قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکست کبھی بھی اچھی نہیں ہوتی اور ایسی ٹیم سے شکست ہونا جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں مایوس کن ہے ۔
مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کچھ ایسی چیزیں سامنے آئی ہیں جن پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ عمر اکمل اور احمد شہزاد پر سوال پر کہنا تھا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کارکردگی دکھا کر آئے ہیں ، ہم نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو موقع دیا ہم یہی کرسکتے تھے ،ٹیم کی بدترین بالنگ متعلق سوال پر کہنا تھا کہ ہم اختتامی اوورز میں اچھی باولنگ نہیں کر پارہے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ شکست پر میں ہی جواب دہ ہوں اور بہت سی چیزیں ہیں جن کے سوال کا جواب تلاش کررہے ہیں ۔ مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ جب سری لنکن ٹیم آئی تھی تو کچھ لوگ کہ رہے تھے کہ سری لنکا کی بی ٹیم آئی ہے ۔ سری لنکا کو بی ٹیم کہنے والوں کو جواب مل گیا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی ۔مصباح الحق
مزید پڑھیں
بھارتی بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئرکیسے ختم ہوا فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے بتادیا
Category: کھیل
-

سری لنکا سے شکست کے بعد مصباح الحق ٹیم پر برس پڑے
-
گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا والی بال چمپئین شپ کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام منی سٹیڈیم شیخوپورہ روڈ گوجرانوالہ میں ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا والی بال چیمپیئن شپ 2019کاا نعقاد،
مقابلوں میں ضلع بھر سے 12ٹیموں کی شرکت،اروپ چیمہ کلب کی ٹیم فاتحہ قرار،فاتح اور ہارنے والی ٹیموں میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عائشہ چیمہ انعامات اور ٹرافیز تقسیم کیں۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عائشہ چیمہ نے کہا کہ تمام طرز کی کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی پالیسی اور وزیر اعلی پنجاب کا ویژن ہے جس کو ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی سربراہی میں عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے تا کہ گوجرانوالہ کے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں شرکت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے جا سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی تا کہ کھیلوں کے شعبہ میں ضلع کا نام ملکی اور بین الاقوامی سطح پر روشن کیا جا سکے اور نامور کھلاڑی پیدا کیے جا سکیں جو ملکی اور بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے ملک کی نمائندگی کر سکیں۔اروپ چیمہ کلب اور فتومنڈ کلب کے مابین دلچسپ مقابلہ ہوا،اروپ کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد فتو منڈ کلب کو شکست دیتے ہوئے فائنل ٹرافی اپنے نام کر لی،تقریب کی مہمان خصوصی عائشہ چیمہ نے فاتح ٹیم کے کیپتان عثمان اسلم چیمہ کو 30ہزار اور ٹرافی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو 20ہزار روپے اور رنر اپ ٹرافی دی۔


-

بھارتی بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئرکیسے ختم ہوا فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دراز قد کے فاسٹ باؤلرکستان کرکٹ ٹیم کے دراز قد کے فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے دعویٰ کہا ہے کہ بھارتی اوپنر بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئر ان کی وجہ سے ختم ہوا ہے اور گوتم گھمبیر مجھ سے ڈرتے تھے.
نجی ٹی وی دیئے گئے انٹرویو میں فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے دعویٰ کہا ہے کہ بھارتی اوپنر بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئر ان کی وجہ سے ختم ہوا ہے اور گوتم گھمبیر مجھ سے ڈرتے تھے.
ان کا کہنا تھا کہ 2012 میں بھارت کے خلاف سیریز کے دوران میں نے نوٹ کیا کہ گھمبیر میری گیند بازی سے گھبراتے تھے اور انہوں نے کبھی میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نہیں دیکھا۔سرفراز احمد بھی عمرا کمل اور احمد شہزاد کی پرفارمنس پر بول پڑے
محمد عرفان کا کہنا تھا کہ بھارت کے بیشتر کھلاڑی میرے طویل قد کی وج سے مجھے کھیلنے سے مشکل کا شکار تھے.عرفان کا کہنا تھا کہ سیریز کےدوران اس نے اسے 4 مرتبہ آوٹ کیا تھا.اور اس کے بعد وہ ٹیم میں واپس نہیں آ سکے. -

سرفراز احمد بھی عمرا کمل اور احمد شہزاد کی پرفارمنس پر بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کیلئے اپنی پھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو میرا بھر پور تعاون حاصل ہے۔
ان کی کارکرگی نا دکھانے پر پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ جلد اپنی فارم بحال کر لیں گے. انہوں نے لمبے عرصے بعد انٹر نیشنل کرکٹ کھیلی ہے.اس سلسلے میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کہ پہلے میچ میںکارکردگی نہ دکھانے پر پریشانی نہیںہونے چاہیے .
واضحرہے کہ پہلے ٹی 20 میچ میںدونوںسنئر کھلاڑی خاطرخواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے.ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا عار، عمرا کمل کا ایک اور منفی ریکارڈ اپنے نام
-

میچ کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں کی کیا صورت حال ڈی آئی جی آپریشنز نے بتادیا
میچ کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں جاری یا نہیں ڈی آئی جی آپریشنز نے بتادیا
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے کہا ہے کہ میچز کے دوران شہریوں اور کاروباری مراکز کی سیکورٹی پر بھی بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔شہر میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہیں۔مین بلیوادڈ گلبرگ اور ایم ایم عالم روڈ سمیت تمام کاروباری مراکز کھلے ہیں۔
کوشش ہے کی ٹیموں اور میچز کی سکیورٹی کے دوران لوگوں کا کاروبار متاثر نہ ہو۔اشفاق خانانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے اقوام عالم میں لاہور کے سپورٹس فرینڈلی شہر ہونے کا تشخص پروان چڑھا ہے۔آج اور 09 ستمبر کے میچز کے پر امن انعقاد کے لئے بھی اہلیان لاہور کا بھر پور تعاون درکار ہے۔
-

ٹی 20 سیریزکا آج دوسرا ٹاکرا ، میچ کب شروع ہو گا جانیےتفصیل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا ٹاکرا آج ہو گا، سری لنکا کو ایک میچ کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس کو یہ میچ سیریز اپنےنام کرنے کےلیے ہر صورت جتنا ہوگا
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ شروع ہو گا۔
پرانے کھلاڑیوں کو واپس لینے کے فیصلے کو بری طرح تنقیدکا نشانہ بنایاجارہاہے .قومی ٹیم کو پہلے میچ میں سری لنکا نے بڑے مارجن سے شکست دی تھی، ٹیم میں واپسی کرنے والے عمراکمل اور احمد شہزاد پہلے میچ میں بری طرح فلاپ ہوئے اورکوئی اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہےاس کے بعد سوشل میڈیا پر کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق پر کڑی تنقید کی جانے لگی۔
ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا عار، عمرا کمل کا ایک اور منفی ریکارڈ اپنے نام
-

پاک سری لنکامیچ کے حوالے سے درخواست پر عدالت کا فیصلہ محفوظ
پاک سری لنکامیچ سے50سےزائدشاہراہ بند کیوں ،درخواست پر عدالت کا فیصلہ محفوظ
پاک سری لنکامیچ سے50سےزائدشاہراہ بندہونےسےمتعلق کیس کی سماعت ہوگئ بادی النظر میں عدالت کس طرح اس قسم کا حکم دےسکتی ہے .عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ سیکیورٹی کےمعاملات طےکرناحکومت کی پالیسی کا حصہ ہےلاہورہائی کورٹ نےدرخواست کےقابل سماعت ہونےپرفیصلہ محفوظ کرلیا.اس سے قبل لاہور کی اتنی ساری 50 سے زائد شاہراہوں کی بندش کے خلاف عدالت میں درخواست دی گئی تھی جس کی سماعت ہو گئی اور عدالت نے فیصلا محفوظ کر لیا.پاک سری لنکاسیریزکے تیسرا میچ پر سیکیورٹی کے کیسے انتظامات، اہم خبر
-

ایک سیریز کے لیے نہیںایک سال کے لیے کپتان بنائیںگے تو نتائج اچھے نکلیںگے ، معین خان بھی بول اٹھے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان کم از کم ایک سال کے لئے بنایا جائے سیریز ٹو سیریز کپتان بنانا اچھا فیصلہ نہیں ہوتا اس طرح کے فیصلوں سے کھلاڑیوں کا کپتان پر اعتماد بحال نہیں ہوتا، سرفراز احمد کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانی چاہیئے تاکہ وہ ٹیم میں اپنی مستقل جگہ بنانے کے ساتھ کپتان کے لئے بھی موضوع رہ سکیں
پرویز مشرف بھی میدان میں: کہتے ہیںبھارت کارگل بھول گیا،اگر عالمی قوتیں نہ بچاتی
باغی ٹی وی کے کطابق معین خان نے میرپورخاص میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا معین خان کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ کے نئے ڈھانچے اور ڈپارٹمنٹ کرکٹ ختم ہونے سے کرکٹرز بے روزگار ہوجائیں گے ملک میں ڈومیسٹک کے لئے 6 ٹیمیں کم ہیں کیونکہ ہماری آبادی بہت زیادہ ہے اور یہاں جو کرکٹ کا ڈھانچا تشکیل دیا گیا ہے وہ آسٹریلیا کو دیکھ کر بنایا گیا ہے لیکن آسٹریلیاکی ٹوٹل آبادی صرف دو کروڑ ہے گریڈ ون میں زیادہ ٹیموں کو شامل کیا جا نا چاہیئے اور ڈپارٹمنٹ کرکٹ کو بھی چلتا رہنا چاہیئے اگر ایسا نہ ہوا تو اس ڈھانچے سے کرکٹ میں بہتری نہیں بلکہ کرکٹ ختم ہوگی وقار یونس کے کوچ بنائے جانے کے سوال پر معین خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے فاسٹ بالرز کو وقار یونس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے
امریکی سینٹرز کی دھڑادھڑ ملاقاتیں، وزیراعظم سے ملاقات پر کیا پیغام دیا
مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ مصباح الحق میں پوری صلاحیت ہے اور وہ اہلیت بھی رکھتے ہیں لیکن اس پوسٹ پرلوگ عزت سے آتے ہیں لیکن واپس عزت سے نہیں جاتے لیکن میری دعا ہے کہ وہ عزت سے رہیں انہیں پورا ٹائم دینا چاہیئے اور تمام کھلاڑیوں کی انکے ساتھ پوری طرح سے ہم آہنگی ہے مجھے امید ہے کہ پاکستان ٹیم انکی سرپرستی میں کامیابیاں حاصل کرے گی،پاکستان میں غیر ملکی ٹیموں کا آنا خوش آئند ہے زمبابوے یہاں کے جاچکی ہے سری لنکا ابھی پاکستان کے دورے پر ہے جبکہ ورلڈ الیون اور پی ایس ایل میں بھی غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں کھیل کر جا چکے ہیں پاکستان میں اب خطرے کی کوئی بات نہیں ٹیموں کو فول پروف سیکیو ریٹی دی جا رہی ہے اور انشاء اللہ اب دیگر ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان کے دورے پر آئیں گی۔
تبدیلیاں کیں ، حکمت عملی اپنائی مگر پھر بھی ہار گئے
-

دانوشکاگناتھیلاکا نے پاکستان سے متعلق بہت بڑی بات کہہ دی
لاہور : سری لنکن کھلاڑی پاکستان سے محبت کرنےوالے نکلے، اطلاعات کے مطابق آج سری لنکا ٹیم کے اوپنر دانوشکا گناتھیلاکا کا قذافی اسٹیڈیم کی گیلری کا دورہ کیا اور بڑی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اچھے الفاظ سے پاکستانیوںکی محبت ، کلچر اور دسترخوان کو سراہا
رانی مکھر جی نے مودی کو خواتین اور بچوں سے زیادتی کا ذمہ دار قرار دیا ، اور کیا
باغی ٹی وی کے مطابق آج سری لنکن اسٹار کرکٹر نے گیلری میں اویزاں تصویر دیکھیں اس دوران دانوشکا نے اونرز بورڈ پر لگے کھلاڑیوں کے تاریخی ریکارڈ کو بھی دیکھا ، اسی دوران جب دانوشکا قذافی اسٹیڈیم میں گیلری میںلگی تاریخی تصاویر سے لطف اندوز ہورہے تھے تو انہں قذافی اسٹیڈیم کی گیلری میں لگی بانی پاکستان کی تصویر کے بارے میں مہمان ٹیم کے کھلاڑی کو بریفنگ دی گئی
بغاوت کی کیفیت ، امریکی ایک دوسرے کو قتل کرنے لگے ، تازہ حملے میں 4 امریکی…
ذرائع کے مطابق سری لنکن کھلاڑی دانوشکا گناتھیلاکا بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے اور پاکستانی کھانوںکی بڑی تعریف کی اور کہا کہ بہت لذیز کھانے ہیںپاکستان کے ،دانوشکا نے پاکستانی کھانوں میں مٹن بریانی کو پسندیدہ قرار دیا
محافظ ہی جان کے دشمن نکلیں تو پھر اعتبار کس پر کریں، کراچی میں پولیس والوں کی…
-

پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ، سری لنکن اوپنر
پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قیام پزیر سری لنکن ٹیم کے اوپنر بلے باز دانوشکا گونتھلاکا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک محفوظ ملک ہے، ہم یہاں آکر بہت خوش ہیں اور ہمیں سکیورٹی کے متعلق کوئی مسئلہ نہیں ہے ،
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی کے مین آف دا میچ دانوشکا گونا تھلاکا نے کہا ” میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی پرفارمنس پر بہت خوش ہوں اور اپنے کھیل کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کروں گا ،