Baaghi TV

Author: +9251

  • شناختی کارڈ کی شرط ختم نہ ہوسکی ، تاجر بچاو مارچ ، 7 اکتوبر کو ہو گا دما دم مست قلندر

    شناختی کارڈ کی شرط ختم نہ ہوسکی ، تاجر بچاو مارچ ، 7 اکتوبر کو ہو گا دما دم مست قلندر

    لاہور : شناختی کارڈ کی شرط ختم نہ ہوسکی ، تاجر بچاو مارچ ، 7 اکتوبر کو ہو گا دما دم مست قلندر، اطلاعات کے مطابق انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ سے منسلک تاجر برادری نے بھی سات اکتوبر کو تاجر بچاؤ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا، مرکزی صدر اشرف بھٹی کہتے ہیں فیصلہ کن تاجر مارچ میں سینکڑوں تاجران کے ہمراہ شریک ہونگے۔

    “آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد” لاک ہے

    آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد

    ذرائع کے مطابق مرکزی صدر اشرف بھٹی کی زیر صدارت میں‌ہونے والے اجلاس میں صدرلاہور طارق فیروز، مرکزی سیکرٹری جنرل محبوب سرکی، سرپرست اعلی ظہیر اے بابر، سیکرٹری جنرل لاہور اور پاکستان تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل حاجی طاہر نوید، صدر لٹن روڈ ملک ناظم سمیت دیگر تاجر رہنماؤں نے شرکت کی۔

    سچ پوچھیں تو صباقمر بہت زیادہ صلاحیتوں کی مالک ہیں‌، کمال کی اداکارہ ہیں ، کبریٰ‌خان حمایت میں بول پڑیں

    ذرائع کےمطابق تاجر کمیونٹی کے اس اجلاس میں تاجر بچاؤ مارچ میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ صدر اشرف بھٹی نے کہا کہ لبرٹی، انارکلی بازار، الیکٹرانک مارکیٹ، شمالی لاہور، لٹن روڈ سمیت شہر کی تمام مارکیٹوں سے تاجران تاجر بچاؤ مارچ کا حصہ ہونگے،

    “پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا” لاک ہے

    پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا

  • پانچ برطانوی کوہ پیما کو پاکستان میں 23,000 فٹ کی چوٹی سے گرنے کے بعد بچا لیا گیا

    پانچ برطانوی کوہ پیما کو پاکستان میں 23,000 فٹ کی چوٹی سے گرنے کے بعد بچا لیا گیا

    پانچ برطانوی کوہ پیماوں کو اتوار کے روز چڑھنے کے دوران گرنے اور زخمی ہونے کے بعد پاکستان کے 22,500 فٹ پہاڑ سے بچایا گیا۔

    مقامی عہدیداروں نے بتایا کہ تجربہ کار کوہ پیماؤں کی جماعت خیبر پختونخوا کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئو زوم سے نپٹ رہی تھی۔

    اتوار کی شام کو فوج کا ایک ہیلی کاپٹر دو کوہ پیماوں تک پہنچا لیکن اندھیرے اور خراب موسم نے پھر باقی کوہ سے دور کرنے کی کوشش کو روک دیا۔ پیر کو دو افراد کو ، جن میں ایک کے سر میں زخم تھے ، کو بچایا گیا۔ اسلام آباد میں مقامی پولیس اور برطانوی ہائی کمیشن نے بتایا کہ پانچواں بیس کیمپ میں رہا تھا اور وہ بھی محفوظ تھا۔

    اپر چترال کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کمشنر (اے ڈی سی) نے بتایا کہ وہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر کے وقت قریب چودہ ہزار فٹ کے وقت مشکلات میں پڑنے پر چڑھ رہے تھے۔

    ولیم سم اور جان کروک کو فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہاڑ سے اتارا گیا تھا اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے لیکن مستوج قصبے میں مستحکم حالت میں ہے۔

    ایلیسٹر سوئٹن اور تھامس لیونگ اسٹون 18,000 فٹ کی بلندی پر چڑھ گئے لیکن اتوار کے روز اسے بچایا نہیں جاسکا۔ مسٹر سوئٹن زخمی ہوئے ، پولیس نے بتایا اور ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جوڑی تک پہنچنے کی کوشش کے ساتھ ہی پولیس اور مقامی لیویز کی ریسکیو پارٹی کو بیس کیمپ بھیجا گیا۔

    پولیس نے ٹیلی گراف کو بتایا کہ اس پارٹی کے ساتھ پانچواں کوہ پیما، ایزڈین ہتھورن، بیس کیمپ میں ٹھہرا تھا، پولیس نے تین باورچیوں اور ایک گائڈ کے ساتھ ٹیلی گراف کو بتایا۔

    عرفان الدین نامی اے ڈی سی نے ڈان نیوز ٹی وی کو بتایا کہ برطانوی مہم کی ٹیم 3 ستمبر کو کوئو زوم بیس کیمپ پہنچی تھی۔

    انہوں نے کہا: "حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد، امدادی کارروائی کا آغاز کیا گیا اور امدادی ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوہ پیماؤں تک پہنچ گئیں۔

    انہوں نے مزید کہا: "ہماری اطلاع کے مطابق، یہ ٹیم 30 میٹر کی اونچائی سے گر گئی جب ایک کوہ پیما سفر کے دوران ایک گلیشیر پر پھسل گیا ،” انہوں نے کہا۔

    ماؤنٹین گائڈز 6،872 میٹر کوئو زوم کو لمبے اور تنگ پہاڑ کے طور پر کھڑی برفیلی ڑلانوں کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا: "ہمارا عملہ پانچ برطانوی کوہ پیماؤں کی امدادی ٹیموں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے جنہیں پاکستان کے ایک پہاڑ سے بچایا گیا ہے ، اور ساتھ ہی ان لوگوں نے بھی جنہوں نے امدادی کارروائی کی ہے۔”

  • 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے چاروں ملزموں کو عدالت نے سنائی بڑی سزا

    13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے چاروں ملزموں کو عدالت نے سنائی بڑی سزا

    13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے ملزمان کو سزا سنا دی گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے ملزمان کو سزا سنا دی گئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو 25 ،25 برس قید کی سزا سنائی، ایڈیشنل سیشن جج نے اپنے فیصلے میں ملزمان کوایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی.

    چونیاں، زیادتی و قتل کے ملزم کو انعام کے لالچ میں کس نے گرفتار کروایا؟

    ملزمان نے پنجاب کے ضلع ساہیوال میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تھی اور بعد ازاں ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی، پولیس نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا تھا، چار برس بعد مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا جس میں عدالت نے چاروں ملزمان کو سزا سنا دی.

    بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ

     

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ

    سائبر کرائم، حکومتی رکن نے درخواست دی تو کیا جواب ملا؟ کمیٹی میں انکشاف

  • سکون کا سانس مل گیا : ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ‌ میں‌توسیع کردی

    سکون کا سانس مل گیا : ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ‌ میں‌توسیع کردی

    اسلام آباد: بالآخرٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی جان میں جان آگئی ، اطلاعات کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

    مکتوب برطانیہ ——— از ——–حاجی زاہد اختر زاہدی

    ذرائع کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی جانب سے بھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی تھی۔

    “پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا” لاک ہے

    پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا

    یاد رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں‌بڑھاوا دینے کے لیے دارو خان اچکزئی نے مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سے درخواست کی تھی کہ وہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30 ستمبر 2019ء سے 31 اکتوبر 2019ء تک بڑھا دیں۔

    “آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد” لاک ہے

    آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد

  • ریاست کے خلاف نعرے برداشت نہیں ہوں گے، علی محمد خان کا دبنگ اعلان

    ریاست کے خلاف نعرے برداشت نہیں ہوں گے، علی محمد خان کا دبنگ اعلان

    وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف نعرے برداشت نہیں ہوں گے‘ جو بھی پاکستان میں رہے گا وہ پاکستان اور فوج کے حق میں نعرے لگائے گا اور پاکستان کے جھنڈے کا احترام کرے گا۔

    اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پختونوں نے ووٹ کی طاقت کے ذریعے پاکستان کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا ہے‘ تحریک انصاف پختونوں کی سب سے بڑی جماعت ہے‘ جائز مسائل کو حل کریں گے‘ ریاست کے خلاف نعرے برداشت نہیں ہوں گے‘ جو بھی پاکستان میں رہے گا وہ پاکستان اور فوج کے حق میں نعرے لگائے گا اور پاکستان کے جھنڈے کا احترام کرے گا۔

    جنگ صرف توپوں سے نہیں ہوتی،بھارت آغاز کرچکا ،ہم جہاد کریں گے ،علی محمد خان

    پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ وہ پختون ہیں اور فخر سے کہتے ہیں کہ ان کے بزرگوں نے پاکستان کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ہم سب ایک ملک کے رہنے والے ہیں۔ یہاں پر کوئی نسلی و علاقائی تفریق نہیں ہے۔ مسائل کو حل کرنے کی بات ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ بھارت نے کشمیریوں کو 55 دنوں سے محصور کر رکھا ہے۔

    ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، جنرل زبیرمحمود حیات

    وزیراعظم عمران خان سے اومان کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات

    ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

    آئیں چلیں شہید کے گھر…کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

    علی محمد خان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر امریکہ گئے تھے لیکن وہ امت مسلمہ کے لیڈر کے طور پر اپنے ملک واپس آئے ہیں۔ وزیراعظم نے کشمیریوں اور امت مسلمہ کی ترجمانی کی اور اقوام عالم کو بتایا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے۔

    کیا مودی کو عمران خان نے پاکستان میں شادی پر بلایا تھا؟ علی محمد خان

    انہوں نے اقوام عالم کو بتایا کہ حضرت محمد ﷺ ہم سب کے دلوں میں بستے ہیں اور جب کوئی توہین رسالت کا ارتکاب کرتا ہے تو ہمیں درد پہنچتا ہے کیونکہ آپ ﷺ ہمیں اپنے والدین‘ بچوں اور عزیز و اقارب سے بڑھ کر عزیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے سب ایک ہیں۔ جب پاکستان بن رہا تھا تو پختونوں نے ووٹ کی طاقت سے پاکستان کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا۔

  • 90ہونہار اور مستحق طلبا و طالبات کو زکوٰۃ فنڈز سے 7لاکھ 20ہزار روپے کی "مور سکالرشپس "تقسیم کر دی گئیں

    90ہونہار اور مستحق طلبا و طالبات کو زکوٰۃ فنڈز سے 7لاکھ 20ہزار روپے کی "مور سکالرشپس "تقسیم کر دی گئیں، طلبہ تعلیمی اخراجات برداشت کرسکیں گے۔ سکالرشپس حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ کا حکومت کے تعلیم دوست اقدام پر اظہار تشکر، ملک و قوم کی خدمت کے عزم کا اظہار۔

    مستحق طلبہ کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنا ریاست کی زمہ داری،شکالر شپس کی فراہمی کا مقصد قابل اور ہونہار طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھ کر ملکی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرسکیں،طلبہ ناکامی کے خوف سے بالاتر ہو کر حصول تعلیم کے لیے یکسوئی رہیں، تعلیم کا صلہ کسی بھی چیز سے بڑھ کر ہے۔

    ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انجم ریاض سیٹھی، چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید، رضوان اسلم بٹ، ڈائریکٹر کالجز خلیل زبیر، ڈسٹرکٹ آفیسر زکوٰۃ حفیظ قریشی، پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز سٹیلائیٹ ٹاؤ ن اور دیگر نے پوسٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز سٹیلائیٹ ٹاؤن میں (ایم اے، ایم ایس سی، بی اے، بی ایس آنرز،ایف اے، ایف ایس سی) کے طلبہ کے لیے زکوٰۃ فنڈز سے "مور سکالرشپس "کی فراہمی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 90ہونہار طلبا و طالبات کو زکوٰۃ فنڈز سے 7لاکھ 20ہزار روپے کی "مور سکالرشپس "تقسیم کی گئیں تاکہ طلبہ تعلیمی اخراجات برداشت کرسکیں۔ سکالرشپس حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ کا حکومت کے تعلیم دوست اقدام پر اظہار تشکر، ملک و قوم کی خدمت کے عزم کا اظہار۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ وزیر اعظٰم پاکستان اورحکومت پنجاب کا ویژن و مشن ہے کہ فروغ تعلیم کے لیے ایسے اقدامات کیے جائیں گے جن سے مستحق اور غریب طلبہ استفادہ کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں۔ تعلیم کے شعبہ کو جدید بنیادوں پر استوا ر کرنا وقت کا تقاضا اور ضرورت ہے جس سے ملک کو خوشحالی و ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے تعلیم پر توجہ دی، سائنسی تکنیکی اور عصر حاضر کے جدید علوم پر بھرپور سرمایہ کاری کی جو ان ممالک کی ترقی و خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔ شرکاء نے طلبہ سے اپیل کی کہ وہ وقت کی قدر کریں اور حصول تعلیم پر توجہ مرکوز رکھیں تاکہ کامیاب زندگی کے ساتھ ساتھ ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔
    تقریب میں پرنسپل سٹیلائیٹ ٹاؤن خواتین کالج پروفیسر روبینہ سرور، اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد شریک تھی۔

  • فواد چودھری کا قمری کیلنڈر قبول ہے یا نہیں، وزارت مذہبی امور کا بڑا اعلان

    فواد چودھری کا قمری کیلنڈر قبول ہے یا نہیں، وزارت مذہبی امور کا بڑا اعلان

    چاند دیکھنے کا مسئلہ حل ہو گیا، وزیر مذہبی امور نے اہم مسئلہ حل کر دیا، کہا ہم علماء کرام کے ساتھ کھڑے ہیں

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں رویت ہلال کے حوالہ سے ایک انتہائی اہم اجلاس ہوا جس میں مفتی منیب الرحمان، قاری حنیف جالندھری، قبلہ ایاز سمیت علماء کرام ، صوبائی اوقاف و مذہبی امور کے نمائندوں اور سپارکو، محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے بھی شرکت کی.

    وزیر سائنس کا قمری کیلنڈر بنانے کا مقصد فساد برپا کرنا، معروف عالم دین بول پڑے

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی جانب سے قمری کیلنڈر بنانے کی کاوش قابل تعریف ہے تا ہم رویت ہلال کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی

    انہوں نے علماء کرام کو یقین دہانی کروائی کہ وزارتِ مذہبی امور رویت ہلال کے مسئلہ پر علماءکرام کی رائے کیساتھ کھڑی ہے

    فواد چودھری رویت ہلال کمیٹی کیخلاف پھر متحرک، خاتمے کی تجویز دیدی

    وزیر مذہبی امور کا مزید کہنا تھا کہ رویت ہلال کے عمل میں شرعی تقاضوں کے ساتھ ساتھ معاشرت اور مذہبی تہوار بھی جڑے ہوئے ہیں۔ اس خطہ کی روایات میں رویت ہلال شامل ہے۔ ایک اسلامی معاشرے میں ہمیشہ قرآن و سنت کی طرف رجوع کیا جاتا ہے۔

    واضح رہے کہ رویت ہلال کے مسئلہ پر فواد چودھری اور مفتی منیب الرحمان کے مابین تصادم دیکھنے میں آیا تھا، فواد چوھدری نے قمری کیلنڈر بنایا تھا جبکہ مفتی منیب الرحمان کہتے تھے چاند دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے. اب وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی کی حمایت کر دی ہے. وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ کابینہ سے درخواست کریں گے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کردیا جائے ، چاند دیکھنے کے حوالہ سے جو کیلنڈر بنایا ہے وہ کیلنڈر او آئی سی میں پیش کرنے کےلیے دفترخارجہ بھجوا رہا ہوں

    رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین تبدیل کرنے کی تجویز، مفتی منیب الرحمن نے ایسا کیا کہا کہ شوکت یوسف زئی کو چپ لگ گئی

  • بھارتی وزیراعظم مودی جھوٹا ، جھوٹی خبریں‌ لگوا کر سہارا لینے کی مصنوعی کوششیں کررہا ہے، بھارتی دانشور نے حقیقت کھول دی

    بھارتی وزیراعظم مودی جھوٹا ، جھوٹی خبریں‌ لگوا کر سہارا لینے کی مصنوعی کوششیں کررہا ہے، بھارتی دانشور نے حقیقت کھول دی

    نئی : بھارتی وزیراعظم مودی جھوٹا ، جھوٹی خبریں‌ لگوا کر سہارا لینے کی مصنوعی کوششیں کررہا ہے، بھارتی دانشور نے حقیقت کھول دی ، جنگ اور تصادم کے موضوع پر ماہر تصور کیے جانے والے پروفیسر اشوک سوین نے جعلی خبروں اور جھوٹے جشن پر بھارتی میڈیا اور مودی بھگتوں پرسخت تنقید کرتے ہوئے جھوٹا قرار دیا ہے،

    آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد

    پروفیسر اشوک سوین کہتے ہیں‌ کہ وزیر اعظم عمران خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق بھارتی چینلز پر چلنے والی ایک جھوٹی خبریں لگوانے والے بھارتی میڈیا مودی کی اہلیہ کے بارے میں فکر کرے، مودی کی اہلیہ 46 سال سے منظر عام پر نہیں آئیں، مودی نے 1968 میں شادی کی تھی، جسے 2014 میں تسلیم کیا.

    “پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا” لاک ہے

    پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا

    وزیر اعظم عمران خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق بھارتی چینلز پر چلنے والی ایک جھوٹی خبر نے اپنے ایک اور ٹویٹ پر میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر جو جشن منایا جارہا ہے، وہ جلد ڈراؤنا خواب بن جائے گا. بھارتی فوج کے ساتھ وہی ہوگا، جو ویت نام میں امریکا کے ساتھ ہوا تھا اور تب جشن منانے والے خواب غفلت سے بیدار ہوں گے، پروفیسر اشوک سوین کہتے ہیں‌کہ وزیراعظم عمران خان ایک سچا، ایماندار اور بااصول شخص ہے ،

    مکتوب برطانیہ ——— از ——–حاجی زاہد اختر زاہدی

  • گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کی تعمیر سے پہلے رکاوٹیں ہٹانے کا کام جاری

    گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر جلد تعمیراتی کام شروع کرنے کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں حیدرخان کی زیرقیادت نائب تحصیلدار شاہدممتاز کی زیرنگرانی تجاوزات ختم کرانے کے لیے (قلعہ مصطفی آباد،کوٹ نثارشاہ اور گھمن والا)میں آپریشن مکمل کرلیاگیاہے۔
    آپریشن میں محکمہ مال، محکمہ شاہرات،پولیس ودیگر محکموں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ روڈ کی جلد تعمیر سے اہل علاقہ اور دیگر اضلاع کے مسافر مستفید ہونگے۔

    روڈ کی تعمیر پر 1385.940ملین لاگت سے 43 کلو میٹر طویل گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کو دورویہ بنانے کا منصوبہ جدید سفری سہولتوں کی فراہمی اور موٹروے تک رسائی کے حوالہ سے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔