Baaghi TV

Tag: ترجمان دفتر خارجہ

  • ہمارا امن کے لیے عزم کبھی بھی ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،ترجمان دفتر خارجہ

    ہمارا امن کے لیے عزم کبھی بھی ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،ترجمان دفتر خارجہ

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ہر ضروری اقدام کرے گا۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مودی کے اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیانات مکمل طور پر مستردکرتا ہے، دنیا خطے میں امن اور استحکام کے لیے کوششیں کر رہی ہے، ایسےوقت میں یہ بیان غلط معلومات اور سیاسی مفاد پرستی پر مبنی خطرناک اقدام ہے پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ہر ضروری اقدام کرے گا۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان خود بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا شکار ہے، پاکستان نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں، دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کی خدمات اور قربانیاں دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہیں۔

    دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ہمیشہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا حامی رہا ہے، مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردا دوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیےصدر ٹرمپ کی تنازع کشمیر کے حل کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی ایک بڑی وجہ ہے ہمارا امن کے لیے عزم کبھی بھی ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

    دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا بیان بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی پر مبنی خطرناک اقدام ہے،بیان ظاہرکرتا ہےکس طرح جھوٹے بیانیے گھڑ کر جارحیت کا جواز بنایا جاتا ہے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ہم آئندہ دنوں میں بھارت کے اقدامات اور طرز عمل کا بغور جائزہ لیتے رہیں گے، ہم بین الاقوامی برادری سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی ایسا ہی کرے۔

    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا بھارتی جارحیت کا جواب محتاط اور صرف فوجی تنصیبات کے خلاف تھا، پاکستان نے بھارتی فوجی صلا حیت اور اہداف کے خلاف اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا، یہ ناقابل تردید اور معلوم حقیقت ہے جسے جھوٹ اور پروپیگنڈے سے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔

  • پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

    پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

    پاکستان اور بھارت کا سفارتی ذرائع سے ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قید 266 بھارتی قیدیوں (49 سویلین اور 217 ماہی گیر) کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فہرستوں کا بیک وقت تبادلہ 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت ہوا، معاہدے کے تحت دونوں ممالک کو ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ بھارت نے اپنی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی فہرست پاکستانی ہائی کمیشن، نئی دہلی کے افسر کو شیئر کی، فہرست کے مطابق بھارت کی جیلوں میں کل 462 پاکستانی (381 شہری قیدی اور 81 ماہی گیر) موجود ہیں۔پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت سزاء پوری کرنے والے 52 شہری اور 56 ماہی گیر پاکستانی قیدیوں کو رہا کر کے وطن بھیجے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ بھارت تمام پاکستانیوں کی حفاظت، سلامتی اور بہبود کو یقینی بنائے جو ان کی رہائی اور وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ترجمان نے کہا کہ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے 38 لاپتہ دفاعی اہلکاروں کو قونصلر رسائی دینے کی درخواست کی گئی ہے۔

    اسکیننگ کے بعد واٹس ایپ پر ریورس امیج فیچر کی تیاری

    کراچی میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی

    برآمدات میں 10.52 فیصد کا اضافہ

  • ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ فرانس میں سفیر تعینات

    ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ فرانس میں سفیر تعینات

    وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی سفارش پر بیرون ملک 2 سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی.

    باغی ٹی وی کے مطابق ذرائع دفتر خارجہ نے بتایا کہ دفتر خارجہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو گزشتہ ماہ تعیناتی کی سمری ارسال کی گئی تھی.سمری کے مطاق مرغوب سلیم بٹ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے نئے سفیر ہوں گے، مرغوب سلیم بٹ اس وقت وزارت خارجہ میں بطور ایڈیشنل سیکریٹری برائے ایس سی او ہیں۔ان کے علاوہ عامر شوکت کو مصر میں سفیر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی، عامر شوکت اس وقت سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔فرانس نے بھی نئے نامزد سفیر کو سفارتی سطح پر منظور کرلیا۔ممتاز زہرا بلوچ فرانس میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی، ممتاز زہرا بلوچ اس وقت ترجمان دفترخارجہ کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں۔

    پی ایس ایل ٹیموں کے مالکان عمران خان کو فنڈنگ کرتے تھے، سابق رکن پی ٹی آئی

    گھریلو صارفین کوسردیوں میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری

    لاہور ہائیکورٹ کی 25 آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

    ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ،انسانی حقوق تنظیموں کا امریکی جیل کے باہر بڑامظاہرہ

  • آزاد جموں و کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں رہا،ترجمان دفتر خارجہ

    آزاد جموں و کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں رہا،ترجمان دفتر خارجہ

    ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے متعدد ہم. منصبوں, عالمی راہنماوں اے ٹیلیفونک رابطے کیے، ان میں ایران, ترکیے، امریکہ، روس، او آئی سی، اقوام متحدہ و دیگر شامل تھے،ان رابطوں میں اسلامو فوبیا، باہمی تعلقات، بحر اسود میں خوراک کے تنازع پر بات چیت شامل تھی، یوکرینی وزیر خارجہ کے دورے میں بلاول بھٹو زرداری نے بحر اسود خوراک کے تنازع میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی،

    ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈنمارک میں پاکستانی سفارت خانہ کے باہت قرآن پاک اور پاکستانی پرچم کی توہین کی شدید مذمت کرتا ہے یہ عمل کسی صورت بھی آزادی اظہار رائے کی علامت نہیں ہیں،پاکستان ڈینش انتظامیہ سے اس حوالے سے کاروائی کی توقع کرتا ہے، عالمی برادری کو مل کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز بلند کرنا چاہیے،وزیر خارجہ نے ایران, ترکیہ او آئی سی اور اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل سے رابطوں مین انسداد اسلاموفوبیا پر بات کی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی براے افغانستان نے 24 ,25 جولائی کو پاکستان کا دورہ کیا،

    پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان کی شدید ترین مذمت کرتا ہے، یہ بیان بھارت کے ہمسایہ ممالک کی جانب مخاصمانہ و جارحانہ رویے کی عکاسی ہے،بھارتی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کے بھرپور تیاریوں باوجود پاکستان بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کرتا ہے،آزاد جموں و کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں رہا ،یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 15 پالستانیوں کی باقیات پاکستان پہنچ گئی ہیں، یونانی انتظامیہ نے مطلع کیا ہے کہ لاشوں کی ًڈی این اے کی میچنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا یے،ان کے علاوہ کسی اضافی پاکستانی کی شناخت نہیں ہو سکی، ہم بھارتی منی پور میں اقلیتوں پر مظالم کو دیکھ رہے ہیں،اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور حقوق کے یحفظ کو یقینی بنایا جائے،

    سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

    محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

    سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

    پاکستان کے خلاف بڑی رقم لے کر کرکٹ کھیلی ۔

    چینی باشندوں کی جان لینے والوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکائیں گے،

    کراچی یونیورسٹی میں ایک خاتون کا خودکش حملہ:کئی سوالات چھوڑگیا،

    پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور مس پینگ چَن شِیؤکی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے ملاقات ہ

    کراچی کی مچھر کالونی کی سن لی گئی،سی پیک سے متعلق سست روی کا تاثر غلط ہے،خالد منصور

  • بلاول بھٹوآئندہ ماہ  بھارت جائیں گے

    بلاول بھٹوآئندہ ماہ بھارت جائیں گے

    اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت جائیں گے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 2016 کے بعد بھارت کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیرخارجہ ہوں گے۔

    ایک ہی دن انتخابات پر مشاورت کیلئےحکمراں جماعتوں کاعید کے بعد سربراہی اجلاس بلانے کا …

    باغی ٹی وی: ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ 4 اور 5 مئی کو بلاول بھٹو زرداری گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے دورہ بھارت کے لیے ہماری تیاری جاری ہے، دورہ بھارت پر میڈیا کی شرکت کے لیے بھی رہنمائی کریں گے-

    پاکستانی قوم خبردار،مفتی نے چاند دیکھے بنا دن دہاڑے قبل از وقت عید کا اعلان …

    ترجمان نے بتایا کہ ممبر ڈیزاسٹر اتھارٹی آج شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں ورچوئل شرکت کررہے ہیں، وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دہلی میں ہونے والے اجلاس میں ورچوئل شرکت کی، ان کے ساتھ ڈی جی نیشنل ڈیزاسٹر اتھارٹی نے بھی ورچوئل شرکت کی۔

    ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست،سیاسی رہنما پہنچے سپریم کورٹ

    دوسری جانب بھارت میں رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت نہ جانےکا فیصلہ کیا ہے خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گے، خواجہ آصف کو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

    اسرائیلی وزیراعظم کی سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے پر تنقید

  • بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں، ترجمان دفترخارجہ

    بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں، ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں تشویشناک اور انتہائی قابل مذمت ہیں۔اطلاعات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے نفرت انگیزرمبنی تقاریر،بیانات اوررویوں کے انسدادکے بین الاقوامی دن کے موقع پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان آج عالمی برادری کے ساتھ مل کر نفرت انگیز تقاریر،بیانات اور رویوں کے انسداد کا بین الاقوامی دن منارہا ہے۔

    مریم دفتر خارجہ پرالزام تراشی مت کریں،وہاں پروفیشنل پاکستانی کام کررہےہیں: شاہ…

    انہوں نے کہا کہ یہ دن نفرت انگیز تقاریر،جو نفرت، بین المذاہب تفریق، امتیازی سلوک، تشدد پر اکسانے، اور لوگوں اور کمیونٹیزکے خلاف تشدد کی کارروائیوں کا بنیادی محرک ہے۔

    عاصم افتخار احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان نفرت انگیز تقاریر و غلط معلومات اور بنیادی آزادیوں اور ذمہ داریوں کے درمیان متوازن نقطہ نظر کے ضمن میں بین الاقوامی فریم ورک کی تشکیل کاداعی رہا ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دنیا بھر میں رونما ہونے والے افسوسناک ونفرت انگیز جرائم اور واقعات ان لوگوں کے خلاف واضح فیصلہ ہیں جو اظہار رائے کی آڑ میں نفرت انگیز تقاریر، مذہبی شخصیات اور علامتوں کی تذلیل و توہین اور اقلیتوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچارہے ہیں۔

    فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    عاصم افتخار احمد نے کہا کہ بانیان پاکستان کے وژن سے رہنمائی لیتے ہوئے پاکستان ہمیشہ سے اندرون و بیرون ملک امن، رواداری، بین الثقافتی اور بین المذاہب ہم آہنگی اور احترام کے فروغ کے لیے بین الاقوامی اقدامات میں سب سے آگے رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملکی آئین میں درج اصولوں کی بنیاد پر پاکستان نے بنیادی آزادیوں کو فروغ دیتے ہوئے نفرت انگیز تقاریر کا مقابلہ کرنے کے لیے مقامی طور پر متعدد اقدامات کیے ہیں۔

    عاصم افتخار احمد نے کہا کہ ہمارے خطہ میں ہندواتوا کے انتہا پسندانہ نظریہ سے متاثرہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کی انتظامیہ نے ہندوستان کو اس کے اسلامی ورثے کے تمام آثار سے “پاک” کرنے اور مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری حتیٰ کہ غیر شہری بنانے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نفرت انگیز تقاریر اور اس کے نتیجے میں نفرت انگیز جرائم میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ۔

    دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماوں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ بارے گستاخانہ اور مسلمان مظاہرین کے خلاف ریاستی سرپرستی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں تشویشناک اور انتہائی قابل مذمت ہیں۔

  • بھارتی میزائل کا پاکستانی حدود میں گرنے کا واقعہ،چین کا تحقیقات کا مطالبہ

    بھارتی میزائل کا پاکستانی حدود میں گرنے کا واقعہ،چین کا تحقیقات کا مطالبہ

    بھارتی میزائل کا پاکستانی حدود میں گرنے کا واقعہ،چین کا تحقیقات کا مطالبہ

    ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں بھارت اور پاکستان معلومات کے تبادلے کو مضبوط بنائیں، ایسے واقعات بچنے کے لیے موثر اقدام کیاجائے پاکستان اور بھارت واقعے کا بغور جائزہ لیں،

    بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9مارچ کو میزائل کا واقعہ پیش آیا ،میزائل کا معائنہ کیاجارہاتھا،واقعہ حادثاتی طور پر ہوا،9مارچ کی شام 7 بجے کے قریب حادثاتی طور پر چھوڑا گیا، ہمیں بعد میں علم ہوا کہ میزائل پاکستان کی حدود میں گرا،میزائل واقعہ افسوسناک ہے لیکن خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا، حکومت نے میزائل گرنے کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا حکومت نے میزائل گرنے کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کاحکم دیا ہے ،اپنے ہتھیاروں کے نظام کی حفاظت کو سب سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں ،اگر اس حوالے سے کوئی کوتاہی پائی گئی تو اسے فوری طور پر دور کیا جائے گا، ایوان کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ بھارتی میزائل سسٹم انتہائی قابل اعتماد اور محفوظ ہے،ہمارے حفاظتی طریقہ کار اور پروٹوکول اعلیٰ سطح کے ہیں،

    دوسری جانب پاکستان نے بھارتی میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئترس کو ٹیلی فون پر بریفنگ دی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ٹیلیفون کیا اور بھارتی میزائل کے پاکستانی حدود میں گرنے سے متعلق بتایا اور کہا کہ یہ پاکستان کی فضائی حدود کی صریحاً خلاف ورزی ہے واقعہ بھارت کے تحفظ ہوا بازی اورعلاقائی امن و استحکام سے لا پرواہی کی عکاسی کرتا ہے ، واقعہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا تسلسل ہے،اقوام متحدہ سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری واقعہ پر توجہ دے پاکستان پوری طرح تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے

    قبل ازیں میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان نے نوٹس لے لیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سنگین واقعے نے میزائلوں کے تکنیکی تحفظات سےمتعلق کئی سوالات کو جنم دیا سنگین معاملے کو بھارتی حکام کی پیش کی گئی سادہ وضاحت سے حل نہیں کیا جا سکتا،بھارت کو معاملے پر کچھ سوالوں کے جوابات دینا ہوں گے پاکستان نے بھارت کے سامنے سات سوال رکھ دیئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت واقعے کو روکنے کے لیے اقدامات اور طریقہ کار کی وضاحت کرے،بھارت پاکستانی حدود میں گرنے والے میزائل کی قسم سے متعلق واضح کرے،بھارت بتائے میزائل حادثاتی طورپر پاکستان میں کیسے داخل ہوا؟ ،میزائل خودتباہی کے نظام سے لیس تھا توخود تباہ کیوں نہ ہوا؟ بھارت میزائل کی حادثاتی لانچنگ پر پاکستان کو مطلع کرنے میں کیوں ناکام رہا؟ کیا بھارتی میزائل معمول کی نگرانی کے لیے بھی تیار کیے گئے ہیں؟ میزائل واقعے پر پاکستانی ردعمل سے پہلے بھارت نے کیوں خود غلطی تسلیم نہیں کی؟ کیا میزائل کو بھارتی مسلح افواج نے ہینڈل کیا تھا یا کچھ بدمعاشعناصر نے ؟ میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف، پاکستان نے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،

    ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کا اندرونی عدالتی تحقیقات کا فیصلہ کافی نہیں،حقائق جاننے کے لیے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں مترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری جوہری ماحول میں سنگین واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لے،

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے نہایت غیر ذمہ دارانہ حرکت کی ہےدفتر خارجہ نے ان کے ہائی کمشنر کو بلا کر احتجاج کیا اور جواب طلب کیا، بھارت کے اس حرکت نے خطے کی امن کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی بھارتی میزائل سے جہاز گر جاتا یا پھر آبادی میں لوگ مرجاتے تو کیاہوتا،توقع کرتاہوں بھارت مناسب جواب دےگا،یہ میزائل 2 ایٹمی قوتوں کےدرمیان جھڑپ کاذریعہ بن سکتاتھا،بھارت نےایوی ایشن اتھارٹی،عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی،اقوام متحدہ کوبھارتی جارحیت کانوٹس لیناچاہیے،

    واضح رہے کہ بھارت نے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا ،بھارتی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میزائل انڈیا سے ہی فائر ہوا ہے، وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نومارچ کو معمول کی دیکھ بھال کے دوران خرابی کی وجہ سے ایک میزائل حادثاتی طور پر فائر ہوا، وزارت دفاع کے مطابق میزائل فائر ہونے کے حوالہ سے ایک اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے ،بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے مزید کہا گیا کہ میزائل پاکستان کے علاقے میں گرا حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ٹیکنیکل خرابی کے باعث پاکستان میں میزائل گرنے پر افسوس ہے،

    بھارتی ناکارہ میزائل سسٹم خطے کے امن کے لیے خطرہ بن چکے ہیں،بھارت کا ناقابل بھروسہ میزائل سسٹم ،پورے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ڈال دیا بھارت کے میزائل سسٹم میں انتہائی سنگین خامیاں سامنے آ گئیں بھارت نے اپنے میزائل سسٹم کی تکنیکی خامیوں کا اعتراف کرلیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کررہاہے،

    واضح رہے کہ ترجمان پاک فوج نے ہنگامی پریس کانفرنس کی تھی اور اس میں قوم کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ گزشتہ روز پاکستانی حدود کی خلاف ورزی ہوئی۔بظاہر یہ سپر سانک میزائل تھا،ہم خطے میں کسی قسم کا اشتعال نہیں چاہتے 9مارچ کو شام 6 بجکر 43منٹ پر بھارتی حدود سےتیزرفتار چیز کو ریڈار پر دیکھا گیا،

    ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مارچ کو 6 بج کر 33 منٹ پر ایک شے نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، پاکستان ایئرفورس نے اس چیز کی مکمل مانیٹرنگ کی،اس چیز نے اچانک رخ بدلا اور پاکستانی حدود کی طرف بڑھنے لگی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں یہ چیز شام 6بج کر 50منٹ پر پاکستانی حدود میں گری،بھارت کو اس کی وضاحت کرنی پڑے گی اس شےکے گرنے سے سویلین آبادی کو بھی نقصان پہنچا،پاکستان ذمہ دارملک ہے،اس واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ہم نے اس شے کو پک کرلیا،اب تک کی جو بھی تفصیلات تھیں وہ آپ کے ساتھ شیئرکیں،بھارت سے آنے والی چیز3 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں رہی بھارتی چیزکسی بھی حساس جگہ پرنہیں گری،فلائنگ اوبجیکٹ غیرمسلح تھا،کوئی انسانی جان ضائع نہیں ہوئی صرف ایک دیوار گری،فلائنگ اوبجیکٹ کا پاکستان کی طرف آنا بھارتی ٹیکنالوجی پر سوالیہ نشان ہے، بیلسٹک میزائل کا ٹیسٹ ہونے سے پہلے اطلاع دی جاتی ہے،

    بھارت کی سپر سونک میزائل سے پاکستانی فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی ہے اور پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی علاقے سورت گڑھ سے 9 مارچ 6 بجکر 43 منٹ پر میزائل فائر کیا گیا پاکستان میں 6 بجکر 50 منٹ پر میزائل میاں چنوں میں زمین پر گرا،بھارتی میزائل سے میاں چنوں میں شہری املاک کو نقصان پہنچا، میزائل ملکی فضائی حدود میں قومی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے خطرہ بن سکتا تھا،بھارتی میزائل سنگین حادثے کے ساتھ شہری ہلاکتوں کا سبب بن سکتا تھا، بھارتی ناظم الامور پاکستان کی شدید مذمت سے دہلی کو آگاہ کریں،پاکستان اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے،پاکستان چاہتا ہے کہ تحقیقات کے نتائج کا تبادلہ کیا جائے،بھارتی حکومت یاد رکھے، ایسی لاپرواہی کے ناخوشگوار نتائج ہو سکتے ہیں،

    دوسری جانب پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ دوسری مرتبہ ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے،وزارت خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ بلا کر وضاحت طلب کی ہے،26 فروری کو بھارت نے جارحیت کی اور پاکستان نے اسے مناسب اور بروقت جواب دیا،ہم اس حرکت کو بھارت کی تکنیکی ناکامی کہیں، جارحیت کہیں یا بدنیتی کہیں، پاکستان نے 2019 میں بھی مدبرانہ ردعمل دیا، ہندوستان کی حرکت تشویشناک ہے، بین الاقوامی برادری کو اس حرکت کا نوٹس لینا چاہئے، انہوں نے اس حرکت سے معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالا ہے ایوی ایشن اتھارٹیز کو اس کا نوٹس لینا چاہئے، سعودی ائرلائن کا جہاز ، قطر اور پاکستان کی ڈومیسٹک پروازیں نشانہ بن سکتی تھیں اور معصوم لوگ نشانہ بن سکتے تھے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پی 5 ممالک کے نمائندگان کو وزارت خارجہ میں مدعو کر کے، انہیں ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے،ہمیں توقع ہے کہ عالمی برادری اس کا نوٹس لے گی، ہندوستان کو اس حرکت کیلئے جوابدہ ہونا پڑے گا، ہندوستان کی وضاحت کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،

    ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

    سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

    الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

    فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

    طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

    انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

    افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

    وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

    شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری

    بھارت کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی،ترجمان پاک فوج کا بڑا اعلان

    فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    بھارت مان گیا، میزائل ہم سے فائر ہوا، بھارتی وزارت دفاع

    میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان کا مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

  • میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان کا مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

    میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان کا مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

    میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان کا نوٹس،مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

    میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان نے نوٹس لے لیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سنگین واقعے نے میزائلوں کے تکنیکی تحفظات سےمتعلق کئی سوالات کو جنم دیا سنگین معاملے کو بھارتی حکام کی پیش کی گئی سادہ وضاحت سے حل نہیں کیا جا سکتا،بھارت کو معاملے پر کچھ سوالوں کے جوابات دینا ہوں گے پاکستان نے بھارت کے سامنے سات سوال رکھ دیئے

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت واقعے کو روکنے کے لیے اقدامات اور طریقہ کار کی وضاحت کرے،بھارت پاکستانی حدود میں گرنے والے میزائل کی قسم سے متعلق واضح کرے،بھارت بتائے میزائل حادثاتی طورپر پاکستان میں کیسے داخل ہوا؟،میزائل خودتباہی کے نظام سے لیس تھا توخود تباہ کیوں نہ ہوا؟ بھارت میزائل کی حادثاتی لانچنگ پر پاکستان کو مطلع کرنے میں کیوں ناکام رہا؟ کیا بھارتی میزائل معمول کی نگرانی کے لیے بھی تیار کیے گئے ہیں؟ میزائل واقعے پر پاکستانی ردعمل سے پہلے بھارت نے کیوں خود غلطی تسلیم نہیں کی؟ کیا میزائل کو بھارتی مسلح افواج نے ہینڈل کیا تھا یا کچھ بدمعاشعناصر نے ؟ میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان نے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،

    ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کا اندرونی عدالتی تحقیقات کا فیصلہ کافی نہیں،حقائق جاننے کے لیے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں مترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری جوہری ماحول میں سنگین واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لے،

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے نہایت غیر ذمہ دارانہ حرکت کی ہےدفتر خارجہ نے ان کے ہائی کمشنر کو بلا کر احتجاج کیا اور جواب طلب کیا، بھارت کے اس حرکت نے خطے کی امن کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی بھارتی میزائل سے جہاز گر جاتا یا پھر آبادی میں لوگ مرجاتے تو کیاہوتا،توقع کرتاہوں بھارت مناسب جواب دےگا،یہ میزائل 2 ایٹمی قوتوں کےدرمیان جھڑپ کاذریعہ بن سکتاتھا،بھارت نےایوی ایشن اتھارٹی،عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی،اقوام متحدہ کوبھارتی جارحیت کانوٹس لیناچاہیے،

    واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا ،بھارتی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میزائل انڈیا سے ہی فائر ہوا ہے، وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نومارچ کو معمول کی دیکھ بھال کے دوران خرابی کی وجہ سے ایک میزائل حادثاتی طور پر فائر ہوا، وزارت دفاع کے مطابق میزائل فائر ہونے کے حوالہ سے ایک اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے ،بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے مزید کہا گیا کہ میزائل پاکستان کے علاقے میں گرا حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ٹیکنیکل خرابی کے باعث پاکستان میں میزائل گرنے پر افسوس ہے،

    بھارتی ناکارہ میزائل سسٹم خطے کے امن کے لیے خطرہ بن چکے ہیں،بھارت کا ناقابل بھروسہ میزائل سسٹم ،پورے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ڈال دیا بھارت کے میزائل سسٹم میں انتہائی سنگین خامیاں سامنے آ گئیں بھارت نے اپنے میزائل سسٹم کی تکنیکی خامیوں کا اعتراف کرلیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کررہاہے،

    واضح رہے کہ دو روز قبل ترجمان پاک فوج نے ہنگامی پریس کانفرنس کی تھی اور اس میں قوم کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ گزشتہ روز پاکستانی حدود کی خلاف ورزی ہوئی۔بظاہر یہ سپر سانک میزائل تھا،ہم خطے میں کسی قسم کا اشتعال نہیں چاہتے 9مارچ کو شام 6 بجکر 43منٹ پر بھارتی حدود سےتیزرفتار چیز کو ریڈار پر دیکھا گیا،

    ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مارچ کو 6 بج کر 33 منٹ پر ایک شے نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، پاکستان ایئرفورس نے اس چیز کی مکمل مانیٹرنگ کی،اس چیز نے اچانک رخ بدلا اور پاکستانی حدود کی طرف بڑھنے لگی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں یہ چیز شام 6بج کر 50منٹ پر پاکستانی حدود میں گری،بھارت کو اس کی وضاحت کرنی پڑے گی اس شےکے گرنے سے سویلین آبادی کو بھی نقصان پہنچا،پاکستان ذمہ دارملک ہے،اس واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ہم نے اس شے کو پک کرلیا،اب تک کی جو بھی تفصیلات تھیں وہ آپ کے ساتھ شیئرکیں،بھارت سے آنے والی چیز3 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں رہی بھارتی چیزکسی بھی حساس جگہ پرنہیں گری،فلائنگ اوبجیکٹ غیرمسلح تھا،کوئی انسانی جان ضائع نہیں ہوئی صرف ایک دیوار گری،فلائنگ اوبجیکٹ کا پاکستان کی طرف آنا بھارتی ٹیکنالوجی پر سوالیہ نشان ہے، بیلسٹک میزائل کا ٹیسٹ ہونے سے پہلے اطلاع دی جاتی ہے،

    بھارت کی سپر سونک میزائل سے پاکستانی فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی ہے اور پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی علاقے سورت گڑھ سے 9 مارچ 6 بجکر 43 منٹ پر میزائل فائر کیا گیا پاکستان میں 6 بجکر 50 منٹ پر میزائل میاں چنوں میں زمین پر گرا،بھارتی میزائل سے میاں چنوں میں شہری املاک کو نقصان پہنچا، میزائل ملکی فضائی حدود میں قومی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے خطرہ بن سکتا تھا،بھارتی میزائل سنگین حادثے کے ساتھ شہری ہلاکتوں کا سبب بن سکتا تھا، بھارتی ناظم الامور پاکستان کی شدید مذمت سے دہلی کو آگاہ کریں،پاکستان اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے،پاکستان چاہتا ہے کہ تحقیقات کے نتائج کا تبادلہ کیا جائے،بھارتی حکومت یاد رکھے، ایسی لاپرواہی کے ناخوشگوار نتائج ہو سکتے ہیں،

    دوسری جانب پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ دوسری مرتبہ ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے،وزارت خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ بلا کر وضاحت طلب کی ہے،26 فروری کو بھارت نے جارحیت کی اور پاکستان نے اسے مناسب اور بروقت جواب دیا،ہم اس حرکت کو بھارت کی تکنیکی ناکامی کہیں، جارحیت کہیں یا بدنیتی کہیں، پاکستان نے 2019 میں بھی مدبرانہ ردعمل دیا، ہندوستان کی حرکت تشویشناک ہے، بین الاقوامی برادری کو اس حرکت کا نوٹس لینا چاہئے، انہوں نے اس حرکت سے معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالا ہے ایوی ایشن اتھارٹیز کو اس کا نوٹس لینا چاہئے، سعودی ائرلائن کا جہاز ، قطر اور پاکستان کی ڈومیسٹک پروازیں نشانہ بن سکتی تھیں اور معصوم لوگ نشانہ بن سکتے تھے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پی 5 ممالک کے نمائندگان کو وزارت خارجہ میں مدعو کر کے، انہیں ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے،ہمیں توقع ہے کہ عالمی برادری اس کا نوٹس لے گی، ہندوستان کو اس حرکت کیلئے جوابدہ ہونا پڑے گا، ہندوستان کی وضاحت کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،

    وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھاکہ کہ بھارت نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک غیرذمہ دار ملک ہے ایک ایٹمی ملک پر میزائل فائر ہونا سنجیدہ معاملہ ہے اور عالمی برادری کو اس کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرنی چاہئیں بھارت کے غیر زمہ دارانہ اقدامات نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں 9 مارچ 2022 کو ضلع خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعہ اور اس کے بارے میں بھارتی حکومت کی وضاحت پر اپنے ردعمل میں معید یوسف نے کہا کہ ایک بہت ہی انہونا اور خطرناک واقعہ پیش آیا، ہندوستان کی سرزمین سے ایک سپرسانک میزائل چالیس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتا ہوا اڑھائی سو کلو میٹر پرواز کر کے پاکستان کی سرزمین پر میاں چنوں کے پاس آ کر گر گیا آج اڑھائی دن بعد ہندوستان کی حکومت کو یہ توفیق ہوئی کہ وہ ہمیں اور دنیا کو ایک سٹیٹمنٹ کے ذریعے بتائیں کہ وہ ہمارا میزائل تھا، یہ بات پاکستان نے کل ہی دنیا کو بتا دی تھی اور وہ آج تسلیم کر رہے ہیں کہ ہمارا میزائل تھا اور غلطی سے چل گیا لیکن غلطی سے چل کر میزائل کا رخ پاکستان کی طرف ہی ہو گیا اور یہاں آ کر گر گیا کہ بھارت وہ ملک ہے جو جوہری ہتھیار رکھتا ہے، دنیا کو پرچار کرتا ہے کہ بہت ہی زمہ دار ملک ہے اور پاکستان کی طرف انگلیاں اٹھاتا ہے لیکن بدقسمتی سے دنیا نے بھی اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں جو اس غلط فہمی میں ہے کہ ہندوستان شاید چین کے خلاف ان کا حلیف ہے دنیا سے پوچھنے والی بات یہ ہے کہ یہ ایک ایسا ملک ہے جس کا میزائل چل جاتا ہے، اس کی پرواز کی وہ سطح تھی جہاں کمرشل جہاز اڑتے ہیں جس سے خطرہ ہوا لیکن بھارت نے تکلیف تک نہیں کی کہ فوراً اطلاع کی جائےتاکہ احتیاطی تدابیر کر کے ممکنہ نقصان سے بجا جا سکے ہ اب ہم نے بار بار دنیا کو یہ بات باور کرائی ہے کہ یہ مودی سرکار ایک فاشسٹ آئیڈیالوجی کی حامل ہے، اسے امن یا لوگوں کا کوئی خیال نہیں، یہ وہ ملک ہے جس کی اسی حکومت نے 2019ءمیں ایک جوہری ملک پاکستان پر بمباری کی اور وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ اس کے بعد جو ہوا اور ان کو منہ کی کھانی پڑی لیکن کیا دنیا اب بھی نہیں جاگے گی کہ ہندوستان ایک زمہ دار نیوکلیئر سٹیٹ کیسے ہو سکتا ہے؟ وہ ملک جہاں پچھلے دو سال میں بارہا دفعہ یورینیئم کی چوری ہوئی، لوگ سڑکوں پر پکڑے گئے ان کو گرفتار کیا گیا کہ وہاں سے یورینیئم چوری ہو رہا ہے اور دنیا میں ہم پر نکتہ چینی کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ کوئی چھوٹا واقعہ نہیں ہے میں یہ دنیا کے سامنے بات رکھنا چاہتا ہوں اور مطالبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اس کی تحقیقات کریں کہ کیا بھارت جو بات کر رہا ہے وہ سچی بھی ہے کہ نہیں؟ کیا واقعی یہ ایک ایسا ایکسیڈنٹ تھا، غلطی سے ہو گیا جس سے بھی بہت زیادہ نقصان ہو سکتا تھا، یہ کوئی کھلونا نہیں ہے جو اڑ کر آیا ہے لیکن کیا یہ اتنی ہی بات ہے۔ کوئی اور بات ہوئی ہو، یہ چیزیں اب دیکھنی پڑیں گی ہندوستان اس پورے خطے کے لئے بلکہ اس طرح کے واقعات سے تو پوری دنیا کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ ہے، سو اب میں یہ امید کرتا ہوں کہ دنیا کی آنکھیں کھل جائیں گی، یہ معاملہ اب چھوٹا موٹا نہیں ہے، ہم تو بار بار بات کرتے ہیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ نہتے کشمیریوں کے ساتھ کر رہے ہیں یہ معاملہ تو ادھر پہنچ گیا کہ یہ بھی سمجھ آ گئی کہ یہ ریاست تو اپنے دفاعی سسٹم کو کنٹرول نہیں کر سکتی، ان کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتی، اس سے بڑا خطرہ تو دنیا میں نہیں ہو سکتا، اب یہ سوچیں کہ اگر یہ کہیں اور دنیا میں ہو رہا ہوتا، کسی وسطی دنیا میں ہو رہا ہوتا تو اس وقت کیا بات ہو رہی ہوتی اور کیا گزر رہی ہوتی اور کیا تجزیئے ہو رہے ہوتے تو اسی طرح اس خطے کا بھی خیال کریں بہرحال الحمداللہ پاکستان کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اس چیز پر آنکھیں بند کی جائیں، یہ ایک بہت سنجیدہ واقعہ ہے اور ہندوستان پر وہی کڑی تنقید، وہی نکتہ چینی، وہی سوالات اور وہی انویسٹی گیشن ہونی چاہیے جو کسی اور ملک پر ہوتی اگر ایسی کوئی چیز وہاں سامنے آئے ہوتی

    ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

    سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

    الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

    فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

    طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

    انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

    افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

    وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

    شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری

    بھارت کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی،ترجمان پاک فوج کا بڑا اعلان

    فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    بھارت مان گیا، میزائل ہم سے فائر ہوا، بھارتی وزارت دفاع

  • فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    بھارت کی سپر سونک میزائل سے پاکستانی فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی ہے اور پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی علاقے سورت گڑھ سے 9 مارچ 6 بجکر 43 منٹ پر میزائل فائر کیا گیا پاکستان میں 6 بجکر 50 منٹ پر میزائل میاں چنوں میں زمین پر گرا،بھارتی میزائل سے میاں چنوں میں شہری املاک کو نقصان پہنچا، میزائل ملکی فضائی حدود میں قومی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے خطرہ بن سکتا تھا،بھارتی میزائل سنگین حادثے کے ساتھ شہری ہلاکتوں کا سبب بن سکتا تھا، بھارتی ناظم الامور پاکستان کی شدید مذمت سے دہلی کو آگاہ کریں،پاکستان اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے،پاکستان چاہتا ہے کہ تحقیقات کے نتائج کا تبادلہ کیا جائے،بھارتی حکومت یاد رکھے، ایسی لاپرواہی کے ناخوشگوار نتائج ہو سکتے ہیں،

    دوسری جانب پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ دوسری مرتبہ ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے،وزارت خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ بلا کر وضاحت طلب کی ہے،26 فروری کو بھارت نے جارحیت کی اور پاکستان نے اسے مناسب اور بروقت جواب دیا،ہم اس حرکت کو بھارت کی تکنیکی ناکامی کہیں، جارحیت کہیں یا بدنیتی کہیں، پاکستان نے 2019 میں بھی مدبرانہ ردعمل دیا، ہندوستان کی حرکت تشویشناک ہے، بین الاقوامی برادری کو اس حرکت کا نوٹس لینا چاہئے، انہوں نے اس حرکت سے معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالا ہے ایوی ایشن اتھارٹیز کو اس کا نوٹس لینا چاہئے، سعودی ائرلائن کا جہاز ، قطر اور پاکستان کی ڈومیسٹک پروازیں نشانہ بن سکتی تھیں اور معصوم لوگ نشانہ بن سکتے تھے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پی 5 ممالک کے نمائندگان کو وزارت خارجہ میں مدعو کر کے، انہیں ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے،ہمیں توقع ہے کہ عالمی برادری اس کا نوٹس لے گی، ہندوستان کو اس حرکت کیلئے جوابدہ ہونا پڑے گا، ہندوستان کی وضاحت کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،

    مخدوم شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہم جارحیت کے قائل نہیں ہیں لیکن دفاع ہم نے کل بھی کیا تھا اور آئندہ بھی کریں گے، ابھینندن کی چائے ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی لگتا ہے انہیں پھر سے طلب ہو رہی ہے، ہندوستان میں آج ہندتوا اور اکھنڈ بھارت کی سوچ کی حامل حکومت برسراقتدارہے،ہندوستان کی صورتحال اتنی بگڑ چکی ہے کہ یورپی یونین پارلیمنٹ کے 21 ممبران نے اسپیکر لوک سبھا کو خط لکھا ہے، انہوں نے بھارت سرکار سے ہندوستان میں اقلیتوں اور انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ ناروا سلوک کی وضاحت طلب کی ہے، ہندوستان کا رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے ہندوستان کو کٹہرے میں لانے کی ضرورت ہے، مبھارت نے 26 فروری کو جارحیت کی، حقائق سب کے سامنے آ گئے، لیکن دنیا مصلحتاً خاموش رہی،پاکستان نے افغانستان سے محفوظ انخلاء کیلئے جو اقدامات اٹھائے وہ بھی دنیا کے سامنے ہیں،ہم نے ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کے ٹھوس ثبوت ایک ڈوزیر کے ذریعے عالمی برادری کے سامنے رکھے،ہم نے بھارت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، دوہرے معیار سے تشویش میں اضافہ ہو گا،پاکستانی قوم دیکھ رہی ہے کہ ان کی حکومت ذمہ دارانہ اور آزادانہ طریقے سے ان کی امنگوں کو اجاگر کر رہی ہے،ہم جارحیت کے حامی نہیں، ہم ہندوستان سمیت اپنے ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں ہیں لیکن ہندوستان کا رویہ تو دیکھیں؟،مقبوضہ کشمیر میں جبرو تشدد کا سلسلہ عروج پر ہے، سمندری و فضائی حدود کی خلاف ورزیاں سب کے سامنے ہیں،دوسری طرف پاکستان کا رویہ ہمیشہ مصالحانہ اور مدبرانہ رہا لیکن دفاع ہمارا حق ہے اور دفاع کیلئے پوری قوم تیار ہے،

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھارت کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن اور استحکام کی کوشش کی ہے،پاکستان نے کبھی کسی بحران کو جنم دینے یا بڑھانے کی کوشش نہیں کی،پاکستان بھارت کی طرف سے یکطرفہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دے سکتاہے،

    واضح رہے کہ گزشتہ شب ترجمان پاک فوج نے ہنگامی پریس کانفرنس کی تھی اور اس میں قوم کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ گزشتہ روز پاکستانی حدود کی خلاف ورزی ہوئی۔بظاہر یہ سپر سانک میزائل تھا،ہم خطے میں کسی قسم کا اشتعال نہیں چاہتے 9مارچ کو شام 6 بجکر 43منٹ پر بھارتی حدود سےتیزرفتار چیز کو ریڈار پر دیکھا گیا،

    ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مارچ کو 6 بج کر 33 منٹ پر ایک شے نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، پاکستان ایئرفورس نے اس چیز کی مکمل مانیٹرنگ کی،اس چیز نے اچانک رخ بدلا اور پاکستانی حدود کی طرف بڑھنے لگی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں یہ چیز شام 6بج کر 50منٹ پر پاکستانی حدود میں گری،بھارت کو اس کی وضاحت کرنی پڑے گی اس شےکے گرنے سے سویلین آبادی کو بھی نقصان پہنچا،پاکستان ذمہ دارملک ہے،اس واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ہم نے اس شے کو پک کرلیا،اب تک کی جو بھی تفصیلات تھیں وہ آپ کے ساتھ شیئرکیں،بھارت سے آنے والی چیز3 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں رہی بھارتی چیزکسی بھی حساس جگہ پرنہیں گری،فلائنگ اوبجیکٹ غیرمسلح تھا،کوئی انسانی جان ضائع نہیں ہوئی صرف ایک دیوار گری،فلائنگ اوبجیکٹ کا پاکستان کی طرف آنا بھارتی ٹیکنالوجی پر سوالیہ نشان ہے، بیلسٹک میزائل کا ٹیسٹ ہونے سے پہلے اطلاع دی جاتی ہے،

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں.پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہہ رہا ہوں یہ ایسے ہی ہے، ایسے ہی رہے گا. اس سے متعلق اور کوئی غیر ضروری سوال نہ کیا جائے.اگر کسی کو یہ شک ہے کہ ہماری طرف سے کچھ ہو رہا ہےتواسکاکوئی ثبوت ہوگا آج تک تو کوئی ثبوت سامنےنہیں لایا۔ یہ سوال آپ ان سے پوچھیں جوفوج پر الزام لگاتے ہیں بھارت میں ایسی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں جن کوکنٹرول کرنےمیں وقت لگے گا،پچھلے چند ہفتوں میں 80 دہشت گرد ہلاک کرچکے ہیں، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا کوئی دورہ امریکا شیڈول نہیں، یہ قیاس آرائیاں ہیں،

    ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

    سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

    الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

    فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

    طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

    انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

    افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

    وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

    شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری

    بھارت کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی،ترجمان پاک فوج کا بڑا اعلان

  • پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارت کے مضحکہ خیز تبصرے کو مسترد کردیا

    پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارت کے مضحکہ خیز تبصرے کو مسترد کردیا

    پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارت کے مضحکہ خیز تبصرے کو مسترد کردیا
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے تبصرے غیرضروری اور مضحکہ خیز ہیں،

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کو بھی سختی سے مسترد کرتے ہیں پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارت کے مضحکہ خیز تبصرے کو مسترد کردیا پاکستان نے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی بھارت مہم کے ناقابل تردید ثبوت شیئرکیے،بلوچستان میں ریاست مخالف عناصر کی حمایت کرکے بدامنی پھیلانے میں بھارت ملوث ہے کلبھوشن زندہ اور ناقابل تردید ثبوت ہے کہ بھارت تخریبی سرگرمیوں کی سرپرستی کررہا ہےمقبوضہ کشمیرپر بھارت کے بے بنیاد دعوے حقائق بدل سکتے ہیں نہ تنازعہ کی قانونی حیثیت کو،کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا،

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت قابض قوت ہے جو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے غیرقانونی اقدامات کشمیر کی تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کوتبدیل کرنے کی کوشش ہے، بھارت کے غیرقانونی اقدامات کو پاکستان اور عالمی برادری نے مسترد کیا ہے پاکستان بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں ہر ممکن حمایت جاری رکھے گا،بھارت جھوٹے اور گمراہ کن دعووں کا سہارا لینے کے بجائے کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ ختم کرے،بھارت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو فوری طور پر واپس لے،بھارت کشمیریوں کو آزادانہ حق خودارادیت کا استعمال کرنے دے،

    دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں آج ہرکشمیریعدم تحفظ کا شکارہے ،آج کا بھارت گاندھی کا بھارت نہیں ،ہندوتوا نظریے پرچلتا ہوا ملک ہے،بھارت سیکولرریاست کا دعویدار ہے لیکن اقلیتوں پر مظالم ڈھارہاہے

    پاکستان کا کلبھوشن کے معاملے پربھارت سے دوبارہ رابطہ

    کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کے لئے لارجر بینچ تشکیل

    کلبھوشن کی سزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل داخل کرنے کی مدت ختم

    کلبھوشن کا نام لینے یا نہ لینے پر حب الوطنی یا غداری کا سرٹیفیکیٹ جاری ہوتاتھا اب سہولت کاری کیلیے قانون بن رہا ہے، خواجہ آصف

    کلبھوشن یادیوتک قونصلر رسائی، بھارت مان گیا

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا ایک اور موقع دے دیا

    کلبھوشن یادیو کیس ،حکومت کا عالمی عدالت انصاف آرڈیننس میں توسیع کا فیصلہ

    کلبھوشن کیس میں بھارت کی کیا کوشش ہے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

    پاکستانی عدالت کلبھوشن کا کیس نہیں سن سکتی، بھارت

    کلبھوشن کیس،وزیر قانون اور ن لیگی رہنما لڑ پڑے،کمیٹی کا چیئرمین نہیں لیکن آپکا نوکر بھی نہیں،فروغ نسیم کا جواب

    بھارت کلبھوشن کے ساتھ اکیلے کمرے میں قونصلر رسائی چاہتا،اٹارنی جنرل،عدالت کا حکم بھی آ گیا

    کلبھوشن کیس،مناسب ہے بھارت کو ایک اور موقع دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

    کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی حکومتی درخواست،دلائل طلب