Baaghi TV

Author: +9251

  • فوج بطورادارہ کسی بھی سیاسی  سرگرمی میں ملوث نہیں، ترجمان پاک فوج

    فوج بطورادارہ کسی بھی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں، ترجمان پاک فوج

    فوج بطورادارہ کسی بھی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں ترجمان پاک فوج

    ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ دھرناہےیامارچ یہ سیاسی سرگرمی ہے،فوج ملکی دفاعی کاموں میں مصروف ہے،فوج غیرجانبدارادارہ ہے،فوج خودکوکسی چیزوں میں ملوث نہیں کرتی کہ الزام تراشی کاجواب دیں.فوج20سال سے سیکیورٹی کے جن کاموں میں مصروف ہے وہ ان کاموں پر توجہ نہیں دیتی،فوج بطورادارہ کسی بھی سرگرمیں میں ملوث نہیں،دھرنےمیں فوج کاکوئی کردارنہیں،مولانا فضل الرحمان سینئر سیاست دان ہیں اور پاکستان سے محبت کرتے ہیں.فوج حکومت کے احکامات پر عمل کرتی ہے،الیکشن میں فوج کاکوئی کردارنہیں،صرف سیکیورٹی کےلیےبلایاجاتاہے،

    انہوں نے مزید کہا کہ کرتار پور بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے یکطرفہ راستہ ہے،بھارت سے آنے والے سکھ یاتری صرف کرتارپور تک محدود رہیں گے،جو بھی بیان دیتا ہوں ادارے کی ترجمان کی حیثیت سے دیتا ہوں،فوج کی خواہش نہیں ہوتی کہ الیکشن میں کوئی کرداراداکریں، آئین میں رہتےہوئےریکوزیشن پراپناکرداراداکرتےہیں.مولانافضل الرحمان سینئرسیاست دان ہیں اورپاکستان سےمحبت کرتے ہیں،

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج غیرجانب دارادارہ ہے،دھرنایامارچ سیاسی سرگرمی ہے،سیاسی جماعتیں چیف الیکشن کمشنرخودمل کرلگاتی ہیں،دھرناسیاسی سرگرمی ہےاس سے فوج کاکوئی تعلق نہیں،چیف الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کی تعیناتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں ہوتا، فوج20سال سے سیکیورٹی کے کاموں میں مصروف ہے وہ دیگر کاموں پر توجہ نہیں دیتی،سکھ یاتریوں کی پاکستان میں انٹری قانون کےمطابق ہوگی،کرتار پور میں ملکی سیکیورٹی یا خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،

  • فردوس عاشق اعوان نے کشمیر کے وجود کو پاکستان کے لیے کیا قرار دے دیا

    فردوس عاشق اعوان نے کشمیر کے وجود کو پاکستان کے لیے کیا قرار دے دیا

    فردوس عاشق اعوان نے کشمیر کے وجود کو پاکستان کے لیے کیا قرار دے دیا

    معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ کشمیریوں کوجدوجہدآزادی میں کبھی تنہانہیں چھوڑیں گے.کوئی پاکستانی کشمیریوں کودکھ اورتکلیف میں نہیں دیکھ سکتا،پاکستان کاوجودکشمیرکےبغیرنامکمل ہے.حکومت نےجس طرح کشمیرکیلیے آوازاٹھائی ،

    انہوں نے کہا کہ پہلےکبھی ایسانہیں ہوا.اوآئی سی،یورپی پارلیمنٹ،فرانسیسی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرپربحث ہوئی،وزیراعظم نےکہاکہ کشمیرکاسفیرہوں،وکیل اورترجمان بھی بنوں گا،وزیراعظم نےکہاکہ کشمیرکاسفیرہوں،وکیل اورترجمان بھی بنوں گا،حکومت نےجس طرح کشمیرکیلیے آوازاٹھائی ،پہلےکبھی ایسانہیں ہوا،

  • سیکریٹری خارجہ کی غیر ملکی سفیروں‌کو بریفنگ

    سیکریٹری خارجہ کی غیر ملکی سفیروں‌کو بریفنگ

    سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دی.جس میں کرتارپورراہداری منصوبےپربریفنگ دی.تمام سفیروں کو اس موقع پر کرتارپورکی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی. انہوں نےکہا کہ راہداری بین المذاہب ہم آہنگی کوفروغ دینےکیلیے کھولی جارہی ہے،پاک بھارت کشیدگی کےباوجودراہداری منصوبےکوبروقت مکمل کیاگیا،پاکستان تمام مذاہب کااحترام کرتاہے،

  • وزیراعظم نے خوشخبری سنادی ، نیانظام کیسا ہوگا یہ بھی بتادیا

    اسلام آباد: وزیراعظم نے خوشخبری سنادی ، نیانظام کیسا ہوگا یہ بھی بتادیا ، اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نیا نظام عوام کوبا اختیار بنانےمیں انقلاب برپاکرےگا، نئےنظام کےذریعےتعمیروترقی اور مسائل کاحل مقامی طورپرممکن بنایاجاسکے گا۔

    فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں،

    تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم کی زیر صدارت فاقی دارالحکومت کے نئے بلدیاتی نظام سے متعلق ایک اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کےنئے مقامی حکومت کےمجوزہ نظام پربریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم کواسلام آباد کیلئے تجویزکردہ نئے لوکل گورنمنٹ نظام کے خد وخال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ نئے نظام میں میئرکا انتخاب براہ راست الیکشن کےذریعےکیا جائے گا.

    فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں،

    بریفنگ میں کہا گیا کہ ترقیاتی منصوبوں اور روزمرہ کےمعاملات کی ذمہ داری میئر کو سونپی جائےگی، وزیر اعظم نےدارالحکومت کیلئے مقامی حکومت کے نئے نظام سے متعلق تجاویزکوسراہا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں کا نیانظام عوام کوبا اختیار بنانےمیں انقلاب برپاکرےگا، نئے نظام کے ذریعے تعمیر و ترقی اور مسائل کاحل مقامی طورپرممکن بنایا جاسکے گا۔

    "مشن پرواز”خوبصورت،تحقیقی اورتاریخی کتاب ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا…

  • پنجاب حکومت نے توکمال ہی کردیا

    لاہور:حکومت پنجاب نے تو حد ہی کردی ، اس اہم موقع پر جب ایک طرف روزگار کی فراہمی ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے تو دوسری طرف پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ہزاروں اے ای اوز کو مستقل کرکے ان کی خوشیوں کو دوبالا کردیا .اطلاعات کے مطابق ڈائریکٹرپبلک انسٹرکشن نے اے ای اوز کی مستقلی کے لیے احکامات جاری کردیئے۔ پنجاب بھر کے ہزاروں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر فیصلے سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔

    محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے ذرائع کے مطابق ڈی پی آئی سکینڈری نے صوبہ بھر کی اتھارٹیزکو سال 2016 میں بھرتی ہو نے والے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی تفصیلات فوری فراہم کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ 2016 میں بھرتی ہونے والے اے ای اوزکو 3 سال کی مدت ملازمت مکمل کرنے پرمستقل کیا جارہا ہے۔ مذکورہ اے ای اوز کو پنجاب ریگولرائزیشن ایکٹ 2018 کے تحت مستقل کیا جائے گا۔

    دوسری طرف ایجوکیشن اتھارٹی نے اے ای اوز سے مستقلی کے لیے درخواست، اپوائنٹمنٹ لیٹر، جوائنگ ڈیٹ اور اے سی آر کی رپورٹ مانگ لی۔ اے ای اوز کومستقلی کے لیے تین روز کے اندراپنے ڈاکومنٹس جمع کرانا ہوں گے۔

  • 8288 امیدوارکل سے کون سے امتحانات سے گزریں گے، لاہوربورڈ نے بتادیا

    لاہور:: پاکستان میں تعلیمی اداروں میں‌امتحانات کا سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے، اطلاعات کے مطابق لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ عملی امتحان کا آغاز جمعرات سے ہو گا۔ جس میں آٹھ ہزار دو سو اٹھاسی امیدوار شرکت کریں گے۔

    خسراجسم کے دفاعی نظام کو تباہ کرکے رکھ دیتا ہے،ماہرین طب کی تحقیق

    ترجمان لاہور بورڈسجاد علی بھٹی کے مطابق عملی امتحان کا سلسلہ 22نومبر تک جاری رہے گا۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں پریکٹیکل امتحان لینے کے لیے 25سنٹر بنائے گئے ہیں۔سیکورٹی اور امن وامان کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے گئے ہیں‌

    کشمیریوں کوبہلانے کا نیا بہانہ ،ایس ایم ایس سروس بحال ہونے کا امکان

    سجادعلی بھٹی نے مزید کہا کہ رواں سال 8288امیدواران پریکٹیکل امتحان میں شرکت کریں گے۔ عملی امتحان کے لیے امیدواروں کو رولنمبر سلپ بھیجوادی گئی۔ امیدواروں کو عملی امتحان کے سلسلہ میں موبائل ایس ایم ایس کے زریعہ بھی آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرسکیں گے۔

    "مشن پرواز”خوبصورت،تحقیقی اورتاریخی کتاب ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا…

  • گجرات پولیس 2 ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان ابھی تک نہ ملا سکا۔والدین سراپا احتجاج ۔۔۔

    گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)گجرات میں اڑھائی ماہ قبل لاپتہ ہونیوالا 23 سالہ مسیحی نوجوان کا سراغ نہ لگایا جا سکا،ملزمان سے مغوی کے موبائل برآمدگی کے باوجود ایس پی انویسٹی گیشن انصاف فراہم نہ کرنے پائے ورثا کچہری روڈ پر سراپا احتجاج ہر دروازہ کھٹکٹھا چکے ہیں مگر اب تک بیٹے کا کوئی علم نہیں ورثاء کی دہائی۔ ان کا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی عثمان بزدار سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ بچے کے لواحقین کا کنہا کہ اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین ہی جانتے ہیں ۔۔۔۔

  • ہڑتالی ڈاکٹروں کے لائسنس منسوخی کے اقدامات کی رپورٹ ہائی کورٹ نے طلب کرلی

    لاہور: یہ کیا تماشا ہے کہ جب ڈاکٹروں کو کام کرنا پڑ جائےتو پھر یہ ہڑتالوں پر اتر آتے ہیں اب ایسا نہیں چلے گا ، یاد رکھیں جوزندگی بچانے کے ذمہ دار ہیں وہ کیسے ہڑتال پر جا سکتے ہیں؟ پوری دنیامیں پروفیشنل ہڑتال نہیں کرتے۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف سماعت پر جسٹس جوادحسن کا ریمارکس میں کہنا ہے کہ یہ ہم سب کا کیس ہے۔ عدالت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے لائسنس منسوخی کے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی۔

    فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں، ہندو 

    ذرائع کے مطابق آج لاہور ہائیکورٹ میں ہڑتالی ڈاکٹروں کےخلاف کارروائی کے لیے دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس جوادحسن نے ریمارکس دئیے کہ دنیا بھر میں پروفیشنلز ہڑتال پر نہیں جاتے۔ ہڑتالی ڈاکٹروں کے لائسنس منسوخ کرکے ان کے خلاف ابھی تک پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟

    حکومت کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ میں‌ایڈیشنل سیکرٹری صحت سمیت دیگر پیش ہوئے۔ درخواستگزاروکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو علاج کی سہولیات میسر نہیں۔ جسٹس جوادحسن نے ریمارکس دیئے کہ پوری دنیامیں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا کوئی تصورنہیں۔ بتائیں کون ہیں یہ لوگ؟ ان کو ہڑتال کرکے مریضوں کے علاج سے انکار کا حق کس نے دیا؟

    "مشن پرواز”خوبصورت،تحقیقی اورتاریخی کتاب ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 

    عدالت کو جواب جمع کراتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری بولے جوقانون لارہے ہیں ابھی تک لاگونہیں ہوا لیکن ہڑتال شروع کر دی گئی۔ وائس چانسلرزکی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دی ہے لیکن ہڑتالی ڈاکٹرز کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے۔

    جسٹس جوادحسن نے کہاجن کوتحفظات ہیں انہیں اس مجوزہ قانون کوعدالت میں چیلنج کرناچاہیے۔ درخواستگزار وکیل نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ہڑتال عدالتی فیصلوں سے متصادم ہے۔ جسٹس جواد حسن نے کہاغریب مریض کہاں جائیں۔ ہم نے ہسپتالوں کی ہڑتال ختم کروانی ہے۔

    خسراجسم کے دفاعی نظام کو تباہ کرکے رکھ دیتا ہے،ماہرین طب کی تحقیق

    صدر ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری نے کہا کہ ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ جسٹس جوادحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت بغیرخوف کے کھلی عدالت میں فیصلہ سنائے گی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ سمیت دیگرکو مریضوں کے علاج اور ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کی جانے والی کارروائی بارے رپورٹ سمیت طلب کر لیا۔

  • فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں، ہندو اپنے خداوں کے بارے میں پریشان

    فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں، ہندو اپنے خداوں کے بارے میں پریشان ، اطلاعات کے مطابق بھارتی ہندوو اپنے خداوں کو سموگ اورفضائی آلودگی سے بچانے کے لیے ان کو چہروں کو ماسک سے ڈھانپ دیتے ہیں

    ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کے حلقہ انتخاب ونارسی میں سموگ اور فضائی آلودگی کی وجہ سے بھارتی ہندووں کے لکڑی ، پتھر اوردیگر دھاتوں سے بنے ہوئے خداوں کے بارے میں یہ نظریہ ہےکہ وہ سموگ کی وجہ سے وہ بھی پریشان ہوجاتے ہیں . اس آلودگی کی وجہ سے ان پر مٹی اور گردوغبار پڑجاتی ہے .

    ذرائع کے مطابق ہندووں نےاسی وجہ سے اپنے ان خداوں کو سموگ اور آلودگی سے بچانے کے لیے ماسک پہن لیے ہیں یہ بھارتی ہندووں نے اپنے خداوں کی بے بسی کو آشکارکرتےہوئے کہا ہے، اطلاعات کے مطابق خداووں کے چہروں پر ماسک چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے

  • سیاستدان اپنی کرپشن بچانے کےلیے کون کون سا کارڈ استعمال کرتے ہیں.مراد سعید نے بتایا

    سیاستدان اپنی کرپشن بچانے کےلیے کون کون سا کارڈ استعمال کرتے ہیں.مراد سعید نے بتایا

    سیاستدان اپنی کرپشن بچانے کےلیے کون کون سا کارڈ استعمال کرتے ہیں.مراد سعید نے بتایا

    وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ سیاستدان اپنی کرپبشن بچانے کےلیے جو کچھ کرتے ہیں اس کا تعلق یا تو مذہب کارڈ سے ہوتا ہے یا سندھ کارڈ سے.
    اپنی کرپشن بچانے کے لیے سندھ اور مذہب کارڈ کا استعمال کیا جاتا ہے.سندھ میں بچے بھوک و افلاس کی وجہ سے مررہےہیں.سندھ میں صاف پانی کا مسئلہ سب سے زیادہ ہے،پہلےیہ نعرہ لگاتےتھےکہ کھاتاہےتولگاتاہےبھی ہے،فضل الرحمان نے15سال تک کشمیرکمیٹی کاعہدہ رکھا.عمران خان نے کشمیر کا سفر بن کر پوری دنیا میں مقدمہ لڑا، وزیراعظم عمران خان کھاتاہےاورنہ کھانےدیتاہے، پہلےیہ نعرہ لگاتےتھےکہ کھاتاہےتولگاتاہےبھی ہے،