Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • کرونا پھیلنے کا سب سے بڑا خطرہ اس کام کی وجہ سے برقرار رہے گا، امریکی اداراہ صحت

    کرونا پھیلنے کا سب سے بڑا خطرہ اس کام کی وجہ سے برقرار رہے گا، امریکی اداراہ صحت

    کرونا پھیلنے کا سب سے بڑا خطرہ اس کام کی وجہ سے برقرار رہے گا، امریکی اداراہ صحت

    باغی ٹی وی :کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے متعلق معلومات سامنے آئی ہیں کہ اس کے پھیلاؤ کا اب سب سے بڑا خطرہ حجام کی دکانیں ہیں. اور یہ خطرہ آنے والے طویل عرصے تک رہے گا

    حجام یا باربر کم از کم 4 سے 5 افراد کی ناک اور منہ کو ایک ہی تولیے سے صاف کرتا ہے . امریکی محکمہ صحت کے سربراہ جے انتھونی نے کہا ہے کہ امریکہ کے صحت کے ادارے کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ 50 فیصد لوگون کی اموات اس وجہ سے ہوئے کہ یہ حجام کی دکان پر آئے تھے. اگر نائی متاثرہ مریض کے ساتھ رابطے میں آجائے اور وہ اس کی حجامت کر لے تب باقیوں کے لیے کرونا کی ٹکٹ کاٹنا یقینی ہے۔
    شہبازشریف کا بیرون ملک پاکستانیوں کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار
    انہوں نے کہا ہے کہ ہم کسی سیلون میں جانے اور بال کٹوانے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے جب تک کہ کورونا مکمل طور پر دور نہ ہو اور اس کے پیچھے۔نائی بہت سے لوگوں سے رابطہ کرے گا. نائی کا تولیہ ، نائی کا استرا ، نائی کا برش ، کرسی وغیرہ۔ ہر دن بہت سارے افراد استعمال کرتے ہیں۔یہ صورتحال معمول کی طرف لوٹنے کے بعد بھی تین بار رہے گی۔اس بارے بہت محتاط رہنے کا وقت ہے.

  • رمضان المبارک میں کرونا وباء روکنے بارے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے، فردوس عاشق اعوان

    رمضان المبارک میں کرونا وباء روکنے بارے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے، فردوس عاشق اعوان

    کرونا وباء روکنے بارے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے، فردوس عاشق اعوان

    معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کی وباء روکنے کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قائدانہ کردار قابلِ تحسین ہے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا علماء سے مشاورت کے بعد متفقہ اعلامیہ خوش آئند ہے۔


    انہوں نے کہا کہ اس وباء کا احتیاط ہی سب سے مؤثر علاج ہے، کورونا وائرس کےخلاف جنگ میں علمائے کرام کا کردار نہایت اہم ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ علمائے کرام عوام کی احتیاطی تدابیر کے ضمن میں بھی رہنمائی فرمائیں، وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ضابطے کی پابندی اور نظم وضبط کی تلقین ضروری ہے.
    ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ماہ صیام کی رحمتوں سے ہر گھر منور ہوگا، رہنما اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ہر مسلمان گھر میں رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی برکات و عنایات سمیٹے گا۔

    سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

    سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

    سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

  • خیبر پختونخوا میں صرف ایک ماہ کے دوران کرونا کیسز کی  رپورٹ جاری

    خیبر پختونخوا میں صرف ایک ماہ کے دوران کرونا کیسز کی رپورٹ جاری

    خیبر پختونخوا میں صرف ایک ماہ کے دوران کرونا کیسز کی رپورٹ جاری

    باغی ٹی وی :خیبر پختونخوا میں صرف ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زائد کیس سامنے آ گئے، صوبہ میں زیادہ متاثرہ اضلاع میں پشاور، مردان، سوات اور بونیر شامل ہیں۔

    کورونا وائرس جہاں ملک بھر میں پھیل رہا ہے وہیں خیبر پختونخوا میں بھی آئے روز مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، صوبہ میں کورونا وائرس کے پہلے کیسز 16 مارچ کو سامنے آئے، ایران سے واپس آنے والے 15 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

    صوبہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں، زیادہ متاثرہ اضلاع میں صوبائی دارالحکومت پشاور میں تین سو سے زائد، مردان سو سے زائد، ضلع سوات اور بونیر میں ستر سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں، اپردیر 62، کوہاٹ 50 اور دیگر اضلاع میں 40 سے کم کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

    صوبہ میں کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بیرون ممالک سے آنے والے مسافر بنے جس میں عمرہ ادائیگی کے بعد اور دبئی، شارجہ، برطانیہ اور دیگر ممالک سے آنے والے افراد سے مقامی سطح پر کورونا وائرس پھیل گیا جس میں احتیاطی تدابیر کو بھی نظراندازکرنا شامل ہے۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کے باعث صوبے میں وائرس کے بڑی سطح پر پھیلائو کو روکنے میں مدد ملی ہے تاہم حکومت کو عوام کی جان کی حفاظت کے لیے مزید سخت فیصلے بھی کرنا چاہیئے، ماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال لازمی بنایا جائے۔

    صوبہ میں کورونا وائرس سے پہلی موت 18 مارچ کو مردان کی یونین کونسل منگا جبکہ دوسری پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں ہنگو سے آئے مریض کی ہوئی، صوبہ میں اب تک 50 افراد وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں.
    ملک بھر کورونا متاثرین کی تعداد 7ہزار 877 ہو گئی، پنجاب میں سب سے زیادہ تین ہزار چھ سو انچاس مریض سامنے آئے، سندھ میں دو ہزار تین سو پچپن، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار ستتر اور بلوچستان میں تین سو پینتیس افراد متاثر ہوئے۔ سندھ حکومت نے حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی، مزید 52 برآمدی یونٹس کو کام کرنے کی اجازت دیدی۔

  • لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

    لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

    لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں میں‌ محصور ہیں، حکومت کی جانب سے دفاتر، تعلیمی ادارے، بازار سب کچھ بند کیا گیا ہے ، گھروں میں رہ کر شہری اپنا وقت کیسے گزار رہے ہیں چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آئی ہے

    لاک ڈاؤن کے دوران مختلف ممالک میں فحش ویڈیوز آن لائن دیکھنے کا رجحان بڑھا ہے جن ممالک میں فحش ویڈیوز دیکھی جا رہی ہیں ان میں بھارت کا سب سے پہلا نمبر ہے، بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران سب سے زیادہ فحش فلمیں دیکھیں جا رہی ہیں.

    فحش ویڈیوز کے حوالہ سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق فحش ویب سائٹ پر ٹریفک لاک ڈاؤں کے دوران بہت زیادہ ہو گئی ہے، بھارت میں فحش فلموں کی ٹریفک میں 95 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، لاک ڈاؤں کے دوران 20 فیصد اضافہ ہوا اس سے قبل بھارت میں 75 فیصد کے اعدادوشمار سامنے آئے تھے.

    فحش فلمیں دیکھنے کے حوالہ سے بھارت کا پہلا نمبر ہے، اسکے بعد جرمنی،فرانس، روس، اسپین، ساؤتھ کوریا، امریکہ میں بھی فحش ویڈیوز دیکھے جانے کے حوالہ سے تیزی سامنے آئی ہے.

    فحش ویڈیو کے حوالہ سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 17 مارچ کو فرانس میں لاک ڈاؤن کے آغاز کے بعد فحش ویب سائٹس کے ٹریفک میں 40 فیصد اضافہ ہوا، جرمنی میں 22 مارچ سے لاک ڈاؤن کے بعد 25 فیصر، اٹلی میں 55 فیصد روس میں 56 فیصد اضافہ ہوا،

    دوسری جانب بھارت میں فحش فلمیں آن لائن دیکھے جانے میں تیزی کے بعد بھارت میں سائبر کرائم میں بھی اضافہ ہوا ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹر کی پولیس کا کہنا ہے کہ فحش ویب سائٹس دیکھنے والوں کو ای میلز بھیجی جا رہی ہیں اور انہیں کہا جا رہا ہے کہ ہمیں پیسے بھجواؤ نہیں تو ہم فحش ویڈیوز دیکھے جانے کا ریکارڈ تمہارے خاندان اور دوستوں کو پہنچا دیں گے.

    مہاراشٹر پولیس کے سائبر کرائم سیل کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ فحش ویب سائٹس پر سائبر کرائم کرنے والے کچھ ایسا لنک چھوڑتے ہیں جس پر غلطی سے بھی کلک ہو جائے تو وہ فحش سائٹس دیکھنے والے کے بارے میں آئی پی ایڈریس سے سب معلومات لے لیتے ہیں یہاں تک کہ اگر اس کا واٹس ایپ ،فیس بک لیپ ٹاپ کمپیوٹر پرکھلا ہے تو اس کا سارا ڈیتا بھی چوری کر لیتے ہیں،

    اس کے بعد وہ فحش ویڈیوز دیکھنے والوں کو ای میل بھیجتے ہیں جس میں اسکے فحش فلم دیکھنے کے سکرین شاٹ بھیجے جاتے ہیں اور دھمکی دی جاتی ہے کہ اگر پیسے نہ بھجوائے تو سب ریکارڈ پبلک کر دیا جائے گا جس کی وجہ سے کئی شہری لٹ بھی چکے ہیں.

    پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فحش ویب سائٹس دیکھنے سے باز آ جائیں ،ایک طرف تو وہ غلط کام کر رہے ہیں اگر وہ اس سلسلہ میں لٹ رہے ہیں تو پولیس کبھی مدد نہیں کرے گی.

    فحش مواد دکھانے والی سب سے بڑی ویب سائٹ پورن ہب نے ایک گزشتہ برس بھی جاری کی تھی جس کے مطابق 2019 میں 89 فیصد بھارتی شہریوں نے پورن ویڈیوز کو موبائل ڈیوائسز میں دیکھا،اور ایسا اس وقت ہوا جب بھارت میں اس ویب سائٹ پر پابندی عائد ہوچکی ہے۔ عالمی سطح پر ہر 4 میں سے 3 افراد فحش مواد موبائل فونز پر دیکھتے ہیں اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپس کی اہمیت کم ہوچکی ہے، جبکہ اس ویب سائٹ پر موبائل ٹریفک میں 2018 کے مقابلے میں 2019 میں 10 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

    کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

    کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

    کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

    لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

    لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

    کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

    کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

    لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

    کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

    بھارت میں اکتوبر 2018 میں 827 پورن ویب سائٹس پر پابندی عائد کی گئی تھی جس کی وجہ ایک ریپ کیس بنا تھا جس میں ملزم نے اس طرح کا مواد دیکھ کر جرم کا ارتکاب کیا تھا۔مگر اب بھی بھارت کے 91 فیصد صارفین کو پورن ہب تک موبائل فونز پر رسائی حاصل ہے، جبکہ اکتوبر 2018 سے بھارت میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) ڈاؤن لوڈ کرنے کی شرح میں 405 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔2018 میں بھارت کی جانب سے ملک میں پورن کو بلاک کرنے کی کوشش پہلی بار نہیں کی گئی تھی بلکہ 2015 میں بھی 857 سائٹس کو بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے مگر یہ فیصلہ بعد میں واپس لے لیا گیا تھا۔

    گزشتہ برس ماہ فروری میں بھارتی عدالت نے ممبئی کے علاقے گاؤں کموتھے کے رہائشی 14 سالہ لڑکے کو اپنی 16 سالہ بہن کے ساتھ ریپ اور اسے حاملہ کرنے کے الزام میں بچوں کی جیل منتقل کردیا تھا،ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس آفیسر سب انسپکٹر پارشورام بھاتوسے کا کہنا تھا کہ ملزم اپنے موبائل پر پورن ویڈیوز دیکھنے کا عادی تھا اور اس نے جنسی تسکین حاصل کرنے کے لیے اپنی بڑی بہن کو نشانہ بنایا ، جس وقت والدین مکان کے گراؤنڈ فلور پر قائم دکان میں ہوتے تو ملزم اور اس کی بہن اپنے مکان کی پہلی منزل پر ہوتے تھے۔پولیس کا کہنا تھا کہ مذکورہ واقعے کے حوالے سے والدین کو اس وقت معلوم ہوا جب وہ اپنی بیٹی کو پیٹ میں درد کے باعث علاج کے لیے ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے۔ جہاں ڈاکٹر نے لڑکی کا چیک اپ کیا اور بتایا کہ وہ حاملہ ہے، اس کے علاوہ خون کے حاصل نمونے کے ٹیسٹ میں بھی تصدیق ہوئی کہ لڑکی 2 ماہ کی حاملہ ہے۔

    تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

    تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار

    کرونا وائرس، ہسپتالوں پر تنقید کرنا اپوزیشن کے رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا،حکومت نے بھجوایا جیل

    کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج

    ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ

    تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

    کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت

    تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے میں کرونا کی تشخیص،مسجد کو سیل کر دیا گیا

    تبلیغی اجتماع لاہور سے واپس جانیوالے شخص میں‌ کرونا وائرس کی تشخیص

    تبلیغی جماعت کے ساتھ آنے والے غیر ملکی میں کرونا کی تشخیص، اسلام آباد میں مسجد سیل

    پولیس افسر کا کہنا تھا کہ مذکورہ ڈاکٹر چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کی رکن ہیں جنہوں نے کم عمر لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے پولیس کو آگاہ کیا تھا،جس کے بعد خاتون پولیس اہلکاروں نے لڑکی سے تفتیش کی، متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کا چھوٹا بھائی گزشتہ 2 ماہ سے اس کے ساتھ ریپ کررہا ہے۔

    کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

    واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

    شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

    شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

    خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

    جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

    غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

    بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

    50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

    ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

    تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

    فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

    جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

    پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

    واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

    غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

    بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت، فحش فلوں کی دنیا میں سب سے بڑی منڈی بن چکا ہے اور اس میدان میں اربوں روپے کا ہر ماہ کاروبار ہوتاہے۔ دنیا بھرمیں اس دھندے سے جڑی ہوئی کمپنیوں کی نظر بھارت پر ٹکی رہتی ہے۔ ہر لمحے بھارت میں لاکھوں افراد انٹرنیٹ پر اس بارے میں سرچ کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق انٹرنیٹ پرہونے والی سرچ میں 25فیصد مواد پورن سے متعلق ہوتے ہیں۔ ان سائٹس کاممبر بننے کے لئے 150روپے سے لے کر 400روپے تک خرچ کرنے پڑتے ہیں‘ مگر اس کے بغیر بھی انہیں حاصل کرنا دشوار نہیں ہے۔ ہر سیکنڈ کم از کم 30ہزار لوگ اس طرح کی سائٹس دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ کرناٹک اسمبلی کے تین ممبران کو اسمبلی کے اندر پورنوگرافی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پایا گیا تھا۔

    خدا ایسی بیوی کسی کو نہ دے، "مظلوم ” شوہر نے ایسا کیوں کہا؟

  • عربوں کی آنکھیں کُھل گئیں ، بھارت کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

    عربوں کی آنکھیں کُھل گئیں ، بھارت کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

    کویت:عربوں کی آنکھیں کُھل گئیں ، بھارت کے بارے میں بڑا اعلان کردیا ،باغی ٹی وی کے مطابق عرب ملکوں کی بھی آنکھیں کھلنا شروع ہوگئیں ہیں‌اوروہاں کی اہم شخصیات اورتنظیموں نے بہت بڑامطالبہ کردیا ہے ،اس حوالے سے اہم عرب سول سوسائٹیز کا بہت بڑا مطالبہ سامنے آیا ہے

     

    بآغی ٹی وی کے مطابق کویتی ادارے کے سربراہ نے عرب دنیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اوربھارت میں مظلوم مسلمانوں‌کو بھارتی مظالم سے نجات دلوائیں، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت مسلمانون پربہت زیادہ مظالم کررہاہے

    دوسری طرف انہوں نے عرب این جی اوز کو اس مقصد کے لیے اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کی استدعا بھی کی ہے ،

    یاد رہے کہ اسی ہفتے عرب امارات میں بھارتی ہندووں نے مقامی عربوں کا جینا محال کیا ہوا تھا اورمقامی عرب مسلمانوں پرحملے اوران کو پریشان کرنے کا سبب بھی بنے ہوئے تھے ، جس پرعرب امارات نے بھی کل ایک اہم فیصلہ کیا ہے اورکہا ہےکہ جونہی حالات بہترہوں گے تو بھارتی ہندووں کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا

  • دوسری اور تیسری بیگمات سے ملاقات پر پابندی عائد

    دوسری اور تیسری بیگمات سے ملاقات پر پابندی عائد

    دبئی :کرونا نے تو حدہی کردی ، شادی شدہ جوڑوں کے درمیان وقتی دوریاں پیدا کرکے مردوں کے لیے مشکلات پیدا کردیں ، اطلاعات کے مطابق عرب امارات نے اپنے شہریوں کے لیے ایک عجیب قسم کا قانون پاس کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگرکسی شخص کی ایک سے زیادہ بیویاں ہیں تو اسے مندرجہ ذیل کام کرنے ہوں گے

    باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے کہا گیا ہےکہ کرونا وائرس کی وبا کے دنوں میں ایک سے زائد بیویاں رکھنےوالا کوئی بھی مرد اگرایک بیوی سے دوسری کے پاس جائے گا تو اسے غیرقانونی سمجھا جائے گا

    عرب امارات کی حکومت کی طرف سے کہا گیا ہےکہ صرف بنیادی ضروریات کے لیے ہی نکلا جاسکتا ہے ، حکومت کا یہ بھی کہنا ہےکہ یہ فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے بچایا جاسکے

  • لاک ڈاؤن، اور وزیراعلیٰ سندھ مان ہی گئے، وزیراعظم سے بھی بڑی اپیل کردی

    لاک ڈاؤن، اور وزیراعلیٰ سندھ مان ہی گئے، وزیراعظم سے بھی بڑی اپیل کردی

    لاک ڈاؤن، اور وزیراعلیٰ سندھ مان ہی گئے، وزیراعظم سے بھی بڑی اپیل کردی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چھوٹے تاجروں کو ہوم ڈیلیوری کے ذریعے ایس او پی کے تحت کام کرنے کی ہدایت کردی

    وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ہوم ڈیلیوری ایس اوی پیز کے تحت ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ نے ایس او پی کو مدنظر رکھ کر چھوٹے تاجروں کو روٹیشن کی بنیاد پر دکان کھولنے کی تجویز بھی دی ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہفتہ کے روز بانٹ لیتے ہیں کہ کس دن کس شعبے کی دکانیں کھلیں گی ،جس دن کپڑے کے دکانیں کھلیں اسی روز درزی اور انسے منسلک دکاںیں کھولیں گے، جس دن اے سیز والوں کی دکاںیں کھلیں گی اس دن الیکٹرانک، اے سیز لگانے والوں کی دکانیں بھی کھولیں گے،

    وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء سعید غنی، سید ناصر حسین شاہ، امتیاز شیخ پر کمیٹی قائم کردی ،مجوزہ کمیٹی 24 گھنٹوں میں تاجروں سے ملکر ایس او پیز بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

    وزیراعلیٰ سندھ نے ایس آر بی ٹیکسز اور صوبائی ایکسائیز کی ٹیکسز میں کاروباری لوگوں کو بڑی رعایت دینے کا بھی اعلان کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ چھوٹے تاجروں کو قرضے دلانے کیلیے وہ وفاقی حکومت سے بات کریں گے، کمیٹی تاجروں سے مل کر تمام تجاویز اور ایس او پیز پر بات کرکے 24 گھنٹوں میں اپنی سفارشات دیں گے، میں ان سفارشات پر وفاقی حکومت سے بات کرکے پھر ایس او پی کے تحت اجازت دیں گے،

    قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ این سی سی کی میٹنگ میں وفاقی حکومت نے ایک روڈ میپ دیا،میٹنگ میں تجویز دی گئی کہ لاک ڈاوَن میں مزید2ہفتوں کی توسیع کی جائے،وزیراعظم سے کہا ہمارا موقف سننے کے بعد آپ جو فیصلہ کرینگے ہمیں منظورہوگا،وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ کا کہا ہم نے کہا کھول دیتے ہیں،وفاقی حکومت نے کہا کنسٹرکشن سیکٹر صوبے اپنی ایس او پیز کے مطابق کھول دیں،وزیراعظم نے کہالاک ڈاوَن میں مزید14دن کی توسیع کررہے ہیں،15اپریل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مزید سخت لاک ڈاوَن ہوگا،میں نے کہا لاک ڈاوَن ختم نہیں ہورہا،اگر معاہدے میں کسی بھی چیز کی خلاف ورزی کی ہو تو میں ذمہ دار ہوں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ میں نے کس چیز کی خلاف ورزی کی ہے لاک ڈاؤن پر ملے جلے سگنل وفاق کی طرف سے آرہے ہیں ،

    وزیراعلیٰ سندھ نے عمران خان کی بجائے بلاول کو وزیراعظم کہہ دیا،کہا سندھ میں لاک ڈاؤن سخت ہے تو نیویارک جا سکتے ہو

    تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

    کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت

    کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

    کرونا کے کئی کیس رپورٹ نہیں ہو رہے ،ایسے کیس بھی آرہے ہیں جنہیں مردہ حالت میں لایا گیا،وزیراعلیٰ سندھ

    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا،پنجاب اور بلوچستان نے لاک ڈاؤن کیا پورا ملک سندھ کی طرف دیکھ رہا ہے تو اس میں میرا قصور نہیں علمائے کرام کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہر طرح سے مدد کی،لیاقت آباد واقعے میں مسجد کے امام اور کچھ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر ہوئی تھیں،خاتون ایس ایچ او پر تشدد کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

    مستحقین کی آڑ میں لٹیرے راشن لیکر فروخت کرنے لگ گئے

    سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

    کرونا وائرس،اچھی خبر بھی سامنے آ گئی، گھروں کی قیمیتں ہوں گی کم

    کرونا وائرس، آئی ٹی سیکٹر میں بھی بڑے بحران کا خدشہ

    یقین نہ آئے تو میری پینٹ اتار کر دیکھ لینا،پولیس تشدد کے بعد خودکشی کرنیوالے نوجوان کا دردناک پیغام

    بھوک نے لوگوں کو بچے فروخت کرنے پر مجبور کر دیا،سندھ میں شہری نے کہا "ایک بچہ لو اور ہمیں راشن دو”

    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں سب سے زیادہ لوکل ٹرانسمیشن کے کیسزضلع ایسٹ میں آئے،امید ہے چیف جسٹس پاکستان ہمارے اقدامات کو دیکھیں گے،کسی سیاسی جماعت نے کہا سندھ نے8ارب روپے کا راشن دے دیا،ہم نے580ملین روپے کا راشن دیا تھا،ہم نے لوگوں کو کھانا پہنچانے کیلئے فلاحی اداروں سے بات چیت کی،جب راشن دینے کی بات آئی تو سڑکوں پر لوگوں کا رش لگ گیا،ہم نے فیصلہ کیا جو بھی راشن تقسیم کریں گے وہ رات کو تقسیم کریں گے،ایک ایک راشن بیگ کی تقسیم کا حساب دے سکتے ہیں، جو بھی فیصلے کرتے ہیں ان میں سیکیورٹی اداروں کے لوگ بھی ہوتے ہیں،مجھےنہیں یاد کہ کراچی میں کبھی 8بجے دکانیں کھلی ہوں،کراچی میں اب صبح 8بجے دکانیں کھل رہی ہیں،ہم ہر چیز بند نہیں کرسکتے، نہ ہی لوگوں کو ایک دوسرے سے دور کرسکتے ہیں، ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ واپس لے رہا ہوں ،ڈاکٹرز ہمارے فرنٹ لائن سولجرز ہیں ان کو اضافی مراعات بھی دیں گے وفاقی حکومت سے اضافی پی پیز کیلئے مدد مانگی تھی،میں بطور وزیراعلیٰ کسی ملک سے مدد نہیں مانگ سکتا، کابینہ میٹنگ میں یہ کہا گیا تھا کہ ہم صرف اسلام آباد کو دیکھیں گے،

    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے شروع میں بیرون ممالک سے ٹیسٹنگ کٹس منگوائی تھیں،بیرون ممالک کے صدر یا وزیراعظم میری بات نہیں سنیں گے،وزیراعظم کسی ملک سے مدد کا کہیں گے تو ا ن کی بات مانی جائیگی، وفاقی حکومت ہماری مدد کریں کہ ہم ٹیسٹنگ کٹس اوروینٹی لیٹرز لیکر آئیں،کچھ صوبے کہہ رہےہیں کہ روڈزبنائیں گےلیکن میرامطالبہ ہے کہ اسپتال بنائیں،

    آل سٹی تاجر اتحاد کے چیئرمین حکیم شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کی یقین دہانی کروادی ، ضابطہ اخلاق کے تحت مارکیٹیں کھولی جائیگی ، سندھ حکومت کے اراکین اور تاجر برادری پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی کمیٹی 24گھںنٹوں میں ایس او پی بنائی گی ، تاجر برادری اور وزیر اعلی سندھ کے درمیان کامیاب مزاکرات ہوئے ، امتیاز شیخ ، ناصر حسین شاہ ، سعید غنی حکومتی کمیٹی میں شامل ہیں، آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ ، عتیق میر سمیت دیگر تاجر بھی کمیٹی کا نمائندہ ہونگے

    لاک ڈاؤن، عوام بھوک سے تڑپنے لگی،کہا ہاتھ دھو دھو کر مر جائیں؟ راشن کہاں سے لیں

  • جنوبی کوریا نے 20 دنوں میں کرونا پرقابوکیسے پایا،خبرنے پاکستان کوبھی سبق سکھایا

    جنوبی کوریا نے 20 دنوں میں کرونا پرقابوکیسے پایا،خبرنے پاکستان کوبھی سبق سکھایا

    جنوبی کوریا :دنیا والو اگرکرونا قابومیں نہیں آتا تو سیکھیں جنوبی کوریا سے جس نے صرف 20 دن میں کورونا کی وبا کو کنٹرول کیا،اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کو نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کو بہت تیزی سے کنٹرول کرنے پر دنیا بھر میں سراہا گیا۔ پاکستان نے بھی وہی فارمولا استعمال کیا ہے اورایک ایپ لانچ کردی ہے

    جنوبی کوریا چین کے بعد دوسرا ملک تھا جہاں یہ وائرس تیزی سے پھیلنا شروع ہوا تھا مگر بغیر سخت لاک ڈائون کے ہی اس نے بیماری کو پھیلنے سے روک دیا تھا۔اب جنوبی کوریا کی حکومت نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جسے فلیٹننگ دی کرو آف کووڈ 19: دی کورین ایکسپیرنس کا نام دیا گیا ہے، جس میں وہاں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کے ردعمل کا جامع تجزیہ دیا گیا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے کامیاب ردعمل کا راز اطلاعات، کمیونیکشن ٹیکنالوجی کا استعمال، بڑے پیمانے پر ٹیسٹ، متاثرہ افراد کے تعلق میں رہنے والے افراد کا سراغ اور وبا کے حوالے معلومات کو لوگوں تک پہنچانے میں چھپا ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ‘جنوبی کوریا کی جانب سے کامیابی سے کووڈ 19 کے پھیلائو کو 20 دن میں روک دیا گیا تھا اور وہ بھی سخت ترین اقدامات کے بغیر، جن کے تحت لوگوں کی نقل و حرکت کو روکا جاتا ہے’۔اس رپورٹ کے چند نکات درج ذیل ہیں جو دنیا کے تمام ممالک کو اس وبا کی روک تھام میں مدد دے سکتے ہیں۔

    جنوبی کوریا میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا پہلا کیس 20 جنوری کو سامنے آیا تھا اور ایک ماہ بعد مجموعی کیسز کی تعداد 3 تک پہنچی تھی، مگر فروری کے وسط میں ایک ایونٹ سے یہ وائرس تیزی سے پھیلنا شروع ہوا۔

    اس ایونٹ کے 9 دن بعد کیسز کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا تھا مگر جنوبی کورین حکومت نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر وائرس کی ٹیسٹنگ شروع کی، جس سے حکام کو ممکنہ متاثرہ افراد کو تلاش کرنے میں مدد ملی، جن کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا۔17 مارچ تک 2 لاکھ 70 ہزار سے زائد جنوبی کورین شہریوں کا ٹیسٹ ہوچکا تھا، جس کے لیے ڈرائیو تھرو اور واک تھرو مراکز سے بھی مدد لی گئی۔

    29 فروری سے جنوبی کوریا میں روزانہ کیسز کی تعداد گزشتہ دن کے مقابلے میں کم ہورہی ہے اور اب تک 10 ہزار 600 کیسز کی تصدیق جبکہ 229 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جو شرح کے لحاظ سے کسی بھی ملک کے مقابلے میں کم ہیں۔
    چین اور امریکا کے برعکس جنوبی کوریا نے بڑے پیمانے پر لاک ڈائون کا نفاذ نہیں کیا تاہم اسکولوں کو بند اور کچھ شہروں میں کرفیو نافذ کیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق حکومت نے رئیل ٹائم میں اندازہ لگالیا تھا کہ ہر علاقے اور شہر میں ممکنہ طور پر کتنے افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہوں گے، جبکہ قومی اور مقامی حکومتون کی ویب سائٹس پر کیسز کی ٹریکنگ اور شہریوں کے ٹیسٹوں کے نمبر اپ ڈیٹ کیے گئے۔اسی طرح لوگوں کو مفت اسمارٹ فون ایپس فراہم کی گئیں جن کے ذریعے لوگوں کو ان کے علاقے میں کیسز بڑھنے پر خبردار کیا جاتا۔حکومت نے عوام کے ساتھ سماجی دوری کی مشق کی اہمیت بتانے کے لیے بھی ٹیکسٹ پیغامات کا سہارا لیا۔

    حکومت کی جانب سے اسمارٹ فون ایپس کے ذریعے ٹیلی میڈیسین کی سہولت بھی فراہم کی گئی، جبکہ کورونا وائرس 119 ایپ میں مریضوں کو ان کی علامات کے تجزیے اور پھر فون پر ڈاکٹر سے رابطے کا موقع دیا گیا، جو کورونا وائرس کی علامات کی اسکریننگ کرکے ابتدائی تشخیص کرتے۔ایک اور ایپ کی مدد سے صارفین کو فیس ماسک کی اقسام اور دکانوں کی تعداد کے بارے اپ ڈیٹ کیا گیا جہاں سے ماسک خریدے جاسکتے تھے۔

    جب کسی صارف میں وائرس کی تشخیص ہوجاتی یا وہ کسی مریض سے رابطے کی وجہ سے مشتبہ سمجھا جاتا، تو حکومت کی جانب سے رضاکارانہ طور پر قرنطینہ ایپس ڈائون لوڈ کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی، جن سے لوگوں کو اپنی حالت مانیٹر کرنے میں مدد ملتی اور ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر سے رابطہ کرسکتے۔

    مریضوں کے رابطے میں رہنے والے افراد کا سراغ بہت اہمیت رکھتا ہےیہی وجہ ہےکہ اس منظم نیٹ ورک سے ہٹ کر جنوبی کوریا کی جانب سے مشتبہ افراد کے سراغ لگانے کے جامع پروگرام پر بھی عملدراآمد کیا گیا۔جب کسی مریض میں وائرس کی تشخیص ہوجاتی تو حکام انٹرویوز، جی پی ایس فون ٹریکنگ، کریڈٹ کارڈ ریکارڈز اور ویڈیو سرویلنس کے ذریعے متاثرہ فرد کی سفری تاریخ کا سراغ لگاتے۔

    جنوبی کورین حکومت کی جانب سے ڈیٹا بھی جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ کس طرح ہر مریض کی تفصیلاات ایک پبلک ویب سائٹ میں دی جاتی تاکہ دیگر جان سکیں کہ ان کے قریب کوئی مریض تو موجود نہیں رہا۔رپورٹ میں 2 اسمارٹ فون ایپس کا ذکر بھی کیا گیا جو مصدقہ کیسز کی خطے میں نقل و حرکت کی تفصیلات فراہم کرتیں، جبکہ ایک ایپ ایسی تھی جو لوگوں کو اس وقت خبردار کرتی جب وہ اس مقام سے سو میٹر دور ہوتے جہاں کوئی مصدقہ مریض حال ہی میں جاچکا ہوتا۔

    ایک اور ایپ سے ملازمین کے لیے دفتر جانے کے لیے محفوظ راستوں کی نشاندہی کی جاتی جہاں سے کوئی متاثرہ فرد گزرا نہ ہو۔حکومت کی جانب سے جنوبی کوریا میں آنے والے افراد کی علامات کو مانیٹر کرنے کے لیے بھی ایک ایپ کو استعمال کیا گیا، جس کی مدد سے طبی مشورے بھی فراہم کیے جاتے۔

    جنوبی کوریا حکام نے ان تمام اقدامات کا ذکر رپورٹ میں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نظر میں یہ تفصیلات لوگوں کے لیے اہم ہے۔جمعرات کو جنوبی کورین صدر نے ایک ٹوئٹ میں کورین شہریوں کی سماجی ذمہ داریوں، خود ساختہ قرنطینہ اور سماجی دوری کی مشق کو سراہا۔

    ادھر دوسری طرف پاکستان نے بھی یہی فارمولا اپنایا ہے ، اس سلسلے میں آج ایک اہم پیغام بھی ملک بھر میں شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ حکومت پاکسستان نے اپنی عوام کو کرونا وائرس سے بچانے اوراس کے متعلق ہر وقت باخبررکھنے کے لیے ایک جدید اپلیکیشن تیار کی ہے جس کو جوکرے گا انسٹال وہ رہے گا فائدے میں

    دوسری طرف حکومت پاکستان کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ تمام شہری جن کو پاس انڈرائیڈ فون کی سہولت حاصل ہے وہ براہ کرم یہ اپلیکیشن ضرور انسٹال کریں ، اسی حوالے سے حکومت کی طرف سے تمام شہریوں کو یہ ہدایات جاری کردی گئی ہیں

    تمام دوست نیچی دیئے گئے لنک سے ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
    اس میں شامل ہیں:
    1. حقیقی اور لائیو ڈیٹا
    2. آپ کے علاقے کا ڈیٹا
    3. اگر آپ کوئی کیس رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ۔
    4. آپ جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو اپنا ڈیٹا اور لوکیشن آن کر لیں اگر کوئی مریض یا ایسا شخص جس کو وائرس ہو سکتا ہے، آپ کے 300 میٹر کے اندر اندر ہو گا تو آپ کا موبائل سگنل دے گا۔
    5. اس کے اندر بوٹ کے ڈریعے چیٹ کا نظام موجود ہے، جو آپ کے سوالات کا فوری جواب دے گا۔
    5. حفظان صحت کے اصولوں پر مبنی ہدایت نامہ اور طریقہ کار۔

     

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.covid19

  • ایرانی سفارتکاروں نے پاکستانیوں کو خون دیا،کہاں دیا اورکیوں دیا اہم خبرآگئی

    ایرانی سفارتکاروں نے پاکستانیوں کو خون دیا،کہاں دیا اورکیوں دیا اہم خبرآگئی

    اسلام آباد:ایرانی سفارتکاروں نے پاکستانی شہر لاہور میں خون کا عطیہ کیا،اطلاعات کے مطابق پاکستانی صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں قائم ایرانی قونصل خانہ کے سفارتکاروں نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے دوران، خون کا عطیہ کرتے ہوئے بیماروں کی مدد کی۔

    تفصیلات کے مطابق لاہور میں سرگرم ایرانی سفارتکار ہفتے کے روز کو اپنے خون کا عطیہ کرنے کے ذریعے خون کے محتاج بیماروں بالخصوص تھیلیسیمیا کے مریضوں کے ہونٹوں پر مسکراہٹ لوٹ آنے کا بعث بنیں۔خون کا عطیہ انسانی معاشروں میں انسانی اور روحانی یکجہتی کی گہری علامت ہے۔

    آج کل، جب ہمیں جغرافیائی حدود پر غور کیے بغیر، دنیا میں ہر جگہ ہمدردی اور تعاون کی اشد ضرورت ہے تو کسی بھی ملک میں بغیر توقع اور انسانی وقار کے احترام کیلئے نیکی اور احسان کیا جاسکتا ہے۔

    بلاشبہ، پاکستانی صوبے پنجاب میں ایرانی سفارت کاروں کی انسان دوستانہ اقدام سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین دوستی اور انسانی جذبات کے تسلسل اور کرونا وائرس کے تباہ کن اثرات کو کم کرنے میں دوطرفہ اور علاقائی تعلقات بشمول صحت کے شعبے میں مخلصانہ تعاون کی تصدیق ہوگی۔

    یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران پاکستان میں لاک ڈاون کے نفاذ کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کی فراہمی کو مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستانی سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ افراد تھیلیسیمیا کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 23 ہزار افرار کم عمر ہیں۔

  • ‘کورونا’ کراچی میں دو ججوں کو عملہ سمیت کہاں بھیج دیا گیا ، سن کرباقی جج پریشان

    ‘کورونا’ کراچی میں دو ججوں کو عملہ سمیت کہاں بھیج دیا گیا ، سن کرباقی جج پریشان

    کراچی :‘کورونا’ کراچی میں دو ججوں کو عملہ سمیت کہاں بھیج دیا گیا ، سن کرباقی جج پریشان ،اطلاعات کےمطابق دنیا بھر کی طرح کرونا نے پاکستان میں بھی کوئی ذات کوئی عہدہ اورکوئی معیارنہیں دیکھا اوربڑے بڑے لوگوں کو شکارکیا ،

    ذرائع کےمطابق ایسے ہی ایک واقعہ میں کورونا وائرس کے خدشے کے باعث سٹی کورٹ کے دو جج عملہ سمیت قرنطینہ کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دو جوڈیشل مجسٹریٹس کو کورونا وائرس کے خدشے کے باعث قرنطینہ کیا گیا، دونو جوڈیشل مجسٹریٹس کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل بھی لے لئے گئے،

    دو دن پہلے ایک جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیملی ممبر میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق فیملی میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد جج کو بھی قرنطینہ کیا گیا، سٹی کورٹ کے دونوں ججز ایک چیمبر استعمال کرتے تھے، حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ججز کے پورے عملے کو قرنطینہ کیا گیا، دیگر ججز کے بھی کورونا وائرس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔