Baaghi TV

Category: سرگودھا

  • بارش کے باعث موٹر وے کوٹمومن انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی

    بارش کے باعث موٹر وے کوٹمومن انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی

    بارش کے باعث موٹر وے کوٹمومن انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی
    سرگودھا ایلیٹ فورس موٹروے پولیس ریسکیو کی ٹیموں نےحادثہ کی جگہ پہنج کر امدادی کاروائی میں شرکت کی اللہ پاک شکر کہ کسی شخص کی حادثہ میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

  • اے سی سرگودھا کی صدر مرکزی انجمن تاجران سے ملاقات

    اے سی سرگودھا کی صدر مرکزی انجمن تاجران سے ملاقات

    9مارچ 2021 اسے سرگودھا عمر راز سے صدر مرکزی انجمن تاجران شیخ ندیم خاور کی ملاقات سرگودھا میں آج اتوار 21 مارچ کو کاروبار صبع 9 سے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا۔اے سی سرگودھا عمر دراز نے کورونا ایس او پیز پر عمل کے ساتھ ساتھ ۰ نو ماسک نو سروس ۰پر کاروبار کرنے کا کہا ہے ،

    اب 28مارچ تک صبح 9 بجے سے شام 6 بجےتک کاروبار ہوگا۔ جعمہ المبارک اور ہفتہ کو مکمل لاک ڈاون ہوگا،ماسوائے جن دوکانوں کو حکومت نے کھلنے کی اجازات دے رکھی ہے وہ کھلی گئی، ہم اے سی *سرگودھا عمر دراز کے مشکور ہے جنہوں نے مرکزی انجمن تاجران کے مطالبہ ہر جعمہ اور ہفتہ کی بازار بند رکھنے کی منظوری دی ،

    ڈپٹی کمشز سرگودھا نے کل جعمہ اور ہفتہ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی یعقن دہانی کروائی ہے ،شیخ ندیم خاور صدر مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا

  • بھیرہ تاریخ پیشی پر جاتے دو حقیقی بھائیوں کو مخالف فریق نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

    بھیرہ تاریخ پیشی پر جاتے دو حقیقی بھائیوں کو مخالف فریق نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    بھیرہ مقتولین ممتاز اور عمر حیات موٹر سائیکل پر بھلوال عدالت پیشی پر جارہے تھے
    دوہرے قتل کی واردات بھیرہ میانی روڈ پر قصبہ حضور پور کے قریب ہوی مقتولین پر ملزمان کے بھائی حافظ صفدر کے قتل کے مقدمہ میں مشورہ کا الزام ہے پولیس ذرایع
    پولیس نے مقتولین کی لاشیں قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں دوہرے قتل کے مرتکب ملزمان واردارت کے بعد موقع سے فرار

  • فیاض الحسن چوہان کی میڈیکل ہیلتھ آفیسرکے خلاف تا دیبی کاروائی

    فیاض الحسن چوہان کی میڈیکل ہیلتھ آفیسرکے خلاف تا دیبی کاروائی

    لاہور وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں مریض قیدی سے ناروا سلوک پر میڈیکل آفیسر، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ہیڈ وارڈر کے خلاف تادیبی کاروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے سرگودھا جیل کے ہنگامی دورے پر مریض قیدی کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر نوٹس لیا تھا جس کی وجہ سےوزیر جیل خانہ جات کے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد قیدیوں سے غیر انسانی سلوک پر سخت کاروائی کے احکامات کے ساتھ مراسلہ تمام جیلوں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔

    مندرجہ بالا اجلاس میں پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کے حوالے سے اہم اقدامات کی منظوری دی گئی۔ پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کے حوالے سے منظور شدہ اقدامات کے حوالے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ قیدیوں کے لیے جیلوں میں کھیلوں کے مناسب انتظامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید بتایا کہ پرزنز فاؤنڈیشن کے ممبران کے 85 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے بچوں کی اگلی ڈگری، اور 70 فیصد سے زائد مارکس لینے والے قیدیوں کی اگلی ڈگری کی فیس، کتابیں اور دیگر اخراجات فاؤنڈیشن برداشت کرے گی۔

    جیل ملازمین کے 80 فیصد سے زائد نمبر لینے والے بچوں کی فیسیں بھی پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کے ذمہ ہونگی۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین کے بچوں کی شادیوں کے لیے گرانٹ میں بھی اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ جیل ملازمین کے بیٹے کی شادی کیلئے دو لاکھ اور بیٹی کے لیے چار لاکھ کی رقم مختص کی گئی ہے جبکہ غریب اور نادار قیدیوں کے بچے بھی اس شادی گرانٹ سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے یہ بھی کہا کہ جیل ملازمین اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

  • وزیراعلی عثمان بزدار کا آج ہونے والا سرگودھا کا دورہ  ملتوی

    وزیراعلی عثمان بزدار کا آج ہونے والا سرگودھا کا دورہ ملتوی

    موزیراعلی عثمان بزدار کا آج ہونے والا سرگودھا کا دورہ کینسل , زرائع
    وزیر اعلی کی مصروفیت کے باعث دورہ ملتوی کیا گیا، زرائع

    وزیر اعلیٰ پنجاب اب اسی ہفتے سرگودھا کا دودہ کریں گئے
    سرکٹ ہائوس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے
    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سرگودھا کے لئے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کا اعلان بھی کریں گے،زرائع

  • حسن انعام پراچہ کی لاہور میں گورنر پنجاب چوھدری سرور سے ملاقات

    حسن انعام پراچہ کی لاہور میں گورنر پنجاب چوھدری سرور سے ملاقات

    سابق ایم این اے و ضلع ناظم سرگودھا انعام الحق پراچہ اور چئیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل حسن انعام پراچہ کی لاہور میں گورنر پنجاب چوھدری سرور سے ملاقات
    میں ملکی و ضلع سرگودھا کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا
    گورنر پنجاب کو سرگودھا کی دعوت دی گئی جو کہ انہوں نے منظور کر لی

  • سرگودھا تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلوں ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو پھندہ دے کر قتل کردیا

    سرگودھا تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلوں ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو پھندہ دے کر قتل کردیا

    سرگودھا تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلوں ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو پھندہ دے کر قتل کردیا120 شمالی کی رہائشی 22 سالہ آمنہ کو شوہر نے پھندہ دے کر قتل کردیا ،والد شاہد منظور واہلہ آمنہ بی بی کو پھندہ دے کر قتل کیا گیا دوران قتل مزاحمت کے نشانات جسم پر موجود ہیں مقتول آمنہ آٹھ ماہ کی بچی کی ماں تھی ڈیرہ سال قبل عبداللہ کالونی کے رہائشی وقاص علی سے شادی ہوئی خاوند بیوی کو مردہ حالت میں ڈی ایچ کیو ایمرجنسی میں چھوڑ کر فرارشوہر نے پہلے بیوی کی خود خوشی کا ڈرامہ رچایہ ناکامی پر ہسپتال سے فرار تھانہ کینٹ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کی دراخوست پر کاروائی شروع کردی

  • سرگودھا محکمانہ ترقی کے امتحان میں82کنسٹیبلان کامیاب

    سرگودھا محکمانہ ترقی کے امتحان میں82کنسٹیبلان کامیاب

    سرگودھا محکمانہ ترقی کے امتحان میں 82کنسٹیبلان کامیاب
    سرگودہا:انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور انعام غنی کے احکامات اور ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا اشفاق خان کی ہدایات کی روشنی میں محکمانہ ترقی کے عمل میں تیزی لائی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں ضلع میں تعینات کنسٹیبلان کی ترقی کیلئے لسٹAکے امتحان کا انعقاد کیا گیا۔ میرٹ کویقینی بنانے کیلئے غیر جانبدار افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی اور کرونا ایس او پی پر عملدرآمد کروانے کے ساتھ ساتھ امتحان کے انعقاد کی ذمہ داری سونپی گئی ضلع بھر کے696کنسٹیبلان اس امتحان کیلئے اہل قرار پائے 320کنسٹیبلان نے تحریری امتحان اور انٹرویو کے مرحلے میں حصہ لیا جن میں سے 82کنسٹیبلان اس امتحان میں کامیاب قرار پائے۔ کامیاب امیدواران میں 12 لیڈی کنسٹیبلان بھی شامل ہیں۔ ڈی پی او سرگودھا ذوالفقاراحمد نے کامیاب امیدواران کو مبارکباد دی جبکہ امتحان کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا

  • کمشنرسرگودہا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعودڈویژنل پبلک سکول و کالج سرگودہا کے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

    کمشنرسرگودہا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعودڈویژنل پبلک سکول و کالج سرگودہا کے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

    کمشنرسرگودہا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعودڈویژنل پبلک سکول و کالج سرگودہا کے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرسرگودہا نائلہ باقر، پرنسپل پروفیسر عبدالعزیز اور ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل رانا شاہدعمران بھی شریک ہیں۔

  • ڈاکٹر فرح مسعود سے چیف ایگزیکٹو آفیسرکنٹونمنٹ بورڈسرگودہا عمر صدیق چوہدری ملاقات کر رہے ہیں

    ڈاکٹر فرح مسعود سے چیف ایگزیکٹو آفیسرکنٹونمنٹ بورڈسرگودہا عمر صدیق چوہدری ملاقات کر رہے ہیں

    کمشنر سرگودہا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود سے چیف ایگزیکٹو آفیسرکنٹونمنٹ بورڈسرگودہا عمر صدیق چوہدری ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر اور ایڈیشنل کمشنر شہباز حسین نقوی بھی موجود ہیں۔ ملاقات میں کنٹونمنٹ کے علاقوں میں سیوریج، ٹریفک کے مسائل، تجاوزات اور سڑکوں سمیت دیگر انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کئی حل طلب امورکو زیر بحث لایاگیا