Baaghi TV

Author: +9251

  • حکومت سندھ کراچی میں کچھ نیا کرنے جارہی …

    حکومت سندھ کراچی میں کچھ نیا کرنے جارہی …

    حکومت سندھ کراچی میں کچھ نیا کرنے جارہی …

    باغی ٹی وی رپورت : حکومت سندھ اب کراچی میں‌اہم قدا ا ٹھانے جارہی بنائے جائیں گے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ماڈل پولیس اسٹیشن .اس سلسلے میں‌ کلفٹن کے دو پولیس اسٹیشن کو ضم کر کے ایک پولیس اسٹیشن بنایاجائے گا. اس ماڈل پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوز کی مراعات اور تنخواہیں بھی خاص قسم کی ہوں گی
    واضح رہے کہ کراچی پولیس نے سال کے ابتدائی چھ ماہ میں دہشت گردی کی بڑی کاروائیوں کو ناکام بنایا، چھ ماہ میں کراچی پولیس نے 21 خود کش حملے ناکام بنائے جبکہ 8 آئی ای ڈی بھی ناکارہ بنائیں،

    کراچی پولیس کو چھ ماہ کے دوران 605 تھریٹ موصول ہوئے، دھمکیاں دینے والوں میں داعش اور القاعدہ برصغیر شامل ہیں، کراچی پولیس کو بھارتی ایجنسی را اور افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے 7 بار دھمکیاں ملیں جبکہ بی ایل اے کی طرف سے بھی پانچ بار دھمکیاں ملیں جسے امریکہ نے کالعدم قرار دیا ہے.
    کراچی پولیس نے چھ ماہ میں کتنے خود کش حملے ناکام بنائے؟ اہم خبر

    کراچی میں‌ پولیس کی لینڈ مافیا کیخلاف کاروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کرنے کا عزم

  • سعودی تیل تنصیبات پر حملہ، پیوٹن کی طرف سے اہم بیان آ گیا

    سعودی تیل تنصیبات پر حملہ، پیوٹن کی طرف سے اہم بیان آ گیا

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی تیل تنصیبات پر مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس کی ذمہ داری ایران پر ڈالنا کسی صورت بھی درست نہیں۔ روسی صدر کے بقول ایرانی صدر نے انہیں بتایا ہے کہ ایران کا ان حملوں میں کوئی کردار نہیں۔

    ایرانی اور روسی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے انقرہ میں

    غیر ملکی رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیوٹن نے کہا کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد فرانس نے امریکی اور ایرانی رہنماو¿ں کے درمیان ملاقات کرانے کی بھی کوشش کی تھی مگر یہ کامیاب نہ ہو سکی۔ ایران حکومت کی خواہش تھی کہ امریکہ پہلے پابندیاں ختم کرے۔

    واضح رہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملے کے بعد سعودی تیل کی پیداوار نصف رہ گئی تھی اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہواتھا، تاہم سعودی حکومت نے تیل کی پیداوار بحال کر لی ہے۔

    اردگان، پیوٹن ٹیلیفون رابطہ، کیا ہوئی بات چیت

    یاد رہے کہ رواں ہفتہ کے دوران روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ایرانی صدر حسن روحانی کی آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران ایرانی جوہری معاہدے اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی بارے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ روسی صدر نے فریقین کو باہمی مشاورت کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنے کا مشورہ دیا۔

    ایرانی و روسی صدر کی ملاقات، کن امور پر بات ہوئی؟

  • پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں‌، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌، مشیر تعلیم کے پی

    پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں‌، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌، مشیر تعلیم کے پی

    پشاور: پردہ ثقافت بھی ہے حفاظت بھی ، ہم طالبات کی عصمت ، عزت کے پاسبان ہیں‌، تنقید کرنے والے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌، مشیر تعلیم کے پی ضیا اللہ بنگش کا دوٹوک اور واضح موقف ، اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے لیے پردہ لازم قرار دینے کے معاملے پر مشیر تعلیم ضیااللہ بنگش ڈٹ گئے ہیں۔

    مسلمانوں کو نہیں ، غیر مسلموں کو آسام میں پناہ بھی دے گی اور شہریت بھی ،کیوں ؟ اہم خبر آگئی

    ذرائع کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ضیااللہ بنگش نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں حجاب لازمی قرار دینے کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وزیراعظم عمران خان سے مشاورت جاری ہے، حجاب کے لیے دوبارہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ضیااللہ بنگش کا کہنا ہے کہ اس بار پردے کا جواز جنسی ذیادتی سے بچاؤ کے بجائے حجاب کے لیے آگاہی دینا رکھا جائے گا۔

    “2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی ، یہ بد بخت کون ہیں‌، خبر نے تہلکہ مچا دیا” لاک ہے

    2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی ، یہ بد بخت کون ہیں‌، خبر نے تہلکہ مچا دیا

    ضیااللہ بنگش نے اس موقع پر کہا کہ ہم کسی سے زبردستی پردہ کروانے کے حق میں نہیں ہیں مگر اپنی ثقافت کو ترقی دینا بہت ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں حجاب پر بات ہو رہی ہے،ضیااللہ بنگش نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حجاب کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔یاد رہے کہ چند روز قبل مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں ھضاب لازمی قرار دینے کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔

    “کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی” لاک ہے

    کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی

    اس سے قبل ضیاللہ بنگش نے حجاب لازمی قرار دینے کی وجہ صوبے کے ماحول کی وجہ سے طالبات کے عدم تحفظ کے اظہار اور والدین کی تسلی کرانا قرار دیا تھا۔اس فیصلے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد وزیراعلیٰ محمود خان نے اعلامیہ واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے تھے۔لیکن اب پھر سے نئے عزم کے ساتھ کے پی میں‌حجاب اوڑھنے کے فیصلے پر بہت جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ، ضیااللہ بنگش نے کہا کہ تنقید کرنے والے بتائیں‌کہ جس آزادی کی وہ بات کرتے ہیں‌ کیا ترقی حاصل کرلی ہے

  • پاکستانی خاتون کھلاڑی ندا ڈار نے منفرد اعزاز حاصل کر لیا

    پاکستانی خاتون کھلاڑی ندا ڈار نے منفرد اعزاز حاصل کر لیا

    پاکستانی خاتون کھلاڑی ندا ڈار نے منفرد اعزاز حاصل کر لیا

    باغی ٹی وی رپورٹ :آسٹریلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی بیرون ملک پروفیشنل کھلاڑی کے طور پر منتخب ہونے کے بعد ندا ڈار غیر ملکی لیگ میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں ، جو 18 اکتوبر سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

    ندا نے 2010 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے کے بعد سے 71 ون ڈے اور 96 ٹی ٹونٹی میچ کھیلی ہیں اور انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپین شپ فکسچر میں یکم دسمبر کو کوالالمپور میں قومی ٹیم میں شامل ہونے سے قبل 5 اکتوبر کو سڈنی روانہ ہوں گی۔
    سڈنی تھنڈر ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ایکشن میں ہوں گے جب وہ ڈربی میچ میں سڈنی سکسرز کا مقابلہ کریں گے۔
    نیدا نے پی سی بی پوڈ کاسٹ کو بتایا ، "مجھے یہ موقع ملنے پر خوشی ہے ، جس سے مجھے امید ہے کہ وہ اپنے دوسرے پاکستانی ساتھیوں کے لئے دروازے کھول دے گی۔”
     "ویمنز بگ بیش لیگ ایک انتہائی سخت ایونٹ ہے اور جب میں اپنے نام روشن کرنے کی خواہشمند ہوں ، تو میں زیادہ سے زیادہ کرکٹ سیکھنے کا ارادہ رکھتی ہوں ، جس کے نتیجے میں ، کرکٹر کی حیثیت سے میری بہتری میں مدد ملے گی۔
     
    "آسٹریلیا میں کھیلنے کا موقع بہتر وقت میں نہیں آسکتا تھا کیونکہ وہ 21 فروری سے 8 مارچ تک آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 کی میزبانی بھی کرتے ہیں۔ میں امید کر رہی ہوں کہ ویمنز بگ بیش لیگ میں کھیل کر مجھے جو تجربہ ہوگا
    چونکہ ویمن بگ بیش لیگ میں شرکت کو ایک اہم اور بروقت تجربہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جس سے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا 2020 کے لئے نیدا اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دونوں کو فائدہ ہوگا ، اس لئے انھیں گھر سے مستثنیٰ کرنے کے لئے ایک اسٹریٹجک فیصلہ کیا گیا ہے۔ 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک بنگلہ دیش کے خلاف سیریز۔ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کا شمار آئی سی سی ٹیم کی درجہ بندی کی طرف ہوگا لیکن وہ آئی سی سی ویمنز چیمپینشپ کا حصہ نہیں ہیں۔
    اس کے علاوہ پی سی بی پوڈ کاسٹ کے پانچویں ایڈیشن میں بھی آسٹریلیا کے لیجنڈ ڈیوڈ بون شامل ہیں جو پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری محدود اوور سیریز میں ریفری دے رہے ہیں۔
    وطن واپسی پر جہاں انہوں نے 1987 ، 1988 اور 1992 میں بطور کھلاڑی دورہ کیا ، بون نے کہا: “واپس آنا اچھا ہے۔ یہاں گذشتہ دس سالوں میں بہت سارے بدقسمتی سے متعلق مسائل پیدا ہوئے ہیں ، جو بہت سارے لوگوں کے قابو سے باہر ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ واپس کھیلنا کھیل کے لئے ہی اچھا ہے ، اور پاکستانی عوام کے لئے اچھا ہے جو کرکٹ کی پیروی کرتے ہیں۔
    1984 سے 1996 تک آسٹریلیائی ٹیم کے لئے 107 ٹیسٹ اور 181 ون ڈے کھیلنے والے بون نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فکسچر کے لئے رواں سال کے آخر میں ڈاون انڈر کے دورے پر پاکستان ٹیم کو صبر کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
     "آسٹریلیا میں میدان بہت بڑے ہیں اور لڑکوں کو اس کے مطابق اپنانا ہوگا۔ پچیں واضح طور پر مختلف ہیں۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ وہ پورے آسٹریلیا میں ایک جیسے ہیں کیونکہ ان سب کی اپنی چھوٹی سی باریکیاں اور خصوصیات ہیں ، لڑکوں کی گرفت میں آنا سب سے بڑا ہے اچھال اور تیز۔ برصغیر کے مقابلے میں یہ واضح طور پر یہاں بہت آرام دہ اور پرواہ ہے۔
    انہوں نے کہا کہ صبر کرنا ان کے لئے اہم ہے۔ بہت سارے رازوں کو دور نہیں کرنا چاہئے اور اپنا ہی کھیل کھیلنے اور حالات کے مطابق ڈھالنے کا اعتماد نہیں ہے۔
    پی سی بی پوڈ کاسٹ کا تازہ ترین شو مخالف سرفراز احمد اور لاہیرو تھرمنے نے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا جائزہ لینے کے ساتھ کھولا اور قائداعظم ٹرافی کی تازہ کاری کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

     

    ندا ڈار اور ڈیوڈ بون انٹرویو کے درمیان اور اس کے علاوہ ، سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے بارے میں بات کی ، جس نے پی سی بی کے چیریٹی پارٹنر کی حیثیت سے دو سال کی شراکت پر دستخط کیے۔

  • وزیر ریلوے کے گھر میں چوری، اہم دستاویز لیک ہونے کا شک

    وزیر ریلوے کے گھر میں چوری، اہم دستاویز لیک ہونے کا شک

    بھارتی وزیر برائے ریلوے پیوش گوئل کے ممبئی والے گھر میں چوری کی واردات، چوری کرنے والا دہلی سے گرفتار۔ بھارتی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ گھر پر کام کرنے والے ایک نوکر نے 15 یا 16 ستمبر کو چوری کی تھی۔

    پیرس میں ایئر انڈیا کے دفتر سے اہم راز چرانے کی کوشش، بھارتی حکومت اور ایجنسیوں‌ میں‌ کھلبلی

    ممبئی پولس نے دہلی سے وشنوکمار ورما نامی نوکر گرفتار کیا ہے ۔ ملزم کے پاس سے نقدی اور ہارڈ ڈسک برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ملزم نے فون کے ذریعہ کچھ اہم معلومات کسی کو بھیجی ہیں جس کی پڑتال کی جا رہی ہے۔

    واضح رہے کہ ملزم گزشتہ تین سال سے مرکزی وزیر کے گھر کام کر رہا تھا۔ ملزم کا فون چیکنگ کے لئے سائبر سیل بھیج دیا گیا ہے اور پولیس ڈیلیٹ کی گئی میل کی ریکوری کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ ملزم کے ساتھیوں کی بھی تلاش جاری ہے۔

    ہائی کورٹ جج کے اکاونٹ سے ایک لاکھ کی چوری

    یاد رہے کہ گذشتہ ماہ بھارتی ریاست کیرالہ کے کوچی شپ یارڈ سے پہلے بھارتی جنگی جہاز ‘وکرانت’ کے چار سب سے بہترین کمپیوٹرز کے الیکٹرک پارٹس چوری ہوگئے ہیں۔ کوچی شپ یارڈ کا شمار بھارت کے سب سے محفوظ مقامات میں ہوتا ہے۔

    بھارتی جنگی طیارے کے کمپیوٹرزسے الیکٹرک پارٹ چوری

    بھارتی میڈیا کے مطابق وکرانت کو بحریہ کے بیڑے میں 2021 میں شامل کیا جائے گا۔کوچی شپ یارڈ لمیٹڈ (سی ایس ایل) کے ذرائع کے مطابق ‘وکرانت’ کے چار کمپیوٹرز کے ہارڈ ڈسک، رینڈم ایکسیس میموری (ریم) اور پروسیسر چوری ہو گئے تھے۔

    اسی طرح اگست میں بھارتی ریاست تریپورہ کی ہائی کورٹ کے جسٹس ارندم لودھ کا بینک اکاونٹ ہیک کرلیا گیااور اکاونٹ سے ایک لاکھ روپے نکلوا لےے گئے۔

  • چنیوٹ ،دور جدید کا جیمز بانڈ بجلی کے میٹر چوری اتارنے لگا

    چنیوٹ ،دور جدید کا جیمز بانڈ بجلی کے میٹر چوری اتارنے لگا

    چنیوٹ
    چنیوٹ کے علاقہ موضع لنگرانہ میں معاشی بدحالی کا شکار بجلی کے میٹر چوری کرنے والے چور نے علاقہ مکینوں کو بجلی کے میٹرز سے محروم کرنا شروع کردیا۔بجلی کے میٹرز چوری کرنے کی درجنوں وارداتیں میٹرز واپسی کیلئے متاثرین سے چور کی جانب سے پانچ ہزار روپے کی ادائیگی کی ڈیمانڈ سامنے آگئی۔
    چنیوٹ میں دور جدید کا جیمز بانڈ بجلی کے میٹر چوری اتارنے لگاتھانہ لنگرانہ کے مختلف علاقوں سے بجلی کے میٹر چوری ہونے کے درجنوں واقعات میٹر چور میٹر اتارنے کے بعد پرچی چھوڑ جاتا ہے جس پر پانچ ہزار روپے کی ڈیمانڈ درج ہوتی ہے پرچی پر میٹر چور کی دکھ بھری کہانی اور پیسوں کی ڈیمانڈ درج ہے پیسے دو اور اپنا بجلی کا میٹر واپس لو کی تحریریں واردات کے بعد دیواروں پر آویزاں کئے جانے لگے میٹر چور کے مطابق اسے بیس لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ایک میٹر کے بدلے ایک ہزار پیسے بھیجنے کے لئے ای میل ایڈریس بھی پرچی پر درج ہوتا ہے ، اہلیان علاقہ اور واپڈا اہلکار میٹر چور کو پکڑنے میں ناکام ہوگئے متاثرین نے بجلی میٹر چور کو پکڑنے کیلئے پولیس سے مدد مانگ لی

  • شمالی کوریا نے کیا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    شمالی کوریا نے کیا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل’ پک گک سانگ -3 ‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا۔شمالی کوریا کی ڈیفنس سائنس اکیڈیمی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔

    شمالی کوریا کے میزائل کس ملک میں گرے ؟ اہم خبرآ گئی

    شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این نے آج صبح بتایا کہ میزائل کا تجربہ بدھ کو علی الصبح کیا گیا۔

    یاد رہے کہ جاپان کوسٹ گارڈ نے کل (بدھ)کہا تھا کہ شمالی کوریا کی طرف سے ممکنہ طور پر میزائل تجربہ کیا گیا۔ جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری سوگا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل میں سے ایک صوبہ شمان کے مشرقی ساحل میں جاکر گرا۔ جہاں جاپان کا اسپیشل اکنامک زون ( ای ایس زیڈ) ہے۔

    شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، جاپان اور امریکا کے درمیان اختلافات

    واضح رہے کہ رواں سال شمالی کوریا کا یہ 11 واں میزائل ٹسٹ جبکہ سب میرین سے کیا گیا یہ پہلا میزائل تجربہ تھا۔ شمالی کوریا نے صرف اگست میں ایک ہفتہ کے دوران تین بار میزائل تجربہ کیا تھا۔

    شمالی کوریا کا 8 دنوں میں تیسرا میزائل تجربہ

    یاد رہے کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے ہیں۔

  • سونا مسلسل سستا جان کر  قارئین خوش ہو جائیں.

    سونا مسلسل سستا جان کر قارئین خوش ہو جائیں.

    سونا مسلسل سستا جان کر قارئین خوش ہو جائیں.

    تفصیلات کے مطابق :مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ مسلسل دوسرے روز کم ہوگئے، آج فی تولہ سونا 1100 روپے اور فی اونس 19 ڈالر سستا ہوگیا۔

    گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں مقامی سطح پر 500 روپے فی تولہ اور عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر فی اونس کمی ہوگئی تھی۔

    کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (منگل کو) مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100 روپے کمی سے 85 ہزار 900 روپے اور 10 گرام سونا 943 روپے سستا ہوکر 73 ہزار 645 روپے کا ہوگیا۔

  • برطانوی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ، کیا تاریخی مقدمہ تھا ، تفصیلات منظرعام پر آگئیں‌

    برطانوی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ، کیا تاریخی مقدمہ تھا ، تفصیلات منظرعام پر آگئیں‌

    لندن:برطانوی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ، کیا تاریخی مقدمہ تھا ، تفصیلات منظرعام پر آگئیں‌، برطانوی عدالت نے نظام آف حیدرآباد فنڈ کیس میں 2 مرکزی فریقین کے درمیان فیصلہ نظام آف حیدر آباد کے ورثاء کے حق میں سنا دیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی عدالت میں نظام آف حیدرآباد فنڈ کیس سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی

    کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی

    ذرائع کے مطابق برطانوی عدالت میں پاکستان اور بھارت کی جانب سے ساتویں نظام آف حیدر آباد عثمان علی خان کی جانب سے پاکستان کو بھیجے گئے ایک ملین پاؤنڈ پر ملکیت کے دعوے پر دلائل کا تبادلہ ہوا۔ فریقین کا موقف سننے کے بعد برطانوی عدالت نے فیصلہ نظام آف حیدر آباد کے ورثاء کے حق میں دے دیا۔

    یہ تاریخی مقدمہ بھی بڑا ہے دلچسپ ہے ، جس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے، حقائق کے مطابق نظام حیدر آباد کی جانب سے پاکستان کے عوام کیلئے تحفہ تھی جو کہ اس وقت کے پاکستان کے ہائی کمشنر حبیب ابراہیم رحمت اللہ نے نیٹ ویسٹ بنک میں جمع کروائی تھی اور آج تک یہ رقم انہی کے اکاؤنٹ میں موجود ہے۔ عدالت نے رقم کو نظام کے جانشین مکرم جاہ اور ان کے چھوٹے بھائی مفرخ جاہ کو منتقلی کے لیے انتظامات کرنے کا حکم بھی دیا۔

    ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا

    یہ صورت حال تنازعہ کی شکل اختیار کرلیتی ہے جس پر پاکستان اور بھارت نے نظام حیدرآباد دکن کی برطانیہ کے نیٹ ویسٹ بینک میں رکھوائی گئی رقم پر دعوے کے لیے 2012 سے دعوے دائر کر دئیے تھے ، جس میں نظام عثمان علی خان کے ورثا بھی بھارتی دعوے کے ساتھ شامل ہو گئے تھے۔ نظام حیدر آباد نے 1947 میں قیام پاکستان کے وقت 10 لاکھ 7 ہزار 940 پاؤنڈ پاکستان کو لندن بینک اکاؤنٹ میں رکھنے کے لئے دیئے تھے اور 70 برسوں میں سود کی وجہ سے اب اس کی مالیت 35 ملین پونڈ تک پہنچ گئی ہے۔

    ذرائع کےمطابق یہ کیس دوبارہ جون 2019 میں دائر کیا گیا تھا اور کیس کے دو ہفتے کے ٹرائل کی صدارت جسٹس مارکوس سمتھ نے کی۔ دونوں جانب سے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔ اس کیس میں برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کے خلاف نظام کے ورثا بھارت اور بھارت کے صدر سمیت سات افراد نے اپنا موقف پیش کیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد یہ رقم نظام عثمان علی خان کے ورثا کو ملے گی جو کہ آٹھویں نظام پرنس مکرم جاہ ہیں۔

    مسلمانوں کو نہیں ، غیر مسلموں کو آسام میں پناہ بھی دے گی اور شہریت بھی ،کیوں ؟ اہم خبر آگئی

    اس کیس میں پاکستان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ یہ رقم نظام حیدر آباد کی جانب سے پاکستان کے عوام کیلئے تحفہ تھی جو کہ اس وقت کے پاکستان کے ہائی کمشنر حبیب ابراہیم رحمت اللہ نے نیٹ ویسٹ بنک میں جمع کروائی تھی اور آج تک یہ رقم انہی کے اکاؤنٹ میں موجود ہے۔ عدالت نے رقم کو نظام کے جانشین مکرم جاہ اور ان کے چھوٹے بھائی مفرخ جاہ کو منتقلی کے لیے انتظامات کرنے کا حکم بھی دیا۔

  • پاکستان اور بھارت کے مابین اگر ایٹمی جنگ ہوئی تو فورا کتنے لوگ لقمہ اجل بنیں گے ؟  اہم رپورت

    پاکستان اور بھارت کے مابین اگر ایٹمی جنگ ہوئی تو فورا کتنے لوگ لقمہ اجل بنیں گے ؟ اہم رپورت

    پاک بھارت میں‌ اگر ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا، اہم رپورت

    تفصیلات کے مطابق :کشمیر ایک ایسا مسئلہ ہے جسے دنیا کے دانشور بہت حساس دیکھتے ہیں اور اس پر اپنا تجزیہ کئ بار دے چکے ہیں کہ اگر دو ملکوں کے مابین جنگ ہوئی تو صرف اسی ایشو پر ہو گی اور یہ جنگ کسی وقت بھی ایٹمی جنگ میں‌تبدیل ہو سکتی ہے اب پھر جب سے مودی نےکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا ہے خطے میں‌صورت حال تیزی سے خراب دکھائی دکے رہی ہے، جنگ کی باتیں ہو رہی ہیں.
    اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان متعدد مرتبہ دنیا کو باور کراچکے ہیں اگر کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہوا تو دونوں ممالک کےدرمیان ایٹمی جنگ ہو سکتی ہے اگر دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ کی کیفیت پیدا ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پہ مرتب ہوں گے۔

    امریکی جریدے ’سائنس ایڈوانس‘ نے بھی وزیراعظم عمران خان کے تحفظات کی تصدیق کرتےہوئے عالمی دنیا کو بتایا ہے کہ اگر خدانخواستہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان جوہری جنگ چھڑی تو فوراً ہی دس کروڑ لوگ مارے جائیں گے اور جنگ کے بعد بھی لاکھوں افراد کے مارے جانے کا سلسلہ جاری رہے گا
    امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق جوہری جنگ کے دوران جو نقصان ہوگا اس کسے تو دنیا واقف ہی ہے لیکن اس کے بعد دنیا پر جو حالات ہوں‌ گے اس میں‌دنیا رہنے کے قابل نہیں‌رہے گی سورج کی شعاعین بالکل مدہم ہو جائیں گی .زمین کا دردجہ ہرارت بہت کم ہو جائے گا اور کھیتی باڑی نہیں‌ہوگی ، جس سے دنیا قحط کی شکار ہو جائے گی.

    جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے پاس 400 سے 500 جوہری ہتھیار موجود ہیں ۔ جب یہ چلے تو دنیا کو ماحول تباہ ہو کر رہ جائے گا.ان ثرات سے نکلنے کے لیے دنیا کو کم از کم دس سال کا عرصہ دردکار ہو گا

    انڈیا پاکستان جنگ، کتنے ارب لوگ متاثر ہوںگے

    بھارت نے کشمیریوں‌ پر مظالم جاری رکھے اور پاکستان پر جارحیت کی تو پھر لا الہٰ‌الااللہ کہہ کر کود پڑیں‌گے ، عمران خان نے جنرل اسمبلی میں پیغام دے دیا