Baaghi TV

Author: عائشہ ذوالفقار

  • چٹپٹا اور سپائسی چکن شاورما ریسیپی

    تاہینی یا شاورمہ ساس بنانے کے اجزاء:
    لہسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
    زیتون ایک کھانے کا چمچ
    لیمن جوس ایک کھانے کا۔چمچ
    تِل کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    ترکیب:
    تمام۔اجزاء کو پیالے میں ڈال کر اچھ طرح مکس کر لیں نہایت مزیدار ساس تیار ہے
    چکن کو لگانے کے لیے اجزاء:
    چکن بریسٹ ایک عدد
    دہی آدھا کپ
    پیپریکا پاوڈر ایک ٹی سپون
    لیمن جوس دو ٹیبل سپون
    لہسن ایک ٹی سپون
    کالی مرچ ہاف ٹی سپون
    زیرہ پاوڈر ایک ٹی سپون
    جائفل پاوڈر ایک ٹی سپون
    نمک جسب ذائقہ
    الائچی پاوڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    ترکیب:
    تمام اجزء کو مکس کر کے ثابت چکن بریسٹ پر لگا کر تقریباً تین سے چار گھنٹوں کے لیے رکھ دیں پھر ایک پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر اس میں پکا لیں یا اووون میں ایک سو ہچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ کے لیے بیک کر لیں جب تیار ہو جائے توچھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تاہینی ساس کے ساتھ مزیدار چٹپٹا چکن شوارمہ۔کھائیں اور سرو کریں÷

  • مایو گارلک ایگ سینڈوچ ریسیپی

    ا جزاء:
    بریڈ سلائسز تین عدد
    لہسن پیسٹ ہاف ٹیبل سپون
    ٹماٹو کیچپ تین کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    کریم ایک کھانے کا چمچ
    اُبلا انڈا ایک عدد چوپ کر لیں
    کھیرا ایک عدد سلائس کاٹ لیں
    میونیز آدھا کپ
    کالی مرچ پاوڈر دو چٹکی
    ترکیب:
    ایک پیالے میں انڈے میونیز کریم کالی مرچ لہسن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں بریڈ سلائسز گرل پین پہ ٹوسٹ کر لیں اب ایک سلائس پر ٹماٹو کیچپ لگائیں اور دوسرے سلائس پر میونیز اور انڈوں کا آمیزہ لگائیں پھر سلاد کا پتہ پھر کٹا ہوا کھیرا رکھ کر دونوں سلائسز کو آپس میں جوڑ کر سر درمیان سے کاٹ لیں مزیدار سینڈوچ تیار ہے

  • چٹپٹا اور سپائسی چکن شاورما ریسیپی

    چٹپٹا چکن شاورما
    تاہینی یا شاورمہ ساس بنانے کے اجزاء:
    لہسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
    زیتون ایک کھانے کا چمچ
    لیمن جوس ایک کھانے کا۔چمچ
    تِل کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    ترکیب:
    تمام۔اجزاء کو پیالے میں ڈال کر اچھ طرح مکس کر لیں نہایت مزیدار ساس تیار ہے
    چکن کو لگانے کے لیے اجزاء:
    چکن بریسٹ ایک عدد
    دہی آدھا کپ
    پیپریکا پاوڈر ایک ٹی سپون
    لیمن جوس دو ٹیبل سپون
    لہسن ایک ٹی سپون
    کالی مرچ ہاف ٹی سپون
    زیرہ پاوڈر ایک ٹی سپون
    جائفل پاوڈر ایک ٹی سپون
    نمک جسب ذائقہ
    الائچی پاوڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    ترکیب:
    تمام اجزء کو مکس کر کے ثابت چکن بریسٹ پر لگا کر تقریباً تین سے چار گھنٹوں کے لیے رکھ دیں پھر ایک پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر اس میں پکا لیں یا اووون میں ایک سو ہچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ کے لیے بیک کر لیں جب تیار ہو جائے توچھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تاہینی ساس کے ساتھ مزیدار چٹپٹا چکن شوارمہ۔کھائیں اور سرو کریں

  • ایگ مایونیز لذیذ اور منفرد ریسیپی

    اجزاء:
    انڈے دو عدد سخت ابال لیں
    ٹماٹر ساس آدھا کھانے کا چمچ
    مایونیز تین کھانے کے چمچ
    کھیرا ہاف
    ترکیب:
    انڈے لمبائی کی رخ سیدھے درمیان میں سے کاٹ لیں کھیرے چھلکوں سمیت بہت باریک قتلے کاٹ لیں مایونیز میں ٹماٹر ساس ملا لیں ایک پکیٹ میں کھیرء کے قتلوں کو ترتیب سے لگا دیں ان پر انڈے اس طرح رکھیں کہ انڈے کی بیرونی سائیڈ اوپر ہو ان پر ایک۔چمچ۔مایونیز اور ٹماٹو ساس کا آمیزہ بھر کر ڈالیں خالی جگہوں میں پارسلے کاٹ کر ڈال دیں نہایت ہی لذیذ ایگ مایونیز تیار ہے

  • مایونیز گھر میں بنانے کا آسان طریقہ

    اجزاء:
    انڈا ایک عدد
    نمک ایک چٹکی
    آئل ایک کپ
    سرخ مرچ ایک چٹکی
    لیموں ایک عدد
    سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
    مسٹرڈ پیسٹ ایک چاتھائی چمچ

    ترکیب:
    انڈا بلینڈر کے جگ میں ڈال دیں پھر نمک مرچ اور مسٹرڈ پیسٹ شامل۔کر کے دومنٹ بلینڈ کر لیں ایک برتن میں سرکہ اور لیموں کا رس ملا لیں اب بلینڈر کے ڈھکن کو اٹھا کر چند قطرے لیموں اور سرکہ کا مکسچر اور چند قطرے تیل کے شامل کر کے چلا دیں بلینڈ کرتے ہوئے آہستہ آہستہ لیموں اور سرکے کا مکسچر اور تیل تھوڑا تھوڑا شامل کرتی جائیں انڈا تیل اور لیموں سرکے کا مکسچر کریم کی۔شکل میں تیار ہونا شروع ہو جائے گا جب تما اجزاء مکس ہو جائیں تو میونیز تیار ہے

  • لذیذ اور ذائقہ دار مایو گارلک ایگ سینڈوچ بنانے کی ترکیب

    مایوگارلک ایگ سینڈوچ
    اجزاء:
    بریڈ سلائسز تین عدد
    لہسن پیسٹ ہاف ٹیبل سپون
    ٹماٹو کیچپ تین کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    کریم ایک کھانے کا چمچ
    اُبلا انڈا ایک عدد چوپ کر لیں
    کھیرا ایک عدد سلائس کاٹ لیں
    میونیز آدھا کپ
    کالی مرچ پاوڈر دو چٹکی
    ترکیب:
    ایک پیالے میں انڈے میونیز کریم کالی مرچ لہسن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں بریڈ سلائسز گرل پین پہ ٹوسٹ کر لیں اب ایک سلائس پر ٹماٹو کیچپ لگائیں اور دوسرے سلائس پر میونیز اور انڈوں کا آمیزہ لگائیں پھر سلاد کا پتہ پھر کٹا ہوا کھیرا رکھ کر دونوں سلائسز کو آپس میں جوڑ کر سر درمیان سے کاٹ لیں مزیدار سینڈوچ تیار ہے

  • سپائسی اور مزیدار عربی چکن شوارمہ ریسیپی

    عربی چکن شاورمہ
    اجزاء:
    چکن کا سینہ اور لیگ کا گوشت بون لیس ایک کلو
    لال مرچ پاوڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ اگر چٹپٹا بنانا ہے تو دو چمچ
    زیتون آئل آدھا کپ
    لیمن جوس چار کھانے کے چمچ
    سبز الائچی پاوڈر ایک چائے کا چمچ
    سفید مرچ پاوڈر دو چائے کے چمچ
    کالی مرچ پاوڈر دو چائے کے چمچ
    دار چینی پاوڈر ایک چائے کا چمچ
    لونگ پاوڈر ایک چائے کا چمچ
    جائفل پاوڈر ایک چائے کا چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    لہسن پیسٹ چار کھانے کے چمچ
    ترکیب:
    چکن کو دھو کر سکھا لیں اور کسی بھاری چیز سے ہلکا ہلکا کُوٹ کر پتلا کر لیں پھر تہہ لگاتے جائیں گمام مصالوں کو مکس کر لیں اور چکن کی ہر تہہ کے درمیان مصالحے لگا کر چو بیس گھنٹوں کے لیے رکھ دیں پھر اوون ٹرے میں فوائل ڈال کر اوپر چکن اور پھر تیل ڈال کر پہلے سے گرم۔اوون میں پچیس منٹ تک بیک کر لیں جب تیار ہو جائے تو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں

  • پیزا اسنیک بنانے کا آسان طریقہ

    پیزا اسنیک
    اجزاء:
    اُبلی مرغی آدھاکپ ریشے کر لیں
    شملہ مرچ ایک عدد چھوٹی یا پھر آدھی
    ٹماٹر ایک عدد
    بریڈ سلائس چار عدد
    چیڈر چیز آدھا کپ
    کیچپ تین کھانے کے چمچ
    کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
    ترکیب:
    ڈبل روٹی کے سلائس گول کاٹ کر ان ہر کیچپ لگالیں مرغی میں نمک کالی مرچ ملانے کے بعد کیچپ والے سلائس پر ڈال دیں پھر شملہ اور ٹماٹر کے سلائس بھی ڈال دیں پھر چیڈر چیز ڈال کر گرلر میں دس منٹ تک بیک کر لیں مزیدار پیزا اسنیک تیار ہیں

  • لذیذ اور خوش ذائقہ اوپن سینڈوچ ریسیپی

    اوپن سینڈوچ
    اجزاء:
    چاپڈ چکن . آدھا کپ بوائل کر لیں
    سیب ایک عدد چھوٹا اگر بڑا ہے تو آدھا
    اخروٹ اور بادام دو کھانے کے چمچ کاٹ لیں
    مسٹرڈ پاوڈر آدھا چائے کا چمچ
    ڈبل روٹی کے سلائس حسب ضرورت یا تین عدد
    سلاد آدھی گٹھی
    تازہ کریم تین کھانے کے چمچ
    مایونیز تین کھانے کے چمچ
    ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
    پارسلے حسب ضرورت گارنش کے لیے کاٹ لیں
    ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ
    ترکیب:
    چکن کو ایک برتن میں ڈال کر نمک اور کالی مرچ ڈال۔کر مکس کر لیں سیب کو چھیل کر باریک باریک ایک انچ لمبا کاٹ لیں سلاد کے پتے چھوٹے کاٹ لیں سیب اخروٹ اور بادام کو میونیز کریم اور مسٹرڈ پاوڈر میں مکس کر لیں بریڈ سلائسز پر مکھن لگا کر گول کٹر سے سب کو گول کاٹ لیں کنارے کاٹ لیں ہر گول۔سلائس پر سلاد کا پتہ رکھ کر پھر چکن کے ٹکڑے پھر مایونیز کا آمیزہ رکھ دیں اسی طرح سارے سینڈوچ تیار کر کے سلاد کے پتوں ہرا دھنیا اور پارسلوں سے سجا کر پیش کریں

  • کلاسک کلب سینڈوچ بنانے کی ترکیب

    کلاسک کلب سینڈوچ
    اجزاء:
    بون لیس چکن فلے تین عدد
    بریڈ سلائسز تین عدد
    لہسن پیسٹ ایک ٹی سپون
    کھیرا ایک عدد سلائس کاٹ لیں
    میونیز آدھا کپ
    لال مرچ ایک ٹی سپون
    کالی مرچ ایک ٹی سپون
    مسٹرڈ پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
    سلاد کے پتے چند عدد
    چیز سلائس تین عدد
    نرم مکھن ایک کھانے کا۔چمچ
    ٹماٹو کیچپ تین کھانے کے چمچ
    ٹماٹر ایک عدد سلائس کاٹ لیں
    فرائی انڈے دو عدد
    تیل دو کھانے کے چمچ
    وورچیسٹر ساس ایک ٹیبل سپون
    لیمن جوس تین ٹیبل سپون
    نمک ایک ٹی سپون
    ترکیب: چکن میں ہاف ٹی سپون مسٹرڈ پیسٹ وورچیسٹر سوس کالی مرچ لال مرچ نمک لیمن جوس تیل لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آدھے گھنٹے یا بیس منٹ کے لیے رکھ دیں پھر گرلڈ پین میں چکن کو پکا کر باریک باریک سلائس میں کاٹ لیں ایک پیالے میں کیچپ میونیز اور ایک چائے کا چمچ مسٹرڈ سوس پیسٹ ڈال کر مکس کر کے ڈِپ کر لیں اب ایک سلائس پر مکھن لگاکر چکن رکھیں پھر بریڈ سلائس پھر میونیز کا آمیزہ پھر سلاد کا پتہ پھر فرائی انڈا پھر چیز سلائس پھر ٹماٹر اور کٹا ہوا کھیرا رکھ کر تیسرا بریڈ کا سلائس رکھ کر دمیان سے کاٹ لیں مزیدار کلاسک کلب سینڈ وچ تیار ہے چپس اور کیچپ کے ساتھ کھائیں