Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • میو ہسپتال میں کرونا سے ایک اور موت، کل کتنی ہوئیں میو میں اموات؟

    میو ہسپتال میں کرونا سے ایک اور موت، کل کتنی ہوئیں میو میں اموات؟

    میو ہسپتال میں کرونا سے ایک اور موت، کل کتنی ہوئیں میو میں اموات؟
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا

    ایک اور ہلاکت کے بعد میوہسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد52 ہو گئی ہے.میو ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم کے مطابق میوہسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد52 ہو گئی ،میوہسپتال میں کورونا کے 11 نئے مریض بھی داخل ہوئے ہیں.

    دوسری جانب لاہور میں مزید 291 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے جس کے بعد لاہور میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4ہزار 375 ہو گئی ہے۔

    پنجاب میں کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کے سبب حکومت پنجاب نے ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے ہیں، اس مقصد کیلئے خصوصی کمیٹی بنے گی جو گھر کے کمروں اور اہلخانہ کی تعداد کی جانچ کے بعد اجازت دے گی۔ کورونا کی ہلکی علامات والا مریض ہوم آئیسولیشن کا اہل ہو گا۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 ہو گئی ہے جبکہ ایک دن میں 28 افراد جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 667 ہوگئی۔

    کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1476 نئے مریض سامنے آئے، پنجاب میں 11 ہزار 568، سندھ میں 11 ہزار 480، خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 669، بلوچستان میں 2 ہزار 17، گلگت بلتستان میں 442، اسلام آباد میں 679 جبکہ آزاد کشمیر میں 86 مریض ہیں

    پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں‌ میں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 667 ہوگئی۔ سندھ میں 189، پنجاب میں 197، خیبر پختونخوا میں 245، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 26 اور اسلام آباد میں 6 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • پنجاب نے اگر یہ کام کیا تو سندھ حکومت کیوں نہیں کر رہی؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا

    پنجاب نے اگر یہ کام کیا تو سندھ حکومت کیوں نہیں کر رہی؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا

    پنجاب نے اگر یہ کام کیا تو سندھ حکومت کیوں نہیں کر رہی؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن کے دوران وکلا کی امداد سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی

    عدالت نے ایڈیشنل سیکریٹری قانون سندھ اور ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ کو طلب کرلیا،عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے بھی 19 مئی کو جواب طلب کرلیا

    عدالت نے کہا کہ بتایا جائے سندھ حکومت وکلا کی امداد کے لیے کیا اقدامات کررہی ہے؟ کیاپنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران وکلا کی امداد کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ؟ عامر ایڈوکیٹ نے عدالت میں بتایا کہ پنجاب حکومت نے فنڈز جاری کردیئے ہیں لیکن سندھ حکومت وکلا کی امداد نہیں کررہی،

    حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

    شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

    عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

    میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

    دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

    دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ سندھ حکومت بھی بتائے وکلا کے لیے کیا ہوسکتا ہے؟ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ محکمہ قانون اور خزانہ کی منظوری سے ہی امداد ہوسکتی ہے

    عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی

  • اسمبلی اجلاس سے قبل ایوان میں کرونا پھیل گیا،اراکین اسمبلی اور عملے کے کتنے افراد میں ہوئی کرونا کی تشخیص

    اسمبلی اجلاس سے قبل ایوان میں کرونا پھیل گیا،اراکین اسمبلی اور عملے کے کتنے افراد میں ہوئی کرونا کی تشخیص

    اسمبلی اجلاس سے قبل ایوان میں کرونا پھیل گیا،اراکین اسمبلی اور عملے کے کتنے افراد میں ہوئی کرونا کی تشخیص

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس پارلیمنٹ میں بھی پہنچ گیا، اسمبلی اجلاس سے قبل کئی اراکین اسمبلی میں کرونا کا ٹسیٹ مثبت آیا

    سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد اب قومی اسمبلی کے 2 اراکین اور متعدد ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اراکین پارلیمنٹ کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے جاری کی ہے ۔ جس کے مطابق کہ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی گل ظفر خان اور محبوب شاہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، رکن قومی اسمبلی گل ظفر کا تعلق باجوڑ سے جبکہ رکن قومی اسمبلی محبوب شاہ کا تعلق لوئر دیر سے ہے .

    قومی اسمبلی کے چیمبراٹینڈنٹ ظفر یاب سمیت اسمبلی کے متعدد ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مزید 8 ملازمین وائرس کا شکار ہوئے ہیں اور ان ملازمین کا تعلق قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ سے ہے ۔ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ان کے 2 بچے بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے اور وہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

    اس سے قبل بھی متعدد اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہو کر صحت یاب ہو چکے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کورونا وا ئر س کی تشخیص ہوئی تھی ۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں ہی متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان کو بھی کورونا وائرس ہوا تھا۔

    لوئردیر میں اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ فوکل پرسن ڈاکٹر ارشاد کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان، ان کے بیٹے عبدالرشیدخان نواسہ عبدالواجدخان اور بخت بیدارجان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد سب کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے،

    قبل ازیں خیبر پختونخواہ سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ صحتیاب ہو چکے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کی کرونا سے موت ہو چکی ہے،

    پیپلز پارٹی کے سندھ سے اقلیتی نشست پر رکن صوبائی اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ،اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرپارکر سے سندھ اسمبلی کی خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کرونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے، انہوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ میں ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے

    وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے تصدیق کردی، راشد ربانی میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے

    وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

    ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

    امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

    مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

    دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

    سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

    جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کرونا کا شکار ہوئے وہ بھی قرنطینہ میں ہیں، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید بھی خاندان کے 9 افراد کے ہمراہ کرونا کا شکار بنے ،وہ صحتیاب ہو چکے ہیں.

     

  • پاکستان میں کرونا کی سپیڈ جاری ،ایک دن میں 28 ہلاکتیں، مریضوں میں بھی اضافہ

    پاکستان میں کرونا کی سپیڈ جاری ،ایک دن میں 28 ہلاکتیں، مریضوں میں بھی اضافہ

    کرونا وائرس،ایک دن میں 28 ہلاکتیں، مریضوں میں بھی اضافہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کرونا مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 ہو گئی ہے جبکہ ایک دن میں 28 افراد جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 667 ہوگئی۔

    کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1476 نئے مریض سامنے آئے، پنجاب میں 11 ہزار 568، سندھ میں 11 ہزار 480، خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 669، بلوچستان میں 2 ہزار 17، گلگت بلتستان میں 442، اسلام آباد میں 679 جبکہ آزاد کشمیر میں 86 مریض ہیں

    پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں‌ میں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 667 ہوگئی۔ سندھ میں 189، پنجاب میں 197، خیبر پختونخوا میں 245، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 26 اور اسلام آباد میں 6 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مریضوں کا 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز علاج جاری ہے، ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے

    پاکستان میں اب تک 2 لاکھ 94 ہزار 894 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 367 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 8 ہزار 212 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

  • سعید غنی  صاحب گلوے شکوے ختم ، آئیں ہم ملک کرسندھ کے سکول ٹھیک کرتے ہیں، اقرارالحسن نے بڑی پیشکش کردی

    سعید غنی صاحب گلوے شکوے ختم ، آئیں ہم ملک کرسندھ کے سکول ٹھیک کرتے ہیں، اقرارالحسن نے بڑی پیشکش کردی

    کراچی :سعید غنی صاحب گلوے شکوے ختم ، آئیں ہم ملک کرسندھ کے سکول ٹھیک کرتے ہیں، اقرارالحسن نے بڑی پیشکش کردی ،باغی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی اورفیلڈ انویسٹی گیٹورپورٹراقرارالحسن نے سندھ کے صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی کو تلخیوں کے بعد دوستی کا پیغام بھی بھیج دیا ہے اورساتھ بہت بڑی بات بھی کہہ دی ہے

    اقرارالحسن نے سعید غنی کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آ پ نے لعنتوں والا ٹرینڈ بناکرغصہ نکال لیا ، ہم نےبھی پاکستانیت کا ٹرینڈ بناکراپنی یگانگت دکھا دی ،

     

     

    اقرارالحسن کہتے ہیں کہ آئیں ہم آپ کے حلقے میں گدھوں والے سکول کو مل کر ٹھیک کرتے ہیں ،اقرارالحسن نے سعید غنی کو کہا کہ چیلنج کو جانے دیجیئے ،مجھے بتائیں میں کب آوں اورپھرہم مل کرسندھ کے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے کام کرتے ہیں

  • اقرارالحسن کے بعد وینا ملک نے سعید غنی کی دھلائی کردی ، اہم بیان دے کرآگ لگادی

    اقرارالحسن کے بعد وینا ملک نے سعید غنی کی دھلائی کردی ، اہم بیان دے کرآگ لگادی

    کراچی :اقرارالحسن کے بعد وینا ملک نے سعید غنی کی دھلائی کردی ، اہم بیان دے کرآگ لگادی ،اطلاعات کے مطابق معروف اداکارہ وینا ملک نے اقرارالحسن کا ساتھ نبھاتے ہوئے سندھ حکومت کے وزیرتعلیم سعید غنی کی خوب دھلائی کردی ہے اورالفاظ کی ایسی بمباری کی ہے کہ ان الفاظ سے سیاسی حلقوں میں آگ لگ گئی ہے

    باغی ٹی وی کے مطابق معروف اداکارہ نے سعید غنی کی طرف سے پاکستان کے معروف ٹیلی ویژن نیٹ ورک آے آر وائی اور معروف صحافی اقرارالحسن کے خلاف زبان درازی پرسخت ردعمل دیا ہے ، وینا ملک نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے تعلیم کے میدان میں ترقی کرلی ہے اوراسی ترقی کی وجہ سے ان سکولوں سے انسانوں کو نکال کرگدھے باندھ دیئے گئے ہیں

     

     

    وینا ملک نے یہ ردعمل ایک ٹویٹ میں دیا ہے اس ٹویٹ میں وہ بہت سخت اور نازیبا الفاظ کہتی ہیں کہ یہی وجہ ہے کیہ جیسے ہی کوئی گدھا میٹرک پاس کرلیتا ہے اسے وزیراعلیٰ سندھ بنا دیا جاتا ہے ساتھ ہی وینا ملک نے کہا کہ اسے کہتے ہیں بلاولی و ژن

  • ہم لعنتوں اور گالیوں والا زیادہ بڑا ٹرینڈ بنا سکتے تھے،اقرار الحسن نے کس کے بارے میں اتنے بڑے الفاظ کہہ دیئے

    ہم لعنتوں اور گالیوں والا زیادہ بڑا ٹرینڈ بنا سکتے تھے،اقرار الحسن نے کس کے بارے میں اتنے بڑے الفاظ کہہ دیئے

    کراچی :ہم لعنتوں اور گالیوں والا زیادہ بڑا ٹرینڈ بنا سکتے تھے،اقرار الحسن نے کس کے بارے میں اتنے بڑے الفاظ کہہ دیئے ،باغی ٹی وی کے مطابق پچھلے چند دنوں سے سندھ حکومت کے وزیرتعلیم سعید غنی اوران کے حواریوں کی طرف سے پاکستان کے ایک بہت بڑے ٹی وی نیٹ ورک اے آروائی اوراس کے سنیئر صحافی اقرارالحسن کے خلاف جوگندی زبانی استعمال کی جارہی ہے اس پراقرارالحسن نے بہت خوبصورت جواب دیا ہے

    باغی ٹی وی کے مطابق اقرار الحسن نے موصوف وزیراوران کے‌حواریوں کیطرف سے گالی گلوچ اورلعن طعن کے جوا ب میں کہا ہےکہ وہ بھی موصوف وزیرکے لے لعنتوں اورگالیوں والا ٹرینڈ بناسکتے تھے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے، اقرار الحسن نے مزید کہا کہ   بہیودہ ٹویٹس اور ریٹویٹس کرنے اورچیلنج سے بھاگنے پروزیرموصوف کے لیے "بھگوڑا ” کا ٹرینڈ بھی بن سکتا تھا لیکن وہ یہ سوچ نہیں رکھتے

     

     

     

     

    اقرارالحسن نے بہت خوبصورت ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسا نہیں کریں گے ، وہ گالیوں اورلعن طعن کے جواب مٰیں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے ہیں،ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنے موصوف وزیرکو پاکستان کی خوبصورت سندھی زبان میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے ہیں اورلگائیں گے

     

    اقرارالحسن نے سندھی زبان میں نعرہ لگاتے ہوئے کہا

     

    #پاڪستان_رھي_آباد

  • یوٹیوب کے متعلق آزاد کشمیر کے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

    یوٹیوب کے متعلق آزاد کشمیر کے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

    مظفرآباد:یوٹیوب کے متعلق آزاد کشمیر کے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا ،باغی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے صدرسردار مسعود احمد خان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے عالمی ادارے یوٹیوب کی خدمات کو سراہا ہے ،

    سردار مسعود احمد خان نے اپنے پیغام میں یوٹیوب کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں کےحوالے سے کہا ہےکہ اس ادارے کی طرف سے پاکستان کو 50 لاکھ ڈالرز کی امداد ایک بہت اچھا اقدام ہے ،اس امداد سے کرونا وائرس سے نمٹنے اوراس سے آگاہی میں مدد ملے گی

    سردار مسعود احمد خان نے اسی حوالے سےایک ٹویٹ کی ہے اوراس میں کہا ہےکہ یوٹیوب کی طرف سے کرونا سے نمٹنے کی کوششیں قابل تحسین ہیں ، اس سے کرونا کے خلاف جد وجہد کو کامیابی ملے گی

  • اپنے عزیزہم وطنوں کو کرونا وائرس سے بچاتے بچاتےپاک فوج کا میجرخالق حقیقی سے جا ملا

    اپنے عزیزہم وطنوں کو کرونا وائرس سے بچاتے بچاتےپاک فوج کا میجرخالق حقیقی سے جا ملا

    راولپنڈی :اپنے عزیزہم وطنوں کو کرونا وائرس سے بچاتے بچاتےپاک فوج کا میجرقربان ہوگیا ،اطلاعات کے مطابق افواج پاکستان کی طرف سے ملک کے مختلف مقامات اورمختلف محاذوں پرکرونا وائرس سے بچاو‌کے سلسلے میں افسران اورجوان دن رات خدمت کررہے ہیں،ایسے ہی پاک فوج کے میجرمحمد اصغر دوسروں‌کو بچاتے بچاتے خود نہ بچ سکے اورکرونا کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں‌

    آئی ایس پی آر کے ذرائع کےمطابق میجر محمد اصغرپاک افغان بارڈر طورخم کے مقام پرسرحد سے پارآنے والے اورجانے والوں کو سکریننگ کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے ، اورلوگو ں کو کرونا سے بچاوں‌کے لیے اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ،

    آئی ایس پی آر کے مطابق چند دن پہلے میجر محمد اصغرطبعیت خراب ہونے پرپشاور سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری رہا ، ذرائع کے مطابق تمام ترکوششوں کے باوجود ان کی طبعیت نہ سنبھل سکی اوروہ آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،

    پاک فوج کی طرف سے پاک فوج کے اس میجر کو خراچ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی قوم اورملک کے لیے خدمات کو سراہا گیا

  • قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری،کرونا کے ساتھ ساتھ کن اہم ایشوز پرہوگی بات یہ بھی بتادیا

    قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری،کرونا کے ساتھ ساتھ کن اہم ایشوز پرہوگی بات یہ بھی بتادیا

    اسلام آباد: قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا بیس نکاتی ایجنڈہ جاری اطلاعات کے مطابق ‏قومی اسمبلی کے پیر کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس مین‌ پارلیمانی کمیٹی میں طے کرنے کے برعکس توجہ دلاؤ نوٹس اور نکتہ اعتراض ایجنڈے کا حصہ سمیت اہم پہلو شامل ہیں‌

    ذرائع کے مطابق اس اجلاس سے پہلے پارلیمانی رہنماؤں نے اتفاق کیا تھا کہ کورونا پہ بحث کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں لیا جائے گا تاہم حکومت اور اپوزیشن کے توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے میں شامل کردئیے گئے ہیں

    دلچسپ امر یہ ہے کہ اپوزیشن اورحکومت کے اکثرارکان اس اجلاس کے بلانے کے حق میں نہیں اوران کا خیال ہے کہ کرونا سے بچاوکے لیے حفاظتی تدابیر کے طورابھی کسی بڑی مجلس کا منعقد ہونا اچھا شگون نہیں ہے ،