Baaghi TV

Category: کھیل

  • آسٹریلیا کی پانچویں وکٹ گر گئی، بیالیس اوور میں‌ 277 رنز بنا لئے

    آسٹریلیا کی پانچویں وکٹ گر گئی، بیالیس اوور میں‌ 277 رنز بنا لئے

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں‌ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی پانچویں وکٹ بھی گر گئی ہے. آسٹریلیا نے بیالیس اوور میں‌ 277 رنز بنا لئے ہیںِ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فیلڈر نے میچ میں انتہائی ناقص فیلڈنگ کی ہے اور چار کیچ چھوڑے گئے ہیں. کھلاڑی آصف علی نے تین کیچز چھوڑے جبکہ ایک کیچ سرفرازاحمد نہیں پکڑ سکے. کینگروز کو پہلا نقصان 146 رنز پر ہوا جب ایرون فنچ 82 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
    دونوں بلے بازوں نے دباؤ میں آئے بغیر جارحانہ انداز اپنایا اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلتے ہوئے کریز پر موجود ہیں۔
    قومی ٹیم میں ایک اور آسٹریلوی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسپنر شاداب خان کی جگہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گرین شرٹس میں شامل ہیں، جب کہ انجری کے شکار مارکس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا کی جگہ شان مارش اور کین رچرڈسن کو گیارہ رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
    انگلینڈ ایک مضبوط ہدف کی جانب تیزی سے جاری

  • آسٹریلیا نے 39 اورمیں 250 سکور بنا لئے، پاکستانی کھلاڑیوں‌ کی ناقص فیلڈنگ، چار کیچ ڈراپ

    آسٹریلیا نے 39 اورمیں 250 سکور بنا لئے، پاکستانی کھلاڑیوں‌ کی ناقص فیلڈنگ، چار کیچ ڈراپ

    پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ 242 رنزپرگرگئی ہے جبکہ اس نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 39 اوور میں‌ 250 سکور کر لیا ہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فیلڈر نے میچ میں انتہائی ناقص فیلڈنگ کی ہے اور چار کیچ چھوڑے گئے ہیں. کھلاڑی آصف علی نے تین کیچز چھوڑے جبکہ ایک کیچ سرفرازاحمد نہیں پکڑ سکے. کینگروز کو پہلا نقصان 146 رنز پر ہوا جب ایرون فنچ 82 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
    دونوں بلے بازوں نے دباؤ میں آئے بغیر جارحانہ انداز اپنایا اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلتے ہوئے کریز پر موجود ہیں۔
    قومی ٹیم میں ایک اور آسٹریلوی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسپنر شاداب خان کی جگہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گرین شرٹس میں شامل ہیں، جب کہ انجری کے شکار مارکس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا کی جگہ شان مارش اور کین رچرڈسن کو گیارہ رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
    انگلینڈ ایک مضبوط ہدف کی جانب تیزی سے جاری

  • شاہین آفریدی نے میکس ویل کو بھی پیویلین بھیج دیا..

    شاہین آفریدی نے میکس ویل کو بھی پیویلین بھیج دیا..
    تفصیلات کے مطابق
    شاہین آفریدی نے اپنی زبردست باؤلنگ پر آسٹریلین بلے باز کو بولڈ کر دیا، پاکستان کو اب ابھی چند اور وکٹ جلدی لینا ہوں گی.انگلینڈ نے 3 وکٹ کے نقصان پر 227 رنز بنا لیے . وارنر نے بہٹ شاندار بیٹنگ کرنے ہوئے اپنی ٹیم کو آگےلے گئے.

  • آسٹریلیا کی جارحانہ بیٹنگ جاری 2 وکٹ پر192رنز

    آسٹریلیا کی جارحانہ بیٹنگ جاری 2 وکٹ پر192رنز

    آسٹریلیا کی جارحانہ بیٹنگ جاری 2 وکٹ پر192رنز

    آسٹریلیا: 30 اووروں میں 190/2
    آسٹریلیا نے 30 اووروں میں 191 رنز بنائے ہیں۔ ڈیوڈ وارنر 88 اور میکسویل 2 کریز پر موجود ہیں۔کینگروز کو پہلا نقصان 146 رنز پر ہوا جب ایرون فنچ 82 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
    دونوں بلے بازوں نے دباؤ میں آئے بغیر جارحانہ انداز اپنایا اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلتے ہوئے کریز پر موجود ہیں۔
    قومی ٹیم میں ایک اور آسٹریلوی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسپنر شاداب خان کی جگہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گرین شرٹس میں شامل ہیں، جب کہ انجری کے شکار مارکس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا کی جگہ شان مارش اور کین رچرڈسن کو گیارہ رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
    انگلینڈ ایک مضبوط ہدف کی جانب تیزی سے جاری

  • آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری،فنچ 82 رنز بنا کر آؤٹ

    آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری،فنچ 82 رنز بنا کر آؤٹ

    انگلینڈ میں کھیلے جا رہے کرکٹ ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے

    تفصیلات کے مطابق
    ٹاؤنٹن کے کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پچ پر گھاس اور نمی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔
    میچ کا باقاعدہ آغاز ہوا تو آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے پراعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے وکٹ کے چاروں اطراف اسٹروکس کھیلے۔
    کینگروز کو پہلا نقصان 146 رنز پر ہوا جب ایرون فنچ 82 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
    دونوں بلے بازوں نے دباؤ میں آئے بغیر جارحانہ انداز اپنایا اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلتے ہوئے کریز پر موجود ہیں۔
    قومی ٹیم میں ایک اور آسٹریلوی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسپنر شاداب خان کی جگہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گرین شرٹس میں شامل ہیں، جب کہ انجری کے شکار مارکس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا کی جگہ شان مارش اور کین رچرڈسن کو گیارہ رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
    ٹیم پاکستان کے ٹورنامنٹ کی سب سے مضبوط ٹیم انگلینڈ کو زیر کرنے کے بعد حوصلے بلند ہیں، بیٹسمین فارم میں ہیں بولرز بھی ردھم حاصل کرچکے ہیں۔

  • ابتدائی دس اوروں میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں

    ابتدائی دس اوروں میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں

    ابتدائی دس اوروں میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں

    تفصلات کے مطابق
    ابتدائی دس اوروں میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں۔ کوئی پاکستان بولر آسٹریلین بیٹسمینوں کو پریشان نہیں کر سکا ہے۔ ڈیوڈ وانر 27 اور ایرن فنچ 22 رنز بنا وکٹ پر موجود ہیں.عالمی کپ مقابلوں میں دونوں ٹیمیں اب تک ایک دوسرے کے خلاف نو میچ کھیل چکی ہیں جن میں سے چار پاکستان اور پانچ آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔آسٹریلیا نے بھی اب تک اس ٹورنامنٹ میں 3 میچ کھیلے ہیں۔ آخری میچ میں اسے انڈیا سے شکست ہوئی تھی۔ اس سے پہلے کھیلے گئے دونوں میچ وہ جیت گیا تھا۔

  • پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    انگلینڈ کے شہر ٹاؤنٹن میں ورلڈ کپ کے ستارہویں میچ میں پاکستان نےآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے.
    دونوں ٹیمز کے لۓ آج کا میچ بہت اہم ہے. دونوں ٹیمز آج کا میچ جیتنے کے لۓ پر امید.

    موسم کی صورت حال کے مطابق میچ کے دوران بارش ہو سکتی ہے جس سے ورلڈ کپ کا بڑا میچ متاثر ہو سکتا ہے. اب تک بارش ورلڈ کپ کے 3 میچز کو متاثر کر چکی ہے.
    آئ سی سی نے اعلان کیا ہے کے بارش سے متاثر ہونے والے میچز کی ٹکٹس کے پیسے واپس کر دۓ جائیں گے.

  • کرکٹ ورلڈ کپ :پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

    کرکٹ ورلڈ کپ :پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

    کرکٹ ورلڈ کپ :پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    باغی ٹی وی پورٹ کے مطابق پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاداب خان کی جگہ شاہین آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان نے اب تک میگا ایونٹ میں دو میچز کھیلے ہیں جس میں ویسٹ انڈیز کیخلاف شکست اور میزبان انگلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔ پاکستان کا سری لنکا کےخلاف تیسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ جس پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔
    اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی چوتھی پوزیشن ہے جبکہ گرین شرٹس ساتویں نمبر پر ہے۔ عالمی کپ مقابلوں میں دونوں ٹیمیں اب تک ایک دوسرے کے خلاف 9 میچ کھیل چکی ہیں جن میں سے 4 پاکستان اور 5 آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔
    مجموعی طور پر پاکستان اور آسٹریلیا کے 100 ایک روزہ میچ ہو چکے ہیں۔ ان 100 میں صرف 32 میچ ہی پاکستان اپنے نام کر سکا جب کہ 67 میچ آسٹریلیا کے نام رہے اور ایک میچ برابر رہا۔واضح رہے کہ کرکٹ میں ہر دن نیا ہوتا ہے.پاکستان پر سابقہ ریکارڈ کا کوئی اثر نہیں ہوگا.

  • کپتان سرفراز نے بھارتی تماشائیوں کےبارے کیاکہہ دیا،ضرور پڑھیں

    کپتان سرفراز نے بھارتی تماشائیوں کےبارے کیاکہہ دیا،ضرور پڑھیں

    پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے بھارتی تماشائیوں پر طنز کرتےہوئےکہا کہ پاکستانی شائقین کرکٹ ،کرکٹ اور کرکٹ پلیئرز سے پیار کرتےہیں.
    میچ سے پہلے ہوئی پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے ہندستانی فینس پر نشانہ لگایا۔ سرفراز سے جب ہوچھا گیا کہ اگر پاکستانی فینس اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کیلئے ہوٹنگ کرتے ہیں تو کیا وہ بھی ایسا کچھ کریں گے جیسا ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نےکیا۔ سرفراز نے سوال کا جواب دیتے ہوئے ہندستانی فینس پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا ، ‘مجھے نہیں لگتا کہ پاکستانی فینس ایسا کچھ کریں گے، وہ کرکٹ سے پیار کرتے ہیں اور کھلاڑیوں سے بھی’۔
    انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ہوئے میچ میں ایرون فنچ نے ٹیم انڈٰیا کی اننگ کے آخری اووروں کے دوران اسٹیو اسمتھ کو باؤنڈری پر فیلڈنگ کیلئے تعینات کیا۔ جیسے ہی اسمتھ باؤنڈری پر گئے تو اسٹیڈیم میں موجود ناظرین نے ہوٹنگ کرنا شروع کردیا اور ان کے خلاف ‘چیٹر۔چیٹر’ کے نعرے لگائے۔انڈین ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جب یہ دیکھا اور سنا تو انہوں نے ناظرین کو روکا اور ایسا نہیں کرنے کو کہا۔