Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • خزانے میں ڈکیتیوں کی وجہ سے اپوزیشن کی آواز بند کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

    خزانے میں ڈکیتیوں کی وجہ سے اپوزیشن کی آواز بند کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی خزانے میں ڈکیتیوں کی وجہ سے پارلیمان اور اپوزیشن کی آواز بند کی جا رہی ہے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کہ عمران صاحب جن ٹیکس چوروں کو 300ارب معاف کیےانکی فہرست جاری کریں ،ملکی خزانے میں ان ڈکیتیوں کی وجہ سے پارلیمان اور اپوزیشن کی آواز بند کی جا رہی ہے،300ارب روپےمعاف کرتے ہیں اور پھر عوام کو بے وقوف بنانے کے لیےنوٹس لیتے ہیں،عوام کے پیسے پر راتوں و رات 300 ارب روپےکا ڈاکہ اور صبح پوچھتے ہیں کیا ہوا؟آرڈیننس میں کسی جگہ نہیں لکھا کہ ٹیکس چوروں کا فارنزک آڈٹ ہو گا

    کمپنیوں‌ کو 208 ارب معاف کرنے سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، عمران خان کی ہدایت

    مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ملکی خزانے میں ان ڈکیتیوں کی وجہ سے پارلیمان اور اپوزیشن کی آواز بند کی جا رہی ہے، کیا ریاست اتنی کمزور ہے کہ عوام سے وصول شدہ رقم اِن طاقتور سرمایہ داروں سے وصول نہیں کر سکتی؟ جن کمپنیوں نے قانون کے مطابق پورے واجبات ادا کئے، اُن کا کیا قصور ہے؟۔

    حکومت ایک طرف معاشی مشکلات کی شکار ، دوسری طرف 300 ارب کے قرضے معاف کردیئے گئے

    واضح رہے کہ حکومت نے پاک عرب، عارف حبیب، کے ای ایس سی، عارف نقوی، ڈیسکون ، ہارون ،اوراینگرو کےایک خفیہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے 300 ارب کی رقم واجب الادا رقم معاف کردی.ان خیالات کا اظہار معروف اینکر روف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کیا

    روف کلاسرا نے حکومت کے ان اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اینگرو کو کنٹریکٹ دے کر 200 ارب ان کو دے دیا ، روف کلاسر ا نے کہا کہ عمران خان نے قوم کا پیسہ ان چند بڑے بڑے سرمایہ کاروں کو معاف کرکے زیادتی کی ہے. عمران خان کو چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس جانا چاہئے تھا

    روف کلاسر ا نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو ان نادہندگان کو نیب کے پاس لے کر جانا چاہیے تھا ،روف کلاسرانے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ان نادہندگان کے اکاونٹ ایف بی آر کو منجمد کردینے چاہیں تھے ، روف کلاسرا نے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کو اس واقعہ کو نوٹس لینا چاہیے تھا

    روف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ ان نادہندگان سے سارے پیسے واپس لیں اور ان کے خلاف تحقیقات بھی کریں‌

  • خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج

    خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج

    احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا ،خواجہ برادران کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ کمپنی سے متعلق کیس ہے،جو نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا،احتساب عدالت اس کیس کی سماعت نہیں کر سکتی،عدالت نے نیب حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ،عدالت نے نیب کو درخواست کا تحریری جواب دینے کا حکم دے دیا

    نیب کورٹ میں خواجہ برادران کےخلاف ریفرنس پر کارروائی 13 ستمبر کو ہوگی

    واضح رہے کہ خواجہ برادران کو15روزہ جوڈیشل ریمانڈکےبعداحتساب عدالت پیش کیا گیا تھا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، خواجہ سعد رفیق نے احتساب عدالت میں مریم نواز سے بھی ملاقات کی،

    پیرا گون سوسائٹی کیس ،احتساب عدالت لاہورنے خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی

    خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے کہا کہ میرے وکیل ابھی موجود نہیں کچھ دیر انتظار کر لیں وکیل ساتھ والی عدالت میں ہیں انہیں آنے دیں ،عدالت نے کہا کہ ہم آپ پر فرد جرم عائد کرتے ہیں ،آپ بتائیں سائن کرنے ہیں یا نہیں؟

    احتساب عدالت کےجج جوادالحسن نے سماعت کی، خواجہ برادران کوریفرنس کی نقول فراہم کی گئیں ،خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے صحت جرم سے انکار کر دیا

    خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے کہا کہ ہمارے وکیل کا انتظار کر لیں، اللہ نے شیطان کو بھی مہلت دی تھی، جس پر عدالت نے کہا کہ فرد جرم عائد کر رہے ہیں، سزا نہیں سنا رہے

    خواجہ برادران پر پیرا گون سٹی میں مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے،

    قطری خط کے بعد قطری ڈیل، کتنے ارب ڈالر کے عوض رہا ہو گا نواز شریف؟ اہم خبر

    ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خواجہ سلمان رفیق بھی ہوئے بیمار

    واضح رہے کہ 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی، جس کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دونوں بھائی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل سمیت 3 مقدمات میں نیب کو مطلوب تھے۔

  • خواجہ برادران پر فرد جرم عائد، اللہ نے شیطان کو بھی مہلت دی، خواجہ سعد رفیق

    خواجہ برادران پر فرد جرم عائد، اللہ نے شیطان کو بھی مہلت دی، خواجہ سعد رفیق

    پیرا گون سوسائٹی کیس ،احتساب عدالت لاہورنے خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے کہا کہ میرے وکیل ابھی موجود نہیں کچھ دیر انتظار کر لیں وکیل ساتھ والی عدالت میں ہیں انہیں آنے دیں ،عدالت نے کہا کہ ہم آپ پر فرد جرم عائد کرتے ہیں ،آپ بتائیں سائن کرنے ہیں یا نہیں؟

    احتساب عدالت کےجج جوادالحسن نے سماعت کی، خواجہ برادران کوریفرنس کی نقول فراہم کی گئیں ،خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے صحت جرم سے انکار کر دیا

    خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے کہا کہ ہمارے وکیل کا انتظار کر لیں، اللہ نے شیطان کو بھی مہلت دی تھی، جس پر عدالت نے کہا کہ فرد جرم عائد کر رہے ہیں، سزا نہیں سنا رہے

    خواجہ برادران پر پیرا گون سٹی میں مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے،

    قطری خط کے بعد قطری ڈیل، کتنے ارب ڈالر کے عوض رہا ہو گا نواز شریف؟ اہم خبر

    ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خواجہ سلمان رفیق بھی ہوئے بیمار

    واضح رہے کہ 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی، جس کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دونوں بھائی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل سمیت 3 مقدمات میں نیب کو مطلوب تھے۔

  • وزیراعظم کی آواز بھارتی ظلم وستم کو للکار رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

    وزیراعظم کی آواز بھارتی ظلم وستم کو للکار رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

    وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی جبر سے نجات اور کشمیریوں کی آزادی نوشتہ دیوار ہے۔سات دہائیوں میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں سب سے طاقتور اور توانا آواز وزیراعظم عمران خان کی ہے جو بھارتی ظلم ستم کو للکار رہی ہے۔

    ڈٍاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیویارک ٹائمز میں مضمون ہو یا شمالی امریکہ میں خطاب وہ ہر فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور مودی کی فسطائی سوچ اور ظلم سے دنیا کے امن کو لاحق سنگین نتائج سے خبردار کر رہے ہیں۔

    سعودی عرب اور اماراتی وزراء خارجہ کیساتھ ملاقات میں کشمیر سنگل پوائنٹ ایجنڈا ہے، قریشی

    ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

    آئیں چلیں شہید کے گھر…کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

    ڈٍاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور امارات کے وزرا خارجہ ک آمد کشمیریوں کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور وزیراعظم کی ذات پر اعتماد کا اظہار ہے۔ سعودی واماراتی وزراء خارجہ کا کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاکستان تشریف لانا ان کی تشویش کا مظہر ہے اور اس معاملے کی مسلمہ متنازعہ حیثیت کا ایک اور ثبوت ہے

    سعودی عرب اور عرب امارات کے وزیر خارجہ آج آئیں گے پاکستان،اہم ملاقاتیں طے

    ایک اور ٹویٹ میں ڈٍاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مہذب دنیا مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے کر انسانیت سے اپنی وابستگی، احترام اور انسانیت کے تقدس کو بچانے میں کردار ادا کرے۔

  • مریم نواز تعاون نہیں کر رہی،مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، نیب کی عدالت سے استدعا

    مریم نواز تعاون نہیں کر رہی،مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، نیب کی عدالت سے استدعا

    مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، یوسف عباس کو بھی مریم نواز کے ہمراہ عدالت میں پیش کیا گیا، دونوں کو ایڈمن جج چودھری امیر خان کی عدالت میں پیش کیا گیا

    مریم نواز کی پیشی پر وکلا کی جانب سے کمرہ عدالت میں نعرے بازی کی گئی ،شورشرابے اورسیلفیاں لینے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا، عدالت نے حکم دیا کہ یوسف عباس اور مریم نواز کو کٹہرے میں لائیں ،مریم نواز کے وکیل اعظم تارڑ نے کہا کہ ہم معذرت خواہ ہیں، عدالت نے کہا کہ آپ شور کم کرو ائیں ،عدالت نے مریم نواز کو روسٹرم پر بلا لیا ،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے مریم نواز،یوسف عباس کےریمانڈ میں توسیع کی استدعا کر دی، نیب پرسیکیوٹر نے عدالت سے کہا کہ دونوں ملزمان کےجسمانی ریمانڈمیں 15روزتوسیع کی جائے ،مریم نواز تفتیش میں تعاون نہیں کررہیں، مریم نواز اور یوسف عباسی تاحال منی ٹریل بتانے میں ناکام رہے .

    حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    مریم نواز نے عدالت پیشی کے موقع پر جاوید ہاشمی کے ساتھ ملاقات کی،جاوید ہاشمی کے ساتھ مختصر بات چیت کی، پرویز رشید نے مریم نواز کے سر پر ہاتھ پھیرا،

    اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

    مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

    ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

  • اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

    اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

    الیکشن کمیشن میں مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس11ستمبر تک ملتوی کر دی گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی،مریم نواز کے وکیل بیرسٹر ظفراللہ مصروفیت کے باعث پیش نہ ہو سکے ،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا کہ ہمارا ارادہ تھا آج اس کیس کو نمٹا دیں، آئندہ سماعت پر پارٹی عہدے سے نااہلیت سے متعلق تفصیلی دلائل دیں،

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج چار ستمبر کو سنایا جانا تھا لیکن مریم نوز کے وکیل کی عدم موجودگی کی وجہ سے نہیں سنایا جا سکا،

    مریم نواز اہل یا نااہل ،فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل

    مریم نواز کو عہدےسےہٹانے کےلیے پی ٹی آئی ارکان نے درخواست دائر کر رکھی ہے ،الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ،تحریک انصاف نےمریم نوازاورشہبازشریف کوفریق بنایاتھا

    گزشتہ سماعت میں مریم نواز کے وکیل بیرسٹر ظفراللہ نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کا مریم نواز پر اطلاق نہیں ہوتا، جیل میں موجود شخص بھی پارٹی عہدہ رکھ سکتا ہے .الیکشن کمیشن نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

    مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ قانون کے مطابق صرف پارٹی الیکشن چیلنج ہو سکتا ہے، پارٹی کی جانب سے کی گئی نامزدگیاں چیلنج نہیں کی جا سکتیں ،مریم نواز کی نامزدگی قانون کے مطابق کی گئی ہے

    ممبر کے پی ارشاد قیصر نے کہا کہ مریم نواز کی نامزدگی کس قانون کے تحت ہوئی اس کا حوالہ بھی دیں، ممبر پنجاب الطاف قریشی نے کہا کہ آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ مریم نواز کی نامزدگی ہوچکی ہے، پہلے آپ کہتے تھے تعیناتی ہوئی ہے تو درخواست گزار نوٹیفکیشن دے.

    واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما ملیکہ بخاری نے درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے مریم نواز کو دس سال کے لئے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نااہل کیا، نااہل شخص کسی بھی پارٹی کا عہدیدار نہیں بن سکتا، مریم نواز کو مسلم لیگ ن نے نائب صدر بنایا جو آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے،

  • مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

    مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، یوسف عباس کو بھی مریم نواز کے ہمراہ عدالت میں پیش کیا گیا، دونوں کو ایڈمن جج چودھری امیر خان کی عدالت میں پیش کیا گیا

    مریم نواز کی پیشی پر وکلا کی جانب سے کمرہ عدالت میں نعرے بازی کی گئی ،شورشرابے اورسیلفیاں لینے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا، عدالت نے حکم دیا کہ یوسف عباس اور مریم نواز کو کٹہرے میں لائیں ،مریم نواز کے وکیل اعظم تارڑ نے کہا کہ ہم معذرت خواہ ہیں، عدالت نے کہا کہ آپ شور کم کرو ائیں ،عدالت نے مریم نواز کو روسٹرم پر بلا لیا ،

    حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    مریم نواز نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ سے روسٹرم پر مشاورت کی،

    مریم نواز نے عدالت پیشی کے موقع پر جاوید ہاشمی کے ساتھ ملاقات کی،جاوید ہاشمی کے ساتھ مختصر بات چیت کی، پرویز رشید نے مریم نواز کے سر پر ہاتھ پھیرا،

    احتساب عدالت لاہور میں ن لیگی رہنماوَں کے خلاف مختلف کیسز کی سماعت آج ہونی ہے،

    کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس لاہورمیں داخلے سے روک دیا گیا ،پولیس کا کہنا تھا کہ کسی بھی گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی میں جاوید ہاشمی،پرویزرشیداور ابصارعالم موجود تھے، مسلم لیگ ن کے تمام رہنما پیدل جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوئے ،پولیس نے وکلا اورصحافیوں کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا

    احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس پرسماعت ہوگی ، رمضان شوگرملز،چوہدری شوگر ملز اور آمدن سےزائد اثاثہ جات کیس کی سماعت بھی ہوگی ،شہبازشریف،حمزہ شہباز،مریم نوازاوریوسف عباس احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،خواجہ سعد رفیق اورخواجہ سلمان رفیق بھی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،

    مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

    مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

    حمزہ کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا

    شہبازشریف اورحمزہ شہباز2مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے ،شہبازشریف کےخلاف آشیانہ اقبال اوررمضان شوگرمل کیس کی سماعت ہوگی ،حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل اورآمدن سےزائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوگی ،مریم نواز اور یوسف عباس شریف چوہدری شوگرملزکیس میں پیش ہوں گے ،

  • ایل این جی کیس میں اہم پیشرفت، نیب نے کی ایک اور بڑی گرفتاری

    ایل این جی کیس میں اہم پیشرفت، نیب نے کی ایک اور بڑی گرفتاری

    ایل این جی کیس ،نیب کراچی کی ٹیم نے اقبال زیڈ احمد کو گرفتار کرلیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقبال زیڈ احمد کو الحمرا کے قریب دفتر سے گرفتار کیا گیا، آج انہیں ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا ،نیب کراچی کی ٹیم کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر مشتا ق احمد نے کی ،اقبال زیڈ احمد کا راہداری ریمانڈ لےکرکراچی منتقل کیاجائےگا،اقبال زیڈ احمد پاکستان میں ایل این جی پروڈیوسر ہیں،

    واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کو نیب نے ایل این جی کیس میں گرفتار کیا تھا، نیب نے عباسی کو ایل این جی کیس میں گرفتار کیا ہوا ہے. شاہد خاقان عباسی کو لاہور سے گرفتار کر کے پنڈی منتقل کیا گیا تھا.

    منتخب وزیراعظم کی گرفتاریاں سلیکٹڈ کے کہنے پر ہورہی ہیں:مریم اورنگزیب

    شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن نے احتجاج کیا ہے ،پیپلز پارٹی نے بھی گرفتاری کی مذمت کی ہے

  • حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ ہماری حلال کی کمائی ہے، ان کو 5 ٹکے بھی نہ دیں ،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے پاس حرام کا پیسہ ہوتا تو ان کو ضرور پیشکش کرتے،

    کیپٹن ر صفدر نے مزید کہا کہ ملک میں نئے الیکشن ہونے والے ہیں،1973کےآئین کو بچانے کا وقت آگیا ہے،نواز شریف اپنی جنگ کوٹ لکھپت میں جیت چکے ہیں

    احتساب عدالت لاہور میں ن لیگی رہنماوَں کے خلاف مختلف کیسز کی سماعت آج ہونی ہے،

    مریم نواز، خواجہ برادران کو عدالت پہنچا دیا گیا

    کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس لاہورمیں داخلے سے روک دیا گیا ،پولیس کا کہنا تھا کہ کسی بھی گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی میں جاوید ہاشمی،پرویزرشیداور ابصارعالم موجود تھے، مسلم لیگ ن کے تمام رہنما پیدل جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوئے ،پولیس نے وکلا اورصحافیوں کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا

    احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس پرسماعت ہوگی ، رمضان شوگرملز،چوہدری شوگر ملز اور آمدن سےزائد اثاثہ جات کیس کی سماعت بھی ہوگی ،شہبازشریف،حمزہ شہباز،مریم نوازاوریوسف عباس احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،خواجہ سعد رفیق اورخواجہ سلمان رفیق بھی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،

    مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

    مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

    حمزہ کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا

    شہبازشریف اورحمزہ شہباز2مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے ،شہبازشریف کےخلاف آشیانہ اقبال اوررمضان شوگرمل کیس کی سماعت ہوگی ،حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل اورآمدن سےزائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوگی ،مریم نواز اور یوسف عباس شریف چوہدری شوگرملزکیس میں پیش ہوں گے ،

  • مریم نواز، خواجہ برادران کو عدالت پہنچا دیا گیا

    مریم نواز، خواجہ برادران کو عدالت پہنچا دیا گیا

    مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،

    ن لیگی رہنماؤں خواجہ برادران کو بھی احتساب عدالت پہنچا دیا گیا ہے، ان پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے.پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں سعد رفیق اور سلمان رفیق کو عدالت پیش کر دیا گیا، نیب پراسیکیوٹر کے مطابق خواجہ برادران پر پیرا گون سٹی میں مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے،

    احتساب عدالت لاہور میں ن لیگی رہنماوَں کے خلاف مختلف کیسز کی سماعت آج ہونی ہے،

    کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس لاہورمیں داخلے سے روک دیا گیا ،پولیس کا کہنا تھا کہ کسی بھی گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی میں جاوید ہاشمی،پرویزرشیداور ابصارعالم موجود تھے، مسلم لیگ ن کے تمام رہنما پیدل جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوئے ،پولیس نے وکلا اورصحافیوں کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا

    احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس پرسماعت ہوگی ، رمضان شوگرملز،چوہدری شوگر ملز اور آمدن سےزائد اثاثہ جات کیس کی سماعت بھی ہوگی ،شہبازشریف،حمزہ شہباز،مریم نوازاوریوسف عباس احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،خواجہ سعد رفیق اورخواجہ سلمان رفیق بھی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،

    مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

    مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

    حمزہ کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا

    شہبازشریف اورحمزہ شہباز2مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے ،شہبازشریف کےخلاف آشیانہ اقبال اوررمضان شوگرمل کیس کی سماعت ہوگی ،حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل اورآمدن سےزائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوگی ،مریم نواز اور یوسف عباس شریف چوہدری شوگرملزکیس میں پیش ہوں گے ،

    مریم نوازنے اپنے کونسے “اثاثے” ظاہر نہیں کیے؟ شہزاد اکبر نے کیا چیلنج

    خواجہ برادران پیراگون اسکینڈل کیس میں پیش ہوں گے.

    مریم نواز کے اثاثے ہوں گے منجمند، نیب نے فیصلہ کر لیا

    مریم نواز نے پھر "ابا” کے لئے مشکل کھڑی کر دی

    ن لیگی رہنماؤں کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت ابتظامات کئے گئے ہیں، مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفد اور نہال ہاشمی احتساب عدالت پہنچ چکے ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو احتساب عدالت جانے سے روک دیا گیا ہے، مسلم لیگ ن نے کارکنان کو احتساب عدالت کے باہر پہنچنے کی کال دے رکھی ہے.