Baaghi TV

Author: +9251

  • اب پٹواری کو کس نام سے پکارا جائے گا، حکومت پنجاب نے فیصلہ کر لیا

    اب پٹواری کو کس نام سے پکارا جائے گا، حکومت پنجاب نے فیصلہ کر لیا

    اب پٹواری کو کس نام سے پکارا جائے گا، حکومت پنجاب نے فیصلہ کر لیا

    تفصیلات کے مطابق : لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ مال کی کارکردگی اورپنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا .اجلاس میں پنجاب میں پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب پٹواری کوویلج آفیسرکےعہدے کا نام دیا جائے گا.

    اس طرح پٹواری کی بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی.پٹواری کی بھرتی کے بعد 6ماہ کی تربیت لازم ہوگی،پٹواری کی بھرتی کے بعد 6ماہ کی تربیت لازم ہوگی،پٹواری کی بھرتی کے بعد 6ماہ کی تربیت لازم ہوگی،اسی طرح فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے عملےکی ترقی کےلیےسروس اسٹریکچر بنایا جائے گا.پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے عملےکی ترقی ےلیےسروس اسٹریکچر بنایا جائے گا.وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے فیصلہ کیا کہ کمشنر لاہورڈویژن ماڈل تحصیل بنانے کےلیےفوری اقدامات کریں.دوردراز علاقوں میں 115اراضی سینٹرزکے قیام کو دسمبر تک مکمل کیا جائے.وزیر اعلی نے کہا کہ حکومت ریونیوکے معاملات میں آسانیاں پیدا کرنے کےلیےاقدامات کررہی ہے،

  • پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر، کیا نتیجہ نکلا ، جانیے تفصیل میں

    پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر، کیا نتیجہ نکلا ، جانیے تفصیل میں

    سڈنی،بارش کے باعث امپائرز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کردیا،پہلا ٹی 20،بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا.
    پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 119 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے تین اوورز میں 41 رنز اسکوربنائے۔سڈنی میں کھیلے جانے والے بارش سے متاثرہ میچ میں گرین شرٹس نے کپتان بابر اعظم کی نصف سینچری کی بدولت 15 اوورز میں 107 رنزبنائیں۔

    بابراعظم 38 گیندوں پر 5 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 59 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جب کہ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک اور رچرڈسن نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
    بارش کی وہ سے میچ مختصر ہوا تو ،پاکستان نے 15 اوورز میں آسٹریلیا کو119رنز کا ہدف دے دیا.آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت 15اوورزمیں119رنز بنانا تھے، آسٹریلوی ٹیم جارحانہ انداز سے بیٹنگ کر رہی تھی کہ پھر بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا، اور آخر کار دوبارہ میچ شروع نہ ہونے کی امید پر اس میچ کو بے نتیجہ قرار دے کر ختم کر دیا گیا .

  • امریکا ایران کے خلاف کیسی جنگ شروع کرنے جارہا

    امریکا ایران کے خلاف کیسی جنگ شروع کرنے جارہا

    ایرانی شہری دفاعی تنظیم کے سربراہ غلام رضا جلالی نے کہا کہ امریکا نے ایران کی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر دیا۔

    پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر رضا جلالی نے تہران میں نماز جُمعہ سے قبل ایک تقریر میں کہا کہ امریکا نے ایرانی سائبر انفراسٹرکچر پرباضابطہ طور پر سائبر جنگ مسلط کر رکھی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ 20 جون کو ایرانی فوج کی طرف سے امریکا کےایک ڈرون کو مار گرائے جانے کے بعد امریکیوں نے ایران کے بنیادی ڈھانچے ، قدرتی گیس اور بجلی کی تنصیبات پرسائبرحملے شروع کر رکھے ہیں۔

    دنیا ایرانی جارحیت کو لگام دے، امریکی صدر

    واضح رہے کہ سعودی عرب میں آرامکو حملوں کے بعد ایران کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے. اس سلسلے میں‌امریکا ایران پر سخت پابندیاں‌لگار رہا ہے ادھر اسی طرح خلیج فارس میں بحری گزر گاہوں میں برطانوی تیل بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لیے جانے اور اس کے عملے کو یرغمال بنانے پر بھی مغرب ایران سے ناراض ہے.اور حالیہ دنوں سعودی عرب میں آرامکو کمپنی پر حملوں کی وجہ سے مشرق وسطی میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے. امریکا ، اور اس کے اتحادی ایران کو سبق سکھانے کی باتیں کر رہے ہیں ، جبکہ ایران بھی ایسی صورت حال میں قرارا جواب دینے کا اعلان کر چکا ہے

    امریکا ایران کی جگہ ہوتا توپابندیوں سے اس کا زوال ہو جاتا کمانڈر پاسداران انقلاب

  • فواد چوہدری نے آزاد ی مارچ کو کس چیز سے تشبیہ دے دی

    فواد چوہدری نے آزاد ی مارچ کو کس چیز سے تشبیہ دے دی

    فواد چوہدری نے آزاد ی مارچ کو کس چیز سے تشبیہ دے دی

    باغی ٹی وی : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے

    یہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے قیام پاکستان کی مخالفت کی.ان کے بزرگ قائد اعظم کی اپوزیشن تھےآج عمران خان کی اپوزیشن بن گئے،اس طبقے کی شکست پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے،معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے.اس طبقے کی شکست پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے

    واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کا آزادی مارچ اسلام آباد میں موجود ہے۔ مارچ کے شرکا نے مارچ کے اندر حلوے، پراٹھے، چاول اور نان چنے کا ناشتہ کیا۔ شرکا کے مطابق انہوں نے انفرادی طور پر کھانے پینے کا اہتمام کیا ہے۔

    آزادی مارچ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا، انصار الاسلام نے ایسا کیا کر دیا کہ مولانا بھی پریشان

    آزادی مارچ سے ہم کیا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے دل کی بات بتا دی

  • بھارت اس وقت مسئلہ کشمیر پر کہاں کھڑا ، چیئرمین کشمیر کمیٹی نے بتا دیا

    بھارت اس وقت مسئلہ کشمیر پر کہاں کھڑا ، چیئرمین کشمیر کمیٹی نے بتا دیا

    بھارت اس وقت مسئلہ کشمیر پر کہاں کھڑا ، چیئرمین کشمیر کمیٹی نے بتا دیا

    باغی ٹی وی : چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام نے کہا ہے کہ نیویارک ٹائمز سمیت عالمی اداروں نےکشمیر پر رپورٹس دیں’کشمیر پاکستان کا مستقبل ہے.کشمیر کےبغیر پاکستان مکمل نہیں ہوسکتا،قائداعظم نے کہا تھا کشمیر ہماری شہ رگ ہے،چیئرمین کشمیر کمیٹی کشمیرسےمتعلق دنیامیں پاکستان کےبیانیےکو پذیرائی ملی،
    چیئرمین کشمیر کمیٹی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کو توجہ سے سنا گیا، جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نے70سے75فیصدتقریر کشمیر پر کی،اینجلا مرکل نے بھی مودی سے کشمیر میں کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے،مہاتما گاندھی کا قاتل آر ایس ایس کا رکن تھا،
    بھارت نے کشمیر کی معیشت کو بہت نقصان پہنچایاہے،غیر ملکی وفود کو آزاد کشمیر کا دورہ کرایا،5اگست کےبعد ہزاروں بچےجیلوں میں قید ہیں،
    بیٹا ہم ابھی زندہ ہیں‌، کشمیری ماں کا بیٹے کو آخری فون
    ایک لاکھ سے زائد کشمیری شہید ہوچکے ہیں،پہلی بار مقبوضہ کشمیر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا،عالمی اداروں کی رپورٹس کےباعث بھارت پیچھے چلا گیا،

    پاک فوج کی سپورٹ جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے، میجر جنرل آصف غفور

  • پاکستان کی بیٹنگ مکمل .ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کتنے رنز بنانا ہوں گے

    پہلا ٹی 20،پاکستان نے آسٹریلیا کو119رنز کا ہدف دے دیا.آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت 15اوورزمیں119رنز بنانے ہوں گے.رش کے باعث پہلا ٹی ٹوئنٹی 15،15اوورز تک محدود کردیا گیا تھا.

    اس سے پہلے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاپہلا ٹی 20، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا تھا
    تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان اور آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں۔

  • میچ دوبارہ شروع بارش کی وجہ سے کتنے اوورز تک محدود کردیا

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی 20، بارش رک گئی،پچ سے کورز ہٹادیئے گئے.پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان میچ 15،15اوورز تک محدود کردیا گیا.پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹی 20میچ دوبارہ شروع ہوگیا.

    اس سے پہلے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاپہلا ٹی 20، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا.
    تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان اور آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں۔

  • کیسا ہو گا موسم کا حال

    کیسا ہو گا موسم کا حال

    کیسا ہو گا موسم کا حال اور کہاں ہو گی بوندا باندی : آئندہ 24 گھنٹوں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہے گا تاہم بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    اس دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کے ساتھ بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔واضح‌رہےکہ نومبر کے آغاز پر موسم میں‌ وہ خنکی نہیں‌ہے جو عموما ان دنو ں میں‌ہوتی ہے ،اگر بارش ہوتی ہے تو اس سے موسم سرما کی آمد آمد ہو جائے گی.

  • تلہ گنگ میں بس حادثہ

    تلہ گنگ میں بس حادثہ

    تلہ گنگ میں بس حادثہ

    ریسکیو ذرائع کے مطابق تلہ گنگ میں میانوالی روڈپرمسافر بس الٹ گئی ،23 افراد زخمی ، پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،زخمی اسپتال منتقل کر دیے گئے.مسافر بس چوک اعظم سے راولپنڈی جا رہی تھی،ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 7خواتین اور3بچے بھی شامل ہیں.موٹروےپربھیرہ کےقریب گاڑی درخت سےٹکراگئی.ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثےمیں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے.حادثہ ڈرائیورکونیندآنےکےباعث پیش آیا،زخمیوں میں علی اصغر،زیارت علی اورمہر علی شاہ شامل ہیں.

  • پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلے ٹی 20 میچ میں بارش ہوئی حائل

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاپہلا ٹی 20، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا.
    تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان اور آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں۔

    آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
    پاکستان نے 12.4اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 88رنز بنا لیے.بابر اعظم 43اورآصف علی 10رنز پر ناٹ آوَٹ ہوئے..محمد رضوان 31،حارث سہیل4اورفخر زمان صفر پر آوَٹ ہوئے،رچرڈسن،اسٹارک اور اشٹون اگرکی ایک ایک وکٹ لی.