Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • نو ماہ تک کشمیر میں لاک ڈاؤن پر خاموشی، پہلے کرونا کی وجہ سے دنیا میں لاک ڈاؤن اور اب امریکہ میں کرفیو

    نو ماہ تک کشمیر میں لاک ڈاؤن پر خاموشی، پہلے کرونا کی وجہ سے دنیا میں لاک ڈاؤن اور اب امریکہ میں کرفیو

    سری نگر:نو ماہ تک کشمیر میں لاک ڈاؤن پر خاموشی، پہلے کرونا کی وجہ سے دنیا میں لاک ڈاؤن اور اب امریکہ میں کرفیو،باغی ٹی وی کے مطابق کشمیر میں بھارتی مظالم پرچپ رہنے والے اور کشمیر میں کرفیو اورلاک ڈاون جیسے ہتھکنڈوں پرمجرمانہ خاموشی رکھنے والے امریکہ پروہی کیفیت طاری ہوگئی ہے جو جس قسم کی کیفیت کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی طرف سے پیدا کی گئی تھی

    ذرائع کے مطابق 5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد جس طرح بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی چیخ وپکارپرعالمی برادری نے خاموشی اختیارکی اورخاص کرامریکہ جیسی عالمی قوت نے اس موقع مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون ختم کرنے اور کرفیو اٹھانے کے حوالے سے بھارت کو مجبورنہ کیا توآج خود امریکہ اسی کیفیت سے دوچارہے

    باغی ٹی وی کے مطابق ویسے تو مقبوضہ کشمیر پربھارتی تسلط کو پون صدی ہوچکی ہے لیکن پچھلے سال 5 اگست کو بھارت نے جو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے اس کے بعد تو کشمیریوں کی زندگی اورمشکل ہوگئی ہے ،پہلے کشمیری گھروں سے باہرنکل کر احتجاج لیا کرتے تھے تاہم نو ماہ ہوچکے ہیں کشمیریوں کے دروازوں پربھارتی فوجی بندوق لے کر کھڑے ہیں اورگھر سے باہرجھانکنے بھی نہیں دیتے

    اس دوران مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر سے کشمیریوں اور کشمیریوں سے محبت کرنے والوں نے عالمی برادری سے خصوصی اپیلیں کیں کہ کشمیرمیں سے بھارتی قابض افواج کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کو روکے خصوصا امریکہ جیسی عالمی طاقت سے مطالبات سامنے آئے لیکن امریکہ نے کوئی پرواہ تک نہیں

    ذرائع کے مطابق پچھلے سال 5 اگست سے لیکر اب تک 300 سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا جاچکا ہے ، زخمی کشمیریوں کی تعداد بھی کم نہیں ، لیکن اس کے باوجود امریکہ جیسی عالمی طاقت کو کوئی احساس نہیں ہوا

    بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کو تحریک آزادی کی صدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے قانون میں تبدیلی کی اور کشمیریوں پر ظلم و ستم کے نئے دور کا آغاز کیا، ویسے تو کشمیریوں پر ظلم و ستم برسوں پہلے شروع ہوا تھا اور کشمیر کی تقسیم اور بندر بانٹ اونے پونے داموں کرنے کا آغاز کیا گیا تھا مگر ان سب کے باوجود کشمیریوں کی صدائے حریت بھی برسوں سے ہی گونج رہی ہے۔

    بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ کیا اور لاک ڈاؤن کے دوران موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی اور پارلیمنٹ سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کرکے کشمیر کو تقسیم کرنے کا فارمولا پیش کیا اور قرار داد اکثریت کی بنیاد پر منظور کرلی گئی۔

    بھارتی صدر نے آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمے کے لیے آرڈیننس پر دستخط کیے تاہم اس کا نفاذ گزشتہ سال ہی اکتوبر میں کردیا گیا۔

    بھارتی حکومت نے 5 اگست کے اقدام سے دو روز قبل دہشت گردی کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے تمام غیر ملکی اور ملکی سیاحوں کو جموں و کشمیر چھوڑنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی 10 ہزار اضافی فوج بھی وادی میں بھیج دی جبکہ مزید 25 ہزار نفری کو بھی طلب کیا گیا، بھارتی حکومت کے اس اعلان کے ساتھ ہی سیاحوں نے بھی مقبوضہ وادی سے واپسی شروع کی، دہشت گرد حملے کے خطرات کی وارننگ جاری کرنے پر وادی میں موجود ہزاروں سیاح اور طلبا میں خوف و ہراس پھیل گیا اور واپسی کے لیے قطاریں لگ گئیں، ہزاروں سیاحوں نے سری نگر ایئرپورٹ کا رخ کیا جن میں سے اکثریت کے پاس ٹکٹ بھی نہیں تھے۔

    • اس موقع پر بھارتی فوج نے کشمیریوں پر ریاستی تشدد بھی جاری رکھا اور 3 اگست کو ضلع بارامولا اور شوپیاں میں محاصرہ کرکے آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوجی نے ایک روز قبل ہی اسی علاقے میں نوجوان زینت الاسلام کو بھی قتل کیا تھا، یہ کارروائی اگست میں پھیلنے والے اندھیرے کی نوید بھی تھی جو طویل جبر کی رات کا پیش خیمہ بنی،یوں 3 اگست سے ہی کشمیریوں پرظلم کی نہ مٹنے والے رات شروع کردی گئی

    امریکہ جو اس وقت ایک نہیں کئی بحرانوں کی زد میں ہے ، ایک طرف کرونا سے تباہی مچی ہوئی ہے دوسری طرف مقبوضہ کشمیر سے نظریں چرانے والے امریکہ کو وہی صورت حال درپیش ہے ،

     امریکہ میں کرونا کی وجہ سے مظاہرے

    آدھی سے زیادہ دنیا ابھی تک لاک ڈاؤن میں ہے اور بہت احتیاط کے ساتھ آہستہ آہستہ معیشت کے پہیے کو چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
    ان ریاستوں میں لوگ لاک ڈاؤن کے خلاف گذشتہ چند دنوں سے احتجاج کر رہے ہیں جس میں اب میں شدت آتی جا رہی ہے۔

    برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کی تصاویر میں امریکی ریاستوں میں جاری احتجاجی مظاہروں کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے جس میں شہری لاک ڈاؤن کی پرواہ کیے بغیر سینکڑوں کی تعداد میں سراپا احتجاج ہیں۔

    روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مختلف ریاستوں میں لاک ڈاؤن کے خلاف بڑھتے ہوئے مظاہروں کی حمایت کر رہے ہیں۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان تمام ریاستوں میں ڈیموکریٹس کے گورنرز ہیں، تاہم انہوں نے اوہائیو اور اوٹاوا کا نام شامل نہیں کیا تھا۔

    صدر ٹرمپ نے معیشت کو کھولنے کے لیے دی گئی گائیڈ لائنز میں ریاستوں کے گورنرز کو لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اختیار دیا تھا۔

    لیکن جمعے کو اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا ’مشی گن، منی سوٹا اور ورجینیا کو آزاد کرو‘، جس پر ان ریاستوں میں ڈیموکریٹس رہنماؤں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

    فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رواں ہفتے جن امریکی ریاستوں میں لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے ہوئے ان میں ورجینیا، منی سوٹا، ٹیکساس، مشی گن، کیلفورنیا اور واشنگٹن شامل ہیں اور یہ سلسلہ دیگر ریاستوں تک بھی پھیل رہا ہے۔

    دوسرے ممالک کی نسبت امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں اب تک سات لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ 40 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔

    اس وقت کرونا سے ایک لاکھ سے زائد امریکی ہلاک ہوچکے ہیں ، آج امریکہ سے ملنے والے اعدادوشمار کے مطابق اب تک 10575 امریکی کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں

    جبکہ کرونا وائرس کے شکارہونے والے امریکیوں کی تعداد 18 لاکھ 17 ہزارسے تجاوز کرچکی ہے،

    کرونا وائرس کی وجہ سے امریکہ کو اب تک 5 کھرب ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے ، یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ کرونا کی وجہ سے 50 لاکھ سے زائد امریکی روزگار سے محروم ہوچکے ہیں ، جبکہ پہلے ہی اڑھائی کروڑ امریکی نوکریوں کی تلاش میں ادھر ادھر گھوم رہے تھے

    یہ تو کرونا کی وجہ سے ہونا والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ ہے ، دوسری طرف امریکہ میں ذات پات اوررنگ ونسل کی بنیاد پر بہت زیادہ لڑائیاں ہوتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ چند دن قبل ایک سفید     فام امریکی پولیس والے کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کے قتل کے بعد پھوٹنے والے ہنگاموں نے امریکہ کی رہی سہی کسر نکال دی اوراب تک 17 ریاستوں کے 29 بڑے شہروں میں کرفیو نافذ ہے ،

    کشمیر میں کرفیو اورلاک ڈاون پرنظریں چرانے والے امریکہ کو بالکل ایسی ہی صورت حال کا سامنا ہے اورمہذب امریکہ جو دنیا کو چھوٹی چھوٹی بات پرجھاڑ پلا دیتا تھا اب اپنے ملک کے حالات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ اپنے ہی شہیریوں کے خلاف فوج اتارکران کو قتل کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کرونا کی وجہ سے ہونے والے نقصان کے علاوہ جو نقصان ان مظاہروں اورہنگاموں کی صورت میں ہوا ہے اس کا تخمیہ بھی 35 ارب ڈالرز سے زائد ہے اوریہ بھی بتایا جارہا ہےکہ ان فسادات مین اب تک درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں

      امریکہ اپنے انجام کی طرف رواں دوان : مظاہروں میں شدت، 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ،حالات پھربھی بے قابو,اطلاعات کے مطابق امریکا میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔

    پولیس کی برسائی جانے والی گولیاں اور شیلز لگنے سے متعدد لوگ زخمی ہوئے—تصویر: اے پی

    غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک پولیس اہلکار نے اس کی گردن پر اس سختی سے اپنا گھٹنا رکھا ہوا تھا کہ وہ آخر کار سانس نہ آنے کی وجہ سے دم توڑ گیا تھا۔

    جس کے بعد مینیا پولس شہر میں ہنگامہ مچ گیا اور مشتعل مظاہرین گھروں سے نکل آئے، پولیس اسٹیشنز سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگائی، کھڑکیاں توڑ دی گئیں اور اسٹورز کو لوٹ لیا گیا۔

    اس کے علاوہ مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی اور براہِ راست پتھراؤ بھی کیا جبکہ پولیس کی جانب سے ان پر ربر کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیلز برسائے گئے۔

    احتجاج کا یہ سلسلہ پر امن انداز میں شروع ہوا تھا جو پولیس کے ساتھ جھڑپوں اور اشتعال انگیزی میں تبدیل ہوا اور برسوں سے پولیس کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں کی مذمت کے لیے یہ بے امنی اس وقت ایک قومی رجحان کا روپ دھار چکی ہے۔

    سی این این کی رپورٹ کے مطابق حکام نے 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ کرنے کے بعد ڈسٹرک کولمبیا سمیت درجنوں ریاستوں میں نیشنل گارڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

    جن شہروں میں کرفیو نافذ کی گیا ان میں لاس اینجلس، میامی، اٹلانٹا، شگاگو، منی پولس، سینٹ پاؤل، کلیولینڈ، کولمبس، پورٹ لینڈ، فلاڈیلفیا، پٹس برگ، چارلسٹن، کولمبیا، نیش ولے اور سالٹ لیک سٹی شامل ہیں۔

    احتجاج کے دوران مظاہرین جارج فلائیڈ کے دم توڑتے ہوئے الفاظ ’مجھے سانس نہیں آرہی‘ کے نعرے لگاتے نظر آئے اور اب تک کی کشیدہ صورتحال میں مختلف ریاستوں میں درجنوں افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

    علاوہ ازیں پولیس کی برسائی جانے والی گولیاں اور شیلز لگنے سے متعدد لوگ زخمی ہوئے جبکہ انڈیانا پولس میں ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی۔

    ادھر 4 روز سے منی پولس میں جاری آتش زنی، توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے باعث جنگ عظیم دوم کے بعد پہلی مرتبہ منی سوٹا نیشنل گارڈ کو پوری طرح متحرک کردیا گیا۔

    منی سوٹا میں نیشنل گارڈ کو متحرک کردیا گیا—تصویر: اے پی
     
    اس سلسلے میں منی سوٹا گورنر کا کہنا تھا کہ گارڈز کی تقرری ضروری تھی کیوں کہ بیرونی جارحیت پسند جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر ہونے والے احتجاج کو انتشار پھیلانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

    اس کے علاوہ غیر معمولی طور پر پینٹاگون کی جانب سے بیان سامنے آیا کہ منی سوٹا کے گورنر کی جانب سے امن برقرار رکھنے میں مدد کی درخواست کرنے کی صورت میں فوجی دستوں کو 4 گھنٹوں کے نوٹس پر الرٹ رہنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

    امریکا میں کئی ہفتوں سے جاری کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد سڑکوں پر مظاہرین کی بڑی تعداد کی موجودگی نے بحرانی کیفیت کو ہوا دی ہے۔

    ادھر دارالحکومت واشنگٹن میں بھی سیکڑوں مظاہرین نے محکمہ انصاف کی عمارت کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ’سیاہ فاموں کی جانیں اہم ہیں‘ کے نعرے لگائے، جس کے بعد متعدد افراد وائٹ ہاؤس کی جانب چل پڑے جہاں انہیں بھاری تعداد میں شیلڈز پکڑے پولیس اہلکاروں کا سامنا ہوا۔

    اس ضمن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر لیفیٹ اسکوائر پر جمع ہونے والے مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے پار جنگلے کو توڑنے کی کوشش کی تو ’ان کا استقبال اس طرح کے خطرناک ترین کتوں اور پر آشوب ہتھیاروں سے کیا جائے گا جو شاید ہی میں نے دیکھے ہوں‘

  • مسجد نبوی کے کھلنے پر فجر کے انتظار میں لوگ یوں بیٹھے تھے گویا پوری رات سوئے نہیں، عید سے بھی زیادہ خوشی کا اظہار

    مسجد نبوی کے کھلنے پر فجر کے انتظار میں لوگ یوں بیٹھے تھے گویا پوری رات سوئے نہیں، عید سے بھی زیادہ خوشی کا اظہار

    چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے تمام سکولز ،کالجز ، تمام قسم کی ثقافتی اجتماعی اور مذہبی سرگرمیاں ، شادی بیاہ کی تقریبات ،دینی مدارس، مساجد ،یہاں تک کہ مسجد نبوی اور خانہ کعبہ حرم پاک بھی بند کر دیئے گئے تھے کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے پیش نظر دنیا بھر میں مختلف ممالک کی حکومتوں میں لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے

    باغی ٹی وی : دنیا بھر میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے تمام سکولز ،کالجز ، تمام قسم کی ثقافتی اجتماعی اور مذہبی سرگرمیاں ، شادی بیاہ کی تقریبات ،دینی مدارس، مساجد ،یہاں تک کہ مسجد نبوی اور خانہ کعبہ حرم پاک بھی بند کر دیئے گئے تھے لیکن اب سعودی حکومت نے مسجد نبوی کو نمازیوں کے لئے کھول دیا ہے مسجد نبوی کے کھلنے پر فجر کے انتظار میں لوگ یوں بیٹھے تھے گویا پوری رات سوئے نہیں، لوگوں نے عید سے بھی زیادہ خوشی کا اظہار کیا-
    https://twitter.com/Mrbrary/status/1266905303179763712?s=08
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک سعودی صارف نے مسجد نبوی میں صبح فجر کی اذان کی ویڈیو شئیر کی اور لکھا کہ خدا کی قسم ، ایسا لگ رہا ہے گویا آج عید ہے ، لیکن عید کا ہی سماں ہے ، مسجد نبوی کی مسجد میں نماز کے اذان سے پہلے ایک بہت بڑا ہجوم مسجد نبوی میں جمع ہو گیا لوگوں کو مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کا بے تابی انتظآر تھا ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے لوگ اس خوشی میں پوری رات سوئے ہی نہیں

    ویڈیو شئیر کرتے ہوئے صارف نے لکھا کہ اس منظر کو دیکھ کر لطف اٹھائیں ، اور اس آواز سے اپنی سماعت سے لطف اٹھائیں ، اور دعا کی کہ خدایا ، ہمیں اپنے گھروں اور ان میں موجود دعاؤں سے محروم نہ رکھو ، اور ہمیں ان کی قوم اور ان کے فن تعمیر سے ہمکنار کردے۔

    دلچسپ و انمول قرآنی معلومات،پڑھیں بھی ،اجربھی لیں

  • امریکا اپنے انجام کی طرف رواں دوان : مظاہروں میں شدت، 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ،حالات پھربھی بے قابو

    امریکا اپنے انجام کی طرف رواں دوان : مظاہروں میں شدت، 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ،حالات پھربھی بے قابو

    مینیا پولس: امریکہ اپنے انجام کی طرف رواں دوان : مظاہروں میں شدت، 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ،حالات پھربھی بے قابو,اطلاعات کے مطابق امریکا میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔

    پولیس کی برسائی جانے والی گولیاں اور شیلز لگنے سے متعدد لوگ زخمی ہوئے—تصویر: اے پی

    غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک پولیس اہلکار نے اس کی گردن پر اس سختی سے اپنا گھٹنا رکھا ہوا تھا کہ وہ آخر کار سانس نہ آنے کی وجہ سے دم توڑ گیا تھا۔

    جس کے بعد مینیا پولس شہر میں ہنگامہ مچ گیا اور مشتعل مظاہرین گھروں سے نکل آئے، پولیس اسٹیشنز سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگائی، کھڑکیاں توڑ دی گئیں اور اسٹورز کو لوٹ لیا گیا۔

    اس کے علاوہ مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی اور براہِ راست پتھراؤ بھی کیا جبکہ پولیس کی جانب سے ان پر ربر کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیلز برسائے گئے۔

    احتجاج کا یہ سلسلہ پر امن انداز میں شروع ہوا تھا جو پولیس کے ساتھ جھڑپوں اور اشتعال انگیزی میں تبدیل ہوا اور برسوں سے پولیس کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں کی مذمت کے لیے یہ بے امنی اس وقت ایک قومی رجحان کا روپ دھار چکی ہے۔

    سی این این کی رپورٹ کے مطابق حکام نے 17 ریاستوں کے 29 شہروں میں کرفیو نافذ کرنے کے بعد ڈسٹرک کولمبیا سمیت درجنوں ریاستوں میں نیشنل گارڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

    جن شہروں میں کرفیو نافذ کی گیا ان میں لاس اینجلس، میامی، اٹلانٹا، شگاگو، منی پولس، سینٹ پاؤل، کلیولینڈ، کولمبس، پورٹ لینڈ، فلاڈیلفیا، پٹس برگ، چارلسٹن، کولمبیا، نیش ولے اور سالٹ لیک سٹی شامل ہیں۔

    احتجاج کے دوران مظاہرین جارج فلائیڈ کے دم توڑتے ہوئے الفاظ ’مجھے سانس نہیں آرہی‘ کے نعرے لگاتے نظر آئے اور اب تک کی کشیدہ صورتحال میں مختلف ریاستوں میں درجنوں افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

    علاوہ ازیں پولیس کی برسائی جانے والی گولیاں اور شیلز لگنے سے متعدد لوگ زخمی ہوئے جبکہ انڈیانا پولس میں ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی۔

    ادھر 4 روز سے منی پولس میں جاری آتش زنی، توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے باعث جنگ عظیم دوم کے بعد پہلی مرتبہ منی سوٹا نیشنل گارڈ کو پوری طرح متحرک کردیا گیا۔

    منی سوٹا میں نیشنل گارڈ کو متحرک کردیا گیا—تصویر: اے پی
     
    اس سلسلے میں منی سوٹا گورنر کا کہنا تھا کہ گارڈز کی تقرری ضروری تھی کیوں کہ بیرونی جارحیت پسند جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر ہونے والے احتجاج کو انتشار پھیلانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

    اس کے علاوہ غیر معمولی طور پر پینٹاگون کی جانب سے بیان سامنے آیا کہ منی سوٹا کے گورنر کی جانب سے امن برقرار رکھنے میں مدد کی درخواست کرنے کی صورت میں فوجی دستوں کو 4 گھنٹوں کے نوٹس پر الرٹ رہنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

    امریکا میں کئی ہفتوں سے جاری کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد سڑکوں پر مظاہرین کی بڑی تعداد کی موجودگی نے بحرانی کیفیت کو ہوا دی ہے۔

    ادھر دارالحکومت واشنگٹن میں بھی سیکڑوں مظاہرین نے محکمہ انصاف کی عمارت کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ’سیاہ فاموں کی جانیں اہم ہیں‘ کے نعرے لگائے، جس کے بعد متعدد افراد وائٹ ہاؤس کی جانب چل پڑے جہاں انہیں بھاری تعداد میں شیلڈز پکڑے پولیس اہلکاروں کا سامنا ہوا۔

    اس ضمن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر لیفیٹ اسکوائر پر جمع ہونے والے مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے پار جنگلے کو توڑنے کی کوشش کی تو ’ان کا استقبال اس طرح کے خطرناک ترین کتوں اور پر آشوب ہتھیاروں سے کیا جائے گا جو شاید ہی میں نے دیکھے ہوں‘

  • بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ آٹھ ہزار کیسز کی ساتھ کل اموات کی تعداد پانچ ہزار ہو گئی

    بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ آٹھ ہزار کیسز کی ساتھ کل اموات کی تعداد پانچ ہزار ہو گئی

    بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ آٹھ ہزار کیسز کی ساتھ کل اموات کی تعداد پانچ ہزار ہو گئی

    باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق :بھارت بھر میں کورونا وائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 7964 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 265 افراد کی اس بیماری سے موت ہوئی ہے۔ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے اور 11،264 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے ہفتہ کو جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے انفیکشن سے اب تک 1،73،763 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4971 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ملک میں 82،370 لوگ اس بیماری سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور اب یہاں کورونا وائرس انفیکشن کے 86 ہزار 422فعال معاملے ہیں۔اس وبا سے ملک میں سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہوا ہے۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2682 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 116 افراد کی موت ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی ریاست میں اس سے متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد بڑھ کر 62 ہزار 228اور اس جان لیوا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2098 ہو گئی ہے۔

    اس دوران ریاست میں ریکارڈ 8381 لوگ شفایاب ہوئے ہیں جس سے صحت مند ہونے والوں کی کل تعداد 26997 ہو گئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں تامل ناڈو دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ یہاں اب تک 20،246 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور 154 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 11،313 لوگوں کو علاج کے بعد مختلف اسپتالوں سے چھٹی مل چکی ہے۔کورونا وائرس سے قومی دارالحکومت دہلی کی بھی حالت کافی تشویشناک بنی ہوئی ہے اور ملک میں سب سے زیادہ متاثر ریاستوں میں تیسرے نمبر پر ہے۔ دہلی میں 17،386 افراد متاثر ہیں اور 398 افراد کی جان جا چکی ہے جبکہ 7846 مریضوں کو علاج کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔كووڈ -19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ملک کی مغربی ریاست گجرات چوتھے نمبر پر ہے۔گجرات میں اب تک 15،934 لوگ اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور 980 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ 8611 افراد اس بیماری پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔راجستھان میں بھی کورونا وائرس پھیلتا جارہاہے اور یہاں اس کے متاثرین کی تعداد 8365 ہو گئی ہے اور 184 افراد کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 5244 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں اب تک 7284 افراد کورونا وائرس کی زد میں آئے ہیں اور 198 افراد کی موت ہوئی ہے

    4244 لوگ اس وبا ٹھیک ہوئے ہیں۔مغربی بنگال میں 4813 لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 302 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 1775 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ تلنگانہ میں اب تک کورونا وائرس سے 2425 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 71 افراد نے کوروناوائرس کی وجہ سے جان گنوائی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں 1381 افراد اب تک اس بیماری سے ٹھیک ہوئے ہیں۔جنوبی بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں 3436 اور کرناٹک میں 2781 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور ان ریاستوں میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بالترتیب 60 اور 48 ہے۔ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2164 ہو گئی ہے اور 28 اموات ہوئی ہے۔ پنجاب میں 42، ہریانہ میں 19، بہار میں 15، کیرالہ میں آٹھ، اڑیسہ میں سات، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ میں پانچ پانچ، آسام اور چنڈی گڑھ چار چار اور چھتیس گڑھ اور میگھالیہ میں اس وبا سے ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں وفاقی وزیر سمیت 7 اراکین اسمبلی پاکستان میں کرونا کا نشانہ بن گئے

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں وفاقی وزیر سمیت 7 اراکین اسمبلی پاکستان میں کرونا کا نشانہ بن گئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ‌جاری ہے، ایک روز میں 78 اموات ہوئی ہیں، اراکین اسمبلی میں بھی کرونا وائرس پھیل رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وفاقی وزیرسمیت سمیت 7 اراکین اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

    وفاقی وزیر شہر یار آفریدی، تحریک انصاف کے 2 اراکین قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر،پیر ظہور حسین شاہ، ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ، رانا عارف اقبال،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی خیبر پختونخواہ عنایت اللہ خان کرونا کا نشانہ بنے

    ملتان سے پی ٹی آئی کے منتخب ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ملک محمد عامر ڈوگر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا،ملک عامر ڈوگر نے نشتر ہسپتال سے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا ملک عامر ڈوگر نے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر آیسولیشن اختیار کر لی ہے

    قبل ازیں جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی خیبرپختونخواہ عنایت اللہ خان کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا،

    عنایت اللہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اج صبح میرا کرونا ٹیسٹ مثبت اگیا ہے۔ معمولی بخار ,سردرد اور سینے کے تکلیف میں مبتلا ہوں مگر اب تھوڑا بہتر محسوس کررہا ہوں۔ اپنے اپکو ایسولیٹ کررہا ہوں۔ اپ سب سے دعاووں کی درخواست ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو،آمین

    وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے بھانجے اور رکن قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی پارلیمانی سیکرٹری برائے پانی و بجلی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے انہوں نے اپنے آپ کو ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے

    مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا

    ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،رانا عارف اقبال کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ،رانا عارف اقبال نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا،راناعارف اقبال سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اےہیں ، رانا عارف اقبال کی اہلیہ اور4بچے بھی کورونامیں مبتلا ہو چکے ہیں،‏ایم پی اےعارف اقبال نےخودکورہائشگاہ میں قرنطینہ کرلیا

    قبل ازیں وفاقی وزیر شہر یار آفریدی بھی کرونا کا شکار ہو گئے، شہر یار آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا کرونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور میں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے

    واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا سے دو اراکین اسمبلی کی موت ہو چکی ہے، پنجاب سے تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شاہین کی گزشتہ روز موت ہوئی، بلوچستان کے رکن اسمبلی اور سابق گورنر کی بھی کرونا کی وجہ سے موت ہو چکی ہے

    گزشتہ روز حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی، کرامت کھوکھر نے خو د کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔

    کرامت کھوکھر لاہور کے حلقے این اے 135 سے تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں نمائندگی کرتے ہیں.

    چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بھی کرونا کا شکار ہو چکے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے بھی چند روز قبل کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو منفی آیا تھا

    وزیرآباد سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کرونا کا شکار ہوئے تھے، ان کی حالت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے، کرونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کر لیا تھا تا ہم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

    قبل ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام، سینٹر نہال ہاشمی، عطاء اللہ تارڑ میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا، شہباز شریف کے آفس سیکرٹری کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد شہباز شریف نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورنا ٹیسٹ مثبت آگئے ,3جون کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے تمام ارکان کو کورنا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی تھی جس پر سندھ اسمبلی کے اراکین نے کرونا کے ٹیسٹ کروائے جن میں سے 8 اراکین میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے،

    سیکرٹری سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ کورنا ٹیسٹ کرائے بغیر کسی رکن کو اسمبلی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈپٹی اسپیکر اور اسپیکر سندھ اسمبلی بھی کورنا ٹیسٹ کرائیں گے،محکمہ صحت کی ہدایت پر تمام ارکان اسمبلی کو عمل کرنا ہوگا، سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے.

    سندھ کے صوبائی وزیرغلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ,غلام مرتضیٰ بلوچ دو دن سے کرونا کی علامات محسوس کر رہے تھے، انہوں نے ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ، کرونا تشخیص ہونے کے بعد صوبائی وزیر ںے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی سمیت گھر کے 6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی نے ویڈیو بیان میں کرونا وائرس کی تصدیق کی، انکا کہنا تھا کہ گھر کے 6 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد مجھ سمیت سب نے خو دکو قرنطینہ کر للیا ہے

    ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ منگلا شرما کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا جس کے بعد شوہر اور مجھ میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔میں اور میرے شوہر قرنطینہ میں ہیں۔

    پیپلز پارٹی کے سندھ سے اقلیتی نشست پر رکن صوبائی اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ،اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرپارکر سے سندھ اسمبلی کی خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کرونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے، انہوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ میں ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے

    ملتان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کرونا کا شکار ہوگئے صوبائی وزیر نے گزشتہ روز کرونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ڈاکٹر اختر ملک گھر میں آئیسولیٹ ہوگئے ہیں ۔

    مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کرونا وائرس کا شکار بن گئے .کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد ظہور بلیدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثب آیا ہے، مجھ میں کورونا کی علامات ظاہرنہیں ہوئیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پرخود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔صحت یاب ہو رہا ہوں، صحت یابی کےلیے دعا کرنے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

    سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بیٹی، ڈاؤ یونیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں،رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنی بہن کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی،

    سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد اب قومی اسمبلی کے 2 اراکین اور متعدد ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی  ۔ سپیکر قومی اسملبی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں.اراکین پارلیمنٹ کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے جاری کی ہے ۔ جس کے مطابق کہ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی گل ظفر خان اور محبوب شاہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، رکن قومی اسمبلی گل ظفر کا تعلق باجوڑ سے جبکہ رکن قومی اسمبلی محبوب شاہ کا تعلق لوئر دیر سے ہے .

    گزشتہ ماہ کے آخر میں ہی متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان کو بھی کورونا وائرس ہوا تھا۔

    لوئردیر میں اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ فوکل پرسن ڈاکٹر ارشاد کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان، ان کے بیٹے عبدالرشیدخان نواسہ عبدالواجدخان اور بخت بیدارجان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد سب کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے،

    وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے تصدیق کردی، راشد ربانی میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے

    وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

    ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

    امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

    مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

    دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

    سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

    جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی پروفیسر ڈاکٹر بھی کرونا کا شکار

    گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کرونا کا شکار ہوئے وہ صحت یاب ہو چکے ہیں ، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید بھی خاندان کے 9 افراد کے ہمراہ کرونا کا شکار بنے ،وہ صحتیاب ہو چکے ہیں. ن لیگی رہنماؤں امیر مقام، نہال ہاشمی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

  • پاکستان میں ‌کرونا کے وار جاری، دو اینکر پرسن بھی کرونا کا بنے نشانہ

    پاکستان میں ‌کرونا کے وار جاری، دو اینکر پرسن بھی کرونا کا بنے نشانہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، ایک روز میں‌78 اموات ہوئی ہیں جو پاکستان میں سب سے زیادہ اموات ہیں

    پاکستان کے دو معروف اینکرز بھی کرونا کا شکار بن گئے ہیں، خاتون اینکر ماریہ میمن اور سینئر صحافی و اینکر پرسن نصراللہ ملک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

    ماریہ میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کرونا مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا

    سینئر صحافی نصر اللہ ملک کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہو ں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا،دو روز قبل نصر اللہ ملک کو کھانسی ،بخار اور سانس میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر معروف معالج پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے انہیں کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا جس پر نصراللہ ملک نے ٹیسٹ کروایا تو ان کی رپورٹ مثبت آئی

    قبل ازیں 28 مئی کو شاور کے سینئر صحافی فخرالدین سید کوروناوائرس کے باعث انتقال کرگئے.صحافی فخرالدین سید 92ٹی وی چینل سے وابستہ تھے،مرحوم صحافی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے،گزشتہ 10 دن سے بخار اور سینے میں شدید تکلیف محسوس کررہے تھے

    اس سے قبل 27 اپریل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی سے تعلق رکھنے والے عبدالرشید بھٹی کی کرونا وائرس سے موت ہوئی ہے ، وہ اے پی پی ایمپلائیز یونین کے سابق صدر بھی رہ چکے ہیں.

    لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

    لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

    کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

    کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

    کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

    مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

    پاکستان کے کئی میڈیا اداروں میں کرونا وائرس پھیل چکا ہے، اس ضمن میں‌کرونا کا شکار ہونے والے صحافیوں کے بارے میں پی ایف یو جے نے چند روز قبل ایک فہرست بھی جاری کی تھی.

  • سکولز کی بندش کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں حکومت سکول کھولنے کا اعلان کرے

    سکولز کی بندش کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں حکومت سکول کھولنے کا اعلان کرے

    سکولز کی بندش کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں حکومت سکول کھولنے کا اعلان کرے اساتذہ، سکول مالکان اور عوام نے مطالبہ کر دیا

    باغی ٹی وی کے مطابق اساتذہ، سکول مالکان اور عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سکولز کی بندش کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں حکومت سکول کھولنے کا اعلان کرے اساتذہ ، سکول مالکان اور عوام نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی جس میں انہوں نے کہا کہ تعلیم کو عزت دو اور سکول کھول دو علم کو اہمیت دو-

    احتجاج میں شریک پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر خالد محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ہمارا مسئلہ نہیں ہیں یہ پرائیویٹ سکولوں کا مسئلہ ہے انہوں نے اپنا مطالبہ پیس کرتے ہوئے کہا کہ یکم جون کو سکول کھولے جائیں کیوںکہ سکول کھلیں گے تو بچے آگے بڑھیں گے

    انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں کو نہیں چھٹی سے لے کر دسویں کلاس تک بچوں کو اجازت دی جا ئے انہوں نے وزیر تعلیم سئ گذارش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بچوں کو پڑھانے والے چھوٹے موٹے سکول ہیں کوئی اتنے بڑے نہیں ہماری غذارش ہے کہ سکول کھولنے کی اجازت دی جائے ہم بچوں کو پڑھانے کے لئے نکلے ہیں اور نکلتے رہیں گے یہ ہمارا مطالبہ حکومت تک ہے ہمارا مطالبہ وزیرااعظم عمران سے ہے اور جاوید قمر باجوہ صاحب سے ہے کہ وہ ہماری بات سنیں

    خالد محمود نے کہا کہ اس وقت میرے پاس گلہی محلوں میں بنے 4000 تک سکولز ہیں جنہیں میں چلا رہا ہوں انہوں نے کہا کئی مالکان نے سکول خالی کروا لئے ہیں اور اساتذہ سمیت چوکیدار اور آیا تک کا سٹاف بے روزگار ہو چکا ہے انہوں نے بجلی کا بل دکھاتے ہوئے کہا کہ سجکول بند ہی اور انہیں 22000 روپے کا بل ڈال دیا گیا ہے واپڈا جانے پر واپڈا والوں نے کہا یہ سکول کا بل ہے

    احتجاج کرنے والوں نے کہا حکومت سے اپیل ہے کہ نجی سکولوں کے ٹیکسز اور چھوٹے چھوٹے بلز معاف کئے جائیں بلکہ آسان شرائط پر قرضے دیئے جائیں کیونکہ یہ جو صورتحال ہے کیونکہ چند سکولز ایسے ہیں جن کی عمارتیں کرائے پر ہیں اور وہ ابھی تک کرایہ نہیں ادا کر سکے بہت ہی پریشان کن صورتحال میں ہیں

    انہوں نے کہا ہماری میڈیا کے توسط سے حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ آپ ایس او پیز جاری کریں ہم ان پر عمل کریں گے اور ہم سماجی فاصلے پر عمل کریں گے آپ سکولز کو سٹارٹ کروائیں اور اگر ایسا نہیں کر سکتے تو ہمارے جو 20 لاکھ بے روزگار ہیں آیاز ہیں چوکیدار اور دوسرا سٹاف ہیں ان کے لئے تنخواہ کا انتظام کریں

    پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد تباہ کن اضافہ ،جولائی تک کتنے لاکھ ہوں گے مریض یہ بھی عالمی ادارہ صحت نے بتادیا

  • ن لیگ کے رکن اسمبلی ، اہلیہ اور 4 بچوں سمیت کرونا کا شکار

    ن لیگ کے رکن اسمبلی ، اہلیہ اور 4 بچوں سمیت کرونا کا شکار

    ن لیگ کے رکن اسمبلی ، اہلیہ اور 4 بچوں سمیت کرونا کا شکار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائر س کا تیزی سے پھیلاؤ‌جاری ہے، اراکین اسمبلی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہو رہی ہے

    ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،رانا عارف اقبال کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    رانا عارف اقبال نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا،راناعارف اقبال سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اےہیں ، رانا عارف اقبال کی اہلیہ اور4بچے بھی کورونامیں مبتلا ہو چکے ہیں،‏ایم پی اےعارف اقبال نےخودکورہائشگاہ میں قرنطینہ کرلیا

    قبل ازیں وفاقی وزیر شہر یار آفریدی بھی کرونا کا شکار ہو گئے، شہر یار آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا کرونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور میں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے.

    گزشتہ روز حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی، کرامت کھوکھر نے خو د کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔

    کرامت کھوکھر لاہور کے حلقے این اے 135 سے تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں نمائندگی کرتے ہیں.

    چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بھی کرونا کا شکار ہو چکے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے بھی چند روز قبل کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو منفی آیا تھا

    وزیرآباد سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کرونا کا شکار ہوئے تھے، ان کی حالت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے، کرونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کر لیا تھا تا ہم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

    قبل ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام، سینٹر نہال ہاشمی، عطاء اللہ تارڑ میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا، شہباز شریف کے آفس سیکرٹری کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد شہباز شریف نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورنا ٹیسٹ مثبت آگئے ,3جون کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے تمام ارکان کو کورنا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی تھی جس پر سندھ اسمبلی کے اراکین نے کرونا کے ٹیسٹ کروائے جن میں سے 8 اراکین میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے،

    سیکرٹری سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ کورنا ٹیسٹ کرائے بغیر کسی رکن کو اسمبلی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈپٹی اسپیکر اور اسپیکر سندھ اسمبلی بھی کورنا ٹیسٹ کرائیں گے،محکمہ صحت کی ہدایت پر تمام ارکان اسمبلی کو عمل کرنا ہوگا، سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے.

    سندھ کے صوبائی وزیرغلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ,غلام مرتضیٰ بلوچ دو دن سے کرونا کی علامات محسوس کر رہے تھے، انہوں نے ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ، کرونا تشخیص ہونے کے بعد صوبائی وزیر ںے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی سمیت گھر کے 6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی نے ویڈیو بیان میں کرونا وائرس کی تصدیق کی، انکا کہنا تھا کہ گھر کے 6 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد مجھ سمیت سب نے خو دکو قرنطینہ کر للیا ہے

    ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ منگلا شرما کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا جس کے بعد شوہر اور مجھ میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔میں اور میرے شوہر قرنطینہ میں ہیں۔

    پیپلز پارٹی کے سندھ سے اقلیتی نشست پر رکن صوبائی اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ،اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرپارکر سے سندھ اسمبلی کی خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کرونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے، انہوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ میں ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے

    واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ صحتیاب ہو چکے ہیں. پاکستان میں کرونا سے دو اراکین اسمبلی کی موت ہو چکی ہے، پنجاب سے تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شاہین کی گزشتہ روز موت ہوئی، بلوچستان کے رکن اسمبلی اور سابق گورنر کی بھی کرونا کی وجہ سے موت ہو چکی ہے

    ملتان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کرونا کا شکار ہوگئے صوبائی وزیر نے گزشتہ روز کرونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ڈاکٹر اختر ملک گھر میں آئیسولیٹ ہوگئے ہیں ۔

    مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کرونا وائرس کا شکار بن گئے .کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد ظہور بلیدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثب آیا ہے، مجھ میں کورونا کی علامات ظاہرنہیں ہوئیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پرخود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔صحت یاب ہو رہا ہوں، صحت یابی کےلیے دعا کرنے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، متعدد اراکین اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،سیاسی رہنماؤن میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے کچھ صحتیاب ہو چکے ہیں

    سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بیٹی، ڈاؤ یونیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں،رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنی بہن کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی،

    سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد اب قومی اسمبلی کے 2 اراکین اور متعدد ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی  ۔ سپیکر قومی اسملبی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں.اراکین پارلیمنٹ کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے جاری کی ہے ۔ جس کے مطابق کہ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی گل ظفر خان اور محبوب شاہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، رکن قومی اسمبلی گل ظفر کا تعلق باجوڑ سے جبکہ رکن قومی اسمبلی محبوب شاہ کا تعلق لوئر دیر سے ہے .

    گزشتہ ماہ کے آخر میں ہی متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان کو بھی کورونا وائرس ہوا تھا۔

    لوئردیر میں اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ فوکل پرسن ڈاکٹر ارشاد کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان، ان کے بیٹے عبدالرشیدخان نواسہ عبدالواجدخان اور بخت بیدارجان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد سب کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے،

    وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے تصدیق کردی، راشد ربانی میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے

    وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

    ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

    امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

    مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

    دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

    سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

    جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی پروفیسر ڈاکٹر بھی کرونا کا شکار

    گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کرونا کا شکار ہوئے وہ صحت یاب ہو چکے ہیں ، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید بھی خاندان کے 9 افراد کے ہمراہ کرونا کا شکار بنے ،وہ صحتیاب ہو چکے ہیں. ن لیگی رہنماؤں امیر مقام، نہال ہاشمی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

  • پنجاب میں‌ کرونا سے 29 مزید اموات، مریضوں میں بھی اضافہ

    پنجاب میں‌ کرونا سے 29 مزید اموات، مریضوں میں بھی اضافہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا نے سپیڈ پکڑ رکھی ہے، 24 گھنٹوں میں 78 اموات ہوئی ہیں، پنجاب میں بھی کرونا مریضوں میں اضافہ ہوا ہے

    ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے1140 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 24104 ہو گئی ہے

    لاہور میں 476، ننکانہ 6، قصور 5، شیخوپورہ 19، راولپنڈی 121، جہلم 2، اٹک 1، گوجرانوالہ 56، سیالکوٹ میں 9نئے کیس سامنے آئے۔
    گجرات 148، حافظ آباد 1، منڈی 2، ملتان 55، فیصل آباد 149، ٹوبہ 3، رحیم یار خان میں 23 نئے کیس سامنے آئے۔میانوالی 2، خوشاب 11،بہاولنگر 12، بہاولپور 14، لودھراں 2، ڈی جی خان 16، لیہ 6، اوکاڑہ میں 1نیاکیس سامنے آیا۔

    کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

    کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

    دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

    جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

    آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

    بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی

    نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی

    مبشر لقمان کا کرونا وائرس ٹیسٹ،کرونا پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ ڈاکٹر سہیل چغتائی کی خصوصی گفتگو

    چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت

    بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی

    اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

    کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

    طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

    ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق کورونا وائرس سے29 مزید اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد429 ہو چکی ہیں۔ اب تک 228,541 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد6507 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فورا 1033 پر رابطہ کریں۔

  • "حکومت نوں  ٹھنڈ اے شاہ جی۔ نتھیا گلی 4 دن رہ کے آئے نے” ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کیسز پر خواجہ آصف کا تبصرہ

    "حکومت نوں ٹھنڈ اے شاہ جی۔ نتھیا گلی 4 دن رہ کے آئے نے” ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کیسز پر خواجہ آصف کا تبصرہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ن لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حکومت نوں ٹھنڈ اے شاہ جی۔۔ نتھیا گلی 4 دن رہ کے آئے نے.

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے خواجہ آصف نے عید کے دنوں میں‌ وزیراعظم عمران خان کے دورہ نتھیا گلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت نوں ٹھنڈ اے شاہ جی۔۔ نتھیا گلی 4 دن رہ کے آئے نے

    وزیراعظم عمران خان کی عید کے دوسرے روز نتھیا گلی جانے کی خبرسامنے آئی تھی جس پر ان پر شدید تنقید کی گئی تھی کہ کرونا کی وجہ سے عوام کے لئے سیاحتی مقامات بند ہیں، لیکن وزیراعظم خود نتھیا گلی پہنچ چکے ہیں، دوسری جانب پی آئی اے طیارہ حادثے کے بعد وزیراعظم کو نتھیا گلی نہیں بلکہ شہداء کے گھر جانا چاہئے تھا

    واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 66 ہزار 457 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ایک ہزار 395 ہوگئی ہے

    کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2429 نئے مریض سامنے آئے، پنجاب میں 24 ہزار 104، سندھ میں 26 ہزار 113، خیبر پختونخوا میں 9 ہزار 67، بلوچستان میں 4 ہزار 87، گلگت بلتستان میں 660، اسلام آباد میں 2 ہزار 192 جبکہ آزاد کشمیر میں 234 مریض ہیں