لاہور شمالی چھاونی کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ کا واقع سامنے آیا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے اور ڈاکووں کی فائرنگ سے ایس ایچ او فاروق اعظم زخمی ہوگئے۔ ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان یہ مقابلہ چونگی مین بازار کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکوئوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے SHO سرور روڈ سمیتھ چوکی گلدشت کے دو کانسٹیبل بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس مقابلہ کے دوران کراس فائرنگ سے دس سالہ راہگیر بچہ احمد بھی زخمی ہوا ہے۔ زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پونچ گئی تھی اور زخمیوں کی عیادت کے لئے سی سی پی او لاہور سروسز ہسپتال پونچ گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈاکووں کی لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔
Category: لاہور
-

مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب لاہور پیشی کا معاملہ: مولانا فضل الرحمان کا ردعمل سامنہ آگیا۔
مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب لاہور پیشی کا معاملہ پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہدایت کی کے تمام پارٹیوں کی سنئیر قیادت بھی نیب لاہور پہنچیں گے۔ جےیوائی کی جانب سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نیب لاہور مریم نواز کے ہمراہ پہنچیں گے۔ جےیوآئی نے مشاورت کے بعد ن لیگ کو ناموں سے اگاہ کردیا ہے۔ جےیوآئی نے کارکنان کو بھی 26 مارچ کو نیب لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
-

مریم کارکنان کے ساتھ نہیں بلکہ کس کے ساتھ نیب آفس آئیں؟ نیب بھی عدالت پہنچ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے ن لیگی کارکنوں کو پیشی پر آنے کے اعلان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
نیب نے دائر درخواست میں کہا کہ مریم نواز کو نیب نے 26 مارچ کو دو کیسز میں طلب کر رکھا ہے،مریم نواز نے پی ڈی ایم کے کارکنوں کے ساتھ پیش ہونے کا اعلان کیا ہے ،مریم نواز نے دھمکی دی ہے کہ وہ اکیلی نیب میں پیش نہیں ہوں گی ، مریم نواز کے بیان سے ظاہر ہے کہ وہ تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہیں عدالت مریم نواز کو دو افراد کے ہمراہ نیب میں پیش ہونے کا حکم دے اور کارکنوں کو نیب کے دفتر پہنچنے سے روکے
قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی 12 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی ،لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو نیب کے روبرو پیش ہو کر نیب نوٹسز کا جواب دینے کا حکم دے دیا،جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی .مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں کہا کہ نیب نے دو انکوائریز میں 26 مارچ کو طلب کیا ہے، درخواستگزار کو 26 مارچ کو گرفتار کر سکتا ہے،عدالت نیب کو گرفتاری سے روکے
نیب لاہور نے مریم نواز کو 26 مارچ کو 1500 کنال کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کیس، اور چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کر رکھا ہے، نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لاہور آفس کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے کر سیکورٹی رینجرز کے سپرد کر دی۔
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر نیب نے مریم نواز کو طلب کیا،مریم نواز کی نیب پیشی کے وقت رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں،نیب شہزاد اکبر کے ماتحت ہے، انصاف کا ادارہ نہیں،
مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ میں گھبرنے والا نہیں آئین پاکستان کا دفاع کروں گا نیب کے دفاتر سے اسپتال اور یونیورسٹی قائم کیے جاسکتے ہیں نیب نے ہمیشہ آمریت کو تحفظ فراہم کیا ہے،ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں مریم نواز نیب کے سامنے ضرور پیش ہو ں گی
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ یہ حکمران اس ملک اور قوم کو کہاں پہنچانا چاہتے ہیں؟سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی ادارہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان کو معاشی لحاظ سے غلام بنانے کی بھونڈی سازش کی جا رہی ہے،ایسی سازش کو تسلیم نہیں کر سکتے،پاکستان کی خود مختاری اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ مریم نواز کا کارکنوں کو 26 مارچ کو نیب میں لے جانے کا نعرہ بے عقلی کی دلیل ہے کیونکہ وہ پہلے بھی نیب پر پتھراؤ کی وجہ سے مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں ،مریم بی بی یاد رکھیں کہ اس طرح کی دھمکیاں ان کے لیے مزید رسوائی کا باعث بنیں گی، جس کسی نے قانون ہاتھ میں لیا، اس کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔
مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے حراست میں لیا تھا بعد ازاں مریم کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا تھا، مریم نواز کے والد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث مریم نواز کو سروسز ہسپتال لایا گیا تھا،
نواز شریف لندن چلے گئے لیکن مریم نواز تاحال باہر ہیں وہ نیب میں پیش بھی نہیں ہو رہی، نیب کی جانب سے ایک ہفتہ قبل بھی مریم نواز کو طلب کیا گیا تھا.

-

قماربازوں کے خلاف گھیرا تنگ: وحدت کالونی پولیس کی اہم کاروائی۔
وحدت کالونی پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجہ میں 04 قمار باز ارشد، وقار، مختار اور شعیب گرفتار کر لئے گئے۔ کاروائی میں ملزمان کے قبضہ سے لیپ ٹاپ، نیٹ ڈیوائس، 04 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔
ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا تھا کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اِن کو انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دئیے گئے اُن کا یہ بھی کہنا تھا کے قمار بازوں کے خلاف پولیس کاروائیاں ایسے ہی جاری رکھے گی۔
-

مریم نواز کے ساتھ ہر باشعور پاکستانی کو نیب آفس جانا چاہیے: رانا مشہود
سابق وزیر تعلیم رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں اُنہو نے بتایا کے، ملکی حالات خراب کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اور ملکی حالات ٹھیک کرنے والوں کو عدالتوں میں رولا جا رہا ہے۔ اُن کا کہنا تھا نواز شریف نے اس ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور موٹروے دیے۔ نواز شریف کی بیٹی کو نیب اور عدالتوں میں خوار کیا جا رہا ہے۔ نیب کو مریم نواز کو نوٹس دینے سے پہلے پرویز خٹک کو نوٹس دینا چاہیے۔اُنہو نے یہ بھی کہا کے مریم نواز کے ساتھ ہزاروں کارکن اظہار یکجہتی کے لیے نیب آفس جائیں گے اور مریم نواز کے ساتھ ہر باشعور پاکستانی کو نیب آفس جانا چاہیے۔ حکومت کو تنقید کا نشانہ تناتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کے لاء ان آوڈر کی صورتحال قائم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
-

بلاول سے کیسا تعلق؟ نہتی عورت کا کتنا خوف ؟ مریم نواز کے اہم انکشافات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی اختلافات نہیں،
لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سیاسی جماعت ہے، انکی اپنی حکمت عملی ہے،مسلم لیگ ن کی اپنی حکمت عملی ہے، کچھ مشترکہ مقاصد کے باعث ہم پی ڈی ایم میں اکٹھے ہیں، سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے میرا اچھا تعلق ہے،نواز شریف کی بیٹی ہوں، رواداری کی سیاست اورتعلقات نبھانا جانتی ہوں، میں نے فیصلہ کیا تھا کہ ان کے انتقام کوروکنا ہے،مقابلہ کرناہے،نیب کی بھیانک تاریخ میں پہلی مرتبہ نیب کو ریڈ زون ڈکلیئر کیا جارہاہے، اسی سے پتہ چلتا ہے کہ ان پر کس قدر ایک نہتی عورت کا کتنا خوف ہے نواز شریف کا خوف ہے عوام کا خوف ہے اور اس سے یہ تھر تھر کانپ رہے ہیں!اگرعمران خان گھرنہ جا رہا ہوتا تومریم نوازکو نیب بلانے کی ضرورت نہ پڑتی،نیب کو نیب کے علاوہ سب چلا رہے ہیں،پی ڈی ایم اپنا لائحہ عمل خود طے کرے گی،اس میں اورکسی کا عمل دخل نہیں،
نیب لاہور نے مریم نواز کو 26 مارچ کو 1500 کنال کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کیس، اور چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کر رکھا ہے، نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لاہور آفس کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے کر سیکورٹی رینجرز کے سپرد کر دی۔
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر نیب نے مریم نواز کو طلب کیا،مریم نواز کی نیب پیشی کے وقت رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں،نیب شہزاد اکبر کے ماتحت ہے، انصاف کا ادارہ نہیں،
مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ میں گھبرنے والا نہیں آئین پاکستان کا دفاع کروں گا نیب کے دفاتر سے اسپتال اور یونیورسٹی قائم کیے جاسکتے ہیں نیب نے ہمیشہ آمریت کو تحفظ فراہم کیا ہے،ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں مریم نواز نیب کے سامنے ضرور پیش ہو ں گی
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ یہ حکمران اس ملک اور قوم کو کہاں پہنچانا چاہتے ہیں؟سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی ادارہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان کو معاشی لحاظ سے غلام بنانے کی بھونڈی سازش کی جا رہی ہے،ایسی سازش کو تسلیم نہیں کر سکتے،پاکستان کی خود مختاری اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ مریم نواز کا کارکنوں کو 26 مارچ کو نیب میں لے جانے کا نعرہ بے عقلی کی دلیل ہے کیونکہ وہ پہلے بھی نیب پر پتھراؤ کی وجہ سے مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں ،مریم بی بی یاد رکھیں کہ اس طرح کی دھمکیاں ان کے لیے مزید رسوائی کا باعث بنیں گی، جس کسی نے قانون ہاتھ میں لیا، اس کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔
مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے حراست میں لیا تھا بعد ازاں مریم کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا تھا، مریم نواز کے والد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث مریم نواز کو سروسز ہسپتال لایا گیا تھا،
نواز شریف لندن چلے گئے لیکن مریم نواز تاحال باہر ہیں وہ نیب میں پیش بھی نہیں ہو رہی، نیب کی جانب سے ایک ہفتہ قبل بھی مریم نواز کو طلب کیا گیا تھا.
-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی شیخوپورہ میں اہم لوگوں سے ملاقات۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی شیخوپورہ میں صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، صنعتکاروں، تاجر وں اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ارکان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری بھی شامل تھے۔ اُنہو نے شیخوپورہ جم خانہ میں پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کے پنجاب کے تمام اضلاع کے دورے کروں گا۔اور 36 اضلاع کیلئے ڈویلپمنٹ پیکیج عوامی نمائندوں کی مشاورت سے تشکیل دیئے جائیں گے۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کے ہم نے ترقی کا رخ پنجاب کے محروم اور پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے، ترقی ہر علاقے کا حق ہے، ہم عوام کو ان کا حق لوٹائیں گے اور ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج پر جلداز جلد عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ عثمان بزدار نے بتایا کے اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما میاں جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کے عثمان بزدار بطور وزیراعلیٰ پنجاب کو حقیقی ترقی کی راہ پر لا رہے ہیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد ہے، ترقی کا وعدہ ضرور پورا کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شیخوپورہ کیلئے ڈویلپمنٹ پیکیج دے کر دل جیت لئے۔ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کے شیخوپورہ کے عوام کی قسمت جاگ پڑی ہے اب ضلع میں ترقی و خوشحالی آئے گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کے پہلی دفعہ کسی وزیراعلیٰ کو دور دراز علاقوں کی ترقی کیلئے مخلص اور سرگرم پایا ہے۔ ترقی کے سفر میں شیخوپورہ کے تمام شہروں اور دیہات کو شامل کرنے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اس ملاقات میں صوبائی وزیر میاں خالد محمود، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، ارکان اسمبلی، شیخوپورہ ایوان صنعت و تجارت کے صدر عادل محمود، جنرل سیکرٹری انور رشید، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عظمت محمود سدھو، جنرل سیکرٹری میاں علی بشیر اور دیگر بھی شامل تھے۔ -

شیخوپورہ کے لوگوں کو ان کا حق دینے آیا ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی آج شیخوپورہ آمد ہوئی۔ وزیراعلیٰ نے شیخوپورہ میں ایک ارب 27 کروڑ روپے کے نئے منصوبوں کا افتتاح کیا جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس، مریدکے ٹراما سنٹر اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ریجنل آفس کا بھی افتتاح کیا اور نیشنل ماڈل سکول تا فیصل آباد روڈ شرقپور چوک دو رویہ سڑک کا بھی افتتاح کر دیا گیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخوپورہ کیلئے 41 کروڑ کی فراہمی و نکاسی آب میگاپراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا اُنہو نے شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی کے قیام کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کے میں آج شیخوپورہ کے لوگوں کیلئے 10 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی پیکیج لایا ہوں۔ اس پیکیج سے شہر کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے اور عوام کو سہولت ملے گی۔ شیخوپورہ کے لوگوں کو ان کا حق دینے آیا ہوں اور آگے آنے والے وقت میں ضلع شیخوپورہ کیلئے 8 ارب 38 کروڑ روپے کے مزید 19 میگاپراجیکٹس شروع کئے جائیں گے جس میں نارنگ منڈی کیڈٹ کالج، تعلیم، صحت، فراہمی ونکاسی آب، سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے 8 پراجیکٹ شروع کئے جائیں گے۔ عثمان بزدار نے سیاحت کے فروغ کے لئے ماناوالہ سے سچا سوداتک سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا جس پر 64کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کے شیخوپورہ گوجرانوالہ سڑک کی جلد تکمیل کے لئے کوشاں ہیں۔
اِس تقریب میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، ارکان اسمبلی اور دیگر متعلقہ حکام بھی موقع پر موجود تھے عثمان بزدار کے ساتھ موجود تھے۔ -

بزدل وزیراعظم مریم کی زبان بندی کیلیے نیب نیازی گٹھ جوڑ استعمال کر رہا ہے .زبیر عمر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز، نوازشریف اور مسلم لیگ ن کا فخر ہیں،
محمد زبیر کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کےلیے بڑا خطرہ ہے،ایک دفعہ پھر جھوٹا ، بے بنیاد اور کھوکھلا سیاسی کیس بنانے کی بھونڈی کوشش ہے مریم نواز نے نواز شریف کے بیانیےکو پوری طاقت کے ساتھ زندہ رکھا ہوا ہے، بزدل وزیراعظم مریم نواز کی زبان بندی کےلیے نیب نیازی گٹھ جوڑ کو استعمال کر رہا ہے ایک جھوٹا ، بے بنیاد اور کھوکھلا سیاسی کیس بنانے کی بھونڈی کوشش ہے
محمد زبیر کا کہنا تھا کہ جب تک چیئرمین نیب کی ویڈیوز عمران خان کے پاس ہیں وہ بلیک میل ہوتے رہے گے مریم نواز نے نوازشریف کے بیانیے پوری طاقت کے ساتھ زندہ رکھا ہوا ہے نیب تحریک انصاف کا احتساب ونگ بن چکا ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ کو عمران خان کی آٹا ، چینی ، بجلی ، گیس ، دوائی چوری نظر نہیں آتی
نیب لاہور نے مریم نواز کو 26 مارچ کو 1500 کنال کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کیس، اور چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کر رکھا ہے، نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لاہور آفس کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے کر سیکورٹی رینجرز کے سپرد کر دی۔
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
-

گرفتاری سے بچا لو، مریم نواز اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے نوٹسز کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی
مریم نواز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر آج ہی سماعت ہو گی ،مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں کہا کہ نیب نے دو انکوائریز میں 26 مارچ کو طلب کیا ہے، درخواستگزار کو 26 مارچ کو گرفتار کر سکتا ہے،عدالت نیب کو گرفتاری سے روکے، مریم نواز کی درخواست پر آج ہی سماعت ہو گی