سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کے آزاد کشمیر انتخابات کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ہیں جس کے لئے فرحت اللہ بابر نے ہدایت دی کے درخواستیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ارسال کی جائیں اور درخواست کے ساتھ 30 ھزار روپے کا بنک ڈرافٹ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ارسال کیا جائے۔ درخوستیں 5 اپریل تک زرداری ہاوس اسلام آباد یا بلاول ہاوس کراچی کے پتے پر پہنچانے کا حکم دیا گیا ہے۔
Category: لاہور
-

چور چور کے نعرے لگانے والے ملک کو کہاں لے گئے؟ ،مریم اورنگزیب
چور چور کے نعرے لگانے والے ملک کو کہاں لے گئے؟ ،مریم اورنگزیب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک ہفتے سے، صبح دپہر شام صرف پی ڈی ایم کی بات کر رہا ہےمریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کرائے کے ترجمان آج کل اخلاقیات دوستی کی بات کرتے ہیں،انکو پتا ہوتا ہے کہ کب سٹیٹ بنک جیسے اداروں کو گروی رکھنا ہوتا ہے شہباز شریف کی جیل میں اپنی میڈیکل رپورٹس ہی نہیں دی جاتی ،ایک مہینے پہلے ٹیسٹ ہوئے اور ابھی تک انکی میڈیکل رپورٹ نہیں دی گئی شہباز شریف کے خلاف جب کوئی کرپشن نہیں ملی تو میڈیکل رپورٹ چھپا لی یہ وہ چور ہیں جو چوری کر رہے ہیں جو خود چور ہیں وہ مہنگائی کو 3 سے 16 فیصد پر لے گئے . گیس کی قیمت پر 800 سے 1400 تک لے گئے 14 ہزار ارب روپے کا قرضہ لے کر ریکارڈ بنا لیا چور چور کے نعرے لگانے والے ملک کو کہاں لے گئے کاغذ لہرانے والا ٹائوٹ وفاق میں نہیں جا سکتا، دوسروں پر الزام لگاتا ہے سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف میں گروی رکھوانے کے خلاف مکمل جنگ کریں گے 22 کروڑ عوام کو آئی ایم ایف غلام بنانا چاہتے ہیں
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ نیب کو ایک مقدس گائے بنا کرپیش کیا جا رہا ہے،نیب اپنی حرکتیں ٹھیک کر لے ،جیل جائیں تونوازشریف،جیل جائیں توشہبازشریف،آٹا چینی کس نے چوری کیا پوری قوم جانتی ہے،بجلی کے کارخانوں والے کابینہ میں بیٹھے ہیں،جس نے ادویات چوری کیں اسے پارٹی کاجنرل سیکرٹری بنایا گیا،
-

لاہور ہائیکورٹ کا ایل ڈی اے کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار
لاہور ہائیکورٹ کا ایل ڈی اے کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق والٹن ایئرپورٹ کو تجارتی مرکز میں تبدیل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے دی ،جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے کہا کہ کیا والٹن ایئرپورٹ کو تجارتی مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے ماحولیاتی اثرات کا تعین کیا گیا ہے، عدالت ماحولیاتی اثرات کے تعین تک والٹن ایئرپورٹ کے اردگرد درخت کاٹنے سے روک دیا .عدالت نے ایل ڈی اے کی کارگاردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایل ڈی اے اپنے کام پر توجہ نہیں دے رہا، عدالت نے آئندہ سماعت پر پنجاب حکومت سے معاونت مانگی لی ،درخواست پر سماعت یکم اپریل کو ہو گی
سموگ کے تدارک کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے کیا پوچھ لیا؟
مغل پورہ کی طرف جائیں آسمان کا رنگ ہی بدل جاتا ہے،لاہور ہائیکورٹ
درخواست گزار نے عدالت سے کہا کہ 126 ایکٹر زمین فلائنگ کلب کی ملکیت ہے، درخواست گزار کے وکلا کی طرف سےکہاگیا کہ والٹن ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے آرڈیننس کا اجراء خلاف قانون ہے
عدالت سے استدعا کی گئی کہ حکومت کو والٹن ائیر پورٹ پر کسی قسم کی مداخلت سے روکا جائے، اس موقع پر عدالت کے روبرو والٹن ایئرپورٹ کے ملکیتی کاغذات پیش کئے گئے
-

پیپر لیک اسکینڈل ، اینٹی کرپشن کو ملی بڑی کامیابی
پیپر لیک اسکینڈل ، اینٹی کرپشن کو ملی بڑی کامیابی
باغی ٹی وی : اینٹی کرپشن نے پیپر لیک اسکینڈل کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے . کاروائی کر کے مرکزی ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا ، ملزم ساتھیوں کے ساتھ ملکر پیپرز لیک کرتا تھا۔
اینٹی کرپشن کی جانب سے پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپر لیک اسکینڈل میں بڑی کامیابی سمیٹی گئی ہے . ،پیپرز لیک اسکینڈل کے مرکزی ملزم عثمان کواینٹی کرپشن نے دھر لیا ہے ۔اینٹی کرپشن حکام نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ملزم کوعدالت اشتہاری قراردےچکی تھی تاہم ملزم اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔
ملزم عثمان کی بڑی کگرفتاری جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے حکام نے بتایاکہ ملزم کوخصوصی ٹیم نےجیوفینسنگ کے ذریعے ٹریپ کیا پھر اس کو چھاپہ مار کے گرفتار کر لیا ، ملزم کوآج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔حکام کے مطابق اسکینڈل کے دیگر ملزمان پہلے ہی جیل میں ہیں، ملزم ساتھیوں کے ساتھ ملکر پیپرز لیک کرتا تھا، یہ ملزمان گینگ کی صورت میں کام کررہے تھے، امیدواروں سے پیسوں کی ڈیلنگ بھی ملزمان مل کر کرتے تھے۔
اینٹی کرپشن کو پانی تفتیش میں ملزم عثمان ہے،مزیدانکشافات کی توقع ہے جو کہ اس گینگ کا سرغنہ تھا .
-

مریم کی نیب پیشی، بڑی منصوبہ بندی کر لی گئی، پیپلز پارٹی کا بھی بڑا اعلان
مریم کی نیب پیشی، بڑی منصوبہ بندی کر لی گئی، پیپلز پارٹی کا بھی بڑا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مریم نواز کے ساتھ پیپلز پارٹی کے کارکن بھی جائیں گے،خان صاحب کی حکومت کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں،پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق 26 مارچ کو مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی نیب میں پیشی کی ریلی میں بھر پور شرکت کریگی۔ کارکن بھر پور تیاری کیساتھ ریلی میں شرکت کے لیے پہنچیں.
دوسری جانب مسلم لیگ ن نے بھی مریم نواز کی نیب پیشی کو حتمی شکل دے دی،مریم نواز نیب پیشی کے لئے ماڈل ٹاؤن سے روانہ ہوں گی، ایک بڑا جلوس ان کے ساتھ جائے گا، ن لیگ نے لاہور بھر سے اراکین اسمبلی کو کارکنان کو نیب آفس لانے کی ہدایت کی ہے مریم نواز ریلی کی صورت میں ٹھوکر نیاز بیگ پہنچیں گی اور نیب آفس میں پیش ہوں گی، مریم نواز کی ریلی کے راستے میں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ بھی لگائے جائیں گے
ن لیگ کی جانب سے مریم نواز پر پھولوں کی پتیاں پھینکنے کے لئے بھی کارکنان کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں ،حمزہ شہباز کی بھی جلوس میں نیب آفس متوقع ہے
قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی 12 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی ،لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو نیب کے روبرو پیش ہو کر نیب نوٹسز کا جواب دینے کا حکم دے دیا،جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی .مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں کہا کہ نیب نے دو انکوائریز میں 26 مارچ کو طلب کیا ہے، درخواستگزار کو 26 مارچ کو گرفتار کر سکتا ہے،عدالت نیب کو گرفتاری سے روکے
نیب لاہور نے مریم نواز کو 26 مارچ کو 1500 کنال کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کیس، اور چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کر رکھا ہے، نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لاہور آفس کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے کر سیکورٹی رینجرز کے سپرد کر دی۔
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر نیب نے مریم نواز کو طلب کیا،مریم نواز کی نیب پیشی کے وقت رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں،نیب شہزاد اکبر کے ماتحت ہے، انصاف کا ادارہ نہیں،
مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ میں گھبرنے والا نہیں آئین پاکستان کا دفاع کروں گا نیب کے دفاتر سے اسپتال اور یونیورسٹی قائم کیے جاسکتے ہیں نیب نے ہمیشہ آمریت کو تحفظ فراہم کیا ہے،ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں مریم نواز نیب کے سامنے ضرور پیش ہو ں گی
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ یہ حکمران اس ملک اور قوم کو کہاں پہنچانا چاہتے ہیں؟سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی ادارہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان کو معاشی لحاظ سے غلام بنانے کی بھونڈی سازش کی جا رہی ہے،ایسی سازش کو تسلیم نہیں کر سکتے،پاکستان کی خود مختاری اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ مریم نواز کا کارکنوں کو 26 مارچ کو نیب میں لے جانے کا نعرہ بے عقلی کی دلیل ہے کیونکہ وہ پہلے بھی نیب پر پتھراؤ کی وجہ سے مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں ،مریم بی بی یاد رکھیں کہ اس طرح کی دھمکیاں ان کے لیے مزید رسوائی کا باعث بنیں گی، جس کسی نے قانون ہاتھ میں لیا، اس کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔
مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے حراست میں لیا تھا بعد ازاں مریم کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا تھا، مریم نواز کے والد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث مریم نواز کو سروسز ہسپتال لایا گیا تھا،
نواز شریف لندن چلے گئے لیکن مریم نواز تاحال باہر ہیں وہ نیب میں پیش بھی نہیں ہو رہی، نیب کی جانب سے ایک ہفتہ قبل بھی مریم نواز کو طلب کیا گیا تھا.
-

لاہور ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے بچائو کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت۔
لاہور ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے بچائو کیلئے دائر درخواستوں پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ جس کے نتیجے میں عدالت نے راوی ریور اربن پراجیکٹ پر جاری حکم امتناعی میں توسیع کر دی ہے اور حکم دیا ہے کہ ماحولیاتی اثرات کا جائزہ خود مختار ادارے سے کروایا جائے۔ عدالت نے شیخوپورہ میں بھی اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کے شیخوپورہ کے علاقے ہرن مینار کے تمام اینٹوں کے بھٹے پرانی ٹیکنالوجی پر چل رہے ہیں۔ جسٹس شاہد کریم کا یہ بھی کہنا تھا کے راوی ریو پراجیکٹ سے متعلق تمام درخواستیں علیحدہ کر رہا ہوں بے شک حکومت ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے درخت لگا رہی ہےاور بلند عمارتوں کا ماحول پر اپنا ایک اثر ہے۔
جسٹس شاہد کریم کا سرکاری وکلاء سے مکالمہ ہوا جس میں اُنہو نے کہا کے راوی ریور پراجیکٹ پر آپ اشتہار جاری کر رہے یہ نہ ہو کہ مجھے تعمیرات پر بھی حکم امتناعی جاری کرنا پڑ جائے۔ اُنہو نے ایل ڈی اے کو بھی آگاہ کیا کے لاہور میں زرعی زمینوں پر ہائوسنگ سوسائٹیز بنائی جا رہی ہیں اور ان سوسائٹیوں کو بنانے کیلئے کوئی نہ کوئی تو رولز ہونے چاہئیں، ایل ڈی اے شہر کیلئے عذاب نہ بنے، رولز کے بغیر بننے والی ہائوسنگ سوسائٹیز کے متعلق بھی حکم جاری کریں گے،اب تو ساری دنیا اس زمین کو بچانے میں لگی ہوئی ہے اور ایل ڈی اے اس زمین کو تباہ کرنے میں لگا ہوا ہے جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کے اس ایل ڈی اے سے ہم یہ کام نہیں کر سکتے، میں دیکھوں گا کہ اس میں کیا کر سکتا ہوں, ایل ڈی اے کو مسقبل کی فکر نہیں ہے؟
عدالت نے کیس کی مزید سماعت یکم اپریل تک ملتوی کر دی -

بلاول میرے بھائی،عمران خاں پوسٹر پر لگی ایک تصویر،پیچھے کوئی اور ہے، کیپٹن ر صفدر
بلاول میرے بھائی،عمران خاں پوسٹر پر لگی ایک تصویر،پیچھے کوئی اور ہے، کیپٹن ر صفدر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ عوامی راج کے لیے آگے بڑھو گے تو پھر نیب میں پیشیاں تو ہوں گیکیپٹن ر صفدر کا مزید کہنا تھا کہ 73 سال سے پاکستان ریڈ زون بنا ہوا ہے۔اس ریڈ زون کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو کا میں بہت احترام کرتا یوں۔گڑھی خدا بخش میں 4 دن انکے گھر رہا ہوں۔گھر جیسا ماحول تھا۔مجھ سے کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ پر تنقید کی توقع نہ کریں میں جنہوری جدوجہد کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں پیپلز پارٹی والے جمہوریت پسند لوگ ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو کا بہت احترام کرتا ہوں بلاول بھٹو میرے بھائی ہیں ۔ آصف علی زرداری کو سلام پیش کرتا ہوں۔
کیپٹن ر صفدر کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان ایک زیرک سیاستدان ہیں۔پیپلز پارٹی نے ضیاء الحق اور پرویز مشرف کی آمریتوں کے خلاف جدوجہد کی۔عمران خاں پوسٹر پر لگی ایک تصویر ہے پس پردہ اقتدار پر کوئی اور ہے ،2018 میں ہماری انتخابی گھٹری چوری ہوگئی تھی۔اگلے الیکشن میں ہر جماعت اہنے منشور کے مطابق انتخابات میں حصہ لے گی۔انتخابات کے لیے آزاد ماحول فراہم کیا جانا چائیے ۔ ہم ہر قانون اپشنز استعمال کریں گے۔ کل پاکستان کی بیٹی پیش ہورہی ہے، سب جماعتیں ساتھ جائیں گی،لوگوں کے اتنے بیٹے بہادر نہیں ہوتے جتنی نوازشریف کی بیٹی بہادر ہے
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟
"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام
میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟
-

عدالت مریم نوازکو نہیں روکے گی،آپ یہ معاملہ عدالت کیوں لے آئے ؟ ریاست کہاں ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
عدالت مریم نوازکو نہیں روکے گی،آپ یہ معاملہ عدالت کیوں لے آئے ؟ ریاست کہاں ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نےمریم نواز کی نیب پیشی پر کارکنوں کو لانے کے خلاف نیب کی درخواست نمٹا دی
عدالت نے کہا کہ اگر کوئی قانون کی پاسداری نہیں کرے گا تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرے،درخواست آئین کے آرٹیکل 5 کی عملداری کیلئے دائر کی گئی، دوران سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ امن و امان کو یقینی بنائے،آپ یہ معاملہ عدالت کیوں لے آئے ہیں؟ ریاست کہاں ہے؟ عدالت کو سیاسی کام میں کیوں لایا جا رہا ہے؟ کیا ریاست کو نہیں پتہ کہ اگر کوئی قانون پر عمل نہیں کرتا تو کیا کرنا ہے؟ آپ کے پاس ڈپٹی کمشنر کی اتھارٹی ہے آپ وہاں جائیں، آپ جو چاہتے ہیں وہ کریں، عدالت کیوں اس میں مداخلت کرے، عدالت مریم نوازکو نہیں روکے گی، نیب اس معاملے سے خود نمٹے،یہ ریاست کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کرے
واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے ن لیگی کارکنوں کو پیشی پر آنے کے اعلان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا،نیب نے دائر درخواست میں کہا کہ مریم نواز کو نیب نے 26 مارچ کو دو کیسز میں طلب کر رکھا ہے،مریم نواز نے پی ڈی ایم کے کارکنوں کے ساتھ پیش ہونے کا اعلان کیا ہے ،مریم نواز نے دھمکی دی ہے کہ وہ اکیلی نیب میں پیش نہیں ہوں گی ، مریم نواز کے بیان سے ظاہر ہے کہ وہ تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہیں عدالت مریم نواز کو دو افراد کے ہمراہ نیب میں پیش ہونے کا حکم دے اور کارکنوں کو نیب کے دفتر پہنچنے سے روکے
قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی 12 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی ،لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو نیب کے روبرو پیش ہو کر نیب نوٹسز کا جواب دینے کا حکم دے دیا،جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی .مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں کہا کہ نیب نے دو انکوائریز میں 26 مارچ کو طلب کیا ہے، درخواستگزار کو 26 مارچ کو گرفتار کر سکتا ہے،عدالت نیب کو گرفتاری سے روکے
نیب لاہور نے مریم نواز کو 26 مارچ کو 1500 کنال کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کیس، اور چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کر رکھا ہے، نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لاہور آفس کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے کر سیکورٹی رینجرز کے سپرد کر دی۔
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر نیب نے مریم نواز کو طلب کیا،مریم نواز کی نیب پیشی کے وقت رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں،نیب شہزاد اکبر کے ماتحت ہے، انصاف کا ادارہ نہیں،
مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ میں گھبرنے والا نہیں آئین پاکستان کا دفاع کروں گا نیب کے دفاتر سے اسپتال اور یونیورسٹی قائم کیے جاسکتے ہیں نیب نے ہمیشہ آمریت کو تحفظ فراہم کیا ہے،ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں مریم نواز نیب کے سامنے ضرور پیش ہو ں گی
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ یہ حکمران اس ملک اور قوم کو کہاں پہنچانا چاہتے ہیں؟سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی ادارہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان کو معاشی لحاظ سے غلام بنانے کی بھونڈی سازش کی جا رہی ہے،ایسی سازش کو تسلیم نہیں کر سکتے،پاکستان کی خود مختاری اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ مریم نواز کا کارکنوں کو 26 مارچ کو نیب میں لے جانے کا نعرہ بے عقلی کی دلیل ہے کیونکہ وہ پہلے بھی نیب پر پتھراؤ کی وجہ سے مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں ،مریم بی بی یاد رکھیں کہ اس طرح کی دھمکیاں ان کے لیے مزید رسوائی کا باعث بنیں گی، جس کسی نے قانون ہاتھ میں لیا، اس کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔
مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے حراست میں لیا تھا بعد ازاں مریم کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا تھا، مریم نواز کے والد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث مریم نواز کو سروسز ہسپتال لایا گیا تھا،
نواز شریف لندن چلے گئے لیکن مریم نواز تاحال باہر ہیں وہ نیب میں پیش بھی نہیں ہو رہی، نیب کی جانب سے ایک ہفتہ قبل بھی مریم نواز کو طلب کیا گیا تھا.
-

شہباز شریف نے عدالت سے ویکسین لگوانے کی درخواست کی تو کیا جواب ملا
شہباز شریف نے عدالت سے ویکسین لگوانے کی درخواست کی تو کیا جواب ملا
باغی ٹی وی شہباز شریف نے کورونا ویکسین لگوانے کی استدعا کر دی عدالت میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے عدالت سے اپیل کی کہ میری رواں سال عمر 70 سال ہوجائے گی لہذا عدالت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو ہدایت دے کہ کورونا ویکسین لگوائی جائے. جس پر عدالت نے میاں شہباز شریف کی اپیل مانتے ہوئے .عدالت نے 2 دن میں شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگانے کا حکم دے دیا.
پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین لگائی جا رہی ہے . اس سلسلے میں ضعیف اور معمر افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے. ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کے مطابق کل 7892 مرد و خواتین کو ویکسینیشن لگائی گئی اور گیارہ روز میں 56 ہزار 839 افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگا دی گئی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کے شہری کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے خاصےمطمئن ہیں اور انتظامات پر تسلی بخش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے بتایا تمام محکمے ایکسپو سنٹر میں ساٹھ سال سے زائد سینئر شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سہولیات میں پارکنگ سے فیلڈ ہسپتال تک لانے کے لیے الیکٹریکل وہیکل، وہیل چیر، رجسٹریشن کے عمل تک کی بہترین سہولیات دی گئی ہیں.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 946 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 5 ہزار 314، سندھ میں 2 لاکھ 63 ہزار 815، خیبر پختونخوا میں 81 ہزار 787، بلوچستان میں 19 ہزار 395، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 977، اسلام آباد میں 53 ہزار 684 جبکہ آزاد کشمیر میں 12 ہزار 16 کیسز رپورٹ ہوئے۔
-

شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس ، آپ ابا بننے کی کوشش نہ کریں ، جج نے جھاڑ پلادی
شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس ، آپ ابا ببنے کی کوشش نہ کریں ، جج نے جھاڑ پلادی
باغی ٹی وی : احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے سوال پر تفصیلی بیان کرنے پر گواہ کو جھاڑ پلا دی
عدالت نے کہا کہ آپ ابا بننے کی کوشش نہ کریں،اگر آپ اتنے لائق ہوتے تو ملک ترقی کر چکا ہوتا،
htt ps://twitter.com/Rana_Sameer143/status/1374959838275510276?s=20
اپنے افسری اور علم گھر چھوڑ کر آیا کریں، یہاں پر آپ ایک گواہ ہیں، جس پر گواہ ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو تنویر حسین نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی
اس سے قبل شہبازشریف اور حمزہ شہباز نےاحتسا ب عدالت میں حاضری لگوائی.میاں شہباز شریف نے بیٹھنے کی اجازت طلب کی جس پر احتسا ب عدالت نےشہبازشریف کو بیٹھنے کی اجازت دے دی.احتسا ب عدالت کی شہبازشریف کو سماجی فاصلے کا خیال رکھنے کی ہدایت کی .پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے
شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل
حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر
یہ تشریح کہاں سے آئی کہ ملزم کو گرفتارکرنے سے پہلے بتایا جائے ،حمزہ شہباز کیس میں عدالت کے ریمارکس
واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کیس میں نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کر رکھا ہے، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا تھا.
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں، ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے تحقیقات کا آغاز کردیا، شہباز شریف اور حمزہ سے تحقیقات کوٹ لکھپت جیل میں ہوں گی، ایف آئی اے کی جانب سے جیل میں تحقیقات کے لئے آئی جی جیل خانہ جات کو خط۔ لکھا، تفتیش کے لئے تمام انتظامات کرنے کی ہدایت دی، شہباز شریف پر اپنے بیٹوں کی سرپرستی کا بھی الزام ہے