Baaghi TV

Category: کراچی

  • پی ٹی آئی کراچی, تمام اراکین قومی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، خرم شیر زمان

    پی ٹی آئی کراچی, تمام اراکین قومی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، خرم شیر زمان

    پی ٹی آئی کراچی وزیراعظم پر اراکین قومی اسمبلی کا واضع اعتماد قوم کی فتح ہے،خرم شیر ذمان وزیراعظم سمیت تمام اراکین قومی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں عمران خان نے کرسی کی بجاء خود کو ایوان میں جوابدہ سمجھا ایک وہ صاحب ہیں جو تین دفعہ نااہل ہونے کا باوجود کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا پی ڈی ایم کا پی ایم بننے کا سفر مکمل دفن ہوچکا ہے اپوزیشن جسے نیلسن منڈیلا سمجھ رہی دراصل وہ بنارسی ٹھگ ہیں اپوزیشن کا بائیکاٹ کا فیصلہ عمران خان بیانیہ کی فتح ہے اپوزیشن جانتی ہے اعتماد کے ووٹ میں سٹا نہیں کھیل سکتے اس نظام اور کرپشن کو ہمیشہ کے لیے بند باندھا جارہا ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا

  • مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی خرم شير زمان کا رد عمل

    مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی خرم شير زمان کا رد عمل

    ‏سکھر میں مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان کا رد عمل.مولانا صاحب چائنہ کا ارتغل غازی بننے کی کوشش کررہے ہیں، سیاسی بیروزگاری کے باعث مولانا صاحب در در کی خاک چھان رہے ہیں، ‏فضل الرحمان جیسے کردار ملک میں موجود جید علماء کرام کے لیے خطرہ ہیں،اقتدار اور اسلام آباد سے دوری نے مولانا صاحب کو ذہنی مریض بنادیا ہے،مولانا صاحب نواز زرداری کے ٹپالی ہونے کا کردار ادا کررہے ہیںاپنے قد کی طرح بونی باتیں کرنے سے مولانا کا قد نہیں بڑھ سکتا ‏اخلاقی تربیت سے عاری مولانا جیسے کرداروں کی اخلاقیات ٹھیک کرنے کے لیے ہی عمران خان آئے ہیں، کشمیر کمیٹی میں لسیاں پینے والے عالم اسلام کے لیڈر عمران خان پر تنقید کررہے ہیں، عمران خان ہر محاذ میں کامیاب ہونگے، پی ڈی ایم کا آخری دور شروع ہوچکا، ‏مولانا اپنے لیے روزگار کا بندوبست کریں وہ پی ڈی ایم سے فارغ ھونے والے ہیں، عمران خان پاکستان ہی نہیں اسلامی ممالک کے رہنماء بن چکے ہیں، ختم نبوت صہ کے محافظوں کو یہ اسرائیل، انڈیا نواز ٹولا کچھ نہیں کرسکتا ہے۔

  • فرض شناس ایس ایس پی کورنگی کے خلاف سازش

    فرض شناس ایس ایس پی کورنگی کے خلاف سازش

    . ایس ایچ او kiaمیں گٹکا ماوا منشیات مافیا کو کھلی چھوٹ دے دی ۔ . بد نام زمانہ حسین منا ۔نادر ۔ماما ۔رحمت بنگالی کو چوکی انچارج کی سرپرستی مل گئی ۔ kiA تھانے کی حدود مضر صحت گٹکا ماوا منشیات مافیا بے قابو ۔تھانے دار خوشحال ۔ذرائع کے مطابق کیا یہ تھانے کی حدود بلال کالونی ۔اللہ والا ٹاؤن ۔میران ٹاون ۔ضیا کالونی سمیت دیگر علاقوں میں پولیس سرپرستی میں بد نام زمانہ گٹکا ماوا مافیا ڈان حسین منا ۔رحمت بنگالی ۔نادر ۔ماما ۔سمیت دیگر کو کھلی چھوٹ دے دی گئی گٹکا مافیا باز اہلکاروں کے ہمراہ کبنوں اور دکانوں پر گٹکا ماوا سپلائی کر رہے ہیں ۔جبکہ مذکورہ گٹکا مافیا مال نہ لینے والوں کو پولیس کے ذریعے اٹھا کر توڑ کروا رہے ہیں ۔جبکہ جرائم کے خلاف سرگرم عمل ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ ۔ایس پی شانواز چاچر کی محنت کو مافیا کے ساتھ مل کر ناکام بنا رہے ہیں دوسری جانب فہاشی ۔منشیات کے اڈے بھی چل رہے ہیں ذرائع کے مطابق چوکی انچارج جرائم پیشہ سے وصولیاں کر رہا ہے ۔جرائم کے اڈے چلنے سے علاقے میں لوٹ مار عام ہوچکی ہیں مذکورہ صورتحال سے علاقہ مکین شدید پریشان ہے علاقہ مکینوں نے ایس ایس پی کورنگی سے اپیل کی ہے کہ گٹکا ماوا منشیات فاشی مافیا کا سخت نوٹس لیا جائے

  • ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد

    ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد

    ‏رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد وزیراعظم عمران خان پورے قوم کی شان ہیں وزیراعظم نے عالمی دنیا میں پاکستان کا نام بلند کیا ‏قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے پر کراچی والوں کی جانب سے وزیراعظم کو مبارکباد پارلیمنٹ کے باہر پی ڈی ایم کے اراکین نے ماحول خراب کیا جب پی ڈی ایم کا بائکاٹ تھا تو شاہد خاقان اور مصدق ملک کیوں آئے ؟ ‏ایسا لگتا ہے مصدق ملک اور شاہد خاقان کا اصل مقصد ماحول خراب کرنا تھا۔ شاہد خاقان اور مصدق ملک کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کو گالم گلوچ و تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔

  • خاں صاحب قومی اسمبلی میں آ پکو شکست مل چکی اعتماد کا ڈرامہ چھوڑیں گھر جائیں ناصر حسین شاہ

    خاں صاحب قومی اسمبلی میں آ پکو شکست مل چکی اعتماد کا ڈرامہ چھوڑیں گھر جائیں ناصر حسین شاہ

    خان صاحب قومی اسمبلی میں آپ کو شکست مل چکی ہے، اعتماد کے ووٹ کا ڈرامہ چھوڑیں اور گھر جائیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ پی ڈی ایم قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے آگے نکل چکی ہے۔
    اگلا معرکہ سینٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ پر ہوگا ۔ خان صاحب پی ڈی ایم آپ کو سینٹ میں شکست دے گی۔
    پی ٹی آئی سے آپ کو سینٹ کے چیئرمین کا امیدوار بھی نہ مل سکا۔ آپ کو اپنے لوگوں کی اہلیت پر شک ہے ، صادق سنجرانی کو سینٹ چیئرمین کے لیے منتخب کیا ہے۔ خان صاحب آپ تو اپنے اتحادیوں سے مشورہ کئے بغیر فیصلے کرتے ہیں ۔ یہ کوئی آمریت یا بادشاہت نہیں ، یہی آپ کی ناکامیوں کی وجہ ہے۔ سینٹ کے بعد پنجاب پی ڈی ایم کا ٹارگٹ ہوگا، نیازی صاحب ضمنی انتخابات سے شروع ہونے والا آپ کی ناکامیوں کا سلسلہ اب تھمتا دکھائی نہیں دیتا۔ بھوکھلائٹ میں اس کا زمہ دار ریاست کے آئینی اداروں کو ٹھہرانہ عقل مندی نہیں۔ کیا زرتاج گل اور شہریار آفریدی نے اپوزیشن سے ڈیل کر کے اپنا ووٹ ضایع کیا۔
    خان صاحب قومی اسمبلی میں ووٹ ضایع کرنے والوں میں آپ کا بھی تو نام آ رہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلا عات سندھ۔

  • واٹر بورڈ کی ایک اور ناہلی ضلع غربی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع

    واٹر بورڈ کی ایک اور ناہلی ضلع غربی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع

    واٹر بورڈ کی ناہلی ضلع غربی ایم پی ار کالونی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع منگھوپیر روڈ ایم پی ار کالونی میں میٹھے پانی کی لائن پھٹ گئی صبح سے اب تک ہزارو گیلن پانی ضائع ہو گیا گلیاں زیراب کا منظر پش کرنے لگی واٹر بورڈ ضلع غربی کے عملے کو خیال تک نہیں آیا کراچی کے بیبیشتر علاقوں میں عوام پانی کی بوند بوند سے محروم ہے واٹر بورڈ کی جانب سے اب تک پانی کی لائن کا مرمتی کام شروع نہیں ہو سکا۔۔

  • چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سابق ایم پی اے  شہید کی برسی پر پیغام

    چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سابق ایم پی اے شہید کی برسی پر پیغام

    چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سابق ایم پی اے شہید عبداللہ مراد، شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ کی برسی پر پیغام پی پی پی چیئرمین نے شہید عبداللہ مراد کو ان کی 17 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے بلاول بھٹو زرداری نے شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ کو بھی شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے شہید عبداللہ مراد، شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ کو جمہوریت کے لیئے جدوجہد کرنے کی پاداش میں شہید کیا گیا وہ مشکلاتوں اور تکلیفوں کے باوجود پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، مصلحت کی بجائے شہادت کا راستہ چنا شہید عبداللہ مراد، شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ آج ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن ان کی راہ موجود اور مقصد زندہ ہے
    پیپلز پارٹی اپنے شہید رہبروں و کارکنان کے مشن پر سختی سے کاربند ہے، ملک میں حقیقی جمہوریت کا سورج ضرور طلوع ہوگا

  • کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو .

    کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو .

    کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو اور ساتھ میں موٹر سائیکل گاڑی چور بھی بےلگام کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہے وہیں دوسری جانب بھائی گاڑی اور موٹر سائیکل چور پولیس کے لئے سردرد بنے ہوئے ہیں مگر کراچی پولیس اپنے روایتی کام کو سر انجام دیتے ہوئے سب اچھا ہے کی رپورٹ اوپر بالا افسران کو دی جا رہی ہے سب اچھا ہے کی رپورٹ سن کربلا افسران خوشی سے اپنے جونیئر افسران کو الصلاۃ اور شیئر دے رہے ہیں یہ بات قابل دید ہے کہ کچھ دن پہلے پولیس کے ایک افسر نے کراچی پولیس پر جھوٹے مقدمات کرنے کا بتایا تھا جو کہ کراچی پولیس نے حقیقت کر دکھایا کراچی کے شہریوں نے اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے ڈی جی رینجرز اور اور کمانڈر کراچی سے امید لگا لی.

  • آج وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہوئی ہے،خرم شیر زمان

    آج وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہوئی ہے،خرم شیر زمان

    ‏پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کا ٹوئٹر بیان،
    سندھ کے لوگوں نے بھی دیکھ لیا کیسے ان کے حقوق کا پیسہ گیلانی منڈی میں لگایا گیا،الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ مگر ادارے نے اپنا آئینی کردار ادا نہیں کیا اپوزیشن کا ایوان سے بائیکاٹ کا فیصلہ وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہے، پی ڈی ایم کو ایسے صدمے روز ملتے رہیں گے.‏یہ عمران خان کی ہی حکومت ہے جس میں کرپشن اور پیسے کی سیاست کو ہر طریقے سے بند باندھا جارہا ہے ساری قوم اس الیکشن سے بہت کچھ سیکھ چکی ہے، ماضی میں تو سینیٹر قیوم جیسے کردار میدان میں بھاگتے تھے، یہ اس ملک اور قوم کی بڑی کامیابی ہے.

  • سپر ہائی وے، گتے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

    سپر ہائی وے، گتے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

    سپر ہائی وے بقائی اسپتال کے قریب گتے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائربریگیڈ کے مطابق سپر ہائی وے بقائی اسپتال کے قریب گتے کی پیکنگ کے گودام میں آگ لگ گئی تھی، آگ کی اطلاع ملتے ہی رینجرز کے اہلکار اور فائربریگیڈ کے 2 فائرٹینڈرز آگ بجھانے کے لئے موقع پر پہنچ گئے، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے کے ایم سی کے 5 اور بحریہ ٹاؤن کے 1 فائرٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا تاہم کچھ دیر بعد گودام میں رکھے ہوئے گتے میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی فائرآفیسر مبین احمد نے بتایا کہ اس موقع پر مزید 3 فائرٹینڈر اور واٹر ٹینکر پانی لے کر موقع پر پہنچ گئے جبکہ بحریہ ٹاؤن کا بھی 1 فائرٹینڈر آگ بجھانے کے لیے پہنچ گیا جنہوں نے تھوڑی دیر کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، آگ بجھانے کے دوران پانی کی کمی کا سامنا تھا جس کے باعث گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی۔