Baaghi TV

Tag: عمران خان

  • 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،شریک ملزمان ملک ریاض،زلفی،فرح ودیگر اشتہاری قرار

    190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،شریک ملزمان ملک ریاض،زلفی،فرح ودیگر اشتہاری قرار

    190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغازہو گیا

    احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا، تحریری حکمنامہ میں عدالت نے کہا کہ ریفرنس کے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم عدالت میں پیش ہوئے، رپورٹ جمع کرائی، ریفرنس میں شریک 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکی، ملزم ملک ریاض، مرزا شہزاد اکبر، ضیاء المصطفی نسیم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکی،ملزم ذلفی بخاری، احمد علی ریاض، فرحت شہزادی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکی، رپورٹ کے مطابق ملزمان جان بوجھ کر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہیں ہونے دے رہے، خود کو چھپا رکھا، ملزمان کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے دینے کا مقصد قانونی نظام کو خراب کرنا ہے، عدالت اس حوالے سے مطمئن ہے کہ ملزمان مفرور ہیں، گرفتاری سے بچنے کے لیے چھپے ہوئے، احتساب عدالت سیکشن 87 کے تحت مفرور ملزمان کےخلاف اشتہاری کے نوٹسز جاری کرتی ہے،ملزمان کے حوالے سے ان کی رہائش گاہوں کے باہر اشتہارات چسپاں کیے جائیں، ملزمان کے آبائی، رہائشی علاقوں میں بھی اشتہارات کو اونچی اواز میں پڑھا جائے، ملزمان کے خلاف اشتہاری قرار دیے جانے کی مزید کارروائی 6 جنوری 2024 کو ہوگی،

    دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں درخواستِ ضمانت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،نیب نے بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت جلد سماعت کیلئے مقررکرنے درخواست دائرکردی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نیب کی جانب سے دائر درخواست منظورکرلی،بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی،احتساب عدالت کے جج محمدبشیر اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے،پہلے عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرسماعت 13 دسمبرتک ملتوی کی تھی

     اسلامی شرعی احکامات کا مذاق اڑانے پر عمران نیازی کے خلاف راولپنڈی میں ریلی نکالی

    ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

    خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

    ریحام خان جب تک عمران خان کی بیوی تھی تو قوم کی ماں تھیں

    خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف کا ردعمل

    واضح رہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت نے سزا سنائی تھی،عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا، اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطل کی تو عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا، عمران خان اب اڈیالہ جیل میں ہیں، سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے تا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کو کالعدم قرار دیا ہے،

    عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کررکھی ہے، ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی،سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں گرفتار تھے،ٹرائل کورٹ نے عدم حاضری پر ضمانت خارج کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ضمانت خارج کا فیصلہ برقرار رکھا، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر ضمانت بحال کی جائے،

    نیب کی سفارش پر 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں چئیرمین پی ٹی آئی سمیت 29 افراد کو ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے، عمران خان، شہزاد اکبر، ذلفی بخاری ، فرح گوگی،ملک ریاض، سمیت 29 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالے گئے، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نےعمران خان اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس دائرکر رکھا ہے،ریفرنس میں عمران خان کے علاوہ بشری بی بی، فرح گوگی، شہزاد اکبر اور دیگر شامل ہیں،ملزمان میں زلفی بخاری، بیرسٹر ضیاء اللہ مصطفٰی نسم ،ملک ریاض اور علی ریاض شامل ہیں، نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کل 8 ملزمان کے نام شامل ہیں،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا

    190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی نیب تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں

  • 190 ملین پاونڈ اسکینڈل،ریاستی ملکیت ریکارڈ شہزاد اکبر نے غائب کر دیا

    190 ملین پاونڈ اسکینڈل،ریاستی ملکیت ریکارڈ شہزاد اکبر نے غائب کر دیا

    190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی نیب تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں

    نیب رپورٹ کے مطابق این سی اے کے ساتھ خط و کتابت کا ریکارڈ اثاثہ جات ریکوری یونٹ سے غائب ہے،190 ملین پاونڈ سیٹلمنٹ سے پہلے ملک ریاض کی شہزاد اکبر کے ہمراہ سابق وزیراعظم سے ملاقات کی بھی تصدیق ہوئی ہے، محرر پی ایم ہاوس ریکارڈ کیمطابق ملاقات11 جولائی 2019 کو ہوئی تھی،غائب ہونے والا ریکارڈشہزاد اکبر اور ضیا المصطفی نسیم کے پاس تھا، ریکارڈ ریاست پاکستان کی ملکیت تھا،ریکارڈ کو سیاہ کاریاں چھپانے کیلئے غائب کیا گیا، ریکارڈ کا غائب ہونا تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے تھا،کابینہ ڈویژن ریکارڈ غائب ہونے کی انکوائری کروا چکا،انکوائری میں ریکارڈ گم ہونے کی ذمہ داری شہزاد اکبر اور ضیا المصطفی نسیم پر عائد ہو چکی،

     اسلامی شرعی احکامات کا مذاق اڑانے پر عمران نیازی کے خلاف راولپنڈی میں ریلی نکالی

    ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

    خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

    ریحام خان جب تک عمران خان کی بیوی تھی تو قوم کی ماں تھیں

    خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف کا ردعمل

    واضح رہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت نے سزا سنائی تھی،عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا، اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطل کی تو عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا، عمران خان اب اڈیالہ جیل میں ہیں، سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے تا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کو کالعدم قرار دیا ہے،

    عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کررکھی ہے، ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی،سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں گرفتار تھے،ٹرائل کورٹ نے عدم حاضری پر ضمانت خارج کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ضمانت خارج کا فیصلہ برقرار رکھا، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر ضمانت بحال کی جائے،

    نیب کی سفارش پر 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں چئیرمین پی ٹی آئی سمیت 29 افراد کو ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے، عمران خان، شہزاد اکبر، ذلفی بخاری ، فرح گوگی،ملک ریاض، سمیت 29 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالے گئے، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نےعمران خان اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس دائرکر رکھا ہے،ریفرنس میں عمران خان کے علاوہ بشری بی بی، فرح گوگی، شہزاد اکبر اور دیگر شامل ہیں،ملزمان میں زلفی بخاری، بیرسٹر ضیاء اللہ مصطفٰی نسم ،ملک ریاض اور علی ریاض شامل ہیں، نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کل 8 ملزمان کے نام شامل ہیں،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا

    قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق ملک کے معروف بزنس ٹائیکون نے سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کے لیے جہلم میں 458کنال 4 مرلے اور 58 مربع فٹ زمین عطیہ کی جس کے بدلے میں مبینہ طور پر عمران خان نے بزنس ٹائیکون کو 50 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا تھا۔

    گزشتہ سال اکتوبر 2022 میں نیب نے تحقیقات شروع کردی تھی۔ نیب دستاویزات کے مطابق 3 دسمبر 2019ء کو عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس میں بزنس ٹائیکون کو برطانیہ سے ملنے والی 50 ارب روپے کی رقم بالواسطہ طور پر واپس منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا تھا۔ رقم این سی اے کی جانب سے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے منی لانڈرنگ کے الزامات پر ضبط کی گئی تھی۔

    عمران خان نے چار سال قبل ریئل اسٹیٹ ڈویلپر کے حوالے سے کابینہ کے فیصلے کے چند ہفتوں کے اندر القادر یونیورسٹی پروجیکٹ کے لیے ٹرسٹ رجسٹر کیا تھا جو بعد میں یونیورسٹی کے لیے ڈونر بن گیا۔ نیب کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرسٹ کی رجسٹریشن سے صرف 3 ہفتے پہلے عمران خان کی کابینہ نے نیشنل کرائم ایجنسی کے ذریعے پاکستان کو ملنے والی رقم واپس ملک ریاض کو بالواسطہ طور پر واپس کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

    نیب راولپنڈی نے اس معاملے میں کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا نوٹس لیتے ہوئے نیب آرڈیننس 1999 کے تحت پرویز خٹک، فواد چوہدری اور شیخ رشید سمیت 3 دسمبر 2019 کی کابینہ اجلاس میں موجود تمام ارکان کو علیحدہ علیحدہ تاریخوں پر طلب کیا تھا۔2019 میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے بزنس ٹائیکون کے خلاف تحقیقات کیں اور پھر تحقیقات کے نتیجے میں بزنس ٹائیکون نے تصفیے کے تحت 190 ملین پاؤنڈ کی رقم این سی اے کو جمع کروائی۔ اس تصفیے کے نتیجے میں حاصل ہونے والی 190 ملین پاؤنڈز کی رقم ریاستِ پاکستان کی ملکیت ہے جسے پاکستان منتقل کردیا گیا۔

    تاہم پاکستان میں پہنچنے پر کابینہ کے فیصلے کے تحت رقم قومی خزانے کے بجائے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ تک پہنچی جس میں بزنس ٹائیکون کراچی کے مقدمے میں سپریم کورٹ کو 460 ارب روپے کی تصفیے کے ذریعے قسطوں میں ادائیگی کر رہے ہیں۔ نیب کے مطابق ملزم سے ضبط شدہ رقم واپس اسی کو مل گئی جبکہ یہ رقم ریاستِ پاکستان کی ملکیت تھی مگر اسے ملک ریاض کے ذاتی قرض کو پورا کرنے میں خرچ کیا گیا۔

    2019 میں عمران خان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا اور معاملے کو حساس قرار دے کر اس حوالے سے ریکارڈ کو بھی سیل کردیا گیا تھا۔

    nab report

  • توہین الیکشن کمیشن کیس، ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا، فیصلہ آ گیا

    توہین الیکشن کمیشن کیس، ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا، فیصلہ آ گیا

    بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کے جیل ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

    الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا ، الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی،کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی،وزارت داخلہ نے بانی چیئرمین کو الیکشن کمیشن پیش کرنے سے معذرت کی تھی،وزارت داخلہ نے وزارت قانون سے رائے لیکر بانی چیئرمین تحریک انصاف اور فواد چوہدری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی درخواست کی تھی، الیکشن کمیشن نے وزارت قانون کی رائے موصول ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا

    الیکشن کمیشن کے پاس اڈیالہ جیل کے علاوہ سماعت کیلئے کوئی اور طریقہ موجود نہیں،تحریری فیصلہ
    بانی چئیرمین تحریک انصاف و فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ،اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا،5 صفحات پر مشتمل فیصلہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دو صفحات پر مشتمل فیصلہ فواد چوہدری سے متعلق ہے، فیصلے میں کہا گیا کہ وزارت داخلہ نے بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کو سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر الیکشن کمیشن پیش کرنے سے معذرت کی،وزارت داخلہ نے دیگر مقدمات کی طرح اڈیالہ جیل میں ٹرائل کرنے کی تجویز دی،وزارت قانون نے بھی اڈیالہ جیل میں کیس کا ٹرائل کرنے کی رائے دی۔ بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس دوہزار بائیس سے زیر سماعت ہے،متعدد بار بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اس کیس میں طلب کیا وارنٹ گرفتاری جاری کئے مگر وہ پیش نا ہوئے،بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا کی جانب سے بار بار التواء کی درخواستیں دائر ہوئیں،توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کو مزید تاخیر کا شکار نہیں بنایا جاسکتا،بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈرز کی تعمیل ممکن نہیں ہے،
    الیکشن کمیشن کے پاس اڈیالہ جیل کے علاوہ سماعت کیلئے کوئی اور طریقہ موجود نہیں ،اس کیس کی سماعت وزارت داخلہ اور قانون کے رائےکے مطابق کیس اڈیالہ جیل میں کی جائے گی، 13 دسمبر کو 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں اس کیس کی سماعت کرے گا،

    فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

    سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا

    بیانیہ پٹ گیا، عمران خان کا پول کھلنے والا ہے ،آئی ایم ایف ڈیل، انجام کیا ہو گا؟

    عمران خان معافی مانگنے جج زیبا چودھری کی عدالت پہنچ گئے

    توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد ہونی ہے، جیل میں ہونے کی وجہ سے عمران خان کو الیکشن کمیشن پیش نہیں کیا جا رہا تھا،ایک سماعت کے دوران ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے کہا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکورٹی خدشات ہیں تو سماعت جیل میں نوٹیفائی کرسکتے ہیں؟ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن حکام جیل جانا چاہتے ہیں تو نوٹیفائی کرسکتے ہیں، وزارت داخٰلہ اجازت دے گی چیئرمین پی ٹی آئی کیس کی جیل میں سماعت کرلیں،پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کمیشن میں پیش ہوئے اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ایک بار ملاقات کی اجازت ملی، ملاقات کے دوران کاغذ پینسل تک لیکر جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، کمیشن مناسب آرڈر دے ، ممبر سندھ نثار درانی نے کہا کہ ہم خود ہی اڈیالہ جیل چلے جاتے ہیں ، جب ہم جائیں گے آپکو تمام سہولیات مل جائیں گی،

    الیکشن کمیشن کے جیل ٹرائل کے فیصلے کو مسترد کر تے ہیں ،وکیل شعیب شاہین
    الیکشن کمیشن کے جیل ٹرائل کے فیصلے کے بعد عمران خان کے وکیل شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو تاریخوں میں ہمیں بتایا گیا کہ وزارت داخلہ رپورٹ دی جائیں گی ، مگر نہیں دی گئیں ،ہم الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو مسترد کر تے ہیں ،آرڈر سنانے کے لیے بھی ممبر نہیں آئے ایک اہلکار کو بھیجاگیا،اگر آپ نے انصاف کا قتل کرنا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہے،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے خلاف یہ پہلا فیصلہ نہیں ہے،ہم نے اکاؤنٹس کی تمام تفصیلات کمیشن میں جمع کروا دی ہیں ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیے گئے،جب ان پر تنقید کی جاتی ہے تو توہینِ الیکشن کمیشن کیس بن جاتا ہے،

  • عمران خان نے نہ مدت مکمل کی نہ عدت،علماء کیوں خاموش ہیں،عطا تارڑ

    عمران خان نے نہ مدت مکمل کی نہ عدت،علماء کیوں خاموش ہیں،عطا تارڑ

    رہنما مسلم لیگ ن عطاتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن پروسیس میں ہر جماعت اپنا مرحلہ بروقت مکمل کر لیتی ہے، نواز شریف کی قیادت میں کوشش کی کہ بروقت پارلیمانی بورڈ کی کاروائی کی جائے،

    عطاتارڑکا کہنا تھا کہ آج جوزف گوئبل زندہ ہوتا تو شرما جاتا یا پاکستان آ کر بشری بی بی اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بیعت کرتا کہ آپ نے کمال پراپیگنڈا کیا ہے،جھوٹ بھی اتنی ڈھٹائی کے ساتھ بولتے ہیں جس کی حد نہیں،ایک فیک اکاؤنٹ برکس کا اکاؤنٹ ہے اور تصاویر جنز بش کی لگائی گئی ،پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے 2017 میں اکاؤنٹ بنایا گیا ،اس فیک اکاؤنٹ کے زبیر نیازی اور کنول شوذب سمیت تمام فالونگ تحریک انصاف کے ہیں ،فالورز میں 77 فیصد غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ تحریک انصاف کے ہیں ،یہ پول کروایا گیا کرپشن کے حوالے سے اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام نہیں ڈالا گیا ،ایک سیاسی جماعت کے ایجنڈا کو پروان چڑھایا جا رہا ہے ،امریکی شخص سے اس بات کی تصدیق کروانا کیوں ضروری ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ٹھیک آدمی ہے ،یہ وہ اکاؤنٹ ہے جو صرف تحریک انصاف کے حق میں اور ن لیگ کے خلاف پوسٹ کرتا ہے ،یہ جعلی اکاؤنٹ بنا کر پراپیگنڈا کرنا اس جماعت کا وطیرا بن گیا ہے ،جس جرم کے نتیجے میں ٹرائل ہوا وہی باتیں پھر سے ٹرائل میں دھرایا جا رہا ہے ،آپ ایک ٹرائل کے دوران امریکہ پر بغیر ثبوت کے الزام لگا رہے ہیں ،روز سائفر آتے رہتے ہیں لیکن کسی بھی ملک کے سفیر کو بلا کر نہیں کہا جا تا کہ بچو تم گئے ،یہ جو سائفر کی کہانی گھڑی گئی ہے اس کا ان کیمرہ ٹرائل ہونا چاہیے،

    عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ پاکستان کے علماء کو چپ کیوں لگ گئی ،میری گزارش ہے علماء سے کہ نواز شریف کے خلاف کچھ نہ کرنے کے باوجود باہر نکل آئے ،حاجرہ کی کتاب پڑھیں کانوں سے دھوئیں نکل آئیں گے ،غضب اس بات کا کہتا ہے کہ نو مئی نواز شریف نے کروایا ہے ،کیا آپ کے تمام پارٹی کے رہنما نواز شریف کے ساتھ رابطے میں تھے ،کیا آپ کی تینوں بہنیں نواز شریف سے رابطے میں تھیں ،ایک کے بعد ایک کیس آپ پر ثابت ہو رہے ہیں ،آپ 190 ملین پائونڈ پر کیوں نہیں بولتے ،آپ کی بیوی نے 5.5 تولے کی انگھوٹی مانگی ہے ،میرا مطالبہ ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کا حساب کیا جائے،عمران خان نے نہ مدت مکمل کی نہ عدت مکمل کی، ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے، نہ مدت مکمل کی نہ عدت، علما کو کیوں چپ لگ گئی، نوازشریف کےخلاف فتوے جاری ہوتے تھے،مجھے سمجھ نہیں آرہی غیر شرعی نکاح پر پاکستان کے علماء کیوں خاموش ہیں ؟کہہ رہے ہیں 9 مئی کے حملے نوازشریف نے کرائے، کیا حسان نیازی نوازشریف کا بھانجا ہے؟ شرم سے ڈوب مرو جیل جا کر بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے،سوشل میڈیا پر جھوٹے پول کرانے کی شروعات پی ٹی آئی نے کی،سابق چئیرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی نے پروپیگنڈا، بہتان تراشی کو پروان چڑھایا،تحریک انصاف نے پروپیگنڈے میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے،

    آڈیو لیک، کمیٹی تشکیل ، سات روز میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

    آڈیو لیک،عمران خان کیخلاف سخت کاروائی کی قرارداد اسمبلی میں جمع

    ہیکرز نے دعوی کیا ہے کہ اب مزید آڈیو جمعہ کو جاری کی جائیں گی

    عمران خان کا جھوٹا بیانیہ سب نے دیکھ لیا،آڈیو کے بعد بھی یوٹرن لے سکتے ہیں،عظمیٰ بخاری

    ممنوعہ فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا،تحریک انصاف "مجرم” قرار’

    ،عمرا ن خان لوگوں کو چور اور ڈاکو کہہ کے بلاتے تھے، فیصلے نے ثابت کر دیا، عمران خان کے ذاتی مفادات تھے

  • توشہ خانہ کیس، اپیل واپس لینے کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

    توشہ خانہ کیس، اپیل واپس لینے کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد ہائیکورٹ ، توشہ خانہ کیس، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 21 اکتوبر 2022 کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپیل واپس لینے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

    عدالت نےبانی چئیرمین تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،13 ستمبر کو عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے 21 اکتوبر 2022 کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر رکھا تھا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ سے اپیل واپس لے کر لاہور ہائیکورٹ میں کیس چلانا چاہتے ہیں.

    واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی الیکشن کمیشن سے نا اہلی اور پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف کیس ،عمران خان نے مرکزی درخواست واپس لینے کیلئے متفرق درخواست دائرکی تھی ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے آرڈر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، درخواست کے زیر سماعت ہونے کے دوران الیکشن کمیشن نے ایک اور شوکاز نوٹس جاری کردیا،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 7 دسمبر 2022 کو شوکاز نوٹس جاری کیا، شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ بتائیں کیوں آپ کو الیکشن کمیشن کے فیصلے کے تناظر میں چیئرمین شپ سے ہٹایا نہ جائے، یہ دونوں معاملات لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ کے سامنے بھی زیر سماعت ہیں،ان دونوں معاملات پر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں،   عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے بجائے لاہور ہائیکورٹ میں پیروی کرنا چاہتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ اس قبل بھی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی گئی تھی، تاہم اب تک درخواست گزار کو اپنی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے واپس لینے کی اجازت نہیں دی گئی، عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپنی درخواست واپس لینے کی اجازت دی جائے،تاکہ درخواست گزار لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی پیروی کر سکیں،

    آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر جج جو کیس سن رہے ہیں وہ جانبداری ہے ؟

    آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے،

    عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان 

    عمران خان کی گرفتاری کیسے ہوئی؟ 

    چئیرمین پی ٹی آئی کا صادق اور امین ہونے کا سرٹیفیکیٹ جعلی ثابت ہوگیا

    پیپلز پارٹی کسی کی گرفتاری پر جشن نہیں مناتی

     عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی

  • عمران خان نے پاکستان کا سب سے بڑا نقصان کر دیا

    عمران خان نے پاکستان کا سب سے بڑا نقصان کر دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میں عمران خان کی سیاست، صداقت سے ایگری نہیں کرتا بہت باتوں سے ایگری نہیں کرتا، میں سمجھتا ہوں وہ جھوٹا آدمی ہے لیکن خاور مانیکا جو کر رہا ہے وہ بھی جائز نہیں ، اب جو خاور مانیکا کر رہا ہے یہ بذات خود غیر شرعی ہے کیونکہ شریعت کہتی ہے کہ عیب کا پتہ چلے تو پردہ ڈالو،نہ کہ اس کو اچھالو،

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ آج گواہوں کے بیانات قلمبند ہوئے ہیں، عدالت میں، میں بیان تفصیل میں نہیں بتا سکتا کہ وہاں کیا کچھ کہا گیا،غیر شرعی نکاح کیس میں گواہ نے کہا کہ عمران خان بشریٰ کے گھر آتے تھے، عمران خان بشریٰ بی بی کے کمرے میں چلے جاتے تھے، عمران خان اور بشریٰ بی بی عین غین بھی کرتے تھے، وہ ایک دوسرے کے ساتھ بے حیائی کی حدتک آ گئے تھے، میں بشریٰ کے کمرے میں جاتا تو عمران خان گالیاں دیتا تھا،پھر دونوں کہتے کہ باہر چلے جاؤ،مجھے خاور مانیکا کہتے تھے کہ جا کر انہیں دیکھو، اب عدالت نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیس قابل سماعت ہے یا نہیں،

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کل جھوٹ بولا تھا کہ نکاح سے قبل بشریٰ بی بی کو نہیں دیکھا تھا، حالانکہ اس نے دیکھا تھا،خاور مانیکا نے بھی کہاںیاں سنائیں، نوکروں کو وہ بھیجتاتھا لیکن خود میں ہمت نہیں تھی کہ خود جا کر کچھ کرتا، اس وقت پولیس رپورٹ کرتے، لیکن خاموش رہے، اس وقت کچھ نہیں کیا، طلاق دینے کے لئے بھی گوگی نے فون کئے

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عادل راجہ، حیدر مہدی اور پھر پتہ نہیں وجاہت کو آج کل کیا ہو گیا ہے، آج یہ باہر بیٹھ کر عادل راجہ کا انٹرویو کر رہا ہے، کیا ڈرامے لگائے ہوئے ہیں، پاکستان سے باہر بیٹھے ہوئے ہو، روٹی کمائی نہیں جاتی، عادل ٹویٹر پر اپیلیں کر رہا کہ میری مدد کر دیں، پیسے نہیں ہیں، اس نے صرف پاکستان کی سالمیت سے کھیلنا ہے،

    ملزم افنان کے والد شفقت کا مکمل انٹرویو سننے کے لئے یہاں کلک کریں

    عمران اور بشریٰ کی آخری ملاقات، تیاریاں ہو گئیں

    بالآخر عمران ریاض بول ہی پڑے، کیا کہا ؟ پی ٹی آئی کا جلسہ، عمران خان کا خطاب تیار

    کاکڑ سے ملاقات، غزہ اور مجبوریاں، انسانیت شرما گئی

    نور مقدم کو بے نور کرنے والا آزادی کی تلاش میں،انصاف کی خریدوفروخت،مبشر لقمان ڈٹ گئے

    میچ فکسنگ، خطرناک مافیا ، مبشر لقمان کی جان کو خطرہ

    پاکستان میں ہزاروں بچوں کو مارنے کی تیاری،چیف جسٹس،خاموش قاتلوں کا حساب لیں،

    بلاول اور آصف زدراری کی شدید لڑائی،نواز کا تیر نشانے پر،الیکشن اکتوبر میں

    وزیراعظم سمیت کروڑوں کا ڈیٹا لیک،سیاست کا 12واں کھلاڑی کون

    خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

  • عمران خان پر اپنوں نے بجلیاں‌گرا دیں،بری طرح بے نقاب

    عمران خان پر اپنوں نے بجلیاں‌گرا دیں،بری طرح بے نقاب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ عمران خان سے جیل میں سات صحافیوں کی ملاقات ہوئی، جس میں عمران خان نے شادی سے پہلے ہونے والی ملاقاتوں پر بات کی، ان باتوں میں کیا حقیقت ہے. کچھ کا میں خود بھی گواہ ہوں، عمران خان کے اپنے ہی پرانے دوستوں نے اسکو صدی کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے،قندیل بلوچ کا ذکر کیوں ہو رہا ہے اب؟ عمران خان نے سائفر کیس میں دو افراد کو کٹہرے میں لانے کا ذکر کیا ، نو مئی کے واقعے کا ذمہ دار ایک شخص کو قرار دیا

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ 121 دن بعد عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے ملاقات ہوئی، صحافیوں کی آمد سے کم از کم پی ٹی آئی وکلا کے جھوٹ سامنے آ گئے ،ظلم کا جو بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ پنجرے میں بند کر کےلایا جاتا ہے، ٹھنڈے بستر پر سلایا جاتا، پرائیویسی نہیں دی جاتی، پولیس اہلکار سر پر سوار ہوتے ہیں، وکلاء سے بھی بات ٹھیک سے نہیں کرنے دی جاتی، یہ سب باتیں جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئی کیونکہ صحافیون کے مطابق جیل میں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں، کیس کی سماعت کمیونٹی ہال میں ہوئی جس میں سو کے قریب لوگ بیٹھ سکتے ہیں، عمران خان، اسکے وکیل اور اسکا پورا خاندان اس کمرے میں موجود تھے، ڈیڑھ گھنٹہ کمرہ عدالت میں رہے ،سماعت صرف 15 منٹ کی ہوئی، باقی وقت وکلاء اور گھر والوں سے مشاورت کرتے رہے، اس دوران کسی نے روکا نہیں، پھر انہوں نے صحافیوں سے ملاقات کی اور انکے سوالات کے جواب دئے،عدت بارے جو سوال ہوا اس پر عمران خان نے سیدھا جھوٹ بولا کہ قرآن پر حلف اٹھانے کو تیار ہوں کہ نکاح سے پہلے ایک بار بھی بشریٰ کو نہیں دیکھا، عون چودھری کا بیان بھی آ گیا کہ عمران خان کہ یہ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے،

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی چیز کی شرم نہیں، اسکو ملک، قوم، تہذیب، مذہب، معاشرے کا لحاظ نہیں، عمران خان نکاح سے قبل ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ملے، سب نے دیکھا تھا، عمران خان بشریٰ سے فون پر بات کرتا تھا، ملاقات بشریٰ بی بی کی بہن نے کروائی تھی جو دبئی میں ہوئی تھی، طلاق، پھر عدت میں نکاح، خاور کی زبانی باتیں آ چکیں، مفتی سعید کی گواہی بھی آ گئی کہ دو بار نکاح کیا، عمران خان دم کروانے جاتا تھا، انگوٹھی بھی اسکو اسی پیرنی نے دی تھی ، قندیل بلوچ کا قتل ہوا، اس نے کہا تھا کہ بشریٰ اور عمران خان مستقبل میں ملنے والے ہیں اور انکی شادی ہو جائے گی.

    ملزم افنان کے والد شفقت کا مکمل انٹرویو سننے کے لئے یہاں کلک کریں

    عمران اور بشریٰ کی آخری ملاقات، تیاریاں ہو گئیں

    بالآخر عمران ریاض بول ہی پڑے، کیا کہا ؟ پی ٹی آئی کا جلسہ، عمران خان کا خطاب تیار

    کاکڑ سے ملاقات، غزہ اور مجبوریاں، انسانیت شرما گئی

    نور مقدم کو بے نور کرنے والا آزادی کی تلاش میں،انصاف کی خریدوفروخت،مبشر لقمان ڈٹ گئے

    میچ فکسنگ، خطرناک مافیا ، مبشر لقمان کی جان کو خطرہ

    اسرائیل پر حملہ کی اصل کہانی مبشر لقمان کی زبانی

    قانونی جنگ جیتنے پر مبشر لقمان کا ایڈوکیٹ رضوان عباسی کے نام خط

    جنرل عاصم منیر کے نام مبشر لقمان کا اہم پیغام

    عمران خان پربجلیاں، بشری بیگم کہاں جاتی؟عمران کےاکاونٹ میں کتنا مال،مبشر لقمان کا چیلنج

    بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

    لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بہت ہی اہم خبر لے کر آیا ہوں، 

    مبش لقمان کا کہنا تھا کہ ضیا الحق کی مدد کرنے والوں میں نواز شریف سب سے آگے تھے

    خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

    وزیراعظم سمیت کروڑوں کا ڈیٹا لیک،سیاست کا 12واں کھلاڑی کون

    بلاول اور آصف زدراری کی شدید لڑائی،نواز کا تیر نشانے پر،الیکشن اکتوبر میں

    پاکستان میں ہزاروں بچوں کو مارنے کی تیاری،چیف جسٹس،خاموش قاتلوں کا حساب لیں،

  • سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سےمتعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

    سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سےمتعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

    باغی ٹی وی: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی ،پٹیشنر خالد محمود ایڈوکیٹ اور سابق چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔

    دوران سماعت وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ ہم نے انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا ہے، اب اس کیس کو ختم ہو جانا چاہیے، قانونی طور پر یہ معاملہ ختم ہو گیا، کیونکہ پارٹی کا نیا چیئرمین آگیا ہے، اگر آپ اس کیس کو چلانا چاہتے ہیں تو اکبر ایس بابر پٹیشن دائر کر رہے ہیں اس کے ساتھ چلا لیں۔

    9 مئی واقعات:عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت …

    چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ خالد محمود کو موقع دے رہے ہیں وہ نئے چیئرمین کے خلاف بھی پٹیشن دائر کرے، درخواست گزار خالد محمود نے کہا کہ آپ آرڈر میں لکھ دیں کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں، پارٹی کا کوئی عہدہ رکھ نہیں سکتے، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن لڑا ہی نہیں اس میں ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔

    انٹرا پارٹی انتخابات:چئیرمین پی ٹی آئی نے دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

    الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا-

  • پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا،اکبر ایس بابر

    پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا،اکبر ایس بابر

    اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ بانی اراکین اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں اور کارکنان کو ان کے بنیادی آئینی اور جمہوری حق ووٹ سے محروم کر دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی آئین کے مطابق چلایا جائے۔

    باغی ٹی وی : سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور بلے کا نشان داؤ پر لگا ہوا ہے، تنظیم کو شدید مسائل کا سامنا ہے، پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا، انتخاب کو سائیڈ پر رکھ کر انٹراپارٹی الیکشن کمیشن بنایا جائے،ووٹر لسٹ پارٹی آئین کے مطابق فراہم کی جائے، بانی اراکین اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں اور کارکنان کو ان کے بنیادی آئینی اور جمہوری حق ووٹ سے محروم کر دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی آئین کے مطابق چلایا جائے۔

    انہوں ںے کہا کہ مرکزی سیکرٹریٹ کے دورے پر نہ کاغذات نامزدگی فراہم کیے گئے اور نہ ہی ووٹرز کی لسٹ دی گئی، فہرستیں اور پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کا طریقہ کار بھی نہیں بتایا گیا بوگس انٹرا پارٹی الیکشن نے پارٹی کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، میرے اور دیگر بانی ممبران سمیت عمران خان کے کزن سعید اللہ نیازی انٹرا پارٹی الیکشن لڑنا چاہتے تھے لیکن انہیں موقع نہیں دیا گیا۔

    عمران خان آؤٹ،بیرسٹر گوہر علی بلا مقابلہ پی ٹی آئی چیئرمین منتخب، اکبر ایس بابر کا بھی اعلان

    واضح رہے کہ عمران خان آؤٹ،بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں، تحریک انصاف کے رجسٹرڈ ووٹرز نے آج نئے چیئرمین کا انتخاب کیا،بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کروائے،چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کے مطابق عمر ایوب پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، علی امین گنڈاپور تحریک انصاف خیبرپختونخوا،یاسمین راشدپنجاب کی صدر منتخب ہوئی ہیں، حلیم عادل شیخ سندھ پی ٹی آئی کے صدر منتخب ہو گئے ہیں،جبکہ منیر احمد بلوچ بلوچستان کے صدر پی ٹی آئی منتخب ہوئے ہیں-

    افغان کرکٹ بورڈ کی سلمان بٹ کو بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے کی خواہش

    تاہم اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا ،اکبر ایس بابر اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے ،پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں بےضابطگی کےپیش نظر الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروائی جائے گی، اکبر ایس بابر کا دعوی ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد وہ پی ٹی آئی کا حصہ اور بانی رہنما ہیں، اکبر ایس بابر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آج دن تین بجے اس حوالہ سے پریس کانفرنس کریں گے-

    بار بار دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10 لاکھ جرمانے کی ہدایت

  • 9مئی لندن پلان کا حصہّ تھا مجھے غیر آئینی طور پر پکڑاگیا،سابق چئیرمین پی ٹی‌آئی

    9مئی لندن پلان کا حصہّ تھا مجھے غیر آئینی طور پر پکڑاگیا،سابق چئیرمین پی ٹی‌آئی

    راولپنڈی: سابق وزیر اعظم اور سابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جان دینے کو تیار ہوں،9مئی لندن پلان کا حصہّ تھا مجھے غیر آئینی طور پر پکڑاگیا-

    باغی ٹی وی: سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی کمرہ عدالت میں موجود میڈیا سے سوالات و جوابات دیئے ،صحافی نے سوال کیا کہ آپ سے کسی نے مزاکرات کئے ،سابق چئیرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ مجھ سے نہ کوئی ملا نہ مزاکرات کئے ،اس سوال پر کہ حالات بتاتے ہیں آپ کو طویل عرصے تک جیل میں رہنا پڑے گا ؟ جواب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جان دینے کو تیار ہوں،9مئی لندن پلان کا حصہّ تھا مجھے غیر آئینی طور پر پکڑاگیا-

    سابق چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اڑتالیس گھنٹوں میں دس ہزار لوگوں کو گرفتار کیا، یاسمین راشد واضح طور پر کہہ رہی ہے کہ لوگ اندر نہ جائیں، سی سی ٹی وی دیکھ لیں ان کو کون اندر لے کر گیا-

    عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست کی جلد سماعت کی …

    شاہ محمود قریشی سے صحافی نے سوال کیا کہ شاہ محمود قریشی صاحب بیرسٹر گوہر کو چیرمین بنایا گیا ،جس پر شاہ محمود قریشی نے جواب دیا کہ مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں خان کیساتھ کل بھی تھا اور آج بھی ہوں آئندہ بھی رہوں گا ،چیرمین کی موجودگی میں بتانا چاہتا ہوں کہ جو خان سے اور قانون کی حکمرانی سے محبت کرتے ہیں نظریاتی ہیں وہ باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں-

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو انہوں نے بشریٰ بی بی کے سابقہ خاوند کے زریعے کرایا ہے جھوٹا الزام لگایا ہے انتہائی اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں ، قسم اٹھانے کیلیے تیار ہوں اور قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشری کو اس دن دیکھا جس دن میرا نکاح ہؤا، قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے ، لندن پلان نواز شریف کو لانے ہمیں جیلوں میں ڈالنے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کیلئے تھا-

    سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی …

    عمران خان نے کہا کہ میں آج آپ کو واضح کر رہا ہوں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی، مجیب الرحمٰن کیخلاف انہوں نے کیا کیا پر اس نے 162 سیٹیں جیتیں تھیں، حالات دیکھ کر خدشہ ہے کہیں یہ الیکشن سے بھاگ ہی نہ جائیں ۔

    شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مہاتما گاندھی کو آپ نے دیکھا تھا کہ اس کو کسی عہدے کی ضرورت نہیں تھی ،اس وقت میں بھی اس اسٹیج پر پہنچ چکا ہوں مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ،خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں کے دلوں میں بس چکا ہوں ۔

    سابق چیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ 6.17 کی گروتھ کو صفر پر لے آئے ہیں ،لوگ کیا پاگل ہیں انہیں نہیں پتہ کہ انہوں نے کیا کیا ہے ۔

    ایک اور پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار