پاک چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے،
اجمل خان وزیر نے نواز شریف کے مولانا کو لکھے گئے خط سے متعلق اہم بات کر دی
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاک چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں 1270 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی، راہداری منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ہرقسم کی رکاوٹوں کو دور کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ پر کام تیزکرنے کا فیصلہ کیا ہے، شاہراہوں کا یہ ڈھانچہ گلگت سے چترال اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک تعمیر کیاجائے گا، راہداری منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ہرقسم کی رکاوٹ دور کرنا حکومت کی ترجیح ہے،
اچانک ایسا کیا ہوا کہ شہباز نے نواز شریف سے مولانا کی شکایت لگانے کا فیصلہ کر لیا؟ اہم خبر
چین پاکستان اقتصادی راہداری سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے جبکہ بنیادی ڈھانچے اور معیشت کو فروغ ملے گا، چین، اقتصادی ترقی اور غربت کے خاتمے کے حوالے سے ایک عملی نمونہ ہے،









این اے کے کمانڈر کی تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں جن میں وہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی میں پیش پیش ہیں، ایک تصویر میں انہوں نے ایک زخمی کا سر اپنی گود میں رکھا ہوا ہے اور طبی امداد فراہم کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں میجر جنرل ڈاکٹر احسان محمود خان خاص طور پر سانحہ بابو سر ٹاپ کے ریسکیو مشن میں پیش پیش نظر آرہے ہیں اور زندگی اور موت سے لڑتے ایک مسافر کا سر جنرل احسان محمود نے اپنی گود میں رکھا ہوا ہے جس کو جائے حادثہ سے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،