سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نظام عدل قائم کئے بغیر ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا اہلسنت کو متحد کرنا وقت کی ضرورت ہے حکومت اگر محب وطن قوتوں کو آگے نہیں لائے گی تو انتہا پسند اور دہشتگردوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مر کز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا۔ ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ ملک میں امن چاہتے ہیں تو عمران خان مدینہ طرز حکمرانی کے صرف دعوے نہ کریں بلکہ اس کے لئے عملی اقدامات کریں انہوں نے کہا کہ مدینہ طرز حکمرانی کے لئے ضروری ہے کہ عوام کو ان کے حقوق مہیا کئے جائیں اور نظام عدل کو عام کیا جائے۔۔ان کا کہنا تھا کہ آج کی یہ سنی کانفرنس اہلسنت کے اتحاد کے لئے اور باطلوں کے اعوانوں میں زلزلہ طاری کرنے کے لئے بہت اہم ہے ملک کی اکثریت اہلسنت کو دیوار سے لگایا گیا تو پھر انتہا پسند پروان چڑھیں گے حکومت اور ملکی سلامتی کے اداروں کو چاہئے کہ کہ وہ ملک میں نظام عدل، تعلیم اور بہتر صحت کیلئے عوام کو سہولیات مہیا کریں اب دعوں سے کام نہیں چلے گا حکومت کو عملی طور پر کام کرنا ہوگا تین سالہ دورے حکومت میں عوام کو مایوسیوں اور محرومیوں سےمیڈان پاکستان پالیسیوں سے نکالا جاسکتا ہے اگر مایوسیوں اور محرومیوں کو ختم نہیں کیا گیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جو جمہوری قدروں کے لئے منفی ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں انتہا پسندی اور دہشتگردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہے بھارت اس میں فرنت مین کا کردار ادا کررہا ہے ۔ہر ھارت کے بزدلانہ حملوں کاجواب دینے کے لئے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج نے جس دن جہاد کا اعلان کیا تو کشمیر کو دنوں میں نہیں گھنٹوں میں آزاد کروا کر دم لیں گے۔بھارت پاکستان کی پر امن پالیسی کو کمزوری سے تعبیر نہ کرے ۔پاکستان کے عوام ملک دشمنوں کے دانت توڑنا اچھی طرح جانرے ہیں ۔
Category: اہم خبریں
-

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،۔ترجمان کوسٹ گارڈز
کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمداسمگلرز گرفتار۔ترجمان کوسٹ گارڈز
ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ کوچ سے 43.80کلو گرام اعلی کوالٹی کی کرسٹل،37.65کلو گرام چرس،29.80کلو گرام ہیروئن،12.30کلوگرام ائس اور 6.15کلوگرام افیون برآ مد۔ترجمان کوسٹ گارڈز
ناکہ کھاری چیک پوسٹ (وندر) کوچ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد 04 اسمگلرز گرفتار۔ترجمان کوسٹ گارڈز
پسنی شادی کور میں پہاڑوں کے درمیان چھپائی گئی 280کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ترجمان کوسٹ گارڈز
پہاڑوں کے درمیان چھپائی گئی منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ترجمان کوسٹ گارڈز
پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت65.72725ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈز
ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے جوانوں کی اس انتھک محنت اور اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔ ترجمان کوسٹ گارڈز
-

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،3 دہشتگرد جنہم واصل
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،3 دہشتگرد جنہم واصل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق علیم خان خوشحالی گروپ سے تھا۔ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملے اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور بارودی سرنگ کے حملوں میں ملوث تھے۔
کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اورمحافظوں کو وزیراعظم کا سلام
آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ،دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کیلئے تیار رہنا ہوگا،آرمی چیف
بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ،دو دہشت گرد جہنم واصل،ایک گرفتار
رواں ماہ کے آغاز پر بھی میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان شہید اور چار زخمی ہوئے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں بھی ملوث تھے۔
جنوبی وزیرستان ،دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،4 جوان شہید، چار دہشت گرد جہنم واصل
-

ریکارڈ توڑ دھاندلی کی گئی؟؟
ضمنی الیکشن ضلع ملیر پی ایس 88 میں پیپلزپارٹی نے پولیس کی سرپرستی میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضویپیپلزپارٹی کی جانب سے پولنگ اسٹیشن پر جدید اسلحہ کا آزادانہ استعمال کیا گیا جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی۔پیپلزپارٹی کے غنڈوں نے ٹی ایل پی کے پر امن کارکنان کو زدوکوب کیااور یہ ساری غنڈہ گردی انتظامیہ کی سرپرستی میں ہوتی رہی۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی۔سندھ کی حکمران جماعت کی جانب سے پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں زبردستی فوت شدگان اور ایک شناختی کارڈ پر کئی کئی ووٹ ڈلوائے گئے۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی۔پیپلزپارٹی نے اپنی یقینی شکست نظر آنے پر دھاندلی اور غنڈہ گردی کی بدترین مثالیں قائم کردیں۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی۔تحریک لبیک کے پولنگ ایجنٹس اور ووٹرز کو ہراساں کیا گیا اس موقع پر انتظامیہ کی خاموشی معنی خیز تھی۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی۔خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر ایک ایک خواتین نے کئی کئی ووٹ ڈالے پیپلزپارٹی کی اس غنڈہ گردی پر الیکشن حکام کی خاموشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی۔پیپلزپارٹی کی جانب سے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا – اور سارا دن الیکشن قوانین کی دھجیاں اڑائی جاتی رہیں۔
امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی۔کراچی ( ) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے مرکزی امیر علامہ رضی حسینی رضوی نے کراچی کے حلقہ پی ایس 88 ضلع ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی پولنگ ختم ہونے کے بعد مرکزی الیکشن آفس میں هنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پپلز پارٹی کو سخت الفاظ میں هدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن ضلع ملیر پی ایس 88 میں پیپلزپارٹی نے پولیس کی سرپرستی میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے جبکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے پولنگ اسٹیشن پر جدید اسلحے کا آزادانہ استعمال کیا گیا جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ یو سی 9 در محمد گوٹھ اور درسانه چنہ سمیت مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر پیپلزپارٹی کے غنڈوں نے ٹی ایل پی کے پر امن کارکنان کو زدوکوب کیا اور یہ ساری غنڈہ گردی انتظامیہ کی سرپرستی میں ہوتی رہی۔سندھ کی حکمران جماعت کی جانب سے پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں زبردستی فوت شدگان کے ووٹ بھی ڈالے
-

سپریم کورٹ کی کیا حیثیت ہےکہ وہ الیکشن قوانین کا جائزہ لےکراس میں ترمیم کرے:شاہد خاقان عباسی
لاہور:سپریم کورٹ کی کیا حیثیت ہےکہ وہ الیکشن قوانین کا جائزہ لےکراس میں ترمیم کرے،اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے۔ الیکشن اسی طرح ہونے چاہیے جو آئین کے مطابق ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔ اجلاس میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے ہونے سے متعلق بھی غور کیا گیا ۔
اجلاس میں مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، ایاز صادق نے شرکت کی، اجلاس میں رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب کی بھی شریک ہوئے ۔ اجلاس میں شاہد خاقان عباسی نے بڑے جارحانہ انداز سے سپریم کورٹ کوچیلنج کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی کیا حیثیت ہے کہ وہ سینیٹ الیکشن کے قانون کا جائزہ لے کراس میں ترمیم کرے ،
بعد ازاں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے ہیں ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئین کی شق 226 میں سینیٹ کے انتخابات کا طریقہ کار محفوظ ہے ۔متفقہ فیصلہ ہوا کہ آئین میں تبدیلی کا حق صرف پارلیمان کو حاصل ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رائے ہی سینیٹ انتخابات کرانے کا طریقہ ہے ۔طریقہ کار میں کسی قسم کی تبدیلی آئین میں ترمیم کے مترادف ہوگی ۔ سینیٹ انتخابات میں تبدیلی مکمل طورپر بدنیتی اور پارلیمان کو مفلوج کرنے کیلئے ہے ۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں زیرالتوا معاملے پر غور کیا گی
یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخارچوہدری نے کئی ایسے قوانین پرسپریم کورٹ کے ذریعے اپنا حکم صادر کیا تھا جن میں کسی شخص ادارے کے بنیادی حقوق متاثرہونے کاخدشہ تھا
-

بھارتی کرونا ویکسین نہ صرف غیرموثربلکہ انتہائی نقصان دہ جنوبی افریقہ نے واپس کردی:شرمندگی اٹھانا پڑگئی
دنیا کے کئی ممالک کی طرح جنوبی افریقہ نے بھی بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکیسن لینے سے انکار کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ویکسین جنوبی افریقہ پہنچنے پر جب وہاں کی حکومت کی جانب سے اس کا مشاہدہ کروایا گیا تو اس میں ثابت ہوا کہ بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین ناصرف ناقص ہے بلکہ اس کی معیاد بھی انتہائی مختصر ہے ،
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی ویکسین بنانے کی دعویدار مودی حکومت کو بڑا جھٹکا لگا ہے، جنوبی افریقہ کی حکومت نے بھارت میں مقامی سطح پر تیار کردہ کرونا وائرس کی ویکسین کو غیر معیاری اور بیکار قرار دے کر لینے سے انکار کر دیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کی حکومت کے ذرائع نے بھارتی کرونا وائرس کی ویکسین کو نہ صرف بیکار اور غیر معیاری قرار دیا ہے بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ بھارتی ویکسین کی میعاد مختصر ترین ہے،
اس مشاہدے کے بعد جنوبی افریقہ نے بھارت سے منگوائی ہوئی عالمی وباء کورونا ویکسین کی ایک ملین خوراکیں واپس بھجوانے کا اعلان کردیا۔
یاد رہے کہ بھارت کے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے تیار کی گئی کرونا وائرس کی ویکسین جنوبی افریقہ کو بیچی گئی تھی، جس کا جنوبی افریقہ کی وزارت صحت نے لیبارٹری میں ٹیسٹ کروایا تو بھارتی تیار کردہ کرونا ویکسین کرونا وائرس کے خلاف بے اثر اور غیر معیاری نکلی۔
قبل ازیں بھارت کواس وقت بھی عالمی سطح پر خفت کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی تیار کردہ کورونا ویکسین دنیا کا کوئی ملک فری میں بھی لینے کو تیار نہ ہوا ،
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی تیار کردہ عالمی وباء کورونا وائرس کی ویکسین ’کوواکسن‘ کی 8.1 لاکھ خوراکوں میں سے جو بھارت کی جانب سے 7 ممالک کو بطور امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا اور کوویڈ19 کے خلاف بھارت کی پہلی دیسی ویکسین خیر سگالی کے طور پر میانمار ، منگولیا ، عمان ، بحرین ، فلپائن ، مالدیپ اور ماریشیس کو بھیجی گئی تھی ،
بھارتی ویکسین کے حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے صرف ایک ملک میانمار نے 2 لاکھ خوراکیں رکھی ہیں جب کہ باقی تمام ممالک کے جذبہ خیر سگالی کے طور پر بھی بھارت کی تیار کردہ ویکسین کی خواراکیں لینے سے انکار کردی
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ ایشیا میں کرونا وائرس سے سب سے متاثرہ ملک بھارت خود ہے جس میں کرونا وائرس کی وبا دن بہ دن کم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی جارہی ہیں اور کرونا وائرس کے روزانہ سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد بھی لاکھوں میں پہنچ چکی ہے۔
دوسری جانب بھارت کے سیرم انسٹیٹیوٹ کی تیار کردہ کرونا وائرس کی ویکسین کے بیکار ہونے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی وزیر صحت انیل وج نے بھارتی ساختہ ویکسین لگوائی تھی جس کے چند روز بعد ہی بھارتی وزیر صحت میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی تھی۔
یہ بات بھی بتانا ضروری ہے کہ جنوبی افریقہ میں جووائرس پایا جارہا ہے وہاں برطانیہ کی فائزرویکیسن بے اثرہوگئی ہے وہاں بھارتی ویکسین کی کیا حیثیت ہے ، بھارتی ویکسین تو جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے کرونا وائرس کے لیے بالکل ہیے بے اثرہے
دوسری طرف یہ بھی بحث زورپکڑ رہی ہے کہ جیسا کہ سنا جا رہا ہے کہ پاکستان بھارت سے ویکسین منگوانا چاہتا ہے توپھریہ بہت ہی شرمندگی کا مقام ہوگا پاکستان کے لیے کہ جس بھارت کی ویکسین نہ صرف غیر موثرہے بلکہ نقصان دہ اس ویکسین کو جسے دنیا مسترد کرچکی ہے پاکستان منگواتا ہے تو پھر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے
لیکن جب اس سلسلے میں محکمہ صحت اورحکومتی زرائع سے رابطہ کیا گیا توانہوں نے بتایا کہ یہ پراپیگنڈہ ہے پاکستان کو بھارت کی ویکسین پراعتبار ہی نہیں دوسری بات ہے کہ پاکستان کیوں بھارت سے منگوائے جبکہ پاکستان کے پاس پہے ہی چین کی طرف سے فراہم کردہ ویکسین موجود ہے ، اس لیے یہ پراپیگنڈہ ہے جسے مسترد کرتے ہیں
یاد رہےکہ بہت پہلے ہی بھارت میں تیار کی گئی کرونا (کورونا) وائرس ویکسین پر اس کی افادیت اور آزمائشی استعمال سے متعلق کم تفصیلات کی بنا پر طبی ماہرین اور سیاسی حزب اختلاف کی جانب سے سوالا ت اٹھائے جا رہے تھے
‘کوویکسن’ نامی ویکسین کے محدود پیمانے پر استعمال کی اتوار کو ہنگامی بنیادوں پر منظوری دی گئی تھی۔ بھارت نے جمعے کو ماہرین کی جانب سے سبزجھنڈی دکھائے جانے کے بعد پہلی منظوری آکسفورڈ، آسٹرازنیکا کے لیے دی تھی۔
اس کے فوری بعد ‘کوویکسن’ کی منظوری دی گئی, جو حیدرآباد میں قائم ادویات ساز کمپنی بھارت بائیوٹیک نے سرکاری ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے اشتراک سے تیار کی تھی
کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی خبر بھارت کے ڈرگز کنٹرول جنرل (ڈی سی جی آئی) نے سنائی جسے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور ان کی حکومت نے ‘گیم چینجر’ اور ملک کے’خود انحصاری’ حاصل کرنے کے وسیع تر ایجنڈے کی فتح کے طور پر سراہا۔
تاہم ماہرین نے آزمائشی استعمال کے تیسرے مرحلے کی تکمیل یا افادیت سے متعلق تفصیلات کی اشاعت سے پہلے بظاہر ویکسین کے استعمال کی جلدی میں دی گئی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا تھا ۔
بھارتی حکام نے آج دوماہ قبل ہی کہہ دیا تھا کہ بائیوٹیک کی ویکسین کو آکسفورڈ – آسٹرازنیکا کا بیک اپ قرار دیا ہے، جو سخت نگرانی میں لگائی جائے گی اور صرف اس صورت میں لگائی جائے گی کہ جب ایسا دکھائی دے کہ ملک میں کرونا وائرس کے کیس بڑی تعداد میں بڑھ رہے تھے
بھارت کے ڈرگرز کنٹرولر جنرل وی جی سومانی نے پہلے ہی کہا تھا کہ ویکسین کی ‘عوامی مفاد میں وافر احتیاطی تدابیر کے طور پر اور آزمائشی انداز میں استعمال کی منظوری دی گئی تا کہ ویکسین کے معاملے میں زیادہ راستے کھلے ہوں۔ خاص طور پر ایسی صورت میں کہ جب نئی قسم کے وائرس سے ہونے والے انفیکشن کا سامنا ہو۔’
لیکن صحت کے شعبے کی نگرانی کرنے والے خود مختار ادارے آل انڈیا ڈرگ ایکشن نیٹ ورک (اے آئی ڈی اے این) نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ ویکسین کی منظوری پر ‘ہل کر رہ گیا ہے۔’ ادارے نے ڈی جی سی آئی پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں گے لیکن نہ تونظرثانی کی گئی اورنہ اس کوتاہی کااظہارکیا گیا

یہ بھی یاد رہے کہ انہیں دنوں کی بات ہے کہ ادارے نے ‘ویکسین کی افادیت سے متعلق ڈیٹا کی عدم موجودگی پر شدید تحفظات’ کا اظہار بھی کیا تھا ۔ ادارے نے یہ بھی کہا کہ ‘اس دعوے کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں کہ کوویکسن وائرس کی نئی قسم سے ہونے والے انفیکشن کی صورت میں مؤثر ہو گی۔’
اے آئی ڈی اے این نے بیان میں کہا تھا کہ : ‘ایسی ویکسین کی منظوری جس کی افادیت کے بارے میں تحقیق مکمل نہیں ہوئی، کا فیصلہ چاہے وہ سارے عمل کی رفتار بڑھا کر کیا گیا ہو، جوابات کے مقابلے میں سوالات زیادہ پیدا کرتا ہے اور ممکن ہے کہ اس سے سائنس کے شعبے میں فیصلہ کرنے والے ہمارے اداروں پر اعتماد میں اضافہ نہیں ہوگا۔
-

ضمنی انخابات:حکومت ایک سیٹ بھی نہ جیت سکی:پیپلزپارٹی نے اپنی سیٹیں واپس لے لیں
کراچی:ضمنی انخابات:حکومت ایک سیٹ بھی نہ جیت سکی:پیپلزپارٹی نے اپنی سیٹیں واپس لے لیں،اطلاعات کے مطابق آج ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکومت ایک سیٹ بھی نہ جیت سکی جبکہ سندھ میں پیپلزپارٹی نے اپنی نشستیں جیت کراپنی سیٹیں واپس لے لی ہیں
پی ایس 43 سانگھڑ ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو عبرتناک شکست دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے حلقہ پی ایس 43 سانگھڑ کے تمام 132 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے جام شبیر علی 45 ہزار 240 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے مشتاق جونیجو نے صرف 5 ہزار 230 ووٹ حاصل کیے ہیں ، پی ٹی آئی کو اس حلقے میں بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ایس 88 کراچی، پی ایس 43 سانگھڑ اور پی بی 20 پشین 2 بلوچستان میں ضمنی الیکشن کا انعقاد کروایا گیا ہے۔ ان تینوں حلقوں میں شام 5 بجے پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
آخری اطلاعات کے مطابق تینوں نشستیں حکومت مخالف اتحاد نے جیت لی ہیں ، دوسری طرف یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ ان نشتوں کے جیتنے کے حکومت کو نقصان نہیں پہنچا مگرحکومت مخالف اتحاد کو ضرور فائدہ پہنچا ہے اوران نششتوں کے جیتنے کے بعد سینیٹ میںممبران کے انتخاب میں پیپلزپارٹی اورمولانا کو فائدہ ضرورہوگا
-

دنیا والو!خبردارہوشیارکرونا طرز کا ایک اوروائرس آرہا ہے:بچ جاوبچالو:برطانوی ماہرین نے ڈرا دیا
لندن:دنیا والو!خبردارہوشیارکرونا طرز کا ایک اوروائرس آرہا ہے:بچ جاوبچالو:برطانوی ماہرین نے ڈرا دیا ،اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی قسم کا ایک اور نیا وائرس سامنے آنےکا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق نئے وائرس میں ‘ممکنہ پریشان کن تبدیلیاں’ نظر آرہی ہیں اور جنوبی افریقا میں پائےگئے کورونا کی قسم سے ملتا جلتا ہے۔
کورونا وائرس کی اس نئی قسم کو سائنس دانوں نے بی ون فائیو ٹو فائیو (B.1.525) کا نام دیا ہے۔ماہرین کے مطابق دسمبر سے اب تک وائرس کے33کیسز سامنے آچکے ہیں، ایسا وائرس امریکا، نائجیریا اور ڈنمارک میں بھی مل چکا ہے۔
وائرس کے ممکنہ خطرات کے بارے میں ماہرین کی تحقیق جاری ہے اور ان کا کہنا ہےکہ وائرس کے’قابل تشویش’ ہونےکے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔
خیال رہےکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 40 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ایک لاکھ 17 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
-

میں اپنےابوسےبہت اداس ہوگئی ہوں:مجھےپاکستان سے جانےدیاجائے:مریم نوازنے بیک ڈورمنتیں شروع کردیں
اسلام آباد:میں اپنےابوسےبہت اداس ہوگئی ہوں:مجھےپاکستان سےجانےدیاجائے:مریم نوازنے بیک ڈورمنتیں شروع کردیں،اطلاعات کےمطابق یہ مصدقہ اطلاعات آرہی ہیں کہ مریم نوازنے بیک ڈورمنتیں کرنا شروع کردی ہیں کہ مجھے میرے ابوسے ملنے دیا جائے اب میں بہت اداس ہوگئی ہوں
اس حوالے سےانکشاف کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں، اس کیلئے حکومت سے بیک ڈور رابطے کئے گئے ہیں۔
مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں اور اس کیلئے بیک ڈور رابطے کئے گئے لیکن وزیر اعظم عمران خان نے اس درخواست کو مکمل طور پر رد کر دیا، آپ تحریک کا شوق پورا کریں لیکن اس کیلئے آپ کو پاکستان رہنا ہو گا۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 16, 2021
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس درخواست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔
فواد چودھری نے اپنی ٹویٹ میں لیگی رہنما مریم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ تحریک کا شوق پورا کریں لیکن اس کیلئے آپ کو پاکستان میں رہنا ہوگا۔
-

اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا
اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی، دو اہم ارکان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہےکوہاٹ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر شمیم آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ وہ 2018 کے الیکشن میں آزاد حیثیت میں منتخب ہو کر سینیٹ پہنچے تھے۔ ان کے علاوہ کوہاٹ سے ہی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی امجد آفریدی بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ، وہ بھی آزاد حیثیت میں 2018 کا الیکشن جیتے تھے۔
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
دونوں ارکان کی شمولیت کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو کوہاٹ جائیں گے اور وہاں جلسے سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ سینیٹر شمیم آفریدی اور امجد آفریدی 10 فروری کو بلاول بھٹو سے ملاقات بھی کر چکے ہیں۔
