Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • اسرائیل میں کرونا سے 5 ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 2500 ہو گئی

    اسرائیل میں کرونا سے 5 ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 2500 ہو گئی

    اسرائیل میں کرونا سے 5 ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 2500 ہو گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے اسرائیل میں 5 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 2500 ہو گئی ہے.

    عرب نیوز کے مطابق اسرائیل میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،اسرائیلی وزیر اعظم نے اسرائیل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جمعرات سے 7 دن کے لئے اسرائیل کو مکمل بند کرنے کا اعلان کیا تھا،نتین یاہو کا کہنا تھا کہ حکومت ہنگامی حالت کے لئے قوانین کا نفاذ کرے گی، شہریوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی، شہری صرف کھانا اور دوائیاں لینے کے لئے گھروں سے باہر نکل سکتے ہیں.

    اسرائیل نے گزشتہ ہفتے تمام ملک میں اسکولوں اور جامعات کی بندش کا حکم دیا تھا تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے اور ملک کے اکثر علاقوں میں اس حکم کی تعمیل کی گئی لیکن قدامت پسند یہودیوں کے علاقے ہریدی میں اب بھی کچھ تعلیمی ادارے کھلے ہوئے ہیں

    اسرائیلی ریاست کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ضروری کام کے علاوہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اپنی اقتصادی، سماجی اور دیگر سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔

  • پاکستان سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا خواہاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستان سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا خواہاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستان سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا خواہاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس جیسے چیلنجز کا آج پاکستان سمیت ساری دنیا کو سامنا ہے

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک سے رابطہ کیا۔ وزیر خارجہ نے متاثرہ ملکوں سے رابطہ کر کے کورونا وائرس سے بچاوَ کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ پاکستان نے دنیا بھر میں مہلک وبا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار بھی کیا

    ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران سے مشکلات سے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھی آگاہ کیا اور کورونا سے بچاو ے متعلق سارک سمیت مختلف وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا۔ کورونا وبا سے نبرد آزما ہونے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ پاکستان سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا خواہاں ہے

    ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ وزارت خارجہ میں کرونا کے سلسلے میں خصوصی سیل قائم ہے جو سفارت خانوں سے رابطے میں ہے، دفتر خارجہ میں چوبیس گھنٹے کی ہیلپ لائن بھی قائم کر دی گئی ہے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں ضروری سپلائی یقینی بنائے،بھارت کورونا پھیلاؤ کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون ختم کرے، مقبوضہ کشمیر میں کرونا کی صورت حال پر تشویش ہے، بھارتی حکومت تفصیلات فراہم کرے۔

  • کرونا وائرس،فضائی آپریشن،پائلٹ ایسوسی ایشن کو تحفظات، خط لکھ دیا

    کرونا وائرس،فضائی آپریشن،پائلٹ ایسوسی ایشن کو تحفظات، خط لکھ دیا

    کرونا وائرس،فضائی آپریشن،پائلٹ ایسوسی ایشن کو تحفظات، خط لکھ دیا

    پاکستان ائیرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے چیف فلائٹ آپریشن کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹس کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر چلانے اور گلگت میں فضائی سروس جاری رہے گی، اس ضمن میں پائلٹ کو کرونا وائرس کے حوالہ سے کچھ تحفظات ہیں

    پاکستان ائیرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پروازیں احتیاطی تدابیر کے بغیر چلائی جا رہی ہیں، پائلٹ کو کرونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے،کوروناوباکا پوری دنیا پرتیزی سے پھیلاؤانتہائی پریشان کن ہے ، اس ضمن میں پائلٹ مسافروں کے لئے اپنی خدمات سرانجام دینے کو تیار ہیں لیکن ضروری اقدامات کئے جائیں اور احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں.

    کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے؟

    قبل ازیں پی آئی اے نے انسان ہمدردی کی بنیادوں پر چار خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا

    پاکستان میں پھنسے وہ مسافر جوواپس اپنے گھروں کو لوٹنا چاہ رہے ہیں کیلئے خصوصی اقدام کے طور پر پی آئی اے پروازیں چلائے گی، پی آئی اے کی تین پروازیں برطانیہ اور ایک کینیڈا جائیں گی

    پی کے 781 بروز جمعہ 27 مارچ کو لاہور سے ٹورنٹو کیلئے روانہ ہوگی ،پی کے 709 بروز ہفتہ 28 مارچ اسلام آباد سے مانچسٹر روانہ ہوگی پی کے 757 بروز ہفتہ 28 مارچ اسلام آباد سے لندن جائے گی ،پی کے9791 بروز ہفتہ 28 مارچ اسلام آباد سے برمنگھم جائے

    ترجمان پی آئی اے کے مطابق تمام چار پروازیں واپس خالی آئیں گی ،ان پروازوں پر بکنگ شروع ہوگئی ہے اور پہلے آئیے کی بنیاد پر فروخت جاری ہے۔ ٹکٹوں کے حصول کیلئے پی آئی اے اور ایجنٹس کے دفاتر یا کال سینٹر سے رابطہ کریں

  • زلفی بخاری کے لئے بڑی مشکل پیدا ہونے کا امکان

    زلفی بخاری کے لئے بڑی مشکل پیدا ہونے کا امکان

    زلفی بخاری کے لئے بڑی مشکل،ایران سے لائے گئے زائرین کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے احکامات جاری کرے،ایران سے ہزاروں زائرین کوفیصل آباد اورجھنگ لایا جا رہا ہے،

    عدالت نے استفسار کیا کہ حکومت سے پوچھ لیتے ہیں تفتان سے آنیوالوں کوکہاں رکھا ہے؟،جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ قرنطینہ میں رکھنے کا مقصد ہی انہیں الگ رکھنا ہے،حکومت سے پوچھ لیتے ہیں یہ مراکزکہاں قائم ہیں؟ عدالت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پروفاق کونوٹس جاری کردیا،عدالت نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اورزلفی بخاری کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا.

    سیاسی جماعتیں بھی زلفی بخاری پر الزام عائد کر رہی تھی کہ انکے کہنے پر زائرین کو واپس لایا گیا، اس پر زلفی بخاری کہہ چکے ہیں کہ اس حوالہ سے اگر کسی قسم کی تحقیقات ہوتی ہیں تو میں حاضر ہوں گا اور جواب دوں گا.

    واضح رہے کہ ایران سے آنے والے زائرین کی وجہ سے پاکستان میں اب تک کرونا وائرس زیادہ پھیلا، یہ بات وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر سرکاری حکام بھی کر چکے ہیں، ایران سے آنے والے زائرین کو اگر روک لیا جاتا یا ان کے ٹیسٹ کئے جاتے تو شاید پاکستان میں آج یہ صورتحال نہ ہوتی، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک سے بھی افراد واپس آئے لیکن ایران سے آنے والے زائرین کی تعداد زیادہ تھی.

    پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

    بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

    لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

    کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

    کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

    پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 ہو گئی

    کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرنے کورونا سے متاثرہ افرادکے نئےاعدادوشمار جاری کردیئے،اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 25 ہوگئی،پنجاب میں کورونا وائرس سے 323،سندھ 417،خیبرپختونخوا میں 121 متاثرہ افراد ہیں،بلوچستان میں 131،گلگت بلتستان میں 81 اور آزادکشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے

    متاثرہ 21افرادصحت یاب ہوگئے ہیں،کورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہے،کورونا وائرس سے متاثرہ 5 مریض کی حالت تشویشناک ہے،

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ٹویٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 323 ہو گئی جن میں 176 زائرین بھی شامل ہیں۔ گجرات میں 21، گوجرانوالہ میں 8، جہلم میں 19، راولپنڈی 4، ملتان میں 4، فیصل آباد میں 2، منڈی بہاوالدین، نارووال، رحیم یار خان اور سرگودھا میں ایک ایک مریض میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

  • کرونا وائرس، موٹروے کے حوالہ سے کیا احکامات جاری کر دیئے گئے؟

    کرونا وائرس، موٹروے کے حوالہ سے کیا احکامات جاری کر دیئے گئے؟

    کرونا وائرس، موٹروے کے حوالہ سے کیا احکامات جاری کر دیئے گئے؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر کے طور پر موٹروے بھی بند کر دی گئی

    نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کی جانب سے کہا گیا کہ ملک بھر کی تمام موٹرویز پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے بند رہیں گی، کسی بھی گاڑی میں صرف دو افراد کو سفر کی اجازت دی جائے گی جو معقول وجہ بیان کریں گے، اس کے علاوہ موٹروے پر کسی کو سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی

    موٹروے پر مال بردار گاڑیوں ، تیل کی ترسیل والی گاڑیوں اور ضروری اشیاء خوردونوش والی گاڑیوں کو کم سے کم عملے کے ساتھ داخلہ کی اجازت ہو گی۔

    کرونا وائرس کی وجہ سے صوبوں نے لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کی گئی ہے، گاڑیوں میں صرف دو افراد کو ایمرجنسی میں سفر کی اجازت دی گئی ہے، ریلوے سروس کو بھی معطل کیا گیا ہے، پی آئی اے نے بھی فضائی آپریشن ملک بھر میں معطل کر دیا ہے، اب موٹروے کو بھی بند کر دیا گیا ہے

    پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 ہو گئی

    کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرنے کورونا سے متاثرہ افرادکے نئےاعدادوشمار جاری کردیئے،اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 25 ہوگئی،پنجاب میں کورونا وائرس سے 323،سندھ 417،خیبرپختونخوا میں 121 متاثرہ افراد ہیں،بلوچستان میں 131،گلگت بلتستان میں 81 اور آزادکشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے

    متاثرہ 21افرادصحت یاب ہوگئے ہیں،کورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہے،کورونا وائرس سے متاثرہ 5 مریض کی حالت تشویشناک ہے،

    پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

    بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

    لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

    کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

    کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ٹویٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 323 ہو گئی جن میں 176 زائرین بھی شامل ہیں۔ گجرات میں 21، گوجرانوالہ میں 8، جہلم میں 19، راولپنڈی 4، ملتان میں 4، فیصل آباد میں 2، منڈی بہاوالدین، نارووال، رحیم یار خان اور سرگودھا میں ایک ایک مریض میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

  • وزیراعظم کا آئسولیشن سنٹر کا دورہ،چیئرمین این ڈی ایم اے نے دی بریفنگ

    وزیراعظم کا آئسولیشن سنٹر کا دورہ،چیئرمین این ڈی ایم اے نے دی بریفنگ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال کی بنیاد رکھ دی

    وزیراعظم عمران خان نے کورونا آئسولیشن سنٹر کا دورہ بھی کیا اور ہسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چینی سفیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان آئسولیشن سنٹر کے مختلف حصوں میں بھی گئے، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے وزیراعظم کو بریفنگ دی، کرونا سے بچاؤ کیلئے بنایا گیا آئسولیشن سنٹر 50 بستر پرمشتمل ہے۔ آئسولیشن ہسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ ایف ڈبلیو او تعمیر کرے گا

    برطانیہ میں کرونا سے مسلمان سب سے زیادہ متاثر، جنازوں کے اجتماع پر بھی پابندی

    بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

    بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب

    کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

    پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 ہو گئی

    کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرنے کورونا سے متاثرہ افرادکے نئےاعدادوشمار جاری کردیئے،اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 25 ہوگئی،پنجاب میں کورونا وائرس سے 323،سندھ 417،خیبرپختونخوا میں 121 متاثرہ افراد ہیں،بلوچستان میں 131،گلگت بلتستان میں 81 اور آزادکشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے

    متاثرہ 21افرادصحت یاب ہوگئے ہیں،کورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہے،کورونا وائرس سے متاثرہ 5 مریض کی حالت تشویشناک ہے،

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ٹویٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 323 ہو گئی جن میں 176 زائرین بھی شامل ہیں۔ گجرات میں 21، گوجرانوالہ میں 8، جہلم میں 19، راولپنڈی 4، ملتان میں 4، فیصل آباد میں 2، منڈی بہاوالدین، نارووال، رحیم یار خان اور سرگودھا میں ایک ایک مریض میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

  • بیرون ملک سے آنیوالے شخص کی بے احتیاطی،خاندان کے 6 افراد میں کرونا کی تشخیص

    بیرون ملک سے آنیوالے شخص کی بے احتیاطی،خاندان کے 6 افراد میں کرونا کی تشخیص

    بیرون ملک سے آنیوالے شخص کی بے احتیاطی،خاندان کے 6 افراد میں کرونا کی تشخیص

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے علاقے سرائے عالمگیر میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

    سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں سمبلی میں 15 روز قبل سپین سے لوٹنے والے شخص میں کرونا وائرس کی تشٰخیص ہوئی،سپین سے واپس آنے والا شخص علاقہ بھر میں لوگوں سے ملتا رہا اور لوگ بھی اسے ملنے کے لئے آتے رہے، جب اس میں وائرس کی تصدیق ہوئی تو اسے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

    بعد ازاں اس کے خاندان کے ٹیسٹ کئے گئے تو 5 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی،جس کے بعد پاک فوج اور پولیس نے متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا ہے، کسی کو بھی اس علاقے میں آمدورفت کی اجازت نہیں،پورے گاٶں کو مکمل طور پر سیل کردیاگیا ہے

    اسسٹنٹ کمشنر نے گاؤں سیل کرنے اور کوروناکے 6مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پورے خاندان کوگجرات قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

    پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 ہو گئی

    کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرنے کورونا سے متاثرہ افرادکے نئےاعدادوشمار جاری کردیئے،اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 25 ہوگئی،پنجاب میں کورونا وائرس سے 323،سندھ 417،خیبرپختونخوا میں 121 متاثرہ افراد ہیں،بلوچستان میں 131،گلگت بلتستان میں 81 اور آزادکشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے

    متاثرہ 21افرادصحت یاب ہوگئے ہیں،کورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہے،کورونا وائرس سے متاثرہ 5 مریض کی حالت تشویشناک ہے،

    برطانیہ میں کرونا سے مسلمان سب سے زیادہ متاثر، جنازوں کے اجتماع پر بھی پابندی

    بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

    بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب

    کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ٹویٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 323 ہو گئی جن میں 176 زائرین بھی شامل ہیں۔ گجرات میں 21، گوجرانوالہ میں 8، جہلم میں 19، راولپنڈی 4، ملتان میں 4، فیصل آباد میں 2، منڈی بہاوالدین، نارووال، رحیم یار خان اور سرگودھا میں ایک ایک مریض میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

  • کرونا وائرس،سنسنی سے گریز،عوام میں امید پیدا کی جائے، پیمرا کی نئی ہدایات

    کرونا وائرس،سنسنی سے گریز،عوام میں امید پیدا کی جائے، پیمرا کی نئی ہدایات

    کرونا وائرس،سنسنی سے گریز،عوام میں امید پیدا کی جائے، پیمرا کی نئی ہدایات
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔

    پیمرا کی جانب سے جاری ہدایات مین کہا گیا ہے کہ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺑﻌﺾ ﺳﯿﮑﺸﻨﺰ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﭘﻮﺭﭨﻨﮓ ﺳﮯ ﻧﺎﻇﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮﺿﺮﻭﺭﯼ ﺧﻮﻑ ﭘﮭﯿﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﻨﮓ ﺍﻓﺮﺍﺗﻔﺮﯼ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﭙﺘﺎﻟﻮﮞ، ﺍٓﺋﺴﻮﻟﯿﺸﻦ ﻭﺍﺭﮈﺯ، ﻗﺮﻧﻄﯿﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﭘﻮﺭﭨﻨﮓ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﯾﺞ ﭨﯿﻢ ﮐﻮ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻟﮓ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ
    ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

    ﭘﯿﻤﺮﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﭙﺘﺎﻟﻮﮞ، ﺍٓﺋﺴﻮﻟﯿﺸﻦ ﻭﺍﺭﮈﺯ ﺍﻭﺭﻗﺮﻧﻄﯿﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﭘﻮﺭﭨﻨﮓ ﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮨﺎﻭٔﺳﺰ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻮﺭﯾﺞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻏﯿﺮﺿﺮﻭﺭﯼ ﺧﻮﻑ ﻧﮧ ﭘﮭﯿﻼﺋﯿﮟ۔ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮨﺎﻭٔﺳﺰ ﮐﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﺫﻣﮯ ﺩﺍﺭﯼ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺍٓﮔﮩﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﮨﮯ۔

    پیمرا نے اپنے ہدایت نامے میں مزید کہا ہے کہ کرونا سے ثابت قدمی اورنظم وضبط کے ساتھ نمٹنے کے لئے عوام میں امید کوفروغ دیاجائے۔ متاثرہ مریضوں اورزیرعلاج افراد کی خبریں دیتے ہوئے ضرورت سے زیادہ تشہیرکرنے اورسنسنی پیدا کرنے سے گریزکیاجائے۔ ناظرین میں امید پیدا کرنے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں، اداروں سمیت عالمی محققین کی طرف سے کی گئی کوششوں کو بھی اجاگر کیاجائے.

    واضح رہے کہ ملک میں کرونا کے 1102 کیسز سامنے آ چکے ہیں، جبکہ 8 اموات ہو چکی ہیں، کرونا کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    کرونا وائرس،کھانسی ہونے پر ہوٹل میں داخلے پر پابندی،قیدیوں کے لئے بھی ایڈوائیزری جاری

    کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

    کرونا وائرس، مولانا بھی میدان میں آگئے، اینٹی کرونا سیل قائم،کریں گے گلاب کے پھول تقسیم

  • کرونا وائرس، امریکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج منظور، امریکی فوج پر بڑی پابندی عائد

    کرونا وائرس، امریکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج منظور، امریکی فوج پر بڑی پابندی عائد

    کرونا وائرس، امریکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج منظور، امریکی فوج پر بڑی پابندی عائد

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج منظور کر لیا گیا، امریکی سینیٹ نے دو ہزار ارب ڈالر کی منظوری دے گی

    امریکی سینیٹ میں سینیٹرز نے مباحثے کے بعد 2 ہزار ارب ڈالر کی منظوری دی، بل کی حمایت میں 96 اور مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ بل اب ایوان نمائندگان میں بھیجا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر بل پر دستخط کر دیں گے۔

    معاشی پیکج کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد، ہسپتالوں اور تباہ شدہ معیشت کی بحالی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ بل کی منظوری کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

    کرونا وائرس امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے،امریکا میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1,032 ہو گئی ہے، مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 68,489 ہو گئی۔ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ 285 ہلاکتیں نیویارک میں ہوئیں، امریکا نے خراب ہوتی صورت حال کے پیش نظر دنیا بھر میں اپنی افواج کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا تھا کہ یہ پابندی 60 روز کے لیے لگائی گئی ہے۔

    امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ کہ دنیا میں موجود فوجی 60 روز کے لیے موجودہ مقامات پر رہیں گے اس پابندی کا اطلاق 90 ہزار امریکی فوجیوں پر ہوگا، دنیا بھر میں موجود امریکی فوجیوں کی واپسی بھی مؤخر کر دی گئی ہے۔

    چین سے پھیلنے والے خطرناک وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں، دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار 291 ہوگئی، جب کہ اب تک 471,363 افراد وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ 114، 642 افراد مہلک وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں.

    چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آئی جبکہ 67 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، امریکا میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 1032 ہوگئی جبکہ وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ کرونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی ہوئیں جہاں اب تک ساڑھے 7 ہزار افراد زندگی کی بازی ہار چکی ہے جبکہ مریضوں کی تعداد 74 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

    بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

    لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

    کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

    کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

    ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

    جنوبی کوریا میں ہلاکتیں 131، سوئیڈن میں 62 اور برازیل میں مہلک وائرس کے باعث اب تک 59 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، بھارت میں 11 پاکستان میں 8، افغانستان میں ایک ہلاکت ہو چکی ہے،تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے مزید 111 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں،تھائی لینڈ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 45 ہو گئی،

    کرونا وائرس، ٹرمپ کی بتائی گئی دوا سے ہوئی ایک امریکی کی موت

  • کرونا وائرس، اسلام آباد ،پنڈی میں مکمل لاک ڈاؤن کا امکان

    کرونا وائرس، اسلام آباد ،پنڈی میں مکمل لاک ڈاؤن کا امکان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جڑواں شہروں کو مکمل لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے

    انتہائی باوثوق حکومتی ذرائع سے خبر ملی ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کرونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر کسی بھی وقت سیل/مکمل طور پر لاک ڈاون کئے سکتے ہیں- اور اعلان جلد متوقع ہے تمام لوگ اپنی نقل و حرکت اسی حساب سے پلان کریں.

    اسلام آباد میں‌کرونا وائرس کے 25 کیسز سامنے آ چکے ہیں، بارہ کہو کی ایک یونین کونسل کو گزشتہ روز سیل کیا گیا تھا، آج بھی اسلام آباد می‌ں تبلیغی اجتماع سے واپس آنے والے ایک شخص میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے، راولپنڈی میں بھی کرونا سے ایک ہلاکت ہو چکی ہے

    اسلام آباد میں جزوی لاک‌ ڈاؤن تو کیا گیا ہے تا ہم جڑواں شہروں میں شہری گھروں میں نہیں رہ رہے، حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے اور کرونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جڑواں شہروں کو کسی بھی وقت سیل کیے جانے کا امکان ہے، اس دوران دونوں شہروں میں آمدورفت مکمل طور پر بند ہو گی.

    فیض آباد کے مقام پر پولیس اور پاک فوج کی بھاری نفری تعینات ہے، اسلام آباد کی مارکیٹس بند ہیں،تعلیمی ادارے بھی بند ہیں. فیض آباد میں تمام لاری اڈے ، ہوٹلز بند کروا دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے تمام سرگرمیاں ٹھپ ہو چکی ہیں،غیر متعلقہ افراد کو فوری فیض آباد کے علاقےسے باہر نکلنے کا حکم دے دیا گیا ہے