Baaghi TV

Category: لاہور

  • ‏شادی شدہ کامیاب  مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ

    ‏شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون اینکر نے کہا ہے کہ ‏شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فرح سعدیہ کا کہنا تھا کہ شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل اور بے حیائ کی حد ہے ایسی عورتیں ہر کام کرنے والی عورت کو رسوا کرتی ہیں،

    فرح سعدیہ کا مزید کہنا تھا کہ پیسے کے لالچ میں اچھے رشتے ٹھکرا کر رکھیل بن جانا آج کا فیشن ہے ماں باپ بھی نہیں پوچھتے موبائل کپڑے جوتے کہاں سے آ رہے ہیں ، غضب خدا کا ،

    واضح رہے کہ پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی لاہور میں درج کیا گیا ہے

    اس مقدمے میں آمنہ عثمان ملک ، اورملک ریاض کی بیٹیوں کومورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ عظمیٰ خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھیں کہ آمنہ عثمان ملک اورملک ریاض کی دونوں بیٹیاں مسلح گارڈز کے ساتھ اس کے گھرمین گھس آئیں اورتشدد کرنے کے ساتھ ساتھ برا بھلا بھی کہا ، عظمیٰ خان کی طرف سے اس درخواست میں کہا گیا ہےکہ آمنہ عثمان ملک نے اسکو دھمکیاں بھی دیں ہیں

    ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملک ریاض کی بیٹیاں طاقت کے بل بوتے پرہمارے گھرآئیں اورآتے ہی ہمیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

    ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

    عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

    عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

    عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

    عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

    ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

  • لاک ڈاؤن اور بیماری، سورہ یوسف فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا ، نادیہ جمیل

    لاک ڈاؤن اور بیماری، سورہ یوسف فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا ، نادیہ جمیل

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اور بیماری، سورہ یوسف فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے مجھے کئی بار موت کا سامنا کرنا پڑا، میں کینسر کی مریضہ ہوں، لاک ڈاوں کے دوران میں نے اپنا زیادہ وقت پڑھنے اور دعاؤں میں گزارا ہے

    نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور سورۃ یوسف کے الفاظ فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا، صبر خوبصورت ہے یا خوبصورت صبر، یہ وہی ہے جو میں سیکھ رہی ہوں الحمد للہ

    وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

    عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

    ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

    امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

    مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

    دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

    سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

    جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں لاک ڈاؤن نافذ تھا جس میں اگرچہ بتدریج نرمی کی گئی ہے تا ہم پاکستان میں ابھی تک کرونا کے کیسز مزید بڑھ رہے ہیں، پنجاب میں کرونا کی وجہ سے ہفتے میں 3 دن مارکیٹیں بند رہیں گی ، تعلیمی ادارے،ریسٹورینٹس تاحال بند ہیں جبکہ مارکیٹوں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے

  • عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز  نے کیوں  نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ  اثر انداز ہوگئے.

    عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

    عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق. ادارکارہ عظمیٰ‌ خان کی پریس کانفرنس پر اثر انداز ہو کراسے بے اثر کردیا گیا، پریس کانفرنس کو کسی چینل پر دکھایا ہی نہیں‌گیا ، اسی طرح جو صحافی سوشل میڈیا سے تعلق رکھتے تھے ان کو باہر نکال دیا گیا . یو ٹیوبر صحافیوں کو بھی پریس کانفرنس ہال میں داخل لہییں ہونے دیا گیا .جس پر انہوں نے احتجاج کیا. تشدد کی شکار ادراکارہ کی پریس کانفرنس کو شور شرابے کی نذر کر کے خراب کردیا گیا. واضح رہے کہ اداکارہ کو ملک ریاض کی بیوی نے اپنے باڈی گارڈ کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور اداکارہ عظمیٰ کاں کے گھر گھس کر اسے زدوکوب کرنے کے ساتھ مٹی کا تیل ڈال کر جلانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گی تھیں.

    ادھر اپنے ایک پیغآم میں آمنہ عثمان نے کہا کہ یہ عظمیٰ خان ایک بدکردار خاتون ہے جو کہتی تو یہ ہے کہ وہ اعتکاف بیھٹی رہی لیکن حقیقت یہ ہےکہ وہ اعتکاف کی آڑ میں ملک عثمان کے پاس آکرشراب اورکوکین کا بھرپوراستعمال کرتی رہی ، آمنہ عثمان کہتی ہیں‌کہ جو ویڈیومیں دکھایا جارہا ہےکہ عظمیٰ خان پرمٹی کا تیل پھینکا گیا اصل میں یہ وہی شراب تھی جو عظمیٰ خان ملک عثمان کے پاس ‌آکرپیتی تھی

    آمنہ عثمان نے مزید کہا کہ حسان نیازی اس سارے کھیل میں پلی بارگیننگ کا کردار اداکررہا ہے اوراس نے اس کس سے پیچھے ہٹنے کےلیے بہت بڑی رقم کا تقاضا کیا ہے ، آمنہ عثمان کہتی ہیں کہ حسان نیازی نے پیغام بھیجا ہے کہ اگرہم ان لڑکیوں کو پیسے دے دیں‌تو پھرکیس ختم بھی ہوسکتا ہے

  • کشمیر دلائل سے نہیں غوری میزائل سے آزاد ہوگا، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

    کشمیر دلائل سے نہیں غوری میزائل سے آزاد ہوگا، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

    کشمیر دلائل سے نہیں غوری میزائل سے آزاد ہوگا، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
    تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہابھارت کی ہٹ دھرمی سے واضح ہوچکا ہے کہ کشمیر دلائل سے نہیں غوری میزائل سے آزاد ہوگا۔ بھارت اصولوں کے نہیں بارود کے گولوں کی بات مانتا ہے۔ یوم تکبیر کے موقع پر کشمیر سے غلامی کی زنجیر توڑنے کا دھماکہ کردیاجائے۔بھارت کے جنگی جنون کے علاج کا یہ وقت بہترین ہے۔ چین کی افواج کے سامنے زیر ہونے و الی بھارتی فوج ہماری بہادر افواج کی تو ایک للکار سے ڈھیر ہوجائے گی۔

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے آتش ظلم نے سب کچھ جلا کہ راکھ کرد یا ہے۔ کرونا کے باوجود کی بربریت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ روزانہ کشمیری اپنے شہداء کے ساتھ عہد وفا کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ کشمیری آزادی کی صبح کے لیے کئی برہان وانی اور ریاض نائیکو نچھاور کر رہے ہیں۔ بھارت کے مظالم کو لگام دینے کی طاقت نہ اقوام متحدہ میں ہے نہ کوئی اورفورم کردار ادا کرنے کو تیار ہے بھارت پاکستان کی صلح وامن پالیسی کوصرف کمزوری سمجھ رہا ہے۔ بھارت کو سبق سکھانے میں تاخیر کا نقصان دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ایل۔او۔ سی۔ کی روزانہ خلاف ورزیوں پر دنتد خارج کے احتجاج پر کب تک رونا رویاجائے گا؟۔ بھارت کا علاج پاک فوج  ہی کر سکتی ہے۔

  • لاہور صدر ڈویژن میں  پولیس کاپتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

    لاہور صدر ڈویژن میں پولیس کاپتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

    لاہور صدر ڈویژن میں پولیس کاپتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

    باغی ٹی وی : لاہور صدر ڈویژن میں پولیس کا پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری .تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کاروائی۔پتنگ بازی کرتے ہوئے 4پتنگ باز گرفتار کر لیے۔

    گرفتار ملزمان میں فرحان، شاہد سونو اور کاشف شامل ہیں. ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور کیمکل ڈور برآمد. کر لیے گئے ملزمان کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات بھی درج. کر لیے .
    ایس پی صدر سید غضنفر علی شاہ نے کہا ہے کہ پتنگ بازی قانوناََ جرم ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں لیا جائے گا ۔

  • کرونا وائرس کا شکار ن لیگی ایم پی اے کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

    کرونا وائرس کا شکار ن لیگی ایم پی اے کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک اور ایم پی اے کرونا کا شکار ہو گئے

    وزیرآباد سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کرونا کا شکار ہوئے تھے، ان کی حالت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے، کرونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کر لیا تھا تا ہم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

    واضح رہے کہ شوکت چیمہ پی پی 51 سے رکن پنجاب اسمبلی ہیں ۔شوکت منظور چیمہ نے شک پڑنے پر نجی لیب سے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا ،ایم پی اے شوکت منظور چیمہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا شوکت منظور چیمہ( پی کے ایل آئی) پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہورمیں زیر علاج ہیں

    شوکت منظور چیمہ مسلسل تین بار ایم پی رہ چکے ہیں ،شوکت منظور چیمہ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نواز سے ہے ،شوکت منظور چیمہ کے میڈیا کوارڈینیٹر ڈاکٹر تنویر کی جانب سے تصدیق کی گئی

    قبل ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام، سینٹر نہال ہاشمی، عطاء اللہ تارڑ میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا، شہباز شریف کے آفس سیکرٹری کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد شہباز شریف نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورنا ٹیسٹ مثبت آگئے ,3جون کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے تمام ارکان کو کورنا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی تھی جس پر سندھ اسمبلی کے اراکین نے کرونا کے ٹیسٹ کروائے جن میں سے 8 اراکین میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے،

    سیکرٹری سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ کورنا ٹیسٹ کرائے بغیر کسی رکن کو اسمبلی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈپٹی اسپیکر اور اسپیکر سندھ اسمبلی بھی کورنا ٹیسٹ کرائیں گے،محکمہ صحت کی ہدایت پر تمام ارکان اسمبلی کو عمل کرنا ہوگا، سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے.

    سندھ کے صوبائی وزیرغلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ,غلام مرتضیٰ بلوچ دو دن سے کرونا کی علامات محسوس کر رہے تھے، انہوں نے ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ، کرونا تشخیص ہونے کے بعد صوبائی وزیر ںے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی سمیت گھر کے 6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی نے ویڈیو بیان میں کرونا وائرس کی تصدیق کی، انکا کہنا تھا کہ گھر کے 6 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد مجھ سمیت سب نے خو دکو قرنطینہ کر للیا ہے

    ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ منگلا شرما کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا جس کے بعد شوہر اور مجھ میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔میں اور میرے شوہر قرنطینہ میں ہیں۔

    پیپلز پارٹی کے سندھ سے اقلیتی نشست پر رکن صوبائی اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ،اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرپارکر سے سندھ اسمبلی کی خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کرونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے، انہوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ میں ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے

    واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ صحتیاب ہو چکے ہیں. پاکستان میں کرونا سے دو اراکین اسمبلی کی موت ہو چکی ہے، پنجاب سے تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شاہین کی گزشتہ روز موت ہوئی، بلوچستان کے رکن اسمبلی اور سابق گورنر کی بھی کرونا کی وجہ سے موت ہو چکی ہے

    ملتان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کرونا کا شکار ہوگئے صوبائی وزیر نے گزشتہ روز کرونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ڈاکٹر اختر ملک گھر میں آئیسولیٹ ہوگئے ہیں ۔

    مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

    بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کرونا وائرس کا شکار بن گئے .کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد ظہور بلیدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثب آیا ہے، مجھ میں کورونا کی علامات ظاہرنہیں ہوئیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پرخود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔صحت یاب ہو رہا ہوں، صحت یابی کےلیے دعا کرنے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، متعدد اراکین اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،سیاسی رہنماؤن میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے کچھ صحتیاب ہو چکے ہیں

    سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بیٹی، ڈاؤ یونیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں،رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنی بہن کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی،

    سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد اب قومی اسمبلی کے 2 اراکین اور متعدد ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی  ۔ سپیکر قومی اسملبی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں.اراکین پارلیمنٹ کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے جاری کی ہے ۔ جس کے مطابق کہ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی گل ظفر خان اور محبوب شاہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، رکن قومی اسمبلی گل ظفر کا تعلق باجوڑ سے جبکہ رکن قومی اسمبلی محبوب شاہ کا تعلق لوئر دیر سے ہے .

    گزشتہ ماہ کے آخر میں ہی متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان کو بھی کورونا وائرس ہوا تھا۔

    لوئردیر میں اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ فوکل پرسن ڈاکٹر ارشاد کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادرخان، ان کے بیٹے عبدالرشیدخان نواسہ عبدالواجدخان اور بخت بیدارجان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد سب کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے،

    وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے تصدیق کردی، راشد ربانی میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے

    وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

    ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

    امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

    مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

    دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

    سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

    جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی پروفیسر ڈاکٹر بھی کرونا کا شکار

    گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کرونا کا شکار ہوئے وہ صحت یاب ہو چکے ہیں ، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید بھی خاندان کے 9 افراد کے ہمراہ کرونا کا شکار بنے ،وہ صحتیاب ہو چکے ہیں. ن لیگی رہنماؤں امیر مقام، نہال ہاشمی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے.

  • عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

    عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ تشدد کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری بھی میدان میں آ گئے

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ مُبینہ طور پر ٹھیکیدار ملک ریاض کی بیٹی نے دو خواتین کے گھر زبردستی گُھس کر ان پر تشدد کیا،توڑ پھوڑ کی اور تیل چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی،جس کی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے،

    اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ پولیس فوری کاروائی کرے،مجرموں کو گرفتار کرے اور عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرے تاکہ سزا ہو اور عبرت کا نشان بنیں

    واضح رہے کہ پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی لاہور میں درج کیا گیا ہے

    اس مقدمے میں آمنہ عثمان ملک ، اورملک ریاض کی بیٹیوں کومورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ عظمیٰ خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھیں کہ آمنہ عثمان ملک اورملک ریاض کی دونوں بیٹیاں مسلح گارڈز کے ساتھ اس کے گھرمین گھس آئیں اورتشدد کرنے کے ساتھ ساتھ برا بھلا بھی کہا ، عظمیٰ خان کی طرف سے اس درخواست میں کہا گیا ہےکہ آمنہ عثمان ملک نے اسکو دھمکیاں بھی دیں ہیں

    ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملک ریاض کی بیٹیاں طاقت کے بل بوتے پرہمارے گھرآئیں اورآتے ہی ہمیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

    ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

    عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

  • زینب قتل کیس کے وقت قصور کے ڈی پی او سات سالہ بیٹی، بیٹے،بیوی سمیت کرونا کا شکار

    زینب قتل کیس کے وقت قصور کے ڈی پی او سات سالہ بیٹی، بیٹے،بیوی سمیت کرونا کا شکار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، پنجاب پولیس میں بھی کرونا پھیل رہا ہے

    ڈی پی او نارووال ذوالفقار احمد کرونا کا شکار ہوگئے انہوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے، ڈی پی او نارووال ذوالفقار احمد کے اہلخانہ کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے

    ڈی پی او ذوالفقار احمد کی بیوی، 7 سالہ بیٹی حاجرہ، 13 سالہ بیٹے حمزہ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ڈی پی او کی گھریلو ملازمہ سمیہ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

    ڈی پی او نارووال ذوالفقار احمد نے خود اور اہلخانہ میں کرونا کی تشخیص کے بعد پوری فیملی اورملازمہ سمیت خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے

    واضح رہے کہ قصور میں جب زینب قتل کیس کا واقعہ ہوا تھا تو ذوالفقار احمد ڈی پی او قصور تھے اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے لواحقین سے ایف آئی آر درج کرنے کے پیسے مانگے تھے، واقعہ پر جب عوامی احتجاج ہوا تھا تو انہیں او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا بعد ازاں انہیں مختلف اضلاع میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا، فی الوقت وہ نارووال میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

    واضح رہے کہ پنجاب پولیس میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے، آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے صوبہ بھرمیں کورونا وائرس کے حوالے سے ڈیوٹیاں دینے والے ملازمین کے کوروناوائرس کے ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا تھا۔اب تک کروائے گئےٹیسٹوں میں موصول ہونے والے نتائج میں مریضوں کی تعداد557ہوگئی ہے۔

    پنجاب پولیس میں کرونا کے اب تک 146پولیس افسران اوراہلکارصحت یاب ہوچکےجبکہ 390مثبت ملازمین مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ پنجاب پولیس کے 3 اہلکار کرونا سے شہید ہو چکے ہیں.

    پنجاب میں 15ہزار870ہزارسے زائدپولیس ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملازمین کابہترین علاج معالجہ کرایاجارہا ہے، کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ملازمین کو فی کس25ہزارامداد دے رہےہیں۔

  • عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

    عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ تشدد کیس میں عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے کہا ہے کہ مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا،

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حسان نیازی کا کہنا تھا کہ عظمیٰ تشدد کیس میں عظمی خان کا کیس لڑنے پر دوسرے فریق کی جانب سے آفرز کی جا رہی ہیں میں اعلان کرتا ہوں کہ کبھی نہیں بکوں گا اور وہ مجھے نہیں خرید سکتے، اور میں انہیں مشورہ دوں گا کہ مجھے اپروچ نہ کریں. میں نے تمام آفرز ٹھکرا دی ہیں۔ پہلے بھی کہا اور اب بھی کہہ رہا ہون‌ کہ کسی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

    حسان نیازی کا مزید کہنا تھا کہ عظمیٰ تشدد کیس کے حوالہ سے لاہور پریس کلب کے باہر آج 3 بجے احتجاج کیا جائے گا جس میں ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جائے گا

    قبل ازیں ایک ٹویٹ میں حسان نیازی نے کہا تھا کہ عظمیٰ خان تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ،ایف آئی آر میں مضبوط دفعات ہونی چاہئے تھی اس میں شیریں مزاری کردار ادا کر سکتی ہیں آپ اس کے لئے کردار ادا کریں.

    واضح رہے کہ پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی لاہور میں درج کیا گیا ہے

    اس مقدمے میں آمنہ عثمان ملک ، اورملک ریاض کی بیٹیوں کومورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ عظمیٰ خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھیں کہ آمنہ عثمان ملک اورملک ریاض کی دونوں بیٹیاں مسلح گارڈز کے ساتھ اس کے گھرمین گھس آئیں اورتشدد کرنے کے ساتھ ساتھ برا بھلا بھی کہا ، عظمیٰ خان کی طرف سے اس درخواست میں کہا گیا ہےکہ آمنہ عثمان ملک نے اسکو دھمکیاں بھی دیں ہیں

    ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملک ریاض کی بیٹیاں طاقت کے بل بوتے پرہمارے گھرآئیں اورآتے ہی ہمیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

    ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

  • ن لیگی سابق ایم پی اے کے قتل کا مقدمہ درج، شہباز شریف کا اظہار افسوس

    ن لیگی سابق ایم پی اے کے قتل کا مقدمہ درج، شہباز شریف کا اظہار افسوس

    ن لیگی سابق ایم پی اے کے قتل کا مقدمہ درج، شہباز شریف کا اظہار افسوس
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روجھان میں مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے عاطف مزاری اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری کی فائرنگ سے جاں بحق ہ و گئے تھے، ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عاطف مزاری کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے

    مسلم لیگ ن کے راہنما سابق ایم پی اے عاطف حسین مزاری اپنے بڑے بیٹے کی ہاتھوں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو زخمی حالت میں ضلعی ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

    مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما عاطف حسین مزاری دوبار ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے جبکہ صوبائی پارلیمانی سیکٹریری محکمہ تعلیم بھی رہے ترجمان پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری نے کلاشنکوف کا برسٹ مار کر جاں بحق کیا اسکے بیٹے کے خلاف تھانہ عمر کوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

    ترجمان پولیس کا یہ بھی کہنا ہے مقتول عاطف مزاری کا بیٹا مبینہ طور پر فاترالعقل ہے

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی اور ملک و قوم کے لئے سردار عاطف خان مزاری کی خدمات لائق تحسین ہیں،
    پارٹی، جمہوریت اور ملک کے لیے ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا