تین پولیس اہلکاروں کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، تھانہ چونترہ میں تعینات پولیس اہلکاروں نے ایک فیملی کو یرغمال بنایا تھا، کل شام کو چکری انٹرچینج سے پولیس اہلکاروں نے فیملی کو اغوا کرلیا تھا، مغوی کو بازیاب کرانے کے لیے 18 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا، کاشف کی درخواست پر ایس ایچ او چونترہ مرزا آصف نے کارروائی کرتے ہوئے مغویوں کو بازیاب کرایا ہے، پولیس اہلکار تجمل ، ابراہیم ، شیراز کے خلاف تھانہ چونترہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،
اسد ،علی اور نیہا سیالکوٹ سے سیر کرنے کے لئے راولپنڈی آ رہے تھے، چکری انٹرچینج پر اس فیملی کو اغوا کر لیا گیا تھا، پولیس نے اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.
Category: جرائم و حادثات
-

پولیس عوام کو اغوا کرنے لگی
-

سیالکوٹ نجی ٹارچر سیل میں پولیس تشدد سے نوجوان کی موت، لواحقین کا احتجاج
پولیس تشدد سے حوالات میں بند بیگناہ ملزم کی موت، لواحقین کا احتجاج
سیالکوٹ تھانہ صدر میں پولیس تشدد سے بیگناہ سہیل ہلاک ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے علاقے دھتل سے تھانہ صدر کی پولیس نے غیر قانونی طور پر تھانہ اگوکی کے علاقہ ڈھتل میں سہیل نامی لڑکے کے گھر رات کے وقت سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے سہیل احمد ولد تاجدین سہیل کی بزرگ والدہ ،سہیل کی بیوی بچوں کو گاؤں دھتل ان کے گھر سے گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے سہیل اس کی والدہ اور بیوی بچوں کو ایک نجی ٹارچر سیل میں علیحدہ علیحدہ بند کر کے شدید ترین تشدد کرتے رہے
سہیل کے بھائیوں کو جب علم ھوا کہ تھانہ صدر پولیس نے بھائی اور عورتوں بچوں کو لیکر گئے ہیں تھانہ صدر پولیس سے رابط کرنے پر پولیس نے بھائیوں کے گھر بھی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ان کے بھائی بہنوں اور بہنوئی کو اغوا کر کے آپنے ہمراہ لے گئے عورتوں بچوں اور بھائی بہنوں اور بہنوئی کو اپنے نجی ٹارچر سیل جو کہ نواں پنڈ میں پولیس تھانہ صدر نے بنا رکھے ھے جس کا ڈی پی او سیالکوٹ کو علم ھے اور ڈی پی او سیالکوٹ کی سرپرستی میں نجی ٹارچر سیل پر شدید ترین تشدد کرتی رہی
خاندان والوں کو آج سے نو دن پہلے اغواہ کر کے اپنے نجی ٹارچر سیل میں علیحدہ علیحدہ رکھا گیا اور روانہ کی بنیاد پر خاندان کے افراد کو بد ترین تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ اور پولیس اپنا روایتی طور پر شدید ترین تشدد اور رولر بھیرتے رہے جبکہ سہیل احمد اور اس کے بھائیوں کی پراپرٹی کے تمام کاغذات رجسٹری وغیرہ بھی پولیس نے سہیل اور اسکے بھائیوں سے لے لی اور کئی کاغذات پر دستخط اور انگھوٹے لگوا لئے اور گھر میں تمام نقدی زیورات بھی پولیس آپنے ہمراہ لے گئی
آج سے دو دن پہلے ڈی پی او سیالکوٹ کے روبرو پیش ھوکر تمام حالات واقعات بتائے اور ڈی پی او سیالکوٹ کو بتانے پر دو کس عورتوں کو رہائی ملی باقی تمام عورتوں بچوں بھائیوں اور بہنوئی کو اپنے نجی ٹارچر سیل میں علیحدہ علیحدہ بند رکھ کر شدید ترین تشدد کرتے رہے آج سہیل احمد کو تھانہ صدر کی پولیس نے نجی ٹارچر سیل میں شدید ترین تشدد کر کے ہلاک کر دیا سہیل کی ہلاکت کے بعد پولیس نے تھانہ صدر کے راستے کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا اور سہیل کے بھائی اور کجھ عورتوں کو رھا کر دیا اور بتایا کہ سہیل ہلاک ھو گیا ھے جس پر یہ خبر ڈی پی او سیالکوٹ کو پہنچی تو ڈی پی او سیالکوٹ نے سیالکوٹ کے تمام تھانوں سمیت دوسرے اضلاع سے پولیس طلب کر لی اور تھانہ صدر پولیس نے سہیل کی لاش کو پتہ نہیں کہاں لے گئے ہیں
اہل گاؤں کو علم ھونے پر آہل علاقہ میں تشویش کی لہر اور خوف طاری ہو گیا اہل علاقہ نے تھانہ صدر پولیس کے خلاف احتجاج کیا کہ سہیل کی ہلاکت کا بتایا جائے اور سہیل کی لاش ہمیں دی جائے مگر ڈی پی او سیالکوٹ نے احتجاج کرنے والے لواحقین کو ملنے کے بجائے پولیس ملازمین اور ایس ایچ او کو بچانے کے لیے کوششیں شروع کر دی اور غریب لاچار لواحقین پر امن اور خاموش احتجاج کرتے رہے مگر پولیس کے کسی بھی اعلی افسران نے لواحقین سے کوئی رابط نہیں کیا اور نا ہی کچھ بتا رہے ہیں
لواحقین نے وزیراعظم پاکستان وزیر داخلہ شیح رشید ، وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ سہیل احمد بیگناہ ھے سہیل احمد پر تشدد کرنے والے تھانہ صدر کے ایس ایچ او اور ڈی پی او سیالکوٹ پر سہیل کے قتل کی ایف آئی آر درج کر کے تھانہ صدر پولیس سمیت ڈی پی او سیالکوٹ کو نوکری سے فارغ کیا جائےہلاک ھونے والے سہیل کا پوسٹمارٹم سیشن جج سیالکوٹ کی نگرانی میں کروایا جائے نجی ٹارچر سیل سے باقی عورتوں بچوں کو رھا کروایا جائے
-

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ ویڈیو سیکنڈل کی مفتی عبدالقوی نے بھی حمایت کر دی
نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہا تو مفتی عبدالقوی مفتی عزیز الرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرتے نظر آئے، مفتی عبدالعزیز نے شاگرد کے ساتھ زیادتی کی، ویڈیو وائرل ہوئی، مفتی عبدالعزیز پر مقدمہ ہوا، گرفتاری ہوئی اور وہ اب ریمانڈ پر ہیں اور اعتراف جرم بھی کر لیا ہے تا ہم مفتی عبدالقوی مفتی عبدالعزیز کی ویڈیو اور سیکنڈل کے حق میں بیان دے بیٹھے
مفتی عبدالقوی اپنی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کا دفاع تو نہ کر سکے البتہ مفتی عبدالعزیز کی اس ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا جس کو مفتی عبدالعزیز خود اصل ویڈیو تسلیم کر چکے ہین اور کہہ چکے ہیں کہ ویڈیو لڑکے نے بنائی اس پر کوئی جبر نہیں کیا گیا، مفتی عبدالقوی اپنی ویڈیو کے حوالہ سے ردعمل میں کہتے ہیں کہ جس طرح لاہور کے مدرسے میں مفتی عزیز الرحمٰن کے ساتھ ایک لڑکے کی ویڈیو بنا کر انہیں بدنام کیا گیااسی طرح ان کی جعلی ویڈیو بنا کر وائرل کی جارہی ہے یہ وہی لوگ ہیں جو جھوٹی باتیں پھیلا کر ویڈیوز وائرل ہونے سے یوٹیوب کے ذریعے پیسے کماتے ہیں۔
مفتی عبدالقوی کو ذرا بھی یہ خیال نہیں آیا کہ جو بات وہ کر رہے ہیں انکی بات جھوٹی ثابت ہو چکی ہے کیونکہ مفتی عبدالعزیز اپنا گناہ قبول کر چکے ہیں،مفتی عبدالقوی کی اپنی یہ پہلی ویڈیو نہیں بلکہ حریم شاہ سے ویڈیو کی وجہ سے مفتی عبدالقوی تھپڑ بھی کھا چکے ہیں جس کے بعد مفتی عبدالقوی پر انکے خاندان والوں نے پابندیاں عائد کر دی تھی اور گھر سے نکلنا بند کرنے کے علاوہ موبائل بھی لے لیا تھا
مفتی قوی عرصہ دراز سے ملک میں ننگا پن پھیلا رہا ہے, ریاستی ادارے گرفتار کیوں نہیں کرتے ؟ مفتی عبدالقوی کی شرمناک ویڈیو وائرل, قانون سو رہا ہے ؟ مفتی عبدالقوی کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جاتی،عوام سوشل میڈیا پر سوال اٹھا رہے ہیں اور انہیں انکے جوابات کا انتظار ہے
تحریک انصاف کے رہنما اور ویڈیو کے حوالہ سے مشہور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مفتی عبدالقوی کی ویڈیو ایک ویڈیو کال ہے جس میں مفتی عبدالقوی نے کپڑے اتارے ہوئے ہیں اور مفتی عبدالقوی ایک خاتون سے بات چیت کر رہے ہیں، اس دوران مفتی عبدالقوی خاتون کے سامنے ویڈیو میں برہنہ ہو کر خود لذتی کرتے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے،
مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو سامنے آنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی صارفین بھڑک اٹھے ہیں کہ اسلام کے نام پر یہ مفتی دھبہ ہیں، نام کے ساتھ مفتی لگاتے ہیں اور کام اور کرتوت ایسے کہ عام انسان بھی شرما جائے، کبھی کسی خاتون سے تھپڑ کھاتے ہیں کبھی کسی سے کال پر گندی باتیں کرتے ہیں اور اب تو حد ہی ہو گئی ہے، مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو وہ بھی خاتون کے ساتھ منظر عام پر آ گئی ہے،
رمضان المبارک کے مہینے میں حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی
کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا
مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ
مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو وائرل
ویڈیو میں نظر آنیوالی جسامت…….مفتی عبدالقوی باز نہ آئے پھرشرمناک بات کہہ دی
-

خاتون پر زیادتی کا الزام،عوام ان ایکشن، مولوی کے سر کے بال، داڑھی مونڈوا دی
خاتون پر زیادتی کا الزام،عوام ان ایکشن، مولوی کے سر کے بال، داڑھی مونڈوا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول کے شہر لاڑکانہ میں امام مسجد پر گھناؤنا الزام لگا کر داڑھی اور سر کے بال منڈوا دیئے گئے
واقعہ لاڑکانہ میں پیش آیا جہاں لاڑکانہ میں گھر والوں نے مسجد کے امام مولوی کو رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مولوی کے سر کے بال مونچھیں اور داڑھی بھی منڈوا دی گئی، مولوی پر الزام لگایا گیا کہ اس نے گھر میں گھس کر چوری کی ہے،اور اس دوران خاتون کے ساتھ زیادتی بھی کی ہے
دوسری جانب مولوی ماجد کا کہنا ہے کہ لیاقت نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا وہ اپنے دوست کے ساتھ شراب کے نشے میں دھت تھا۔لیاقت کھوکھر نے خود گھر بلایا اور میرے اوپر تشدد کر کے مونچھیں اور سر کے بال منڈوا کر تذلیل کی۔
واقعہ کے بعد مولوی ماجد تھانے پہنچے جہاں پولیس نے درخواست لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ عمران قریشی کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے، اصل حقائق جلد سامنے آ جائیں گے، پولیس نے مبینہ طور پر زیادتی کا شکار خاتون کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے.
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی
کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا
مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ
مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی
-

ویڈیو میں نظر آنیوالی جسامت…….مفتی عبدالقوی باز نہ آئے پھرشرمناک بات کہہ دی
ویڈیو میں نظر آنیوالی جسامت…….مفتی عبدالقوی باز نہ آئے پھرشرمناک بات کہہ دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی باز نہ آئے
مفتی عبدالقوی نے سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اللہ سے معافی مانگنے کی بجائے مفتی عبدالعزیز کی طرح مزید ڈھٹائی اختیار کر لی، خبر رساں ادارے کے مطابق مفتی عبدالقوی کا ویڈیو کے حوالہ سے کہنا تھا کہ جس طرح لاہور کے مدرسے میں مفتی عزیز الرحمٰن کے ساتھ ایک لڑکے کی ویڈیو بنا کر انہیں بدنام کیا گیااسی طرح ان کی جعلی ویڈیو بنا کر وائرل کی جارہی ہے یہ وہی لوگ ہیں جو جھوٹی باتیں پھیلا کر ویڈیوز وائرل ہونے سے یوٹیوب کے ذریعے پیسے کماتے ہیں۔
مفتی عبدالقوی کا مزید کہنا تھا کہ جو وائرل ویڈیو مجھ سے منسوب کی جارہی ہے اس میں نظر آنے والی جسامت میری نہیں کسی نے میری تصویر لگا کر کسی اور کا جسم جوڑا اور میرے نام سے منسوب کردی تا کہ شہرت اور پیسہ کمایا جاسکے۔
تحریک انصاف کے رہنما اور ویڈیو کے حوالہ سے مشہور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مفتی عبدالقوی کی ویڈیو ایک ویڈیو کال ہے جس میں مفتی عبدالقوی نے کپڑے اتارے ہوئے ہیں اور مفتی عبدالقوی ایک خاتون سے بات چیت کر رہے ہیں، اس دوران مفتی عبدالقوی خاتون کے سامنے ویڈیو میں برہنہ ہو کر خود لذتی کرتے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے،
مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو سامنے آنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی صارفین بھڑک اٹھے ہیں کہ اسلام کے نام پر یہ مفتی دھبہ ہیں، نام کے ساتھ مفتی لگاتے ہیں اور کام اور کرتوت ایسے کہ عام انسان بھی شرما جائے، کبھی کسی خاتون سے تھپڑ کھاتے ہیں کبھی کسی سے کال پر گندی باتیں کرتے ہیں اور اب تو حد ہی ہو گئی ہے، مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو وہ بھی خاتون کے ساتھ منظر عام پر آ گئی ہے،
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد باغی ٹی وی نے مفتی قوی سے انکا موقف لینے کے لئے انکے موبائل فون پر رابطہ کیا لیکن رابطہ نہ ہو سکا، مفتی قوی اگر اپنا موقف ویڈیو کے لئے دینا چاہیں تو باغی ٹی وی من و عن شائع کرے گا
رمضان المبارک کے مہینے میں حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی
کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا
مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ
مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی
-

خبردار اپنے موبائل بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں ورنہ….
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خبردار اپنے موبائل بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں ورنہ آپکی بیوی بھی خود کشی کر سکتی ہے
واقعہ بھارت میں پیش آیا ، بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع گڑھوا کے علاقہ کیتار میں شوہر کے موبائل میں دوسری لڑکی کی تصویر دیکھنے کے بعد بیوی نے خود کشی کر لی، شہری پرجیش پاسوان کی بیوی نے خود کشی سے قبل اپنے بھائی کو فون پر اطلاع دی تھی کہ اسکے شوہر کے موبائل میں لڑکیوں کی تصویریں ہیں، بھائی نے اسے سمجھایا لیکن وہ نہ مانی اور خود کشی کر لی
واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے موبائل میں کسی اور لڑکی کی تصویر دیکھ کر خود کشی کی تا ہم واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس نے شمشان گھاٹ سے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی
پولیس کے مطابق معاملہ کو چھپانے کی کوشش کی گئی لیکن پولیس کو اطلاع ملی اور از خود موقع پرپہنچ کر واقعہ کی تحقیقات کا آغاز اور مقدمہ درج کیا گیا،پولیس نے خود کشی کرنیوالی خاتون کے شوہر سے تحقیقات کی ہین اور اسے علاقہ نہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے.
خاتون کے بھائی کا بیان بھی پولیس نے ریکارڈ کر لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا ہر طریقے سے جائزہ لے رہے ہیں، جلد انصاف ہو گا
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
-

گھروں میں لگے سیکورٹی کیمرے ہیک کر کے ایک ہزار سے زائد بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار
گھروں میں لگے سیکورٹی کیمرے ہیک کر کے ایک ہزار سے زائد بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھروں میں لگے سیکورٹی کیمرہ کو ہیک کر کے بچوں کی نازیبا تصاویر لے کر انہیں بلیک میل کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
واقعہ برطانیہ کا ہے، برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ملزم نے مختلف ممالک میں گھروں میں لگے سیکورٹی کیمروں کو ہیک کیا اور بچوں کی نازیبا تصاویر بنائیں اور پھر انہیں بلیک میل کیا، پولیس کے مطابق ملزم نے ایک ہزار سے زائد بچوں کی نازیبا تصاویر بنائیں اور نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کو ڈارک ویب پر بیچا
ڈیلی میل کے مطابق اسپینش پولیس نے آسٹریلیا سے ملنے والی اطلاع پر ملزم کو بینیڈورم کے علاقے سے گرفتار کیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ ملزم ایک ٹیچر کے طور پر کام کرتا تھا ملزم نے برطانیہ، برازیل، کینیڈا ،امریکہ سمیت دیگر ممالک کے ستر سے زائد گھروں کے سیکورٹی کیمروں کو ہیک کیا اور بچوں کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں، ملزم نے ویڈیوز اور تصاویر ڈارک ویب کو بیچنے کے لئے بٹ کوئن کا استعمال کیا ،
پولیس کے مطابق ملزم کے بارے میں اس وقت انکشاف ہوا جب آسٹریلوی پولیس نے بچوں کے آن لائن استحصال بارے تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ بچوں کی تصاویر میں تبدیلی کر کے انہیں پوسٹ کیا جا رہا ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،
پولیس کے مطابق بچوں کی نازیبا تصاویر بنا کر انہیں بلیک میل کئے جانے کا بھی ملزم پر الزام ہے، جس کی تحقیقات جاری ہیں
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
-

اقبال ٹاؤن سرکل کی رواں سال کی رپورٹ
ایس پی اویس شفیق نے اقبال ٹاؤن سرکل کی رواں سال کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی گئی.
سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث اور مفرور اشتہاریوں سمیت 444 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،
مفرور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مجموعی طور پر125 مجرمان گرفتار کیے گئے، 68 مفرور اشتہاری، 23 عادی مجرمان اور 34 عدالتی اشتہاری گرفتار کئے گئے، سنگین نوعیت کی وارداتوں میں مطلوب 10 گینگز کے 22 ارکان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضہ سے08 لاکھ 81 ہزار روپے سے زاید کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں 83 ملزمان گرفتار کئے گئے، ملزمان کے قبضہ سے 29 کلوگرام سے زاید چرس، 400 لٹر شراب، بھاری مقدار میں آئس اور ہیروئن برآمد کی گئی،
ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 33 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 32 پسٹلز و گولیاں اور رائفل برآمد کی گئی، قمار بازوں کے خلاف کاروائی میں 24ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 01 لاکھ 60ہزار روپے سے زاید کی رقم برآمد کی گئی،
پتنگ سازوں پتنگ فروشوں و پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیوں میں 65 ملزمان گرفتار پتنگیں اور ڈور برآمد کی گئی، ہوائی فائرنگ، گٹکا، ساؤنڈسسٹم، شیشہ سموکنگ، ون ویلنگ،کرایہ داری، گداگری ایکٹ، قحبہ خانہ پر کاروائی میں 92 ملزمان کو گرفتار کیاگیا، جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید کاروائیاں جاری رکھیں. -

منشیات فروشی کے الزام میں پولیس کانسٹیبل معطل
ڈی پی او لیہ سید علی رضا کے مطابق
آئی جی پنجاب کی ہدایت پر لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا گیا ہے.منشیات فروشوں کا شراب سپلائی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی، انچارج CIAسرفراز گاڈی، ASIمحمد ارشد دھت، SHOعابد علی نے مشترکہ کاروائی کی، منشیات فروش ملزمان عبد الغفار اور محمد اکرم کو گرفتار کر کے 1020بوتل شراب کی برآمد کر لی گئی، پولیس کانسٹیبل محمد اکرم کو منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہونے پر معطل کر کے لائن حاضر کر لیا، کانسٹیبل کے خلاف مزید محکمانہ کاروائی کی جا رہی ہے. منشیات فروشوں کو قانون کے شکنجے میں لا کر منشیات سے پاک صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کا عہد کیا ہے.
-

لاہور سے ملتان جانے والی بس سے منشیات فروش گرفتار
ایس ایچ او شیرا کوٹ عظیم انور نے ملتان سے لاہور منشیات کی سپلائی کو ناکام بنا دیا گیا.
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، خفیہ اطلاع ملنے پر نجی کمپنی کی بس کو ناکہ بابو صابو روکا گیا، منشیات فروش افضل کے قبضہ سے 10 کلو 780 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
بس کا ڈرائیور افتخار اور منشیات فروش افضل کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ابتدائی تحقیقات میں بس کا ڈرائیور عرصہ دراز سے منشیات فروشوں کا سہولت کاری کررہا تھا، منشیات فروش پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات فروخت کرتا تھا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دئے گئے.
کامیاب کاروائی پر ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے ایس ڈی پی او نواں کوٹ محمد عمر فاروق اور ایس ایچ او شیراکوٹ عظیم انور اور پولیس ٹیم کو شاباش دی.