Baaghi TV

Category: اہم خبریں

  • مریم نواز کی دوغلی پالیسی سامنے آنے پر شہباز شریف بھی حیران ہو گئے

    مریم نواز کی دوغلی پالیسی سامنے آنے پر شہباز شریف بھی حیران ہو گئے

    مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا بھی کشمیر کے حوالہ سے دوہرا معیار سامنے آ گیا

    یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اگلے 72 گھنٹے اہم، اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کر دی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا آج سرگودھا میں پروگرام ہے ، مریم نواز کے کل کہا تھا کہ وہ سرگوھا کے پروگرام کو کشمیر کے نام پر کرتی ہیں، مریم نواز نے کشمیر کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان پر بھی شدید تنقید کی ہے.

    کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا

    مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

    دوسری جانب مریم نواز کا دوہرا معیار سامنے آ گیا، مریم نواز پروگرام کشمیر کے نام کر رہی ہیں لیکن ان کا سرگودھا میں پروگرام ابو بچاؤ پروگرام ہو گا، مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے لئے تو مظاہرے کر رہی ہیں لیکن کشمیر کی جیلوں میں قید یاسین ملک، سیدہ آسیہ اندرابی جیلوں میں قید ہیں، سید علی گیلانی گھر میں نظر بند ہیں ان کے لئے تو کبھی مریم نواز نے ریلی نہیں نکالی اور کبھی ٹویٹ نہیں کی.

    71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ

    حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

    نواز شریف کو دل کا چار بار دورہ پڑ جاتا ہے ،اس بات کا انکشاف مریم نواز دورہ پڑنے کے ایک سال بعد کرتی ہیں دوسری جانب حریت رہنما یاسین ملک کی زندگی خطرے میں ہے، جیلوں میں انہیں علاج کی سہولتیں نہیں دی جار ہیں، عدالتی حکم کے باوجود بھارت سرکار ان کا علاج نہیں کروا رہی، یاسین ملک کی اہلیہ پاکستان اور عالمی دنیا سے اپیل کر چکی ہے کہ وہ یاسین ملک کی زندگی بچانے کے لئے کردار ادا کریں.

    کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

    مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

    کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی

    کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں

    مشعال ملک کی جانب سے بار بار یاسین ملک کی زندگی بچانے کی اپیل ہوتی رہی لیکن مریم نواز اپنے ابو بچاؤ مہم میں مصروف ہیں وہ نواز شریف کو جیل سے نکلوانا چاہتی ہیں، نواز شریف کا علاج کروانا چاہتی ہیں، نواز شریف کے لئے سب کچھ کرنا چاہتی ہیں لیکن کشمیر کی جیلوں میں قید اسیروں کی رہائی کے لئے ، ان کے علاج معالجہ کے لئے ایک ٹویٹ بھی مریم نواز نے نہیں کی.

  • یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اگلے 72 گھنٹے اہم، اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کر دی

    یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اگلے 72 گھنٹے اہم، اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کر دی

    بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی زندگی خطرے میں ، اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم، جیل کے ڈاکٹرز یاسین ملک کا علاج نہیں کر رہے

    کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار نے یاسین ملک کو گرفتار کر رکھا ہے وہ تہاڑ جیل میں قید ہیں ان کی طبیعت کی ناسازی کے حوالہ سے یاسین ملک کی ہمشیرہ اور والدہ نے سرینگر میں پریس کانفرنس کی تھی اس کے بعد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے.

    مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

    71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ

    حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

    باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق یاسین ملک کی زندگی تہاڑ جیل میں خطرے میں ہے ، جیل کے ڈاکٹر یاسین ملک کا علاج نہیں کر رہے ، یاسین ملک کی طبیعت بگڑتی جا رہی ہے، ان کی زندگی کے حوالہ سے اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، بھارت عدالتی حکم کے باوجود یاسین ملک کو طبی سہولیات نہیں دے ریا، یاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باوجود انہیں ہسپتال منتقل نہیں کیا جا رہا.

    کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

    یاسین ملک کی گزشتہ روز باغی ٹی وی نے تازہ ترین تصاویر بھی شائع کی تھیں جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی تازہ ترین تصاویر تہاڑ جیل کے پنجرہ نما بیرک کی ہیں جہاں انہیں‌ سخت تشویشناک حال میں باہر نکال کر صوفے پہ لٹایا گیا ہے، یاسین ملک کی صحت انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے ان کے اہلخانہ شدید پریشان ہیں

    مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر

    بھارت سرکار نہ تو یاسین ملک سے ان کی اہلیہ کو ملنے دیتی ہے اور نہ ہی یاسن ملک کا علاج کرواتی ہے. یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کونسل کارکن ہے یاسین ملک کا کیس یو این میں لے کرجائے .

    یاسین ملک کی صحت پر مشعال ملک کا ایک بار پھر تشویش کا اظہار

    مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ ان کے شوہر یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، وہ شدید بیمار ہیں ،یاسین ملک کمر کےمہروں میں تکلیف کے باعث چل نہیں سکتے ، انتہائی علیل ہونے کے باوجود انہیں ہسپتال میں داخل نہیں کرایا جارہا۔

    مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

    دوسری جانب حریت رہنما میر واعظ نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ دہلی کے تہاڑ جیل میں محبوس مزاحمتی رہنما محمد یاسین ملک کی بگڑتی صحت ہم سب کے لیے فکر و تشویش کا باعث ہے. حکومت کی ذمہ داری ہے کہ محبوس قائد کو فوراً مناسب طبی سہولیات فراہم کرے اور انکی اور دیگر حریت رہنماؤں اور نوجوانوں کی انتقام گیری پر مبنی غیرقانونی حراست ختم کرے.

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج

    واضح رہے کہ یاسین ملک کو 22 فروری کو گرفتار کر کے پولیس تھانہ کوٹھی باغ میں بند کردیا گیاتھا۔ بعد ازاں 7 مارچ کو انہیں کوٹ بلوال جیل جموں اور 9 اپریل کو تہاڑ جیل دلی منتقل کیا گیا۔ بھارتی حکومت نے ان کی جماعت جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی عائد کی ہے.

    کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی

    کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں

  • کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا

    کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا

    بھارت سرکار کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد اب ضروری ہو گیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر حافظ محمد سعید کو رہا کرے، اس سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوں گے. بھارتی دباؤ اب حکومت پاکستان ترک کرے اور حافظ محمد سعید اور ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کو رہا کیا جانا چاہئے، کشمیر پر سیاسی بیانات سے اب کام نہیں چلے گا، سات دہائیوں سے سیاسی بیانات کشمیری و پاکستانی قوم سن رہی ہے، اب پاکستان بھی خواب غفلت سے جاگے .

    مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

    71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ

    حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قیام پاکستان سے قبل کشمیریوں نے جولائی 1947 میں الحاق پاکستان کا اعلان کر دیا تھا ،14 اگست 1947 کو جب پاکستان بنا تو اس کے بعد بھارت نے کشمیر پر شب خون مارا اور اپنی فوج بھیج دی، بھارت نے بزور بندوق کشمیر پر اپنا قبضہ جمایا، پاکستان کی جانب سے اسوقت جب مجاہدین کشمیر میں گئے تو بھارت اقوام متحدہ میں گیا .اقوام متحدہ کی کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کی قرارداد پاس ہوئی جس کو پاکستان نے تسلیم کیا،لیکن بھارت سات دہائیاں گزر گئیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے.

    کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

    بھارت نے نہ صرف کشمیر پر فوجی قبضہ جمایا بلکہ پاکستان میں دہشت گردی و تخریب کاری کی وارداتیں دیں، اس ضمن میں بھارت نے اپنے جاسوس پاکستان بھیجے جو پکڑے گئے اور انہوں نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کا اعتراف بھی کیا، بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو اس کا واضح ثبوت ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی کلبھوشن کو جاسوس تسلیم کیا ہے. اس سے قبل سربجیت سنگھ، کشمیر سنگھ،رویندر کوشک، شیخ تمیم ،رام راج،سرجیت سنگھ ،گربخش رام،ونود سانھی سمیت متعدد جاسوس پکڑے گئے جنہیں بھارت نے پاکستان بھیجا، ان کو پاکستان کی عدالتوں نے سزائیں بھی سنائیں .

    مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر

    بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سات دہائیاں گزر جانے کے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں دیا،بلکہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کچلنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن بھارت کو ہر محاذ پر ناکامی ہوئی، کشمیریوں کی ہر آنے والی نسل بھارتی فوج کے خلاف پتھر اٹھا کر کھڑی ہو جاتی ہے، ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو بھارت شہید کر چکا اس کے باوجود کشمیری میدان میں ہیں

    مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

    دوسری جانب بھارت نے پاکستان کو میدان جنگ بنایا ، پاکستان میں دہشت گرد بھیجے اور قائداعظم کے پاکستان کو لہو لہو کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، بھارت نے بلوچستان اور گلگت بلتستان میں علیحدگی کی تحریکیں بھی چلانے کی کوشش کی جسے پاک فوج نے ناکام بنایا، پاکستان میں ہونے والی ہر دہشت گردی کے واقعہ میں بھارت کا نام آیا لیکن ہماری حکومتیں بھارت کا نام لیتے ہوئے شرماتی رہیں.

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج

    بھارت ایک طرف کشمیر میں کشمیریوں کا قتل عام کرتا رہا، دوسری جانب پاکستان میں دہشت گردی اور پھر الٹاچور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق بھارت نے عالمی دنیا کے سامنے واوایلا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،بھارت نے پاکستان پر الزامات لگائے کہ وہ کشمیر میں جاری تحریک کی سر پرستی کر رہا ہے، بھارت نے پاکستان کی تنظیم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پر الزامات لگائے جس پر پاکستان نے کئی بار دباؤ میں آکر انہیں گرفتار یا نظر بند کیا، پاکستان کی عدالتوں نے حافظ محمد سعید کو رہائی دی ، بھارت کے دباؤ کے بعد اب بھی پاکستان نے حافظ محمد سعید کو گرفتار کیا ہوا ہے، حافظ محمد سعید کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے درج کئے گئے. ان کی جماعت جس نے ہمیشہ فلاحی کام کیا اس کو کالعدم قرار دے دیا گیا،

    کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی

    پاکستان نے بھارت کی ہر بات مان لی ، اقوام متحدہ کی قراردادوں کو بھی مانا، بھارت کے الزامات پر حافظ محمد سعید کو بھی گرفتار کیا، عالمی عدالت انصاف میں بھی بھارت کلبھوشن کے مسئلہ پر گیا تو پاکستان نے کیس لڑا پاکستان نے پر جگہ قانون کی پاسداری کی دوسری جانب بھارت نے ہمیشہ ہٹ دھرمی دکھائی اور کل بھی بھارت نے مزید ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر لی، مودی سرکار نے راجیہ سبھا سے بل پیش ہونے کے بعد صدر سے بھی منظور کروا لیا.

    لیکن……بھارت کیا جانے…..کہ….پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے…

    انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کشمیریوں کی مدد کے لئے جانے والے مجاہدین کو اب قانونی طور پر کوئی نہیں روک سکتا، پاکستان نے بھارتی دباؤ پر پہلے کشمیری تنظیموں پر پابندی لگائی اور انہیں گرفتار کیا لیکن اب بھارت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے، بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی ہے اس لئے اب بھارت کشمیر میں دراندازی کو نہیں روک سکتا. بلکہ پاکستان کو بھی نہیں کہہ سکتا جس طرح وہ ماضی میں دباؤ ڈالتا تھا.

    یاسین ملک کی صحت پر مشعال ملک کا ایک بار پھر تشویش کا اظہار

    بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پاکستان پر اب بھارت بھی بھی دباؤ نہیں ڈال سکتا کہ وہ مجاہدین کو کشمیر نہ بھیجے کیونکہ جب انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو ان کی مدد کرنے والے فریڈم فائیٹر ہوتے ہیں اور مظلوموں کی مدد کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، اس ضمن میں پاکستان جس نے ہمیشہ قوانین کی پاسداری کی اس کو بھی سوچنا چاہئے بلکہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے حافظ محمد سعید کو رہا کرنا چاہئے، حافظ محمد سعید کی رہائی کشمیریوں کے لئے پیغام ہو گی کہ پاکستان واقعی ان کے ساتھ ہے.

    کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں

    مقبوضہ جموں کشمیر پہلے بھارت کی ریاست تھی اب ختم ہو چکی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کشمیریوں کی مدد کے لئے دنیا بھر سے کوئی جانا چاہے تو اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا بلکہ اگر کوئی روکے تو اسے عدالت میں چینلج کیا جا سکتا ہے .

  • مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

    مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

    کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، مودی سرکار نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی، فلم ابھی شروع ہوئی، پاکستان کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے حافظ محمد سعید کو فوری رہا کرنا چاہئے. اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت بری طرح پھنس گیا، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کشمیریوں کی مدد کو جانے والوں کو اب کوئی عدالت بھی نہیں روک سکتی.

    71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ

    حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قیام پاکستان سے قبل کشمیریوں نے جولائی 1947 میں الحاق پاکستان کا اعلان کر دیا تھا ،14 اگست 1947 کو جب پاکستان بنا تو اس کے بعد بھارت نے کشمیر پر شب خون مارا اور اپنی فوج بھیج دی، بھارت نے بزور بندوق کشمیر پر اپنا قبضہ جمایا، پاکستان کی جانب سے اسوقت جب مجاہدین کشمیر میں گئے تو بھارت اقوام متحدہ میں گیا .اقوام متحدہ کی کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کی قرارداد پاس ہوئی جس کو پاکستان نے تسلیم کیا،لیکن بھارت سات دہائیاں گزر گئیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے.

    کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

    بھارت نے نہ صرف کشمیر پر فوجی قبضہ جمایا بلکہ پاکستان میں دہشت گردی و تخریب کاری کی وارداتیں دیں، اس ضمن میں بھارت نے اپنے جاسوس پاکستان بھیجے جو پکڑے گئے اور انہوں نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کا اعتراف بھی کیا، بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو اس کا واضح ثبوت ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی کلبھوشن کو جاسوس تسلیم کیا ہے. اس سے قبل سربجیت سنگھ، کشمیر سنگھ،رویندر کوشک، شیخ تمیم ،رام راج،سرجیت سنگھ ،گربخش رام،ونود سانھی سمیت متعدد جاسوس پکڑے گئے جنہیں بھارت نے پاکستان بھیجا، ان کو پاکستان کی عدالتوں نے سزائیں بھی سنائیں .

    مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر

    بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سات دہائیاں گزر جانے کے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں دیا،بلکہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کچلنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن بھارت کو ہر محاذ پر ناکامی ہوئی، کشمیریوں کی ہر آنے والی نسل بھارتی فوج کے خلاف پتھر اٹھا کر کھڑی ہو جاتی ہے، ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو بھارت شہید کر چکا اس کے باوجود کشمیری میدان میں ہیں

    مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

    دوسری جانب بھارت نے پاکستان کو میدان جنگ بنایا ، پاکستان میں دہشت گرد بھیجے اور قائداعظم کے پاکستان کو لہو لہو کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، بھارت نے بلوچستان اور گلگت بلتستان میں علیحدگی کی تحریکیں بھی چلانے کی کوشش کی جسے پاک فوج نے ناکام بنایا، پاکستان میں ہونے والی ہر دہشت گردی کے واقعہ میں بھارت کا نام آیا لیکن ہماری حکومتیں بھارت کا نام لیتے ہوئے شرماتی رہیں.

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج

    بھارت ایک طرف کشمیر میں کشمیریوں کا قتل عام کرتا رہا، دوسری جانب پاکستان میں دہشت گردی اور پھر الٹاچور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق بھارت نے عالمی دنیا کے سامنے واوایلا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،بھارت نے پاکستان پر الزامات لگائے کہ وہ کشمیر میں جاری تحریک کی سر پرستی کر رہا ہے، بھارت نے پاکستان کی تنظیم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پر الزامات لگائے جس پر پاکستان نے کئی بار دباؤ میں آکر انہیں گرفتار یا نظر بند کیا، پاکستان کی عدالتوں نے حافظ محمد سعید کو رہائی دی ، بھارت کے دباؤ کے بعد اب بھی پاکستان نے حافظ محمد سعید کو گرفتار کیا ہوا ہے، حافظ محمد سعید کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے درج کئے گئے. ان کی جماعت جس نے ہمیشہ فلاحی کام کیا اس کو کالعدم قرار دے دیا گیا،

    کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی

    پاکستان نے بھارت کی ہر بات مان لی ، اقوام متحدہ کی قراردادوں کو بھی مانا، بھارت کے الزامات پر حافظ محمد سعید کو بھی گرفتار کیا، عالمی عدالت انصاف میں بھی بھارت کلبھوشن کے مسئلہ پر گیا تو پاکستان نے کیس لڑا پاکستان نے پر جگہ قانون کی پاسداری کی دوسری جانب بھارت نے ہمیشہ ہٹ دھرمی دکھائی اور کل بھی بھارت نے مزید ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر لی، مودی سرکار نے راجیہ سبھا سے بل پیش ہونے کے بعد صدر سے بھی منظور کروا لیا.

    لیکن……بھارت کیا جانے…..کہ….پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے…

    انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کشمیریوں کی مدد کے لئے جانے والے مجاہدین کو اب قانونی طور پر کوئی نہیں روک سکتا، پاکستان نے بھارتی دباؤ پر پہلے کشمیری تنظیموں پر پابندی لگائی اور انہیں گرفتار کیا لیکن اب بھارت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے، بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی ہے اس لئے اب بھارت کشمیر میں دراندازی کو نہیں روک سکتا. بلکہ پاکستان کو بھی نہیں کہہ سکتا جس طرح وہ ماضی میں دباؤ ڈالتا تھا.

    یاسین ملک کی صحت پر مشعال ملک کا ایک بار پھر تشویش کا اظہار

    بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پاکستان پر اب بھارت بھی بھی دباؤ نہیں ڈال سکتا کہ وہ مجاہدین کو کشمیر نہ بھیجے کیونکہ جب انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو ان کی مدد کرنے والے فریڈم فائیٹر ہوتے ہیں اور مظلوموں کی مدد کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، اس ضمن میں پاکستان جس نے ہمیشہ قوانین کی پاسداری کی اس کو بھی سوچنا چاہئے بلکہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے حافظ محمد سعید کو رہا کرنا چاہئے، حافظ محمد سعید کی رہائی کشمیریوں کے لئے پیغام ہو گی کہ پاکستان واقعی ان کے ساتھ ہے.

    کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں

    مقبوضہ جموں کشمیر پہلے بھارت کی ریاست تھی اب ختم ہو چکی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کشمیریوں کی مدد کے لئے دنیا بھر سے کوئی جانا چاہے تو اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا بلکہ اگر کوئی روکے تو اسے عدالت میں چینلج کیا جا سکتا ہے .

  • 71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ

    71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ

    مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کے بعد پاکستان کے وزیر شاہ محمود قریشی کے دورہ حج پر شدید تنقید کی جا رہی ہے، قریشی جانتے تھے بھارت یہ کرنے والا ہے ،پھر وہ حج پر کیوں گئے؟ شہریوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شاہ محمود قریشی سے استعفیٰ طلب کریں .71 سے بڑا سانحہ ہوا اور ہمارے وزیر خارجہ ہی ملک میں موجود نہیں.

    حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار نے گزشتہ روز راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا بل پیش کیا،جو راجیہ سبھا سے منظور ہوا بعد ازاں بھارتی صدر نے اس پر دستخط کر دئیے.

    کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

    بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے قبل کشمیر میں بھارتی فوج میں اضافہ کیا گیا ، اس دوران بھارت سرکار نے کشمیر کے دیہاتوں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں فوجی تعینات کر دئیے، بھارتی فوج نے تعلیمی اداروں ، ہوٹلوں پر بھی قبضہ کر لیا، کشمیر سے سیاحوں کو نکل جانے کا بھی حکم دیا گیا

    مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر

    بھارت سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کیا اور دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی جلسہ، احتجاج ،مطاہروں پر پابندی لگا دی ، مودی سرکار نے حریت رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد کشمیر کی سیاست قیادت کو بھی گھروں میں نظر بند کر دیا .

    مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

    یہ سب کچھ ہونے کے باوجود پاکستان نے کشمیر کے حوالہ سے کوئی ہوم ورک نہیں کیا، دنیا دیکھ رہی تھی کہ کشمیرمیں کچھ ہونے والا ہے، بھارتی میڈیا بھی کہہ رہا تھا کہ کشمیر میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، باغی ٹی وی نے بھی ایک ہفتہ قبل کشمیر کے حوالہ سے خصوصی رپورٹس شائع کرنا شروع کر دی تھیں اور بھارت کے منصوبے اور سازش سے قوم کو آگاہ کیا تھا کہ بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے جا رہا ہے.

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج

    کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے کشمیر میں فوج کی بڑی تعداد میں تعیناتی پر پاکستان نے کوئی ہوم ورک نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ آج ایک دن گزر جانے کے باوجود پاکستان کے دوست ممالک سعودی عرب، ترکی، چائنہ خاموش ہیں ابھی تک کسی کی جانب سے ایک لفظ تک بھی نہیں کہا گیا .

    کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی

    پاکستان کے وزارت خارجہ کی بے حسی دیکھیں کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سب کچھ معلوم ہونے کے باوجو دحج پر چلے گئے، باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی اس بات سے واقف تھے کہ بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے جا رہا ہے ، وزیر خارجہ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر جشن مناتے رہے کہ ہماری یہ بہت بڑی کامیابی ہے لیکن بھارت نے جو کر دیا اس پر وزارت خارجہ کی حد درجے کے بے حسی سامنے آئی ہے.

    یاسین ملک کی صحت پر مشعال ملک کا ایک بار پھر تشویش کا اظہار

    پاکستان کے بیرو ن ممالک میں موجود سفارتخانے بھی چوبیس گھنٹے گزر جانے کے باوجود ابھی تک متحرک نہیں ہوئے، پاکستان نے اس حوالہ سے باضابطہ ابھی تک سفارتکاروں کو کوئی ہدایات نہیں دیں، بلکہ پاکستان بھی تک اس امید پر ہے کہ شاید معجزہ ہوجائے اور عالمی دنیا ہمارے حق میں بول پڑے .

    کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں

    شہریوں نے وزارت خارجہ کی بے حسی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ کو متحرک ہونا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا، شہریوں نے شاہ محمو دقریشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ کشمیر جل رہا ہے اور ہمارے وزیر خارجہ حج پر گئے، ایک انسانی جان بچاناساری انسانیت کو بچانا ہے.

    شہریوں نے باغی ٹی وی سے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی کشمیر کی موجودہ حالات جاننے کے باوجود حج پرچلے گئے، یہ کشمیری قوم کے ساتھ مذاق ہے، بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی، 71 جیسا سانحہ ہوا اور ہمارے وزیر خارجہ حج پر پہنچ گئے، شہریوں نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم شاہ محمود قریشی سے فورا استعفیٰ لیں وہ کشمیر کے حوالہ سے موجودہ صورتحال میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکے، عالمی دنیا کا کشمیر پر خاموش ہونا وزارت خارجہ کی ناکامی ہے ،

  • حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

    حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

    س برس تک کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہنے والے مولانا فضل الرحمان بھارت سرکار کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر اچانک لاپتہ ہو گئے، سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد مولانا سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنے میں مصروف لیکن کشمیر کے نام پر بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کروڑوں کی مراعات لینے کے باوجود کشمیر پر خاموش ہیں

    مسئلہ کشمیر،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کور کمانڈر کانفرنس ہو گی آج

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے لیے راجیہ سبھا سے بل پاس کروایا، بل کےحق میں 125 اور مخالفت میں 61 ووٹ پڑے، راجیہ سبھا سے منظوری کے بعد بل پر بھارتی صدر نے دستخط کئے جس سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہو گئی.

    کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

    کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں بیانات کی حد تک احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں لیکن دس برس تک پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہنے والے مولانا فضل الرحمان نے بھارت سرکار کے اس فیصلے پر خاموشی اختیار کر لی، مولانا فضل الرحمان کی طرف سے اس پر ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا. مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے سربراہ رہے موجودہ صورتحال پر مولانا کی کشمیر پر خاموشی معنی خیز ہے.

    مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر

    مولانا فضل الرحمان کو 2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت آںے کے بعد کمشیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا تھا جس کے 36 اراکین تھے، کمیٹی نے پیپلزپارٹی کے دور میں چالیس اجلاس بلائے اور کروڑوں روپے غیر ملکی دوروں پر خرچ کئے حالانکہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان دوروں میں کسی ترجمان کو بھی ساتھ لے کر نہیں جاتے تھے ، مولانا کو انگریزی نہیں آتی، انہوں نے غیر ملکی دوروں میں کشمیر کمیٹی کے نام پر سیر و تفریح کی.

    مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

    2013 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر کر دیا گیا، مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کےطور پر ایک وزیر کے برابر مراعات لیتے رہے. ایک رپورٹ کے مطابق مولانا نے 2013 سے 2016 تک کشمیر کمیٹی کے صرف تین اجلاس طلب کئے جن پر 18 کروڑ روپے خرچ آئے، مولانا فضل الرحمان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہونے پر منسٹر انکلیو میں انہیں سرکاری گھر بھی ملا ،

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج

    کروڑوں روپے کی مراعات اور خرچوں کے باوجود مولانا فضل الرحمان کی کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ اور کشمیر کے حوالہ سے اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ 2016 میں برہان مظفر وانی شہید کئے گئے تو مولانا فضل الرحمان اسوقت کشمیر کمیٹی کے چیئرمین تھے، انہوں نے وانی کی شہادت کے ایک ہفتے بعد کشمیر کمیٹی کا اجلاس بلایا تھا ،پاکستانی قوم کی جانب سے برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں کی حمایت میں بھر پور یکجہتی کے پروگرام کئے گئے تھے لیکن مولانا کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ہونے کے باوجود ایک ہفتے بعد کشمیر یاد آیا.

    کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی

    مولانا فضل الرحمان سے جب کشمیر کمیٹی کی کارکردگی کے حوالہ سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ چار سالوں میں کمیٹی کے 8 اجلاس ہوئے ہیں،اس پر مولانا فضل الرحمان غصہ میں آ گئے تھے اور صحافی کو کہا کہ آپ بتائیں کیا کشمیر کے لئے بھارت پر حملہ کر دوں.

    یاسین ملک کی صحت پر مشعال ملک کا ایک بار پھر تشویش کا اظہار

    مولانا فض الرحمان کے کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سے حکومت کے علاوہ اپوزیشن و پاکستانی قوم مطمئن نہیں تھی، متعدد بار ان کو چیرمین شپ سے ہٹانے کا بھی مطالبہ سامنے آیا لیکن مولانا ڈٹے رہے، اب تحریک انصاف کی حکومت بننے اور مولانا فضل الرحمان کی الیکشن میں شکست کے بعد دس برس سے جاری چیئرمین شپ ان سے چھن گئی جس پر وہ سخت پریشان ہیں اور رات کو بھی خواب میں حکومت کے خلاف تو تحریک چلا رہے ہوتے ہیں لیکن کشمیریوں کے لئے ایک لفظ نہیں بول سکتے

    کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں

    مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کیا، کراچی، لاہور ،کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں جلسے کئے اور ہزاروں افراد کی شرکت کا دعویٰ کیا گیا ،اب پاکستانی قوم منتظر ہے کہ مولانا فضل الرحمان کشمیر کے مسئلہ پر کب اے پی سی بلا رہے ہیں، کب ملین مارچ کر رہے ہیں اور کب کشمیر کی حمایت کے لئے دھرنا دے رہے ہیں.

  • پارلیمنٹ  کا مشترکہ  اجلاس ، کشمیر کے بارے اہم فیصلے متوقع

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، کشمیر کے بارے اہم فیصلے متوقع

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو چکا، ٍحزب اقتدار اور حزب اختلاف کے قائدین کی بھر پور شرکت جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں.

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو چکا،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدام کی مزمت اور حالات پر بحث ہو گی،قومی اسمبلی میں‌حزب اقتدار کے نمائندوں سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں کے قائدین اورممبران شرکت کر رہے ہیں.اجلاس میں تازہ ترین صورت حال اور بھارت کی طرف سے جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی زیر بحث آئے گی.

    واضح رہے کہ بھارتی صدرنےمقبوضہ کشمیر کی 4 نکاتی ترامیم پردستخط کردیئے جس کے بعد بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم ہو گئی صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیرکی علیحدہ قانون سازاسمبلی ہوگی ، لداخ کومقبوضہ کشمیر سےالگ کردیا گیا بھارتی صدرنے گورنرکا عہدہ ختم کردیا اوراختیارات کونسل آف منسٹرزکوتفویض کر دیئے ،کالے قانون میں مقبوضہ جموں کشمیرآج سےبھارتی یونین کاعلاقہ تصورہوگا ،کالےقانون میں مقبوضہ جموں کشمیراب ریاست نہیں کہلائے گی

  • مسئلہ کشمیر،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کور کمانڈر کانفرنس ہو گی آج

    مسئلہ کشمیر،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کور کمانڈر کانفرنس ہو گی آج

    بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، کور کمانڈر کانفرنس بھی آج ہو گی، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا

    کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر پاکستان کی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کشمیر کی صورتحال پر واضح موقف اپنائیں گے اور کشمیر کے حوالہ سے ایک مشترکہ قرارداد کی منظوری کا امکا ن ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو روز تک جاری رہ سکتا ہے

    دوسری جانب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس بھی آج ہو گی،کانفرنس میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کور کمانڈر کانفرنس میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور سول آبادیوں پر کلسٹر بم حملوں کے بعد کی صورتحال پر غور ہوگا۔

    مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر

    بھارتی اقدامات، آرمی چیف نے کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

    علاوہ ازیں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے بھی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے، اجلاس میں قرار داد مذمت پیش کی جائے گی، آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوں گے.

    مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

    مسئلہ کشمیر پہلے سے زیادہ پیچیدہ، بھارت نے خطرناک کھیل کھیلا، شاہ محمود قریشی

    پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا، فردوس عاشق اعوان

    واضح رہے کہ بھارتی صدرنےمقبوضہ کشمیر کی 4 نکاتی ترامیم پردستخط کردیئے جس کے بعد بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم ہو گئی صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیرکی علیحدہ قانون سازاسمبلی ہوگی ، لداخ کومقبوضہ کشمیر سےالگ کردیا گیا بھارتی صدرنے گورنرکا عہدہ ختم کردیا اوراختیارات کونسل آف منسٹرزکوتفویض کر دیئے ،کالے قانون میں مقبوضہ جموں کشمیرآج سےبھارتی یونین کاعلاقہ تصورہوگا ،کالےقانون میں مقبوضہ جموں کشمیراب ریاست نہیں کہلائے گی.

    آرٹیکل 35 اے منسوخ ،بھارت نے اعلان کر دیا

    آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن، محبوبہ مفتی

    قبل ازیں بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی قرارداد پیش کی جس پر ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا ، راجیہ سبھامیں اپوزیشن نے اسپیکرڈائس کے سامنے احتجاج کیا ، بھارتی وزیرداخلہ کی آرٹیکل 370 اور 35 اےمنسوخ کرنے کی تجویز دی.

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج

    بھارتی ایوان سے دو کشمیری اراکین کو نکال دیا گیا

  • آرٹیکل 370 کا خاتمہ، پاکستان نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی، اہم خبر

    آرٹیکل 370 کا خاتمہ، پاکستان نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی، اہم خبر

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے بعد پاکستان نے یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لیجانے سمیت دیگر تمام آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے اور اس سلسلہ میں باقاعدہ قانونی مشاورت شروع کر دی گئی ہے،

    باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان بھارت کی طرف سے راجیہ سبھا میں‌ کالا قانون پیش اور اس پر صدر کے دستخط کروا کے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کیلئے جو کھیل کھیلا گیا ہے حکومتی عہدیداران اس پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں اور سفارتی سرگرمیں تیز کرتے ہوئے مسلم ملکوں کی قیادت کو کشمیر کے تازہ ترین حالات سے آگاہ کیا جارہا ہے، وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے سوموار کے دن ترک صدر رجب طیب اردوان اور ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا ہے،

    ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے جموں‌ کشمیر کی خصوصی حیثیت والا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لیجانے کے حوالہ سے قانونی ماہرین سے مشاورت کی تصدیق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی کی ہے. سوموار کے دن نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بھی ان کا کہنا تھا کہ انڈیا نے فلسطین کودیکھتے ہوئے بھی اس موقع سے فائدہ اٹھایاہے کہ فلسطین کے ساتھ جوکچھ بھی ہوا ، اس پر دنیا کی طرف سے کوئی خاص ردعمل نہیں دیا گیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں اندازہ تھا کہ بھارت اس قسم کی کوشش کرسکتاہے، نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں ہم سب کی یہ واضح رائے تھی کہ بھارت کو ئی ایسا کرنے چلاہے اور ہمیں اس سلسلہ میں مکمل طور پر تیار رہنا چاہئے، ہمارا اپنا اندازہ تھا کہ 15اگست کو جو وزیر اعظم مودی کی تقریر متوقع ہے ، شائد اس تقریر میں وہ کوئی بڑا اعلان کریں،

    شاہ محمود قریشی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹرمپ اور ہر اس قوت کو جو بر صغیر میں استحکام چاہتی ہے اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، بھارت نے مسئلہ کشمیر کو مزید ہائی لائٹ کردیا اور الجھا دیاہے، اس نے یہ قدم اٹھا کر شملہ معاہدے کی بھی خلاف ورزی کی اور ہر لحاظ سے صریحاً بہت خطر ناک کھیل کھیلا گیا ہے،

    ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں‌ لیجانے سے متعلق کوئی بڑا فیصلہ کیا جاسکتا ہے،

  • کشمیر میں مزید کاروائی ہوئی تو سنگین نتائج ہوں گے، پاکستان نے بھارت کو آگاہ کر دیا

    کشمیر میں مزید کاروائی ہوئی تو سنگین نتائج ہوں گے، پاکستان نے بھارت کو آگاہ کر دیا

    مقبوضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی طرف سے بھارت سے شدید احتجاج کیا گیا ہے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور اس موقع پر سیکریٹری خارجہ نےبھارتی ہائی کمشنرکواحتجاج مراسلہ بھی تھمایا، بھارتی ہائی کمشنر کو دیے گئے مراسلہ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت والی دفعات 370 اور 35 اے ختم کرنے کیخلاف احتجاج کیا گیا ہے،

    دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور کشمیر سے متعلق قانون سازی پر شدید احتجاج کیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بھارتی ہائی کمشنر سے کہا کہ بھارت نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی کی، بھارت کشمیر میں مزید کسی کارروائی سے اجتناب کرے ورنہ ایسے اقدامات کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی سیاسی سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔