اسلام آباد میں 205، بلوچستان میں 148، ‏گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 85 اموات ہو چکی ہیں

    این سی او سی کے مطابق پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اور اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرزکی تعدادایک ہزار920 ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روزاین سی او سی اجلاس میں بھی کہا گیا تھا کہ ملک بھر میں کورونا متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،تمام چیف سیکریٹریز کو ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی ،ہائی رسک سیکٹرز ٹرانسپورٹ،مارکیٹس،شادی ہالز،ریسٹورنٹس اورعوامی اجتماعات پر توجہ دی جائے ،ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کویقینی بنایا جائے ،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ فوری کارروائی کرے،

    واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس پاکستان میں بھی پھیلا تا ہم پاکستان نے قدرے قابو پا لیا،ایس او پیز کے تحت تمام شعبہ جات کھول دئے گئے تا ہم عوام کی جانب سے ایس او پیز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کرونا کے مزید پھیلنے کا خطرہ ہے

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

    پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

    دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے بھی میدان سجائے ہوئے ہیں، جلسوں میں کرونا ایس او پیز کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا، جلسوں سے بھی کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے

    این سی او سی نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ ۔بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں.اگر طبیعت ذیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پوزیٹیوآنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے

  • برازیل میں کورونا وائرس کی ویکسین کے ٹرائل کے دوران رضاکار کی موت،ہلچل مچ گئی

    برازیل میں کورونا وائرس کی ویکسین کے ٹرائل کے دوران رضاکار کی موت،ہلچل مچ گئی

    برازیل : برازیل میں کورونا وائرس کی ویکسین کے ٹرائل کے دوران رضاکار کی موت،ہلچل مچ گئی ،اطلاعات کے مطابق عالمی وبا کی وجہ بننے والے نئے نوول کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے اس وقت 100 سے زائد ویکسینز کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور صرف 3 ویکسینز آزمائش کے آخری مراحل میں داخل ہوئی ہیں۔

    ویکسین کی آزمائش میں معیاری احتیاط اختیار کی جاتی ہے جس کے تحت اس چیز کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ ٹرائل میں شامل افراد پر تجرباتی ویکسین کوئی سنگین اثرات مرتب نہ کرے۔

    تاہم تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کیے جانے کے باوجود ستمبر میں دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے رضا کار میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے کورونا وائرس کی ویکسین، جسے آکسفورڈ ویکسین کا نام دیا گیا ہے، کا ٹرائل روک دیا تھا۔

    رضاکار کی بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی تھی لیکن ایک ہفتے کے تعطل کے بعد ویکسین کا ٹرائل دوبارہ شروع کردیا گیا تھا۔رواں ماہ 12 اکتوبر کو معروف ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اپنی کورونا ویکسین کے رضاکاروں پر منفی ردعمل کے باعث ویکسین کا آزمائشی مرحلہ روک دیا تھا۔

    کمپنی کے مطابق بعض رضاکاروں میں ایک نامعلوم بیماری کی شکایات سامنے آنے کے بعد ویکسین کی آزمائش کو روکا گیا۔اب برازیل میں دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینیکا کی تجرباتی کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل کے دوران ایک رضاکار کی موت واقع ہوگئی ہے۔

  • کرونا کیسز میں اضافہ، پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کی تجویز زیر غور

    کرونا کیسز میں اضافہ، پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کی تجویز زیر غور

    کرونا کیسز میں اضافہ، پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کی تجویز زیر غور

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر پنجاب میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے بعد کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے حکومت کو لاک ڈاوَن کی تجویز دینے پر غور شروع کر دیا

    ایڈوائزری گروپ کا کہنا ہے کہ مارکیٹس ہی نہیں کسی بھی شعبہ میں چلے جائیں ایس او پیز پر عملدرامد نہیں ہو رہا،وائرس کے مزید تیزی سے پھیلنے کے امکانات بڑھ رہے ہیں،اگر یہی حالات رہے تو حکومت کو دوبارہ سےا سمارٹ لاک ڈاون کی تجویز دیں گے ،

    ایڈوائزی گروپ کے رکن ڈاکٹر محمد اسلم کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں ابھی تک تو کورونا کے مریضوں کو رکھنے کے لیے جگہ ہے،

    واضح رہے کہ گزشتہ روزاین سی او سی اجلاس میں بھی کہا گیا تھا کہ ملک بھر میں کورونا متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،تمام چیف سیکریٹریز کو ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی ،ہائی رسک سیکٹرز ٹرانسپورٹ،مارکیٹس،شادی ہالز،ریسٹورنٹس اورعوامی اجتماعات پر توجہ دی جائے ،ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کویقینی بنایا جائے ،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ فوری کارروائی کرے،

    واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس پاکستان میں بھی پھیلا تا ہم پاکستان نے قدرے قابو پا لیا،ایس او پیز کے تحت تمام شعبہ جات کھول دئے گئے تا ہم عوام کی جانب سے ایس او پیز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کرونا کے مزید پھیلنے کا خطرہ ہے

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

    پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

    دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے بھی میدان سجائے ہوئے ہیں، جلسوں میں کرونا ایس او پیز کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا، جلسوں سے بھی کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے

    این سی او سی نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ ۔بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں.اگر طبیعت ذیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پوزیٹیوآنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے۔