Baaghi TV

Category: سکھر

  • پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

    پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

    پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئی

    واقعہ نوشہرو فیروز میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری پر فائرنگ کی، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق رکن اسمبلی کو تین گولیاں لگیں ، ایم پی اے شہناز انصاری کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ہسپتال جا کر وہ جان کی بازی ہار گئیں.

    پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے کے بہنوئی کا اپنے بھائیوں کے ساتھ جائیداد کا تنازع تھا اور انہیں گاؤں سے آنے سے منع کیا گیا تھا لیکن وہ چالیسویں کی تقریب میں گاؤں آئیں اور واپسی پر ان پر حملہ کیا گیا.

    شہناز انصاری پیپلز پارٹی کی دیرینہ رکن تھیں اور وومین ونگ کی رہنما بھی رہیں، پولیس کے مطابق دشمنی کی وجہ سے ایم پی اے کو قتل کیا گیا،ابتدائی معلومات کے مطابق انہیں 3 گولیاں لگیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہو گئے جن کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی،

  • خورشید شاہ کی رہائی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی سماعت

    خورشید شاہ کی رہائی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی سماعت

    خورشید شاہ کی رہائی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی سماعت

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی رہائی سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی، سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے خورشید شاہ کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کر دی.

    احتساب عدالت سکھر نے 17 دسمبرکوخورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کاحکم دیا تھا،نیب سکھر نے عدالت کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی

    قبل ازیں احتساب عدالت سکھر میں خور شید شاہ کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 18فروری تک ملتوی کر دی

    پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی خور شید شاہ سمیت نامزد 18ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا.عدالت نے تمام ملزموں کو 18 فروری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، خورشید شاہ کو ایمبولینس پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا.

    احتساب عدالت سکھر نے نیب راولپنڈی کی طرف سے خورشید شاہ سے تفتیش کی درخواست منظور کردی ,خورشید شاہ کے وکلاء نے دس سوالناموں کے جوابات بھی جمع کروادیئے ،عدالتی اجازت کے بعد نیب دوبارہ خورشید شاہ سے تفتیش کرے گی۔

    نیب راولپنڈی نے بھی خورشیدشاہ سے تحقیقات کیلئے درخواست احتساب عدالت میں دی تھی،درخواست میں خورشیدشاہ سے وزارت پاور اینڈلیبر میں کرپشن کی تحقیقات کی اجازت دینے کی استدعاکی گی ہے،نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب راولپنڈی کی جانب سے 10 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی جمع کرادیا،

    خورشید شاہ کیس کی انکوائری کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی،ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمان جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کئے گئے،ٹیم میں ایف بی آر سے عبد الحفیظ،ایس ای سی پی کے ڈپٹی رجسٹرار رضوان ہارون شامل ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفی ٰباجوہ جے آئی ٹی کاحصہ ہیں،جے آئی ٹی میں خورشید شاہ کیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبادالحسن کاشان کا نام بھی شامل ہے.

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

  • خورشید شاہ کی عدالت پیشی، ریمانڈ میں ہوئی ایک بار پھر توسیع

    خورشید شاہ کی عدالت پیشی، ریمانڈ میں ہوئی ایک بار پھر توسیع

    خورشید شاہ کی عدالت پیشی، ریمانڈ میں ہوئی ایک بار پھر توسیع

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں خور شید شاہ کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 18فروری تک ملتوی کر دی

    پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی خور شید شاہ سمیت نامزد 18ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا.عدالت نے تمام ملزموں کو 18 فروری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، خورشید شاہ کو ایمبولینس پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا.

    احتساب عدالت سکھر نے نیب راولپنڈی کی طرف سے خورشید شاہ سے تفتیش کی درخواست منظور کردی ,خورشید شاہ کے وکلاء نے دس سوالناموں کے جوابات بھی جمع کروادیئے ،عدالتی اجازت کے بعد نیب دوبارہ خورشید شاہ سے تفتیش کرے گی۔

    نیب راولپنڈی نے بھی خورشیدشاہ سے تحقیقات کیلئے درخواست احتساب عدالت میں دی تھی،درخواست میں خورشیدشاہ سے وزارت پاور اینڈلیبر میں کرپشن کی تحقیقات کی اجازت دینے کی استدعاکی گی ہے،نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب راولپنڈی کی جانب سے 10 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی جمع کرادیا،

    خورشید شاہ کیس کی انکوائری کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی،ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمان جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کئے گئے،ٹیم میں ایف بی آر سے عبد الحفیظ،ایس ای سی پی کے ڈپٹی رجسٹرار رضوان ہارون شامل ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفی ٰباجوہ جے آئی ٹی کاحصہ ہیں،جے آئی ٹی میں خورشید شاہ کیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبادالحسن کاشان کا نام بھی شامل ہے.

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

  • سراج الحق ماہ فروری میں کہاں کا کریں گے تین روزہ دورہ؟ شیڈول آ گیا

    سراج الحق ماہ فروری میں کہاں کا کریں گے تین روزہ دورہ؟ شیڈول آ گیا

    سراج الحق ماہ فروری میں کہاں کا کریں گے تین روزہ دورہ؟ شیڈول آ گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق اگلے ماہ فروری میں اندرون سندھ کا تین روزہ دورہ کریں گے جس کے لئے تیاریاں و انتظامات جاری ہیں، سراج الحق سندھ کے مختلف شہروں میں اجتماعات سے خطاب کریں گے اور پارٹی کارکنان کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے.

    سراج الحق کے اندرون سندھ کے دورہ کے حوالہ سے تیاریوں و انتظامات کی ضمن میں جماعت اسلامی ضلع سکھر کی مجلس شوریٰ اور امرائے مقامات،تحاصیل، وضلعی نظم کا ایک اجلاس امیرضلع حزب اللہ جکھرو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں امیر سکھر شہر زبیر حفیظ شیخ،سلطان احمد ایڈووکیٹ،سرفراز صدیقی،عبدالحلیم تنیو،امان اللہ تنیواوررضا اللہ گھمروودیگر اراکین شوریٰ،امرا مقامات نے شرکت کی۔

    جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

    مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

    مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

    اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے دورہ سکھرکا جائزہ لیا گیا اور پروگرام ترتیب دیا گیا۔امیر ضلع سکھر نے بتایا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق سندھ کے تین روزہ دورہ پر 11 فروری کو دورہ پرسکھر پہنچیں گے جہاں مقامی کارکنوں، میڈیا ، مؤثر افراد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد سے ملاقاتیں کریںگے، شب قیام کے بعد وہ 12 فروری کی شام لاڑکانہ،13 فروری کو شکار پور14فروری کو جیکب آباد کشمورجائیں گے،

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    سینیٹرسراج الحق دورے کے دوران مختلف پروگرامات سے خطاب اور لوگوں اور ذمے داران سے ملاقاتیں کریںگے۔

  • بزنس ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی

    بزنس ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی

    بزنس ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی

    باغی ٹی وی : سکھرمیں روہڑی کے قریب ٹرین پٹڑی سے اترنے کا واقعہ رونما ہوا . لاہور سے کراچی جانے والی بزنس ایکسپریس کی ایک بوگی پٹٹری سے اتر گئی جس کے سبب ریلوے ٹریفک معطل ہو کر رہ گئی تاہم بعد ازاں‌ ٹریک مرمت کے بعد ٹرینوں‌ کی آمدورفت بحال ہو گئی۔
    روہڑی کے قریب بیگماجی اسٹیشن پر بزنس ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، اپ ڈاؤن ٹریک بلاک ہونے سے سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کو روہڑی اسٹیشن پر روک دیا گیا جبکہ خیبر ایکسپریس کو خیرپور اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔

    بزنس ایکسپریس بوگی پٹٹری سے اترنے کے باعث ویرانے میں کھڑی ہے جس کے باعث مسافر پریشانی کا شکار ہیں۔ بوگی کو ٹریک پر واپس لانے کے لئے لوکوشیڈ سے امدادی کرین طلب کر لی گئی ہے۔ ٹریک مرمت کے بعد ریلوے ٹریفک بحال کر دی گئی۔

  • فیصل واوڈا کے بوٹ لانے سے کس کو خوشی ہوئی؟ خورشید شاہ بھی بول پڑے

    فیصل واوڈا کے بوٹ لانے سے کس کو خوشی ہوئی؟ خورشید شاہ بھی بول پڑے

    فیصل واوڈا کے بوٹ لانے سے کس کو خوشی ہوئی؟ خورشید شاہ بھی بول پڑے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، خورشید شاہ کو ایمبولینس پر عدالت میں پیش کیا،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے.

    رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 روز کی توسیع کر دی گئی،احتساب عدالت کا خورشید شاہ کو دوبارہ 3 فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا،

    اس موقع پر خورشید شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے جو بات کی ہے اس کا تاثر اچھا نہیں گیا ہے،فیصل واوڈا نے جو کیا اس سے پاکستان کے دشمنوں کو خوشی ہوئی،سوچ سمجھ کے چلنا چاہیے، آخر حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟اس وقت حالات اچھے نہیں ہیں اس پر سب کو توجہ دینی چاہیے،

    خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع کے لیے جمہوری مرحلہ طے ہونا تھا جو پیپلز پارٹی کی حمایت کے بعد ہو گیا،

    خورشید شاہ کیس کی انکوائری کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی،ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمان جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کئے گئے،ٹیم میں ایف بی آر سے عبد الحفیظ،ایس ای سی پی کے ڈپٹی رجسٹرار رضوان ہارون شامل ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفی ٰباجوہ جے آئی ٹی کاحصہ ہیں،جے آئی ٹی میں خورشید شاہ کیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبادالحسن کاشان کا نام بھی شامل ہے.

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    خورشید شاہ سے تحقیقات ،نیب پنڈی کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

  • خورشید شاہ سے تحقیقات ،نیب پنڈی کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

    خورشید شاہ سے تحقیقات ،نیب پنڈی کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

    خورشید شاہ سے تحقیقات ،نیب پنڈی کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت سکھر نے نیب راولپنڈی کی طرف سے خورشید شاہ سے تفتیش کی درخواست منظور کردی

    خورشید شاہ کے وکلاء نے دس سوالناموں کے جوابات بھی جمع کروادیئے ،عدالتی اجازت کے بعد نیب دوبارہ خورشید شاہ سے تفتیش کرے گی۔

    نیب راولپنڈی نے بھی خورشیدشاہ سے تحقیقات کیلئے درخواست احتساب عدالت میں دی تھی،درخواست میں خورشیدشاہ سے وزارت پاور اینڈلیبر میں کرپشن کی تحقیقات کی اجازت دینے کی استدعاکی گی ہے،نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب راولپنڈی کی جانب سے 10 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی جمع کرادیا،نیب پراسیکیوٹر نے نیب راولپنڈی کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرائی،عدالت نے درخواست قابل سماعت قراردیتے ہوئے نیب سکھراور راولپنڈی کے حکام کو 17 جنوری کوطلب کیا تھا.

    آج عدالت نے خورشید شاہ سے تحقیقات کی اجازت دے دی ہے

    خورشید شاہ کیس کی انکوائری کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی،ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمان جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کئے گئے،ٹیم میں ایف بی آر سے عبد الحفیظ،ایس ای سی پی کے ڈپٹی رجسٹرار رضوان ہارون شامل ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفی ٰباجوہ جے آئی ٹی کاحصہ ہیں،جے آئی ٹی میں خورشید شاہ کیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبادالحسن کاشان کا نام بھی شامل ہے.

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

  • گرفتاری کا خدشہ، خورشید شاہ کی دو بیگمات اور بیٹے کہاں پہنچ گئے

    گرفتاری کا خدشہ، خورشید شاہ کی دو بیگمات اور بیٹے کہاں پہنچ گئے

    گرفتاری کا خدشہ، خورشید شاہ کی دو بیگمات اور بیٹے کہاں پہنچ گئے
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کی بیگمات، بیٹے ،داماد،صوبائی وزیر اویس شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،عدالت نے نیب حکام کو انکوائری مکمل کرنے کیلئے 20 فروری تک مہلت دیدی۔عدالت نے خورشیدشاہ کی بیگمات، بیٹے ،داماد اوردیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع دے دی۔

    سندھ ہائیکورٹ میں خورشیدشاہ کیس کے ریفرنس میں نامزد اورزیرتفتیش ملزمان کی درخواستوں پر بھی سماعت ہوئی،عدالت نے عبوری ریفرنس میں نامزداورزیرتفتیش ملزمان کی درخواستیں علیحدہ کردیں،عبوری ریفرنس میں نامزد ملزمان کی درخواستیں سماعت کیلئے ہائیکورٹ سکھر بنچ بھجوادیں،

    عدالت نے کہا کہ زیرتفتیش ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کراچی میں ہوگی ،عدالت نے زیرتفتیش ملزمان کی درخواستو ں پر سماعت20 فروری تک ملتوی کردی

    احتساب عدالت سکھر میں پی پی رہنما خورشید شاہ اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، خورشید شاہ کیس کی انکوائری کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی،ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمان جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کئے گئے،ٹیم میں ایف بی آر سے عبد الحفیظ،ایس ای سی پی کے ڈپٹی رجسٹرار رضوان ہارون شامل ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفی ٰباجوہ جے آئی ٹی کاحصہ ہیں،جے آئی ٹی میں خورشید شاہ کیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبادالحسن کاشان کا نام بھی شامل ہے.

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    واضح رہے کہ نیب سکھر نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر رکھا ہے وہ جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، خورشید شاہ کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں،گزشتہ سماعت پر خورشید شاہ کو ایمبولینس پر عدالت میں پیس کیا گیا تھا.

  • ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر سمیت 3 افراد جاں بحق

    ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر سمیت 3 افراد جاں بحق

    ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر سمیت 3 افراد جاں بحق

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی کے نائب امیر جاں بحق ہو گئے، واقعہ سندھ کے علاقے میں پیش آٰا، نواب شاہ میں مہران نیشنل ہائی وے پرٹرک اور کار کے تصادم میں 3 افرادجاں بحق اور2 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد کی شناخت عرفان لاکھو،عظیم بلوچ اور غلام رسول کے نام سے ہوئی ہے،

    ذرائع کے مطابق عظیم بلوچ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ہیں ،حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا.

    واقعہ کی اطلاع ملنے پر جماعت اسلامی کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی ہسپتال پہنچ گئی،

  • خورشید شاہ کیس، انکوائری کے لئے جے آئی ٹی تشکیل،کون ہو گا سربراہ؟

    خورشید شاہ کیس، انکوائری کے لئے جے آئی ٹی تشکیل،کون ہو گا سربراہ؟

    خورشید شاہ کیس، انکوائری کے لئے جے آئی ٹی تشکیل،کون ہو گا سربراہ؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں پی پی رہنما خورشید شاہ اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، خورشید شاہ کیس کی انکوائری کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی،ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمان جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کئے گئے،ٹیم میں ایف بی آر سے عبد الحفیظ،ایس ای سی پی کے ڈپٹی رجسٹرار رضوان ہارون شامل ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفی ٰباجوہ جے آئی ٹی کاحصہ ہیں،جے آئی ٹی میں خورشید شاہ کیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبادالحسن کاشان کا نام بھی شامل ہے.

    نیب نے خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے، خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹےاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں. سکھر:ملزمان پرایک ارب 23 کروڑ روپے کرپشن کاالزام ہے.

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی رہائی کا حکم 16 جنوری تک معطل کر دیا گیا،سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں خورشیدشاہ کی رہائی کےخلاف دائرنیب کی درخواست پرسماعت ہوئی،سندھ ہائیکورٹ سکھربینچ نےوکلا کےمختصر دلائل کے بعد سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی