باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس میں ن لیگی رہنماؤں کیپٹن ر صفدر اور رانا ثناء اللہ سمیت دیگر ملزموں کی ضمانتوں میں 22 ستمبر تک توسیع کردی
انسداد دہشتگردی عدالت میں مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی آج کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرتے ہوئے پولیس کو سیف سٹی اتھارٹی کی فوٹیجزاور واقعے کے دیگر تمام شواہد بھی اکٹھے کرنے کا حکم دیا
عدالت نے رانا ثنا ءاللہ اور کیپٹن (ر)صفدر سمیت دیگر ملزموں کی ضمانتوں میں 22 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ وکیل کیپٹن صفدر نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ کیپٹن صفدر نے 23 ستمبرکو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونا ہے ،23 ستمبر کے بعد کی کوئی تاریخ مقرر کردیں ، عدالت نے کہا کہ اگر 22 ستمبر کو پیش ہونے کے بعد پیدل بھی جائیں تو اسلام آباد پہنچ جائیں گے. عدالت نے ن لیگی رہنما کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی
مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے نیب دفتر پر حملے کے واقعہ کیخلاف نیب کی درخواست پر تھانہ چوہنگ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر شخصیات،اراکین اسمبلی اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جن دیگر شخصیات کو نامزد کیا گیا ہے ان میں رانا ثناء اللہ، محمد زبیر، جاوید لطیف، بلال یاسین سمیت دیگر شامل ہیں،مسلم لیگ (ن) کیخلاف مقدمہ میں 353، 427، 148 اور 16 ایم پی او کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
درخواست کے متن میں کہا گیا تھا کہ مریم صفدر کی قیادت میں کارکنوں نے اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔ مریم نواز نے اپنے شوہر صفدر اعوان کی ایما پر نیب پر حملہ کرایا۔ لیگی کارکنوں کے پتھراؤ سے نیب ملازمین سمیت 13 اہلکار زخمی ہوئے
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
قبل ازیں لاہور کی سیشن عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی نیب سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا تھا،ایڈیشنل سیشن جج اعجز احمد گوندل نے کیپٹن (ر) صفدر کی وزیر اعظم عمران خان اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق کاررواٸی کی جائے،
کیپٹن صفدر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت اداروں کو استعمال کر رہی ہے، پراسیکیوشن ٹیم بھی بناٸی گٸی، اس کیس میں حکومت کی اتنی توجہ ہے کہ ایس پی خود عدالت میں پہنچے ہیں۔فرہاد علی شاہ نے اپنے دلائل میں مزید کہا کہ پولیس کی طرف سے پیش کی گٸی رپورٹ بھی جھوٹی ہے۔ بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ پتھر سے نہیں ٹوٹ سکتا، مریم نواز پر حملہ کیا گیا۔ پولیس آرڈر کے مطابق پولیس کی انویسٹی گیشن اور آپریشن ونگ علیحدہ ہے۔ ایس ایچ او کو کیسے پتا چل گیا کہ یہ درخواست غلط ہے۔
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا
مریم نواز نیب میں پیشی کے بغیر واپس روانہ
پولیس نے میری گاڑی پر پتھراؤ کر کے شیشہ توڑا ، مریم نواز سے اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، مریم نواز
مریم نواز کے قافلے میں پتھر گاڑیوں میں لائے گئے،نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کا پتھراؤ
مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی
کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز
مریم نواز پر بے بنیاد مقدمہ،حکومت کے پاس اسکے علاوہ کوئی کام نہیں، رانا ثناء اللہ برس پڑے
مریم نواز نیب روانہ، لاہور کی سڑکیں بند،روانگی سے قبل ایسا کام کیا کہ…….
مریم نواز کو آج گرفتار کیا گیا تو….پرویز رشید نے کس خدشے کا کیا اظہار
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے
مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟
مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر
پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں
سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے جو درخواست مقدمہ کے لیے دی اس پر دستخط جعلی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر دستخط جعلی ہیں تو آپ عدالت میں درخواست دے دیں۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ نیب نے ان کو طلب کیا کہ جواب دیں لیکن یہ دھاوا بولنے چلے گئے، انکی گاڑیوں سے پتھر برآمد ہوئے۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان کا ارادہ حملہ کرنے کا تھا لہذا درحواست مسترد کی جائے.
وزیر اعظم ، چیئرمین نیب اوردیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کیپٹن (ر) صفدرنے دائر کی،درخواست میں وزیراعظم عمران خان، شہزاد اکبر، چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی پیشی کے دوران ان پر قاتلانہ حملہ اور سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان، شہزاد اکبر، چیئرمین اور ڈی جی نیب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی مگر مقدمہ درج نہیں کیا جارہا،عدالت حملہ کرنے اور احکامات جاری کرنے والوں کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم صادر کرے۔
واضح رہے کہ ن لیگ کی رہنما مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر گاڑی میں رائیونڈ سے پتھر بھر کر لائے گئے تھے اور نیب آفس کے باہر پولیس پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا تھا
،پولیس نے ن لیگی کارکنان کو نیب آفس جانے سے روکا تو ن لیگی کارکنان بپھر گئے اور پولیس پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا جس پر پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کا استعمال کیا گیا
دوسری جانب اطلاعات کے مطابق مریم نواز پیشی کے لئے جب رائیونڈ سے روانہ ہوئیں تو انکی سیکورٹی کی گاڑی میں پتھر رائیونڈ سے لائے گئے، نجی ٹی وی 92 کے مطابق مریم نواز کی چیف سیکورٹی آفیسر کی گاڑی میں پتھر کے 10 شاپنگ بیگ لائے گئے جب انہوں نے فوٹیج بنائی تو سیکورٹی عملے کی جانب سے بدتمیزی کی گئی، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش کی گئی، اینٹوں کو توڑ کر پتھر بنائے گئے تھے،
دوسری جانب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ پولیس نے میری گاڑی پر پتھراؤ کر کے شیشہ توڑ دیا، پولیس نیب کے آفس سے پتھراؤ اور شیلنگ کر رہی ہے، اگر آپ اتنا مسلم لیگ ن سے ڈرتے ہیں ،نواز شریف سے تو پھر مریم نواز کو بلاتے کیوں ہو، جب اتنا خوف ہے تو بلاتے کیوں ہو، بلاتے ہو تو حوصلہ رکھو

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

باغی ٹی وی : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آج رات قیمتوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اوگرا کو نئی سمری کی ضرورت نہیں ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 31 اگست کو وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔وزیراعظم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ پورے ملک میں بارشوں سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے، موجودہ حالات میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔خیال رہے کہ اوگرا نے پٹرول 9 روپے 71 پیسے مہنگا کرنے کی سمری بھجوائی تھی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ ردوبدل 15 روز کیلئے کیا جانا تھا۔
اوگرا کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کی سفارش کی تھی۔ اس کے علاوہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ 30 روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی کی بنیاد پر تجویز کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اس وقت عوام سے پٹرول پر 26 روپے 70 پیسے اور ڈیزل پر 25 روپے 73 پیسے فی لٹر پٹرولیم لیوی وصول کی جا رہی ہے۔

بھارتی مسلمانوں کے حقوق کی آواز اٹھانے والے عمر خالد کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت ہے، مبشر لقمان

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق : سینئر صحافی اور اینکر پرسن مبشر لقمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت میں ہندوتوا کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے انصاف کا تقاضا کرنا چاہیے اور ہمیں عمر خالد کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ، برائے مہربانی یہ آواز اٹھائیں "بھارت میںمسلمان ہونا جرم ہے” عمر خالد کے لیے آواز اٹھائیں کہ وہ کہاں ہے.
We need justice and we #StandWithUmarKhalid. Please raise your voice now being a Muslim is a crime and you know where??
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) September 15, 2020
واضح رہے کہ دہلی فسادات (Delhi Riots) کی مبینہ طور پر سازش رچنے کے معاملے میں جے این یو (JNU) کے سابق طالب علم عمر خالد (Umar Khalid) کو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے اتوار کی رات سے گرفتار کر لیا ہے۔ عمر خالد کی گرفتاری کو لے کر سینئر وکیل پرشانت بھوشن (Prashant Bhushan ) نے سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی طرف سے جانچ کی آڑ میں پرامن کارکنان کو پھنسانے کی یہ سازش ہے۔ پرشانت بھوشن کی طرح ہی سوراج انڈیا (Swaraj India party) کے صدر یوگیندر یادو (Yogendra Yadav) نے بھی عمر خالد کی گرفتاری پر اپنی مخالفت درج کرائی ہے۔
بتا دیں کہ عمر خالد کا نام دہلی فسادات کی تقریبا ہر چارج شیٹ میں ہے۔ عمر خالد کی گرفتاری غیر قانونی سرگرمیوں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت کی گئی ہے۔ دلی پولیس کی طرف سے کی گئی اس کارروائی کی مخالفت میں پرشانت بھوشن نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یچوری، یوگیندر یادو، جیتی گھوش اور اپوروا نند کا نام لینے کے بعد اب عمر خالد کی گرفتاری سے دلی فسادات کی جانچ کر رہی دلی پولیس کے بدنیتی پر مبنی نظریہ کو سمجھنے میں کوئی شک وشبہ نہیں بچا ہے۔ یہ پولیس کے ذریعہ جانچ کی آڑ میں پر امن کارکنان کو پھنسانے کی سازش ہے۔
عمر خالد وہ نوجوان ہے جو اس راستے پر چلتا ہے جو اس کو صحیح لگتا ہے۔ وہ ان نوجوانوں میں سے نہیں ہے جو بتائے ہوئے راستے پر چلے۔ اگر وہ بتائے ہوئے راستے پر چلنے والا نوجوان ہوتا تو وہ جماعت اسلامی کی طلباء تنطیم ایس آئی او کی بڑی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہوتا اور وہ صرف مسلمانوں کی بات کر رہا ہوتا، لیکن اس نے بہت کم عمری میں اپنے لئے وہ راستہ منتخب کیا جو اس کو صحیح لگتا تھا۔ اس کو غریبوں، مظلوموں اور آدیواسیوں (قبائلیوں) کے مسائل بہت پریشان کرتے تھے اور اسی لئے اس نے ان کی آواز بننے والا راستہ اختیار کیا۔
یہ بھی پڑھیں : بھاری دل کے ساتھ کنگنا ممبئی سے منالی کے لیے روانہ، لیکن پھر دہرائی ‘پی او کے’ والی بات
مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے سید قاسم رسول الیاس جو ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر بھی ہیں اور جماعت اسلامی ہند کے اہم رکن بھی ہیں، وہ ایک بہترین ذہن کے مالک ہیں۔ مسلم مسائل میں وہ ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں اور ان کی اقلیتی سماج میں ایک پہچان ہے۔ انہوں نے اپنے بچوں کو جدید اعلی تعلیم دلوائی۔ عمر خالد ان کے اکلوتے بیٹے ہیں۔ عمر خالد کی والدہ پیشے سے ایک ڈاکٹر ہیں۔ عمر خالد نے دہلی یونیورسٹی کے بہترین کالج کروڑی مل کالج سے بی اے کیا اور پھر جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے تاریخ میں ایم اے کیا۔ اس حقیقت سے بھی سب واقف ہیں کہ جے این یو میں جن طلباء کا داخلہ ہو تا ہے ان کا شمار ملک کے بہترین نوجوان دماغوں میں ہوتا ہے۔
ایک مذہبی گھرانے میں پیدائش اور پرورش کے باوجود عمر خالد نے خود کو ہمیشہ ایتھسٹ یعنی ملحد ہی لکھا۔ ان کو مذہب اور مذہبی امور میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ان کا دل ہمیشہ غریبوں اور پریشان حال لوگوں کے لئے دھڑکتا ہوا نظر آیا۔ عمر خالد جو جے این یو کے طلباء یونین کے انتخابات میں نہ صرف متحرک رہے بلکہ ان انتخابات کی ایک پہچان رہے ہیں۔ ان کے اور جے این یو طلباء یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کے خلاف غداری کا کیس بھی درج ہوا اور دونوں کی گرفتاری بھی ہوئی۔ عمر نے پی ایچ ڈی کے پیپر جمع کرا دیئے ہیں اور ان کا موضوع آدیواسی سماج یعنی جھارکھند کے قبائیلی سماج اور ان کی تکالیف ہی رہا ہے۔
سوراج ابھیان کے رہنما یوگیندر یادو نے عمر خالد کے بارے میں کہا ہے کہ ایسے نوجونوں کی ہندوستان کو ضرورت ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پڑھ کر، ڈگری حاصل کر کے، اچھی نوکری کر کے سماج میں اور کامیاب لوگوں کی طرح زندگی گزارنا ایک آسان راستہ ہے لیکن غریبوں اور پریشان حال لوگوں کے دکھ درد کا خیال رکھنا اور ان کے حل کے لئے جدو جہد کرنا ایک مشکل راستہ ہے۔

موٹروے زیادتی کیس،عدالت اور ملزم کے مابین کیا ہوا مکالمہ؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس، ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا گیا،
عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا، اے ٹی سی کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی،موٹروے زیادتی کیس میں ملزم عدالت کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ ملزم کا ڈی این اے ابتدائی طور پر متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا،ملزم شفقت کی نشاندہی پر مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کرنا باقی ہے
عدالت نے پوچھا کہ تم نے کچھ کہنا ہےتو بتاو؟ ملزم شفقت نے عدالت سے کہا کہ مہربانی کریں مجھے چھوڑ دیں،جج ارشد حسین نے کہا کہ تمہارا ڈی این اے میچ کر گیا ہے تم نے کچھ نہیں کیا ہوگا تو چھوٹ جاو گے،عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو 29 ستمبر کو دوبارہ پیش کیا جائے،
مرکزی ملزم کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، عدالت کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی، ملزم کو سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا،ملزم کے چہرہ کپڑے سے ڈھانپ کر پیش کیا گیا
گزشتہ روز دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نےاعتراف جرم کرلیا تھا،33سالہ شفقت کا تعلق تحصیل ہارون آباد، ضلع بہاولنگر سے ہے، پولیس کے مطابق شفقت کی سم اس کےوالد استعمال کر رہے تھے،شفقت علی نے پولیس کو بیان دیا کہ ڈکیتی کے بعد ہم نے خاتون کو زیادتی کی تھی، ملزم شفقت نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ڈکیتی اور پھر بچوں کے سامنے قبیح فعل کا اعتراف کر لیاہے اور تصدیق کر دی ہے کہ اس کے ساتھ دوسرا مرکزی ملزم عابد ملہی ہی ہے ۔
پولیس کے مطابق شفقت عابد کے ساتھ وارداتوں میں ملوث رہاہے، پولیس کا شبہ تھا کہ شفقت اس واردات میں بھی ملوث ہے، پولیس نے شفقت کو دیپالپور کے علاقے سے گرفتار کیا تھا،آج اس نے اعتراف جرم کر لیا ہے.
دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت کے بارے میں معلومات دی تھیں۔ ملزم وقار الحسن نے خود کو سی آئی اے پولیس کے حوالے کیا تھا۔
قبل ازیں ملزم وقار کے برادر نسبتی عباس نے گرفتاری دے دی،عباس نے شیخوپورہ میں خود کو پولیس کے حوالے کیا، عباس ملزم وقار کے نام پر سم استعمال کررہا تھا،تحقیقات کے دوران جیو فینسنگ میں عباس کا نام سامنے آیا تھا۔ اس سے قبل وقار الحسن نے سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹاﺅن میں پیش ہو کر گرفتاری دی تھی جس دوران اس نے بھی عباس کا نام لیا تھا جس کے بعد پولیس نے اس کی بھی تلاش شروع کر دی تھی تاہم اب وہ خود پولیس کے پاس پیش ہو گیا ہے.
مبینہ ملزم عباس نے پولیس کے پاس پیشی سے قبل اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میرا عابد سے کوئی رابطہ نہیں تھا، وہ میرے ساتھ کام کرتا تھا،ہم سٹیل مل میں کام کرتے ہیں، کام کی حد تک تعلق ہے، بڑی عید سے پہلے تک رابطہ تھا، دس بارہ دن قبل فون کیا تھا کہ مل کب چلنی ہے،باہر آ کر بات سنو، میرا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے،میں خود پیش ہونا چاہتا ہوں، میرے ساتھ انصاف ہو گا،جہاں وقوعہ ہوا، میں نہیں گیا، علی سٹیل سے آگے میں نہیں گیا،میں کسی طرف نہیں گیا
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب انعام عنی نے موٹر وے زیادتی کیس میں ملوث دو ملزمان عابد اور وقارالحسن کی نشاندہی کی تھی۔ پولیس نے ملزم وقار الحسن کا نام اور اس کی تصویر پریس کانفرنس کے دوران جاری کی تھی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں ملزمان کی اطلاع دینے کیلئے 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا بھی اعلان کیا ۔
دوسری جانب موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ پولیس نے عابد کے بہنوئی اور مزید رشتہ داروں کو بھی حراست میں لے لیا۔ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب
موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار
ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے

کورونا کے باوجود پاکستان کی سالانہ آن لائن آمدن کی شرح میں 22 فیصد اضافہ
باغی ٹی وی : کورونا کے باوجود پاکستان کی سالانہ آن لائن آمدن کی شرح میں 22 فیصد اضافہ
رپورٹ میں اضافے کی بڑی وجہ کورونا کے دوران جاری ای روزگار فری لانسنگ پروگرام قرار دیا گیا . آن لائن رقوم کی منتقلی کی عالمی کمپنی پے یو نیر (Payoneer ) کی حالیہ رپورٹ کیمطابق کورونا کے باوجود پاکستان کی سالانہ آن لائن آمدن کی شرح میں ریکارڈ 22 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی کمپنی نے آمدنی میں اضافے کی بڑی وجہ کورونا کے دوران جاری ای روزگار آن لائن فری لانسنگ پروگرام کو قرار دیا ہے۔
لاک ڈاؤن کے 3 ماہ میں ای روزگار کے طلبا نے دوران تربیت اڑھائی کروڑ کما لئے۔ای روزگار محکمہ یوتھ افئیرز پنجاب اور پی آئی ٹی بی کا مشترکہ پروگرام ہے۔چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور کا کہنا تھا کہ ای روزگار پروگرام بیروزگاری کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹ کیمطابق پچھلے سال کی نسبت پاکستان کی مجموعی آن لائن آمدن 47 سے بڑھ کر69 فیصد ہو گئی ۔

موٹروے زیادتی کیس، ملزم کو عدالت پیش کر دیا گیا،مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا
ملزم شفقت کو ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان کی عدالت میں پیش کیاگیا،زیادتی کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کردی گئیں، مقدمہ خاتون کے عزیز سردار شہزاد کی مدعیت میں درج کیاگیاتھا
مرکزی ملزم کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، عدالت کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی، ملزم کو سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا،ملزم کے چہرہ کپڑے سے ڈھانپ کر پیش کیا گیا
عدالت کی جانب سے ملزم کو 6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا، عدالت پیشی کے بعد پولیس ملزم کو سخت سیکورٹی میں واپس لے گئی.
گزشتہ روز دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نےاعتراف جرم کرلیا تھا،33سالہ شفقت کا تعلق تحصیل ہارون آباد، ضلع بہاولنگر سے ہے، پولیس کے مطابق شفقت کی سم اس کےوالد استعمال کر رہے تھے،شفقت علی نے پولیس کو بیان دیا کہ ڈکیتی کے بعد ہم نے خاتون کو زیادتی کی تھی، ملزم شفقت نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ڈکیتی اور پھر بچوں کے سامنے قبیح فعل کا اعتراف کر لیاہے اور تصدیق کر دی ہے کہ اس کے ساتھ دوسرا مرکزی ملزم عابد ملہی ہی ہے ۔
پولیس کے مطابق شفقت عابد کے ساتھ وارداتوں میں ملوث رہاہے، پولیس کا شبہ تھا کہ شفقت اس واردات میں بھی ملوث ہے، پولیس نے شفقت کو دیپالپور کے علاقے سے گرفتار کیا تھا،آج اس نے اعتراف جرم کر لیا ہے.
دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت کے بارے میں معلومات دی تھیں۔ ملزم وقار الحسن نے خود کو سی آئی اے پولیس کے حوالے کیا تھا۔
قبل ازیں ملزم وقار کے برادر نسبتی عباس نے گرفتاری دے دی،عباس نے شیخوپورہ میں خود کو پولیس کے حوالے کیا، عباس ملزم وقار کے نام پر سم استعمال کررہا تھا،تحقیقات کے دوران جیو فینسنگ میں عباس کا نام سامنے آیا تھا۔ اس سے قبل وقار الحسن نے سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹاﺅن میں پیش ہو کر گرفتاری دی تھی جس دوران اس نے بھی عباس کا نام لیا تھا جس کے بعد پولیس نے اس کی بھی تلاش شروع کر دی تھی تاہم اب وہ خود پولیس کے پاس پیش ہو گیا ہے.
مبینہ ملزم عباس نے پولیس کے پاس پیشی سے قبل اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میرا عابد سے کوئی رابطہ نہیں تھا، وہ میرے ساتھ کام کرتا تھا،ہم سٹیل مل میں کام کرتے ہیں، کام کی حد تک تعلق ہے، بڑی عید سے پہلے تک رابطہ تھا، دس بارہ دن قبل فون کیا تھا کہ مل کب چلنی ہے،باہر آ کر بات سنو، میرا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے،میں خود پیش ہونا چاہتا ہوں، میرے ساتھ انصاف ہو گا،جہاں وقوعہ ہوا، میں نہیں گیا، علی سٹیل سے آگے میں نہیں گیا،میں کسی طرف نہیں گیا
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب انعام عنی نے موٹر وے زیادتی کیس میں ملوث دو ملزمان عابد اور وقارالحسن کی نشاندہی کی تھی۔ پولیس نے ملزم وقار الحسن کا نام اور اس کی تصویر پریس کانفرنس کے دوران جاری کی تھی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں ملزمان کی اطلاع دینے کیلئے 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا بھی اعلان کیا ۔
دوسری جانب موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ پولیس نے عابد کے بہنوئی اور مزید رشتہ داروں کو بھی حراست میں لے لیا۔ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب
موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار
ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے

موٹروے زیادتی کیس،رنگ روڈ اتھارٹی کی رات 11 بجے تک ڈیوٹی کا انکشاف،بعد میں اہلکار کیوں تعینات نہ ہوئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے
باغی ٹی وی کو موصول اطلاعات کے مطابق لاہور ٹو سیالکوٹ موٹروے پر موٹروے پولیس کی ڈیوٹی نہیں ہوتی تھی بلکہ رنگ روڈ اتھارٹی کے اہلکار تعینات ہوتے تھے، اس حوالہ سے اہم انکشاف یہ سامنے آیا ہے کہ موٹروے پر زیادتی واقعہ سے قبل دو شفٹوں میں رنگ روڈ اتھارٹی کی ٹیمیں تعینات ہوتی تھیں
باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق حادثہ کے بعد سب سے پہلے موٹروے والوں سے پوچھا گیا کہ آپ کی ڈیوٹی وہاں ہوتی تھی، جس پر موٹروے والوں نے انکار کیا، رنگ روڈ والوں سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہاں ہمارے کوئی لوگ نہیں ہوتے، ڈیوٹی نہیں ہوتی، رنگ روڈ اتھارٹی والوں نے جھوٹ بولا، رنگ روڈ والوں کی وہاں پر دو ٹائم کی ڈیوٹی لگتی تھی،سات سے تین اور تین سے رات 11 بجے تک دو شفٹوں میں ڈیوٹی ہوتی تھی، رات 3 کے بعد ڈیوٹی نہیں ہوتی تھی کیونکہ وہ خطرناک علاقہ ہے،
باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اب صورتحال یہ ہے کہ رنگ روڈ والوں نے حادثے کے بعد دن کی ڈیوٹی بھی ختم کر دی تا کہ وہ اپنی بات پر قائم رہ سکیں.
یہ واقعہ رنگ روڈ سے سیالکوٹ موٹروے سے ملانے والے بائی پاس پر ہوا جسے اب رنگ روڈ اتھارٹی اور نہ ہی موٹروے اتھارٹی اپنے کنٹرو ل میں لینے کے لیے تیار ہے۔ لاہور رنگ روڈ محمود بوٹی سے لاہور سیالکوٹ موٹروے کالا شاہ کاکو انٹر چینج کا فاصلہ 15 سے 20 کلومیٹر ہے اور یہی وو ایریا ہے جو کسی دور میں چوروں اور ڈاکوؤں کی آماجگاہ سمجھا جاتا ہے اور آج بھی اکثر و بیشتر واقعات رونما ہوتے ہیں اور وہاں پر سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب
موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار
ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے

اورنج ٹرین کب چلے گی ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی

باغی ٹی وی آخر کار جس کا انتظار تھا وہ لمحہ آن پہنچا، لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے 25 اکتوبر کو اورنج لائن ٹرین چلانے کی منظوری دے دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام متعلقہ اداروں کو آپریشن انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ پنجاب کابینہ نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیصلے کی تائید کر دی۔
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی تھی اور لاہور کے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
2015 میں شروع ہونے والا منصوبہ ایک سو باسٹھ ارب روپے میں مکمل ہونا تھا مگر ٹرین کو ٹریک پر آتے آتے چار سال اور 300 ارب روپے لگ گئے۔
اس سے قبل پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے جنرل منیجر (جی ایم) نے بتایا تھا کہ یکم اکتوبر تک اورنج لائن منصوبے کے اسٹاف کی ٹریننگ مکمل ہوجائے گی۔ جس کے بعد 25 اکتوبر کی تاریخ اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کی تجویز کی گئی۔

قصور میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی کمسن بچی زینب کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی کمسن بچی زینب کے والد امین انصاری نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بچوں سے زیادتی اور قتل کرنے والوں مجرموں کو سزا دینے کے لیے قانون سازی کرے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق زینب کے والد امین انصاری کا کہنا تھا کہ کہ بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والے افراد انسان کہلوانے کے لائق نہیں، بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل معاشرے کا ناسور بن چکا ہے۔ جن کے ساتھ زیادتی ہوئی کیا وہ انسان نہیں؟ بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے قانون سازی ناگزیر ہے۔
امین انصاری کا مزید کہنا تھا کہ غیر اخلاقی ویڈیوز والی ویب سائٹس پر پابندی عائد کی جائے،ہمیں جامع لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا جوسیاست سے پاک ہو، بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے کام کیا جائے۔ ایک ماہ کے اندر سزا پر عمل درآمد ہونا چاہیے، پارلیمنٹ قانون سازی کرے، جب تک مجرموں کو سزا نہیں ملے گی، جرائم میں کمی نہیں ہوگی۔
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
واضح رہے کہ سات سالہ زینب انصاری کو 4 جنوری 2018 کو پنجاب کے شہر قصور میں عمران علی نامی شخص نے اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا ,ملزم عمران کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سی کی گئی تھی۔ بعد ازاں عمران کو گرفتار کر کے 17 اکتوبر 2020 کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا تھا۔
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب
موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار
ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد مرتضیٰ امجد کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں ملوث سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد مرتضیٰ امجد سمیت دیگر ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت لاہور میں ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ جج شیخ سجاد احمد نے کرپشن کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تمام ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔
ایڈن ہاؤسنگ مالکان میں ڈاکٹر امجد، مرتضی امجد، مصطفی امجد اور انجم امجد شامل ہیں جو کیس مین مرکزی ملزمان نامزد ہیں۔ نیب ریفرنس کے مطابق ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں 11 ہزار افراد سے 25 ارب سے زائد کا فراڈ کیا گیا۔