Baaghi TV

Author: +9251

  • پاکستان کی سینچری مکمل میچ پر گرفت مضبوط ہونے لگی

    پاکستان کی سینچری مکمل میچ پر گرفت مضبوط ہونے لگی

    پاکستان کی سینچری مکمل میچ پر گرفت مضبوط ہونے لگی

    باغی ٹی وی :پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی سینچری مکمل کر لی. اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں . آخری بلے باز احسن علی آوٹ ہوئے جو ایک اچھا آغاز دے کر گئے احسن نے 36 رنز بنائے . کپتان بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے .شیعب ملک نے 35 اورافتخار احمد 15رنز بنائے ہیں.پاکستان کی پوزیشن بہتر نظر آرہی ہے .. اور سکورر کو آگے لے کر چل رہے ہیں.

    اس سے قبل قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔

    بنگلادیش کی جانب سے تمیم اقبال اور محمد نعیم نے ٹیم کو 71 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، تمیم اقبال 39 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے جس کے بعد آنے والے بلے باز لٹن داس بھی 12 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے جب کہ محمد نعیم 43 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد شاداب خان کا شکار بنے۔

    کپتان محمد اللہ نے عفیف حسین کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھانے کی کوشش کی لیکن عفیف کو حارث رؤف نے بولڈ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا پہلا شکار کیا۔ سومیا سرکار 7 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹے، کپتان محمد اللہ 19 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
    زندہ دلان کے شہر لاہور میں پھر کرکٹ کی بہار، بنگلا دیشی ٹیم کی آمد سے رونقیں دوبالا ہو گئیں، پاک بنگلا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا قذافی اسٹیڈیم میں کچھ دیر بعد شروع ہو جائے گا۔ چھکے چوکوں کی بہار آئے گی، وکٹوں کی بھی جھڑی لگے گی، کرکٹ دیوانے بے قرار، انتظار شدید ہونے لگا۔ قومی ٹیم نئے کمبی نیشن پر مشتمل ہے، امام الحق کی جگہ احسن علی کے ڈیبیو یقینی، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی سے ناکامیوں کو بریک لگ سکتی ہے۔

  • شریف برادران کا لندن پلان،مارچ پلان میں تبدیل،اہم ملاقاتیں، اہم باتیں

    شریف برادران کا لندن پلان،مارچ پلان میں تبدیل،اہم ملاقاتیں، اہم باتیں

    لندن:شریف برادران کا لندن پلان،مارچ پلان میں تبدیل،اہم ملاقاتیں، اہم باتیں ،اطلاعات کےمطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات، اگلے ماہ پاکستان واپسی کیلئے تیاری شروع کر دی۔ پس پردہ اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، پارٹی قیادت سے مشاورت شروع۔

    نواز شریف نے سیاسی محاذ پر اہم فیصلوں کیلئے ن لیگ کی قیادت کا اجلاس دوبارہ لندن میں طلب کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن نے مارچ میں سیاسی مارچ کا پلان بنایا ہے، نواز شریف اور شہباز شریف کی لندن میں ملاقات میں اہم مشاورت ہوئی پارٹی قیادت کو جلد لندن بلا کر اہم فیصلوں پر مشاورت کی جائیگی۔

    مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گزشتہ دنوں لندن میں پس پردہ اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں سیاسی جوڑ توڑ کے حوالے سے گفتگو ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کے بھی شہباز شریف سے رابطے ہوئے ہیں، یہ رابطے لندن میں مشترکہ دوستوں کے ذریعے جاری ہیں اس کے علاوہ ق لیگ کے رہنماؤں سے بھی جلد لندن میں اہم ملاقات کی کوششیں جاری ہیں۔دنیا نیوز کے رپورٹراظہرجاوید کےمطابق یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ چودھری فیملی کی ایک شخصیت جلد لندن میں نواز شریف کی عیادت کیلئے جائیگی

  • قومی ٹیم کو تیسرا نقصان ہدف کا تعاقب جاری

    قومی ٹیم کو تیسرا نقصان ہدف کا تعاقب جاری

    قومی ٹیم کو تیسرا نقصان ہدف کا تعاقب جاری

    باغی ٹی وی پاکستان کے تیسری وکٹ 83 رنز پر گر گئی جب احسن علی آوٹ ہوئے جو ایک اچھا آغاز دے کر گئے احسن نے 36 رنز بنائے . کپتان بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے .شیعب ملک نے 27 اورافتخار احمد نے اننگ کا آگاز کیا ہے . اور سکورر کو آگے لے کر چل رہے ہیں. اس سے قبل قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔

    بنگلادیش کی جانب سے تمیم اقبال اور محمد نعیم نے ٹیم کو 71 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، تمیم اقبال 39 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے جس کے بعد آنے والے بلے باز لٹن داس بھی 12 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے جب کہ محمد نعیم 43 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد شاداب خان کا شکار بنے۔

    کپتان محمد اللہ نے عفیف حسین کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھانے کی کوشش کی لیکن عفیف کو حارث رؤف نے بولڈ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا پہلا شکار کیا۔ سومیا سرکار 7 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹے، کپتان محمد اللہ 19 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
    زندہ دلان کے شہر لاہور میں پھر کرکٹ کی بہار، بنگلا دیشی ٹیم کی آمد سے رونقیں دوبالا ہو گئیں، پاک بنگلا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا قذافی اسٹیڈیم میں کچھ دیر بعد شروع ہو جائے گا۔ چھکے چوکوں کی بہار آئے گی، وکٹوں کی بھی جھڑی لگے گی، کرکٹ دیوانے بے قرار، انتظار شدید ہونے لگا۔ قومی ٹیم نئے کمبی نیشن پر مشتمل ہے، امام الحق کی جگہ احسن علی کے ڈیبیو یقینی، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی سے ناکامیوں کو بریک لگ سکتی ہے۔

  • جیسی کرنی ویسی بھرنی:فیاض الحسن چوہان کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا گیا

    جیسی کرنی ویسی بھرنی:فیاض الحسن چوہان کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا گیا

    لاہور:جیسی کرنی ویسی بھرنی:فیاض الحسن چوہان کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا گیا ،اطلاعات کےمطابق آج صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان جب پنجاب اسمبلی پہنچے تو ان کوبہت زیادہ سبکی اٹھانی پڑی ، باغی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کوصحافیوں کی طرف سے بہت زیادہ سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا

    باغی ٹی وی کے مطابق فیاض الحسن چوہان جب پنجاب اسمبلی پہنچے تو اس موقع پرصدر پریس کلب ارشد انصاری نے فیاض الحسن چوہان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہیں فیاض الحسن چوہان صاحب یہ ہیں حریم شاہ ، اس موقع پر وہاں پرموجود دیگرصحافیوں نے شیم شیم کے نعرے لگائے

    باغی ٹی وی کےمطابق اس موقع پر ارشد انصاری نے فیاض الحسن چوہان کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے آج پریس کانفرنس کرکے دکھائیں ، اگرآپ نے پریس کانفرنس کرلی تومیں صحافت چھوڑدوں گا یاپھرآپ وزارت چھوڑ دیں‌

    ذرائع کےمطابق اس موقع پرارشد انصاری نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فیاض الحسن چوہان ایک طرف صحافیوں کے خلاف سازشیں اورشرارتیں کرتے ہیں تودوسری طرف انہیں صحافیوں کے توسط سے اپنا موقف عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں یہ نہیں ہوسکتا

  • پاکستان کرکٹ ٹیم نے ففٹی مکمل کر لی

    پاکستان کرکٹ ٹیم نے ففٹی مکمل کر لی

    پاکستان کرکٹ ٹیم نے ففٹی مکمل کر لی

    پاکستان کرکٹ ٹیم نے ففٹی مکمل کر لی جب کہ اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں‌. کپتان بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے .شیعب ملک نے 17 اور احسن علی نے 37 رنز بنائے ہیں. اور سکورر کو آگے لے کر چل رہے ہیں. اس سے قبل قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔

    بنگلادیش کی جانب سے تمیم اقبال اور محمد نعیم نے ٹیم کو 71 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، تمیم اقبال 39 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے جس کے بعد آنے والے بلے باز لٹن داس بھی 12 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے جب کہ محمد نعیم 43 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد شاداب خان کا شکار بنے۔

    کپتان محمد اللہ نے عفیف حسین کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھانے کی کوشش کی لیکن عفیف کو حارث رؤف نے بولڈ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا پہلا شکار کیا۔ سومیا سرکار 7 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹے، کپتان محمد اللہ 19 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
    زندہ دلان کے شہر لاہور میں پھر کرکٹ کی بہار، بنگلا دیشی ٹیم کی آمد سے رونقیں دوبالا ہو گئیں، پاک بنگلا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا قذافی اسٹیڈیم میں کچھ دیر بعد شروع ہو جائے گا۔ چھکے چوکوں کی بہار آئے گی، وکٹوں کی بھی جھڑی لگے گی، کرکٹ دیوانے بے قرار، انتظار شدید ہونے لگا۔ قومی ٹیم نئے کمبی نیشن پر مشتمل ہے، امام الحق کی جگہ احسن علی کے ڈیبیو یقینی، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی سے ناکامیوں کو بریک لگ سکتی ہے۔

  • مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ بہاولپورپہنچ گیا

    مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ بہاولپورپہنچ گیا

    بہاولپور:مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ بہاولپورپہنچ گیا،اطلاعات کےمطابق جماعت اسلامی کیطرف سے ملک بھر میں مہنگائی کےخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بہاولپورپہنچ گیا ،

    بہاولپورسے باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق فرید گیٹ پر جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی کیمپ لگا دیا،اس حتجاجی کیمپ میں روٹی تین روپے فروخت کی جاتی رہی اورحکمرانوں کو مہنگائی کا ذمہ دارقراردے کران کے محاسبے کےلیے عملی تحریک چلانے کی ترغیب دی جاتی رہی

    ذرائع کے مطابق اس احتجاجی کیمپ میں جماعت اسلامی کیطرف سے جو احتجاجی کیمپ لگایا گیا اس کو باقاعدہ ایک نام دیا گیا تھا ، جس میں فلیکس لٹکائے گئے تھے اوران پر لکھا تھا کہ "آٹا چور حکمرانوں سے نجات کے لیے روٹی صرف تین روپے میں ”

    بہاول پور ۔ آٹا ، گیس ، بجلی اور چینی جیسے بحران پیدا کرکے حکومت نے اپنی نااہلی کو ثابت کیا ہے ۔ احتجاجی کیمپ سلوگن گندم اور چینی پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک آٹے اور چینی کے بحران سے دوچار ہے ۔ حکومت نے لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا اور شوگر مافیا کو تمام اختیارات دے کر بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا ہے ۔

  • چوہے ،چمگادڑ،بلیاں اورکتے کھانے والی قوم میں ’کورونا وائرس‘ چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا؟

    چوہے ،چمگادڑ،بلیاں اورکتے کھانے والی قوم میں ’کورونا وائرس‘ چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا؟

    بیجنگ :چوہے ،چمگادڑ،بلیاں اورکتے کھانے والی قوم میں ’کورونا وائرس‘ چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا؟عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہےکہ چینی کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک ’کورونا وائرس‘ کے جنم لینے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہےکہ یہ وائرس چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا۔

    برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ووہان سے ایسی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں دیکھا گیا کہ چینی شہری چمگادڑ کا سوپ اور زندہ چوہوں کا کھانا کھا رہے ہیں۔مذکورہ تصاویر سامنے آنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہےکہ ووہان کی مارکیٹ سے ملنے والی چمگادڑ کی ایک قسم’فروٹ بیٹ‘ ، ’کورونا وائرس‘ کے پھیلنے کا سبب بنی جو اب ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو رہا ہے۔

    ماہرین نے بتایا کہ سب سے پہلے جو افراد اس شکایت کےساتھ اسپتال پہنچے تھے ان کا تعلق مقامی ہول سیل مچھلی مارکیٹ سے تھا جہاں مرغیاں، گدھے، بھیڑیں، خنزیر، اونٹ، لومڑیاں، بیڈ جر، چوہے، کانٹوں والا چوہا، بلیوں کی ایک قسم civet، بھیڑیے اور دیگر رینگنے والے جانور دستیاب ہوتے ہیں۔

    دوسری جانب غذائی ماہرین بھی اس بات کا پتہ لگا رہے ہیں کہ چوہے اور سانپ کھانا اس وائرس کی وجہ ہو سکتا ہے کیونکہ بھی ووہان کی ان مارکیٹس میں با آسانی دستیاب ہوتے ہیں۔ماہرین کی جانب سے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائر س جنگلی چمگادڑوں سے سانپوں میں منتقل ہوا ہوگا جنہیں جنگلوں سے شکار کرکے لانے کے بعد ان کو مارکیٹس میں فروخت کیا جاتا ہے ۔ماہرین کے مطابق اس بات کا پتا لگایا جارہا ہے کہ کیسے گرم خون کے جانوروں میں سے یہ وائرس ٹھنڈے خون کے جانوروں میں منتقل ہوا اور اس کورونا وائرس جیسی بیماری کا سبب بنا۔

    طبی ماہرین کی جانب سے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو اس وائرس سے بچاؤ اور اسے مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے ویکسین کی تیاری میں مشغول ہیں۔کولیشن آف ایپی ڈیمک پری پیرڈنیس انوویشن (سی ای پی آئی) جو ایمر جنسی پروگرامز میں مدد بھی فراہم کرتی ہے ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ جون ہی سے وائرس کے لیے ویکسین تیار کرنے کا سوچا گیا تھا جس کا انسانوں پر ٹیسٹ کرنے کا بھی سوچا گیا تھا۔

    سی ای پی آئی نے بتایاکہ اب اس وائرس پر ’یو ایس نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشن ڈیزیز‘ کے ساتھ مل کر تحقیق کی جائے گی اور ویکسین بھی تیار کی جائے گی۔چین میں پُراسرار ’کورونا‘ وائرس سے اب تک 500 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جس میں سے 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

  • ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے  جلد وکٹیں گنوا لیں.

    ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے جلد وکٹیں گنوا لیں.

    ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے جلد وکٹیں گنوا لیں.

    باغی ٹی وی :بنگلہ دیش کی طرف سے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور احسن علی نے کیا۔ گرین شرٹس کا آغاز مایوس کن اس وقت ثابت ہوا جب کپتان پہلے اوور کی دوسری گیند پر صفر رنز پر شفیع الاسلام کی گیند پر لٹن داس کو کیچ دے بیٹھے، محمد حفیظ بھی آوٹ ہوگئے ، شعیب ملک اور احسن علی کریز پر کھڑے ہیں.پاکستان نے و کٹ کے نقصان پر 35 رنز بنائے .

    زندہ دلان کے شہر لاہور میں پھر کرکٹ کی بہار، بنگلا دیشی ٹیم کی آمد سے رونقیں دوبالا ہو گئیں، پاک بنگلا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا قذافی اسٹیڈیم میں کچھ دیر بعد شروع ہو جائے گا۔ چھکے چوکوں کی بہار آئے گی، وکٹوں کی بھی جھڑی لگے گی، کرکٹ دیوانے بے قرار، انتظار شدید ہونے لگا۔ قومی ٹیم نئے کمبی نیشن پر مشتمل ہے، امام الحق کی جگہ احسن علی کے ڈیبیو یقینی، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی سے ناکامیوں کو بریک لگ سکتی ہے۔

    آسٹریلیا میں تہلکہ مچانے والے بولر حارث رؤف اسپیڈ گن کے ساتھ اِن ایکشن ہوں گے، کپتان بابر اعظم کو اپنے کھلاڑیوں پر مان، تیاریاں اور جوڑ توڑ بھی فائنل ہو گیا۔

    دوسری جانب بارہ سال بعد ٹی ٹوئنٹی کھیلنے بنگلادیشی ٹیم کی پاکستان انٹری، مشفق الرحیم کی عدم شرکت سے بنگال ٹائیگرز مشکل میں ہیں، تمیم اقبال اور کپتان محمود اللہ کا کڑا امتحان ہو گا۔ تماشائیوں نے بھی مقابلہ دیکھنے کے پلان بنا لیے

  • رحیم یار خان کی عوام کی جیب سے مختلف ٹیکسز کی مد میں حکومت کو ادا کی گئی رقم پر ڈاکہ یا واقعی کوئی اتفاقی حادثہ۔؟

    رحیم یار خان کی عوام کی جیب سے مختلف ٹیکسز کی مد میں حکومت کو ادا کی گئی رقم پر ڈاکہ یا واقعی کوئی اتفاقی حادثہ۔؟

    رحیم یار خان (نمائندہ باغی ٹی وی)کے شہریوں کیلئے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے آفس میں آتشزدگی کا واقعہ
    ڈپٹی کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی کے کنونیئر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر ہوں گے۔کمیٹی کے دیگر ممبران میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ، ایکسئین بلڈنگ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 شامل ہیں۔کمیٹی دو یوم میں آگ لگنے کی وجوہات و محرکات کا تعین کرے گی۔

  • بے روزگارنوجوانوں کو15 روزمیں قرضے فراہم کئیے جائیں ، وزیراعظم کا عثمان بزدارکوحکم

    بے روزگارنوجوانوں کو15 روزمیں قرضے فراہم کئیے جائیں ، وزیراعظم کا عثمان بزدارکوحکم

    لاہور:بے روزگارنوجوانوں کو15 روزمیں قرضے فراہم کئیے جائیں ، وزیراعظم کا عثمان بزدارکوحکم،اطلاعات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضوں کی تقسیم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیر اعظم عمران خان فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور کا دورہ کریں گے اور نوجوانوں میں چیک تقسیم کریں گے۔

    بے روزگاروں کوجلد سے جلد روزگاردینے کے حوالے سے وزیراعظم کے حکم کے بعدوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں قرض کی فوری ادائیگی پر مشاورت ہوئی۔اس اہم میٹنگ میں پنجاب میں نوجوانوں کو 15 دن میں قرض کی فراہمی کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان اور ہنر مند پروگرام نوجوانوں کے لیے سنہری موقع ہے، ماضی میں کسی نے نوجوانوں پر اتنی بڑی سرمایہ کاری نہیں کی۔ پروگرام سے روزگار میں اضافہ اور غربت میں کمی آسکے گی۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ مختص کیا، پنجاب سے 8 لاکھ نوجوان کامیاب جوان پروگرام کے بینر تلے آچکے ہیں۔