آئی جی پنجاب کے تبادلے کیخلاف درخواست،سرکاری وکیل کا قابل سماعت ہونے پر اعتراض
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ن لیگی رہنما ملک احمد خان کی آئی جی شعیب دستگیرکے تبادلے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی
لاہورہائیکورٹ نےدرخواست پراعتراض مشروط طورپر ختم کرکےاسےقابل سماعت قرار دے دیا،سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ درخواست گزارمتاثرہ فریق نہیں درخواست قابل سماعت نہیں اسے مسترد کیا جائے،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عبدالعزیزاعوان نےدرخواست کے قابل سماعت ہونے پراعتراض کردیا
سرکاری وکیل نے کہا کہ آرٹیکل212 کے تحت پوسٹنگ ٹرانسفرزکے معاملات صرف سروس ٹریبونل میں سنے جاسکتےہیں، جس کاتبادلہ ہواصرف وہی متاثرہ شخص ہےاوروہ عدالت نہیں آیا،جس پر چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ کیااس آرٹیکل کےتحت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کابھی جائزہ سروس ٹریبونل لےگا،بادی النظر میں مفاد عامہ کے کیسز میں نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ہوتی،اگرآپ کہتے ہیں کہ یہ مفاد عامہ کا کیس ہے تو تیاری کرکے آ جائیں،
درخواست پر اعتراض مشروط طور پر ختم، قابل سماعت قرار دے دی گئی،عدالت نے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت دے دی، چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جوڈشل سائیڈ پراس معاملےکوحل کرنا چاہتا ہوں،
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال
عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا
میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو
لیگی رہنما ملک احمد خان نے شعیب دستگیر کے تبادے کو چیلنچ کیا، دائر درخواست مین چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے
اہم پوسٹوں پر سیاسی مداخلت ناقابل برداشت ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت سے سیاسی مقاصد کے لیے آئی جی پنجاب کو تبدیل کیا، آئی جی پنجاب کی تبدیلی پولیس آرڈیننس 2002 کی خلاف ورزی ہے پولیس آرڈیننس 2002 کے مطابق آئی جی پنجاب کو تین سال کےلیے تعینات کیا جاسکتا ہے،
لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی 60 نشستیں ، 20 سیٹیں خالی
درخواست گزار نے مزید کہا کہ موجود حکومت نے صرف 2 سالوں کے دوران 5 آئی جیز تبدیل کردئیے ہین، عدالت پنجاب حکومت کا آئی پنجاب کی تبدیلی کا اقدام کلعدم قرار دے،
واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا تبادلہ کر کے انعام غنی کو آئی جی تعینات کیا تھا
آئی جی پنجاب کے تبادلے کیخلاف درخواست،چیف جسٹس نے ایسے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار ہوا پریشان

حمزہ شہباز کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر حکومت نے فیصلہ سنا دیا
حمزہ شہباز کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر حکومت نے فیصلہ سنا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
چیف سیکرٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری عطاتارڈ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا تھا۔ جس میں حمزہ شہبازشریف کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
درخواست میں کہا گیا تھا کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز شریف کا ان کے فزیشن ڈاکٹر رضوان اختر اتفاق ہسپتال میں علاج کریں گے۔
اس قبل ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کے بیٹے اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو کرونا ہو گیا اس سلسے میں میں شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے۔ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں
نیب کی گاڑی میں حمزہ شہباز کا عدالت جانے سے انکار
پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے
شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل
حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر
شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل
یاد رہے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا تھا، وہ ریمانڈ پر جیل میں ہیں، نیب کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز، سلمان شہباز، شہباز شریف اور نصرت شہباز نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی ہے

ایسا لگتا ہے سی سی پی وزراء کا افسر ،سب بچانے میں لگ گئے، عدالت نے سی سی پی او کو کیا طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سی سی پی او کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو ایک بجے طلب کرلیا،چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی،کابینہ سی سی پی او کے بیان پر معافی مانگتی تو قوم کی بچیوں کو حوصلہ ہوتا،
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے وزرا سی سی پی او کو بچانے میں لگ گئے لگتا ہے سی سی پی او لاہور وزرا کا افسر ہے ،اتنا بڑا واقعہ ہوا لیکن حکومت کمیٹی کمیٹی کھیل رہی ہے ،وزرا کے مشیران موقع پر جاکر تصاویر بنوا رہے ہیں ،وزیر قانون کا کیا کام ہے تفتیش کرنا ؟وزیر قانون کو کیا تفتیش کا تجربہ ہے ؟وزیر قانون کس حیثیت سے کمیٹی کی سربراہی کررہے ہیں ؟
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیسی تفتیش کی جارہی ہے کہ محکمہ کا سربراہ مظلوم کو غلط کہنے پر تل جائے،
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے۔
موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب

موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں موٹر وے واقعہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے موٹروے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی،عدالت نے درخواست پر سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کر دی، عدالت نے وزیر اعلی ٰکی طرف سے آئی جی پنجاب کو دیئے گئے شوکاز نوٹس کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ نے واقعے سے متعلق کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کر لیا،دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ صرف خبر فیس بک پر لگانے کے لیے پٹیشن دائر نہ کریں،قانون پڑھ لیا کریں ،کسی کو خراب کرنے کے لیے ایسی پٹیشن دائر نہ کریں
دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی سی پی او کے ایسے بیانات پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی ،جس طرح کی تفتیش ہو رہی ہے اس میں کتنی صداقت ہے اور کتنی ڈرامہ بازی ؟کیا وزیر قانون کوئی انویسٹی گیشن افسرہیں جوموقع پر جا کر تصویریں بنا رہے ہیں،یہ کیا انویسٹی گیشن ہے جس میں سی سی پی اومظلوم خاتون کوغلط کہہ رہا ہے،اس معاملے پر سخت ایکشن ہونا چاہیے تھا تاکہ قوم کی بیٹیوں کو حوصلہ ہوتا،
چیف جسٹس محمد قاسم خان نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون پڑھ لیں اورمجھےبھی بتائیں کہ کس قانون کے تحت یہ حکم جاری کریں،یہ تصویریں بعد میں سوشل میڈیا پرڈال کر دکھاتے ہیں کہ بڑا کام کررہے ہیں،لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو بھی آج طلب کرلیا
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
موٹروے زیادتی کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، ایڈووکیٹ ندیم سرور نے درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائر کی ہے،درخواست میں پنجاب حکومت ،آئی جی اور سی سی پی او کو فریق بنایاگیاہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خاتون کی بار بار کال کے باوجود پولیس مدد کو نہ آئی،موٹروے زیادتی کیس پر سی سی پی او کابیان ملزموں کی حوصلہ افزائی کررہا ہے ،
ایڈوکیٹ ندیم سرور کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے.
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے۔

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے
منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی بیٹی جویریہ علی کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور کر لی گئی،عدالت نے نصرت شہباز اور رابعہ عمران کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا،
شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ میں ہوش وحواس میں رہ کر پنجاب کی عوام کی خدمت کرتا رہا ہوں ،میں نے اپنے خاندان کے افراد کا نقصان کیا،میں اپنے متعلق ہائی کورٹ کا حکم لایا ہوں ،میرے بچوں کو کاروباری نقصان ہوا ہے، میری فیملی پر یہ سیاسی مقدمہ بنایا گیا ہے،
جس پر عدالت نے کہا کہ فوجداری مقدمات میں ابھی اس کی ضرورت نہیں،تمام بیانات کے بعد بیان ریکارڈ ہو گا جب آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں،جس پر شہباز شریف نے عدالت کو جواب دیا کہ جو آپ حکم کریں گے، عدالت نے شہباز شریف کو کہا کہ حکم نہیں قانون کی بات ہے،
عدالت نے شہباز شریف اور اہلخانہ کےخلاف ریفرنس پر کارروائی 29 ستمبر تک ملتوی کر دی،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف احتساب عدالت سے روانہ ہو گئے
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کا مؤقف ہے کہ نیب نے بد نیتی کی بنیاد پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا ہے اور موجودہ حکومت کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے نیب نے انکوائری شروع کی ہے۔ انکوائری میں نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات عمومی نوعیت کے ہیں۔
پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے
شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل
حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر
شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
نیب کا مؤقف ہے کہ شریف فیملی کی منی لانڈرنگ اور بے نامی کمپنیاں’ پچپن کے‘ نامی دفتر سے چلتی تھیں۔ نیب کے مطابق 2008 سے 2018 تک شہباز شریف خاندان کے چار ارکین کے اثاثوں میں چار سو پچاس فیصد جبکہ صرف سلمان شہباز کے اثاثوں میں نو سو فیصد اضافہ ہوا۔ 2009 میں شریف فیملی کے اثاثے اڑسٹھ کروڑ، تینتیس لاکھ سینتیس ہزار تھی جبکہ 2018 تک اثاثوں کی مالیت تین ارب اڑسٹھ کروڑ پندرہ ہزار روپے تک پہنچ چکی تھی۔
دستاویزات کے مطابق 2008 میں سلمان شہباز کے کل اثاثوں کی مالیت اٹھائیس کروڑ چوبیس لاکھ روپے تھی جو نو سو فیصد اضافے کے بعد 2018میں دو ارب چونتیس کروڑ چھیانوے لاکھ روپے ہو گئے ہیں۔ حمزہ شہباز کے اثاثوں میں دس سال کے دوران تقریباً سو فیصد اضافہ ہوا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، نیب لاہورنے منی لانڈرنگ ریفرنس کے لیے 2رکنی خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ٹیم اسپیشل پراسیکیوٹر نیب بیرسٹر عثمان جی راشد کی سربراہی میں تشکیل دی گئی جبکہ نیب پراسیکیوٹرعاصم ممتازپراسیکیوشن ٹیم کاحصہ ہوں گے۔ پراسیکیوشن ٹیم شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں پیش ہوگی

شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی بیٹی کو عدالت سے ملی خوشخبری،سماعت ملتوی
شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی بیٹی کو عدالت سے ملی خوشخبری،سماعت ملتوی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے
شہبازشریف اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی،منی لانڈرنگ کیس میں جویریہ علی کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست دائر کر دی گئی،درخواست میں کہا گیا کہ حمزہ شہبازسے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کروایا جس کا انتظار ہے، رپورٹ کے آنے تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے،
میاں شہباز شریف صاحب احتساب عدالت پہنچ گئے۔
14-9-2020@CMShehbaz @BSWarraich pic.twitter.com/kWcYHfWH5e— Imran khokhar pmln (@Imrankhokhar893) September 14, 2020
منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی بیٹی جویریہ علی کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور کر لی گئی،عدالت نے نصرت شہباز اور رابعہ عمران کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا،
شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ میں ہوش وحواس میں پنجاب کی عوام کی خدمت کرتا رہا ہوں ،میں نے اپنے خاندان کے افراد کا نقصان کیا،میں اپنے متعلق ہائی کورٹ کا حکم لایا ہوں ،میرے بچوں کو کاروباری نقصان ہوا ہے، میری فیملی پر یہ سیاسی مقدمہ بنایا گیا ہے،جس پر عدالت نے کہا کہ فوجداری مقدمات میں ابھی اس کی ضرورت نہیں،تمام بیانات کے بعد بیان ریکارڈ ہو گا جب آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں،جس پر شہباز شریف نے عدالت کو جواب دیا کہ جو آپ حکم کریں گے، عدالت نے شہباز شریف کو کہا کہ حکم نہیں قانون کی بات ہے،
عدالت نے شہباز شریف اور اہلخانہ کےخلاف ریفرنس پر کارروائی 29 ستمبر تک ملتوی کر دی،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف احتساب عدالت سے روانہ ہو گئے
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کا مؤقف ہے کہ نیب نے بد نیتی کی بنیاد پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا ہے اور موجودہ حکومت کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے نیب نے انکوائری شروع کی ہے۔ انکوائری میں نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات عمومی نوعیت کے ہیں۔
نیب کی گاڑی میں حمزہ شہباز کا عدالت جانے سے انکار
پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے
شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل
حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر
شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
نیب کا مؤقف ہے کہ شریف فیملی کی منی لانڈرنگ اور بے نامی کمپنیاں’ پچپن کے‘ نامی دفتر سے چلتی تھیں۔ نیب کے مطابق 2008 سے 2018 تک شہباز شریف خاندان کے چار ارکین کے اثاثوں میں چار سو پچاس فیصد جبکہ صرف سلمان شہباز کے اثاثوں میں نو سو فیصد اضافہ ہوا۔ 2009 میں شریف فیملی کے اثاثے اڑسٹھ کروڑ، تینتیس لاکھ سینتیس ہزار تھی جبکہ 2018 تک اثاثوں کی مالیت تین ارب اڑسٹھ کروڑ پندرہ ہزار روپے تک پہنچ چکی تھی۔
دستاویزات کے مطابق 2008 میں سلمان شہباز کے کل اثاثوں کی مالیت اٹھائیس کروڑ چوبیس لاکھ روپے تھی جو نو سو فیصد اضافے کے بعد 2018میں دو ارب چونتیس کروڑ چھیانوے لاکھ روپے ہو گئے ہیں۔ حمزہ شہباز کے اثاثوں میں دس سال کے دوران تقریباً سو فیصد اضافہ ہوا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، نیب لاہورنے منی لانڈرنگ ریفرنس کے لیے 2رکنی خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ٹیم اسپیشل پراسیکیوٹر نیب بیرسٹر عثمان جی راشد کی سربراہی میں تشکیل دی گئی جبکہ نیب پراسیکیوٹرعاصم ممتازپراسیکیوشن ٹیم کاحصہ ہوں گے۔ پراسیکیوشن ٹیم شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں پیش ہوگی
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

پاکستان کے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے "ساؤتھ ایشن ٹی وی” لانچ کردیا
پاکستان کے ایک معروف اور سینئر اینکر پرسن نے ’ ساوتھ ایشین ٹی وی ‘ کے نام سے ایک ویب چینل لانچ کردیا .
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ، معروف تحقیقاتی صحافی اور اینکر پرسن مبشر لقمان نے یوٹیوب پر ’ساؤتھ ایشین ٹی وی‘ کے نام سے پہلا تجزیاتی ویب چینل لانچ کیا دیا ہے۔
Launching South Asia TV….https://t.co/3LrRrwebEl
& subscribe YouTube channel as wellhttps://t.co/8vTKNkGj3s
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) September 13, 2020
مبشر لقمان کے مطابق اس چینل پر پاک بھارت، پاک چین سمیت تمام سیاسی تبدیلیوں اور ممالک کے درمیان تنازعات پر تبادلہ خیال اور تجزیہ کیا جائے گا۔ان کے مطابق یہ چینل بھارت / چین ، پاکستان / بھارت کے مابین تنازعات ، نیپال ، بھوٹان ، سری لنکا اور مقبوضہ کشمیر کو درپیش مسائل کو اجاگر کرے گا۔
یہ چینل نہ صرف پاکستان کی مشہور شخصیات کو منظر عام پر لائے گا. بلکہ اس میں نامہ نگاروں ، سرکاری عہدیداروں ، اور بھارت ، بنگلہ دیش ، نیپال ، اور سری لنکا کے تجزی کار بھی شامل ہوں گے۔چینل پر پوسٹ کی گئی حالیہ ویڈیو میں ایک ہندوستانی صحافی پنکج سریواستو کو دکھایا گیا ہے جوبھارت میں چینی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔
ساوتھ ایشین ٹی وی ایشیاء کے ممالک کے مابین امور کا ایک دلچسپ ، گہرائی اور تحقیق شدہ تجزیات پر مشتمل ہوگا. تعارفی ویڈیو میں مبشر لقمان نے اپنے مداحوں اور فالورز کو بتایا کہ خطے میں اس طرح کے دور کے دوران جنوبی ایشیاء ٹی وی ایک مطلوبہ حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی روزانہ کی ویڈیوز میں مختلف علاقوں کے لوگ بھی ان کے ساتھ شامل ہوں گے۔

پنجاب میں ٹڈی دل کے بعد فصلوںپر مختلف بیماریوں کا حملہ ، کاشتکار پریشان
پنجاب میں ٹڈی دل کے بعد فصلوںپر مختلف بیماریوں کا حملہ ، کاشتکار پریشان
باغی ٹی وی : پنجاب میں پہلے مرحلے میں کپاس کی فصل کو ٹڈی دل نے نقصان پہنچایا جبکہ دوسرے مرحلے میں مختلف بیماریوں نے حملہ کر کے رہی سہی کسر پوری کر دی، کاشتکار فصل کی بہتر پیداوار کیلئے مفید مشورے نہ ملنے پر محکمہ زراعت کی کارکردگی سے ہی مطمئن نہیں۔
پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل حملوں کے باعث کاشتکاروں کو دوبارہ کپاس کاشت کرنا پڑی جس سے رواں سال کاشت کا مقررہ ہدف بھی پورا نہیں ہوسکا تاہم موجودہ صورتحال میں فصل پر سبز تیلا اور اور گلابی سنڈی کے بعد بعد سفید مکھی نے حملہ بھی شدت اختیار کر گیا ہے ہے جس سے کپاس کی بہتر پیداوار کے حوالے سے کاشتکاروں کے مسائل مزید بڑھ گئے ہیں۔
محکمہ زراعت کا مقررہ ہدف چالیس لاکھ ایکڑ میں سے ایک لاکھ 38 ہزار ایکڑ رقبہ کاشت ہوا جس کے باعث کپاس کی گانٹھ کا مقررہ ہدف بھی 75 لاکھ سے کم کر کے 60 لاکھ بیلز کر دیا گیا لیکن بیماریوں کے حملوں سے نیا ہدف بھی پورا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا جس کی وجہ سے کاشتکار تنظیموں کو بھی پیدوار کے حوالے سے تحفظات ہیں۔
مارکیٹ میں دستیاب جعلی سپرے کی بھرمار سے بھی فصل کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے لیکن محکمہ زراعت کی زرعی ٹاسک فورس کو اسکی بھی پرواہ نہیں ہے
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
ٹڈی دل کھانے سے کرونا ختم ہو سکتا ہے، ریاض فتیانہ کا اسمبلی میں بیان

زیادتی کیس پر بھی سیاست ، نارروال کے ارسطو سیاسی بیان بازی پر اتر آئے، فیاض الحسن چوہان
زیادتی کیس پر بھی سیاست ، نارروال کے ارسطو سیاسی بیان بازی پر اتر آئے، فیاض الحسن چوہان
باغی ٹی وی : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ احسن اقبال زیادتی واقعہ پر بھی بیان بازی سے باز نہیں آئے، لیگی ترجمانوں نے سی سی پی او لاہور کے بیان کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نارروال کے ارسطو سیاسی بیان بازی پر اتر آئے، لیگی قیادت کی جانب سے فرانزک سائنس لیبارٹری کے قیام کا دعویٰ بھی جھوٹ کا پلندہ نکلا، پرویز الٰہی نے لیبارٹری کی داغ بیل ڈالی۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ بے حسی کا طعنہ دینے والے شاید سانحہ ماڈل ٹاؤن بھول گئے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر کسی لیگی قائد کو ذمہ داری قبول کرنے کی جرات نہیں ہوئی جہاں 80 کے قریب شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، حاملہ خواتین کو انتہائی ظالمانہ طریقے سے گولیاں مار کر مار دیا گیا۔ ن لیگی سابق حکمرانوں نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران کو ترقی دے دی تھی۔
واضح رہے کہ ن لیگی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں موٹر وے زیادتی کیس کے معاملے پر حکمرانوں کو مستعفی ہونا چاہیے، سی سی پی او کو بھی تبدیل کیا جائے۔ جیسے عمران خان اناڑی تھے ویسے ہی عثمان بزدار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجرم کوسنگین سےسنگین سزا دینے اور کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے اہلیت چاہیے جو ان میں نہیں ہے، ہم نےانتظامی و قانونی طریقے سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا.
ملزموں کی نشاندہی کا سہرا پنجاب فرانزک لیب کے سر جاتا ہے، واقعہ پرحکومت نے کیا کیا۔ انہوں نے میڈیا پر خبریں چلائیں اور ایکشن کرنے کی بجائے مجرم کو بھگا دیا۔ کس کس واقعے کا ذکر کروں، ہر دوسرے دن اندوہناک واقعہ ہوتا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوتی ہے۔کل پنجاب حکومت نے دو مشتبہ افراد کا نام ظاہر کیا تھا جو مبینہ طور پر موٹر وے ریپ کیس کے ذمہ دار ٹھہرائے گئے تھے

بھارت میں ایک دن میں 94 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے
بھارت میں ایک دن میں 94 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے،
باغی ٹی وی : بھارت میں ایک دن میں 94 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے، چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار 108 ہلاکتیں ہوئیں۔
بھارت میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 78 ہزار 614 ہو گئی۔ دلی، ممبئی، پونے، ناگ پور، اورنگ آباد اور لدھیانہ کے ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں۔
بھارت میں ڈاکٹرز اور طبی سہولیات کی شدید کمی ہے۔ ایک روز پہلے بھی 97 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ پورے ملک میں مریضوں کی تعداد 47 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 60 ہزار 976 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 24 ہزار 878 ہو گئیں۔