Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • کرونا کے مکمل قابو میں آنے کے بعد بھی 40 فیصد شہریوں کا 6 ماہ تک فضائی سفر نہ کرنے کا فیصلہ

    کرونا کے مکمل قابو میں آنے کے بعد بھی 40 فیصد شہریوں کا 6 ماہ تک فضائی سفر نہ کرنے کا فیصلہ

    کرونا کے مکمل قابو میں آنے کے بعد بھی 40 فیصد شہریوں کا 6 ماہ تک فضائی سفر نہ کرنے کا فیصلہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے کرونا سے لوگ اتنے ڈر گئے ہیں کہ ایک سروے میں 40 فیصد لوگوں نے کہا ہے کہ وہ کورونا وبا کے کنٹرول ہونے کے بعد بھی کم از کم چھ ماہ تک ہوائی سفر نہیں کریں گے ۔

    خبررساں ادارے کے کے مطابق انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے سروے کیا جس میں یہ بات سامنے آئی ۔ اس سروے میں حصہ لینے والے صرف 14 فیصد لوگوں نے کہا ہے کہ وہ ہوائی سفر کے لئے انتظار نہیں کریں گے ۔تقریبا 46 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ ایک یا دو ماہ انتظار کرنے کے بعد ہی ہوائی سفر کرنا پسند کریں گے ۔

    40 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ چھ ماہ یا اس سے بھی زیادہ انتظار کرنے کے بعد ہی اس کے بارے میں سوچیں گے ۔پہلے ہوائی سفر کرنے والے لوگوں کے درمیان کرائے گئے اس سروے میں چار فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ آگے ہوائی سفر بالکل بھی نہیں کریں گے ۔

    کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

    سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

    پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ

    پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

    کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

    سروے میں آٹھ فیصد نے کم از کم ایک سال تک اور 28 فیصد نے چھ ماہ تک انتظار کرنے کی بات کہی ہے ۔لوگوں نے مالی تنگی کی وجہ سے بھی اس وقت سفر نہ کرنے کے اشارے دیے ہیں ۔ سروے میں 69 فیصد لوگوں نے کہا کہ جب تک ان کی ذاتی مالی حالت مستحکم نہیں ہو جاتی وہ ہوائی سفر نہیں کریں گے ۔

    راشن نہیں چاہئے، ہمیں پاکستان واپس بھجواؤ، یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کا احتجاج

    بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کوشاں

    بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ

    آئی اے ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور چیف ایگزیکٹو آفیسر الیگزینڈر ڈی کا کہنا ہے کہ وبا کے کنٹرول ہونے کے باوجود مسافروں کے اعتماد کو دوہرا دھچکا لگے گا ۔ ایک طرف اقتصادی کساد بازاری کی وجہ ان کی مالی حالت کمزور ہو گی تو دوسری طرف صحت کی سکیورٹی کے تعلق سے بھی ان کے ذہن میں شکوک و شبہات ہو ں گے۔ حکومت اور ہوا بازی صنعت کے لیے ساتھ مل کر مسافروں کا اعتماد قائم کرنے کے لئے کام کرنا ہو گا۔

    پی آئی اے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے کوشاں، لندن کے لئے فضائی آپریشن کا اعلان

  • پہلے عسکریت پسند بھیجے جاتے تھے اب پاکستان کرونا بھیج رہا ہے، بھارتی ہرزہ سرائی

    پہلے عسکریت پسند بھیجے جاتے تھے اب پاکستان کرونا بھیج رہا ہے، بھارتی ہرزہ سرائی

    پہلے عسکریت پسند بھیجے جاتے تھے اب پاکستان کرونا بھیج رہا ہے، بھارتی ہرزہ سرائی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار نے کرونا کے مریضوں کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا

    مقبوضہ کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاکستان پہلے صرف عسکریت پسند بھیجتا تھا اب اس نے کورونا وائرس کے مریضوں کو بھی بھیجنا شروع کردیا ہے۔

    ڈی جی پولیس نے مزید ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ بھارت میں انفیکشن پھیلائیں گے۔ پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کو ایکسپورٹ کررہا ہے۔ یہ سچ ہے اور یہ تشویش کی بات ہے۔ دنیا مہلک وبائی بیماری سے لڑ رہی ہے ، پاکستان بھارت کے خلاف اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

    واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 426 ہو گئی ہے، جن میں جموں سے56 اور کشمیر سے 351کیسزہیں۔ لداخ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 19 ہے۔

    مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈائون کے دوران ناکہ بندی،علاقہ بندی اور سڑکوں کی تار بندی جاری ہے پولیس نے لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی پاداش میں4دکانداروں کو حراست میں لیکر جنوبی کشمیر میں39گاڑیاں ضبط کیں ۔البتہ وادی کے80ریڈ زونوں میں نقل و حرکت پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے اور کوئی چھوٹ نہیں دی گئی ہے۔ نقل و حرکت کے حوالے سے محدود علاقوں میں ڈرون کیمروں سے نگرانی کی جارہی ہے۔

    شہر کے مقابلے میں دیگر قصبوں، ضلع صدر مقامات اور دیگر دہی علاقوں میں کوئی نرمی نہیں دی جارہی ہے۔دہی علاقوں اور قصبوں میں کہیں سبزی نہیں بنتی، گوشت نہیں مل رہا ہے۔ پولیس نے دفعہ144کے تحت جاری امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کرنیکی پاداش میں کاروائی جاری رکھی۔لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں مائسمہ پولیس نے 2دکانداروں کو حراست میں لیکر انکے خلاف دو کیس ایف آئی آر نمبر 11اور 12 درج کرلیا ۔

    اونتی پورہ پولیس نے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کی پاداش میں10موٹر سائیکلوں سمیت 36گاڑیوںکو ضبط کیا۔القمرآن لائن کے مطابق کے مطابق اونتی پورہ پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے علاقے میں12 گاڑیوں کو ضبط کیاگیا ۔پولیس اسٹیشن پانپور کے علاقے میں سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کے مرتکب 3 گاڑیاں اورایک موٹرسائیکل کو ضبط کر لیا گیا۔ پولیس اسٹیشن کھریو کے علاقے میں 5 گاڑیوں اور 9 موٹر سیائیکلوں کو ضبط کر لیا گیا اور پولیس اسٹیشن ترال کے علاقے میں6 گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا۔

    جموں کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کا ایک دور دراز گاوں ، جس کی آبادی 400 کے لگ بھگ ہے ،سب سے بڑے کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔کم سے کم 30 کوویڈ سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ یہ پہلا گاوں ہے جہاں پوری آبادی کو کورونا وائرس کے پھیلا وسے لڑنے کے لئے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

    کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

    کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

    لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

    لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

    کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

    کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

    لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

    کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

    کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

    واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

    شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

    ساوتھ ایشین وائر کے مطابق عہدیداروں نے بتایا کہ 30 گاوں میں متعدی وائرس کے مثبت ٹیسٹ کر چکے ہیں ، جبکہ مزید 400 کے ٹیسٹ جاری ہیں۔حکام کا خیال ہے کہ گاں میں ایک ایسے شخص سے وائرس پھیل گیا جس کے ٹیسٹ کے نتائج اس کی موت کے بعد مثبت آئے۔ تب تک ، وہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد سے رابطے میں رہاتھا ، جس میں اس کے اپنے خاندان کے 11 افراد بھی شامل ہیں ۔اس علاقے میں اسپیشل ڈیوٹی آفیسر شاہنواز بخاری نے بتایا ، "اس گاوں سے ایک موت کی اطلاع ملی تھی جس کی کوئی سفری اور رابطہ کی تاریخ نہیں تھی۔ کسی کو بھی شبہ نہیں تھا کہ وہ کوویڈ 19 کا مریض ہوسکتا ہے۔

    "ساوتھ ایشین وائر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اب علاقے کو سیل کردیا ہے اور گاوں میں صفائی ستھرائی کے کارکن گلیوں اور مکانات کو صاف کر رہے ہیں۔ ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس کے 91 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں – یہ جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ ہے۔

  • سی سی پی او آفس میں بھی کورونا وائرس داخل ہوگیا

    سی سی پی او آفس میں بھی کورونا وائرس داخل ہوگیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او آفس میں بھی کورونا وائرس داخل ہوگیا،

    پنجاب پولیس کے ملازمین پر کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی آگئی۔ سی سی پی او آفس کے کمپلینٹ سیل کے ایک ملازم میں کورونا وائرس مثبت آگیا کمپلینٹ سیل کے ملازم حافظ آصف کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا،محکمہ صحت کے عملے نے پوری کمپلینٹ سیل برانچ کے عملے کے سمپل لے لیے گئےکملپینٹ سیل کو عارضی طور پر طور پر بند کردیا گیا،

    سی سی پی او آفس کے ملازم میں کورونا وائرس کے انکشاف پر ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک بھر میں کئی پولیس اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے، کرونا کے خلاف جنگ میں طبی عملے کی طرح پولیس بھی فرنٹ لائن پر کردار ادا کر رہی ہے

    پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 10076 ہو چکی ہے جبکہ 212 افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہو کر اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں 118020 افراد کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5637 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا، 327 نئے کیس سامنے آئے جبکہ 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔ صوبہ پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں روز بروز اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صوبے بھر میں کورونا وائرس کے 4328 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔

    صوبہ سندھ میں 3373، اسلام آباد میں 194، بلوچستان میں 495، خیبر پختونخوا میں 1345، گلگت بلتستان میں 290 جبکہ آزاد کشمیر میں 51 کنفرم مریض ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق صوبہ سندھ میں 69، صوبہ پنجاب میں 51، اسلام آباد میں 3، بلوچستان میں 6، خیبر پختونخوا میں 80 اور گلگت بلتستان میں 3 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں

    کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

    کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

    لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

    لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

    کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

    کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

    لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

    کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

    کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

    واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

    شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

    لاہور شہر میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگی ہیں۔ جناح ہسپتال میں سٹاف نرس کی والدہ 73 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ لاہور میں 40 نئے کیس سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد 698 ریکارڈ کی گئی۔ صوبہ بھر میں مزید 103 کیس رپورٹ ہونے پر تعداد 4 ہزار 331 ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایکسپو سینٹر میں 241، میو ہسپتال میں 142، سروسز میں 24، پی کے ایل آئی میں 21، رائے ونڈ سے منسلک 1883 افراد، مزنگ میں 7 مریض زیر علاج، 778 زائرین، 1683 عام شہری اور 97 قیدی کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔

  • کرونا وائرس، طبی عملے کوحفاظتی کٹس نہ دیں،حکومت نیا آرڈیننس لے کر آ گئی

    کرونا وائرس، طبی عملے کوحفاظتی کٹس نہ دیں،حکومت نیا آرڈیننس لے کر آ گئی

    کرونا وائرس، طبی عملے کوحفاظتی کٹس نہ دیں،حکومت نیا آرڈیننس لے کر آ گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، بھارت میں کرونا کا علاج کرنے میں مصروف طبی عملے پر حملوں کی شکایات بھی موصول ہوئی تھیں جس کے بعد مودی سرکار کو اب ہوش آ گیا ہے

    مودی سرکار نے ایک آرڈیننس پاس کیا ہے جس کے مطابق طبی عملے پر حملہ کرنے یا انہیں پریشان کرنے کی صورت میں سخت کاروائی کی جائے گی، اگر کسی نے طبی عملے کو پریشان کیا تو اسے 3 ماہ سے سات برس تک کی سزا ہو سکتی ہے.

    اس امر کا فیصلہ بھارتی کابینہ نے گزشتہ روز کیا، بھارتی وزیر صحت نے اس حوالہ سے کہا کہ اب طبی عملے کو تحفظ مل گیا ہے، ڈاکٹروں پر حملے کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے. بھارتی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے تا ہم اس پر بھارتی صدر کے دستخط کے بعد آرڈیننس بھارت میں نافذ ہو جائے گا.

    آرڈیننس کے مطابق اگر کسی نے ڈاکٹرز یا طبی عملے پر حملہ کیا تو اس کے خلاف 30 دن میں کاروائی مکمل ہو گی اور اسکی ضمانت بھی نہیں ہو سکے گی، ملزمان پر 50 ہزار سے 3 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے.

    بھارتی وزیر کے مطابق اگر کسی واقعہ میں ڈاکٹرز کو زیادہ نقصان ہوتا ہے تو ملزمان کے خلاف سزا بھی زیادہ ہو گی پھر سزا کی مدات 6 ماہ سے سات سال اور جرمانہ ایک لاکھ سے 5 لاکھ تک ہو گا،

    واضح رہے کہ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے جمعرات کو مودی سرکار کے خلاف بلیک ڈے منانے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ طبی عملہ کرونا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ایک طرف ہمیں حفاظتی کٹس نہیں دی گئں دوسری جانب شہری ہمیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، دونوں جانب ہی ڈاکٹروں کی زندگیوں کو خطرہ ہے

    بھارت میں کرونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی کرونا کا شکار ہو رہے ہیں ایسے میں ایک خبر سامنے آئی ہے کہ جن ڈاکٹروں میں کرونا کی تشخیص ہوئی تھی ان کو جس ہوٹل میں قرنطائن کیا گیا تھا اس ہوٹل سے انہیں زبردستی نکال دیا گیا ہے

    دنیا بھر میں کرونا کا علاج کرنے والے کو سلیوٹ پیش کیا جا رہا ہے لیکن بھارت میں ڈاکٹرز پر نہ صرف حملے کئے جا رہے ہیں بلکہ اسوقت ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں، مودی سرکار نے حفاطتی کٹس نہیں دیں، باہر جائیں تو عوام حملہ کر دیتے ہیں، قرنطینہ مرکز جائیں تو انہیں وہان سے بھی نکال دیا جاتا ہے

    بھارت میں طبی عملے کے لئے کرونا سے بچاؤ کے لئے ایک طرف ڈاکڑز و پیرا میڈیکل سٹاف کو حفاظتی کٹس نہیں دی گئیں دوسری جانب ڈاکٹروں کو ہوٹلوں سے نکالا جا رہا ہے، ایسا ایک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں سامنے آیا، جہاں ضلع سنبھل میں ایک ہوٹل میں قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے طبی عملے کے لئے پہلے مشکلات کھڑی کی گئیں پھر انہیں ہوٹل سے نکال دیا گیا

    اترپردیش کے ضلع سنبھل میں 15 اپریل کو ایک ہوٹل میں 3 ڈاکٹر اور 6 دیگر طبی اسٹاف کو ٹھہرایا گیا تھا۔ ہوٹل میں ٹھہرنے کے اگلے دن سے ہی ان کے ساتھ ہوٹل مالک نے زیادتیاں کرنا شروع کر دیں،جن کمروں میں ڈاکٹر ٹھہرے تھے ان کے کمروں کی صفائی نہیں کی گئی، پھر کمروں کے ٹی وی بند کر دئیے گئے۔ اسی پر بس نہیں ہفتہ کی رات کو تو انکے کمروں میں پانی ختم ہوجانے پر پانی بھی نہیں بھرا گیا۔ بعد میں ڈاکٹروں کو ہوٹل سے زبردستی نکال دیا گیا.

    ڈاکٹروں کو ہوٹل سے نکالے جانے پر انہوں نے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا مگر ان کی داد رسی نہیں ہوئی ، پولیس کو کاروائی کا حکم دیا گیا لیکن پولیس نے کاروائی کی بجائے تحقیقات کا آغاز کر دیا، بعد ازاں ضلع مجسٹریٹ نے ڈاکٹروں کو ایک اور ہوٹل میں بھجوا دیا.

    قبل ازیں اوکھلا کے مشہور ‘الشفاء اسپتال’ میں 10 طبی اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جن کو قرنطینہ مرکز بھیج دیا گیا، ان ڈاکٹرز سے جن کا رابطہ ہوا تھا انکے بھی ٹیسٹ کروائے جائیں گے،اس ضمن میں الشفا نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہسپتال کے باقی عملے کے بھی ٹیسٹ کروائے جائیں گے،الشفا مین ایک الگ وارڈ بنا دیا گیا ہے جہاں کرونا کے مریضوں کو رکھا جائے گا ، ڈاکٹرز کے اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ کروائے جائیں گے

    کلکتہ میڈیکل کالج کے چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے جس کے بعد انہیں قرنطینہ مرکز بھیج دیا گیا

    کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

    کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

    لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

    کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

    کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

    لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

    کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

    کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

    واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

    شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

     

    واضح رہے کہ بھارت میں 100 سے زائد طبی عملے میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے، بھارت میں کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملے پر حملے بھی ہو چکے ہیں، کرونا کا علاج کرنے والے نرسوں کو کرونا نرس کہہ کر پکارا جاتا ہے.

    مراد آباد میں ایک ڈاکٹر پر اسوقت حملہ کر دیا گیا جب وہ کرونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کے لئے ایک علاقے میں گیا وہاں بھارتی ہندوؤں نے اکٹھے ہو کر اس پر حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، بھارتی ڈاکٹر پر حملے کے بعد بھارتی ڈاکٹروں کی تنظیم نے احتجاج بھی کیا مگر اسکے باوجود ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم نہ کیا جا سکا

  • کیا خطرہ ٹل چکا،50 کروڑ سے زائد افراد کی زندگیوں کو خطرات ہیں ، مبشرلقمان  نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

    کیا خطرہ ٹل چکا،50 کروڑ سے زائد افراد کی زندگیوں کو خطرات ہیں ، مبشرلقمان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

    لاہور:کیا خطرہ ٹل چکا،50 کروڑ سے زائد افراد کی زندگیوں کو خطرات ہیں ، مبشرلقمان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا ،باغی ٹی وی کےمطابق پاکستان کے سنیرصحافی ، تجزیہ نگار مبشرلقمان نے دنیا کی تازہ ترین صورت حال پر تازہ ترین اعدادوشمار کے ساتھ حالات پر سے پردہ اٹھایا ہے، وہ کہتے ہیں کہ دنیا بھر میں وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں سماج اور معیشت دونوں کو شدید چیلنجز درپیش ہیں۔ وبائی بحران اس وقت انسانیت کے لیے ایک ایسی کٹھن آزمائش ہے جس پر قابو پانا ناگزیر ہو چکا ہے اور مزید تاخیر کی صورت میں بھیانک نتائج بھگتنا ہوں گے۔

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کہتے ہیں عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ وباء سے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ وبا کے منفی اثرات سب سے زیادہ غریب ملکوں پر محسوس ہوں گے۔ساتھ ہی وباء سے دنیا بھر میں بھوک میں دگنے اضافے کا خدشہ ہے ۔

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نےکہا کہ اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے بھی خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایسے افراد جو پہلے ہی غربت اور بھوک کا شکار ہیں ان کے لیے موجودہ صورتحال تباہ کن ثابت ہوگی۔اس وقت عالمی سطح پر خوراک کی کمی یا عدم دستیابی کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد دوگنی ہوکر تقریباً ساڑھے 26 کروڑ ہوسکتی ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 25 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہو گئیں ہیں ۔وباء نے مختلف ممالک اور خطوں کو سنگین طور پر متاثر کیا ہے اور امریکہ سمیت ترقی یافتہ مغربی ممالک میں نظام کی کمزوری اور آپسی سیاسی اختلافات بھی کھل کر سامنے آئے ہیں۔

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نےکہتے ہیں‌کہ مستقبل میں یورپی یونین کی اتحاد و یکجہتی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔یورپی ممالک اب تک وبا کے سامنے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے سے قاصر ہیں اور نہ ہی انسداد وبا سے متعلق ایک دوسرے کی امداد و تعاون دیکھنے میں آیا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ صرف اپنے شہریوں کا تحفظ ہی ہر ملک کی اولین ترجیح ہے۔ امریکہ میں ہلاکتوں اور متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید محاز آرائی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے۔

    ان کا کہنا ہےکہ وباء سےجانی و مالی نقصان کے ساتھ سیاسی رنجشیں بھی بڑھنے لگیں۔ امریکا اور چین کی جانب سے الزام تراشیوں کے بعد ایک امریکی ریاست چین کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہے ۔ ریاست میسوری نے چین اور اس کی کمیونسٹ پارٹی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ چینی حکومت نے وباء سے نمٹنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں اٹھائے جس کی وجہ سے یہ وبا پوری دنیا میں پھیل گئی جس کی وجہ سے ریاست میسوری کی معیشت کو 10 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کہتے ہیں کہ قانونی ماہرین گومگو کیفیت کا شکار ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے سوالات اٹھائے ہیں کہ آیا ایک ریاست کس طرح کسی ملک کے خلاف قانونی مقدمہ دائر کر سکتی ہے اور یہ کس حد تک کارآمد ثابت ہو سکتی ہے اور اس مقدمے پر سماعت کی کیا حیثیت ہو سکتی ہے؟

    انہوں نے دنیا میں وائرس کی وجہ سے زندگیوں کو خطرات کے پیش نظر عالمی ادارے کی رپورٹ کا بھی ذکرکیا ، وہ کہتے ہیں‌کہ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر کہہ دیا ہے کہ وباء کے لیبارٹری میں تیار ہونے کے شواہد نہیں ملے ۔ اور اس بات کہ امکانات زیادہ ہیں کہ وائرس کا آغاز جانوروں سے ہوا۔ تاہم یہ علم نہیں کہ یہ کس جانور سے انسان میں کیسے منتقل ہوا۔

     

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کہتے ہیں کہ حالت یہ ہو چکی ہے کہ امریکہ نے خام تیل کی قیمت ایک ڈالر سے بھی کم ہونے کے بعد صدر ڈونلڈٹرمپ نے عندیہ دے دیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے تیل درآمدات روکنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنےاسٹرٹیجک ذخائرمیں75ملین بیرل تیل کا اضافہ کردیا ہے اور تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ کا مزید فائدہ اٹھایا جائے گا۔ اس سے قبل امریکی آئل مارکیٹ کریش کر گئی تھی اور ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت تاریخ میں پہلی مرتبہ منفی زون میں چلی گئی ہے۔بلومبرگ کے مطابق انیس سو چھیالیس کے بعد سے یہ ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ کمی ہے۔ ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں مستقل رہائش کے خواہشمندوں کو گرین کارڈز کے اجرا پر پابندی کااعلان کردیا ہے۔

    اس وقت دنیا کی مضبوط ترین معیشت رکھنے والے ملک امریکہ میں بے روزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور عوام لاک ڈاؤن کے باوجود حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ جب سے وباء پھوٹی ہے امریکا میں دوکروڑ سے زیادہ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔

    امریکی میڈیا ادارے مسلسل صدر ٹرمپ کے زیرعتاب ہیں جبکہ امریکی صدر نے چین کے ساتھ ساتھ اپنی توپوں کا رخ ڈبلیو ایچ او کی جانب کر دیا ہے اور عالمی ادارے کی امداد بھی معطل کر دی ہے۔ امریکی میڈیا ملک میں وباء کے تیز رفتار پھیلاو کو صدر ٹرمپ کی بدترین ناکامی اور ٹرمپ انتظامیہ کی نااہلی قرار دے رہا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کے علاوہ ترقی پزیر ممالک میں بھی وبا کے باعث قیادتیں بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور متفقہ موقف اپنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔اس صورتحال میں کہا جا سکتا ہے کہ وبائی صورتحال نے عالمگیر سطح پر صحت عامہ اور سلامتی سے متعلق نظام کو بری طرح بے نقاب کیا ہے اور موجود نقائص اور شدید خامیاں کھل کر سامنے آئی ہیں۔

    عالمگیر وبا کے سدباب کے لیے اگر چند اقدامات بارے بات کی جائے تو اس وقت عالمی سطح پر "لاک ڈاون” کے خاتمے یا نرمی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کے خیال میں نرمی کا فوری فیصلہ مناسب نہیں ہے۔ اس حوالے سے چین کا شہر ووہان لاک ڈاون کا ایک کامیاب ماڈل ہے کیونکہ یہاں 76 روز تک مسلسل لاک ڈاون کے بعد انسداد وبا کی بہتر صورتحال اور مثبت پیش رفت کے بعد ہی شہر کو دوبارہ کھولا گیا ۔

    لاک ڈاون کے دوران عوام کی آمد ورفت معطل ہو جاتی ہے اور سماجی فاصلے اختیار کرنے سے وبا کا پھیلاو موئثر طور پر روکا جا سکتا ہے۔ووہان میں لاک ڈاون کے دوران ایک مربوط نظام کے تحت یومیہ اشیائے ضروریہ اور طبی ساز وسامان پہنچایا گیا جبکہ انسداد وبا کے لیے نگرانی ،آئیسولیشن ،نگہداشت اور علاج معالجے کا ایک قابل تقلید طریقہ کار وضع کیا گیا۔لیکن لاک ڈاون کا فارمولہ تب ہی کامیاب ہو سکتا ہے جب عوام حکومت کا بھرپور ساتھ دے۔اکثر یورپی ممالک میں پولیس کی جانب سے باشعور عوام کو تفریحی مقامات پر یہ باور کروانا پڑا کہ لاک ڈاون کا مطلب تفریحی مقامات کا رخ کرنا ہرگز نہیں ہے۔

     

     

     

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کا کہنا ہےکہ اسی طرح عوامی مقامات پر ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دینے سے بھی حوصلہ افزا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔پاکستان سمیت اکثر ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک کے شہری بھی ماسک کے استعمال سے کتراتے ہیں۔ جو قطعاً مناسب نہیں ہے۔ اس حوالے سے تو ماہرین بارہا کہہ چکے ہیں کہ ماسک کا استعمال ایک فرد کو وباء کے خطرے سے بچانے میں کافی حد تک مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ وبائی صورتحال کے تحت عائد پابندیاں اٹھانے کے بعد بھی بازاروں ،تجارتی مراکز ،پبلک ٹرانسپورٹ، طبی و تعلیمی مراکز سمیت ایسے تمام اداروں میں ماسک کی پابندی کو لازمی قرار دیا جائے جہاں عوام کی آمد ورفت زیادہ ہوتی ہے۔

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کا کہنا ہےکہ انسداد وبا کے حوالے سے متاثرہ افراد کی فوری تشخیص اور آئیسولیشن انتہائی اہم ہے لیکن اکثر ممالک میں ٹیسٹنگ کٹس کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے اور متاثرہ فرد سے دیگر افراد تک وباء کی منتقلی تیزی سے جاری رہتی ہے۔ یہاں ملک کے بائیو ٹیک اور تحقیقی اداروں کا کردرا انتہائی اہم ہے اور عوامی رویے بھی ۔ جان بوجھ کر علامتی معلومات چھپانے کا رحجان بھی اکثر دیکھا گیا ہے جس کی حوصلہ شکنی لازم ہے ۔

    جب ہم چین کے کامیاب ماڈل کو سمجھںے کی کوشش کرتے ہیں تو انسداد وبا کی کوششوں میں ایک اہم پہلو ” ہیلتھ ڈیٹا بنک” بھی رہا ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوا کہ ہر ایک شخص کی جسمانی صحت سے متعلق معلومات کو یکجا کیا گیا مثلاً اُس کی سفری معلومات ، رہائشگاہ کا پتہ ، یومیہ ٹمپریچر،علامات اور دیگر معلومات وغیرہ ۔اس بنیاد پر فوری عملی اقدامات کیے گئے اور قیمتی جانیں بچائی گئیں۔پاکستان میں رضا کاروں کی مدد سے یہ اعداد و شمار ترتیب دیے جا سکتے ہیں ،ووٹر لسٹیں بھی موجود ہیں اور عوامی نمائندے اپنے اپنے حلقوں میں موئثر طور پر ڈیٹا بنک کی تشکیل میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ،روبوٹس ،ڈرون اور دیگر جدید معیارات اپنائے گئے جسے سے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے۔ اس ضمن میں متعدد ممالک کے طبی اور تکنیکی ماہرین کے درمیان مسلسل تبادلہ اور تعاون لازم ہے تاکہ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور علاج معالجے سے متعلق معلومات کے تبادلے سے وباء کا راستہ روکا جا سکے۔یہ امر خوش آئند ہے کہ اکثر پاکستانی جامعات میں طلباء کی جانب سے تحقیقی کاوشیں سامنے آ رہی ہیں۔

    تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کہتے ہیں کہ وبا کی سنگین صورتحال میں عوامی شمولیت ، فتح کی بنیاد ہے۔پاکستان جیسے گنجان آباد ملک میں عوام کو "آئیسولیشن” کے نظریے کی حقیقی اہمیت کو سمجھنا ہو گا۔ حکومت رہنماء ہدایات جاری کر سکتی ہے لیکن عمل درآمد عوام کی ذمہ داری ہے۔اس بات کا ادراک لازم ہے کہ ایک متاثرہ فرد کئی قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب ہو سکتا ہے ۔ ایسا ہرگز مت سوچیں کہ میرے گھر سے باہر نکلنے سے کیا ہو جائے گا۔لازمی نہیں کہ آپ وباء سے متاثر ہوں مگر یہ اندیشہ ضرور ہو سکتا ہے باہر آپ وباء کا شکار ہو جائیں لہذا اپنی سلامتی اور اپنے پیاروں کے تحفظ کے لیے کچھ عرصہ خود پر جبر کرتے ہوئے ” آئیسولیشن” میں رہنے کی پالیسی اپنائیں تاکہ جس طرح چینی عوام نے نظم وضبط سے ایک قلیل مدت میں وباء کو شکست دی بالکل اسی طرح پاکستان سے بھی خوف کی یہ پرچھائیں ہمیشہ کے لیے دور ہو جائیں۔

  • کیا پتنگ بازی سے بھی کرونا پھیل سکتا ہے؟ لاہوریوں کے لئے اہم خبر

    کیا پتنگ بازی سے بھی کرونا پھیل سکتا ہے؟ لاہوریوں کے لئے اہم خبر

    کیا پتنگ بازی سے بھی کرونا پھیل سکتا ہے؟ لاہوریوں کے لئے اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیا پتنگ بازی سے بھی کرونا پھیل سکتا پے؟ پولیس نے پتنگ اڑانے پر بھی پابندی عائد کر دی

    بھارت میں یوپی کے ضلع الہ آباد میں کرونا وائرس کا ابھی تک کوئی مریض سامنے نہیں آیا، اسکے باوجود وہاں عوام میں کرونا کے حوالہ سے خوف پایا جاتا ہے، الہ آباد میں بھی لاک ڈاؤن نافذ ہے لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر پتنگ بازی کو مشغلہ بنا لیا ہے لیکن پولیس نے شہریوں کو پتنگ بازی سے روک دیا ہے

    پولیس کا کہنا ہے کہ کرونا سے بچاؤ کے لئے ہر ممکن اقدام کریں گے، پتنگ بازی سے بھی کرونا پھیل سکتا ہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ کسی کو کرونا ہو اور اسکی پتنگ کٹ کر کسی دوسرے علاقے میں جائے تو جو پتنگ اٹھائے گا اس میں کرونا منتقل ہو جائے گا، پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور لاک ڈاؤن کے حوالہ سے جو قوانین ہیں ان پر عمل کریں.

    الہ آباد کے ایس پی ہر جیش کمار نے بھارتی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کے دوران سماجی فاصلے کے قانون کی بھی خلاف ورزی ہو رہی تھی، پتنگ بازی کے شوقین افراد چھتوں پر چڑھتے اور آپس میں ملتے اسلئے بھی پابندی لگائی ہے، پولیس نے پتنگ بازی کو روکنے کے لئے ڈرون کا استعمال بھی شروع کر دیا ہے

    پولیس کے مطابق پتنگ بازی کی وجہ سے پتنگوں کی دکانوں پر بھی رش رہتا تھا جس کی وجہ سے کرونا پھیلنے کا خطرہ تھا، شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کے لئے سخت اقدامات کر رہے ہیں.

    پولیس نے شہریوں کو کہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کے دوران کوئی پتنگ اڑاتا پایا گیا تو اسکے خلاف لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی ہو گی، کسی کے لئے کوئی رعایت نہیں ہو گی. شہریوں نے پولیس کے اس اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دن بھر لاک ڈاؤں میں وقت کیسے گزاریں پتنگیں اڑا کر وقت گزر جاتا تھا اب اس پر بھی پولیس نے پابندی لگا دی ہے.

    کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

    کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

    لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

    لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

    کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

    کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

    لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

    کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

    واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 روزہ لاک ڈاؤن میں توسیع کرتے ہوئے اسے 3 مئی تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ مودی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام لوگوں کو 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں رہنا ہو گا۔ اس دوران ہمیں اسی طرح نظم و ضبط پر عمل کرنا ہوگا جیسا کہ ہم اب تک کرتے رہے ہیں

  • کرونا لاک ڈاؤن، ٹک ٹاک پر پولیس کا مذاق اڑانے والوں کو پولیس نے کیا گرفتار

    کرونا لاک ڈاؤن، ٹک ٹاک پر پولیس کا مذاق اڑانے والوں کو پولیس نے کیا گرفتار

    کرونا لاک ڈاؤن، ٹک ٹاک پر پولیس کا مذاق اڑانے والوں کو پولیس نے کیا گرفتار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی تباہی مچا رکھی ہے ، بھارت میں کرونا کی وجہ سے 3 مئی تک لاک ڈاؤن ہے اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، صرف ممبئی میں 4 سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے

    لاک ڈاؤن کے حوالہ سے ممبئی پولیس کا سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر دو لڑکوں نے مذاق اڑایا تو پولیس نے انہیں بھی گرفتار کر لیا. پولیس کے مطابق ڈونگری سے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے ٹک ٹاک پر پولیس کا لاک ڈاؤن سے حؤالہ سے مذاق اڑایا تھا،

    ٹک ٹاک پر دی گئی ویڈیو میں ان میں سے ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ پولیس لاک ڈاؤن کی وجہ سے مار رہی ہے اسلئے آگے نہ جائیں تو دوسرے نے کہا کہ ہم اہم لوگ ہیں ہمیں بھلا کوئی کیسے مارے گا، اس دوران دونوں نے قہقہہ بھی لگایا ، دونوں نے ماسک بھی نہیں پہن رکھا تھا، ویڈیو میں دونوں نے پولیس کا مذاق بھی اڑایا تھا

    ٹک ٹاک کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس نے دونوں کو کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،دونوں لڑکوں نے پولیس سے معافی مانگ لی تا ہم پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی وجہ سے نہیں بلکہ ماسک نہ پہننے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے.

    پولیس کا کہنا ہے کہ جو بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرے گا یا پولیس کا مذاق اڑائے گا اسکے خلاف قانونی کاروائی ہو گی اور کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائے گی

    کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

    کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

    کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

    لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

    لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

    کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

    کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

    لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

    کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

    واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 روزہ لاک ڈاؤن میں توسیع کرتے ہوئے اسے 3 مئی تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ مودی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام لوگوں کو 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں رہنا ہو گا۔ اس دوران ہمیں اسی طرح نظم و ضبط پر عمل کرنا ہوگا جیسا کہ ہم اب تک کرتے رہے ہیں

  • رمضان المبارک کی آمد قومی امن کمیٹی پاکستان کی اہم ملاقات ، اہم فیصلے ، اہم اقدامات

    رمضان المبارک کی آمد قومی امن کمیٹی پاکستان کی اہم ملاقات ، اہم فیصلے ، اہم اقدامات

    لاہور:رمضان المبارک کی آمد قومی امن کمیٹی پاکستان کی اہم ملاقات ، اہم فیصلے ، اہم اقدامات ،اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے موقع پرحسب روایت اس سال بھی قومی امن کمیٹی نے اس مبارک مہینے میں امن وامان بھائی چارے کی فضا قائم کرنے اوراس کو قائم رکھنے کےلیے اپنی طرف سے تمام ترحمایت کا یقین دلایا ہے

     

    باغی ٹی وی کےمطابق اس حوالے سے آج چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ مولانا عاصم مخدوم، چیرمین قومی امن کمیٹی پاکستان پروفیسر محمود غزنوی، سربراہ شیعہ کونسل حافظ کاظم رضا نقوی، سیکٹریری جنرل علما پی ٹی آئی علامہ اصغر چشتی اور ترجمان بین المذاھب رانا منان نے ایس پی آپریشنز صدر ڈویژن سید غضنفر علی شاہ سے ملاقات کی

    ایس پی آپریشنز صدر ڈویژن سید غضنفر علی شاہ سے ملاقات میں رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے بنائی گئی ایس او پیز پر علمدار یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پرتمام مذہبی جماعتوں کی طرف سے حکومت کے عوامی فیصلوں کی حمایت کا بھرپوریقین دلایا گیا ہے

  • کرونا وائرس، پولیس اور ہسپتال انتظامیہ پر پیسے لگانے کا الزام لگانے والے شہری کی نئی ویڈیو آ گئی

    کرونا وائرس، پولیس اور ہسپتال انتظامیہ پر پیسے لگانے کا الزام لگانے والے شہری کی نئی ویڈیو آ گئی

    کرونا وائرس، پولیس اور ہسپتال انتظامیہ پر پیسے لگانے کا الزام لگانے والے شہری کی نئی ویڈیو آ گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے شہری نے پولیس اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کینسر کے مریض کی وفات پر کرونا کا ظاہر کرنے اور پیسے لینے کے حوالہ سے بیان پر یوٹرن لے لیا ہے

    شہری کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ غلط بیانی پر معافی مانگ رہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ میرا نام محمد طہ ہے اورمیں اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوں

    شہری کا کہنا تھا کہ دو دن پہلے جو ویڈیو بنائی تھی ہسپتال اور پولیس کے مطابق وہ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے،اسکے متعلق سے میرے پاس کوئی ثبوت اور گواہ موجود نہیں،میری غلطی اور لاپرواہی کی وجہ سے وہ ویڈیو بنی.

    شہری کا مزید کہنا تھا کہ تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ غیر ذمہ دارانہ حرکت کرنے سے پرہیز کریں میں معذرت خواہ ہوں اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوں اور معافی کا طلب گار ہوں،

    واضح رہے کہ اس شہری کی سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اسکا کہنا تھا کہ میرے کزن کو کینسر تھا اور جب وہ فوت ہوا تو اسکو کرونا کا مریض ظاہر کیا گیا، بعد میں جنازے کے لئے پولیس نے بھی پیسے لئے کرونا آیا تو لوگوں کا مرنا بہت مشکل ہو گیا ہے، ہسپتال انتظامیہ کرونا کے علاوہ بھی کسی مرض سے فوت ہونے والے کی باڈی کو ضبط کر لیتی ہے اور کسی نا معلوم مقام پر تدفین کر دی جاتی ہے، ہمارے ہاں ایسا ہوا کہ ہم کزن کا 15 سال سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے اس کا ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے، جب ان کی ہسپتال میں موت ہوئی تو ہسپتال انتظامیہ نے انکی ڈیڈ باڈی کو شاپنگ بیگ میں بند کر دیا،

    دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

    سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

    سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

    سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

    سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

    سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

    امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

    خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

    متاثرہ شہری کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد ایک لاکھ روپے کے عوض ہم نے ڈیڈ باڈی کو وہاں سے لیا،پولیس والواں نے نماز جنازہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کے لئے 20 ہزار لئے ، امام صاحب بھی کوئی نماز جنازہ پڑھانے کے لئے تیار نہیں تھے، رات ساڑھے گیارہ بجے نماز جنازہ ادا کی گئی

    تاہم اب اس شہری نے اپنے پہلے ویڈیو بیان سے یوٹرن لے لیا ہے

    کینسر کے مریض کی موت ہوئی تو کرونا ظاہر کر دیا گیا، کتنی رقم بٹوری گئی؟ شہری پھٹ پڑا

  • ایسا لگ رہا ہے مانی سے ابھی شادی ہوئی ہے، اداکارہ حرا ، مانی کے کپڑوں کے بارے میں اہم بات کہہ دی

    ایسا لگ رہا ہے مانی سے ابھی شادی ہوئی ہے، اداکارہ حرا ، مانی کے کپڑوں کے بارے میں اہم بات کہہ دی

    کراچی:ایسا لگ رہا ہے مانی سے ابھی شادی ہوئی ہے، اداکارہ حرا ، مانی کے کپڑوں کے بارے میں اہم بات کہہ دی ،اطلاعات کے مطابق اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران پورا وقت شوہر اور بچوں کو دے رہی ہوں ایسا لگ رہا ہے کہ مانی سے ابھی شادی ہوئی ہے اور میں نئی نویلی دلہن ہوں۔

     

    https://www.instagram.com/p/B_Mr-TeFg0p/

    ثمینہ پیرزادہ کے شو میں بطور مہمان شرکت کرنے والی اداکارہ حرا مانی نے گفتگو کے دوران بتایا کہ اتنے دنوں سے باقاعدگی کے ساتھ گھر پر رہنے کی وجہ سے میں نے اپنے اندر تبدیلیاں محسوس کی ہیں، مانی سے شادی کے بعد اپنے شوہر کے ذاتی کام کرنے کی خواہش مند تھی، سوچا تھا شوہر کے کپڑے استری کروں گی، جوتے پالش سمیت ہر کام کروں اور یہ سوچ پتا نہیں کس وجہ سے میرے ذہن میں تھی۔

    انہوں نے کہا کہ وقت نہ ملنے کے سبب میں شوہر کے لیے شادی کے بعد یہ سب کچھ نہ کرسکی کیوں کہ شادی کے دوسرے روز ہی میں مارننگ شو میں شرکت کرنے لگی، شوٹنگز بھی چلتی رہیں، پھر کچھ عرصے بعد بچوں کی پیدائش ہوئی تو اُن کی دیکھ بھال کا کام بھی بڑھ گیا۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب لاک ڈاؤن کی وجہ سے پورا وقت گھر پر دے رہی ہوں، بچے بڑے ہو گئے لیکن ایسا لگ رہا ہے جیسے مانی سے اب شادی ہوئی ہے اور میں ایک نئی نویلی دلہن ہوں، جب میں مانی کے کپڑے استری کررہی ہوتی ہوں تو یہی سوچتی ہوں کہ شاید اسی لیے شادی کی تھی لیکن یہ دن 12 سال بعد آئیں گے یہ نہیں سوچا تھا لیکن اب یہ سب کرکے اچھا لگ رہا ہے۔