فلورملزایسوسی ایشن نے پنجاب کی تمام فلور ملیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے ملز میں چھاپوں کے خلاف ہڑتال کا فیصلہ کیا۔ چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایش کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک نے 72 گھنٹے پسائی کیلئے گندم مل میں رکھنے کی اجازت دی تھی۔ ملز کے پاس 48 گھنٹے کی گندم بھی موجود نہیں۔ انتظامیہ گندم خریداری میں بدترین ناکامی کے بعد اب ملز میں موجود گندم جبری طور پر اٹھا رہی ہے۔ محکمہ خوراک نے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔ کاروبار کرتے ہیں مگر عزت نفس پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔
Category: لاہور
-

مارکیٹ میں ایک بار پھر آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ،
-

اوکاڑہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) اوکاڑہ کے نواحی قصبے صدرگوگیرہ کے گاوں مردانی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کردی گئی۔ فائرنگ سے دو خواتین موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔ ایس پی شمس الحق درانی کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ اوکاڑہ پولیس نے نعشوں کو اپنی تحویل میں لیکر کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
-

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، پنجاب میں عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، پنجاب میں عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے عید پر ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کر لیا
حکومت پنجاب نے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری آگئی ،
پنجاب میں عید کے موقع پر 25 مئی بروز سوموار سے 31 مئی اتوار تک چھٹیاں ہونگی ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔
اجلاس میں راجہ بشارت اسلم اقبال اور دیگر اہم افراد بھی شریک ہیں ۔ عید کی تعطیلات میں ٹرانسپورٹ اور پارکوں کو بند رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی باضابطہ منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب اسکا نوٹیفیکیشن جاری کر دے گی
پنجاب کے صوبائی وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت نے سوموار سے پنجاب میں آٹو انڈسٹری اور شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، کب تک ہو گا مکمل لاک ڈاؤن؟
وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات
امداد پروگرام کے تحت کتنے خاندانوں میں رقم تقسیم کر چکے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ بھی طے شدہ ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بزدار حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ عوامی سہولت کے تحت کیا ہے۔ کرفیو اور لاک ڈاؤن میں سختی سے عام لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی عوامی ردعمل کو دیکھ کر کی جاۓ گی
کرونا کے خطرات موجود ، عوام کویہ کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب
-

سوموار سے پنجاب حکومت نے کیا کیا کھولنے کا کیا فیصلہ؟ فیاض چوہان نے بتا دیا
سوموار سے پنجاب حکومت نے کیا کیا کھولنے کا کیا فیصلہ؟ فیاض چوہان نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت نے سوموار سے پنجاب میں آٹو انڈسٹری اور شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ بھی طے شدہ ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بزدار حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ عوامی سہولت کے تحت کیا ہے۔ کرفیو اور لاک ڈاؤن میں سختی سے عام لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی عوامی ردعمل کو دیکھ کر کی جاۓ گی۔
فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی ایس او پیز پر عمل کرتے ہوۓ عوام روزمرہ امور سر انجام دے سکتے ہیں۔ کرونا سے بچاؤ صرف سماجی دوری کے مروجہ قوابط پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے۔ پنجاب میں مجموعی طور پر حکومتی ایس او پیز پر عمل کی صورتحال خوش آئند ہے۔ امید ہے عوام ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے لاک ڈاؤن میں نرمی سے فائدہ اٹھائیں گے۔
واضح رہے کہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پنجاب سمیت ملک بھر میں ٹرانسپورٹ سروس بند کر دی گئی تھی، ٹرانسپورٹر کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی یقین دہانی پر ٹرانسپورٹ سروس وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بحال کریں گے،
پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، کب تک ہو گا مکمل لاک ڈاؤن؟
وزیراعلیٰ پنجاب کو رپورٹ پیش کی گئی تھی کہ ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ،اسے مہنگے داموں پرائیویٹ ٹرانسپورٹ استعمال کرنا پڑ رہی ہے اس لئے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی جائے جس کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کو شہر کے اندر اورایک شہر سے دوسرے شہر کے لیے اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیاہے
-

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
عید کے بعد کون کون ہو گا گرفتار، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گا،چھوٹی عید کے بعد دونو ں طرف گرفتاریاں ہوں گی، لاک ڈاوَن شہباز شریف کیلیے لاک اپ کا پروگرام ہے،نیب قانون میں ترمیم پر سپورٹ نہیں کروَں گا،نیب کےقانون میں ترمیم کرنے سے پیغام جائےگاکہ ہم خوف زدہ ہیں،عمران خان کی کوئی اپوزیشن نہیں،یہ ٹی وی ٹی وی کھیل رہےہیں،شہبازشریف اپنے ٹریک پر خود پھنس گئے،انہیں کاغذ لانے کی اجازت نہیں ملےگی،
پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چوروں اور لٹیروں کو کھینچ کے رکھنا چاہیے،دو بڑی اپوزیشن جماعتوں پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں دم ہی نہیں ہے،روایتی سیاست دان اقتدار کی سیاست کو ترجیح دیتےہیں جمالی نے بھی ایک ووٹ سےحکومت کی تھی، 31جولائی سے پہلے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،چھوٹی عیدپرقربانی نہیں،گرفتاریاں ہوں گی،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نےفضل الرحمان کواستعمال کیا،اگرمونس الہٰی نےجہانگیرترین سے ملاقات کی ہے تواچھی بات ہےچودھری سمجھ دارلوگ ہیں گیلی جگہ پرپاؤں نہیں رکھتے شہبازشریف اپنا سوفٹ ویئر بدلے تو ہی بچ سکتا ہے،میں ایک بیان دوں توجواب میں ایک بیان آئےگایہ اپوزیشن ہے،اپوزیشن میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے،صرف بیان جاری کر دیتی ہے،
جہاز اور بسوں کو اجازت مل گئی ریلوے کونہ ملی، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا
-

جہاز اور بسوں کو اجازت مل گئی ریلوے کونہ ملی، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جہاز اور بسوں کو اجازت دی گئی ،ریلوے چلانے کی اجازت نہیں ملی،اجازت مل گئی تو لوگوں گھروں تک پہنچائیں گے،
شیخ رشید احمد نے لاہور میں ہفتہ وار اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پیر تک ٹرینیں چلانے کی اجازت دے دی جائی ،نہیں تو رش کنٹرول نہیں ہو گا،اب تک 24کروڑ روپے کے آئن لائن ٹکٹ خریدے جا چکے ہیں،اجازت نہ ملی تو 24کروڑ روپے واپس کرنے پڑیں گے اجازت مل گئی تو لوگوں کو گھروں تک پہنچائیں گے،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ٹرین کے سفر کیلیے ایس او پیز بنا لیے ہیں ،جلد اعلان نہ ہوا تو عید پر ٹرینیں نہیں چلا سکیں گے،منگل تک اجازت ملی تو24گھنٹے کے نوٹس پر ٹرین چلا دیں گے،ٹرینیں نہ چلیں تو عید کے15روز بعدٹکٹوں کے پیسے واپس کریں گے
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گا،چھوٹی عید کے بعد دونو ں طرف گرفتاریاں ہوں گی، لاک ڈاوَن شہباز شریف کیلیے لاک اپ کا پروگرام ہے،نیب قانون میں ترمیم پر سپورٹ نہیں کروَں گا،نیب کےقانون میں ترمیم کرنے سےپیغام جائےگاکہ ہم خوف زدہ ہیں،عمران خان کی کوئی اپوزیشن نہیں،یہ ٹی وی ٹی وی کھیل رہےہیں،شہبازشریف اپنے ٹریک پر خود پھنس گئے،انہیں کاغذ لانے کی اجازت نہیں ملےگی،
کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم
پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چوروں اور لٹیروں کو کھینچ کے رکھنا چاہیے،دو بڑی اپوزیشن جماعتوں پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں دم ہی نہیں ہے،روایتی سیاست دان اقتدار کی سیاست کو ترجیح دیتےہیں جمالی نے بھی ایک ووٹ سےحکومت کی تھی، 31جولائی سے پہلے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،چھوٹی عیدپرقربانی نہیں،گرفتاریاں ہوں گی،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نےفضل الرحمان کواستعمال کیا،اگرمونس الہٰی نےجہانگیرترین سے ملاقات کی ہےتواچھی بات ہےچودھری سمجھ دارلوگ ہیں گیلی جگہ پرپاؤں نہیں رکھتےشہبازشریف اپناسوفٹ ویئر بدلے توہی بچ سکتاہے،میں ایک بیان دوں توجواب میں ایک بیان آئےگایہ اپوزیشن ہے،اپوزیشن میڈیامیڈیاکھیل رہی ہے،صرف بیان جاری کر دیتی ہے،
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
-

وزیراعلی پنجاب نے بتایا کہ کیسے بچا جاۓ کورونا وباء سے
ہماری حکومت نے کورونا وباء کے تناظر میں کثیرالجہتی حکمت عملی اختیار کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں فیصلے اجتماعی بصیرت اور مشترکہ طورپر کئے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے قائم رکھنے کی پالیسی پر عملدرآمد کرنے میں ہی تحفظ اور حفاظت ہے۔ عوام گھروں میں رہیں گے تو کوروناوائرس کا پھیلاؤ کم سے کم ہوگا۔ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر پوری نظر ہے۔ عام آدمی کی معاشی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں نرمی کی۔ کورونا کے خطرات بدستورموجود ہیں سب کو احتیاط اورذمہ داری کامظاہرہ کرناہوگا : وزیراعلیٰ پنجاب
ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔ شہری جتنی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے اتنا ہی کورونا سے محفوظ رہیں گے۔ کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے۔ گھر میں رہیں محفوظ رہیں پر عمل کر کے شہری خود اور دوسروں کو کورونا سے بچائیں۔ شہریوں سے پھر اپیل ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔ میل جول جتنا کم ہو گا، اتنا ہی بیماری کا پھیلاؤ کم ہو گا۔ ہمارا ہر قدم صوبے کے عوام کے تحفظ کے لئے اٹھ رہاہے۔ آزمائش کی گھڑی میں ثابت قدم رہتے ہوئے چیلنجز سے نمٹیں گے: عثمان بزدار
-

مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کے لئے ایک اور مشکل
مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کے لئے ایک اور مشکل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزامات میں چالان سیشن عدالت لاہور میں جمع کروا دیا گیا۔
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کپٹین ر صفدر کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور دھمکیاں دینے کے معاملے پر کپٹین ر صفدر کے خلاف چالان سیشن عدالت پراسیکیوشن برانچ میں جمع کروا دیا گیا ہے۔
چالان میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن ر صفدر نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر کارکنوں کو اشتعال دلوایا اور کارکنوں کو احتساب عدالت میں توڑ پھوڑ کرنے کا کہا۔ کیپٹن صفدر نے مقدمہ میں ضمانت کے دوران بھی اشتعال انگیز تقریر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی۔
اسلام پورہ پولیس کی جانب سے کپیٹن ر صفدر کے خلاف جمع کروائے گئے چالان کا پراسیکیوشن کی تین رکنی کمیٹی چالان کا جائزہ لے گی۔ چالان کو اسکروٹنی کے بعد سیشن جج کے روبرو پیش کیا جائے گا۔
لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد پر الزام ہے کہ نواز شریف کی صحت کی خرابی پر اشتعال انگیز تقریر کی اور لوگوں کو بھڑکاتے رہے جس پر انہیں حراست میں لیا گیا ہے،سیشن عدالت نے اُنہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے اُنہیں 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکےجمع کرانے کا بھی حکم دیا تھا۔
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
واضح رہے کہ لاہور پولیس نے محمد صفدر کو راوی ٹول پلازہ سے گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔گرفتاری کے اگلے روز جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو پولیس نے ان پر مزید دو مقدمات درج کرلیے تھے۔
-

کرونا میں کیسے کی جا رہی تعزیت؟ مستقبل میں بھی ہو سکتا ہے ایسا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے،کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کو ضروری قرار دیا گیا ہے
ماہرین کی جانب سے کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلہ لازم قرار دیا گیا ہے، کرونا کب ختم ہو گا اس بارے میں ابھی تک کچھ نہیں کہا جا سکتا، کرونا کی ویکسین بھی ابھی تک نہیں بن سکی اگرچہ کئی ممالک میں ویکسین کی تیاری کا کام جاری ہے
کرونا کے دوران کیسی ہو زندگی ، ایسے میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کرونا وائرس کے دوران تعزیت کا ایک طریقہ سامنے آیا ہے جس میں ایک گھر کے باہر چند لوگ کھڑے ہیں اور گاڑیوں پر سوار لوگ آتے ہیں، کاروں میں سوارافراد گھر کے سامنے گاڑی روکتے ہیں اور پلے کارڈ اٹھا کر دور سے تعزیت کرتے ہیں، کئی افراد دور سے ہی کار میں بٹھے تعزیتی کلمات کہتے ہیں اور آگے چلے جاتے ہیں
کرونا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران تعزیت کا منفرد طریقہ#Lockdown3 #Curfew #BaaghiTV #Corona pic.twitter.com/mdCCeiA9YK
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 16, 2020
اس دوران ایک خاتون نے روتے ہوئے پلے کارڈ ان افراد کو دینے کی کوشش کی جو گھر کے باہر کھڑے تھے لیکن انہوں نے پلے کارڈ لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ بعد میں دے دینا
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
کہا جا رہا ہے کہ اگر کرونا پھیلتا رہا اور ختم نہ ہوا، تو مستقبل میں تعزیت کا یہی سلسلہ شروع ہو جائے گا.
-

کرونا کے خطرات موجود ، عوام کویہ کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب
کرونا کے خطرات موجود ، عوام کویہ کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کے تناظر میں وزیراعظم کی قیادت میں مشترکہ فیصلے کئے گئے، عوام گھروں میں رہیں گے تو وائرس کا پھیلاؤ کم ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومت نے کورونا وباء کے تناظر میں کثیرالجہتی حکمت عملی اختیار کی ہے، وزیراعظم کی قیادت میں فیصلے اجتماعی بصیرت اور مشترکہ طور پر کئے گئے ہیں، سماجی فاصلے قائم رکھنے کی پالیسی پر عملدرآمد کرنے میں ہی تحفظ اور حفاظت ہے،
وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات
امداد پروگرام کے تحت کتنے خاندانوں میں رقم تقسیم کر چکے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر پوری نظر ہے،معاشی مشکلات کااحساس کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں نرمی کی،کوروناکے خطرات بدستورموجود ہیں سب کواحتیاط کرنی ہوگی،
عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ احساس کفالت پروگرام کی طرح انصاف امداد پروگرام عام آدمی کی معاشی مشکلات کے ازالے کیلئے ہے۔ احساس کفالت پروگرام اور انصاف امداد پروگرام وزیراعظم عمران خان کے قابل قدر ویژن کا عکاس ہے۔ کورونا وباء اوراس کے نتیجے میں لاک ڈاؤن سے زندگی کا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے۔ متاثرہ طبقات کی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے