رپوٹ(کاشف تنویر)
پھالیہ میں مکان کی چھت گرنے سے مدرس کی اہلیہ اور چار بچے جاں بحق ۔ ریسکیو ٹیم نے لاشیں ملبے سے نکال لیں ۔
منڈی بہاؤالدین:
پھالیہ میں نجی درس سے ملحقہ مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور پانچ بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پھالیہ کے رہائیشی قاری محمد اسلم نمازِ فجر پڑھنے کیلئے نکلے کہ کمرے کی چھت گر گئی جس کے باعث کمرے میں سوئے ہوئے 8سالہ صارم معاویہ ، 5 سالہ عاتکہ عافیہ ، 3سالہ محمد عمر ، دو سالہ محمد حاشر اور انکی والدہ 33 سالہ رقیہ بی بی جاں بحق ہو گئے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پھالیہ پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے لاشوں کو ملبے سے نکال کر انکے آبائی گاوں رگھ روانہ کر دیا ہے ۔
Category: جرائم و حادثات
-

مکان کی چھت گرنے سے مدرس کی اہلیہ اور چار بچے جاں بحق
-

سوشل میڈیا پر مخالف مسلک کو افراد کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ کی نستہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل اشتعال انگیزو نفرت آمیز ویڈیو نشر ہونے کے فوری بعد ملزم عمران کوگزشتہ رات گرفتار کرلیا تھا۔جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دوسرا ملزم شیر ولی کو بھی گرفتار کر لیا
ڈی ایس پی سرڈھیری محمد ریاض خان کے مطابق ملزمان نے ویڈیو میں نستہ کے ایک مسلک کے افراد کوقتل کرنیکی دھمکیاں دے رہے تھے۔۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی
پولیس کے مطابق نستہ کے رہائشی عمران ولد مثل خان اور شیر ولی ولد جانس خان نے سوشل میڈیا پر بامسلح دونوں ہاتھوں میں ایس ایم جی پکڑے ہوئے بیان جاری کیا۔ جس میں ملزمان نستہ میں ایک مسلک کے افراد کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے۔ملزمان نے دعوی کیا تھا کہ اگر ہم نے ان لوگوں کو مسجد کے اندر دیکھا تو خدا قسم میں ان لوگوں کو قتل کرکے نشانہ عبرت بنا دونگا اور ان کا جڑ سے خاتمہ کرونگا۔
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
فرقوں کے درمیان شر پسندی اور اشتعال آنگیز و نفرت آمیز ویڈیو پر ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرڈھیری محمد ریاض خان کو ملزم کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کئے۔ حسب اطلاع پرایس ایچ او تھانہ نستہ بہرمند شاہ خان نے اپنے پورے خبری نیٹ ورک کو الرٹ کر رکھتے ہوئے خفیہ اطلاع ملنے پر ملزم عمران کو گزشتہ رات گرفتار کیا جبکہ واقعات میں ملوث دوسرا ملزم شیر ولی کو بھی پولیس نے گرفتار کیا۔
مزید تفتیش کے لئے ملزم کوتھانہ نستہ منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔اس کے علاوہ ویڈیو میں نظر انے والا تیسرا ملزم جوکہ عدم گرفتار ہے ان کے خلاف بھی کاروائی جاری ہے۔
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
-

میرے اغواء کا مقدمہ کیوں کروایا بیوی نے شوہرکو قتل کردیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
میرے اغواء کا مقدمہ کیوں کروایا بیوی نے شوہرکو قتل کردیا، پولیس کے مطابق تین ماہ قبل شہباز نے شازیہ کے گھر سے جانے پہ اس کے آشناء پہ اغواء کا مقدمہ کرایاتھا۔ جس پر بیوی نے شوہرکو نیند کی گولیاں دیں اور گلہ دباکرمارڈالا۔
پولیس کے مطابق تفتیش میں ملزمہ سعدیہ نے اقرارجرم کرلیا،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ہے، دوسری جانب نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے.
پولیس کے مطابق بیوی نے شوہر کو ایک مقدمہ میں اسکا نام دینے کی وجہ سے قتل کیا ہے،
پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی
ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار
کمسن بچی کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
-

بارش کے بعد چھتیں گرنے کے واقعات، پنجاب میں 13 افراد چل بسے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، مختلف شہروں میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 13 افراد جان کی بازی ہار گئے
پنجاب کے شہروں لاہور، شیخوپورہ،کلر کہار پھالیہ اور چنیوٹ میں چھتیں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں،پھالیہ میں مدرسے کی چھت گرنے سے والدہ سمیت چار بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پنجاب کے ضلع شیخو پورہ کے گاؤں ملیاں کلاں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک خاتون اور کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔ چنیوٹ میں بھی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں
پنجاب کے ضلع چکوال کی تحصیل کلر کہا کے موضع بھال میں بارش کے باعث چھت گر گئی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار ساتھ والے گھر پر گر گئی، ملبے تلے دب کر بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی
ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار
کمسن بچی کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ہربنس پورہ میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار کئی جانیں لے گئیں، قریبی خستہ حال مکان پر آگری، ملبے تلے دب کر کئی افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کیں، تین گھنٹے کی تگ و دو کے بعد زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
لاہور میں بارش،تاحال گلیوں میں تالاب کا منظر،شہری بزدار سرکار کی جانب سے میٹرو کشتی کے منتظر
فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں بارش کے باعث چھت کا ملبہ گرنے سے 70سالہ خاتون زخمی ہو گئی ہے جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،
لاہور میں بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں،کئی علاقوں میں بجلی بند
-

اسلام آباد میں پولیس مقابلے کے بعد چار ڈاکو گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے تھانہ نون کے حدود میں پولیس مقابلہ کے بعد چار ڈاکو گرفتار کر لئے گئے اور ان سے بھاری اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا گیا
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق سی آئی اے پولیس کو اطلاع ملی کہ گاڑی میں اسلحہ سے لیس ملزمان راولپنڈی سے اسلام آباد کی طرف آرہے ہیں۔اس اطلاع پر ایس پی انوسٹی گیشن نے ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیر نگرانی فوری پولیس ٹیم تشکیل دی۔
پولیس ٹیم نے موٹروے چوک میں ناکہ لگا کر چیکنگ شروع کردی۔ گاڑی میں سوار ملزمان نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کی تعاقب کرنے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی ،پولیس نے نہایت حکمت عملی سے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ملزم گاڑی لے کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے
گرفتار ملزمان میں مصطفی عرف فرید،ایمل خان،ذبیح اللہ اور یاسین عرف طارق شامل ہیں،ملزمان سے ایک کلاشنکوف،تین پسٹلز اور دو ہینڈ گرنیڈز برآمد کرلئے گئے،ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران پولیس لائن ناکہ پر ٹریفک کےسب انسپکٹر اسلم گل کو شہید کرنے کا انکشاف کیا ہے
پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی
ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار
کمسن بچی کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزمان نے مختلف علاقوں میں ڈکیتیوں کا بھی انکشاف کیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے سی آئی اے پولیس ٹیم کی بہترین کارکردگی پر شاباش دی ہے
-

سیالکوٹ،گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی،ریپ کےبعد قتل کیا گیا
سیالکوٹ: گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی،ریپ کےبعد قتل کیا گیا ۔اطلاعات کے مطابق پولیس نے بچی سے زیادتی اورقتل کے شبے میں ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔
ٹیوشن کے لئے گھر سے نکلی سات سالہ بچی واپس نہ لوٹی مگر ایک دن بعد محلے کے خالی گھر سے لاش برآمد ہوئی۔ قتل کا یہ واقعہ سیالکوٹ کے علاقے گھوئنکی میں پیش آیا۔
https://twitter.com/SaadMaqsood2/status/1296071310049783813
بچی کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ روز تھانہ موترہ میں درج کیا گیا تھا۔ بچی کے والد نے بتایا کہ میری بیوی پریشان تھی۔ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی تلاش کی۔ پھر پولیس سے رابطہ کیا اس نے رات کو گھر گھر تلاشی لی۔ ایک گھر سے بچی مردہ حالت میں ملی۔ ہمیں انصاف چاہیے۔ والدہ کا کہنا ہے کہ حکومت ہمیں انصاف دلائے۔
پولیس نے بچی سے زیادتی اور قتل کے شبے میں ایک لڑکے کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی جبکہ وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیکر رپورٹ طلب کر لی ہے۔
-

بھائیوں کی رنجش اور صدمے سے تنگ آکر سب کو قتل کیا:بیوی، بچوں، پوتے اور پوتیوں کو قتل کرنے والے کا اعترافی بیان
سکھر : بھائیوں کی رنجش اور صدمے سے تنگ آکر سب کو قتل کیا:بیوی، بچوں، پوتے اور پوتیوں کو قتل کرنے والے کا اعترافی بیان ،اطلاعات کے مطابق خاندان کے گیارہ افراد کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ بھائیوں کی رنجش اور صدمے سے تنگ آکر سب کو قتل کیا۔
تفصیلات کے مطابق سکھر کی تحصیل پنو عاقل میں 11 افراد کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ڈیڑھ سال سے لیکر بڑی عمر کے افراد کو قتل درد ناک طریقے سے قتل کیا گیا تھا۔
پولیس نے لرزہ خیز قتل پر کارروائی کرتے ہوئے 60 سالہ ملزم کو گھوٹکی سے گرفتار کیا تھا، بیوی، بچوں، پوتے اور پوتیوں کو قتل کرنے والے عبدالوہاب نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ بھائیوں کی رنجش اور صدمے سے تنگ آکر سب کو قتل کیا۔
ملزم نے کہا کہ تیزدھار چھری کے وار سے بیوی اور بچوں سمیت دیگر افراد کو قتل کیا۔سندھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اور اس کے چار بیٹوں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
خیال رہے کہ کچھ دیر قبل ڈی آئی جی فدا حسین نے کہا تھا کہ ملزم کا دماغی توازن درست نہیں ہے، ملزم مینٹل اسپتال میں ریر علاج رہا ہے اور اس قبل اپنے بھائی کو بھی قتل کرچکا ہے۔
-

تھانہ سٹی میں چار چار فٹ تک پانی داخل ہوگیا
رپوٹ(کاشف تنویر)
تھانہ سٹی منڈی بہاؤالدین کی بلڈنگ میں چار چار فٹ تک پانی داخل ہوگیا تھانہ کے تمام معاملات رک گئے گئے کاغذی ریکارڈ خراب ہونے کا خطرہ حوالات میں بند ملزمان کی نگرانی کرنا مشکل ترین ہو گیا مکمل سسٹم بند شارٹ سرکٹ کا خطرہ بلد یہ حکام فوری نوٹس لیں -
سی ٹی ڈی کی کاروائی،دہشت گردی کے انٹرنیشنل نیٹ ورک سے منسلک کالعدم جماعت کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی کاروائی،دہشت گردی کے انٹرنیشنل نیٹ ورک سے منسلک کالعدم جماعت کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس ادارے کی اطلاع پر ٹارگٹ کلنگ ورکنگ گروپ انوسٹی گیشن. سی ٹی ڈی کی کاروائی،شہر قائد کراچی سے دہشت گردی کے انٹرنیشنل نیٹ ورک سے منسلک کالعدم جماعت کا خطرناک دہشت گرد گرفتارکر لیا گیا
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق SSP انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی نے دہشت گردی ،اور دیگر سنگین نوعیت کی وارداتوں میں ملوث کالعدم جماعتوں کے خلاف کاروائی اور انکے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انچارج ٹارگٹ کلنگ ورکنگ گروپ سی ٹی ڈی علی رضا کی سربراہی میں خصوصی پولیس کی ٹیمیں تشکیل دیں ان ٹیموں نے حساس ادارے کی انٹیلجنس اطلاع پر کراچی کے علاقے ڈسٹرکٹ ایسٹ کی حدود میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے، خطرناک دہشت گرد نثار علی عرف شاہ جی کو گرفتار کر لیا ہے
ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 01عدد کلاشنکوف بمعہ لوڈ میگزین ، 01 عدد ریپیٹر رائفل ، 01 عدد ہینڈ گرنیڈ ، متعدد اقسام کی گولیاں برآمد ہوئی ہیں،گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے، جوکہ گزشتہ کئی سالوں سے مقامی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے نیٹ ورک سے منسلک ہے، اور اپنے نیٹ ورک کو کامیابی کے ساتھ چلا رہا تھا ،
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق اس دوران ملزم نے متعدد افراد کی برین واشنگ کر کے انکو دہشت گردی کی ٹریننگ کے لیئے بیرون ملک بھیجا اور ان افراد کی مالی معاونت بھی کرنے میں ملوث رہا ہے، حالیہ دنوں میں ملزم دہشت گردی کی وارداتوں کے لیئے ایک نیا گروپ تشکیل دے رہا تھا، جس سے آنے والے دنوں میں دہشت گردی کی کاروائیاں کروائی جاتیں، مگر بروقت اطلاع پر گرفتار ہوگیا۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق بالا ملزم انتہائی شاطر اور چالاک ہے، دہشت گرد نیٹ ورک چلانے کا ماہر ہے، جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے اور مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے.ملزم کے نیٹ ورک میں شامل اسکے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیےCTD کی پولیس ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں ہیں جن کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے۔
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،افغانستان سے تربیت لینے والے دو دہشت گرد ہلاک

-

منگووال کے نزدیک ایک کار درخت سے ٹکراگئی
بریکنگ نیوز افسوسناک حادثہ
رپورٹ (کاشف تنویر) ابھی کچھ دیر پہلے منگووال کے نزدیک ایک کار درخت سے ٹکرانے کی وجہ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے. بتایا جا رہا ہے کہ کار منڈی بہاؤالدین کی طرف سے گجرات کی طرف جا رہی تھی.