اقوام متحدہ میں آن لائن پیٹشن پر دستخط کر کے کشمیرکا مقدمہ درج کرنے کے لیے 35 ہزار کا ہدف ہے صرف 4 ہزار افراد کے دستخط باقی ہیں ،کشمیریوں کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور دستخط کرنے میں جلدی کریں.
باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق ، ارجنٹ پیٹیشن آن یو این کشمیر کے نام سے آن لائن پیٹشن چل رہی ہے جس میں 35 ہزار افراد کی طرف سے پیٹیشن درکار ہے جس میں یہ کہا گیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسان حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے. اگر 35 ہزار افراد اس پیٹشن پر اپنے دستخط کر دیتےہیں تویہ مقدمہ سماعت کے لیے قبول ہو جائے گا . اس پہلے بھی یہ پیٹشن دائر کی گئ تھی لیکن اقوام متحدہ کے دفتر نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ اعتراض یہ لگایا تھا کہ اس میں سٹیک ہولڈرز نہیں ہے.اب اگر یہ تعداد مطلوبہ ہدف تک پہنچ جاتی ہے تو Office of The High Commissioner for Human Rights (OHCHR) کو پھر سے زور دیا جا سکے گا کہ وہ اس پیٹشن کو بات چیت کے لیے آگے بھیجے تاکہ یہ قابل سماعت ہو سکے.
Category: کشمیر

اقوام متحدہ میں آن لائن پیٹشن پر جلدی دستخط کر کے کشمریوں کا مقدمہ لڑیں

دفعہ 370 ختم کرنے پر بھارتی حکومت نے ملک بھر کی ریاستوں کو کیا نئے احکامات جاری کئے؟ اہم خبر
بھارتی حکومت نے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت والی دفعات ختم کرنے کے بعد مبینہ طور پر کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تمام ریاستوں اور خفیہ ایجنسیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں،
بھارت کی ہٹ دھرمی پوری دنیا پر واضح ہو چکی، علی امین گنڈا پور
مسئلہ کشمیر پہلے سے زیادہ پیچیدہ، بھارت نے خطرناک کھیل کھیلا، شاہ محمود قریشی
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا، فردوس عاشق اعوان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے تمام ریاستوں کو بھجوائے گئے مراسلہ میں تمام سیکیورٹی ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہمہ وقت چوکس رہنے کے لئے کہا ہے، اسی طرح تمام ریاستوں کے چیف سکریٹریوں اور پولیس چیف کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ حساس علاقوں پر کڑی نگرانی رکھیں جہاں ماضی میں فسادات ہوتے رہے ہیں،
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر
بھارتی اقدامات، آرمی چیف نے کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی
جموں کشمیر کے مختلف علاقوں سے بھارت میں آ کر رہنے والے کشمیریوں پر بھی خصوصی توجہ دینے کیلئے کہا گیا ہے، بھارتی وزارت داخلہ نے مختلف ریاستوں سے کہا ہے کہ میڈیا خصوصا سوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلائی جانے والی افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں کی روک تھام اور انتہاپسندی کے جذبات کو ہوا دینے یسی حرکتوں پر بھی سخت نظر رکھی جائے، واضح رہے کہ آج جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت والی دفعات ختم کر دی گئی ہیں اور بھارتی صدر نے اس پر دستخط کر دیے ہیں،

دفعہ 370 ختم کرنا انڈیا کی تاریخ میں سیاہ دھبہ ہے، کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد
بھارت میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق آئین کی دفعہ 370 اور 35 اے کو بٹانے اور ریاست جموں کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلہ کو وہاں کے عوام کے ساتھ اعتماد شکنی اور ملک کی تاریخ میں ’سیاہ دھبہ‘ قرار دیا ہے،
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر
بھارتی اقدامات، آرمی چیف نے کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غلام نبی آزاد نے کہا کہ بی جے پی نے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت والی دفعات ختم کر کے ایک ریاست کو ملک کے نقشہ سے مٹا دیا ہے، کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہاکہ وہ تو جموں کشمیر ریزر ویشن بل پر بات کرنے کی تیاری کرکے آئے تھے لیکن ہندوستانی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اسمبلی میں دفعہ 370 ہٹانے سے متعلق قرارداد اور جموں وکشمیر تشکیل نو بل پیش کردیا جس کا اندیشہ کچھ دنوں سے ظاہر کیا جارہا تھا،
کانگریس لیڈر نے کہا کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا وہاں کے عوام کے ساتھ اعتماد شکنی ہے،

کشمیر رو رہا ہے
کہاں ہیں ہمارے فنکار جو اپنے آپ کو بڑا حساس کہتے ہیں کسی چینل پر کسی کو نہیں دیکھا گیا کشمیر کی بات کرتے ہوئے کشمیر میں جو ظلم و جبر ہو رہا ہے اس پر صرف ایک ٹویٹ کرنے سے حق ادا نہیں ہوتا ہم سب کو گھروں سے باہر آنا پڑے گا اگر آپ اپنے سٹیٹس پہ یا ٹویٹ پہ لکھ رہے ہیں کہ “سٹینڈ فور کشمیر” تو اتنا لکھ دینے سے ایسے مسَلے حل نہیں ہوتے اور حیرانگی کی بات یہ ہے کہ سارا ملک ہی سو رہا ہے
کسی چوراہے یا کسی گلی میں کوئی بھی اس ظلم و جبر پر بات نہیں کر رہا اور ہم لوگ ڈر ڈر کر بس ایک ہی بات کئے جا رہے ہیں کہ “سٹینڈ فور کشمیر” جبکے دشمن کھلم کھلا آپکو چیلنج دے رہا ہے
یہ ظلم و جبر کب سے ہوتا آ رہا ہے کہاں ہیں Human rights کے نام پر پیسہ کھانے والی سو کالڈ NGO’s کہاں ہیں کہاں انسانیت پر بات کرنے والے جو چینلز پر گھنٹوں گھنٹوں بیٹھ کر انسان پر ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف صرف باتیں ہانکتے تھے
کس چیز کا انتظار ہے ؟
کیا تم لوگ تب گھروں سے نکلو گے جب دشمن تمھارے گھروں میں گھس کر تمہیں گریبانوں سے پکڑ کر باہر نکالے گا اور تمھاری ہر چیز پر قبضہ کر لے گا ہر چیز سے مراد تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے ۔۔دھندلا گئی فضائیں ہیں
رو رہی بہنیں مائیں ہیںکوئی ڈھونڈے باپ
تو کوئی ڈھونڈے بھائی
جیسے کوئی ڈھونڈے سپنا شیدائیکھوئی ہوئی تصویر ہیں
دیکھو ہم کشمیر ہیں
مودی سرکار کا کشمیریوں پر وار، کشمیری عوام ابھی تک بے خبر
کشمیر کے حوالہ سے بھارت سرکار نے جو فیصلہ کیا، کشمیری اس سے بے خبر ہیں
بھارتی اقدامات، آرمی چیف نے کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی، کشمیر کے حوالہ سے راجیہ سبھا میں بل پیش کیا گیا جس پر بعد میں بھارتی صدر نے دستخط بھی کر دئیے.
کشمیری ہر حال میں اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھیں گے، سردار مسعود خان
بھارت کی ہٹ دھرمی پوری دنیا پر واضح ہو چکی، علی امین گنڈا پور
ایک ہفتہ قبل بھارت سرکار کی جانب سے کشمیر میں 10 ہزار فوج کا اضافہ کیا گیا، بعد ازاں 28 ہزار فوجی مزید بھیجے گئے، اس دوران بھارت سرکار نے کشمیر کے دیہاتوں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں فوجی تعینات کر دئیے، بھارتی فوج نے تعلیمی اداروں ، ہوٹلوں پر بھی قبضہ کر لیا، کشمیر سے سیاحوں کو نکل جانے کا بھی حکم دیا گیا
بھارتی صدر نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دئیے
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
گزشتہ شب بھارت سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کیا اور دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی جلسہ، احتجاج ،مطاہروں پر پابندی لگا دی ، مودی سرکار نے حریت رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد کشمیر کی سیاست قیادت کو بھی گھروں میں نظر بند کر دیا .
مسئلہ کشمیر پہلے سے زیادہ پیچیدہ، بھارت نے خطرناک کھیل کھیلا، شاہ محمود قریشی
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا، فردوس عاشق اعوان
کشمیر میں بھارت نے انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بند کر رکھی ہیں، جس کی وجہ سے کشمیر میں مقیم کشمیریوں کو تاحال اس فیصلے کا معلوم نہ ہو سکا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کشمیری اس فیصلے سے ابھی تک بے خبر ہیں کہ مودی سرکار نے ان کے بارے کیا فیصلہ کیا اور کشمیر میں اچانک فوج میں اضافہ کیوں کیا گیا.
آرٹیکل 35 اے منسوخ ،بھارت نے اعلان کر دیا
آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن، محبوبہ مفتی
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کشمیر کے چپے چپے پر پھیلی ہوئی ہے، کشمیریوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں، صحافیوں کو بھی کام کرنے سے روک دیا گیا ہے، بھارتی فوج ہیلی کاپٹر اور ڈورن کی مدد سے کشمیر کی نگرانی کر رہی ہے.
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج
بھارتی ایوان سے دو کشمیری اراکین کو نکال دیا گیا

بھارت کی راجیہ سبھا سے دو کشمیری اراکین کو ایوان سے باہر نکال دیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راجیہ سبھا میں دو کشمیری اراکین فیاض احمد میر اور نظیر احمد شامل ہیں جو کو ایوان سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا گیا، بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے جب کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی قرارداد پیش کی تو دونوں کشمیری اراکین نے قراردادوں کے مسودے کو پھاڑ ڈالا جس کے بعد حکومتی اراکین نے کہا کہ ان دونوں کشمیریوں کو ایوان سے باہر نکالا جائے ،حکومتی اراکین کے مطالبہ کے بعد دونوں کشمیری اراکین کو ایوان سے نکال دیا گیا.
بھارت سرکار کی جانب سے راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش کیا گیا جس پر دو کشمیری اراکین نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان نظیر احمد اور فیاض احمد میر نے مہاتما گاندھی کی مورتی کے سامنے کھڑے ہوکرمودی سرکار کے خلاف دھرنا دیا۔ دونوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے جن میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
فیاض میرکا کہنا تھا کہ جموں کشمیر میں جس انداز سے لوگوں کو تختۂ مشق بنایا جارہا ہے ، اس سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید ابتر ہونے جارہے ہیں۔ عوام کسی بھی قیمت پر ریاست کے تشخص کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوئی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ریاست کے تشخص کو چھیڑا گیا تو یہ مرکزی حکومت کی سب سے بڑی غلطی ہوگی۔
بھارتی صدرنےمقبوضہ کشمیر کی 4 نکاتی ترامیم پردستخط کردیئے جس کے بعد بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم ہو گئی صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیرکی علیحدہ قانون سازاسمبلی ہوگی ، لداخ کومقبوضہ کشمیر سےالگ کردیا گیا بھارتی صدرنے گورنرکا عہدہ ختم کردیا اوراختیارات کونسل آف منسٹرزکوتفویض کر دیئے ،کالے قانون میں مقبوضہ جموں کشمیرآج سےبھارتی یونین کاعلاقہ تصورہوگا ،کالےقانون میں مقبوضہ جموں کشمیراب ریاست نہیں کہلائے گی.
بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے کشمیر کے حوالہ سے خصوصی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دئیے ہیں
آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن، محبوبہ مفتی
قبل ازیں بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی قرارداد پیش کی جس پر ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا ، راجیہ سبھامیں اپوزیشن نے اسپیکرڈائس کے سامنے احتجاج کیا ، بھارتی وزیرداخلہ کی آرٹیکل 370 اور 35 اےمنسوخ کرنے کی تجویز دی.
آرٹیکل 35 اے منسوخ ،بھارت نے اعلان کر دیا

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ،کشمیری اراکین کا بھارتی ایوان میں احتجاج
بھارتی راجیہ سبھا کے احاطے میں کشمیری اراکین نے مودی سرکار کے خلاف دھرنا دے دیا
صدارتی حکم نامہ جاری، کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار کی جانب سے راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش کیا گیا جس پر دو کشمیری اراکین نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان تصدق حسین لاوے اور فیاض احمد میر نے مہاتما گاندھی کی مورتی کے سامنے کھڑے ہوکرمودی سرکار کے خلاف دھرنا دیا۔ دونوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے جن میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
فیاض میرکا کہنا تھا کہ جموں کشمیر میں جس انداز سے لوگوں کو تختۂ مشق بنایا جارہا ہے ، اس سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید ابتر ہونے جارہے ہیں۔ عوام کسی بھی قیمت پر ریاست کے تشخص کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوئی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ریاست کے تشخص کو چھیڑا گیا تو یہ مرکزی حکومت کی سب سے بڑی غلطی ہوگی۔
بھارتی صدرنےمقبوضہ کشمیر کی 4 نکاتی ترامیم پردستخط کردیئے جس کے بعد بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم ہو گئی
صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیرکی علیحدہ قانون سازاسمبلی ہوگی ، لداخ کومقبوضہ کشمیر سےالگ کردیا گیا
بھارتی صدرنے گورنرکا عہدہ ختم کردیا اوراختیارات کونسل آف منسٹرزکوتفویض کر دیئے ،کالے قانون میں مقبوضہ جموں کشمیرآج سےبھارتی یونین کاعلاقہ تصورہوگا ،کالےقانون میں مقبوضہ جموں کشمیراب ریاست نہیں کہلائے گی.
بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے کشمیر کے حوالہ سے خصوصی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دئیے ہیں
آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن، محبوبہ مفتی
قبل ازیں بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی قرارداد پیش کی جس پر ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا ، راجیہ سبھامیں اپوزیشن نے اسپیکرڈائس کے سامنے احتجاج کیا ، بھارتی وزیرداخلہ کی آرٹیکل 370 اور 35 اےمنسوخ کرنے کی تجویز دی.
آرٹیکل 35 اے منسوخ ،بھارت نے اعلان کر دیا
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا، فردوس عاشق اعوان

محبوبہ مفتی کو دہشت گرد قرار دیا جائے ،شیو سینا کا مطالبہ
بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے محبوبہ مفتی کو دہشت گرد قرار دیا جائے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو دہشت گرد قراردیا جائے ،کیونکہ محبوبہ مفتی عسکریت پسندوں کی زبان بول رہی ہیں. شیو سینا کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایسی سرگرمیاں برداشت نہیں کرنا چاہئے۔
کشمیرمیں مسلمان اکثریت ختم کرنے کی گھناؤنی سازش ہوئی بے نقاب
واضح رہے کہ محبوبہ مفتی نے بھارت کی جانب سے کشمیر میں فوج کی تعیناتی، کرفیو پر احتجاج کیا تھا
صدارتی حکم نامہ جاری، کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم
محبوبہ مفتی نے کہا کہ آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن ہے ، محبوبہ مفتی کا مزید کہنا تھا کہ مودی سرکار کا یہ فیصلہ غیر قانونی، غیر آئینی اور یکطرفہ ہے .
آرٹیکل 35 اے منسوخ ،بھارت نے اعلان کر دیا
محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ بھارت کے ارادے واضح ہو چکے ہیں وہ مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
مقبوضہ کشمیرمیں مسلمان اکثریت ختم کرنے کی گھناؤنی سازش بے نقاب ہو چکی ہے، مودی سرکار نے آرٹیکل 370اے ختم کرنے کابل راجیہ سبھامیں پیش کر دیا ہے. اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کے بعد اجلاس تھوڑی دیر کے لئے ملتوی کر دیا گیا.
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
آرٹیکل 35 اے کی منسوخی سے کشمیر میں غیر کشمیر ی آ کر آباد ہوں گے، ہندوؤں کو کشمیر میں زمیںیں خریدنے کی اجازت ملے گی اور بھارت کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازشن کی جائے گی، دفعہ 35 اے کے مطابق غیر کشمیری کشمیر میں نوکری حاصل کرنے، جائیداد خریدنے کے مجاز نہیں .
آرٹیکل 35 اے کی آڑ میں کشمیری عوام کو دبانے کی بھارتی سازش جہاں کشمیریوں سے ان کی شناخت کا حق چھین لے گی، وہیں وادی میں قتل عام کا بازار بھی مزید بڑھ سکتا ہے .
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا، فردوس عاشق اعوان
واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 70 ہزار فوج طلب کر لی، کشمیر میں کرفیو نافذ ،سیاسی رہنماوں کو بھی گھروں میں نظر بند کر دیا گیا، تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کر دئیے گئے،
بھارتی فوج نے کشمیر کو قید خانے میں بدل دیا ہے، دیہاتوں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں فوجیوں کو پہنچا دیا گیا ہے، بھارت سرکار نے مزید 70 ہزار فوج مقبوضہ کشمیر طلب کر لی ہے، غیر معینہ مدت کے لئے مقبوضہ کشمیر مٰیں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، سیاسی رہنما گھروں میں نظر بند کر دئیے گئے، حریت رہنما پہلے ہی جیلوں میں قید ہیں.
مودی کی زیر صدارت بھارتی کابینہ کا اجلاس، کشمیر کے حوالہ سے کیا فیصلہ کیا؟
بھارت سرکار نے کشمیریوں پر جلسے جلوس و احتجاج کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے،وادی کی تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے

صدارتی حکم نامہ جاری، کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم
بھارتی صدرنےمقبوضہ کشمیر کی 4 نکاتی ترامیم پردستخط کردیئے جس کے بعد بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم ہو گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیرکی علیحدہ قانون سازاسمبلی ہوگی ، لداخ کومقبوضہ کشمیر سےالگ کردیا گیا
بھارتی صدرنے گورنرکا عہدہ ختم کردیا اوراختیارات کونسل آف منسٹرزکوتفویض کر دیئے ،کالے قانون میں مقبوضہ جموں کشمیرآج سےبھارتی یونین کاعلاقہ تصورہوگا ،کالےقانون میں مقبوضہ جموں کشمیراب ریاست نہیں کہلائے گی.
بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے کشمیر کے حوالہ سے خصوصی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دئیے ہیں
آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن، محبوبہ مفتی
قبل ازیں بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی قرارداد پیش کی جس پر ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا ، راجیہ سبھامیں اپوزیشن نے اسپیکرڈائس کے سامنے احتجاج کیا ، بھارتی وزیرداخلہ کی آرٹیکل 370 اور 35 اےمنسوخ کرنے کی تجویز دی.
آرٹیکل 35 اے منسوخ ،بھارت نے اعلان کر دیا
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا، فردوس عاشق اعوان
واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 70 ہزار فوج طلب کر لی، کشمیر میں کرفیو نافذ ،سیاسی رہنماوں کو بھی گھروں میں نظر بند کر دیا گیا، تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کر دئیے گئے،
بھارتی فوج نے کشمیر کو قید خانے میں بدل دیا ہے، دیہاتوں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں فوجیوں کو پہنچا دیا گیا ہے، بھارت سرکار نے مزید 70 ہزار فوج مقبوضہ کشمیر طلب کر لی ہے، غیر معینہ مدت کے لئے مقبوضہ کشمیر مٰیں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، سیاسی رہنما گھروں میں نظر بند کر دئیے گئے، حریت رہنما پہلے ہی جیلوں میں قید ہیں.
مودی کی زیر صدارت بھارتی کابینہ کا اجلاس، کشمیر کے حوالہ سے کیا فیصلہ کیا؟
بھارت سرکار نے کشمیریوں پر جلسے جلوس و احتجاج کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے،وادی کی تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کے بعد موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے ،

آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن ہے
کشمیرمیں مسلمان اکثریت ختم کرنے کی گھناؤنی سازش ہوئی بے نقاب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی راجیہ سبھا میں بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے آرٹیکل 35 اے اور 370 کی منسوخی کی قرارداد پیش کی گئی تو اپوزیشن نے ہنگامہ کیا ،اس پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن ہے ، محبوبہ مفتی کا مزید کہنا تھا کہ مودی سرکار کا یہ فیصلہ غیر قانونی، غیر آئینی اور یکطرفہ ہے .