ونڈا کھاتے ہی تین بھینسیں مر گئیں
تفصیلات کے مطابق محمد رشید ساجد ولد حاکم علی رہائشی گاؤں ورائچ ڈاکخانہ کاہنہ نے اپنی پانچ قیمتی بھینسوں کو ونڈا ڈالا جس کے کھاتے ہی 3 بھینسیں موقع پر ہی مر گئیں جبکہ باقی دو بھینسوں کی حالت بھی نازک ہے ویٹرنری ڈاکٹر نے پہنچ کر بیمار بھینسوں کا معائنہ کیا اور بتایا کہ ونڈے میں کوئی زہریلی چیز شامل تھی جس کی بدولت بھینسیں مر گئی ہیں حاکم نے بتایا ہے کہ میں نے رات ہی ونڈہ بازار سے خریدا ہے اور صبح ان بھینسوں کو ہی کھلایا ہے
اہل علاقہ میں اس واقعہ پر شدید غم و غصہ ہے اور لوگوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ونڈا کا لیبارٹری معائنہ کروا کر اصل بات کا پتہ چلایا جائے
مولانا فضل الرحمن نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہوں گے، انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے قافلے ستائیس اکتوبر کو روانہ ہونگے اور سب ایک ساتھ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوں گے، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے اب 27 کی بجائے 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے،
شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا
شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران
دوسری جانب ن لیگ کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہمیں شہباز شریف پر بھروسہ بالکل بھی نہیں ہے نوازشریف اسکو دھرنے کے اعلان کا کہے گا اور یہ باہر آکر کہہ دیگا کہ نوازشریف نے آزادی مارچ اور دھرنے سے منع کردیا ہے لہٰذا کیپٹن ر صفدر اور پرویز رشید میاں نوازشریف سے ملاقات کرکے اسلام آباد لاک ڈاؤن اور دھرنے کا اعلان کریں.
آزادی مارچ ،مولانا ہوئے رسوا، کس ملک کے سفارتخانے نے مولانا سے ملنے سے کیا انکار








