Baaghi TV

Category: سکھر

  • وکلاء حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نکل آئے

    وکلاء حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نکل آئے

    سکھر میں وکلا کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    سکھر۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سکھر کی وکلا برادری بھی سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ سیشن کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلاء برادری کی کثیرتعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اورفرانسیسی حکومت اور ملوث عناصر کے خلاف فلک شگاف نعرے بازی کی۔ فرانس میں نبی کریم?کے شان میں گستاخی اور خاکے بنانے کے عمل کو بدترین دہشتگردی قرار دیا، واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی، اس موقع پر وکلاء رہنماؤں کا کہنا تھا کہ فرانس میں نبی کریم? کے شان میں گستاخی اور خاکے بنانا بدترین دہشتگردی ہے، ایسے گھناؤنے عمل سے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ امت مسلمہ سب کچھ برداشت کرسکتی ہے لیکن آقائے دو جہاں حضور اکرم? کی شان میں گستاخی اور ناموس رسالت? پر حملے کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ وکلارہنماؤں نے کہا کہ حکومت پاکستان،او آئی سی،اسلامی ممالک کے سربراہان نوٹس لے کر فرانس سے ہر قسم کے تعلقات ختم کریں اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔

  • مریم نواز کی جنوری تک حکومت جانے کی پیشنگوئی پر خورشید شاہ نے کیا کہا؟

    مریم نواز کی جنوری تک حکومت جانے کی پیشنگوئی پر خورشید شاہ نے کیا کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کا عمل قابل مذمّت ہے،

    خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ او آئی سی اس معاملے پر خاموش ہے ہماری کمزوری سے کبھی فلسطین کبھی کشمیر و دیگر ممالک پر حملے ہوتے ہیں ،او آئی سی کی خاموشی افسوسناک ہے،عالم اسلام کے اتحادکی ضرورت ہے،فرانس اور اسرائیل جیسے ملک مسلمان دشمنی میں آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں،

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کے جنوری تک حکومت کے جانے سے متعلق کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا مگر بتانے والے بتا دیتے ہیں اپوزیشن نے حکومت کے خلاف سب کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کر دیا ہے

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پہلی بار قوم پرست بلوچ، پنجابی سب مل کرپاکستانی جھنڈے تلے بیٹھے تھے،پی ڈی ایم جلسوں میں عوام کی شرکت نے ثابت کردیا کہ اپوزیشن درست سمت میں ہے

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھ پر 500 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے،نیب کے پاس ثبوت کوئی نہیں ہے،14ماہ سے مجھے پابند سلاسل کیا گیا ہے لیکن نیب کچھ ثابت نہیں کرسکا، پی ڈی ایم کے دو جلسوں سے ہی حکومت ہل گئے ہیں، ہم بالکل حکومت میں نہ آئیں لیکن ملک پر مارشل لا نہ آئے، میں سیاسی ورکر ہوں کبھی مارشل لاکی حمایت نہیں کروں گا،

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

    واضح رہے کہ  سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی خورشید شاہ اور ان کے 18 ساتھیوں پر نیب عدالت میں ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس زیر سماعت ہے

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

  • ایک پیج پر ہوں یہ ممکن نہیں رہا کیونکہ پیج ہی پھٹ گیا،خورشید شاہ کا دعویٰ

    ایک پیج پر ہوں یہ ممکن نہیں رہا کیونکہ پیج ہی پھٹ گیا،خورشید شاہ کا دعویٰ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے گرفتار رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکمران اگر اتنا ڈرتے ہیں تو سیاست کیوں کرتے ہیں؟

    خورشید شاہ نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو چاہیے تھا کہ اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلتے،ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اپوزیشن کو بالکل دیوار سے لگا دیا جائے، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ایک آئی جی کو اس طرح لے جایا جائے، اگر پولیس افسران احتجاج کیا تو یہ ان کا حق تھا،

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ قائد اعظم بابائے قوم ہیں اگر وہاں کسی نے جاکر فریاد کی تو ایکشن نہیں ہونا چاہیے تھا،اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کسی قسم کا رابطہ ممکن نہیں رہا، اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہوں یہ ممکن نہیں رہا کیونکہ پیج ہی پھٹ گیا ، عمران خان شروع سے کپتان رہے ہیں ، آڈر دینا ان کی عادت ہے،

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھ پر 500 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے،نیب کے پاس ثبوت کوئی نہیں ہے،14ماہ سے مجھے پابند سلاسل کیا گیا ہے لیکن نیب کچھ ثابت نہیں کرسکا، پی ڈی ایم کے دو جلسوں سے ہی حکومت ہل گئے ہیں، ہم بالکل حکومت میں نہ آئیں لیکن ملک پر مارشل لا نہ آئے، میں سیاسی ورکر ہوں کبھی مارشل لاکی حمایت نہیں کروں گا،

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

    واضح رہے کہ  سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی خورشید شاہ اور ان کے 18 ساتھیوں پر نیب عدالت میں ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس زیر سماعت ہے

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

  • خورشید شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

    خورشید شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

    احتساب عدالت سکھر میں آمد سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی

    رہنما پیپلزپارٹی،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ و دیگر پر 24 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی،احتساب عدالت نے نیب کی حتمی ریفرنس کی درخواست منظور کر لی

    قبل ازیں  خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی,سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی ،کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کر دی گئی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی

    جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس میں ایک وکیل کی جانب سے التوا کی درخواست ہے, خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ مجھے کوئی انکار نہیں جب سماعت رکھ لیں ،نیب نے دیگر ملزمان کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواستوں پر بھی سماعت ملتوی کر دی

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

    واضح رہے کہ  سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی خورشید شاہ اور ان کے 18 ساتھیوں پر نیب عدالت میں ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس زیر سماعت ہے

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

  • کنری حملہ کیس ،  پی ٹی آئی رہنما  حلیم عادل شیخ بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

    کنری حملہ کیس ، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلع کچرہ عمر کوٹ ، کنری حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت نے بری کر دیا

    عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پروسیکیوشن جرم ثابت کرنے میں ناکام ہوئی ہے،مقدمے میں نامزد افراد کو بری کیا جاتا ہے ،عدالت نے حلیم عادل شیخ، نثار آرائین، جانشیر جونیجو، محمد اویس، محمد عمر اور مرتضیٰ شاہ کو بری کیا

    عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ تیز گام سانحے کے شہدا کی جنازہ نماز پر کنری آئے تھے،ہماری ایف آئی آر درج کرنے کے بجائے ہم پر ہی جھوٹا مقدمہ بنا گیاتھا،آج حق کی فتح ہوئی، عمر کوٹ کے سیشن کورٹ میں ہوں، وکلاء میرے ساتھ ہیں انکو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمارا مقدمہ لڑا، تحریک انصاف کے وکلاء کا شکر گزار ہوں،

    حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ اس کیس میں میرے جو ساتھی تھے،انہوں نے کیس میں ڈٹ کر مقابلہ کیا،تیز گام حادثے میں جب ہم جنازے میں شرکت کے لئے آئے تھے تو ہماری گاڑیوں پر حملہ کیا گیا تھا اور فائرنگ کی گئی تھی، ہمارے اوپر مقدمہ درج کر دیا گیا اور ہماری درخؤاست پر ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی تھی

  • خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کاروائی ملتوی

    خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کاروائی ملتوی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

    سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی ،کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کر دی گئی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی

    جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس میں ایک وکیل کی جانب سے التوا کی درخواست ہے, خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ مجھے کوئی انکار نہیں جب سماعت رکھ لیں ،نیب نے دیگر ملزمان کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواستوں پر بھی سماعت ملتوی کر دی

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

    واضح رہے کہ  سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی خورشید شاہ اور ان کے 18 ساتھیوں پر نیب عدالت میں ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس زیر سماعت ہے

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

  • حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے غداری کے الزامات لگائے جا رہے ہیں،خورشید شاہ

    حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے غداری کے الزامات لگائے جا رہے ہیں،خورشید شاہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے لوگوں کو این آر اودے دیا ہے،آپ سے اپوزیشن نے این آر او نہیں مانگا،

    احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا سربراہ کسی کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار نہیں،پاکستان کو بچانے کے لئے ٹیبل پر بیٹھنا چاہیے،ملک کے حقیقی وارث عوام ہیں ،ملک میں صورتحال خطرناک ہے سیاستدان ہوں یا ادارے دونون عوام کے خادم ہیں

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے حکومت کا ملکی معیشت سے کوئی واسطہ ہی نہیں ،اسٹیبلیشمنٹ کے اپوزیشن کو بلانے پر بھی حکومت کو اعتراض ہے ،اپوزیشن والوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ ہمیشہ جاری ہوتے رہتے ہیں ،اپوزیشن کا کام ہے کہ ملکی صورتحال کے مسائل کی نمائنددگی کرے ،حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے غداری کے الزامات لگائے جا رہے ہیں ،ایم کیو ایم صوبہ نہیں مانگ رہی یہ وزیر اعظم عمران خان کی سوچ ہے ،پیپلز پارٹی کسی بھی مسئلے پر خاموش نہیں ہے،

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

    واضح رہے کہ  سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی خورشید شاہ اور ان کے 18 ساتھیوں پر نیب عدالت میں ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس زیر سماعت ہے

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

  • خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

    خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ،خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی

    عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کے وکیل اپنے دلائل کا خلاصہ آئندہ سماعت سے پہلے جمع کرائیں،آئندہ سماعت کے لیے خصوصی بنچ تشکیل دی جائیگی،رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی جانب سے رضا ربانی عدالت میں پیش ہوئے

    رضا ربانی نے عدالت میں کہا کہ کیس کے 7 ہزار صفحات ہیں ، 12 املاک اور بینک اکاوَنٹس کا کیس ہے، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ اپنے دلائل کا خلاصہ آئندہ سماعت سے پہلے دائر کریں،ہم یہ کیس سننا چاہتے ہیں لیکن نیب کو وقت درکار ہے،آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دلائل سن کر انجوائے کریں،

    رضا ربانی نے کہا کہ میرا موکل ایک سال سے زیر حراست ہے،جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ 5اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتےمیں سماعت کا آرڈر کر دیتے ہیں،اس ہفتے بیشتر بنچ کوئٹہ رجسٹری میں ہوں گے ،کیس کے لیے خصوصی بنچ بنایا جائیگا،

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    واضح رہے کہ  سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی خورشید شاہ اور ان کے 18 ساتھیوں پر نیب عدالت میں ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس زیر سماعت ہے

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

    قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

  • قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

    قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت سکھرمیں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 5اکتوبرتک ملتوی کر دی گئی

    احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی

    عدالت میں پیشی کے بعد خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میری گرفتاری کی سالگرہ ہے مجھے آزاد کرنے کا حکم دیا گیاتو نیب والے ہائی کورٹ چلے گئے، ہرچیز کا سامنا کرنے کےلیے موجود ہوں، باہر نہیں جاؤں گا، مشترکہ سیشن میں اپوزیشن کی تعداد 192 تھی لیکن اتنے شریک نہ ہوئے،میری آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے،وزیراعظم نے قوم سے کیا گیا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا،اپوزیشن کا ایک پیج پر آنا وقت کی ضرورت ہے،حکومت کو بھی کرپشن کرپشن کا شور اب ختم کرنا ہوگا، حکومت کےزی شعور لوگ ریاست پاکستان کےلیے اپنا کردار ادا کریں،قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    واضح رہے کہ  سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی خورشید شاہ اور ان کے 18 ساتھیوں پر نیب عدالت میں ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس زیر سماعت ہے

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

  • سیلاب کا خدشہ ، مراد علی شاہ سکھر بیراج پہنچ گئے

    سیلاب کا خدشہ ، مراد علی شاہ سکھر بیراج پہنچ گئے

    باغی ٹی وی : وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سکھر بیراج کا دورہ کیا، آبپاشی حکام کی جانب سے وزیراعلیٰ کو سکھر بیراج پر سیلابی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

    آبپاشی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گڈو کے مقام پر اس وقت اونچے درجے اور سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جہاں جہاں حفاظتی بندوں کو خطرہ ہے وہاں ان کی مرمت کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اے آئی جی کو حفاظتی بندوں کی نگرانی پر مامور عملے کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

    سکھر بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال،انتظامیہ کی طرف سے وارننگ

    اس موقع پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کراچی میں وزیراعظم کو بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے آگاہ کیا تھا، 136 افراد بارشوں میں جاں بحق ہوئے، آج وزیر اعظم کو خط بھی لکھ دوں گا، 23 لاکھ لوگ 20 اضلاع میں بارشوں سے متاثر ہوئے، ہر جگہ جا رہا ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی تین دن کے لئے دورے پر نکل رہے ہیں.

    اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال سے کئی دیہی علاقے زیر آب ہوگئے ۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کا کہنا ہے کہ 36گھنٹوں میں پانی کی سطح میں 73ہزار 810کیوسک اضافہ ہوا ہے، سکھر بیراج سے ریلہ کوٹری بیراج کی سمت بڑھ رہاہے۔