Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • فیصل ایدھی میں کرونا کی تشخیص کے بعد وزیراعظم نے کونسی احتیاط شروع کر دی؟

    فیصل ایدھی میں کرونا کی تشخیص کے بعد وزیراعظم نے کونسی احتیاط شروع کر دی؟

    فیصل ایدھی میں کرونا کی تشخیص کے بعد وزیراعظم نے کونسی احتیاط شروع کر دی؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اہم قدم اٹھا لیا

    کرونا ریلیف فنڈ کے لئے وزیراعظم عمران خان کو مختلف شخصیات چیک دے رہی ہیں پہلے وزیراعظم خود چیک وصول کرتے تھے اور اس موقع پر تصویر بھی بنتی تھی لیکن آج اس میں تبدیلی آئی ہے، آج جو تصاویر سامنے آئی ہیں ان میں وزیراعظم عمران خان نے چیک خود وصول نہیں کیا بلکہ چیک دینے والوں نے چیک کو وزیراعظم کے سامنے ٹیبل پر رکھا ، وزیراعظم نے چیک کو ہاتھ نہیں لگایا

    وزیراعظم عمران خان سے چیف ایگزیکٹو آئی ایف ایف سی او پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ لیاقت علی چوہان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق چیف ایگزیکٹو ایف ایف سی او پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ نے وزیراعظم کو وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ کے لئے 2 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا

    قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سے بیسٹ وے سیمنٹ کے ڈائریکٹر فنانس عرفان اے شیخ نے منگل کو ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق عرفان اے شیخ نے وزیراعظم عمران خان کو 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کےلئے پیش کیا۔ اس رقم میں سے 10 کروڑ روپے بیسٹ وے فاونڈیشن کی جانب سے،10 کروڑ یونائیٹڈ بینک جبکہ 50 لاکھ عرفان شیخ نے اپنے اور اپنے خاندان کی جانب سے ریلیف فنڈ کےلئے عطیہ کئے ہیں۔

    وزیراعظم عمران خان نے مشکل حالات میں کمزور اور مستحق افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالہ سے بیسٹ وے فاونڈیشن، یونائیٹڈ بینک اور عرفان شیخ کے جذبے کو سراہا۔

    واضح رہے کہ  ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، فیصل ایدھی نے چند روز قبل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی

    ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ حکومت ایدھی فاؤنڈیشن کی بھرپور سرپرستی اور مدد کرے گی۔ملاقات کے اختتام پر فیصل ایدھی نے عمران خان کو ایک کروڑ روپے کا فنڈ کرونا ریلیف فنڈ کے لئے دیا تھا

    کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے ،ماسک اور گلوز پہننے کی طبی عملہ سمیت حکومت بھی احتیاط بتا رہی ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے جب فیصل ایدھی سے چیک وصول کیا تو انہوں نے گلوز نہیں پہن رکھے تھے نہ ہی فیصل ایدھی نے پہن رکھے تھے، اب فیصل ایدھی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

    فیصل ایدھی میں کرونا کی تشخیص کے بعد وزیراعظم عمران خان کو بھی کرونا کا ٹیسٹ کروانا پڑے گا کیونکہ ماہرین کے مطابق کرونا وائرس چیک دینے،کرنسی نوٹ سے بھی منتقل ہو سکتا ہے،

    ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

    امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

    مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

    دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

    سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

    جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    عالمی طاقتوں کی نا انصافی کا علاج…کرونا وائرس، گورنر کے پی شاہ فرمان کی کھری باتیں مبشر لقمان کے ساتھ

    وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف فنڈ قائم کر رکھا ہے جس میں اہم شخصیات کرونا ریلیف فنڈ میں وزیراعظم عمران خان کو چیک دے رہی ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے کبھی بھی کسی سے چیک وصول کرتے وقت گلوز نہیں پہنے، چند روز قبل وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی تھی تو اسوقت ہاتھ نہیں ملایا گیا تھا تا ہم اب چیک کی وصولی کے وقت احتیاط نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے

  • بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں جاری

    بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں جاری

    بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں جاری

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایات پر بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں جاری ہیں۔

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر بیرونِ ممالک میں پھنسے ہو ئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان اور خاص طور پر وزیر ِ اعظم عمران خان صورتحال کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں ،موجودہ تکلیف دہ صورتحال میں مشکلات کا شکار سمندر پار پاکستانیوں کی بھرپور امداد کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

    پی آئی اے کا عملہ موذی وائرس کے خطرے کے باوجود اس مشکل صورتحال میں صف اول کا کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی کوششوں سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے خصوصی پروازیں چلانی ممکن ہو ئیں۔ پی آئی اے نے بیرونِ ممالک پھنسے ہو ئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پاکستان نے4اپریل سے اپنی فلائٹس کا آغاز کیا ،محدود پیمانے پر اسلام آباد کو ائیر ٹریفک کے لئے کھولا گیا اور پی آئی اے پر مسافروں کی تعداد کے حوالے سے پابندیاں عائد کر دی گئیں۔

    پی آئی اے کی پروازوں سے4سے11اپریل کے دوران 18سو مسافر پاکستان واپس آئے۔ دنیا کے مختلف انٹرنیشنل ائیر پورٹس جو اب تک بند ہیں ان کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی قواعد و ضوابط اور عملی طور پر ائیر ٹریفک کی بندش کے باعث انتظامی مشکلات درپیش ہیں جنہیں کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں ،14سے19اپریل تک مزید 6ائیر پورٹس ائیر ٹریفک کے لئے کھول دیے گئے۔

    پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ

    پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

    کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

    بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

    اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے

    چھ ہزار پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے خصوصی پروازوں کے ذریعے اگلے ہفتے تک لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بے روزگار پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کی 16پروازیں شیڈول کی گئی ہیں۔ برطانیہ اور کینیڈا کے لئے بھی خصوصی پروازیں چلائی جارہی ہیں۔ افریقہ اور امریکہ کیلئے بھی خصوصی فلائٹس کا انتظام کرلیا گیا ہے۔

    دیگر پاکستانی جو بیرونِ ممالک میں ایسے مقامات پر مقیم ہیں جہاں صرف خصوصی پرواز ہی جاسکتی ہے جن میں جرمنی، آسٹریلیا اور کوریا وغیرہ شامل ہیں کے لئے بھی پروازیں چلائی جارہی ہیں۔ جاپان اور چین، فرانس، ناروے اور ڈنمارک سے بھی پاکستانیوں کو پہلے ہی وطن واپس پہنچایا جا چکا ہے۔

    یہ اَمر قابلِ ذکر ہے کہ وطن واپسی کے لئے پرواز کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز(PIA)کی اکثر فلائٹس یکطرفہ پرواز ہوتی ہیں۔ جہاز کے عملے اور مسافروں کو قرنطینہ کے مقرر شدہ بین الاقوامی قواعد و ضوابط کے مطابق آپریٹ کیا جاتا ہے۔ یوں مسافروں کی تعداد ایک خاص حد سے آگے نہیں جا سکتی۔

    محدود اندازے کے مطابق 35ہزار کے لگ بھگ پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند ہیں۔ وطن واپسی پر مسافروں کو 48گھنٹے تک قرنطینہ کیا جائیگا،تمام مسافروں کو ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزرنا ہو گا۔ جن کے ٹیسٹ مثبت آئیں گے اُنھیں ہسپتال میں رکھا جائے گا ،وطن واپسی کے لئے بیرون ملک مقیم پاکستانی سفارت خانے سے فی الفور رابطہ کریں

    بیرونی ممالک میں پاکستان کے سفیر اور ہائی کمیشنر، پھنسے ہوئے مسافروں کی ترجیحی فہرست ترتیب دینے کے ذمہ دار ہیں۔ اس ضمن میں متعلقہ اداروں اور بیرونِ ملک پاکستانی سفارتخانوں کو مربوط، جامع اور قابلِ عمل ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔ موزی وائرس سے جنگ میں مصروف ڈاکٹرز، طبی عملہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ حکام کی شب و روز کاوشوں کے نتیجے میں ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کے انتظامات میں اضافہ کیا گیا جس کے باعث مزید پاکستانیوں کی وطن واپسی ممکن ہو سکی ہے

    سربراہ پی آئی اے نے سنائی بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

  • کرونا کی تباہ کاریوں کےباوجود حکومت کی پالیسیوں سے سالانہ 17 لاکھ روزگارکے مواقع پیدا ہوتے رہیں گے ، عالمی بینک نے دعویٰ کردیا

    کرونا کی تباہ کاریوں کےباوجود حکومت کی پالیسیوں سے سالانہ 17 لاکھ روزگارکے مواقع پیدا ہوتے رہیں گے ، عالمی بینک نے دعویٰ کردیا

    اسلام آباد: کرونا کی تباہ کاریوں کے باوجود موجودہ حکومت کی پالیسیوں سے سالانہ 17 لاکھ روزگارکے مواقع پیدا ہوتے رہیں گے ، عالمی بینک نے دعویٰ کردیا،اطلاعات کےمطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2040 تک مجموعی طور پرسالانہ 17 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

    بینک کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں اتنی بڑی افرادی قوت کی روزگار کی ضروریات پوری کرنے کےلئے پاکستان کو مجموعی قومی پیداوار ( جی ڈی پی) میں سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو کی ضرورت ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افرادی قوت کے مختلف اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق 2020 کے بعد دنیا بھر میں ہنر مند اور تربیت یافتہ کارکنوں کی دستیابی ایک اہم مسئلہ ہوگا۔ دنیا بھر میں 5 کروڑ 65 لاکھ ہنر مند افرادی قوت کی قلت ہوگی۔

    عالمی بینک نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کی اتنی بڑی طلب کے مدنظر پاکستان کو تکنیکی وپیشہ وارانہ تربیت پرخصوصی توجہ دینی چاہئے تاکہ ہنر مند افرادی قوت کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کی شرح پر بھی قابو پایا جاسکے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی ایشیاءکے ممالک میں پاکستان نوجوان آبادی کا حامل دوسرا بڑا ملک ہے ، ملک کی تقریباً22 کروڑ آبادی میں سے 64 فی صد کی عمریں 30 سال سے کم ہیں۔ افغانستان کے بعد پاکستان خطے کے ممالک میں نوجوان آبادی کاحامل دوسرا بڑا ملک ہے۔

  • گریٹ گیم ۔ دنیا کس طرف جارہی ہے،عالمی طاقتیں کیاسوچ رہی ہیں،اصلی کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی :مبشرلقمان

    گریٹ گیم ۔ دنیا کس طرف جارہی ہے،عالمی طاقتیں کیاسوچ رہی ہیں،اصلی کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی :مبشرلقمان

    لاہور: گریٹ گیم ۔ دنیا کس طرف جارہی ہے :اصلی کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی ،باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی ،سنیئرتجزیہ نگارمبشرلمقان نے دنیا کی بدلتی ہوئی لمحہ بہ لمحہ تازہ صورت حال پرجس طرح نظررکھی ہوئی ہے یہ بھی مطالعہ کے شوقین افراد کا ایک نشہ ہے جب تک وہ حالات حاضرہ کے علوم کا کچھ نہ کچھ مطالعہ نہ کرلے اسے سکون نہیں ملتا ،وہ اکثروبیشترعالمی امورپراپنی رائے دیتے رہتے ہیں ،

     

     

     

    باغی ٹی وی کےمطابق سنیرصحافی نے کرونا کی وجہ سے دنیا کی بدلتی ہوئی صورت حال کے ایک پہلوپرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کی وجہ سے تیل کی کھپت کم ہو جانے اور پروڈکشن بڑھنے کی وجہ سے دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت منفی سطح تک گرچکی ہے ۔۔ یعنی تیل کی قدر ٹائلٹ پیپر سے بھی کم ہو گئی ۔

     

    ان کا کہنا ہےکہ پچھلے مہینے سے جاری اس تاریخی کمی کے نتیجے میں آئل ریفائنری اور ریٹیل انڈسٹری میں عالمی سطح پر 50 ملین ملازمتیں ختم ہونے کا خطرہ بڑھ گیاہے ۔۔۔قیمت میں کمی کے اثرات تیل کی اور توانائی کےدیگر شعبوں کو بھی بری طرح متاثر کرے گی ۔

     

     

     

    مبشرلقمان کہتے ہیں کہ دنیا بھی جانتی ہے کہ تیل کی منڈی کریش کر گئی ہے۔ جس کے نتیجہ میں تیل ساز کمپنیوں کو کرائے پر ٹینکرز لے کر اضافی تیل کو ذخیرہ کرنا پڑ رہا ہےامریکہ کی تیل کمپنیوں کے مروجہ معیار ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے مطابق تیل کی قیمت منفی 37.63 ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے

     

     

     

    مبشرلقمان کہتے ہیں‌کہ امریکی تیل ساز کمپنیوں کے معیار ڈبلیو ٹی آئی کے تحت رواں برس جون کے لیے خریدے جانے والے خام تیل کی قیمت بھی بہت کم ہے اور پیر کے روز عالمی منڈی میں اس کا کاروبار 20 ڈالر فی بیرل کے قریب رہا۔ جبکہ یورپ اور دیگر دنیا کے لیے تیل کی قیمت کا تعین کرنے والے خام تیل کی کمپنی برینٹ کروڈ کے تیل کی قیمت میں بھی 8.9 فیصد کمی دیکھنے میں آئی اور اس کی عالمی منڈی میں خرید و فروخت 26 ڈالر فی بیرل سے کم رہی۔

     

     

     

    سنیئر صحافی کہتے ہیں کہ اسی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کیونکہ تیل کی تجارت اس کی مستقبل کی قیمت سے حساب سے کی جاتی ہے اور مئی تک کے کیے گئے معاہدہ منگل کو ختم ہو رہے ہیں۔ اب ہو یہ رہا ہے کہ تیل کی کمپنیاں ان معاہدوں کے تحت خریدے گئے تیل کو متعلقہ ممالک کے حوالے کرنا چاہتی ہیں تاکہ انھیں اس کو ذخیرہ کرنے کے لیے اضافی اخراجات برداشت نہ کرنا پڑیں۔ لیکن صورتحال بگڑ رہی ۔۔کیونکہ کسی بھی ملک کے پاس تیل کو ضروت سے زیادہ زخیرہ کرنے کے انتظامات نہیں ۔۔۔ ۔۔تیل تو دھڑا دھڑ آرہاہے ۔۔۔لیکن ملکوں میں لاک ڈائون کی وجہ سے استعمال نہیں ہو رہا۔۔ ۔ امریکہ اور کینیڈا میں تیل نکالنے والی کمپنیاں اپنا کام بند کررہی ہیں ۔

     

     

     

    مبشرلقمان کہتے ہیں کہ عالمی سطح پر تیل کی صنعت کواس وقت تیل کی گرتی ہوئی مانگ اور تیل پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان اس کی پیداوار کو کم کرنے پر شدید اختلافات سامنے آرہے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ آپ کو یادہ ہوگا کہ اپریل کے شروع میں میں اوپیک ممبران ممالک جن میں سعودی عرب سر فہرست ہیں اور اس کے اتحادیوں نے عالمی پیداوار میں 10 فیصد تک کمی کرنے کے ایک معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔یہ معاہدہ تیل کی پیداوار میں اب تک کی سب سے بڑی کٹوتی تھی جس پر اتفاق کیا گیا تھا۔

     

     

     

    سنیئرصحافی کہتے ہیں کہ تیل کی پیداوار میں کی جانے والی کٹوتی اتنی زیادہ نہیں تھی کہ اس سے صنعت پر کچھ فرق پڑتا۔اور عالمی منڈی کو یہ احساس ہور ہاہے کہ موجودہ شرائط کے ساتھ اوپیک ممالک کا معاہدہ تیل کی منڈیوں میں توازن پیدا کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا۔تیل برآمد کرنے والے اوپیک ممالک اور اس کے اتحادیوں جیسا کہ روس پہلے ہی تیل کی پیداوار کو ریکارڈ حد تک کم کرنے پر اتفاق کر چکے ہیں۔امریکہ سمیت دیگر ممالک نے تیل کی پیداوار کو کم کرنے کے فیصلے کاروباری بنیادوں پر کیے ہیں۔ مگر عالمی سطح پر اب بھی خام تیل کی سپلائی دنیا کی ضرورت سے زیادہ ہے۔ اور مسئلہ صرف یہ نہیں ہے کہ ہم اس تیل کو استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں بلکہ ایک بڑا مسئلہ اس کے ذخیرہ کرنے کابنتا جارہاہے

    مبشرلقمان کہتے ہیں کہ اصل میں اضافی تیل کو اس وقت تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے جب تک دنیا سے وبا کے باعث نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ ہو جائے اور تیل کی مصنوعات کی اضافی ڈیمانڈ نہ پیدا ہو جائے۔دنیا میں زمین اور سمندر میں تیل کے ذخائر تیزی سے بھر رہے ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو تیل کی قیمت اس سے بھی زیادہ نیچے آنے کا امکان ہے۔

     

     

    مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تبدیلی کا دارمدار تیل کی مانگ پر منحصر ہے اور اس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ صحت کا بحران کے بعد کیا حالات سامنے آتے ہیں۔اس تشویش میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہ امریکہ میں تیل ذخیرہ کرنے کی سہولیات مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ امریکہ میں مارچ سے آغاز سے تیل کے ذخائر میں پہلے ہی 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

     

     

    مبشرلقمان کہتے ہیں کہ ان ممالک میں انگولا ۔۔ نائجیریا اور عراق شامل ہیں ۔ جبکہ سعودی عرب محفوظ دکھائی دیتاہے کیونکہ اس نے دنیا کے بڑے تیل کے امپورٹر ملک چین کے ساتھ بڑی ڈیل کی ہیں ۔۔امریکی شیل انڈسٹری ، نارتھ سی آف شور سیکٹر اور کینیڈا کے تیل و گیس کے شعبوں کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے ۔۔ یہاں اصل کہانی یہ ہے کہ ایک غیر مستحکم مارکیٹ میں بچے گا کون ۔وہی جو اس صورتحال میں انوسٹ کرنے کی طاقت یا صلاحیت رکھتا ہوگا۔۔۔ اور جو تیل کی مارکیٹ میں منفی ماحول میں بھی پیسا خرچے گا وہی فاتح قرار دیا جائے گا۔۔۔ توانائی کی صنعت میں اگلے چھ ماہ میں جو کچھ ہوگا اس سے دنیا بہت بدل جائے گی ۔۔۔ ایک بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے

     

     

     

     

    مبشرلقمان کہتے ہیں کہ ان کا مطالعے میں یہ چیز آئی ہے کہ تیل کی منڈی میں گریٹ گیم شروع ہوچکی ہے۔۔۔۔اور کہا جارہاہے ۔۔ اس صورتحال میں سعودی عرب ، روس اور چین بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہییں ۔جبکہ دوسری طرف تیل کی کم قیمتوں اور زیادہ پروڈکشن سے وہی ملک یا پھر کمپنیا ں فائدہ اُٹھا سکتی ہیں جن کے پاس تیل کو زیادہ سے زیادہ زخیرہ کرنے کی گنجائش یا پھر صلاحیت موجودہے ۔ یعنی موجودہ مارکیٹ کی صورتحال میں سب سے زیادہ جیتنے والے اسٹوریج گنجائش کے مالک ہیں۔ ساحل اور سمندر کے کنارے۔ پچھلے مہینے توانائی کی منڈی میں ذخیرہ کرنے کی سب سے زیادہ کوشش کی گئی ہے۔

     

     

     

    سنیئرصحافی کا کہنا ہےکہ سمندر کے کنارے ، تاجر فلوٹنگ اسٹوریج کو بک کتے نظر آتے ہیں ۔ کے لئے گھوم رہے ہیں ، اور سپرٹینکروں کے لئے چارٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ۔ ذخیرہ کرنے کے اخراجات بہت بڑھ رہے ۔ اس حوالے سے چین سبقت لے جا سکتاہے ۔۔۔ کیونکہ چین میں نہ صرف آئل ریفائنری موجود ہیں ۔۔۔۔ بلکہ چین میں یہ صلاحیت بھی موجودہے کہ وہ دنوں میں تیل زخیرہ کرنے کے یونٹ بنا سکے ۔۔ وہ ملک جو دو دن میں ہسپتال بنا سکتاہے

     

     

     

    مبشرلقمان کہتے ہیں کہ ان حالات میں چھوٹی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں ۔۔۔ ۔اور اصل لڑائی بڑے کھلاڑیوں کے درمیان ہے ۔ امریکہ جیسے ممالک کی کوشش ہوگی کہ مارکیٹ میں حصص سعودی عرب ، چین یا پھر روس جیسے ممالک کے پاس نہ جائیں ۔۔۔ اور ممکن ہے کہ پرائیویٹ کمپنیوں کو ریاستیں خرید نا شروع کرسکیں ۔۔۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتاہے ۔۔

     

     

     

    ایک طرف تمام ممالک وبا سے اپنے اپنے ممالک میں جنگ لڑنے میں مصروف ہیں تو دوسری طرف ۔۔۔اب تیل کی جنگ بھی چھڑ چکی ہے ۔۔۔ لیکن یہ جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف ہے ۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں ۔۔ کون جیتتا ہے اور کون ہارتاہے ۔۔۔اور کون بھوکلاہٹ میں غلط فیصلے کرتاہے ۔۔ اصل کہانی تو مئی کے مہینے کے بعد شروع ہوگی ۔۔

  • سعودی حکومت پاکستانیوں کے مسائل حل کرے،پاکستانیوں کومشکل میں نہیں دیکھ سکتے :زلفی بخاری کا سعودی وزیر کو پیغام

    سعودی حکومت پاکستانیوں کے مسائل حل کرے،پاکستانیوں کومشکل میں نہیں دیکھ سکتے :زلفی بخاری کا سعودی وزیر کو پیغام

    اسلام آباد:سعودی حکومت پاکستانیوں کے مسائل حل کرے،ہمیں اجازت دے تاکہ ہم اپنے ہم وطنوں کی مدد کرسکیں ،زلفی بخاری پردیسیوں کے دلوں کی دھڑکن بن گئے ،اطلاعات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کے معتمد ساتھی اوورسیز پاکستانیوں کے دل کی دھڑکن ،پردیسیوں کے والدین کی امید بن کرخدمت کا جزبہ لیئے زلفی بخاری جہاں دنیا بھرمیں پاکستانیوں کی خبرگیری کررہے ہیں وہاں سعودی حکومت کو بھی اہم پیغام بھیج دیا ہے

     

    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سعودی وزیر سے ویڈیو کال کے ذریعے بات کی ہے۔زلفی بخاری نے نائب سعودی وزیر برائے افرادی قوت عبداللہ بن نصیر سے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا جس میں انہوں نے پاکستانی مزدور اور لیبر کمیونٹی کو درپیش مسائل کے مسائل پر بات کی۔

    ویڈیو لنک رابطے میں دونوں نے مسائل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی ہے۔زلفی بخاری نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں ہم وطنوں کی ہر قسم کی ضروریات پوری کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے پاکستانی مزدوروں سے تعاون بڑھانے اور وطن واپسی کیلئے خصوصی اقدامات کی درخواست بھی کی ہے۔

    یاد رہے سعودی عرب نے انٹری اور ایگزٹ ویزے کی مدت بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزیر نے بتایا کہ دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بالکل مفت ہوگی۔دوسری جانب انہوں نے بتایا کہ سعودی کمپنیاں آئندہ 3 ماہ تک محنت کشوں کو ملازمت سے برطرف نہیں کریں گی۔

    سعودی وزیر کے مطابق تمام ملازمین کو 3 ماہ تک تنخواہ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔اس کے علاوہ پاکستانیوں کی مکمل تنخواہ اور بقایا جات کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے گا۔یاد رہے کورونا پوری دنیا میں بری طرح پھیل چکا ہے اور سعودیہ میں بھی کورونا سے بہت لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

    واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سےکئی مزدور بے روزگار ہوچکے ہیں۔باغی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی درخواست پرآج سعودی حکومت نے مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا نوٹس لے لیا ہے۔

  • آسٹریا کے مشہور فائٹرول ہیلم نے اسلام قبول کیوں کیا؟اصل میں مسلمانوں کے لیے ایک پیغام ہے، مولانا امیرحمزہ

    آسٹریا کے مشہور فائٹرول ہیلم نے اسلام قبول کیوں کیا؟اصل میں مسلمانوں کے لیے ایک پیغام ہے، مولانا امیرحمزہ

    لاہور:آسٹریا کے مشہور فائٹرول ہیلم نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا ،مسلمانوں کے لیے ایک پیغام چھوڑگیا ، معروف مذہبی سکالر،کالم نگارمولانا امیر حمزہ نے معروف آسٹرین فائٹرول ہیلم اوٹ کے اسلام قبول کرنے پرخوشی کا اظہارکرتے ہوئے بہت اہم اورخوبصورت پیغام بھی اپنے قارئین تک پہنچا دیا

    معروف مذہبی سکالر،کالم نگارمولانا امیر حمزہ نے اپنے امن ایمان یوٹیوب چینل پراس آسٹرین فائٹرویل ہیلم اوٹ کے واقعہ قبول اسلام کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس آسٹرین فائٹر کا کہ کہنا کہ ساڑھے چودہ سوسال قبل حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلیہ وسلم نے کورنٹائن ہونے کا حکم دیا تھا جس کی اہمیت کا اندازہ آج ہورہا ہے

     

    https://www.youtube.com/watch?v=OfAcCBXXpA8

    مولانا امیرحمزہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بہت بڑا پیغام ہے ہمارے لیے جو جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلیہ وسلم کا کلمہ پڑھتے ہیں ان کو توایمان اوریقین اور آسٹرین فائٹرول ہیلم اوٹ سے زیادہ ہونا چاہیے تھا ، انہوں نے کہا پھربھی یہ اعزاز اسلام کو حاصل ہے کہ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ،

    یاد رہےکہ آسٹریا کے مشہور مکس مارشل آرٹس فائٹر ول ہیلم اوٹ نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران ʼسچ کو تلاش کرتے ہوئے اسلام قبول کر لیا۔

    مکس مارشل آرٹس(ایم ایم اے) کے 37سالہ آسٹرین فائٹر ول ہیلم اوٹ نے انسٹا گرام پوسٹ پر اعلان کیا کہ وہ کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہو گئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس نے مجھے اتناوقت دیا کہ میں اپنے ایمان کو ڈھونڈ سکوں، میرا ایمان اب اتنا مضبوط ہے کہ میں ایک اللہ جو جان کر اور کلمہ شہادت پڑھ کر فخریہ طور پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ اب میں مسلمان ہوں۔
    واضح رہے کہ انہیں کورونا وائرس کے پیش نظر قرنطینہ میں رہنا پڑا تھا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ میں نے خود پر سیاسی چیزوں کو حاوی ہونے دیا لیکن جب میں مشکل وقت سے گزر رہا تھا تو اسلام کی ایمان کی دولت نے مجھے قوت و مضبوطی فراہم کی۔

    اوٹ نے بتایا کہ وہ کئی سالوں سے اسلام پر تحقیق کررہے تھے اور اس معاملے میں مداحوں کی جانب سے مکمل سپورٹ کرنے پر ان سے اظہار تشکر کیا۔

    اس موقع پر انہوں نے ترکی سے تعلق رکھنے والے ساتھی ایم ایم اے فائٹر براق کزلرمک کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں قرآن مجید اور جائے نماز کا تحفہ دیا تھا۔

    اوٹ نے مسلم برادری کی جانب سے اسلام کی قبولیت پر انہیں کھلے دل سے تسلیم کرنے شکریہ ادا کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وہ اس سال رمجان میں پہلی مرتبہ روزہ رکھیں گے۔

    دی امیزنگ کے نام سے مشہور عظیم آسٹرین فائٹر 1982 میں پیدا ہوئے اور وہ اس وقت 615ایکٹو ریسلرز کی رینکنگ میں 74ویں نمبر پر موجود ہیں۔

  • ایمرٹس ائیرلائن نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے لمبے عرصے کے لیے پروازیں بند کرنے کااعلان کردیا

    ایمرٹس ائیرلائن نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے لمبے عرصے کے لیے پروازیں بند کرنے کااعلان کردیا

    دبئی :ایمرٹس ائیرلائن نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے لمبے عرصے کے لیے پروازیں بند کرنے کااعلان کردیا ،باغی ٹی وی کےمطابق عرب امارات کی سرکاری ایئرلائنز ایمرٹس ائیرلائنز پہلی مرتبہ اپنے ارادوں میں متزلزل دکھائی دینے لگی ہے،

    باغی ٹی وی ذرائع کےمطابق جہاں دنیا بھرکی بڑی بڑی ائیرلائنزتباہی کا شکارہوگئی ہیں وہاں عرب امارات کی ایمرٹس ائرلائنز بھی متاثرہوئے بغیر نہ رہ سکی ، اطلاعات یہ ہیں کہ ایمرٹس ائرلائنز نے ایک مہینے میں‌ تین مربتہ اپنا شیڈول تبدیل کیا ہے ،

    ذرائع کے مطابق پہلے ایمرٹس ائرلائنز کا پروگرام تھا کہ وہ وسط اپریل تک اپنی جزوی سروس بحال کردے گی پھرفیصلہ ہوا کہ مئی کے اوائل تک لیکن تھوڑے ہی دنوں بعد فیصلہ تبدیل ہوا اورکہا گیا کہ ایمرٹس ائیرلائنز اپنی فضائی سروس 15 مئی سے 15 جولائی 2020 تک جزوی طورپرچلائے گا

    لیکن پچھلے چند گھنٹوں سے ایمرٹس ائرلائنز کے شیڈول میں پھرتبدیلی آگئی ہے اورکہا جارہا ہے کہ ایمرٹس ائرلائنزکی تمام فضائی سروسز معطل کی جارہی ہیں اور21 اپریل کواڑنے والی پرواز اب یکم جولائی کواپنا سفرشروع کرے گی،
    ذرائع کےمطابق اسی طرح شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ15 مئی سے 30 جون تک تمام فضائی سروس معطل رہے گی

    ایمرٹس ائیرلائنز کی طرف سے نیا شیڈول کچھ اس طرح ہے

     

     

    Dubai – Abuja eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Accra – Abidjan 
    eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Addis Ababa eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Adelaide eff 01SEP20 1 daily 777-200LR
    Dubai – Ahmedabad eff 01JUL20 9 weekly 777-300ER
    Dubai – Algiers 
    eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Amman 
    eff 01JUL20 2 daily 777-300ER/A380 (3rd daily with 777-300ER from 01AUG20)
    Dubai – Amsterdam eff 01JUL20 14 weekly A380 (19 weekly from 02SEP20)
    Dubai – Athens – Newark eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Auckland eff 22JUN20 1 daily A380
    Dubai – Baghdad eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Bahrain eff 01JUL20 3 daily 777-300ER (4 daily from 01AUG20)
    Dubai – Bangalore eff 01JUL20 3 daily 777-300ER (24 weekly from 17JUL20)
    Dubai – Bangkok eff 01JUL20 2 daily A380 (3rd daily from 01SEP20)
    Dubai – Bangkok – Hong Kong 
    eff 01AUG20 1 daily A380 (Previous plan: eff 01JUL20)
    Dubai – Bangkok – Phnom Penh eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Barcelona eff 01AUG20 14 weekly 777-300ER/A380
    Dubai – Barcelona – Mexico City eff 01JUL20 1 daily 777-200LR
    Dubai – Basra 
    eff 01JUL20 5 weekly 777-300ER
    Dubai – Beijing Capital eff 01JUL20 2 daily A380
    Dubai – Beirut eff 01JUL20 2 daily 777-300ER (3rd daily from 01SEP20)
    Dubai – Birmingham eff 01JUL20 1 daily A380 (11 weekly from 15JUL20, 14 weekly from 01AUG20)
    Dubai – Bologna eff 01AUG20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Boston eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Brisbane eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2nd daily with A380 to resume on 25OCT20)
    Dubai – Brussels eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2nd daily from 01SEP20)
    Dubai – Budapest eff 01JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 15JUL20)
    Dubai – Cairo eff 01JUL20 21 weekly 777-300ER/A380 (25 weekly from 01AUG20, additional 4 weekly by 777-200LR)
    Dubai – Cape Town eff 01JUL20 2 daily 777-300ER
    Dubai – Casablanca eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Cebu – Clark – Dubai eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 14JUL20)
    Dubai – Chennai eff 01JUL20 3 weekly 777-300ER
    Dubai – Chicago O’Hare eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Colombo eff 01JUL20  2 daily 777-300ER (20 weekly from 01AUG20)
    Dubai – Conakry – Dakar – Dubai eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER
    Dubai – Copenhagen eff 01JUL20 4 weekly A380 (1 daily from 15JUL20)
    Dubai – Dallas/Ft. Worth eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Dar es Salaam eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 13JUL20)
    Dubai – Dammam eff 01JUL20 2 daily 777-300ER (3 daily from 01AUG20, 4 daily from 01SEP20)
    Dubai – Delhi eff 01JUL20 4 daily 777-300ER
    Dubai – Denpasar eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2nd daily cancelled for entire summer season)
    Dubai – Denpasar – Auckland eff 01SEP20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Dhaka eff 01JUL20 3 daily 777-300ER
    Dubai – Dublin eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2 daily from 01SEP20)
    Dubai – Durban eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Dusseldorf eff 01AUG20 1 daily A380 (2nd daily with 777-300ER from 01SEP20)
    Dubai – Edinburgh eff 01AUG20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Fort Lauderdale 
    eff 01SEP20 4 weekly 777-200LR
    Dubai – Frankfurt eff 01JUL20 2 daily 777-300ER/A380 (3rd daily with 777-300ER from 01SEP20)
    Dubai – Geneva eff 01JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 15JUL20; 2 daily from 01SEP20)
    Dubai – Glasgow eff 01JUL20 1 daily A380 (2nd daily with 777-300ER from 01AUG20)
    Dubai – Guangzhou eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Hamburg eff 01AUG20 1 daily A380 (2nd daily with 777-300ER from 01SEP20)
    Dubai – Hanoi eff 02JUL20 3 weekly 777-300ER (5 weekly from 18JUL20, 7 weekly from 01AUG20)
    Dubai – Ho Chi Minh City eff 03JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily 12JUL20)
    Dubai – Hong Kong 
    eff 01JUL20 2 daily A380
    Dubai – Houston eff 01AUG20 1 daily A380
    Dubai – Hyderabad eff 01JUL20 3 daily 777-300ER
    Dubai – Islamabad eff 01JUL20 10 weekly 777-300ER
    Dubai – Istanbul 
    eff 03JUL20 4 weekly 777-300ER (11 weekly from 01AUG20)
    Dubai – Istanbul Sabiha Gokcen eff 15JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Jakarta eff 01JUL20 2 daily 777-300ER
    Dubai – Jeddah eff 01JUL20 3 daily A380
    Dubai – Kabul eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Karachi eff 01JUL20 4 daily 777-300ER (5 daily from 01SEP20)
    Dubai – Khartoum 
    eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Kochi eff 01JUL20 2 daily 777-200LR/-300ER
    Dubai – Kolkata eff 01JUL20 11 weekly 777-300ER
    Dubai – Kuwait City eff 01JUL20 4 daily 777-300ER (5 daily from 01AUG20, 6 daily from 01SEP20)
    Dubai – Lagos eff 01JUL20 2 daily 777-300ER
    Dubai – Lahore eff 01JUL20 10 weekly 777-300ER
    Dubai – Larnaca – Malta eff 01JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 15JUL20)
    Dubai – Lisbon eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2 daily from 01AUG20)
    Dubai – London Gatwick eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 01AUG20, 3 daily from 01SEP20)
    Dubai – London Heathrow eff 01JUL20 4 daily A380 (5 daily from 15JUL20, 6 daily from 01SEP20)
    Dubai – London Stansted eff 01SEP20 2 daily 777-300ER
    Dubai – Los Angeles eff 01JUL20 4 weekly A380 (1 daily from 31JUL20)
    Dubai – Luanda eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER
    Dubai – Lusaka – Harare eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 01AUG20)
    Dubai – Lyon eff 01AUG20 5 weekly 777-300ER
    Dubai – Madinah eff 01JUL20 9 weekly 777-300ER (7 weekly from 01AUG20)
    Dubai – Madrid 
    eff 01JUL20 5 weekly A380 (1 daily from 15JUL20, 2 daily from 01SEP20)
    Dubai – Mahe Island eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2 daily from 01AUG20)
    Dubai – Male eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2 daily from 01SEP20)
    Dubai – Male – Colombo 
    eff 15JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Manchester eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 15JUL20, 3 daily from 01SEP20)
    Dubai – Manila eff 01JUL20 18 weekly 777-300ER
    Dubai – Mauritius eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 01AUG20)
    Dubai – Melbourne eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 01AUG20)
    Dubai – Milan Malpensa 
    eff 01AUG20 1 daily A380 (2 daily from 01SEP20)
    Dubai – Milan Malpensa – New York JFK eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Moscow Domodedovo eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2nd daily with A380 from 01SEP20)
    Dubai – Mumbai eff 01JUL20 5 daily 777-200LR/-300ER/A380
    Dubai – Munich eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 01AUG20, 3rd daily with 777-300ER from 01SEP20)
    Dubai – Muscat eff 01JUL20 2 daily 777-300ER (3 daily from 01SEP20)
    Dubai – New York JFK eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 15JUL20)
    Dubai – Newark eff 01AUG20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Newcastle eff 01AUG20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Nice eff 01JUL20 4 weekly A380 (1 daily from 31JUL20)
    Dubai – Orlando eff 01JUL20 5 weekly 777-300ER
    Dubai – Osaka Kansai eff 02JUL20 4 weekly A380 (1 daily A380 from 01AUG20)
    Dubai – Oslo eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 14JUL20)
    Dubai – Paris CDG eff 01JUL20 2 daily A380 (3 daily from 01SEP20)
    Dubai – Perth eff 02JUL20 4 weekly A380 (1 daily from 13JUL20)
    Dubai – Peshawar eff 01JUL20 5 weekly 777-300ER
    Dubai – Phuket eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (Planned seasonal 2nd daily previously scheduled in July/August cancelled)
    Dubai – Porto 
    eff 01SEP20 4 weekly 777-200LR
    Dubai – Prague eff 15JUL20 1 daily A380
    Dubai – Rio de Janeiro Galeao – Buenos Aires Ezeiza eff 02AUG20 4 weekly 777-300ER
    Dubai – Rio de Janeiro Galeao – Santiago de Chile eff 01SEP20 3 weekly 777-300ER (Dubai – Rio de Janeiro sector reduces from 7 to 4 weekly until 31AUG20)
    Dubai – Riyadh eff 01JUL20 3 daily 777-300ER
    Dubai – Rome eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 01AUG20)
    Dubai – St. Petersburg eff 01JUL20 4 weekly 777-300ER
    Dubai – San Francisco 
    eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Sao Paulo Guarulhos 
    eff 02JUL20 4 weekly A380 (1 daily from 14JUL20)
    Dubai – Seattle eff 22JUN20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Seoul Incheon 
    eff 16MAY20 3 weekly A380 (1 daily from 01JUN20)
    Dubai – Shanghai Pu Dong eff 01JUN20 1 daily A380 (2 daily from 01JUL20)
    Dubai – Sialkot eff 02JUL20 3 weekly777-300ER (5 weekly from 14JUL20, 1 daily from 30JUL20)
    Dubai – Singapore eff 01JUL20 8 weekly A380 (2 daily from 15JUL20)
    Dubai – Singapore – Melbourne eff 01AUG20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Singapore – Penang Planned service launch to Penang now tentatively schedules on 25OCT20, reservation is only available for Dubai – Singapore sector (as 3rd daily nonstop Singapore service)
    Dubai – Stockholm Arlanda eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER (1 daily from 11JUL20)
    Dubai – Sydney eff 01JUL20 1 daily A380 (2nd daily with 777-300ER from 01SEP20)
    Dubai – Sydney – Christchurch 
    eff 01AUG20 1 daily A380
    Dubai – Taipei Taoyuan 
    eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Tehran Imam Khomeini eff 01JUL20 1 daily 777-300ER (2 daily from 01SEP20)
    Dubai – Thiruvananthapuram eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Tokyo Haneda eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Tokyo Narita eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Toronto eff 01JUL20 5 weekly A380
    Dubai – Tunis eff 01JUL20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Venice eff 01AUG20 1 daily 777-300ER
    Dubai – Vienna eff 01JUL20 4 weekly A380 (1 daily A380 from 15JUL20, 2nd daily with 777-300ER from 01SEP20)
    Dubai – Warsaw eff 01JUL20 4 weekly 777-300ER (5 weekly from 18JUL20, 1 daily from 31JUL20)
    Dubai – Washington Dulles eff 01JUL20 1 daily A380
    Dubai – Zagreb eff 02JUL20 4 weekly 777-300ER
    Dubai – Zurich eff 01JUL20 1 daily A380 (2 daily from 01AUG20)

  • کشمیری دہری آزمائش میں ایک طرف کرونا تو دوسری طرف بھارتی مظالم ،خاتون صحافی کوگرفتارکرلیا

    کشمیری دہری آزمائش میں ایک طرف کرونا تو دوسری طرف بھارتی مظالم ،خاتون صحافی کوگرفتارکرلیا

    سری نگر:کشمیری دہری آزمائش میں ایک طرف کرونا تو دوسری طرف بھارتی مظالم ،خاتون صحافی کوگرفتارکرلیا،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے خاتون صحافی مسرت زہرا کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

    غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری نگر کی رہائشی فوٹو جرنلسٹ 26 سالہ مسرت زہرا پر فیس بک پر نوجوانوں کو ریاست مخالف جرائم کے لیے اکسانے کا مواد پوسٹ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انھیں مستند ذرائع سے خبر ملی تھی مسرت زہرا فیس بک پر مجرمانہ انداز میں ریاست مخالف پوسٹس کررہی ہیں۔

    مسرت زہرا نے کہا کہ ان کے خلاف مقدمہ گزشتہ برسوں کے دوران شائع ہونے والے کام کو فیس بک پر دوبارہ پوسٹ کرنے پر درج کیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیریوں کی منزل بہت قریب ہے ، بس ایک دھکے کی ضرورت ہے ، کشمیرپراپنا قبضہ مستحکم کرنے والا بھارت اپنے آپ کو بھی نہیں بچا سکے گا

  • شہباز شریف بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں ، واپسی نہیں ہوگی ، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

    شہباز شریف بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں ، واپسی نہیں ہوگی ، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

    اسلام آباد:شہباز شریف بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں ، واپسی نہیں ہوگی ، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا،اطلاعات کےمطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف گرفتاری سے بچنے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں، میرے مؤکل بتا رہےہیں کہ شہباز شریف لندن نہیں جاسکیں گے وہ دھر لیےجائیں گے۔

    ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شریف خاندان نے بیماری کو بھی بیچا،آج نواز شریف جہاں ہیں اس کی ذمہ دار مریم نواز ہیں شریف خاندان کے لیے نکل جاتی مگر مریم نواز کی وجہ سے کچھ نہیں ہو سکا۔

    شیخ رشید نے کہا کہ آصف (ن) لیگ کے لیے بری خبریں ہیں اور پیپلزپارٹی گھونسلے میں ہے، آصف زرداری عمران خان کو پانچ سال حکومت کرنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو چکے ہیں، یہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔

    ان کا کہنا تھا کہ مجھے عمران خان سے انصاف کی پوری امید ہے، دعا کریں ہمارا امتحان ہے،عمران خان کا امتحان ہے مجھے اللہ پر یقین کہ ہم سرخرو ہوں گے۔

    شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نےرپورٹ پبلک کی اور انکوائریاں کرا رہےہیں یہ معمولی لوگ نہیں مافیاہیں،عمران خان گھبرائیں گےنہیں، اگر یہ پھربھی بچ جاتےہیں توعمران خان کےپاس لڑنےکےعلاوہ راستہ نہیں۔

  • ڈبل سواری پرپابندی بھاری بن کرثابت ہوئی ،پولیس نے بیمارنومولود کوہسپتال نہ جانے دیا ، اگلے جہاں بھیج دیا

    ڈبل سواری پرپابندی بھاری بن کرثابت ہوئی ،پولیس نے بیمارنومولود کوہسپتال نہ جانے دیا ، اگلے جہاں بھیج دیا

    وزیرآباد:ڈبل سواری پرپابندی بھاری بن کرثابت ہوئی ،پولیس نے بیمارنومولود کوہسپتال نہ جانے دیا ،اگلے جہاں بھیج دیا ،اطلاعات کےمطابق تھانہ سٹی پولیس کے ظالمانہ رویے کے باعث نو مولودزندگی کی بازی ہار گیا۔شہریوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اقدام میں ملوث پولیس ملازمین کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔

    محلہ محمد نگر کا رہائشی ساغر علی تین گھنٹے کے نومولود بچے کی طبیعت خراب ہونے پر بھائی کیساتھ ہسپتال روانہ ہوا جسے اوررہیڈ برج کے قریب پولیس اہلکاروں نے ڈبل سواری پر روک لیا، ساغر نے اپنی مجبوری سے آگاہ کیا لیکن پولیس اہلکاروں نے کہا کہ ہم خود ڈاکٹر ہیں اور انہیں زبردستی پولیس وین میں ڈال کرپورے شہر کا چکر لگوا یا اورتھانہ سٹی لیجا کر نومولود بچے سمیت حوالات میں بند کر دیا۔

    ساغر نے منت سماجت کی مگر پولیس ملازمین مذاق اڑاتے رہے، ساغر علی نے اپنے گھر فون کر کے اپنی بیوی اور دوسرے بھائی کو بلایا اور وہ بچے کو ہسپتال لے کر پہنچے تو ڈاکٹر نے بتایا کہ بر وقت آکسیجن نہ ملنے سے بچہ جاں بحق ہو چکا ہے جس پر گھر میں گہرام مچ گیا تھانہ سٹی میں لوگوں کے احتجاج پر ساغر علی کو شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔