لبنان کی بھکارن کے اکاونٹ میں سوا ایک ارب روپے کی موجودگی کا انکشاف
لبنان میں ایک بھکارن کے بینک اکاونٹ میں۔سوا ارب لبنانی پاونڈ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے وفا محمد نامی ارب پتی بھکارن کی مالی حیثیت کے بارے میں تب انکشاف ہوا جب وہ اپنی جمع پونجی دوسرے بینک میں منتقل کرانے کے لیے لبنان کے مشہور جمال ٹرسٹ بینک میں کی گئی مزید تحقیقات پر معلوم ہوا کہ بھکارن سوا ایک ارب لبنانی پاونڈز کی مالک ہے جو کہ پاکستانی روپے میں تیرہ کروڑبنتے ہیں سوشل میڈیا پر وفا کے نام کے کروڑوں پاونڈز کے دو چیک بھی وائرل ہو رہے ہیں مقامی میڈیا کے مطابق یہ خاتون لبنان کے ایک قصبے کے معروف ہسپتال کے باہر دس سال سے بھیک مانگ رہی ہے اور مقامی افراد میں اس کا چہرہ جانا پہچانا ہے لیکن۔لوگوں کو اس بات کا۔علم نہیں جسے وہ بھیک دے رہے ہیں وہ ان سے بھی زیادہ دولت کی مالک ہے اور ان کی دی گئیبھیک نے ایک بھکارن کو کروڑ پتی بنا دیا ہے
Author: عائشہ ذوالفقار
لبنان کی بھکارن کے اکاونٹ میں سوا ایک ارب روپے کی موجودگی کا انکشاف
سیلفی کے شوقین افراد کے لئے نئی سیلفی سٹک متعارف
سیلفی کے شوقین افراد کے لئے نئی سیلفی سٹک متعارف
آج کل لوگ اچھی سیلفی بنانے کے لیے مختلف اور جدید موبائل فون ٹیبلٹ اور سیلفی سٹک استمعال کرتے ہیں لیکن۔اس کے باوجود اس سح مطمئن نہیں ہوتے ایسے سیلفی کے شوقین۔افراد کے لیے آسٹریلوی کمپنی نے سیلفی کو مزید خو صورت بنانے کے لیے ایک پرواز کرنے والی سٹک سیلفی ڈرون متعارف کروائی ہے جسے اُڑنے والی سیلفی سٹک بھی کہا جاتا ہے یہ ایک چھوٹا سیلفی ڈرون ہے جس سے آپ ہر طرح کے زاویے سے سیلفی لے سکتے ہیں اور ڈرون آپ کے اوپر منڈلا کر زبردست تصاویر اُتار سکتا ہے کمپنی کے مطابق وہ اُڑنے والی سیلفی سٹک بنانا چاہتے تھے جو ہر زاویے سے بہترین تصاویر لے سکے اس ایجاد کو روم ای کا نام دیا گیا ہے جو انسان کے ساتھ ساتھ اُڑتا ہے اور کسی بھی موبائل سے اٹیچ ہو جاتا ہےآج کل لوگ اچھی سیلفی بنانے کے لیے مختلف اور جدید موبائل فون ٹیبلٹ اور سیلفی سٹک استمعال کرتے ہیں لیکن۔اس کے باوجود اس سح مطمئن نہیں ہوتے ایسے سیلفی کے شوقین۔افراد کے لیے آسٹریلوی کمپنی نے سیلفی کو مزید خو صورت بنانے کے لیے ایک پرواز کرنے والی سٹک سیلفی ڈرون متعارف کروائی ہے جسے اُڑنے والی سیلفی سٹک بھی کہا جاتا ہے یہ ایک چھوٹا سیلفی ڈرون ہے جس سے آپ ہر طرح کے زاویے سے سیلفی لے سکتے ہیں اور ڈرون آپ کے اوپر منڈلا کر زبردست تصاویر اُتار سکتا ہے کمپنی کے مطابق وہ اُڑنے والی سیلفی سٹک بنانا چاہتے تھے جو ہر زاویے سے بہترین تصاویر لے سکے اس ایجاد کو روم ای کا نام دیا گیا ہے جو انسان کے ساتھ ساتھ اُڑتا ہے اور کسی بھی موبائل سے اٹیچ ہو جاتا ہے
آج کل لوگ اچھی سیلفی بنانے کے لیے مختلف اور جدید موبائل فون ٹیبلٹ اور سیلفی سٹک استمعال کرتے ہیں لیکن۔اس کے باوجود اس سح مطمئن نہیں ہوتے ایسے سیلفی کے شوقین۔افراد کے لیے آسٹریلوی کمپنی نے سیلفی کو مزید خو صورت بنانے کے لیے ایک پرواز کرنے والی سٹک سیلفی ڈرون متعارف کروائی ہے جسے اُڑنے والی سیلفی سٹک بھی کہا جاتا ہے یہ ایک چھوٹا سیلفی ڈرون ہے جس سے آپ ہر طرح کے زاویے سے سیلفی لے سکتے ہیں اور ڈرون آپ کے اوپر منڈلا کر زبردست تصاویر اُتار سکتا ہے کمپنی کے مطابق وہ اُڑنے والی سیلفی سٹک بنانا چاہتے تھے جو ہر زاویے سے بہترین تصاویر لے سکے اس ایجاد کو روم ای کا نام دیا گیا ہے جو انسان کے ساتھ ساتھ اُڑتا ہے اور کسی بھی موبائل سے اٹیچ ہو جاتا ہےخراٹے روکنے والا تکیہ
خراٹے روکنے والا تکیہ
ماہرین نے نورا نامی ایک تکیہ تیار کیا ہے جو خراٹوں کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے کینیڈین کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس تکیے کے اندر الیکٹرانک نظام نصب ہے جو خراٹے کی آواز سن کر تکیے کو پھیلاتا اور سُکیڑتا ہے اس طرح خراٹے لینے والے کا سر دوسری پوزیشن میں آجاتا ہے اور خراٹے کم ہو جاتے ہیں تکیے کو سر کی نیچے نہیں بلکہ بیڈ کے قریب رکھا جا تا ہے جو خراٹے کی۔آواز سن کر تکیے کے اندر پمپ کو چلا کر اٹھاتا ہے اور سونے والے کی پوِزیشن بدل جاتی ہے جبکہ اس عمل۔سے حلق کے پٹھوں کو بھی سکون ملتا ہے اور سانس لینے میں بھی۔دشواری نہیں ہوتیبیسن اور بیسن کی روٹی کے حیران کین طبی فوائد
بیسن اور بیسن کی روٹی کے حیران کین طبی فوائد
بیسن کی روٹی موٹاپے سے لے کر شوگر کے مرضوں تک کے لیے نعمت سے کم نہیں اس کا روزانہ۔استعمال زندگی میں حیرت انگیز تبدیلیاں لاتا ہے بیسن چنوں سے بنتا ہے اور چنے غذائیت کے لحاظ سے بھر پور ہوتے ہیں بیسن نیوٹریشنز یعنی معدنی اجزا سے بھر پور ہوتا ہے اس میں آئرن پوٹاشئیم زنک میگنیز کیلشئیم وٹامن بی 6 اور فائبرز کی اچھی لاصی مقدار پائی جاتی ہے بیسن کے آٹے کی روٹی استعمال سے صحت کے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں بیسن غذائیت کا خزانہ ہے لیکبن بیسن میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں وہ لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں اور اپنا وزن کم۔کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بیسن کی روٹی بہت اعلی اور فائدہ مند ہے موٹاپے کا شکار لوگ گندم کے آٹے کی روٹی کی بجائے بیسن کے آٹے کی روٹی استعمال کریں تو ان کا وزن بہت جلد کم۔ہو گا کیونکہ بیس کے آٹے کی روٹی فائبر سے بھر پور ہوتی ہے اس لیے یہ کھانے کے بعد آپ کو بھوک محسوس نہیں ہوگی تھائی رائیڈز ٹی سی او ڈی ٹی سی او ایف ان سب کے لیےبیسن کی روٹی بہت فائدہ مند ہے
بیسن کی روٹی کھانے سے چہرے پر نکھا آتا ہے بیسن آئرن سے بھر پور ہوتا ہے جب اس کی روٹی کھانےسے جسم میں خون کی کمی دور ہوتی ہے اور جسم میں تازہ خون پیدا ہوتا ہے جب جسم میں خون اور آئرن کی کمی نہیں پائی جائے گی تو چہرے پر نکھا آئے گا بیسن کی روٹی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہے اگر ہائی بلڈ پریشر کے مریض ناشتے میں بیسن کی روٹی کا ستعمال کریں گے تو انشاءاللہ پورا دن بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا بیسن کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتا بیسن میں قدرتی خاصیت پائی جاتی ہے کہ یہ جسم سے کولیسٹرول کو سوکھ لیتا ہے کولیسٹرول لیول جسم میں بڑھ گیا ہو تو دوپہر کو بیسن کی روٹی کھانے سے انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں کولیسٹرول لیول متوازن ہونا شروع ہو جائے گا بیسن کی روٹی دل کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے دل کو صحت مند رکھنے میں مدد رکھے گی کیونکہ دل کی اسی فیصد بیماریوں کی وجہ یا تو ہائی بلڈ پریشر ہوتا ہے یا کولیسٹرول کی بڑھی ہوئ مقدار اس لیے بیسن کی روٹی کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول کی مقدار نہیں بڑھے گی اس لیے دل۔صحت مند رہے گا
بیسن کی روٹی شوگر کے مریضوں کے لیے بیسن کی روٹی اکسیر کی حیثیت رکھتی ہے یہ شوگر کے مریضوں کے لیے تین طرح سے فائدہ مند ہے پہلا یہ کہ بیسن کی روٹی لون میں گلوکوز کی مقدار کو نہیں بڑھاتی یہ شوگر مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند رہتا ہے ان کی شوگر ایک دم۔سے نہیں بڑھتی دوسرا اس میں وٹامنز اور منرلز شوگر کے مرءضوں کے لیے بالکل ٹھیک مقدار میں ہوتے ہیں اس روٹی کے استعمال سے شوگر کے مریضوں کو بھر پور غذائیت ملتی ہے بیسن کی روٹی جسم کو کمزور ہونے سے بچنے کے لیے مدد دیتی ہے بیسن کا ستعمال لبلبے کے لیے بہت مفید ہے اس کت استعمال سے لبلبے کو طاقت ملتی ہے کمزوری محسوس ہونے تھکاوٹ محسوس کرنے یا ایسا محسوس ہو جیسے جسم میں جان نہیں رہی تو اس میں بھی دوپہر کے وقت بیسن کی روٹی کا استعمال انتہائی مفید ہے
بیسن کی روٹی لمبے عرصے تک توانائی فراہم کرتی ہے جس کی وجہبسے لمبے عرصے تک توانائی کی کمی۔نہیں ہوتی لمبے عرصے تک تھکاوٹ کی کمی محسوس نہیں ہوتی اس لیے جو لوگ تھکے تھکے رہتے ہیں وہ دوپہر کے وقت اور کچھ نہ کھائیں بس بیسن کی روٹی استعمال کریں بیسن کی روٹی معدے کے لیے بہت مفید ہوتی ہے کیونکہ یہ۔کھانے کے لحاظ سے لائیٹ ہوتی ہے اس لیے ہضم کرنے میں بہت زیادہ آسان رہتی ہے جن لوگوں کو ہاضمے کی خرابی ہے یا ہاضمہ کمزور ہو چکا ہے کوئی چیز آسانی سے ہضم نہیں کر پاتے تو بیسن کی روٹی کا استعمال ان کے لیے بہت مفید ہے کچھ ہی دنوں میں بہتری محسوس ہو گی کیونکہ اس روٹی کو ہضم کرنے کے لیے معدے کو زیادہ کام۔نہیں کرنا پڑتا اور معدہ اپنے آپ کو جلد ہی ٹھیک کرنا شروع کر دے گا گیس اور تیزابیت میں بھی بیسن کی روٹی کا استعمال انتہائی مفید ہے یہ روٹی کمزور ہاضمے کو ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ معدے کو صحت یاب کرنے میں بھی مدد کرے گی بیسن میں بھر پور مقدار میں پایا جانے والا کیلشیم ہڈیاں اور دانت مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے بیسن کی روٹی کے استعمال سے دنتوں اور ہڈیوں کے تمام مسائل۔سے نجات ملتی ہے اس روٹی کو مسلسل ایک مہینے تک روزانہ دوپہر کے وقت استعمال کرنے سے چار سے پانچ کلو وزن کم ہوتا ہےبڑھاپے میں سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال انتہائی فائدہ مند
بڑھاپے میں سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال انتہائی فائدہ مند
طبی جریدے جاما آف تھلیمالوجی مکں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں جیسے کہ پالک ساگ میتھی وغیرہ کا استعمال بڑھاپے میں بینائی کی روک تھام میں مدد دے سکتا ہے ہارڈورڈ میڈیکل سکول اور بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ بڑھاپے میں ساگ اور ہالک یا دیگر سب پتوں والی۔سبزیوں کا استعمال روزانہ دو سو چالیس ملی گرام استعمال۔آنکھوں میں موتیے کا مرض تیس فیصد تک کم کر دیتا ہے تحقیق میں بتایا گیا کہ سبز پتوں والی۔سبزیاں آپٹک نرو میں خون کی روانی کو بہتر بناتی ہے اور خون کی روانی میں خرابی موتیے کا باعث بنتی ہے اس تحقیق میں ایک لاکھ سے زائد درمیانی عمر کے افراد کے تیس سال کے غذائی عادات کے ریکارڈ کا جائزہ لیا نتائج سے معلوم ہوا کہ اگر لوگ سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال۔زیادہ کریں تو موتیے کی۔تشکیل کو روکنا ممکن۔ہو جائے گا موتیے کا مرض بتدریج بڑھتا ہے اور اس کے نتیجے میں کئی برسوں بعد بینائی جانے کا خطرہ ہوتا ہے جبکہ اس کے علاوہ روشنی میں۔دیکھنے سے بھی تکلیف ہوتی ہے اور یہ اتنی آہستگی سے بڑھتا ہے کہ لوگ اکثر بینائی میں آنے والی خرابی کا نوٹس بھی نہیں لیتےگرگٹ رنگ بدلنے کےساتھ خواب بھی دیکھتے ہیں
گرگٹ رنگ بدلنے کےساتھ خواب بھی دیکھتے ہیں
گرگٹ کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول کے مطابق رنگ بھی بدل لیتا ہے اسی لیے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا والا محاورہ مشہور ہوگیا لیکن اب سائنس سانوں نے گرگٹ کے بارے میں انتہائی حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ گرگٹ نیند کے دوران انسانوں کی۔طرح خواب بھی دیکھتے ہیں برطانیہ میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا کہ اس سے قبل سائنس دانوں کا خیال تھا کہ جانور اور پرندے انسانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں لیکن اب یہ انکشاف ہواہے کہ گرگٹ بھی خواب سے لطف اندوز ہوتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مسلسل تحقیق کےبعد انہیں اس بات کا پتہ چلا کہ گرگٹ سوتے ہوئے خواب دیکھتا ہے اور اس دوران سونے کے پیٹرن ریم واضح طور پر سامنے آیا جو انسانوں میں سونے کے دوران پایا جاتا ہے میکس پلینک انسٹیٹیوٹ فار برین ریسرچ کی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ یہ تو طے ہے کہ گرگٹ خواب دیکھتے ہیں لیکن کیا خواب میں کیا دیکھتے ہیں اس کی وضاحت مشکل ہے لیکن یہ کہا جا سکتا ہے کہ خواب میں وہ کیڑوں مکوڑوں اور مکھیوں کو کھا رہے ہوں یا پھر گھر کی دیواروں پر آزادی سے رینگ رہے ہوں گرگٹ کے خواب کے بارے میں جاننے کے لیے سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی چپ اس کے دماغ میں لگائی اور انہوں نے چار سے پانچ سائیکل تک ان کا مشاہدہ کیا اور سلو ویو اور ریم کے دوران تعلق پر غور کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ اس کی آنکھیں اسی سیکنڈ میں تین سو پچاس بار حرکت کرتی ہیں ایسا صرف خواب کے دوران ہی ہو سکتا ہے انسان جب خواب دیکھتا ہے تو اس وقت اس کی آنکھیں تیزی سے حرکت کرتی ہیں جبکہ دل کی دھڑکن تیز اور بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہےالائچی اور سونف کے حیران کن طبی فوائد
الائچی اور سونف بہت ہی مفید اور طاقتور ترین جڑی بوٹیاں ہیں الائچی اور سونف میں ایسے کمپاونڈز ایسے قدرتی اجزا ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہیں الائچی اور سونف کے قہوے کا استعمال جسم کو ڈیٹوکس کرتا ہے جسم کی اندرونی صفائی کرتا ہے جسم میں تمام فاضل مادوں کو باہر نکال دیتا ہے پیٹ کی صفائی کرتا ہے اور آنتوں میں جمع فالتو مواد کو بکال باہر کرتا ہے جگر کے لیے بھی بہت اچھا ہے جگر کو ڈیٹوکس کرتا ہے قہوے کے استعمال سے جگر صحت مند رہتا ہے یہ قہوہ معدے اور ہاضمے کے نظام کے لیے بہت مفید رہتا ہے ہاضمے کے نظام کو بہتر اور مضبوط کرتا ہے بد ہضمی کا خاتمہ کرتا ہے جن لوگوں کے پیٹ میں گیس رہتی ہے گیسٹروبل رہتا ہے اس قہوے کے استعمال سے انشاءاللہ اس مسئلے سے نجات پائیں گے
یہ معدے کو طاقت دیتا ہے معدے میں موجود بےجا تیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے معدے میں موجود بے جا تیزابیت آپ کو مختلف مسائل میں مبتلا کرسکتی ہے اس کے علاوہ معدے کے السر میں اس قہوے کا استعمال نہایت مفید رہتا ہے جو لوگ قبض کا شکار رہتے ہیں وہ بھی اس قہوے کا استعمال کریں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں پرانی سے پرانی قبض کا مسئلہ ختم ہو جاتا ہے پیٹ کے درد میں اس قہوے کا استعمال انتہائی مفید رہتا ہے اور اگر آپ ہفتے میں اس قہوے کو دو سے تین مرتبہ بھی استعمال کر لیا کریں تو پیٹ میں کبھی درد نہیں ہوگا پیٹ کو تندرست رکھتا ہے ڈائیریا میں بھی اس قہوے کا استعمال بہت مفید رہتا ہے اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں آپ کا وزن زیادہ ہے اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ قہوہ کسی انمول تحفے سے کم نہیں اس قہوے کا استعمال اپنا وزن کم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے خاص طور پر پیٹ کی چربی بہت تیزی سے کم کرتا ہے اس قہوے کے استعمال سے میٹابولزم ریٹ بڑھتا ہے اگر ورزش کے دوارن اس قہوے کا استعمال کرتے ہیں تو ورزش کا اثر دوگنا ہوگا اور وزن دوگنی رفتار سے کم ہوگا وہ لوگ جو ہمیشہ فٹ تروتازہ اور ہشاش بشاش رہنا چاہتے ہیں وہ اس قہوے کا استعمال کرتے رہیں کبھی ان کے جسم میں فالتو چربی سٹور نہیں ہوگی الائچی اور قہوے کا استعمال دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے دل کو صحت مند رکھتا ہے
اگر سینے میں جلن ہو تو اس قہوے کاا ستعمال کریں کیونکہ یہ قہوہ جسم سے بےجا تیزابیت کو ختم کرتا ہےاس لیے سینے کی جلن میں اس قہوے کا استعمال بہت مفید ہے سونف اور الائچی دونوں ہی پوٹاشئیم سے بھرپور ہیں اس لیے اس قہوے کا استعمال دل کو صحت مند بناتا ہے جن لوگوں کے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہےوہ اس قہوے کا استعمال کریں اس مسئلے سے نجات ملے گی یہ قہوہ شریانوں کی صفائی کرتا ہے شریانوں کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے دورانِ خون کو بحال کرتا ہے اگر جسم میں کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہو تو یہ کولیسٹرول لیول کو کم کرتا ہے اور نقصان دہ کولیسٹرول کا خاتمہ کرتا ہے یہ سب چیزیں مل کر دل کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتی ہیں اس کے علاوہ اور بھی کافی بیماریوں سے حفاظت کرتی ہیں یہ قہوہ پیشاب آور ہے جن کو پیشاب رک رک کر آتا ہے یا کھل کر نہیں آتا وہ کوگ اس قہوے کو استعمال کریں پیشاب کھل کر آئے گا جن لوگوں کے گردوں میں پتھری ہو گئی ہو اس قہوے کے استعمال سے پتھری ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے باہر نکل جائے گی الائچی اور سونف کا قہوہ آپ کی سکن اور آپکے بالوں کے لیے بے حد مفید ہے اس قہوے کے استعمال سے چہرے پر نکھار اور چمک پیدا ہوتی ہے کیونکہ یہ قہوہ آپکے خون کو صاف کرتا ہے اس کے علاوہ خون کی سرکولیشن کو بڑھاتا ہے جب سکن کے نیچے لون کی سرکولیشن بڑھتی ہت تو جلد میں چمک ہیدا ہوتی ہے سکن پر نکھار آتا ہے سونف اور الائچی دونوں میں اینٹی ایجنگ اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لیے لمبے عرصےتک آپ جوان اور ہشاش بشاش رہیں گے آپ کی سکن پر جھریاں اور چھائیاں نہیں آئیں گی اس کے علاوہ جب آپکے سر کی جلد کے نیچے خون کی سرکولیشن بڑھے گی توسکن پر خشکی نییں ہو گی بال لمبے گھنے اور چمکدار ہوں گے اسکے علاوہ الائچی اور سونف میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لیے اگر آپ اس قہوے کا استعمال کریں گے تو یہ جسم سے نقصان دہ بیکٹیریا کا خاتمہ کرتاہے خاص کر وہ لوگ اس قہوے کا استعمال ضرور کریں جن کے منہ سے بدبو آتی ہے اس قہوے کا استعمال منہ سے بیکٹیریا کا خاتمہ کرتا ہے جس کی وجہ سے منہ سے آنے والی بدبو ختم ہو جاتی ہے منہ سے بدبو کی ایک بڑی وجہ معدے میں موجود غیر ضروری تیزابیت ہوتی ہے یہ قہوہ معدے کی تیزابیت بھی دور کرتا ہے اس لیے منہ سے آنے والی بدبو کی تمام وجہ ختم کرتا ہے اور آپ کے منہ سے ناخوشگوا بدبو کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اس قہوے کا استعمال فلو نزلہ زکام کھانسی گلے کی خراش سردرد اور بخار میں بھی بہت مفید رہتا ہے جن کوگوں کے سر میں اکثر درد رہتاہے وہ اس قہوے کا استعمال کریں اس سے افاقہ ہوگا
یہ قہوہ زبردست اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں اس قہوے کا استعمال مختلف قسم کے کینسر سے بچاتا ہے اس کے علاوہ اس قہوے کا استعمال جسم کے امیون سسٹم یعنی قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے جتنا آپ کا امیون سسٹم۔مضبوط ہوگا اتناہی آپ کا جسم آپ کو بیماریوں سے بچا پائے گا اور آپ آسانی سے بیمار نہیں پڑیں گے الائچی اور سونف دونوں ہی دماغ کے لیے بہت مفید ہیں اس قہوے کا استعمال دماغ کو طاقت دیتا ہے اور اس میں اینٹی ڈپریشن خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لیے اس کا استعمال یادداشت کو مضبوط کرتا ہے اس قہوے کا استعمال بینائی کو تیز کرتا ہے سونف اور الائچی دونوں ہی آنکھوں کے لیے بہت مفید ہیں یہ آنکھوں کو صحت مند رکھتے ہیں بینائی کو تیز کرتے ہیں جن لوگوں کو جسم کے مختلف حصوں خاص طور پر گھٹنوں میں سوجن رہتی ہے ایسے میں اس قہوے کا استعمال جسم سے سوجن کو روکتا ہے اور اس سوجن کی وجہ سے ہونے والی دردوں سے نجات ملتی ہے سوجن کی وجہ سے رہنے والی بےچینی سے نجات ملے گی اس قہوے کا استعمال ہارمونز کو متوازن کرتا ہے جس سے مختلف مسائل سے نجات ملتی ہےسوکھا دھنیا میں چھپے صحت کے خزانے
سوکھے دھنیا کا مزاج سرد خشک ہوتا ہے دل بہت قیمتی چیز ہے دل کی قدر وقیمت ان لوگوں سے پوچھیں جو دل کے کسی نہ کسی مسئلے میں مبتلا ہیں سوکھے دھنیا کا۔استعمال دل کے لیے انتہائی مفید ہے سوکھے دھنیا کے استعمال سے دل۔مضبوط ہوتا ہے دل کو ٹھنڈک ملتی ہے جن لوگوں کا دل گھبراتا ہو بے چینی رہتی ہووہ لوگ سوکھے دھنیا کا استعمال زیادہ کریں اس کے استعمال سے دل مضبوط ہوتا ہے دل کی صحت کا سب سے بڑا دشمن کولیسٹرول ہے سوکھے دھنیے کے استعمال سے آپ کولیسٹرول کا خاتمہ۔کر سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کا کولیسٹرول لیول بڑھا یوا ہے تو اس کے لیے سوکھا دھنیا اس طرح استعمال۔کریں ایک گلاس پانی کو پتیلی میں ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ لیں جب ابل بجائے تو اس میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال دیں جب پانی ابلتے پک پک کر آدھا رہ جائےتو چولہا بند کر دیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو اسے کپ میں چھان لیں اور پی لیں کچھ دنوں کے استعمال سے بڑھا ہوا کولیسٹرول لیول پر آ جائے گا
سوکھا دھنیا معدے کے لیے بہت اعلی چیز ہے سوکھا دھنیا چونکہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس کے استعمال سےمعدے کی گرمی دور ہوتی ہے اور معدے کی۔کمزوری کا۔خاتمہ ہوتا ہے اور ہاضمہ اچھا ہوتا ہے بھوک نہ لگنے کی صورت میں بادی پن کے لیے اور گیس کے لیے سوکھا دھنیا استعمال کریں معدے کے متعدد اوربے شمار مسائل کے خاتمے کے لیے سوکھا دھنیا بہت مفید یے معدے کی بیماریوں کے خاتمے کے لیے سوکھا دھنیا مندرجہ ذیل طریقے سے استعمال کریں ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ملا کر چار گھنٹوں تک پڑا رہنے دیں پھر مقررہ وقت کے بعد پانی کو چھان کر استعمال۔کر لیں ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ کے استعمال سے ہی معدے کے مسائل دور رہیں گے چہرےکے داغ دھبوں اور کٹنے چوٹ اور جلنے کے نشان سوکھے دھنیے سے دور کئے جا سکتے ہیں اس کے لیے دو گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر ٣ گھنٹوں کے لیے رکھ دیں اس کے بعد پانی چھان کر اس پانی سے اپنا چہرہ دھونا ہے اس کو ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے سے تمام داغ دھبے دور ہو جائیں گے منہ میں بدبو آنے کی صورت میں صبح اٹھ کر دانت صاف کرنے سے ایک چائے کا چمچ دھنیا لے کر اسے اچھی طرح چبا نا ہے کچھ دنوں کے استعمال سے منہ سے آنے والی بدبو دور ہو جائے گی جن لوگوں کے ہارمونز خراب ہو چکے ہیں بگڑ چکے ہیں سوکھے دھنیا کے استعمال سے افاقہ ہوگا اور کسی بھی قسم کی پچیدہ صورتحال سے بچ جائیں گے اگر جسم یا آنکھوں مکں سینے ہاتھوں اور پاوں وغیرہ میں جلن ہوتی ہے تو سوکھے دھنیا کا استعمال جلن کو روک دے گا اس کے لیے سوکھا دھنیا مشری اور سونف ایک ہی مقدار میں لینے ہیں ان چیزوں کو علیحدہ علیحدہ پیس کر سفوف بنا لیں پھر ان تینوں کواچھی طرح مکس کر لیں اور کسی صاف بوتل میں محفوظ کر لیں جب بھی جسم کے کسی حصے میں جلن ہو تو ایک چائے کا چمچ یہ سفوف پانی کے ساتھ استعمال کرنا ہے سوکھے دھنیے کو بخار میں استعمال کرنے سے بخار سے آرام ملتا ہے دانتوں یا مسوڑو ھوں میں سے خون آنے کی صورت میں ایک گلاس پانی میں ایک کھانے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر پکا لیں جب پانی آدھا رہ جائے تو ٹھنڈا کرنے کے بعد اس پانی سے کلیاں کرنی ہیں کچھ ہی دنوں کے استعمال سے افاقہ ہوگا
سوکھا دھنیا پیشاب آور ہے اس سے پیشاب کی رکاوٹ دور ہو گی سوکھے دھنیے کا استعمال مختلف اندرونی انفیکشنز سے بچاتا ہے تھائی رائیڈ کے مسئلے کے لیے ڈیڑھ گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال کردو گھنٹوں کے لیے رکھ دینا ہے اس کے بعد اس پانی کو پکنے کے لیے رکھ دیں اور اتنا پکائیں کہ ایک گلاس پانی رہ جائے پھر اس کو چھان لیں اس پانی کو نہار منہ مسلسل استعمال۔کرنا ہے اس سے تھائی رائیڈز کا . مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا شوگر کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال انتہائی مفید رہتا ہے اگر شوگر کے مریض کھانے میں اس کا استعمال کرتے ہیں تو یہ لون میں گلوکوز کے لیول کو بڑھنے نہیں دیتا اور گلوکوز لیول کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے کمزور بالوں اور کمزوری کی وجہ سے گرنے والے بالوں کے لیے ایک برتن میں آدھا لیٹر پانی لے کر اس میں دو کھانے کے چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر دو سے تین گھنٹوں کے لیے بھگو دینا ہے اورپھر چھان لینا ہے چھان کر اس پانی سے بال دھونے ہیں بس اس پانی کو بالوں کے اوپر بہانا ہے اس کے چند دن کے استعمال سے بال صحتمند مضبوط اور چمکدار گھنے ہو جائیں گے سوکھا دھنیا ویسے تو عام سی چیز ہیں لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں اگر اسکا استعمال زیادہ کریں گے تو اس کے کچھ نقصان بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس لیے ٹھنڈے موسم میں اس کا استعمال ہر گز زیادہ نہیں کرنا چاہیے سوکھا دھنیا پیشاب آور ہوتا ہے اس کے زیادہ استعمال سے پہشاب زیادہ آنے کی صورت میں ڈی ہائیڈریشن ہو سکتی ہےخون کی کمی کی چند اہم وجوہات اور اقدامات
ہر تیسرا شخص خون کی کمی کا شکار ہے خون کی کمی تب ہوتی ہے جب جسم میں خون کے سرخ خلیوں کی تعداد کم ہو جاتی ہے یعنی ریڈ بلڈ سیلز کی مقدار کم ہو جاتی ہے اس حالت کو خون کی کمی یا اینیمیا کہا جاتا ہے سانز لینے کے دوران جب آکسیجن پھیپھڑوں میں جاتی ہےتو یہ خون کے لال خلیے ہی اس آکسیجن کو جسم کے تمام حصوں خلیوں اور ہر ٹشو تک پہنچاتے ہیں اگر ان ریڈ بلڈ سیلز کی کمی جائے تو جسم کے لیے مشکل ہو جاتا ہے آکسیجن کو تمام خلیوں اور ٹشوز تک پہنچانا اور اس طرح جسم کو آکسیجن ہر ایک ٹشو تک پہنچانے میں بہت محنت کرنا پڑتی ہے جسم میں خون کی کمی ہونے کی مندرجہ ذیل نشانیاں ہیں
https://login.baaghitv.com/vitamin-d-ki-kam…i-jism-pr-asraat/
سب سے پہلی نشانی جب کسی شخص کے جسم میں خون کی کمی۔ہو تو اس کارنگ زرد ہونا شروع ہو جاتا ہے جسم میں کمزوری آ جاتی ہے اور اکثر سر درد رہتا ہے جسم میں کمزوری کی وجہ سے چکر آتے ہیں دل کی دھڑکن بڑھ سکتی ہی زبان خشک ہو جاتی ہے ناخن عام طورپر کمزور ہو جاتے ہیں یہ کچھ نشانیاں ہیں جو جسم میں کمزوری کی صورت میں نظر آ سکتی ہیں جسم میں خون کی بڑی وجہ کھانے پینے کی غلط عادات ہو سکتی ہیں ہو سکتا ایسی غذا استعمال کی جا رہی ہو جس سے جسم کو روزانہ کی ضرورت کا آئرن نہ مل رہا ہو تو جسم میں آئرن کمی خون کی کمی کی بڑی وجہ ہے آئرن کے علاوہ۔جسم میں وٹامن بی ٩ اور وٹامن بی ١٢ کافی مقدار میں موجود نہ ہو تو تب بھی جسم میں خون کی کمی ہو سکتی ہے اگرکوئی اینیمیا کا شکار ہو جائے تو اس کو دور کرنے کا سب سے بہترین اور سستا طریقہ غذا کے ذریعے اس کمی کو دور کرنا ہے خون کی کمی دور کرنے کے لیے مندرجہ ذیل۔غذائیں استعمال کرنے سے کچھ ہی دنوں میں خون کی کمی۔ہوری کرنے میں مدد دے گا
اس میں سب سے پہلے جو غذا ہے وہ ہے لال گوشت خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گائے کا گوشت انتہائی مفید ہے اس گوشت میں آئرن بھر پور مقدار میں موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ اس میں وٹامن بی نو اور وٹامن بی بارہ بھی کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے گائے کا گوشت استعمال۔کرنے سے کچھ ہی ہفتوں میں خون کی کمی دور ہو جائے گی کلیجی کا استعمال جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہت مفید ہے یہ بہت مددگار رہتی ہے کلیجی ایک بھر پور غذا ہے کلیجی میں کافی زیادہ مقدار میں وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں کلیجی میں آئرن بھی بھر پور مقدار میں پائی جاتی ہی ہفتے میں دو سے تین مرتبہ کلیجی کا استعمال کچھ ہی ہفتوں میں خون کی کمی دور کرنے میں مدد دےگا پالک بھی آئرن سے بھر پور ہوتی ہےخون کی کمی کا شکار لوگ پالک ابال۔کر استعمال کریں کچھ ہی ہفتوں میں خون کی کمی۔دور ہو جائے گی کشمش بھی آئرن سے بھر پور ہوتی ہے اس کے علاوہ یہ جسم میں کمزوری دور کرتی ہے چونکہ یہ کمزوری خون کی کمی کی وجہ سے آتی ہے اسی لیے کشمش کے استعمال سے نہ صرف جسم میں خون کی کمی پوری ہوتی ہے آئرن آتا ہے بلکہ تونائی بھی آتی ہے کشمش کے استعمال کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے بیس گرام کشمش لے کر ان کو پانی سے نتھار کر ساری رات بھگو دیں صبح اٹھ کر پانی پی لیں جس میں کشمش ھگوئی تھی پھر کشمش بھی کھا لی جائےتو یہ خون کی کمی پوری کرنے کے لیے بہت مفید ہے انڈے بھی خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہت مفید ہیں ان میں تمام وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو جسم کو دستیاب ہوتے ہیں وٹامن سی کے علاوہ انڈوں میں سب کچھ موجود ہوتا ہے آئرن بھی انڈوں میں بھر ہور مقدار میں ہوتا ہے اس کے علاوہ وٹامن بی ٩ اور بی بارہ بھی اچھی خاصی مقدار میں پائے جاتے ہیں اس لیے خون کی کمی کی صورت میں ناشتے میں ابلے ہوئے انڈوں کا ستعمال بہت مفید ہے چقندر میں۔آئرن کے علاوہ وٹامن بی بھی کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لیے چقندر کا استعمال بھی اینیمیا کے لیے بے حد مفید ہے چقنر کو یا تو جوس یا اس کی سلاد بنا کر استعمال کیا جا سکتا ہے مچھلی بھی غذائیت سے بھر پور غذا ہے یہ آئرن سے بھر پور ہوتی ہے اس میں آئرن وٹامن بی ٩ اور ١٢ بھی پایا جاتا ہے اس لیے خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مچھلی سے بہتر کوئی غذا نہیں ہو سکتی کیونکہ اس مکں وہ تمام چیزیں موجود ہوتی ہیں جس کی جسم کو ضرورت ہوتی ہے ڈیری پروڈکٹس بھی اینیما کے لیے بہت مفید ہیں اس مکں دہی دودھ مکھن وغیرہ شامل۔ہیں دالیں بھی خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہت مفید ہےان مکں وہ تمام اجزا پائے جاتے ہیں جو خون کی کمی۔پوری کرنے کے لیے جسم کو دستیاب ہوتے ہیں دال کو چاہے سوپ بنا کر یا سالن بنا کر جس طرح بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
سویا بین کا استعمال اینیمیا کے لیے لازمی کریں ان میں بھر پور مقدار میں آئرن پایا جاتا ہے انجیر وٹامن اور آئرن سے بھر پور ہوتی ہیں یہ جسم کی کمزوری کو بھی دور کرتی ہیں اس لیے خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے انجیر ضرور استعمال کرنی چاہیے گڑ بھی آئرن سے بھر پور ہوتا ہے اس میں بھی وٹامنز بھر پور مقدار میں پائے جاتے ہیں رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم۔گرم دودھ میں ایک کھانے کا چمچ گڑ ڈال۔کر اچھی طرح سے مکس کر کے پی لیں یہ سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے پینا ہے یہ جسم میں کمزوری دور کرے گا جسم میں انرجی پیدا کرے گا جسم کی کمزوری ان چیزوں سے بہتر ہوتی ہے جو جسم ہضم کرتا ہے اس لیے نظام ہاضمہ بھی درست ہونا چاہیے مثال کے طور پر آپ بہترین غذا کھا رہے ہیں لیکن اگر یہ بہترین غذا جسم۔اگر صحیح طریقے سے ہضم نہیں کر رہا ان سے نیوٹریشنز ہی نہیں صحیح لے رہا تو یہ غذا جسم کے لیے بے کار ہیں اس لیے وہ ہی چیزیں لیں جو جسم بہتر طریقے سے ہضم کر لے اس کے لیے اوپر دی گئی تمام چیزوں کے ساتھ دہی کا۔استعمال بھی۔لازمی ہے کیونکہ۔دہی کھانے سے ہاضمہ درست رہتا ہے معدہ بہترین رہتا ہے دہی میں وہ بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کے لیے مفید رہتے ہیں معدے کو درست رکھتے ہیں لیکن زیادہ میٹھی اور جنک فوڈز سے بہت پرہیز بھی لازمی ہےمچھلی کےتیل کے حیران کن فوائد
مچھلی کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اس کا باقاعدہ استمعال ذہنی تناؤ کو دور کرنے میں انتہائی مفید ہے جسم مین خون کی روانی میں بہتری آتی ہے مچھلی دماغ کو روشن کرتی ہے اور حافظہ بہتر بناتی ہے مچھلی کھانے سے مختلف اقسام کے سرطان میں مدد ملتی ہے مچھلی دل کو صحتمند بناتی ہے ذیا بیطس سے محفوظ رکھتی ہے دماغ کے خلیوں کی ٹوٹ پھوٹ سے حفاظت فراہم کرتی ہے اس کے علاوہ مچھلی کا تیل انسان کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے مچھلی کا استعمال سانس کی تکلیف کم کرنے میں مدد دیتا ہے طبہ ماہرین کے مطابق مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے دمے کے مرض کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے وزن کم کرنے میں مچھلی کا تیل بہت مفید ہے مچھلی کا تیل جسم کا مدافعتی نظام کو بھی درست رکھتا ہے جبکہ سردی کی شدت نزلہ زکام اور کھانسی سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے جسم میں خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے میں مچھلی کا تیل کافی مددگار ثابت ہوتا ہے اور اس کی مدد سے کولیسٹرول کم کیا جا سکتا ہے