کوہ سلیمان سیلاب ،راجن پورڈوبنے کاخطرہ، شہریوں کومحفوظ مقام پرمنتقل ہونے کاحکم۔
بین الصوبائی شاہراہیں بند، 72 گھنٹے کی مسلسل بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک مرتبہ پھر قومی شاہراہ N-70 راکھی گاج کے مقام پر مکمل بند،سینکڑوں گاڑیاں مسافر پھنس گئے
باغی ٹی وی رپورٹ ۔راجن پور کی ضلعی انتظامیہ کی طرف اعلانات کئے جارہے ہیں کہ رودکوہی درہ چھاچھڑاورکاہاسلطان کاسیلابی ریلاکسی بھی وقت راجن پورشہرمیں مغربی طرف سے کسی بھی وقت داخل ہوسکتاہے ،جس کی وجہ راجن پورشہرکوشدیدخطرہ ہے اس لئے شہری فوراََمحفوظ مقامات پرمنتقل ہوجائیں،راجن پور مساجد میں اعلانات شروع، شہر خالی کرنے کا حکم شہری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے لگے ،
<
ڈیری غازی خان جام پور، فاضل پور اور راجنپور سمیت ملک بھر میں بارشیں اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں جاری،متاثرین بے یارومددگار کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور،ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان فورٹ منرو میں 72 گھنٹے کی مسلسل بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک مرتبہ پھر قومی شاہراہ N-70 راکھی گاج کے مقام پر مکمل بند،سینکڑوں گاڑیاں مسافر پھنس گئے۔اس وقت کوہ سلیمان کی تقریبا تمام رودکوہیوں میں پانی کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے باٹھی رود کوہی کا پانی اس وقت جھوک بودو کراس کر رہا ہے اور لتڑا رودکوہی کا پانی لعلانی کراس کر رہا ہے ،شمتالہ سے بھی پانی آ رہا ہے جو باٹھی رودکوہی میں شامل ہو گامٹھوان لہڑ کا پانی بھی پہلے سے زیادہ بتایا جا رہا ہے اور کنوہاں رودکوہی اس وقت کوہر کراس کر رہی ہے،درہ وڈور سے بہت بڑا سیلابی ریلا اس وقت موضع بیلہ سے گزر رہا ہے

گدپور، لوہار والا، پائگاہ، معموری،چوٹی سیفن کے نزدیکی آبادیاں اور ٹریکٹر فیکٹری ایریا کے نشیبی علاقے سیلاب کی زدمیں آسکتے ہیں،سخی سرور کوہ سلمان کے پہاڑی علاقوں میں بارشوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ تا حال جاری ہے سخی سرور ندی سے سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، تھانہ سخی سرور پولیس اور بارڈر ملٹری پولیس تھانہ سخی سرور کی طرف سے سیلابی ریلے ندی میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ایس ایچ اوز کی جانب سے اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں جبکہ کچھ پوائنٹ پر خار دار تاریں بھی لگا دی گئی ہیں۔
Category: اہم خبریں
-

کوہ سلیمان سیلاب ،راجن پور ڈوبنے کا خطرہ، شہریوں کومحفوظ مقام پرمنتقل ہونے کاحکم۔
-

عمران خان کے پولیس اور جج سے متعلق بیانات، مقدمہ کی درخواست دائر
عمران خان کے پولیس اور جج سے متعلق بیانات پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے
عمران خان کے خلاف دائر درخواست ایک وکیل کی جانب سے دی گئی ہے جس مین کہا گیا ہے کہ عمران خان نے غداری کے ملزم شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالی عمران خان نے اپنی تقریر میں اسلام آباد پولیس کے افسران کو دھمکیاں دیں عمران خان نے شہباز گل کیس سننے والی جوڈیشیل مجسٹریٹ کو بھی دھمکی دی عمران خان نے ملکی سلامتی کے اداروں پر بھی تنقید کی عمران خان نے عوام کو بغاوت پر اکسایا عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے

واضح رہے کہ غداری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی کو عوام نے مسترد کر دیا.پی ٹی ائی کا ملک سے غداری کے مقدمہ میں پکڑے جانے والے ملزم کے حق میں کیا جانے والا شو فلاپ ہو گیا، عمران خان حسب معمول ایوزیشن اور انتظامی افسروں کو دھمکیاں دینے کے بعد گھر کو لوٹ گئے.
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے غداری کے مقدمہ میں گرفتار اپنے ساتھی ،ملزم شہباز گل سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کی کال دے کر ثابت کر دیا کہ وہ ملک سے غداری کے مقدمہ میں گرفتار ہونے والے کے حمایتی ہیں.
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت پاکستان میں لوگوں میں دہشت پھیلائی جا رہی ہے، لوگوں کو غلام بنانے کیلئے ڈرایا جاتا ہے، باکل عمران خان صاحب قوم کو یہ بھی بتایئے کہ ملک میں دہشت کون پھیلا رہا ہے ؟،آپ کا خطاب سن کر ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ ملک میں آپ کے علاوہ دہشت پھیلانے کا کوئی اور محب وطن سوچ بھی نہیں سکتا، اور وہ آپ ہی ہیں جو ملک اور قوم کے محب وطن پاکستانیوں اور خاص طور پر نوجوانون کو ڈرا رہے ہیں ،خان صاحب وہ آپ ہی ہیں جو ملک کے عوام کو بار بار غلامی کے بھاشن دیتے ہیں اور خود غلام بن کر قیمتی تحائف وصول کرتے ہیں.
عمران خان نے اپنے خطاب میں آج کھلے عام انتظامی افسروں کو دھمکیاں دیں ،انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی کو نہیں چھوڑیں گے،آئی جی اور ڈی آئی جی پر کیس کریں گے،مجسٹریٹ صاحبہ آپ بھی تیار ہوجائیں آپ کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین کی کھلے عام انتظامی افسروں کو دھمکیوں کا نوٹس کون لے گا؟.کیا عمران خان کو فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ وہ جب چاہیں اور جس کو چاہیں دھمکیاں دیں ؟
عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ قانون اور آئین پر عمل کروائے ،بالکل ملک کی قابل احترام عدلیہ نے ہمیشہ قانون اور آئین پر عملدرآمد کرایا ہے. کیا ملک کے خلاف اور ملک کے اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے پر غداری کا مقدمہ قانون کے خلاف ہے؟ کیا غداری کے مقدمی مین گرفتار شخص کے حق میں ریلی نکالنا قانوں کے مطابق ہے ؟کیا ایک خاتون مجسٹریٹ کو سر عام دھمکیاں دینا قانون کے مطابق ہے؟.
عمران خان اپنی ہی بات پر بضد ہیں کہ غداری کے مقدمہ میں گرفتار شہباز گل پر تشدد کیا گیا ہے جبکہ میڈیکل رپورت میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل پر تشدد نہیں کیا گیا ،عمران خان کا اپنا وزیر قانون اس بات کی شہباز گل سے ملاقات کے بعد وضاحت کر چکا ہے کہ شہباز گل پر تشدد نہیں کیا گیا مگر عمران خان کو صرف اپنی منوانے کی عادت ہے اور ایک ضدی بچے کی طرح اپنی ہی غلط بات پر اڑے ہوئے ہیں.
-

پیمرا نے عمران خان کی لائیو تقریر نشر کرنے پر پابندی لگادی
اسلام آباد:پیمرا نے عمران خان کی لائیوتقریر نشر کرنے پر پابندی لگادی ہے ،اطلاعات کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریرنشر کرنے پرپابندی لگا دی ہے اور اس حوالے سے پمرا نے نوٹس جاری کردیا ہے ،
پیمرا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اپنی تقریروں/بیانات میں ریاستی اداروں پر مسلسل الزامات لگا رہے ہیں،پیمرا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانا اور اپنے اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے نفرت انگیز تقاریر پھیلاناریاستی اداروں اور افسران کے خلاف جو کہ امن و امان کی بحالی کے لیے مضر ہے۔اور عوامی امن و سکون کو درہم برہم کرنے کا خدشہ ہے۔ ان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ بنایا گیا۔اسلام آباد نفرت انگیز تقریر کرنے والا حوالہ تیار حوالہ کے لیے ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے:
جس میں عمران خان کہتے ہیںکہ شرم کرو۔ آئی جی۔ اسلام آباد آئی جی تم اور ڈی آئی جی آپ کو ہم نے نہیں چھوڑنا
اوپر کیس کرنا ہم نے دیا ہے اور مجسنے صاحبہ زیبا بھی تیار ہو جائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کو کہتا ہوں کہ ساری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، آئین و قانون کی حکمرانی آپ کی ذمہ داری ہے، لوگوں کو غلام بنانے کیلئے دہشت پھیلائی جارہی ہے، چیلنج کرتا ہوں جو مرضی کرلیں آزادی چاہنے والے عوام کے سمندر کو نہیں روک سکتے۔[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”532307″ /]
نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے تاہم، اظہار رائے کا یہ حق دین اسلام کی عظمت، پاکستان کی سالمیت، سلامتی، ملک یا اس کے کسی حصے کے دفاع، غیر ملکی ریاستوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات، امن عامہ، شائستگی و اخلاقیات، توہین عدالت یا کسی جرم پر اکسانے کے سلسلے میں قانون کی جانب سے عائد کردہ معقول پابندیوں کے تابع ہے۔
اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 200، پیمرا (ترمیمی) ایکٹ 2007 کے مطابق آرڈیننس کے تحت لائسنس یافتہ شخص اتھارٹی کے منظور کردہ پروگراموں اور اشتہارات کے ضابطوں کی تعمیل کرے گا اور اتھارٹی کو اطلاع دیتے ہوئے ادارے کے اندر ایک مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے گا تاکہ اس آرڈیننس کی تعمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔
نوٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ پیمرا رولز (1) 15 کے تحت براڈکاسٹ میڈیا یا ڈسٹری بیوشن سروس آپریٹر کے ذریعے نشر یا تقسیم کیے جانے والے پروگراموں اور اشتہارات کا مواد آرڈیننس کے سیکشن 20کے قواعد، ضابطہ اخلاق کے شیڈول اے اور لائسنس کی شرائط و ضوابط کے مطابق ہوں گے۔
الیکٹرانک میڈیا (پروگرام اور اشتہارات) ضابطہ اخلاق 2015 کی دفعات کے مطابق لائسنس دہندہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ کوئی ایسا مواد نشر نہ کیا جائے جس میں عدلیہ یا افواج پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی ہو۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رولز کے مطابق لائسنس دہندہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ خبروں، حالات حاضرہ اور ذیلی عدالتی معاملات پر پروگرام معلوماتی انداز میں نشر کیے جاسکتے ہیں، انہیں معروضی طور پر ہینڈل کیا جائے گا اور کوئی ایسا مواد نشر نہ کیا جائے جو عدالت، ٹربیونل یا کسی دوسرے عدالتی یا نیم عدالتی فورم کے فیصلے کو متاثر کرتا ہو۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو مزید ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ نشریات آن ایئر کرنے کے لیے ایک موثر تاخیری نظام وضع کیا جائے اور الیکٹرانک میڈیا (پروگرام اور اشتہارات) کوڈ آف کنڈکٹ 2015 کی شق 17 کے تحت ایک غیر جانبدار اور آزاد ادارتی بورڈ تشکیل دیا جائے۔
پیمرا کا کہنا ہے کہ لائسنس دہندگان اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے پلیٹ فارم کو کوئی بھی ریاستی اداروں کے خلاف کسی بھی طرح سے توہین آمیز ریمارکس کے لیے استعمال نہ کرے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27، 29، 30 اور 33 کے تحت پیمرا (ترمیمی) ایکٹ 2007 کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-

سیلاب سے تباہی: آرمی چیف کی کمانڈر بلوچستان کور کو صوبائی حکومت سے مکمل تعاون کی ہدایت
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ کرکے بلوچستان حکومت سے مکمل تعاون کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ کیا اور سیلاب کی صورتحال سے متعلق آگاہی حاصل کی۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف نے کمانڈر بلوچستان کور کو امدادی کاموں میں بلوچستان حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے متاثرین کی جلد بحالی اورریلیف کے لیے اقدامات پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ سول انتظامیہ سے ہرممکن تعاون کیا جائے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کہ بلوچستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے، فوج تمام ممکن وسائل بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ آبادی کی مدد کرے۔
جنرل قمرجاوید باجوہ نے مزید کہا کہ فوج ہنگامی بنیادوں پر انفرااسٹرکچراورمواصلاتی نظام کی بحالی پرفوری کام کرے۔
خیال رہے بارش اور سیلاب کے باعث بلوچستان ملک بھر سے کٹ کے رہ گیا ہے ، صوبے کے تمام زمینی رابطے منقطع ہوگئے جبکہ مختلف علاقوں میں اٹھارہ پل ٹوٹ گئے۔
صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد دو سو سے زائد ہوگئی جبکہ ایک لاکھ سات ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہوئے اور تقریبا دو لاکھ ایکڑ زمین پر پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچا۔
-

غداری کے مقدمہ میں گرفتار شہبازگل کے حق میں ریلی مسترد،عمران کی سرعام دھمکیاں
غداری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی کو عوام نے مسترد کر دیا.پی ٹی ائی کا ملک سے غداری کے مقدمہ میں پکڑے جانے والے ملزم کے حق میں کیا جانے والا شو فلاپ ہو گیا، عمران خان حسب معمول ایوزیشن اور انتظامی افسروں کو دھمکیاں دینے کے بعد گھر کو لوٹ گئے.
شہباز گل کےہسپتال میں معمول کے ٹیسٹ،بلڈ پریشر، شوگر نارمل
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے غداری کے مقدمہ میں گرفتار اپنے "ساتھی "،ملزم شہباز گل سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کی کال دے کر ثابت کر دیا کہ وہ ملک سے غداری کے مقدمہ میں گرفتار ہونے والے کے حمایتی ہیں.
ایک اور نوجوان نے اداروں کے خلاف پوسٹیں شیئرکرنے کا اعتراف کرلیا
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت پاکستان میں لوگوں میں دہشت پھیلائی جا رہی ہے، لوگوں کو غلام بنانے کیلئے ڈرایا جاتا ہے، باکل عمران خان صاحب قوم کو یہ بھی بتایئے کہ ملک میں دہشت کون پھیلا رہا ہے ؟،آپ کا خطاب سن کر ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ ملک میں آپ کے علاوہ دہشت پھیلانے کا کوئی اور محب وطن سوچ بھی نہیں سکتا، اور وہ آپ ہی ہیں جو ملک اور قوم کے محب وطن پاکستانیوں اور خاص طور پر نوجوانون کو ڈرا رہے ہیں ،خان صاحب وہ آپ ہی ہیں جو ملک کے عوام کو بار بار غلامی کے بھاشن دیتے ہیں اور خود غلام بن کر قیمتی تحائف وصول کرتے ہیں.
شہبا گل نے عمران خان کے کہنے پرہی بیان دیا، مقدمے سےتوجہ ہٹانے کیلئے پروپیگنڈا کیا گیا، مریم اورنگزیب
عمران خان نے اپنے خطاب میں آج کھلے عام انتظامی افسروں کو دھمکیاں دیں ،انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی کو نہیں چھوڑیں گے،آئی جی اور ڈی آئی جی پر کیس کریں گے،مجسٹریٹ صاحبہ آپ بھی تیار ہوجائیں آپ کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین کی کھلے عام انتظامی افسروں کو دھمکیوں کا نوٹس کون لے گا؟.کیا عمران خان کو فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ وہ جب چاہیں اور جس کو چاہیں دھمکیاں دیں ؟
عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ قانون اور آئین پر عمل کروائے ،بالکل ملک کی قابل احترام عدلیہ نے ہمیشہ قانون اور آئین پر عملدرآمد کرایا ہے. کیا ملک کے خلاف اور ملک کے اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے پر غداری کا مقدمہ قانون کے خلاف ہے؟ کیا غداری کے مقدمی مین گرفتار شخص کے حق میں ریلی نکالنا قانوں کے مطابق ہے ؟کیا ایک خاتون مجسٹریت کو سر عام دحمکیاں دینا قانون کے مطابق ہے؟.
عمران خان اپنی ہی بات پر بضد ہیں کہ غداری کے مقدمہ میں گرفتار شہباز گل پر تشدد کیا گیا ہے جبکہ میڈیکل رپورت میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل پر تشدد نہیں کیا گیا ،عمران خان کا اپنا وزیر قانون اس بات کی شہباز گل سے ملاقات کے بعد وضاحت کر چکا ہے کہ شہباز گل پر تشدد نہیں کیا گیا مگر عمران خان کو صرف اپنی منوانے کی عادت ہے اور ایک ضدی بچے کی طرح اپنی ہی غلط بات پر اڑے ہوئے ہیں.
پی ٹی ائی کے اکثر رہنما غداری کے مقدمہ میں گرفتار شہباز گل کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کر چکے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے اتحادی اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نےبھی کھل کر شہباز گل کے بیان کی مزمت کی ہے.جبکہ ملک کے عوام بھی اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہوں نے غداری کے مقدمہ میں گرفتارشہباز گل سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ،یہی وجہ ہے کہ اج عمران خان کی جان سے غدار وطن کے حق میں نکالی جانے والی ریکی کو عوام نے یکسر مسترد کر دیا ہے.
-

شہبازگل ڈرامہ،یہ لوثبوت،!ویڈیومنظرعام پر:مبشرلقمان نےشہبازگل کا پول کھول دیا
لاہور:شہبازگل کی صحت کے حوالے سے سنیئرصحافی مبشرلقمان نے کہا ہے کہ ایک دو ویڈیو دیکھی ہوں گی ٹویٹ کی ہیں مخصوص چینل وہ نہیں دکھائیں گے شہباز گل کی تصویریں والی ویڈیوز ہیں وہ آجکی ہیں ،اگست 20 تاریخ کی اور پمز کی ۔ اگر غور سے دیکھیں گے تو شہباز گل جب عدالت میں گئے تھے وہی کپڑے پہنے ہوئے ہیں ان تصویروں میں گل ہشاش بشاش ہیں یہ وہ آدمی ہے کہ اسکو ایک لمحے کا سانس نہیں آ رہا تھا جس پر اتنا تشدد ہوا کہ آسمان بھی شرما گیا جنسی زیادتی بھی کی گئی
مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ حد تو یہ ہے کہ جھوٹ بولتے ہوئے انہیں شرم نہیں آتی اب سب بے نقاب ہو رہے ہیں۔ تصویریں ٹویٹ کیں تو پی ٹی آئی کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ پردہ رکھ لیتے ،کس بات کا پردہ ،عمران خان نے کیسے کہہ دیا کہ جنسی زیادتی ہوئی تم اداروں کے خلاف باتیں کرو پردہ نہ رکھو اور میں پردہ رکھوں کیوں؟ 35 پنکچر والی بات امپائر کی انگلی والی بات جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے
سینئرصحافی گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں پی ایچ ڈی ہو چکا ہوں جو یونیورسٹی وزیراعظم ہاوس میں بنی تھی اس میں پی ایچ ڈی کیا ہے گائے بھینسیں بکی تھیں پھر کیا ہوا جو گاڑیاں امپورٹ ہوئی انکا پتہ ہے؟ پچاس لاکھ گھر بنے تھے لیکن زلزلے سے گرنے والے گھر بھی نہ بنائے جا سکے ایک کروڑ نوکریاں کہہ کر لاکھوں بے روزگار کر دیئے گئے جھوٹ کرپشن کو ختم کرنا تھا لیکن کرپشن اپنے گھر میں ہو رہی میں نے بشری۔ عثمان بزدار۔ فرح کی کرپشن بتائی آپ نے ہر وقت یہی کہنا کہ غلط۔ ،کچھ تو سوچ لو مان لو کہ اتنا جھوٹ بولا تم لوگوں نے کہ اب سمجھ نہیں آ رہی ۔
مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کہ تاریخ میں اتنا قرضہ نہیں لیا گیا جتنا تین سالوں میں تم نے لیا۔ اتنی اچھی معیشت تین سال میں تین وزیر خزانہ بدلے ،سٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا یہ ڈالر کی جو مار پڑی ہے یہ تمہاری وجہ سے ہے اس وقت دو سو لوگ سیلاب میں مر چکے ہیں لیکن پوری قوم کو جھوٹے آدمی کے پیچھے لگایا ہوا ہے ۔ کیا فائدہ لوگ مر رہے ہیں گھر تباہ ہو رہے ہیں عوام سے انکو کوئی غرض نہیں۔ جن کیسز میں پیسے کھائے وہ کیسز رکوا دیئے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ رکواتے رہے جھوٹوں پر ہی سب کچھ چلاتے ہیں اور انکے کارکنان کو بھی آفرین ہے جو ہر جھوٹ کو سچ مانتے ہیں شہباز گل کی غیر اخلاقی زبان مجھے بتاتے ہوئے شرم آتی ہے۔ حالت دیکھیں سانس نہیں آ رہا عدالت می چیختے رہے
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج کی ویڈیو دیکھیں کسی کی بات پر اعتبار نہیں کیا گیا اور جھوٹے فریبی شخص پر اعتبار کیا گیا اگر کوئی دہشت گرد رو پیٹ کر نکل جائے پھر کیا ہو گا ۔ مجھے آج بھی کتنے لوگ ملے جو کہتے ہیں زیادتی ہو گئی کس نے کہا زیادتی ہوئی ؟ جس نے کی اس نے آ کر بتایا فیک ویڈیو ز پھیلائی جا رہی ہیں وہ ایک بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم تھا اس پر جو ہوا وہ بھی غلط تھا اس قوم کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے کہ ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں۔
سینئرصحافی مبشرلقمان کہتے ہیں کہ سوال کرو اپنے لیڈروں سے کہ جو باتیں کر رہے ہو وہ پوری کیسے کرو گے صرف پنجاب میں ساٹھ سیکرٹری بدل دیئے باتیں سن لیں انکی صرف۔ خود جا کر لابنگ فرم کونسی ہائیر کی امریکہ میں ۔ امریکہ اسرائیل سے فنڈنگ آ گئی لیکن پھر بھی سازش امریکہ کر رہا ہے۔ امریکی سفیر کو وزیراعلی بلا لے تو شیریں مزاری گالیاں دے۔ غرور اور جھوٹ نہیں چلتا۔ لوگوں کو بہکاوے میں لا کر انکو استعمال کرنا ظلم ہے جس بات کا جواب نہ ہو اس پر تہمت لگا دو۔
-

شہباز گل بالکل تندرست، ہسپتال میں چلنے پھرنے کی خصوصی ویڈیو باغی ٹی وی پر
اسلام آباد:باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز گل کے ہسپتال میں شب و روز کیسے گزر رہے ہیں خصوصی تصاویر و ویڈیو باغی ٹی کو موصول ہوئی ہے
شہباز گل کا عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیا تو وہ بیمار ہو گئے عدالت پیش کیا گیا تو عدالت نے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت پیشی کے موقع پر شہباز گل کو وہیل چیئر پر پیش کیا گیا تھا اور وہ چیخ و پکار کر رہے تھے اس سے قبل جب انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تو شہباز گل کو سٹریچر پر لایا گیا تا ہم اب ہسپتال کے اندر سے ملنے والی فوٹیج و تصاویر نے صورتحال واضح کر دی ہے
شہبازگل پرتشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے:عمران خان کا دعوی
عدالت پیشی کے موقع پر وہیل چیئر پر ہسپتال جانے والے شہباز گل ہسپتال کے اندر بالکل صحت مند ہیں۔ انہوں نے نیلے رنگ کا سوٹ پہن رکھا ہے اور وہ چل پھر رہے ہیں اسلام آباد پولیس کے اہلکار بھی ہسپتال کے اندر موجود ہیں جو شہباز گل کے پاس کھڑے ہیں شہباز گل کو جب ہسپتال لایا گیا تھا تب انکی حالت دیکھنے والوں کو خراب لگ رہی تھی لیکن اب ہسپتال کے اندر کی ویڈیو نے سب بھانڈا پھوڑ دیا یوں لگتا ہے کہ دو روز قبل کی میڈیکل رپورٹ جس میں شہباز گل کو تندرست کہا گیا تھا وہ بالکل ٹھیک تھی۔ شہباز گل فائل بھئ چیک کر رہے ہیں اور چل پھر بھی رہے ہیں شہباز گل کی ویڈیو نے سب حقیقت آشکار کر دی ہے
شہبازگل کے ڈرائیور کے بھائی کی عبوری ضمانت منظور
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف آج ریلی کا اعلان کر رکھا یے لیکن شہباز گل کی موجودہ ویڈیو آنے کے بعد ایسے نہیں لگتا کہ شہباز گل پر کسی قسم کا کوئی تشدد کیا گیا ہو کیونکہ ویڈیو میں شہباز گل بالکل صحت مند ہیں اور ہسپتال کے کمرے میں بیڈ پر موجود ہیں شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کے خوف سے بیماری کا بہانہ واضح ہو چکا ہے دوسروں پر تنقید کرنے والے شہباز گل اب خود جیل جانے کی بجائے ہسپتال میں رہنے کو ترجیح رے رہے ہیں
اسلام آبادپولیس کابنی گالا پردھاوا،شہبازگل کےڈرائیورکی گرفتاری…
وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کی من گھڑت مہم چلائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد پولیس نے کہا ملزم شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا ہے۔ شہباز گل پر تشدد اور جنسی زیادتی سے متعلق بعض افراد کی طرف سے من گھڑت مہم چلائی جارہی ہے۔ عدالتی حکم پر تشدد سے متعلق ابتدائی رپورٹ پر کام شروع ہوچکا ہے اور بیانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

پولیس حکام نے کہا کہ پولیس امن و امان کی بحالی کے لیے کام کرتی ہے تاہم بدنام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
:ہیلی کاپٹر حادثہ ، سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم میں پی ٹی آئی ایکٹوسٹ ملوث نکلے
عارف علوی بھی اپنی غیرجانبداری سے ہٹ کر پارٹی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے
فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ
سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا
عمران خان نے کل اداروں کے خلاف زہر اگلا ہے،وزیراعظم
عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔
القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف
سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے
سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا واریئرز کوبھارت اور دیگر ممالک سے سپورٹ مل رہی تھی،
-

پاک فوج، آرمی چیف کے بارے میں فیک نیوز پھیلانے والا پی ٹی آئی سپورٹر نکلا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم کی ایک اور بڑی کاروائی سامنے آئی ہے
پاک فوج اور آرمی چیف کے بارے میں فیک نیوز پھیلانے والے مزید اکاؤنٹ پکڑے گئے ہیں . انجینیر نوید نامی شخص جس کا ٹویٹر اکائونٹ (Engr_Naveed111) ہے نے دعویٰ کیا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 اگست 2022 کو آزادی کی تقریب میں شرکت کی جو لندن امبیسی میں ہوئی ،آرمی چیف کے حوالے سے غلط خبر چلائی گئی۔ . چلائی جانے والی ویڈیو درحقیقت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ مئی2021 دورہ یوکرایٔن کی ہے۔
مندرجہ بالا ٹویٹر اکاؤنٹ ایک سمندر پار پاکستانی ہے جس کے کوائف یہ ہیں
نام – محمد نوید افضل
شعبہ – انجینیر
رہائشی – ضلع جھنگ
محمد نوید افضل تحریک انصاف کا سپوٹر ہے اور اس کو شاہین صہبائی، فواد چودھری ، پی ٹی آئی اور تحریک انصاف ٹویٹر اکاؤنٹ فالو کرتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی فیک نیوز کو 64k لوگوں نے لایک اور نو ہزار لوگوں نے ریٹویٹ کیا جن میں سے اکثریت تحریک انصاف کی ہے۔ فیک نیوز کو بعض بڑے اکاؤنٹ نے ریٹویٹ بھی کیا۔محمد نوید افضل نے فیس بک پرچار اپریل 2013 کو ایک پوسٹ کی جس میں اس نے لکھا کہ جھنگ میں ڈسٹرکٹ کو آرڈینیٹر تحریک انصاف تبدیلی رضا کار مقرر کیا گیا ہے،18 اپریل 2013 کو ہی اس نے ایک اور پوسٹ شیئر کی جس ڈسٹرکٹ آرگنائیزر کا نام شامل تھا، اس میں جھنگ سے اسکا نام محمد نوید اور نمبر بھی دیا گیا ہے
سوشل میڈیا پر نفرت انگیزخبریں سوچی سمجھی سازش کے تحت پھلائی جا رہی ہیں اور فوج اور عوام میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ملک دشمن عناصر ایسی افواہوں کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔قوم خصوصاً نو جوانوں سے ذمہ داری کی توقع کی جاتی ہے۔
محمد نوید افضل کے ٹویٹر، انسٹا، فیس بک پر اکاؤنٹ موجود ہے، اسکی تاریخ پیدائش 1985 کی ہے، اور اسکے پاس پاکستانی اور یواے ای کا موبائل نمبر موجود ہے، اسکا پاکستان میں پتہ محلہ قاضیاں والا، بلاک نمبر آٹھ جھنگ شہر ہے
Muhammad Naveed Afzal Bhutta (Twitter ID @engr_naveed111)
SMN Profiles
• Twitter: https://twitter.com/engr_naveed111
• IG: https://www.instagram.com/engr.naveed111/?hl=en
• FB: https://www.facebook.com/muhammad.n.afzal.5Personal Details
• CNIC: 3320216235089
• Passport: CH1515082
• DOB: 18-Jan-1985
• Mobile No (PAK): 0300 6508412
• Mobile No (UAE): 00971508765569
• Email: engr.naveedafzal@gmail.com
• Address: Moh Qazianwala Block No. 8 Jhang City, Pakistan.Educational Details
• BS in Telecom Engineering from GCU Fsd with 2.36 CGPA in 2008
• Intermediate in Pre Eng from Farhan Model College Jhang in 2004
• Matriculation from Govt High School Jhang City in 2001Professional Details
• Engr GPON at Etisalat UAE from 2015 – to Date
• Team Lead Implementation at ZTE Pakistan 2012-2015
• Regional Team Lead Sahiwal at Celeros Network Pvt Ltd 2011-2012
• Field Operations at Mobiserve Pakistan 2010-2011Voter ID Details
• غیرحتمی انتخابی فہرست 2022
33202-1623508-9 •
• شماریاتی بلاک کوڈ: 156140201
• سلسلہ نمبر: 190
• گھرانہ نمبر: 68
• انتخابی علاقہ: محلہ فاروقیہ جھنگ شہر/داود شاہ/گلی چوہدری غلام حسین،تحصیل/ضلع جھنگ.Family Details
• MudassiR Ali : https://www.facebook.com/mudassar.ali.96995/
• Waseem Bhutta:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100009122151510
• Hassan Abdullah : https://www.facebook.com/hassan.abdullah.1656854
• Muhammad Adeel:
https://www.facebook.com/m.aadithe1
• Muhammad Nauman Ayub:
https://www.facebook.com/nomi.jee.355


واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جب سے وفاق میں حکومت ختم ہوئی ہے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے مسلح افواج پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے،نہ صرف تحریک انصاف کے کارکنان بلکہ تحریک انصاف کے چیئرمین بھی پروپیگنڈہ کرنے سے باز نہیں آ رہے ، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی جانب سے طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا ہے، اور جب ان میں سے ادارے کسی کو گرفتار کرتے ہیں تو وہ معافیاں مانگنا شروع کر دیتے ہیں، ایسی کئی اعترافی بیانات کی ویڈیو سامنے آ چکی ہیں جس میں ملزمان اعتراف کرتے نظر آ رہے ہیں کہ انکا تعلق پی ٹی آئی سے ہے
:ہیلی کاپٹر حادثہ ، سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم میں پی ٹی آئی ایکٹوسٹ ملوث نکلے
عارف علوی بھی اپنی غیرجانبداری سے ہٹ کر پارٹی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے
فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ
سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا
عمران خان نے کل اداروں کے خلاف زہر اگلا ہے،وزیراعظم
عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔
القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف
سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے
سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا واریئرز کوبھارت اور دیگر ممالک سے سپورٹ مل رہی تھی،
-

شمالی وزیرستان،سیکورٹی فورسز کا آپریشن،کمانڈر سمیت دو دہشتگرد جہنم واصل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں دو دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ہیں، آپریشن ضلع میر علی کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین شدید فائرنگ ہوئی ، جس کے نتیجے میں حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گرد کمانڈر خبیب عرف بلال سمیت دو دہشت گرد مارے گئے ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں، آئی ای ڈیز کی تیاری اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، دہشت گرد کمانڈر خبیب اگست 2022 میں میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں بھی ملوث تھا۔
بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ،دو دہشت گرد جہنم واصل،ایک گرفتار
جنوبی وزیرستان ،دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،4 جوان شہید، چار دہشت گرد جہنم واصل
شمالی وزیرستان میں سرحد پارسے دہشتگردوں کی فائرنگ،3 جوان شہید
واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں امن کے لئے پاک فوج کے جوان قربانیاں دے رہے ہیں، دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پاک فوج کے جوانوں کی شہادتیں ہو رہی ہیں تو دوسری جانب دہشت گرد بھی جہنم واصل ہو رہے ہیں، شمالی وزیرستان کے مکین دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں
-

شہباز گل معاملہ پر تحریک اںصاف میں لڑائی بڑھ گئی. راؤف کلاسرا کا دعوی
تحریک انصاف کے کارکن اور عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل کے معاملہ پر تحریک انصاف میں کافی حد تک کشیدگی اور لڑائی بڑھ گئی ہے.
سینئر اینکر و ولاگر راؤف کلاسرا نے اپنے ایک ولاگ میں دعوی کیا کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں شریک رہنماؤں میں کافی بحث و مباحثہ ہوا اور فیصل واؤڈا نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ بھلے آپ مجھے جماعت سے نکال دیں لیکن میں بات کروں گا.
راؤف کلاسرا نے کہا تحریک انصاف میں دو گروپ بن چکے ایک گروپ کہتا ہے کہ شہباز گل نے غلط بیان دیا تھا اور ہمیں اس کی حمایت نہیں کرنی چاہئے کیوںکہ ان کے بیان سے جماعت کو کافی نقصان ہوا لیکن جماعت میں موجود دوسرے گروپ کا خیال ہے کہ ہمیں شہباز گل کے ساتھ کھڑے ہونا چاہئے.
راؤف کلاسرا نے مزید دعوی کیا کہ اس پر رہنماؤں میں آپس میں جیسے جمہوری گرما گرم بحث یا تلخ کلامی ہوتی وہ ہوئی اورپہلے گروپ نے کہا کہ یہ لوگ اس لیئے آپ کو اکسا رہے کیونکہ آپ کو نااہل کروانا چاہتے ہیں جبکہ ان کے تعلقات اسٹبلشمنٹ کے ساتھ بالکل ٹھیک ہیں، اور آپ کو نااہل کروا کر اگلے کسی موقع پر تحریک انصاف کو اقتدار ملے گا تو ان لوگوں کیلئے وزرت عظمیٰ کی کرسی لینا آسان ہوجائے گا.
راؤٍف کلاسرا کے مطابق: فیصل واؤڈا کہتے ہیں کہ عمران خان کو اس کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہئے کیونکہ اس سے وہ نااہلی کا شکار ہوسکتے ہیں جس یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف ناایل ہوئے تھے.اس پر عمران خان نے فیصل واؤڈا کو ڈانٹا اور کہا آپ بات سمجھنے کی کوشش نہیں کرہے تو انہوں جواب دیا کہ ہم کوئی بچے نہیں ہیں اور آپ کی زات کے مفاد کیلئے ہم کسی حد بھی جائیں گے لیکن اگر آپ سمجھتے کہ میں آپ کا دشمن تو میں یہ جماعت چھوڑ دیتا ہوں، اس پر عمران نے کہا آپ ٹھنڈے ہوجاؤ.واضح رہے کہ تحریک انصاف نے آج شہباز گل پر تشدد کیخلاف ملک بھر میں ریلیوں کا اعلان کر رکھا ہے تاہم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں 23 جولائی 2022 سے ’کسی بھی جگہ پر جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔‘
ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ ’پانچ سے زیادہ افراد کسی بھی جگہ پر اکٹھا ہونے پر پابندی ہے۔۔۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے یہ پابندی 23 جولائی 2022 سے عائد ہے۔ ہر قسم کے اجتماع، جلسے اور جلوس اور ریلی وغیرہ پر پابندی عائد ہے۔‘
ان کا کہنا ہے کہ ’کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔‘یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان شہباز گل کی عیادت کے لیے پمز اسپتال پہنچے تھے، تاہم انہیں شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ جس کے بعد وہ پمز اسپتال سے واپس روانہ ہوگئے تھے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ کیا یہاں قانون کی حکمرانی ہے؟ انہیں عدالت کے حکم کی کوئی فکر نہیں ہے، کل اسلام آباد میں شہباز گل کیلئے ریلی نکال رہا ہوں، سب لوگوں کو دعوت دیتا ہوں ریلی میں شرکت کریں۔
عمران خان نے کہا کہ ہم ان چوروں کی غلامی کبھی قبول نہیں کریں گے، سارے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر ریلیاں نکالی جائیں گی۔