Baaghi TV

Author: +9251

  • معصوم بچوں کے ساتھ جنسی درندگی کا گھناؤنا فعل نہ رک سکا

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی درندگی کا گھناؤنا فعل نہ رک سکا

    چنیوٹ
    تھانہ کانڈیوال کے علاقہ چنگڑانوالہ میں سفاک شخص کی سات سالہ بچی سے جنسی زیادتی بچی کی حالت غیر ہوجانے پر ملزم فرار چنیوٹ میں ایک ہفتہ میں بچوں سے جنسی زیادتی کا تیسرا واقعہ
    چنیوٹ کے نواحی علاقہ تھانہ کانڈیوال کے نواحی چنگڑانوالہ میں سفاک نوجوان نے سات سالہ بچی کو سکول سے واپس گھر جاتے ہوئے دبوچ لیا اور قریبی فصلوں میں لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا سات سالہ مقدس بی بی کی حالت غیر ہوجا ہوجانے پر سفاک ملزم ثمر عباس فرار ہوگیا جبکہ سات سالہ مقدس خون میں لت پت کے شور اور چیخ و پکار پر اہل علاقہ نے مقدس بی بی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال لالیاں طبی امداد کے لئے منتقل کیا تھانہ کانڈیوال پولیس نے مقدس بی بی کی والدہ شنیلہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں مگر ملزم تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

  • تین سے چار خود کش حملہ آور شہر میں داخل، ہائی الرٹ جاری

    تین سے چار خود کش حملہ آور شہر میں داخل، ہائی الرٹ جاری

    بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں تین سے چار خود کش حملہ آوروں کی اطلاع پر شہر بھر میں ہائی الرٹ جا ری کر دیا گیا ہے۔

    بھارت نے اچانک ہندوستانی بحریہ کو کیوں‌ ہائی الرٹ کر دیا؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی

    بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس خود کش حملہ آوروں کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور دہلی میں تیوہار کے موقع پرکسی بڑے حملہ کو سر انجام دینے کی کوشش میں ہیں۔ایک ویب سائٹ نے خفیہ ایجنسیوں کے حوالے سے لکھا ہے کہ جیش محمد کے جدید ہتھیاروں سے لیس تین سے چار خود کش حملہ آور اس وقت دہلی میں موجود ہیں۔

    خودکش حملہ آوروں کی اطلاعات کے بعد دہلی پولس نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ عوامی مقامات مثلاً ریلوے اسٹیش، بس اسٹینڈ اور میٹرو اسٹیشنوں پر سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میٹرو اسٹیشونوں پر تفتیش سخت کر دی گئی ہے۔

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اورفضائیہ اچانک ہائی الرٹ، ہر طرف افراتفری

    واضح رہے اس سے قبل کل یعنی بدھ کے روز ریاست پنجاب سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا تھا۔قبل ازیں ایس آئی ٹی نے امرتسر سے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔

    مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ طرز کے حملے کا ہائی الرٹ،بھارت نے بڑا قدم اٹھا لیا

  • طیارہ حادثہ میں 7 ہلاک

    طیارہ حادثہ میں 7 ہلاک

    امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے بریڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرایک ہوائی جہاز حادثہ کا شکار ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں کم ازکم 7افراد ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے۔

    نائن الیون کی 18ویں‌ برسی پر امریکہ میں ایک اور جہاز ٹکرا گیا، پورے امریکہ میں غم کی لہر دوڑ گئی

    حکام کے مطابق پرواز کے کچھ دیر بعد ہی طیارے میں خرابی پیدا ہو گئی اور اس نے واپس جا کر لینڈ کرنے کی کوشش کی۔

    ریاستی پولیس کمشنر جیمز روویلا نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرین کی شناخت کر نا ایک مشکل کام ہے۔ ہم لوگ غلطی نہیں کرنا چاہتے ۔

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، پائلٹ سمیت 9 فضائی کرتب باز ہلاک

    واضح رہے کہ بوئنگ -17 نامی اس طیارہ میں دو پائلٹ، ایک اسسٹنٹ اور 10 مسافر سوار تھے۔ چھ زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ ایک شخص معمولی طور پر زخمی ہوا ہے۔

    امریکہ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

    واضح رہے کہ رواں سال نائن الیون کے دن بھی امریکی ریاست اوہائیو میں جہاز کی تباہی کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہو گئے تھے،تباہ ہونے والا طیارہ دو انجن والا کنویئر 440 جہاز تھا جو ایسٹرن ٹائم کے مطابق صبح ڈھائی بجے شمال مغربی اوہائیو میں ٹولیڈو ایکسپریس ایئر پورٹ کے قریب ٹرک رپیئر فیسلیٹی کی پارکنگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ جہاز گرنے سے ہونے والے حادثہ کے نتیجہ میں پارکنگ میں کھڑی متعدد گاڑیاں بھی آگ لگنے سے تباہ ہو گئی تھیں۔

  • اداکار فردوس جمال اور بیٹے حمزہ فردوس کے درمیان نظریاتی اختلافات ، حمزہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ،

    اداکار فردوس جمال اور بیٹے حمزہ فردوس کے درمیان نظریاتی اختلافات ، حمزہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ،

    لاہور:اداکار فردوس جمال اور بیٹے حمزہ فردوس کے درمیان نظریاتی اختلافات ، حمزہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ، کیا اختلافات ہیں باپ بیٹے کے درمیان کھل کر سامنے آگئے ہیں جس کی بناپر سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

    مسلمانوں کو نہیں ، غیر مسلموں کو آسام میں پناہ بھی دے گی اور شہریت بھی ،کیوں ؟ اہم خبر آگئی

    شوبز کی دنیا میں دلچسپی رکھنےوالوں کو تو معلوم ہی ہوگا کہ چند دن پہلے سینئر اداکار فردوس جمال نے اداکارہ ماہرہ خان کو ’ماں‘ والے کردار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور ان کے بیٹے نے ان کے اس بیان کی حمایت کی تھی جب کہ اب انہوں نے ڈرامہ سیریل ’رانجھا رانجھا کردی‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار عمران اشرف کے کردار ’بھولا‘ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

    ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا

    پہلے تو باپ کےموقف کی حمایت کی اور اب اس بار حمزہ فردوس نے اپنے والد کی مخالفت کرتے ہوئے عمران اشرف کے کردار کی تعریف کی لیکن ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ اب مزید اپنے والد کے بیانات کا دفاع نہیں کریں گے اس لیے انہوں نے پاکستانی شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

    کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی

    یاد رہے کہ حمزہ فردوس ملالِ یار، بن بادل برسات، میرا نصیب، عشق زہ نصیب سمیت متعدد ڈارموں میں کام کرچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملالِ یار اور بن بادل برسات پاکستان میں میرے آخری ڈرامے ثابت ہوں گے۔

  • کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے

    کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے

    ہارورڈ: کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کی حیثیت اختیار کرگیا ہے ، اس سے پہلے کینسر کی تشخیص کے لیے بڑے ہی مہنگے اور بہت زیادہ ٹیسٹوں پر اکتفا کیا جارہا ہے،ویسے تو کینسر کی لاتعداد اقسام ہیں جنہیں شناخت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ مگرتازہ انقلابی ٹیسٹ ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے تیار کرکے ہچلچل مچادی ہے

    “تاجروں نے اسلام آباد مارچ کا کیوں اعلان کردیا ؟ کب ہو گیا یہ مارچ یہ خبر بھی آگئی” لاک ہے

    تاجروں نے اسلام آباد مارچ کا کیوں اعلان کردیا ؟ کب ہو گیا یہ مارچ یہ خبر بھی آگئی

    اس نئے بلڈ ٹیسٹ کی کامیابی کا سہرہ ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے سر ہے جنہوں نے ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے سرطان کی تشخیص کےلیے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ آزمایا ہے جو 20 اقسام کے کینسر کی خبر دے سکتا ہے۔ پرائیویٹ کمپنی گریل انکارپوریٹڈ نے یہ ٹیسٹ وضع ہے جس کی اہم آزمائش ہارورڈ یونیورسٹی کے ڈینا فیبر انسٹی ٹیوٹ نے کی ہے۔

    “کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی” لاک ہے

    کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی

    اس ٹیکنالوجی میں خون میں میتھائل گروپس کی شناخت کی صلاحیت ہے جو چھوٹے چھوٹے کیمیائی یونٹس ہوتے ہیں۔ یہ ننھے ننھے سالمات کسی ڈی این اے سے چمٹ جاتے ہیں اور جین کو سوئچ آن یا آف بھی کرسکتے ہیں۔ اس طرح جین کے کھلنے اور بند ہونے کے پیٹرن اور رویوں سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کونسا جین غیرمعمولی اظہار کرتے ہوئے کینسر کی خبر دے رہا ہے۔

    “2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی ، یہ بد بخت کون ہیں‌، خبر نے تہلکہ مچا دیا” لاک ہے

    2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی ، یہ بد بخت کون ہیں‌، خبر نے تہلکہ مچا دیا

    آزمائشی طور پر اسے خون کے 3600 خون کے نمونوں پر آزمایا گیا تو اس نے 99 فیصد درستگی اور یقینیت سے کینسر کی خبر دی جو ایک اہم ترین کامیابی بھی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ٹیسٹ کینسر کے درجے اور شدت بھی بیان کرتا ہے۔ یعنی پہلے اسٹیج کا کینسر 32 فیصد، دوسرے درجے کا کینسر 76 فیصد اور تیسرے اسٹیج کا کینسر 85 فیصد درستگی کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے مطابق مستقبل قریب میں‌ اس ایک ٹیسٹ سے کینسر کی بہت سی بیماریوں پر قابوپانے میں‌مدد ملے گی

    ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کا یہ بھی کہنا کہ اس کے علاوہ اسٹیج فور کینسر کی تشخیص 93 فیصد درستگی کے ساتھ کرسکتا ہے۔ اس ٹیسٹ کی بدولت چھاتی، گردن، لمفی غدود، پھیپھڑے، خون، لبلبے، پتے اور مثانے کے سرطان کی درست ترین شناخت کی جاسکتی ہے۔

  • شہری کی دلیرانہ مزاحمت ، ڈاکو پر کیا بیتی؟

    شہری کی دلیرانہ مزاحمت ، ڈاکو پر کیا بیتی؟

    ڈاکو کو جب شہری کی بہادری نے بھاگنے پر مجبور کردیا

    باغی ٹی وی رپورٹ : دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر G-11 میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات بہادر شہری کی دلیری اور ہمت سے ناکام ہوگئی.
    باغی ٹی وی رپورٹ . بہارد اور دلیر شہری کی بروقت مزاحمت اور دلیری سے دو ڈاکو جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھے بھاگنے پر مجبور ہو گئے. تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر G-11 میں دو ڈاکوؤں نے ایک گاڑی کو روکا اور گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش کی اس کے جواب میں کار سوار شہریو ں نے خود کو سرنڈر کرنے کی بجائے مزاحمت کی ایک شخص نے گاڑ ی سے نکل کر گن تانے ہوئے ڈاکو پر پتھر پھینکا اور ساتھ شور مچانا شروع کر دیا.اس دوران ڈاکو نے ہوائی فائرنگ بھی کی. مسلسل مزہمت کے بعد ڈاکو اپنی بائیک پر سوار ہو کر چلتے بنے .
    واضح رہے کہ موجودہ حکومت کی آمد کے ساتھ ہی راہ زنی اور ڈاکہ زنی عام ہو چکی ہے دن کی روشنی میں ڈاکو لوگوں‌کو لوٹتے پھرتے ہیں اور انہیں‌ ذرا بھی کوئی خوف اور خطرہ نہیں ہے.پور ے اطمینان سے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں . پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاردکردگی پر سوالیہ نشان ہے.
    جب ڈاکو نے ڈکیتی سے پہلے اپنے دوست کو پہچان لیا

  • قومی کرکٹ ٹیم  لاہور پہنچ گئی

    قومی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

    کراچی میں ون ڈے سیرز کھلنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پی آیی آے کی پرواز سے لاہور پہنچی اس موقع پر اہرپورٹ اور ہوٹل تک سییکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گےتھے

    کراچی میں ون ڈے سیرز کھلنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پی آیی آے کی پرواز سے لاہور پہنچی اس موقع پر اہرپورٹ اور ہوٹل تک سییکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم لاہور میں 5/7/9 آکتوبر کو ٹی ٹونٹی میچز کھلیے گی جب کہ سری لیکن ٹیم بھی آج لاہور پہچے گی سری لیکن ٹیم کی آمد پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گے ہیں
    اہرپورٹ سے نجی ہوٹل تک سپشل سیکورٹی دی جاے گی اور ٹریفک کے متبادل انتظامات کیے گے ہیں

  • سرگودہا پولیس کا فراہمی انصاف میں ایک اور انقلابی قدم

    سرگودہا پولیس کا فراہمی انصاف میں ایک اور انقلابی قدم

    سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی )انصاف آپ کی دہلیز پر
    سرگودھا پولیس کا فراہمی انصاف میں ایک اور انقلابی قدم تفصیلات کے مطابق
    ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا حسن مشٹاق سکھیرا نے عوامی مسائل کو انکی دہلیز پر حل کرنے کے لئے خصوصی طور پر ایک حکم نامہ جاری کر دیا جس میں SP رینک کے 2 افسران SP/INV محمد امتیاز محمود ، SP/HQr واجد حسین ہفتہ میں 6 دن سرگودھا ڈسٹرکٹ کے تھانوں میں شام 5 بجے سے 7 بجے تک خود موجود رہیں گے اور عوام کے مسائل کو نہ صرف خود سنیں گے بلکہ ان کے حل کے لئے موقع پر ہی حکم بھی جاری کریں گے مزید برآں قتل، اقدام قتل ، گنگ ریپ ، اغوا ، زنا جسے مقدمات کے مدعیان سے سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور ان کے مقدمات کی پروگریس چیک کریں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ تھانہ میں غیر قانونی حراست ، تھانہ کے ریکارڈ کی تکمیل ، تھانہ کی صفائی اور سرگودھا پولیس کے خصوصی پروجیکٹ (معاون) کی کارکردگی پر بھی خصوصی نظر رکھیں گے ۔
    سرگودھا پولیس کا یہ اقدام عوام دوست پولیسنگ میں ایک سنگ میل کی حیثیت ثابت ہو گا جس میں عوام کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔
    دونوں افسران کا رواں مہینے کا شیڈول جاری کر دیا گیا

  • ایل ڈی اے نے نیاپاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ کے لیے جگہ دینے سے انکار کیوں کردیا ،  میاں محمود الرشید کا کردار بھی سامنے آگیا

    ایل ڈی اے نے نیاپاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ کے لیے جگہ دینے سے انکار کیوں کردیا ، میاں محمود الرشید کا کردار بھی سامنے آگیا

    لاہور :ایل ڈی اے نے نئی ہاوسنگ سکیم کے لیے جگہ دینے سے انکار کیوں کردیا ، میاں محمود الرشید کا کردار بھی سامنے آگیا، اطلاعات کے مطابق ایل ڈی اے کا نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کیلئے اراضی دینے سے انکار، محکمہ ہاؤسنگ نے ایل ڈی اے سٹی کی نوٹیفائیڈ اراضی میں سے 2 ہزار کنال زمین مانگی تھی۔

    “ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا” لاک ہے

    ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا

    ذرائع کے مطابق نیا پاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ کے لیے صوبائی وزیر میاں محمود الرشید اور سیکرٹری ہاؤسنگ نسیم صادق نے موقع کا معائنہ بھی کیا تھا، ایل ڈی اے سٹی کی اراضی نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کو دینے میں قانونی مسائل کا سامنا تھا، اراضی کو ڈی نوٹیفائی کرنا اور قیمت وصول کرکے ہاؤسنگ کو دینے میں قانونی پیچیدگیوں کا سامنا تھا جس کی بنا پر اراضی دینے پر جواب ہی دے دیا گیا۔

    “کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی” لاک ہے

    کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی

    ایل ڈی اے سٹی حکام منصوبے کی ایک مرلہ اراضی بھی ڈی نوٹیفائی کرنے کے حق میں نہ تھے، ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی فہد انیس کا کہنا ہے کہ جس مقصد کے لئے اراضی مختص کی گئی ہے اسی کے لئے استعمال ہوگی۔ایل ڈی اے نے ویسے بھی پہلے ہی نئی ہاوسنگ سوسائیٹیوں کے کے لیے سخت ترین شرائط عائد کردی ہیں‌

    “تاجروں نے اسلام آباد مارچ کا کیوں اعلان کردیا ؟ کب ہو گیا یہ مارچ یہ خبر بھی آگئی” لاک ہے

    تاجروں نے اسلام آباد مارچ کا کیوں اعلان کردیا ؟ کب ہو گیا یہ مارچ یہ خبر بھی آگئی

    محکمہ ہاؤسنگ نے ہربنس پورہ میں نیا پاکستان کی اراضی دیکھنا شروع کردی ہے، ذرائع کے مطابق وائس چئیرمین ایل ڈی اے اور ڈی جی نے متفقہ طور پر اراضی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ رنگ روڈ کے دونوں اطراف ایل ڈی اے سٹی کے لئے مختص موضع سدھڑ میں اراضی مانگی گئی تھی،

  • شاہپور میں پیشی پر آنے والے پر قیامت گزر گئی

    شاہپور میں پیشی پر آنے والے پر قیامت گزر گئی

    شاہپور،سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)شاہپورمیں واقع
    تھانہ شاہ پورصدر کی حدود میں فائرنگ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سید منور حسین شاہ موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق سیدمنورحسین ولد نذرحسین شاہ پیشی پر آیا ہوا تھا کہ رستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی
    وقوعہ صبح 8بج کر 10منٹ پر پیش آیا
    واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ شاہپورصدرپولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ایس ایچ او تھانہ شاہپور صدرافضل لالی نے بیان میں بتایا کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے
    نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہو گئے