Baaghi TV

Category: موسم

  • ملک بھر میں موسم ابر آلود ، کہاں ہوگی بارش اور کہاں‌ ہوگا دلنشیں ہواؤں کا گرز

    ملک بھر میں موسم ابر آلود ، کہاں ہوگی بارش اور کہاں‌ ہوگا دلنشیں ہواؤں کا گرز

    ملک بھر میں موسم ابر آلود ، کہاں ہوگی بارش اور کہاں‌گا دلنشین ہواؤں کا گرز

    تفصیلات کے مطابق : محکمہ موسمیات جمعے کے روز سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے چند علاقوں میں بونداباندی جب کہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔بحیرہ عرب کے ساحلی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی جب کہ کشمیر اور گلگت میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

    وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ شب سے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں اور جمعے کے روز بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ صبح کے وقت اسلام آباد کا درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جس میں زیادہ سے زیادہ تین درجے اضافہ ہو سکتا ہے۔

    واضح‌رہےکہ نومبر کے آغاز پر موسم میں‌ وہ خنکی نہیں‌ہے جو عموما ان دنو ں میں‌ہوتی ہے ، اس بارش سے موسم سرما کی آمد آمد ہو جائے گی.

  • سمندری طوفان کیار نے کراچی کے ساحلی علاقوں‌کو پانی پانی کر دیا

    سمندری طوفان کیار نے کراچی کے ساحلی علاقوں‌کو پانی پانی کر دیا

    سمندری طوفان کیار نے کراچی کے ساحلی علاقوں‌کو پانی پانی کر دیا
    کراچی سمندری طوفان کیار شدت اختیار کرنے لگا.کراچی کے ساحل ہاکس بے پرپانی سڑک تک پہنچنا شروع ہوگیاسمندری طوفان ’کیار‘ سے کراچی کی ساحلی پٹی متاثر ہونے لگی، ابراہیم حیدری کی لٹھ بستی میں سمندرکا پانی داخل ہوگیا جس سے 185 مکان متاثر ہوئے جبکہ 500 سے زائد افراد کو نکال لیا گیا ۔بحیرہ عرب کے مشرق میں موجود سمندری طوفان ’کیار‘ کے اثرات کراچی کے ساحلوں پر بھی نظر آنے لگے ہیں، گزشتہ رات ابراہیم حیدری اور چشمہ گوٹھ کے کچھ مکان سمندری پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔
    سمندری طوفان امریکی ریاستوں سے ٹکرانے کو تیار

  • بحیرہ عرب میں آنے والا طوفان کراچی کےلیے کتنا نقصان دہ…؟

    بحیرہ عرب میں آنے والا طوفان کراچی کےلیے کتنا نقصان دہ…؟

    بحیرہ عرب میں آنے والا طوفان کراچی کےلیے کتنا نقصان دہ..؟
    محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننےوالاطوفان "کیار”شدت اختیارکرگیا،طوفان کراچی کےجنوب مشرق میں 950 کلومیٹر کےفاصلےپر ہے.کراچی سمیت سندھ اور ساحلی علاقوں میں 28سے30اکتوبر تک آندھی اور بارش کاامکان ہے.سمندری طوفان "کیار” شمال مغرب کی جانب تیزی سےبڑھ رہاہے،طوفان سےبراہ راست پاکستان کی کسی ساحلی پٹی کوکوئی خطرہ نہیں،

    امریکہ پرآگ کاعذاب،ہزاروں مکان نذرآتش،ہزاروں خاندان بے گھر

    ادھر جاپان میں طوفان اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی.لینڈ سلائیڈنگ میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.جاپان کے علاقے شیبا اور فوکو شیما میں مسلسل بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گیا، سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا،

  • ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

    ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

    آج اسلام آباد کا درجہ حرارت معمول سے قدرے کم رہا۔ صبح کے وقت درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو زیادہ سے زیادہ 8 درجے اضافے کے بعد 27 ڈگری تک جا سکتا ہے۔
    آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا.محکمہ موسمیات کے مطابق شام کے بعد خنکی اوس پڑنے کے سبب خنکی میں اضافے کا امکان ہے۔
    موسم کی خنکی بڑھنے کے ساتھ موسم میں‌کافی تبدیلی آچکی ہے.لیکن میدانی اور صحرائی علاقوں میں موسم گرم ہے.

    غزہ میں کس کا ڈرون طیارہ تباہ ہوا

    موسمی نزلہ زکام دور رکھنے میں مددگار غذائیں

  • ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کا حال  کیسا رہے گا

    ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کا حال کیسا رہے گا

    محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

    اس دوران بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
    اس سےپہلے ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی آمد آمد ہےاور اس سلسلے میں لوگوں نے اپنے لباس اور لحاف میں موسم کے مطابق تبدیلی کر رکھی ہے، اسی طرح پہاڑی علاوقوں اور بلند چوٹیوں پر برفباری کا سلسلہ بھی شروع ہو چکاہے.

    غزہ میں کس کا ڈرون طیارہ تباہ ہوا

    موسمی نزلہ زکام دور رکھنے میں مددگار غذائیں

  • بارش سے موسم سرما کی نوید ساتھ مسائل بھی

    بارش سے موسم سرما کی نوید ساتھ مسائل بھی

    بارش سے موسم سرما کی نوید ساتھ مسائل بھی

    لاہور سمیت پنجاب اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
    بالائی پنجاب کے میدانی اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری نے موسم سرما کا پیغام دے دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں مزید بادل برسنے اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔سیالکوٹ میں رات سےوقفےوقفےسےموسلادھاربارش ہوئی.پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے.بارش کےباعث متعددفیڈرٹرپ،شہرکابڑاحصہ بجلی سےمحروم ہو گیا.
    غزہ میں کس کا ڈرون طیارہ تباہ ہوا

  • آج ملک میں موسم کا حال کیسا رہے گا

    آج ملک میں موسم کا حال کیسا رہے گا

    اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جب کہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

    منگل کی صبح وفاقی دارالحکومت کا درجہ24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ہفتہ قبل بارش کی وجہ

    اسلام آباد میں صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی ہوا چلنے سے خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ دوپہر میں موسم قدرے گرم رہتا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا موسم موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع صاف رہے گا اور شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

    سے خنکی بڑھ گئی تھی جبکہ اب پھر مسلسل دھوپ کی وجہ سے سردی کم ہو رہی ہے

    .برطانوی شہر لندن میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جلد از جلد کارروائی کرنے کے حوالے سے احتجاج کا آج تیسرا دن ہے۔ احتجاج کا آغاز پیر کو لندن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں ہوا۔ یہ مظاہرے ایکسٹنکشن ربیلین نامی گروپ کی طرف سے جا رہے ہیں۔

    برطانیہ ، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاج کا تیسرا دن

    برطانیہ، ماحولیاتی بحران پر مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟

  • موسم کیسا رہےگا…؟

    موسم کیسا رہےگا…؟

    محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی صبح وفاقی دارالحکومت کا درجہ18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔سوموار کے روز ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

    اسلام آباد میں صبح اور شام کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے جب کہ دوپہر میں موسم قدرے گرم رہتا ہے۔
    واضح رہے کہ ہفتہ قبل بارش کی وجہ سے خنکی بڑھ گئی تھی جبکہ اب پھر مسلسل دھوپ کی وجہ سے سردی کم ہو رہی ہے .برطانوی شہر لندن میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جلد از جلد کارروائی کرنے کے حوالے سے احتجاج کا آج تیسرا دن ہے۔ احتجاج کا آغاز پیر کو لندن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں ہوا۔ یہ مظاہرے ایکسٹنکشن ربیلین نامی گروپ کی طرف سے جا رہے ہیں۔

    برطانیہ ، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاج کا تیسرا دن

    دھرنوں کا موسم، ٹھیکیداروں کا چیف سیکرٹری آفس کے باہر دھرنا وجہ کیا بنی

  • آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کا موسم کیا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

    آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کا موسم کیا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

    آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کا موسم کیا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی،

    حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

    آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے پی پی نے محکمہ موسمیات کے حوالہ سے اپنی رپورٹ‌ میں‌ کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد و خشک رہنے اور بلوچستان و کشمیر کے کچھ اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،

    عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

    مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

    محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہا ہے

  • آج موسم کیسا رہے گا

    آج موسم کیسا رہے گا

    محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم ملک کے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

    اسلام آباد میں صبح اور شام کے اوقات میں سردی بڑھ گئی ہے جب کہ دوپہر میں موسم قدرے گرم رہتا ہے۔
    آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ جمعرات کی صبح وفاقی دارالحکومت کا درجہ23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا اور زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
    پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارش کے بعد ایک دفعہ خنکی بڑھ گئی تھی لیکن اب پھر موسم قردے گرم ہو گیا ہے .اسی طرح کوئٹہ میں کچھ دیر پہلے سے وادیٔ کوئٹہ میں ہونے والی بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم سرد ہو گیا جس کے ساتھ ہی شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا تھا ۔

    ہرماہ ایک ہی تاریخ کو ہوتی ہے پی پی رہنما کے گھر چوری کی واردادت


    بلوچستان کے وسطی و جنوبی اضلاع میں بھی بارش کے بعد سے گرم علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
    محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں آج بھی مطلع ابر آلود ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی ہوئی۔

    سری لنکن کرکٹر نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان بارے اہم بات کہہ دی


    وادیٔ کوئٹہ میں بارش اور ژالہ باری سے صبح کے وقت موسم سرد ہو گیا ہے، شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔