رپورٹ (کاشف تنویر ) کچہری روڈ منڈی بہاؤالدین نزد نیشنل بینک کے سامنے چوری کی واردات
کار نمبری LED 2419 ماڈل 2016 سفید کلر چور تقریباً 12:30 پر اسے لے کر فرار ہو گئے

رپورٹ (کاشف تنویر ) کچہری روڈ منڈی بہاؤالدین نزد نیشنل بینک کے سامنے چوری کی واردات
کار نمبری LED 2419 ماڈل 2016 سفید کلر چور تقریباً 12:30 پر اسے لے کر فرار ہو گئے

رپورٹ (کاشف تنویر) تفصیلات کی مطابق مرکزی قبرستان منڈی بہاؤالدین سے عوام نے رات کے وقت مشکوک آدمی پکڑا جس کے پاس تازہ کفن تھا کفن کے اندر مشک کافور اور تازہ پھول موجود تھے غالب امکان ہے کسی گزشتہ روز دفن ہونے والی میت کا کفن ہے معلوم ہوا ہے ملزم جادو ٹونہ کا کام کرتا ہے اور عادی چور ہے ملزم سول لائن پولیس کی حراست میں ہے
باغی نیوز منڈی بہاؤالدین

اینٹی کرپشن کاگرینڈ آپریشن، پنجاب میں رواں ہفتے 4ارب 46 کروڑ50لاکھ مالیت کی سرکاری زمین واگزار کروا لی
باغی ٹی وی : اینٹی کرپشن نے پنجاب بھر میں 5869 کنال سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروائی. اینٹی کرپشن ساہیوال نے ایک ارب94کروڑ 72لاکھ روپے مالیت کی 2726 کنال سرکاری اراضی واگزار کروائی
۔ڈیرہ غازی خان ریجن نے 60 کروڑ 44 لاکھ روپے مالیت کی 1573 کنال اراضی واگزار کروائی، راولپنڈی ریجن نے ایک ارب 53کروڑ روپے مالیت کی51کنال 16مرلے انتہائی قیمتی سرکاری اراضی . فیصل آباد ریجن نے 71کنال 19مرلے سرکاری اراضی مالیتی ایک کروڑ 50لاکھ روپے ناجائز قابضین سے واگزار کروائی
ملتان میں 26کروڑ 64لاکھ روپے مالیت کی 1183کنال 8 مرلے اراضی واگزار کروائی گئ، گوجرانولہ میں ایک کروڑ مالیت کی 44 کنال 4 مرلے آراضی واگزار، سرگودھا میں 65 لاکھ روپے کی47 کنال اراضی واگزار کرا کر قومی خزانے کو فائدہ پہنچایا
بہاولپور میں رواں ہفتے 2کروڑ 85 لاکھ روپے کی 152 کنال سرکاری اراضی لاہور میں اینٹی کرپشن ریجن اے نے 2 کروڈ مالیت کی 11مرلے قیمتی آراضی. لاہور ریجن بی نے3 کروڑ 70 لاکھ مالیت کی 19 کنال 2 مرلے سرکاری اراضی، اینٹی کرپشن لاہور اے نے سبحان گارڈن میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام بنائی۔
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن محمد گوہر نفیس نے ہدایت کی ہک اینٹی کرپشن پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ کارروائیاں کر رہی ہے، اینٹی کرپشن افسران قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائیں ۔

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور انویسٹی گیشن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمے میں ملوث 2ملزمان گرفتارکر لئے گئے، انویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی نے اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم امون کو گرفتار کیا۔ملزم امون نے چند روز قبل معمولی تلخ کلامی پر 22سالہ عثمان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔
انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن نے بوگس چیک کے مقدمے میں ملوث ملزم مسعود رفیق کو گرفتار کیا۔ملزم مسعود رفیق نے شہری سے سیمنٹ وغیرہ خرید کر 10لاکھ روپے کا بوگس چیک دیا تھا۔ لاہورانویسٹی گیشن پولیس کی ٹیموں نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن اسد مظفر کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

بھارت میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والا 8 پولیس اہلکاروں کا قاتل وکاس دوبے فرار کی کوشش میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا.

جرار شاکر ، (باغی ٹی وی قصور)
پولیس تھانہ گنڈا سنگھ نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک ملزم ابو بکر نے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والی اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی جس پر پولیس تھانہ گنڈا سنگھ نے ایکشن کرتے ہوئے گوہڑ ہٹھاڑ کے نزدیک سے ملزم ابو بکر کو رائفل سمیت گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کو حوالات میں بند کر دیا۔

تہران:شراب پینے پر ایران نے دو بچوں کے باپ کو پھانسی چڑھا دیا ،اطلاعات کے مطابق ایران میں شراب پینے پر حکومت نے دو بچوں کے باپ کو پھانسی چڑھا دیا
باغی ٹی وی کے مطابق ایک ایرانی عدالت نے یہ فیصلہ اس وقت سنایا جب عدالت میں اس مجرم کے خلاف شہادیں موصول ہوئیں کہ مذکورہ شخص کے بارے میں بتایا گیا ہےکہ یہ شخص بہت زیادہ شراب نوشی کرتا تھا جس کی وجہ سے اس کے ارد گرد رہنے والے اکثرافراد پریشان تھے
ایران کی حکومت کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر قانونی شراب پینے سے کم سے کم 65 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

نئی دہلی: بھارت میں دلہن کے گھر والوں کی جانب سے جہیز میں موٹر سائیکل اور ’اے سی‘ نہ دینا جرم بن گیا، سسرالیوں نے مبینہ طور پر نئی نویلی دلہن کو زہر دے کر مار دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دلخراش واقعہ بھارتی شہر رامپور میں پیش آیا، سسرال والے دلہن کو ہمیشہ جہیز کا طعنہ اور ذہنی اذیت پہنچایا کرتے تھے اور پھر اچانک لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا۔
پولیس نے واقعے سے متعلق مقدمہ درج کرکے شوہر سمیت دیگر 6 افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 21 سالہ شائستہ نامی لڑکی کی شادی 4 ماہ قبل سلمان ولد رمضانی کے ساتھ ہوئی تھی، جہیز میں موٹر سائیکل اور انورٹر کی مانگ پوری نہ ہونے پر دلہن کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔
لڑکی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کیے جانے کی اطلاع پڑوسوں نے دی جس کے بعد پولیس ایکشن میں آئی اور لاش کو تحویل میں لے کر 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
یاد رہے کہ یہ رسم نہ صرف ہندوستان میں بلکہ پاکستان میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے ، پاکستان میں ایک خاص قوم میں یہ رواج پایا جاتا ہےاورانتہا کا پایا جاتا ہے

ایک بچہ پیدا نہ کرنے کی وجہ سے میرے ساتھ بدسلوکی کی گئی، پائلٹ کی بیوی نے ویڈیو پیغام پوسٹ کرکے خودکشی کر لی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پائلٹ کی بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد خودکشی کر لی
واقعہ بھارتی حیدر آباد میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے خود کشی کی اور خود کشی سے قبل ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی، ویڈیو میں خاتون نے سسرال والوں پر اور اپنے شوہر پر تشدد کا الزام لگایا ہے
ویڈیو میں خاتون لاونیا لاہاری کا کہنا تھا کہ ایک بچہ پیدا نہ کرنے کی وجہ سے اس کے ساتھ بدسلوکی کی جارہی تھی۔ خاتون کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کے شوہر وینکٹیشوارلوجو پیشہ سے ایک پایلٹ ہے اس کے ناجائز تعلقات بھی ہیں
خاتون کی خود کشی کے بعد اس کے والدین نے پولیس میں مقدمہ درج کروایا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ہماری بیٹی کے سسرال والے جہیز سمیت دیگر سامان کی ڈیمانڈ کر رہے تھے ہم نے جہیز دیا بھی تھا لیکن وہ راضی نہ ہوئے انہوں نے ہماری بیٹی پر اتنا تشدد کیا کہ وہ خودکشی پر مجبور ہو گئی
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے،اور ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے خاتون کے شوہر جو پائلٹ ہے اسکو بھی گرفتار کر لیا ہے جبکہ خاتون کے سسر کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے
پولیس کے مطابق یہ واقعہ 26 جون کو پیش آیا تھا لیکن مقدمہ کا اندراج لیٹ کروایا گیا.

اوکاڑہ : پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں بھرے بازار میں زبردست پٹائی،اطلاعات کے مطابق پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بیچ بازار درگت بنا ڈالی اور الزام لگایا کہ جمال نامی شخص جائیداد کا جھانسہ دیکر خواتین سے شادی کرنے کے بعد کچھ عرصہ بعد طلاق دے دیتا تھا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے شہری کو پانچویں شادی مہنگی پڑ گئی ، چوتھی بیوی حمیرا نے شوہر کی بیچ بازارپٹائی کر ڈالی اور پہلی 3 بیویوں کے نکاح نامے اورطلاق نامے بھی ساتھ لے کر آئی۔
چوتھی بیوی کے مطابق اس کے خاوند نے پانچویں شادی 13سالہ لڑکی سے کی اور الزام لگایا کہ جمال نامی شخص خواتین کو جائیداد کا جھانسہ دیکر شادی کرتا تھا اور کچھ عرصہ کے بعد ہی طلاق دے دیتا تھا۔
یاد رہے گذشتہ دو ماہ قبل پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر پر گرم پانی پھینک دیا تھا ، جس سے ڈاکٹر عبدالرشید نامی شخص کا جسم 45 فیصد جھلس گیا۔
شاہ جمال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹرعبدالرشید نے تیسری شادی کی تھی جس پر بیوی طعیش میں آگئی اور بدلہ لینے کے لیے خطرناک اقدام اٹھایا۔ جبکہ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرنے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا تھا۔