Baaghi TV

Category: کھیل

  • پاکستان کی پہلی وکٹ 82 رنز پر گر گئی

    پاکستان کی پہلی وکٹ 82 رنز پر گر گئی

    پاکستان کی پہلی وکٹ 82 رنز پر گر گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فخر زمان 36 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، فخززمان کو معین علی نے‌آوٹ کیا، فخر زمان اور امام الحق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ میں اوپنر آئے تھے .

    انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہے

    کرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ‌ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔

    واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

  • انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، اوپنرز کی ففٹی مکمل

    انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، اوپنرز کی ففٹی مکمل

    ورلڈ کپ میں پاکستان کا میچ انگلینڈ سے جاری ہے، امام الحق اور فخر زمان اوپنر کے طور پر میدان میں آئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آٹھویں اوور میں پاکستان کے اوپنر آنے والے کھلاڑیوں نے پچاس رنز مکمل کر لئے ،امام الحق نے 23 گیندوں پر 22 رنز بنائے جبکہ فخر زمان نے 21 گیندوں پر26 رنز بنائے ،اوپنرز نے 7.2 گیندوں پر 53 رنز بنا لیے.

    انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہے

    کرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ‌ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔

    واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

  • کرکٹ، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،اچھا سکور کریں گے، سرفراز احمد

    کرکٹ، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،اچھا سکور کریں گے، سرفراز احمد

    کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا آج دوسرا میچ انگلینڈ کے ساتھ ہے. انگلینڈ نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا میچ آج انگلینڈ کے ساتھ ہے، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہے

    کرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ‌ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔

    واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

  • جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر بنگہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

    جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر بنگہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

    جنوبی افریقہ نے ورلڈ‌ کپ کے میچ میں‌ ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے.

    باغی ٹی وی کی رپور‌ٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم آج اپنا دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیل رہی ہے. بنگلہ دیش کی ٹیم میں تمیم اقبال ، سومیہ سرکار، شکیب الحسن ، مشفیق الرحمان ، محمد متھن ، محمداللہ ، مصدق حسین ، محمد سیف الدین ، مہدی حسن ، مشرف مرتضیٰ ، مستفیض الرحمان شامل ہیں جبکہ دوسری جانب جنوبی افریقہ کی ٹیم میں ڈی کاک ، ایڈن مارکرم ، ڈوپلیسیز ، راسی وان ، جین پاﺅل ، ڈیوڈ ملر ، اینڈائل ، کرس مورس ، ربادا ، لونگی اور عمران طاہر شامل ہیں ۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بنگلہ دیش کے مقابلہ میں زیادہ مضبوط سمجھی جارہی ہے.

    واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کو حالیہ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں‌انگلینڈ کے ہاتھوں‌شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور انگلینڈ 104 رنز سے جیت گیا تھا. بنگلہ دیش ورلڈ کپ میں‌ آج اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے.

  • ورلڈ کپ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا اہم میچ آج ڈھائی بجے شروع ہو گا

    ورلڈ کپ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا اہم میچ آج ڈھائی بجے شروع ہو گا

    کرکٹ ورلڈ کپ میں آج اوول کے میدان میں‌ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیشن کی ٹیموں میں‌ میچ پڑے گا.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ انگلینڈ میں‌ ہو رہے ہیں. اسی سلسلہ میں آج کرکٹ کے حوالہ سے تاریخی گراؤنڈ اوول میں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں‌ کے مابین ٹاکرا ہو گا. میچ کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے ہو گا.

    یاد رہے کہ 2207 کے ورلڈ کپ میچ میں‌ بنگلہ دیش نے پروٹیز کو شکست دی تھی جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو کرکٹ‌ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے 104 رنز سے شکست دے دی تھی.

    یاد رہے کہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز سے ہار چکا ہے.

  • ورلڈ کپ، افغانستان کی ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دے دیا

    ورلڈ کپ، افغانستان کی ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دے دیا

    کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں‌ افغانستان کی ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا ہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق افغانستان کی ٹیم 38.2 اوورز میں 207 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی. پیٹ کمنز اور ایڈم زمپا نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں. گلاب الدین نائب31، راشد خان 27 اور حشمت اللہ شاہدی 18 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی. نجیب اللہ زردان 51 اور رحمت شاہ 43 رنز بناکر نمایاں رہے.

    ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں‌ آج نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو بآسانی شکست دے دی ہے.

  • ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے شکست دے دی، مارٹن کے 73 رنز

    ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے شکست دے دی، مارٹن کے 73 رنز

    کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں‌ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے شکست دے دی ہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق سری لنکن ٹیم پہلےکھیلتے ہوئے 30 ویں اوور میں 136 رنز بناکر آوٹ ہوگئی تھی. کپتان کرونا رتنے 52 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے. فرگوسن اور ہینری نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا. نیوزی لینڈ نے 136 رن کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا اور فتح حاصل کر لی. مارٹن گپٹل 73 اور کولن منرو 58 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 29.2 اوور میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے. سری لنکا کے اوپپنگ بلے بازوں نے محتاط اندز میں اننگز کا آغاز کیا مگر وہ بڑی پارٹنرشپ بنانے میں ناکام رہے اور صرف 4 کے مجموعی سکور پر اپنی پہلی وکٹ گنوا بیٹھے۔تھری مانے کیوی باؤلر ہنری کی گیند کا شکار بنے جو صرف ایک چوکے کی مدد سے 4 رنز ہی بنا کر ہمت ہار بیٹھے۔ سری لنکا کی ٹیم پاکستان کی ٹیم ک طرح مشکلات کا شکار ہے، پچاس رنز پر سری لنکا کے تین کھلاڑی آوٹ ہو ئے ،سری لنکا کی مکمل ٹیم 136 رنز پر آوٹ ہو گئی ،کپتان دمیوتھ کرونارتنےنےبیٹ کیری کیا ،کرونارتنےاوپنرجاکر52رنزپرناٹ آؤٹ رہے ،نیوزی لینڈ کےمیٹ ہینری اورلوکی فرگوسن نے تین تین کھلاڑی آوٹ کئے .

    کرکٹ کے گذشتہ 11 عالمی مقابلوں میں دونوں ٹیمیں 10 بار آمنے سامنے آ چکی ہیں جن میں چھ مرتبہ فتح سری لنکا کے نام جبکہ چار مرتبہ نیوزی لینڈ کے نام رہی ہے۔

  • ورلڈ کپ، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

    ورلڈ کپ، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

    ورلڈ کپ کے چوتھے کرکٹ میچ میں‌ آسٹریلیا کے خلاف افغانستان نے ٹاس جیت لیا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق برسٹل کی گراﺅنڈ میں ہونے والے میچ میں افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے. افغانستان کی جانب سے محمد شہزاد ،حضرت اللہ زازئی، رحمت شاہ ،حشمت اللہ شاہدی ،نجیب اللہ زدران ،محمد نبی ،گلبدین نیب ،راشد خان ،دولت زدران ،مجیب الرحمان اور حامد حسن شامل ہیں جبکہ اسی طرح آسٹریلیا کے سکواڈ میں ایرون فنچ ،ڈیوڈ وارنر،عثمان خواجہ ،سٹیو سمتھ ،میکسول ،سٹونیز ،کرے ،کولٹرنائل ،کیومنز ،مچل سٹارک اور زمپا شامل ہیں ۔

    ورلڈ کپ میں‌ ہی دوسری طرف سری لنکا نیوزی لینڈ کی تباہ کن باؤلنگ کا سامنا نہیں‌کر سکی اور صرف 136 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ہے.

  • سری لنکا کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 137 رنز کا ہدف

    سری لنکا کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 137 رنز کا ہدف

    کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 137 رنز کا ہدف دے دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 29.2 اوور میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے. سری لنکا کے اوپپنگ بلے بازوں نے محتاط اندز میں اننگز کا آغاز کیا مگر وہ بڑی پارٹنرشپ بنانے میں ناکام رہے اور صرف 4 کے مجموعی سکور پر اپنی پہلی وکٹ گنوا بیٹھے۔تھری مانے کیوی باؤلر ہنری کی گیند کا شکار بنے جو صرف ایک چوکے کی مدد سے 4 رنز ہی بنا کر ہمت ہار بیٹھے۔ سری لنکا کی ٹیم پاکستان کی ٹیم ک طرح مشکلات کا شکار ہے، پچاس رنز پر سری لنکا کے تین کھلاڑی آوٹ ہو ئے ،سری لنکا کی مکمل ٹیم 136 رنز پر آوٹ ہو گئی ،کپتان دمیوتھ کرونارتنےنےبیٹ کیری کیا ،کرونارتنےاوپنرجاکر52رنزپرناٹ آؤٹ رہے ،نیوزی لینڈ کےمیٹ ہینری اورلوکی فرگوسن نے تین تین کھلاڑی آوٹ کئے .

    کرکٹ کے گذشتہ 11 عالمی مقابلوں میں دونوں ٹیمیں 10 بار آمنے سامنے آ چکی ہیں جن میں چھ مرتبہ فتح سری لنکا کے نام جبکہ چار مرتبہ نیوزی لینڈ کے نام رہی ہے۔

  • سری لنکا کی پچاس رنز پر تین وکٹیں ڈھیر

    سری لنکا کی پچاس رنز پر تین وکٹیں ڈھیر

    آئی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں سری لنکا کی نیوزی لینڈی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، سری لنکا کی ٹیم کے پچاس رنز پر تین کھلاڑی آوٹ ہوئے.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے اوپپنگ بلے بازوں نے محتاط اندز میں اننگز کا آغاز کیا مگر وہ بڑی پارٹنرشپ بنانے میں ناکام رہے اور صرف 4 کے مجموعی سکور پر اپنی پہلی وکٹ گنوا بیٹھے۔تھری مانے کیوی باؤلر ہنری کی گیند کا شکار بنے جو صرف ایک چوکے کی مدد سے 4 رنز ہی بنا کر ہمت ہار بیٹھے۔ سری لنکا کی ٹیم پاکستان کی ٹیم ک طرح مشکلات کا شکار ہے، پچاس رنز پر سری لنکا کے تین کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں.

    کرکٹ کے گذشتہ 11 عالمی مقابلوں میں دونوں ٹیمیں 10 بار آمنے سامنے آ چکی ہیں جن میں چھ مرتبہ فتح سری لنکا کے نام جبکہ چار مرتبہ نیوزی لینڈ کے نام رہی ہے۔