لیہ (نمائندہ باغی ٹی وی ) کرونا وائر س کے پھیلاؤ کے ممکنہ خدشات کےپیش نظر حکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی پرتھانہ چوبارہ کی پولیس نے چک نمبر 374ٹی ڈی اے میں چھاپہ مارا ، جہاں پر جاویداحمد ولد نذیر احمد کی بیٹی کی شادی کی تقریب جاری تھی ، جس میں لوگوں کی کافی تعداد مو جود تھی ، پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر نے پر جاوید احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
Author: +9251
-

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
باغی ٹی وی :پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 137 تک پہنچ گئی، سندھ میں 104، بلوچستان میں 10، اسلام آباد 4، گلگت بلتستان 3 ، پنجاب 1 اور خیبرپختونخوا میں 15 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا کہ سندھ کے مقابلے میں پنجاب میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دو، تین گنا سے بھی زیادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تفتان سے باقی صوبوں میں آنے والوں کا جواب وہ خود دے سکتے، پنجاب میں کورونا کے مریض سامنے نہ آنا اچھی بات ہے مگر سوال یہ ہے کہ وہاں ٹیسٹ ہو بھی رہے ہیں یا نہیں
کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟
تعلیمی ادارے بند، میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوں گے کب؟ سعید غنی نے کیا بڑا اعلان
کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
ادھر کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے مساجد بند کرانا شروع کر دیں. خان پور میں محکمہ اوقاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسجد میں اذان کے بعد نمازی حضرات گھر میں نماز ادا کریں ، حکم جاری کیا گیا ہے کہ تا حکم ثانی مساجد بند رہیں گی ، مساجد کے دروازوں پر نوٹس آویزاں کر دیئے گئے.ادھر وزیر اعلی پنجاب سے علماء کئ وفد نے ملاقات کی اس میں کہا گیا کہ مساجد بند نہیں کریں گے.
واضح رہے کہ ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے 113 ہلاکتیں چوبیس گھنٹوں میں ہوئیں جس سے ہلاکتوں کو مجموعی تعداد 724 ہو گئی.دوسری جانب کرونا وائرس سے روک تھام کے لئے قطر کی امدادی کھیپ ایران پہنچ گئی، قطر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے روکنے کے لئے 5۔5 ٹن طبی سہولیات پر مشتمل ایک کھیپ ایران بھیجی ہے،قطر کی پہلی امدادی کھیپ گزشتہ رات ایک فوجی ہوائی جہاز کے ذریعے ایران بھیجا گیا ہے۔
ایران میں حکومتی ذمہ داران اور ارکان پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کے انکشاف کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر صنعت رضا رحمانی اور وزیر سیاحت علی اصغر منسان بھی کرونا وائرس کے متاثرین کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
-

امریکی صدر ٹرمپ نے سود کے خاتمے کا اعلان کر دیا
امریکی صدر ٹرمپ نے سود کے خاتمے کا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی .عالمی معیشت پر کرونا وائرس کے منفی اثرات بڑھنے لگے ہیں، جس کے آگے بندھ باندھنے کے لیے امریکی مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود صفر کر دی گئی ہے۔
امریکی مرکزی بینک نے 700 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا بھی اعلان کر دیا ہے، مرکزی بینک نے رقم ٹریژری بلز، مورگیج سیکورٹیز کی خریداری کے لیے جاری کی، اس سے قبل یورپی مرکزی بینکوں نے شرح سود میں نمایاں کمی کی تھی، برطانوی بینک نے بھی شرح سود 0.25 فی صد کر دی ہے۔
شرح سود میں کمی سے عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں بھی نمایاں کمی آ گئی ہے، جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1.5 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی، برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 0.9 فی صد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جب کہ یورو کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 0.3 فی صد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادھر ایشیائی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں 22 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، ہانگ کانگ انڈیکس میں 620 پوائنٹس کی کمی ہوئی، تمام چینی اسٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے، کورین اسٹاک مارکیٹ میں 29 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟
تعلیمی ادارے بند، میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوں گے کب؟ سعید غنی نے کیا بڑا اعلان
کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
خیال رہے کہ صوبہ سندھ میں ایک دن میں کرونا وائرس کے مزید 52 کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 87 جب کہ ملک بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 105 ہو گئی ہے۔ کرونا نے 157 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس کے خوف سے ہر سو سناٹا پھیل گیا، بازار ویران ہو گئے، دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6,521 ہو چکی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 169,925 تک پہنچ گئی ہے
ادھر کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے مساجد بند کرانا شروع کر دیں. خان پور میں محکمہ اوقاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسجد میں اذان کے بعد نمازی حضرات گھر میں نماز ادا کریں ، حکم جاری کیا گیا ہے کہ تا حکم ثانی مساجد بند رہیں گی ، مساجد کے دروازوں پر نوٹس آویزاں کر دیئے گئے.ادھر وزیر اعلی پنجاب سے علماء کئ وفد نے ملاقات کی اس میں کہا گیا کہ مساجد بند نہیں کریں گے. -

ٹی ایچ کیو شرقپور میں کرونا وائرس کے مشتبہ شخص کا داخلہ
ٹی ایچ کیو شرقپور میں کرونا وائرس کے مشتبہ شخص کا داخلہ
باغی ٹی وی :ٹی ایچ کیو شرقپور لاہور میں کرونا وائرس کا مشتبہ شخص داخل ہوا ہے.اس مشتبہ شخص کا نام عابد علی ولد غلام علی بتایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ سعودی عرب سے واپس آیا ہے .اور نوشہ پارک کا رہائشی ہے.ہسپتال ذرائع نے اس شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی ہے .
خیال رہے کہ صوبہ سندھ میں ایک دن میں کرونا وائرس کے مزید 52 کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 87 جب کہ ملک بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 105 ہو گئی ہے۔ کرونا نے 157 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس کے خوف سے ہر سو سناٹا پھیل گیا، بازار ویران ہو گئے، دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6,521 ہو چکی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 169,925 تک پہنچ گئی ہے
ادھر کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے مساجد بند کرانا شروع کر دیں. خان پور میں محکمہ اوقاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسجد میں اذان کے بعد نمازی حضرات گھر میں نماز ادا کریں ، حکم جاری کیا گیا ہے کہ تا حکم ثانی مساجد بند رہیں گی ، مساجد کے دروازوں پر نوٹس آویزاں کر دیئے گئے.ادھر وزیر اعلی پنجاب سے علماء کئ وفد نے ملاقات کی اس میں کہا گیا کہ مساجد بند نہیں کریں گے.بریکنگ: شرقپور میں سعودیہ سے واپس آنے والے شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق#CoronavirusOutbreak#CoronaVirusPakistan #coronavirus pic.twitter.com/fjXwf5Qv6t
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 16, 2020
کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟
تعلیمی ادارے بند، میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوں گے کب؟ سعید غنی نے کیا بڑا اعلان
کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
-

کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے مساجد بند کرانا شروع کر دیں
کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے مساجد بند کرانا شروع کر دیں
باغی ٹی وی: کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے مساجد بند کرانا شروع کر دیں. خان پور میں محکمہ اوقاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسجد میں اذان کے بعد نمازی حضرات گھر میں نماز ادا کریں ، حکم جاری کیا گیا ہے کہ تا حکم ثانی مساجد بند رہیں گی ، مساجد کے دروازوں پر نوٹس آویزاں کر دیئے گئے.ادھر وزیر اعلی پنجاب سے علماء کئ وفد نے ملاقات کی اس میں کہا گیا کہ مساجد بند نہیں کریں گے.
یال رہے کہ صوبہ سندھ میں ایک دن میں کرونا وائرس کے مزید 52 کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 87 جب کہ ملک بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 105 ہو گئی ہے۔ کرونا نے 157 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس کے خوف سے ہر سو سناٹا پھیل گیا، بازار ویران ہو گئے، دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6,521 ہو چکی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 169,925 تک پہنچ گئی ہے
کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟
تعلیمی ادارے بند، میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوں گے کب؟ سعید غنی نے کیا بڑا اعلان
کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت دی کہ ملک میں کہیں بھی ذخیرہ اندوزی نہ ہونے دی جائے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ وافر مقدار میں مہیا کی جائیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام خوراک اور دیگر اشیا سے متعلق پریشان نہ ہوں، صورتحال ایسی نہیں کہ ملک میں کہیں بھی خوراک کی قلت ہو۔
خیال رہے کہ صوبہ سندھ میں ایک دن میں کرونا وائرس کے مزید 52 کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 87 جب کہ ملک بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 105 ہو گئی ہے۔ کرونا نے 157 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس کے خوف سے ہر سو سناٹا پھیل گیا، بازار ویران ہو گئے، دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6,521 ہو چکی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 169,925 تک پہنچ گئی ہے
-

کرونا وائرس نے سب بدل دیا، سندھ حکومت نے تعلیمی سال کا نیا شیڈول جاری کردیا
کرونا وائرس نے سب بدل دیا، سندھ حکومت نے تعلیمی سال کا نیا شیڈول جاری کردیا
باغی ٹی وی :محکمہ تعلیم سندھ نے فیصلہ کیا ہےکورونا وائرس کے سبب رواں برس تعلیمی سال تاخیر کیساتھ یکم جون2020 کو شروع ہوگا۔اسٹیرنگ کمیٹی نے تمام اسکولوں کو اسکول بند رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کے فیصلے کے بعد وزیرتعلیم نے اسکولوں کو ہدایت پرعمل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے تعلیمی سال کا آغازیکم جون2020 سے ہوگا اور نہم و دہم کے امتحانات 15 جون کو ہوں گے جن کے نتائج 15 اگست2020 کو جاری کیے جائیں گے۔وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کے نئے داخلے15 جولائی2020 سے شروع ہوں اور نئے کلاسیں 15 اگست سے شروع ہوں گی.انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 6 جولائی 2020 سے شروع ہوں گے جن کے نتائج 15 ستمبر2020 کو جاری ہوں گے۔
وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ اسکولوں کی بندش کے دوران والدین کو بچوں کی فیس جمع کرانی ہوگی وہ تعلیمی ادارے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر سکیں۔سعید غنی نے کہا کہ تمام تعلیمی اداروں کو سنگین صورتحال میں حکومت کا ساتھ دینا چاہیے ہم نہیں چاہتے کہ زبردستی تعلیمی ادارے بند کروائیں۔
ادھر زیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم وزیراعظم کو بھی آگاہ کر رہے ہیں،27 کراچی میں 50 سکھر میں ہیں،سکھر والے کیسز اتنے الارمنگ نہیں ہیں،کورونا وائرس سےمتعلق درست اعداد شمار عوام کو بتا رہے ہیں،مجھےتشویش ہوئی قرنطینہ سےآئےافرادمیں بھی ٹیسٹ مثبت آ رہے تھے،ٹیسٹ صرف اسکاکیا جارہا ہےجس کی ٹریول ہسٹری ہویا رابطہ ہو،بہت سے لوگوں کو پتابھی نہیں چلتا کہ انہیں وائرس ہواہے،سکھر میں 2048 لوگوں کی جگہ ہے، جس پر شک ہے اس کو 14 دن الگ رکھنا ہے، جس میں تشخیص ہو جاتی ہے وہ لوگ آپس میں مل سکتے ہیں،فیصلہ کیاہےتفتان سے آنے والوں کوہم آئیسولیشن میں رکھیں گے،سکھرمیں آئے زائرین کامسئلہ نہیں کیونکہ وہ ہمارے سامنے ہیں،سکھر کے لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ لوگوں کی صحت کا خیال رکھ رہے ہیں، تین ٹائم کا کھانا کمرے کے باہر رکھ دیا جائے گا، متاثرین کو تمام سہولیات دیں گے، ڈاکٹرز بھی چیک اپ جاری رکھیں گے.وائرس کی تشخیص ہونے کی وجہ سے کسی انجکشن کی ضرورت نہیں، بخار، کھانسی کی دوا دی جائے گی اور کوئی علاج نہیں، جس کو آکسیجن کی ضرورت ہو گی اس کو آکسیجن دی جائے گی، ہم نے ڈاکٹر ارینج کئے جو چیک اپ کر رہے ہیں.سکھر میں سب سے زیادہ کیسز ہیں،وائرس ہاتھ ملانے یا چھینک سے ہوتا ہے، جن کے ٹیسٹ رہ گئے ہیں وہ آج تک مکمل ہو جائیں گے. جو قرنطینہ میں ہیں وہ اندر ہیں ان سے کسی کو نہیں ملنے دیا جا رہا، میں ان سب سے معافی مانگوں گا جن کو اندر رکھا ہوا ہے، خوشی سے نہیں رکھا لیکن سب کی بھلائی کے لئے رکھا ہے، ہم نے آئسولیشن سنٹر بڑھا دیئے ہیں، کراچی میں دو ہسپتالوں کو آئسولیشن سنٹر بنا دیا ہے، -
چوروں کی اب تک کی سب سے بڑی واردات۔۔
ایک ہی رات میں رحیم یار خان کے نواح شیخ واہن میں 25 دوکانوں کا صفایا کر دیا۔ دوکانداروں نے کے ایل پی روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا۔ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی
-
سوشل میڈیا پر اجلاس کی تصویر پر بحث
گذشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر ایک اجلاس کی تصویر شیئر کی جس کی صدارت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کر رہے تھے۔ تاہم سوشل میڈیا پر اس تصویر پر بحث اس وقت شروع ہوئی جب ایک صارف نے کہا کہ اس تصویر کو فوٹو شاپ کیا گیا ہے۔
تصویر میں وزیر اعلیٰ جام کمال کی کرسی پر ان کی ہی ایک اور تصویر لگائی گئی ہے لیکن اس عمل میں ایڈیٹنگ کرنے والے شخص نے دیوار پر لگی قائد اعظم کی تصویر اور جھنڈے کاٹ دیے۔
فوٹو شاپ کی گئی اس تصویر میں وزیراعلیٰ جام کمال دیگر اراکین کے مقابلے میں خاصے بڑے دکھائی دے رہے ہیں جو اس تصویر کو عجیب بناتا ہے۔ تصویر پوسٹ ہوتے ہی ٹوئٹر صارفین نے اس حوالے سے مزاحیہ تبصرے کرتے دکھائی دیے۔
-
کرونا وائرس :فرانس میں ہلاکتوں کی تعداد 120 تک پہنچ گئی
پیرس: فرانس میں کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی،اطلاعات کے مطابق فرانس میں کرونا وائرس کی وجہ ہلاکتوں میں بڑی تیزی آرہی ہے
ذرائع کے مطابق آج فرانس میں کرونا وائرس کی وجہ سے 29 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق فرانس میں کرونا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 120 ہوگئی ہے
ادھر حکام کے مطابق فرانس نے پہلے ہی حفاظتی اقدامات کر رکھے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
-

اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 368 افراد ہلاک ہوگئے
اٹلی :اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 368 افراد ہلاک ہوگئے،اطلاعات کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 368 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد یورپ کے سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں کل ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 809 ہوگئی ہے۔
اٹلی کا علاقہ لومبارڈے اور میلان وبا کا مرکز بنے ہوئے ہیں جہاں1500 کے قریب افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔
خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے اٹلی کے 14 صوبوں کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے جس کے بعد اٹلی کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں۔
دوسری جانب اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آرہے ہیں۔اسپین میں 96 نئی ہلاکتوں کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد 290 سے زائد ہوچکی ہے جب کہ وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد ساڑھے 7 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد اسپین اٹلی کے بعد ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کرنے والا یورپ کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔اسپین میں لاک ڈاون کا اطلاق آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے سے شروع ہوا ہے جو کہ آئندہ 15 روز تک جاری رہے گا۔